#کزن
Explore tagged Tumblr posts
Text
کزن کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ روپے نکلوانے والا ملزم گرفتار
( ویب ڈیسک) شیخوپورہ میں کزن کو قتل کرنے کے بعد اس کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے 10 لاکھ روپے نکلوانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے خالہ زاد بھائی کو قتل کیا جس کی لاش کار سے برآمد ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے قتل کرنے کے بعد اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے پیسے نکالنے کے لیے مقتول کا انگوٹھا کاٹا اور 10 لاکھ روپے نکلوائے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان…
0 notes
Text
برطانیہ کی پاکستانی کمیونٹی میں کزن میرج کم کیوں ہوتی جا رہی ہے؟
ایک ریسرچ میں پتہ چلتا ہے کہ بریڈ فورڈ کی پاکستانی کمیونٹی میں گزشتہ 10 سالوں میں کزن میرج میں تیزی سے کمی آئی ہے۔ اعلیٰ تعلیم کا حصول، نئی خاندانی ڈائنامکس اور امیگریشن قوانین میں تبدیلیاں ممکنہ وجوہات سمجھی جاتی ہیں۔ جویریہ احم�� نے 1988 میں اپنے کزن سے شادی کی۔ 52 سالہ ٹیچر کا کہنا ہے کہ ان کے بچوں نے ایک بار ان سے پوچھا کہ وہ اور ان کے والد کی ملاقات کیسے ہوئی۔ وہ کہتی ہیں کہ میں ان پر ہنس رہی…
View On WordPress
0 notes
Text
سمیع کرد ولد در محمد کو انکے کزن کے ساتھ قابض پنجابی دہشتگرد فورسز نے مقبوضہ بلوچستان کے ضلع مستونگ تحصیل دشت کے علاقے مرو سے9 نومبر کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔خاندانی زرائع
#ReleaseAllBalochMissingPersons
#StopBalochGenocide
#OccupiedBalochistan
#BalochistanIsNotPakistan
#pakistanaterroristcountry
0 notes
Text
ایس سی او سمٹ پر پی ٹی آئی کا خود کش حملہ اور اس کی قیمت؟
جو لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ پی ٹی آئی اور بانی پی ٹی آئی امریکہ اسرائیل بھارت گٹھ جوڑ کی پراکسی ہے تو ان کے اس دعوے کی بہت سی ٹھوس وجوہات ہیں، 2014ء میں چین کے صدر کے پاکستان کے دورے اور سی پیک کی زوردار لانچنگ کے منصوبے کو پی ٹی آئی نے اپنے مشہور زمانہ طویل دھرنے کے ذریعے ناکام بنا دیا تھا، اس دھرنے میں شامل پی ٹی آئی کی سیاسی کزن یا سسٹر آرگنائزیشن پاکستان عوامی تحریک کی قیادت نے دھرنا ختم…
0 notes
Text
البرٹ آئن سٹائن کی زندگی کے چند دلچسپ حقائق
معروف سائنسدان البرٹ آئن سٹائن جنہیں’فادر آف ماڈرن فزکس‘ کہا جاتا ہے، 14 مارچ 1879ء کو جرمنی کے شہر اولم میں اشکنازی یہودیوں کے ایک خاندان میں پیدا ہوئے۔ البرٹ آئن سٹائن کے والد ہرمن آئنسٹائن ایک سیلز مین اور انجینئر تھے، 1880ء میں یہ فیملی اولم سے میونخ شفٹ ہو گئی۔ ’فادر آف ماڈرن فزکس‘ کہلائے جانے والے نامور سائنسدان البرٹ آئن سٹائن کو اسکول میں لیٹریچر اور دیگر مضامین پڑھتے ہوئے بہت دشواری کا سامنا تھا جس کی وجہ سے اُنہیں اسکول سے نکال دیا گیا تھا۔ البتہ، البرٹ آئن سٹائن ریاضی میں بہت مہارت رکھتے تھے یہی وجہ ہے کہ اُنہوں نے صرف 12 سال کی عمر میں گرمیوں کے موسم میں الجبرا اور یوکلیڈین جیومیٹری سیکھ لی تھی۔ اس کے بعد اُنہوں نے اپنے والد سے تحفے میں ملنے والےایک کمپاس سے متاثر ہو کر صرف 16 سال کی عمر میں مقناطیسی قوت پر اپنا پہلا علمی مقالہ لکھا۔ البرٹ آئن سٹائن نے’Conclusions from Capillarity Phenomena‘ کے عنوان سے 1900ء میں اپنا پہلا مقالہ شائع کروایا اور 1905ء میں فزکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی۔
