#کھانسی سیرپ
Explore tagged Tumblr posts
Text
ڈرگ اتھارٹی نے تھائی لینڈ کے تیار کردہ کھانسی کے زہریلے سیرپ کی کھیپ پکڑ لی
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کہا ہے کہ آلودہ پروپیلین گلائکول سالوینٹس کی ایک کھیپ پکڑی گئی ہے جسے ڈاؤ کیمیکل، تھائی لینڈ نے تیار کیا تھا۔ ڈاؤ کیمیکل، تھائی لینڈ نے تبصرہ کی درخواست کا جواب نہیں دیا۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب حکام نے 2022 سے انڈونیشیا، گیمبیا اور ازبکستان میں 300 سے زائد بچوں کی موت کی ممکنہ وجہ کے طور پر کھانسی کے شربت میں استعمال ہونے والے زہریلے پروپیلین گلائکول کی نشاندہی…
View On WordPress
0 notes
Text
بھارتی دواساز کمپنی پر گیمبیا میں درجنوں بچوں کی ہلاکت کا جرم ثابت
بھارتی دواساز کمپنی پر گیمبیا میں درجنوں بچوں کی ہلاکت کا جرم ثابت
انکوائری کمیٹی کا بھارتی کمپنی کی تمام ادویات پر پابندی لگانے اور اس کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا حکم افریقی ملک گیمبیا میں پارلیمانی انکوائری کمیٹی نے کھانسی کے شربت سے 69 بچوں کی ہلاکت کے جرم میں بھارتی دوا ساز کمپنی پر مقدمہ چلانے کی سفارش کردی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گیمبیا میں بھارتی سیرپ سے 69 بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔ پارلیمانی کمیٹی نے دہلی کی فارما کمپنی میڈن فارماسیوٹیکل کے خلاف…
View On WordPress
0 notes
Text
بھارتی دواساز کمپنی بچوں کی قاتل
بھارتی دواساز کمپنی بچوں کی قاتل
نئی دہلی (آواز نیوز)گیمبیا میں بھارتی سیرپ (کھانسی کا شربت)کے مبینہ استعمال سے 69 بچوں کی ہلاکت کے معاملہ پر بھارت نے کھانسی کا شربت بنانے والی متعلقہ ��مپنی کی پروڈکشن پر پابندی لگا دی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ریاست ہریانا کے حکام نے کھانسی کا شربت بنانے والی فارما کمپنی کا دورہ کیا۔ ہریانا کے وزیر صحت انیل وج کا کہنا تھا کہ کمپنی کی تمام پروڈکشن روک کر کمپنی کو نوٹس جاری کردیا گیا…
View On WordPress
0 notes
Text
پردہ - نعیم امین
پردہ – نعیم امین
ماں پچھلے تین دنوں سے بیمار تھی، قریبی میڈیکل اسٹور سے وہ معمول کے مطابق کھانسی کا سیرپ لا کر پلا چکا تھا لیکن اب کی بار کھانسی جانے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی۔ کھانستی ماں تھی لیکن چبھن اس کے سینے میں ہوتی تھی۔ لیکن وہ کرتا بھی تو کیا؟ ایک طرف ماں کی تکلیف تھی اور دوسری طرف روٹی اور کپڑے کی جنگ تھی۔ وہ شہر کے جس بڑے ریسٹورانٹ میں بطور ویٹر نوکری کرتا تھا وہاں پر چھٹی ملنا انتہائی مشکل تھا۔ مگر…
View On WordPress
0 notes
Text
مہنگے سیرپ پینے سے بہترایک بار یہ چیک کر لیں۔
مہنگے سیرپ پینے سے بہترایک بار یہ چیک کر لیں۔
اسلام علیکم دوستو بہت ہی زبردست علاج آپ کے لیے لے کرآیا ہوں نزلہ زکام کھانسی اورگھرمیں آپ کے مچھر بہت زیادہ ہیں اورکچھ مچھر ایسے ہیں کہ جوکہ ��ردیوں میں بھی ختم ہونے کو نہیں آرہے۔ سب سے پہلے ہم بات کرتے ہیں نزلہ زکام اور کھانسی کی جوکہ بچوں بڑوں بوڑھوں تک یہ اثر دیکھانے والا ایک ایسا وائرس ہے جوکہ سردیوں کے شروع میں پیدا ہوتا ہے اور سردیاں ختم ہونے تک رہتا ہے تو اس کے لیے آپ کی خدمت میں ایسا…
View On WordPress
0 notes
Text
نزلے سے نمٹنے کے5طریقے
