asraghauri
Noukeqalam
5K posts
Don't wanna be here? Send us removal request.
asraghauri · 3 years ago
Text
عید الاضحی " قربانی ہے شو نہیں "- لطیف النساء
عید الاضحی ” قربانی ہے شو نہیں “- لطیف النساء
سال میں دو ہی عیدیں ہیں۔ عید الفطر اور عید الاضحی۔ جن پر تمام مسلمان اللہ کے احکامات اور سنت ابراہیمی کے نیک اعمال کو اللہ کی توفیق سے منانے پر خوش ہوتے ہیں اور ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ملتے ملاتے ہیں اور سب کو خوشیوں میں شریک کرکے خوشی محسوس کرتے ہیں۔ غریب بھی ایک خوشی کا احساس اور محبت کے سلوک پر شاداں ہوتے ہیں۔ رمضان کی عید ہو یا عید قرباں دونوں عیدوں پر میں نے جو عمومی کمی کوتاہی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asraghauri · 3 years ago
Text
اللہ کا گھر بسانے والا جوڑا،ابراہیم وہاجرہ - عصمت اسامہ
اللہ کا گھر بسانے والا جوڑا،ابراہیم وہاجرہ – عصمت اسامہ
بیت اللہ شریف ،امت مسلمہ کی عبادت کا مرکز و محور ہے۔ ہر سال دور دراز سے لوگ یہاں حج و عمرہ کی ادائیگی کے لئے آتے ہیں۔ ذوالحجہ کا مقدس مہینہ نہ صرف حضرت ابراہیم علیہ السلام کی رب سے وفا شعاری ک�� یاد دلاتا ہے اور حضرت اسماعیل علیہ السلام جیسے فرمانبردار بیٹے کے اسوہ کی روشن مثال ہے بلکہ یہ حضرت ہاجرہ جیسی عظیم مومن بیوی اور ممتا کی گہری تڑپ اور سعی کی علامت بھی ہے۔ یہ عالی شان گھرانہ ،جس نے کعبۃ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asraghauri · 3 years ago
Text
یوم عرفہ کا روزہ دوسالوں کے گناہوں کی معافی ! محمد آصف شفیق
یوم عرفہ کا روزہ دوسالوں کے گناہوں کی معافی ! محمد آصف شفیق
یہود میں سے ایک شخص نے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے کہا کہ اے امیرالمومنین اگر ہم پر یہ آیت نازل ہوتی کہاَلْيَوْمَ اَ كْمَلْتُ لَكُمْ دِيْنَكُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِيْ وَرَضِيْتُ لَكُمُ الْاِسْلَامَ دِيْنًا ۔ آج میں نے تمہارے لئے دین کو مکمل کر دیا اور میں نے تو اپنی نعمت تم پر پوری کر دی اور میں نے تمہارے لئے دین اسلام پسند کیا تو ہم اس دن کو عید کا دن قرار دیتے تو حضرت عمر رضی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asraghauri · 3 years ago
Text
سوشل میڈیا کا استعمال اور ہماری ذمہ داری - محمد آصف شفیق
سوشل میڈیا کا استعمال اور ہماری ذمہ داری – محمد آصف شفیق
جب سے سمارٹ فون آیا اور سوشل میڈیا کا بے دریغ استعمال شروع ہوا ہے تب سے اسے استعمال کرنے والوں پر یہ فرض ہے کہ اسکا مثبت استعمال کریں اور یہ بالکل نہ بھولیں کہ جو کچھ وہ لکھ رہے ہیں شیئر کر رہے ہیں، اس سب کی ذمہ داری ان ہی کے کاندھوں پر ہے۔ قرآن کریم میں اللہ رب العالمین فرماتے ہیں: وَاِنَّ عَلَيْكُمْ لَحٰفِظِيْنَ 10۝ۙ كِرَامًا كَاتِبِيْنَ 11۝ۙ يَعْلَمُوْنَ مَا تَفْعَلُوْنَ 12؀ ترجمہ: حالانکہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asraghauri · 3 years ago