اُنہوں نے 1905ء میں فوٹو الیکٹرک افیکٹس، براؤنین موشن، اسپیشل ریلیٹیویٹی، اور ماس اور انرجی کی مساوات پر چار اہم مقالے شائع کروائے اور اس سال کو آئن سٹائن کے ’معجزوں کا سال‘بھی کہا جاتا ہے۔ 1925ء میں، البرٹ آئن اسٹائن کو تھیوری آف ریلیٹیویٹی اور کوانٹم تھیوری بنانے کے لیے ان کی خدمات پر رائل سوسائٹی آف لندن کے ممتاز کوپلے میڈل سے نوازا گیا تھا۔ اُنہیں سب سے زیادہ شہرت تھیوری آف ریلیٹیویٹی اور ماس- انرجی ایکیویویلنس فارمولا (E = mc2) کو تیار کرنے کے لیے ملی۔ البرٹ آئن اسٹائن کو 1921ء میں تھیوریٹِکل فزکس کے لیے بہترین خدمات اور لاء آف فوٹو الیکٹرک افیکٹس کی دریافت پر نوبل انعام سے بھی نوازا گیا۔ البرٹ آئن سٹائن کی نجی زندگی کے حوالے سے بات کی جا��ے تو اُنہوں نے جنوری 1903ء میں میلیوا مارک نامی ایک لڑکی سے شادی کی لیکن ان کی یہ شادی زیادہ عرصہ قائم نہ رہ سکی اور 1919ء میں طلاق ہو گئی۔ سائنسدان کی پہلی شادی کی ناکامی کی وجہ ان کی اپنی کزن ایلسا کے لیے دلچسپی تھی، طلاق کے فوراََ بعد 1919ء میں ہی اُنہوں نے اپنی کزن ایلسا لوونتھل سے شادی کر لی تھی، جن کا گردوں کی بیماری کی وجہ سے 1936ء میں انتقال ہو گیا تھا۔ 17 اپریل 1955ء میں البرٹ آئن سٹائن کا 76 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا تھا۔
البرٹ آئن اسٹائن کے مشہور اقوال: آج البرٹ آئن اسٹائن کی سالگرہ کے موقع پر ان چند مشہور اقوال پر ایک نظر ڈال لیتے ہیں۔ 1- زندگی میں دو چیزیں لامحدود ہیں: کائنات اور انسانی حماقت 2- اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے ذہین ہوں تو انہیں پریوں کی کہانیاں پڑھنے دیں اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ وہ زیادہ ذہین ہوں تو انہیں مزید پریوں کی کہانیاں پڑھنے دیں۔ 3- زندگی بالکل ایک سائیکل پر سواری کرنے کی طرح ہے کیونکہ اپنا توازن برقرار رکھنے کے لیے انسان کو ہمیشہ حرکت کرتے رہنا پڑتا ہے۔ 4- ایک ہوشیار شخص مسئلے کا حل تلاش کرتا ہے لیکن ایک عقلمند شخص ہمیشہ مسئلے سے بچتا ہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
Text
مونس الٰہی کے کزن کو گجرات سے اٹھا لیا گیا
لاہور : مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما مونس الہٰی نے کہا ہے کہ میرے کزن کو راستے سے اٹھالیا گیا ہے، ان کے بارے میں ایف آئی اے اور قومی احتساب بیورو بھی کچھ بتانے سے قاصر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما اور چوہدری پرویزالہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی نے ٹوئٹر پیغام میں بتایا ہے کہ میرے کزن ضیغم گوندل کو گجرات سے منڈی بہاءالدین جاتے ہوئے راستے سے اٹھالیا گیا ہے۔ میرا کزن ضیغم گوندل آج…

کیا حمزہ شہباز اپنی کزن کی جگہ وزیراعلیٰ بننےکی تیاری میں ہیں؟
سابق نگران وزیراعلی اور موجودہ وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی پچھلے چند ماہ میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف کے ساتھ لاہور میں ہونے والی مسلسل ملاقاتوں نے مریم نواز کیمپ کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے اور یہ اندازہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ ان دونوں کے مابین کون سی کھچڑی پک رہی ہے۔ یاد رہے کہ مریم نواز کے وزیراعلی بننے کے بعد سے حمزہ شہباز سیاسی منظر نامے سے غائب ہیں اور انہیں…
0 notes
Text
عمر کو کم کرنیوالی حیرت انگیز کومب جیلی فش دریافت
(ویب ڈیسک) ایک اہم دریافت میں ناروے کی یونیورسٹی آف برجن کے محققین نے کومب جیلی فِش کی شناخت کی ہے جو حیاتیاتی لافانی کی ممکنہ امیدوار ثابت ہوسکتی ہے۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق کونب جیلی فش اپنی قریبی نسل کزن، ایک اور معروف لافانی جیلی فش (Turritopsis dohrnii) کی صف میں شامل ہو گئی ہے۔ ان مخلوقات کا مطالعہ کرتے ہوئے یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک جیلی فش کے لاروا کا جائزہ لیا جس میں ایک بالغ جیلی فش…
0 notes
Text
باجوڑ دھماکہ: ’دو دو تابوت اٹھانا آسان نہیں، خاندان تباہ ہوگیا‘ نماز جنازہ کے رقت انگیز مناظر