حالیہ سروے سے پتہ چلا ہے کہ ہرانسان کو سال میں کم از کم دو مرتبہ نزلہ ضرور ہوتا ہے۔اس کیفیت سے کیسے نمٹا جائے اس کے لئے یہ آرٹیکل ملاحظہ فرمائیے۔سروے کے مطابق بڑوں کو سال میں 2 سے4مرتبہ اور بچوں میں نزلے کی شکایت 6سے10مرتبہ تک ہو سکتی ہے۔جن گھروں میں بچے زیادہ ہوتے ہیں وہاں نزلہ ایک سے دوسرے کو لگنے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں ۔20سے30سال کی عمر کی خواتین میں یہ تناسب8سے10مرتبہ ہوسکتا ہے۔نزلے کا تعلق کسی خاص موسم یا آب وہوا سے نہیں ہوتا بلکہ یہ سال کے کسی بھی حصے میں ہوسکتا ہے۔صحت کے ادارے کے مطابق یہ وائرس ان گھروں میں زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے جن میں خشک ہوا ہوتی ہے۔باہر کی آب وہوا اور موسم پر وائرس کا اتنا زیادہ اثر نہیں ہوتا ۔ عام نزلہ وائرس کی وجہ سے ہوتا ہے اور اس پر کوئی بھی دوا اثر نہیں کرتی۔دوا کے بجائے آپ کا جسم اس وائرس سے مقابلہ کرتا ہے۔اس لئے بیماری کو ختم کرنے کی کوشش کرنے کے بجائے اس کی علامات پر قابو پانے کی کوشش کرنی چاہئے۔بند ناک،گلے میں خراش ،کھانسی،سینہ جکڑنا اور سر درد یہ سب نزلے کی علامات ہیں ۔یہ صورت حال خطرناک تو نہیں لیکن پریشان کن ضرور ہوتی ہے۔پھر بھی وائرس کا یہ دورانیہ برداشت تو کرنا ہی پڑتا ہے۔اس کی علامات کو کم کرنے کے لئے گھریلو تدابیر کا سہارا لیا جاسکتا ہے۔سردرد اور کھانسی کو کم کرنے کے لئے دوائوں اور سیرپ کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے۔اس کے علاوہ زیل میں موجود گھریلو تدابیر بھی علامات کو کم کرنے میں مددگار ہوں گی ۔ آرام کریں کام سے چھٹی لیں اور آرام کریں ۔آپ کا جسم وائرس کا مقابلہ کرتا ہے اور آرام کرنے سے ذہنی دبائو کم ہوتا ہے اور جسم زیادہ موثر انداز میں مرض کا مقابلہ کرتا ہے۔اگر آپ کام کریں گے تو آپ کے جسم کو وائرس کا مقابلہ کرنے کے ساتھ آپ کا بھی ساتھ دینا پڑے گا جس سے آپ کی قوت مدافعت کم ہوگی اور آپ زیادہ کمزور ہو جائیں گے۔ زیادہ لکوئڈ پیئیں بخار،سینے کی جکڑن اور قوت مدافعت میں کمی سے جسم میں پانی کی کمی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے ۔اس لئے جسم کوپانی کی کمی سے بچانے کے لئے پانی،سوپ اور جوس پیتے رہنا چاہئے۔لکوئڈ میں الکوحل،سوڈا ڈرنک اور کافی کا استعمال نہ کریں ۔ایسی چیز پیئیں جو معدے پر زور ڈالے بغیر آپ کو توانائی بھی فراہم کرے۔ روزانہ غرارے کریں نزلے کی پہلی علامت گلے میںخراش ہوتی ہے۔نمک ملے نیم گرم پانی کے غرارے گلے کی خراش اور سوزش کو کم کرتے ہیں ۔اس کے علاوہ گلے کی خشک اور بلغم کو بھی ختم کرتے ہیں ۔صرف آدھا چائے کا چمچ نمک پانی میں ملائیں کیونکہ اس سے زیادہ نمک صحت کے دوسرے مسائل پیدا کرسکتا ہے۔ اسٹیم لیں اگر صحیح طرح بھانپ میں سانس لیا جائے تو اس سے نزلے کا زور کم ہوگا اوربند ناک کھلے گی۔دن میںکم از کم دو مرتبہ بھانپ ضرور لیں۔ ہیومیڈیفائر چلائیں نزلے کا کوئی موسم نہیں ہوتا اور یہ سال کے کسی بھی حصے میں ہو سکتا ہے۔لیکن یہ وائرس خشک موسم میں زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔اگر گھر میں ہیومیڈیفائر چلا لیا جائے توسانس لینے میں بھی آسانی ہوگی ۔ خشک ہوا گلے کی خراش ،کھانسی اور سینے کی جکڑن کی وجہ سے ہونے والی سوزش کو بڑھاتی ہے۔ جب آپ کا بچہ سونے لگے تو ہیومیڈیفائر چلالیں اس طر ح بچہ سکون کی نیند سوئے گا اور اگلے دن تازہ دم اٹھے گا ۔ Read the full article
0 notes
Text
ازبکستان میں 19 بچوں کی اموات، بھارتی کمپنی کھانسی کے شربت میں کیڑے مار کیمیکل ڈالتی رہی، تحقیقات میں انکشاف