Text
اخلاق - انعم حسین
اخلاق – انعم حسین
حیا: اخلاق کیا ہے؟؟؟عائشہ : کیا تمہیں نہیں معلوم حیا؟؟حیا: نہیں۔۔۔کیا ہوتا ہے اخلاق ؟؟عائشہ: حیا انسان اپنے اخلاق ہی کی وجہ سے تو پہچانا جاتا ہے۔ اچھا اخلاق ایک انسان کے اندر ہونا بہت ضروری ہے۔ اچھے اخلاق سے مراد اپنے گھر والوں کے ساتھ اچھے سے پیش آنا چاہیے کسی کے ساتھ بد اخلاقی کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔ مثلاً: جب گھر میں امی ہمیں کچھ کام کرنے کا کہتی ہیں اور ہم بہت تھکے ہوئے ہوتے ہیں۔۔تو ہم غصے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asraghauri · 3 years ago
Text
خودداری - عالم خان
خودداری – عالم خان
خود ایسی حالت میں پڑھا ہے کہ میرے پاس فیس کے پیسے تھے نہ کتابوں اور کھانے کے، پوری ڈگری میں ایک دن کے لیے بھی ہاسٹل اپنے نام نہ کرواسکا کبھی دوستوں کے پاس تو کبھی مسجد میں سوتا تھا کپڑے ایک کمرے میں ہوتے تو کتابیں دوسرے میں کیوں کہ قانونی طور یونیورسٹی کے اندر ہاسٹل نہ ملتا تھا اور نہ میرے پاس ہاسٹل فیس تھی اس وقت حالات ایسے تھے کہ ناشتہ کرنے کا خیال تو کب سے دل سے نکال دیا تھا پر ہر روز یہ فکر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asraghauri · 3 years ago
Text
نیک بیوی - رمشاءسلیم فاروقی
نیک بیوی – رمشاءسلیم فاروقی
گورنر نجم الدین ایوبی کافی عمر ہونے تک شادی سے انکار کرتا رہا،ایک دن ان کے بھائی اسد الدین نے ان سے کہا:بھائی تم شادی کیوں نہیں کرتے۔۔۔؟؟نجم الدین نے جواب دیا:میں کسی کو اپنے قابل نہیں سمجھتا.اسدالدین نے کہا:میں آپ کیلے رشتہ مانگوں؟؟نجم الدین نے کہا:کس کا؟؟اسدالدین نے کہا:ملک شاہ بنت سلمان بن مالک شاہ سلجوقی کی بیٹی کا یا وزیر الملک کی بیٹی کا۔۔۔؟؟؟نجم الدین:وہ میرے لائق نہیں،اسدالدین حیرانگی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asraghauri · 3 years ago
Text
مگر یہ اطلاع امت ِ مسلمہ تک کیسے پہنچے؟ شاہنواز فاروقی
مگر یہ اطلاع امت ِ مسلمہ تک کیسے پہنچے؟ شاہنواز فاروقی
امت مسلمہ کی اطلاعاتی حسرت اور ابلاغی غربت امت ِمسلمہ کے پاس جو ’’اطلاع‘‘ ہے، وہ اطلاع امریکا کے پاس ہوتی تو اس سے اب تک پانچ سو گھنٹے کی ’’ٹیلی نیوز‘‘ برآمد ہوچکی ہوتیں، اس کے حوالے سے دوہزار چھوٹے بڑے مذاکرے نشر ہوچکے ہوتے، ممتاز شخصیات کے ایک ہزار انٹرویوز نشر ہوکر ناظرین کے حافظے کا حصہ بن چکے ہوتے، چھوٹی بڑی دوسو دستاویزی فلمیں تخلیق ہوچکی ہوتیں، ہالی ووڈ میں پانچ چھ بڑے بجٹ کی فیچر فلموں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asraghauri · 3 years ago
Text
میاں بیوی کا مقدس رشتہ اور لطیفے - عفاف یوسف
میاں بیوی کا مقدس رشتہ اور لطیفے – عفاف یوسف