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علما اسلام ( ف) کے جلسے میں خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی آج نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔ ہزاروں سوگواروں نے پہلے جنازے میں شرکت کی، جاں بحق ہونے والے 16 اور 17 سال کی عمر کے دو نوجوان کزن تھے۔ ایک لڑکے کے بھائی نجیب اللہ نے کہا،ہمارے لیے دو تابوت اٹھانا آسان نہیں تھا۔ اس سانحے نے ہمارے خاندان کو تباہ کر دیا ہے۔ ہماری خواتین شدید صدمے اور تباہی کا…
View On WordPress
0 notes
Text
لاہور میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 3 بچیاں جاں بحق
لاہور میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 3 بچیاں جاں بحق
لاہور کے علاقے باٹا پور میں ایک خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے دو بہنوں سمیت 3 بچیاں جاں بحق اور ایک خ��تون زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق باٹا پور کے علاقے اتوکے اعوان میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 3 کم عمر بچیاں جان کی بازی ہار گئیں، جاں بحق بچیوں میں 2 بہنیں اور ان کی کزن شامل ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں سیرت، اس کی بہن ابیہہ اور کزن اریحہ شامل ہیں، جاں بحق ہونے والی دو بہنوں…
View On WordPress
#Lahore ki Khbrain#lahore news#Lahore update#news lahore#today news#Update#Update Lahore News#اسپتال#باٹا#جاں بحق#چھت#صفیہ بی بی#کزن#لاہور
0 notes
Text
لاہور میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 3 بچیاں جاں بحق
لاہور میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 3 بچیاں جاں بحق
لاہور کے علاقے باٹا پور میں ایک خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے دو بہنوں سمیت 3 بچیاں جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق باٹا پور کے علاقے اتوکے اعوان میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے 3 کم عمر بچیاں جان کی بازی ہار گئیں، جاں بحق بچیوں میں 2 بہنیں اور ان کی کزن شامل ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں سیرت، اس کی بہن ابیہہ اور کزن اریحہ شامل ہیں، جاں بحق ہونے والی دو بہنوں…
View On WordPress
#Lahore ki Khbrain#lahore news#Lahore update#news lahore#today news#Update#Update Lahore News#اسپتال#باٹا#جاں بحق#چھت#صفیہ بی بی#کزن#لاہور
0 notes
Text
چراگ کی پریشانیوں میں اضافہ ہوا کزن پر ریپ کیس میں ، بنائے گئے ثبوت کو تباہ کرنے کا الزام ہے۔
چراگ کی پریشانیوں میں اضافہ ہوا کزن پر ریپ کیس میں ، بنائے گئے ثبوت کو تباہ کرنے کا الزام ہے۔
ریپ کیس میں لوک جنشتی پارٹی (ایل جے پی) کے رکن پارلیمنٹ اور کزن پرنس راج پاسوان کے ساتھ ملزم بنائے جانے پر وضاحت دیتے ہوئے ایل جے پی لیڈر چراگ پاسوان نے بدھ کے روز کہا کہ میں نے دونوں فریقوں کو سنا ہے اور انہیں پولیس سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں اب بھی اس کے حق میں ہوں کہ متاثرہ کو انصاف ملنا چاہیے۔ چراگ نے کہا کہ میں نے جنوری میں دونوں فریقوں کو سنا ، لیکن میں کوئی بھی…
View On WordPress
0 notes
Photo
میکا سنگھ کے کراچی میں ہونے والے کنسرٹ میں آئی ایس آئی افسران کی موجودگی کا انکشاف،جانتے ہیں یہ مہنگی ترین تقریب پاکستان کے کس سابق جنرل کے کزن نے اپنی بیٹی کی مہندی کیلئے سجائی ؟ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی گلوکار میکا سنگھ کے کراچی میں ہونے والے کنسرٹ سے متعلق مزید انکشافات سامنے آئے ہیں،ایک بین الاقوامی اخبار کے مطابق اس تقریب میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے کچھ افسران اور مبینہ طور پر بھارت میں انتہ��ئی مطلوب انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے اہل خانہ بھی شریک تھے۔
#ائی#اپنی#افسران#انکشافجانتے#ایس#بیٹی#پاکستان#ترین#تقریب#جنرل#سابق#سجائی#سنگھ#کا#کراچی#کزن#کس#کنسرٹ#کی#کیلئے#کے#مہندی#مہنگی#موجودگی#میکا#میں#نے#ہونے#ہیں#والے
0 notes