بھارتی فارما کمپنی جس کے کھانسی کے سیرپ سے ازبکستان میں پچھلے سال 19 موت ہوئی تھی، اس کھانسی کے شربت سے متعلق تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کمپنی نے سیرپ میں دواؤں میں استعمال ہونے والے جزو، پروپیلین گلائکول کی بجائے انڈسٹری میں استعمال ہونا والا کیمیکل استعمال کیا تھا۔ اس کمپنی میریون بائیوٹیک نے پروپیلین گلائکول بھارت کی مایا کیٹیک سے خریدا تھا جو صرف صنعتوں کے لیے کیمیکلز فراہم کرتی ہے۔…
View On WordPress
0 notes
Photo
Life Saving Medicines out of stock, Pressure for rising Price جان بچانے والی دوائیں غائب ،قیمتیں بڑھانے کے لئے دبائو کراچی… میڈیسن کمپنیوں کی جانب سے قیمتیں بڑھانے کا دبائو‘ کراچی سمیت سندھ بھر میں جان بچانے والی دوائوں کا بحران پیدا ہوگیا پاکستان میں باہر سے آنے والی ڈیڑھ سو سے زائد دوائیں نایاب ہوگئی ہیں ان ادویات میں دل کے امراض ‘ ہیپا ٹائٹس اے اور مرگی کی دوائوں سمیت کھانسی کا سیرپ ‘حفاظتی ویکسینز شا...
#best online news#best online urdu newspaper in pakistan#best online urdu newspaper in world#community newspapers#database online#karachi#list of local newspapers#list of newspapers in pakistan#medianews#newspaper database#newspaper industry#newspaper titles#online newspaper#online newspaper articles#online newspaper websites#pakistan#pakistan google#pakistan newspapers#paper website#popular online newspapers#qaumi akhbar#qaumi akhbar google#the newspaper business#top newspapers in pakistan#urdu#urdu news international#urdu newspaper#اردو#اردو نیوز#پاکستان
0 notes
Text
یہ گولیاں ،کھانسی کے سیرپ ہرگزمت خریدیں ، 24 ادویات جعلی قرار ، تفصیلات قوم کے سامنے پیش
یہ گولیاں ،کھانسی کے سیرپ ہرگزمت خریدیں ، 24 ادویات جعلی قرار ، تفصیلات قوم کے سامنے پیش
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں گزشتہ پانچ سال میں جعلی قرار دی جانے والی ادویات اور تیار کرنے والی کمپنیوں کی تفصیلات پیش کر دی گئیں جس کے مطابق 2019 میں 24 ادویات کو جعلی قرار دیا گیا ۔ بدھ کو وقفہ سوالات کے دور ان بتایاگیاکہ 2018 میں اکتالیس ، 2017 میں 83, سال 2016 میں 96 ادویات جعلی قرار دی گئیں ،سال 2105 میں سب سے زیادہ 202 ادویات جعلی قرار دی گئیں ۔ وزارت صحت کے مطابق ماروی…
View On WordPress
0 notes
Text
ڈارک چاکلیٹ کے چند حیرت انگیز فوائد
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)چاکلیٹ ایسی میٹھی سوغات ہے جو لگ بھگ ہر ایک کو ہی پسند ہوتی ہے۔خاص طور پر ڈارک چاکلیٹ تو صحت کے لیے بہت فائدہ مند مانی جاتی ہے کیونکہ اس سے جسم کو فلیونوئڈز حاصل ہوتے ہیں جو کہ مدافعتی نظام کو بہتر بنا کر پروٹین بنانے میں مدد دیتے ہیں۔اس سوغات کے فوائد ہوسکتا ہے آپ کو حیران کردیں۔ یادداشت بہتر بنائ�� اٹلی کی L'Aquila یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ کوکا (چاکلیٹ کا بنیادی جز) کھانا معمول بنالینا طویل المعیاد یادداشت کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔ تحقیق کے مطابق چاکلیٹ میں موجود فلیوونوئیڈز یا فلیونولز ذہنی صحت کے لیے فائدہ مند ہیں۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ اس سے ذہنی صحت خصوصاً یادداشت میں بہتری آتی ہے جبکہ بلڈ پریشر اور انسولین لیول بھی بہتر ہوتے ہیں۔ بلڈ پریشر کنٹرول کرے پرتگال کے پولی ٹیکنیک انسٹیٹوٹ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ کچھ مقدار میں ڈارک چاکلیٹ کھانا ایک ماہ کے اندر بلڈپریشر کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔تحقیق کے مطابق ڈارک چاکلیٹ اینٹی آکسائیڈنٹ فلیونوئڈز سے زیادہ بھرپور ہوتی ہے جو خون کی شریانوں کی صحت بہتر بنانے میں مددگار جز ہے۔ تحقیق کے دوران رضاکاروں پر کیے گئے تجربات کے نتائج سے معلوم ہوا کہ زیادہ کوکا والی چاکلیٹ کھانے والوں کے بلڈپریشر میں ڈرامائی حد تک بہتری دیکھنے میں آئی۔ خون کی شریانوں کو تحفظ ڈارک چاکلیٹ فلیونوئڈز اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہوتی ہے اور یہ دونوں اجزا خون کی شریانوں میں لوتھڑے بننے اور سوجن کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ مختلف طبی تحقیقی رپورٹس کے مطابق جسمانی سوجن بڑھاپے اور اس سے متعلقہ امراض کا باعث بنتی ہے، لہذا سوجن پر قابو پانے والی غذا طویل زندگی کی کنجی ثابت ہوسکتی ہے۔ جگمگاتی جلد اگر آپ کو میٹھا کھانا پسند ہے تو چینی کے بجائے ڈارک چاکلیٹ کو کھانے کی عادت ڈال لیں، کوکا اور فلیونوئیڈز سے بھرپور یہ چاکلیٹ جلد کی ملائمت اور نمی کے لیے مددگار ثابت ہوتی ہے۔ دماغی افعال بہتر بنائے یہ میٹھی سوغات دماغی کارکردگی پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ ایک طبی تحقیق کے دوران 23 سے 98 سال کی عمر کے لگ بھگ ایک ہزار کے قریب افراد کی غذائی عادات اور دماغی افعا�� کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا گیا۔ تحقیق سے معلوم ہوا کہ چاکلیٹ کو کھانا معمول بنالینے سے دماغی افعال میں نمایاں فرق دیکھنے میں آیا۔ تحقیق کے مطابق چاکلیٹ کے شوقین افراد دماغی آزمائش کے ٹیسٹوں میں بہتر کارکردگی کے ساتھ ساتھ، یاداشت اور دیگر دماغی کاموں میں بھی نمایاں ہوتے ہیں۔ کھانسی سے نجات اگر آپ کھانسی کے شکار ہیں تو کسی مہنگی دوا یا ڈاکٹر سے رجوع کرنے سے قبل اس میٹھی سوغات کو استعمال کرکے دیکھ لیں ۔ جی ہاں چاکلیٹ، اسے اچھی طرح چبا کر کھانا کھانسی سے ریلیف فراہم کرتا ہے اور کسی دوا کی ضرورت نہیں ہوتی۔ طبی ماہرین بھی اس بات کی تصدیق کرتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ چاکلیٹ کھانسی کو دبانے میں سیرپ سے زیاہد بہتر ثابت ہوسکتی ہے۔ ایک تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ اس میٹھی سوغات کے استعمال سے کھانسی کی تکلیف میں کمی محض 2 دن میں ممکن ہوگئی۔ کھانسی کے اس علاج کے پیچھے 2 وجوہات ہیں، کوکا میں قدرتی طور پر ایک جز theobromine موجود ہوتا ہے جو کہ دائمی کھانسی پر قابو پانے میں مدد دیتا ہے۔ دوسری وجہ چاکلیٹ کی ساخت ہے، جسے کھانے پر گلے میں ایک چپکنے والی کوٹنگ بن جاتی ہے جو کہ ان اعصاب کو تحفظ فراہم کرتی ہے جو کھانسی کا باعث بنت�� ہیں۔ مزاج پر مثبت اثرات جب آپ مایوسی کا شکار ہو تو چاکلیٹ کا استعمال بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے اس کا ذائقہ ذہن کو تحریک دیتا ہے اور آپ کو خوش باش بناتا ہے۔ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ چاکلیٹ کا ذائقہ، خوشبو یا بناوٹ بھی لوگوں کو خوش باش بنادیتی ہے، چاکلیٹ سے دماغ میں اچھا محسوس ہونے والے کیمیکل ڈوپامائن کی مقدار بڑھنے میں مدد ملتی ہے۔ Read the full article
0 notes
Photo
کراچی میں زکام، بخار اور سکون آور ادویات کی مصنوعی قلت کراچی(یو این این)کراچی میں بخار سمیت جسم کے درد اور کھانسی نزلے کی ادویات کی قلت پیدا ہوگئی۔کراچی میں ایک بار پھر ادویات فروخت کرنے والا مافیا بے قابو ہوگیا ہے، موسمی تبدیلی نے جیسے ہی وائرل انفکیشن سمیت کھانسی، نزلہ اور زکام کی بیماریوں کو بڑھایا ویسے ہی ان کی روک تھام کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات بنانے اور فروخت کرنے والوں نے مصنوعی قلت پیدا کردی جس کے باعث غریب مجبور لوگ زائد قیمتوں پر ادویات خرید رہے ہیں۔ادویات فروخت کرنے والوں کے مطابق کمپنیاں گزشتہ ایک ماہ سے سکون آور سمیت کھانسی، نزلہ، زکام کی ادویات اور سیرپ فراہم نہیں کررہی ہیں۔ڈرگ ایکٹ کے مطابق ادویات کی کمی کو پورا کرنے کی ذمہ داری دوا ساز کمپنی پر عائد ہوتی ہے جب کہ ادویات کو زائد قیمت پر فروخت کرنا قانون کی خلاف ورزی اور جرم ہے۔دوسری جانب ترجمان ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی تردید کرتے ہوئے کہا ہیکہ ڈرگ پرائیسنگ کمیٹی کی میٹنگ کے ایجنڈے میں کسی بھی دوائی کی قیمت میں اضافہ کرنا شامل ہی نہیں تھا۔
0 notes
Text
موسمی نزلہ زکام سے بچنا چاہتے ہیں؟
موسم سرما کے ساتھ ہی نزلہ زکام، فلو اور بخار کا سیزن بھی شروع ہوجاتا ہے اور لوگ بہت تیزی سے ادویات اور سیرپ وغیرہ خریدنا شروع کردیتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کچن میں موجود دو چیزیں اس حوالے سے ادویات جیسے پیرا سیٹامول وغیرہ سے زیادہ موثر فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں اور مضر اثرات کا امکان بھی نہیں ہوتا۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ساﺅتھ ہیمپٹن چلڈرنز ہاسپٹل کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اس موسم میں نظام تنفس کے امراض بچوں اور بڑوں سب میں عام ہوتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق ان بیماریوں کی روک تھام کے لیے جو ادویات استعمال کی جاتی ہیں، وہ ایسے ہی اجزاءپر مشتمل ہوتی ہیں جو آپ پہلے ہی استعمال کررہے ہوتے ہیں۔ محققین کا کہنا تھا کہ کھانسی کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات اتنی زیادہ بھی موثر ثابت نہیں ہوتیں بلکہ بچوں کو نقصان پہنچنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ محققین نے مشورہ دیا کہ ان موسمی بیماریوں کی روک تھام کے لیے شہد اور لیموں فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں۔ لیموں والی چائے اور شہد کا استعمال نزلہ زکام کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ لیموں کے عرق میں وٹامن سی ہوتا ہے جو کہ نزلہ زکام سے نجات دلانے کے وقفے کو کم کرتا ہے، اسی طرح شہد گلے کی خراش پر قابو پانے میں مدد دیتا ہے۔
The post موسمی نزلہ زکام سے بچنا چاہتے ہیں؟ appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://ift.tt/2jpNlpZ via Today Urdu News

from Urdu Khabrain http://ift.tt/2jpNlpZ via Urdu News
#Urdu News#Daily Pakistan#Today Pakistan#Pakistan Newspaper#World Urdu News#Entertainment Urdu News#N
0 notes
Text
انڈونیشیا کی فارما کمپنی کے مالک کو کھانسی کے غیرمعیاری سیرپ پر جیل اور جرمانے کی سزا
انڈونیشیا کی ایک فرم کے باس اور تین دیگر اہلکاروں کو جن کے کھانسی کا شربت 200 سے زائد بچوں کی موت سے منسلک تھا، کو جیل کی سزا سنائی گئی ہے۔ انہیں دو سال قید کی سزا سنائی گئی اور 1bn انڈونیشین روپیہ ($63,056; £51,786) کا جرمانہ کیا گیا۔ عفی فارما نامی فرم پر کھانسی کا ایسا شربت تیار کرنے کا الزام تھا جس میں زہریلے مادے کی زیادہ مقدار موجود تھی۔ کمپنی کے وکیل نے کہا کہ انہوں نے غفلت سے انکار کیا…
View On WordPress