پوسٹ کا آغاز کرتے ہیں موسی علیہ السلام کے اس جواب سے جب قوم نے گائے ذبح کرنے کے حکم پر کہا کہ کیا آپ ہم سے مذاق کرتے ہیں۔۔۔موسی علیہ نے فورا کہا میں اللہ کی پناہ میں آتا ہوں کہ میں جاہلوں میں شمار کیا جاوں۔۔۔یعنی مذاق کرنا جہالت ہے اور مذاق اڑانا تواس سے بھی آگے کا درجہ ہے۔أَعُوذُ بِٱللَّهِ أَنۡ أَكُونَ مِنَ ٱلۡجَـٰهِلِینَ اب مذاق کس کا بنایا جا رہا ہے “بیوی” کا۔بیوی کی قمیت لگ رہی کہ اتنے میں تو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asraghauri · 3 years ago
Text
فاطمہ جناح… خاتون پاکستان - غزالہ عزیز
فاطمہ جناح… خاتون پاکستان – غزالہ عزیز
آپ میں سے کسی نے فاطمہ جناح کے بارے میں کوئی پروگرام، کوئی ٹاک شو یا دستاویزی فلم کسی چینل پر دیکھی؟ جی ہاں میں نے بھی نہیں دیکھی، وہ چینل جو تیس چالیس سال قبل گزر جانے والے اداکار اور گلوکار کو یاد رکھتے ہیں وہ خاتون پاکستان کو بھول جاتے ہیں۔ دیکھیے کہ اس دفعہ بھی ان پر کوئی پروگرام ہوتا۔ میڈیا اپنے قائد کی بہن کو بھول جاتا ہے جو ملت کے پاسبان کی بہن تھیں، جنہوں نے ساری عمر اس پاسبان کی پاسبانی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asraghauri · 3 years ago
Text
وفا کا حق- افشاں نوید
وفا کا حق- افشاں نوید
یقینا آپ نے ناخن تراش لیے ہونگے اور بال کٹوانے کی زمہ داری سے بھی فارغ ہو چکے ہونگے۔لاکھوں لوگ پچھلے ہفتہ سوشل میڈیا پر اسی یاد دہانی میں مصروف رہے کہ یہ دوکام ذی الحج کے چاند طلوع ہونے سے قبل کرنے ہیں۔شکر ہے کہ لوگوں نے اس طرح اپنے کٹے ناخنوں اور حجام کی دکانوں کی تصاویر شئیر نہیں کیں جس طرح بقیہ دس دن اپنے قربانی کے جانوروں کا ہر پوز شئیر کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ شریعت کو ان نجی معاملات سے کیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asraghauri · 3 years ago
Text
نسبت ابراہیمی - زرافشاں فرحین
نسبت ابراہیمی – زرافشاں فرحین
وہ میری منزل بهی ہمسفر بهی وہ سامنے بهی پس نظر بهی وہ ہی مجهے دور سے پکارے اسی کی پرچهائی روح پر بهی وہ رنگ میرا وہ میری خوشبو میں اس کی مٹهی کا ایک جگنو وہ میرے اندر کی روشنی ہے میرا تو سب کچھ میرا نبی ہے وہ نبی محترم جو ابوالانبیاء ہیں…جو خلیل اللہ ہیں . جن سے نسبت امت محمدی کا فخر ہے… جنکے حسن عمل کو یوں خراج تحسین ملا ہے….مَا كَانَ اِبْـرَاهِـيْمُ يَهُوْدِيًّا وَّلَا نَصْرَانِيًّا وَّلٰكِنْ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asraghauri · 3 years ago
Text
تعلق یارابطہ - نادیہ احمد
تعلق یارابطہ – نادیہ احمد