0 notes
Text
موسمی نزلہ زکام سے بچنا چاہتے ہیں؟
موسم سرما کے ساتھ ہی نزلہ زکام، فلو اور بخار کا سیزن بھی شروع ہوجاتا ہے اور لوگ بہت تیزی سے ادویات اور سیرپ وغیرہ خریدنا شروع کردیتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کچن میں موجود دو چیزیں اس حوالے سے ادویات جیسے پیرا سیٹامول وغیرہ سے زیادہ موثر فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں اور مضر اثرات کا امکان بھی نہیں ہوتا۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ساﺅتھ ہیمپٹن چلڈرنز ہاسپٹل کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اس موسم میں نظام تنفس کے امراض بچوں اور بڑوں سب میں عام ہوتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق ان بیماریوں کی روک تھام کے لیے جو ادویات استعمال کی جاتی ہیں، وہ ایسے ہی اجزاءپر مشتمل ہوتی ہیں جو آپ پہلے ہی استعمال کررہے ہوتے ہیں۔ محققین کا کہنا تھا کہ کھانسی کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات اتنی زیادہ بھی موثر ثابت نہیں ہوتیں بلکہ بچوں کو نقصان پہنچنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ محققین نے مشورہ دیا کہ ان موسمی بیمار��وں کی روک تھام کے لیے شہد اور لیموں فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں۔ لیموں والی چائے اور شہد کا استعمال نزلہ زکام کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ لیموں کے عرق میں وٹامن سی ہوتا ہے جو کہ نزلہ زکام سے نجات دلانے کے وقفے کو کم کرتا ہے، اسی طرح شہد گلے کی خراش پر قابو پانے میں مدد دیتا ہے۔
The post موسمی نزلہ زکام سے بچنا چاہتے ہیں؟ appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://ift.tt/2jpNlpZ via Urdu News
0 notes
Text
موسمی نزلہ زکام سے بچنا چاہتے ہیں؟
موسم سرما کے ساتھ ہی نزلہ زکام، فلو اور بخار کا سیزن بھی شروع ہوجاتا ہے اور لوگ بہت تیزی سے ادویات اور سیرپ وغیرہ خریدنا شروع کردیتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ کچن میں موجود دو چیزیں اس حوالے سے ادویات جیسے پیرا سیٹامول وغیرہ سے زیادہ موثر فائدہ مند ثابت ہوتی ہیں اور مضر اثرات کا امکان بھی نہیں ہوتا۔ یہ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ساﺅتھ ہیمپٹن چلڈرنز ہاسپٹل کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اس موسم میں نظام تنفس کے امراض بچوں اور بڑوں سب میں عام ہوتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق ان بیماریوں کی روک تھام کے لیے جو ادویات استعمال کی جاتی ہیں، وہ ایسے ہی اجزاءپر مشتمل ہوتی ہیں جو آپ پہلے ہی استعمال کررہے ہوتے ہیں۔ محققین کا کہنا تھا کہ کھانسی کے لیے استعمال کی جانے والی ادویات اتنی زیادہ بھی موثر ثابت نہیں ہوتیں بلکہ بچوں کو نقصان پہنچنے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ محققین نے مشورہ دیا کہ ان موسمی بیماریوں کی روک تھام کے لیے شہد اور لیموں فائدہ مند ثابت ہوسکتے ہیں۔ لیموں والی چائے اور شہد کا استعمال نزلہ زکام کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے۔ لیموں کے عرق میں وٹامن سی ہوتا ہے جو کہ نزلہ زکام سے نجات دلانے کے وقفے کو کم کرتا ہے، اسی طرح شہد گلے کی خراش پر قابو پانے میں مدد دیتا ہے۔
The post موسمی نزلہ زکام سے بچنا چاہتے ہیں؟ appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://ift.tt/2jpNlpZ via Daily Khabrain
0 notes