کرونا سے بگڑتی صورت حال کچھ بہتر ہوئی اور ارباب اختیار ان کو تعلیمی ادا��وں کے کھولنے کا خیال آیا تو گھر میں معمول کی چہل پہل صبح صبح ہی شروع ہوگئی ابھی وہ روٹین جو دو سال کرو نا کے باعث سکول بند ہونے سے سے ب بگڑ چکی تھی اپنے معمول پر آتی نظر آئی میں بھی بچوں کو اسکول بھیج کر کر صفائی سے فارغ ہو چکی تھی تھی دوپہر کے کھانے کی تیاری بھی مکمل تھی اور بچوں کے اسکول سے آنے میں کافی وقت تھا تو سوچا کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asraghauri · 3 years ago
Text
ہم شرمندہ ہیں - فاروق بھٹی
ہم شرمندہ ہیں – فاروق بھٹی
سلام ماں جی ۔۔۔ ہم شرمندہ ہیں ہمیں معاف کر دیں ۔۔ آپ اپنے عظیم بھائی کو بتا دیجئے گا کہ صدارتی الیکشن میں اس قوم نے روشنی کا منبع آپ کا انتخابی نشان “لالٹین” گدھے کے گلے میں ڈال کر گلی گلی گھمایا تھا اور آپ کی بہن کو “عورت کی سربراہی، حرام” کہہ رد کر دیا تھا ۔۔۔ آپ کلکتہ یونیورسٹی سے 1923ء میں ڈینٹل سرجن بنی تھیں تو آپ کو اندازہ نہیں تھا کہ ایک وقت آئے گا جب آپ نوزائیدہ مسلم ریاست کے ملازمین کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asraghauri · 3 years ago
Text
میریانا گولڈ اسمتھ - طاہرہ فاروقی
میریانا گولڈ اسمتھ – طاہرہ فاروقی
آپریشن کے کاغذات پر دستخط کرکے میریانا نے تھکےہوئے انداز میں کرسی کی پشت سے سرٹکا دیا سامنے دیوار پر نظر ڈالی تو گویا نظر وہیں جم کر رہ گئی نہ جانے کیا تھا وہاں اسکو اپنا سر گھومتا ہوا محسوس ہوا اسے ایسا لگا جیسے سب کچھ دھندلا ہو گیا ہو۔۔۔۔ دیوار پہ کوئی تصویر لگی تھی جس کے رنگ آپس میں گڈمڈ سے ہو گئے تھے پھر الگ ہوئے اور ایک دوسرے کے پیچھے دوڑنے لگے ان رنگوں کے پیچھے پیچھے اس کی نگاہیں دوڑنے لگیں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asraghauri · 3 years ago
Text
شکر گزار لڑکی - حافظہ کشف الدجیٰ
شکر گزار لڑکی – حافظہ کشف الدجیٰ
چلو اس شہر چلتے ہیں تقدیر کو پھر آزماتے ہیں لیانا بیگم نے قدم جس وقت کمرے میں رکھے تو حمزہ صاحب کو گہری سوچ میں گم پایا ۔”کیا سوچ رہے ہیں آپ ؟” لیانا بیگم نے ان کے پاس بیٹھتے ہوئے سوال کیا۔وہ جو بیڈ پر لیٹے ہوئے تھے لیانا کو دیکھ کر اٹھ کر بیٹھ گئے۔”کچھ نہیں !” لیا نہ میرا وہ جو دوست ہے خالد اس نے اپنے بیٹے کا رشتہ ڈھونڈنے کا کہا ہے حمزہ صاحب نے اپنی بیوی لیا نا سے کہا ۔لیا نہ تھوڑی دیر بعد سوچ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asraghauri · 3 years ago
Text
بیچارہ بکرا - مدیحہ صدیقی
بیچارہ بکرا – مدیحہ صدیقی
بقرعید کا موسم آیا عادل اپنا بکرا لایا اسُ کے نخرے روز اٹھاتا چارا اسُ کو خوب کھلاتا ہرے بھرے وہ پتے کھاکر خوش ہوتا وہ دمُ کو ہلا کر ایک دن,دو دن, تین دن, چار دن کھاتا تھا وہ چارا ہر دن عادل نے جب حال یہ دیکھا دل میں اپنے اسُ نے سوچا کھاتا ہوں میں چاول بوٹی کھاتا ہوں میں دال اور روٹی تکےّ کھاکر,برگر کھاکر خوش ہوتا ہوں پزّا کھاکر اور یہ کھاکر اپنا چارا چپُ ہوجاتا ہے بے چارا بھوک نہ ہوتی ہوگی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes