#ڈریپ
Explore tagged Tumblr posts
Text
ڈریپ کو اعلیٰ معیار کی ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کیلئے پر عزم ہیں: ڈاکٹر مختار بھرتھ
(بابر شہزاد ترک)وزیراعظم کے کوارڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ کا “ڈریپ” کا دورہ،سی ای او ڈریپ نے ڈاکٹر مختار بھرتھ کو ادارے کے اُمور، درپیش چیلنجز بارے بریف کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر مختار بھرتھ نے کہا کہ شعبۂ صحت میں اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل درآمد یقینی بنارہے ہیں، ڈریپ کو اعلیٰ معیار کی ریگولیٹری اتھارٹی بنانے کیلئے پر عزم ہیں۔رجسٹریشن لائیسنسنگ انسپکشن کے عمل کو فاسٹ ٹریک پر یقینی بنانے کے…
0 notes
Text
پنجاب میں 10اقسام کی 10 جعلی ادویات پکڑی گئیں
پنجاب کی مارکیٹس سے10اقسام کی جعلی ادویات پکڑی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق جعلی ادویات کی نشاندہی پنجاب ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ نے کی۔پنجاب ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے 10 ادویات کے 11 بیچز جعلی قرار دیئے ۔جعلی ادویات کے سیمپلز پنجاب ڈی ڈی سی نے ٹیسٹنگ کیلئے بھجوائے تھے۔ ڈریپ سے جعلی قرار شدہ ادویات کے 11 بیچز کا پراڈکٹ ریکال الر�� جاری کردیا۔مویشی، مرغیوں کے امراض کا پاوڈر ایموکس 500 کا ایک بیچ جعلی…
View On WordPress
0 notes
Text
پاکستان میں ادویات کی قلت کی شکایت کے لیے ایپ متعارف
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان ’ڈریپ‘ نے ملک بھر میں ادویات کی قلت اور عدم دستیابی کی شکایت کے لیے پہلی بار موبائل ایپلی کیشن متعارف کرا دی۔ ’ڈان‘ میں شائع خبر کے مطابق لاہور میں صوبائی ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے مذکورہ ایپلی کیشن کے ذریعے نہ صرف ادویات کی عدم دستیابی سے متعلق معلومات حاصل ہوں گی بلکہ اس سے یہ بھی پتا چلے گا کہ کس شہر میں مصنوعی قلت اور زخیرہ اندوزی کی جا رہی ہے۔ ’ڈرگ شارٹیج رپورٹنگ‘ کے نام سے متعارف کرائی گئی ایپلی کیشن کو انتہائی سادہ رکھا گیا ہے اور اسے گوگل پلے اسٹور سے مفت میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ مذکورہ ایپلی کیشن پر شکایت درج کروانے کے لیے اس پر اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت نہیں پڑتی، تاہم شکایت کنندہ کو اپنے شناختی کارڈ سمیت موبائل نمبر اور نام فراہم کرنا پڑتا ہے۔ شکایت کنندہ کو شہر کے نام لکھنے سمیت دوائی کا نام اور اس کا ڈوز یعنی کس نوعیت یا گرام کی دوائی کی معلومات بھی دینی پڑے گی۔
مذکورہ ایپلی کیشن کے ذریعے کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، حیدرآباد، سکھر اور جیکب آباد سمیت متعدد شہروں کے افراد ادویات کی قلت سے متعلق شکایت درج کروا سکتے ہیں۔ اگرچہ مذکورہ ایپلی کیشن کو پورے پاکستان میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے، تاہم اسے ابھی تمام شہروں میں متعارف نہیں کرایا گیا۔ ایپلی کیشن کے ذریعے ادویات کی قلت کی شکایت کے لیے جہاں عام افراد شکایت درج کروا سکتے ہیں، وہیں میڈیکل اسٹورز مالکان بھی اس کی عدم دستیابی سے متعلق شکایت کر سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں ایپلی کیشن میں شہروں کے ڈرگ انسپکٹرز سے متعلق معلومات بھی فراہم کی گئی ہے، تاہم فوری طور پر تمام شہروں کے ڈرگ انسپکٹرز کی معلومات دستیاب نہیں کی گئی۔ اسی طرح ایپلی کیشن پر اپنی شکایت سے متعلق معلومات جانچنے کا آپشن بھی رکھا گیا ہے، یعنی شکایت درج کروانے کے بعد صارفین کچھ دن کے بعد اس کا اسٹیٹس بھی معلوم کر سکیں گے۔ ایپلی کیشن کو گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔
بشکریہ ڈان نیوز
0 notes
Text
جعلی ڈگری پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی سربراہی حاصل کرنے والے شیخ اختر حسین گرفتار
سابق چیف ایگزیکٹو آفسر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) شیخ اختر حسین کو گرفتارکرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے ملزم کو ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کیا گیا۔ حکام نے کہا کہ ملزم شیخ اختر حسین نے جعلی ڈگری پر سی ای او کی تعیناتی حاصل کی، ملازمت کے حصول کے لیے ملزم کی پی ایچ ڈی کی ڈگری جعلی نکلی۔ ترجمان ایف آئی اے نے کہا…
View On WordPress
0 notes
Text
ڈریپ نے غیر معیاری ادویات کی تیاری پر 2 فارما کمپنیوں کے لائسنس کینسل کر دیے
اسلام آباد: ڈریپ نے غیر معیاری ادویات کی تیاری پر ایبٹ آباد اور سوات میں قائم 2 فارما کمپنیوں کے لائسنس کینسل کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے غیر معیاری ادویہ ساز کمپنیوں کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ ہومیو، ہربل اور نیوٹراسوٹیکل ادویہ ساز 2 کمپنیوں کے لائسنس کینسل کر دیے گئے ہیں۔ ڈریپ ذرائع کے مطابق کونویل لیبارٹریز اور ویلکنز فارما کے پیداواری اور درآمدی…
View On WordPress
0 notes
Text
ڈریپ نے غیر معیاری ادویات کی تیاری پر 2 فارما کمپنیوں کے لائسنس کینسل کر دیے
اسلام آباد: ڈریپ نے غیر معیاری ادویات کی تیاری پر ایبٹ آباد اور سوات میں قائم 2 فارما کمپنیوں کے لائسنس کینسل کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے غیر معیاری ادویہ ساز کمپنیوں کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ ہومیو، ہربل اور نیوٹراسوٹیکل ادویہ ساز 2 کمپنیوں کے لائسنس کینسل کر دیے گئے ہیں۔ ڈریپ ذرائع کے مطابق کونویل لیبارٹریز اور ویلکنز فارما کے پیداواری اور درآمدی…
View On WordPress
0 notes
Text
مقامی کمپنی کی فولک ایسڈ اور آئرن کی گولیاں نہ خریدیں! Folic acid declared substandard
اسلام آباد: ڈریپ نے لوکل فارما کمپنی کی تیار کردہ فولک ایسڈ اور آئرن کی گولیاں غیر معیاری قرار دیتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے مقامی دوا ساز کمپنی کی تیار کردہ فولک ایسڈ اور آئرن کی گولیوں کو غیر معیاری قرار دیتے ہوئے مارکیٹ سے اٹھانے کی ہدایت کر دی۔ ڈریپ نے شہریوں سے دونوں گولیوں کا استعمال روکنے کی درخواست کی ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے…
View On WordPress
0 notes
Text
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور
اسلام آباد : اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ڈریپ کی سفارش پر ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا ، جس میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی گئی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ڈریپ کی تجویز پر کیا گیا۔ اجلاس میں کابینہ ڈویژن کیلئے تین ارب روپےکی تکنیکی سپلیمنٹری…
View On WordPress
0 notes
Photo
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں غیر قانونی تقرریوں اور پروموشنز کا معاملہ طول پکڑ گیا، ڈریپ کے 6 افسران امتیازی رویے پر میدان میں آ گئے اسلام آباد(این این آئی)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں غیر قانونی تقریوں اور پرموشنز کا معاملہ طول پکڑ گیا،ڈریپ میں تعینات سول سرونٹس مطلوبہ پرموشنز نہ ملنے پر سامنے آگئے،ڈریپ کے 6 افسران نے پروموشنز کے معاملے پر امتیازی رویے پر سیکرٹری ہیلتھ کو احتجاجی خط لکھ دئیے۔
#آ#اتھارٹی#افسران#امتیازی#اور#پر#پروموشنز#پکڑ#تقرریوں#ڈرگ#ڈریپ#رویے#ریگولیٹری#طول#غیر#قانونی#کا#کے#گئے#گیا#معاملہ#میدان#میں
0 notes
Text
ڈریپ نے کلوروکوئن کے خام مال کی مقامی طور پر تیاری کی اجازت دے دی، ڈاکٹر ظفر مرزا
ڈاکٹر ظفر مرزا کی ہدایت پر کرونا وائرس سےبچاو کیلئے ڈریپ کے اہم اقدامات ترجمان وزارتِ صحت
حکومت کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بھر پور عملی اقدامات کو یقینی بنارھی ھے ڈاکٹر ظفر مرزا
ڈریپ نے کلوروکوئن کے خام مال کی مقامی طور پر تیاری کی اجازت دے دی ڈاکٹر ظفر مرزا
ڈریپ نے کرونا کیلئے پلازما تھیراپی کے کلینیکل ٹرائلز کی بھی اجازت دے دی ڈاکٹر ظفر مرزا
ڈریپ نے پاکستان میں تیار ہونیوالے وینٹیلیٹرز کے…
View On WordPress
0 notes
Text
ڈریپ نے 110 سے زائد دواؤں کی قیمتیں بڑھانے کی سفارش کر دی
ڈریپ نے 110 سے زائد دواؤں کی قیمتیں بڑھانے کی سفارش کر دی
400 سے زائد دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی درخواستیں موصول، وزارت صحت حکام (فوٹو : فائل) اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے 110 سے زائد دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی ہے۔ وفاقی وزارت صحت کے مطابق پاکستان میں کینسر، نفسیاتی امراض اور اعضا کی پیوند کاری سمیت جان بچانے والی ادویات کی قلت ہے۔ قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے سے کمپنیوں نے ادویات بنانا بندکردی ہیں۔ وفاقی وزارت صحت کا کہنا ہے…
View On WordPress
0 notes
Text
10 ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بھیجی گئی سمری مسترد
10 ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بھیجی گئی سمری مسترد
وفاقی کابینہ نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) کی جانب سے 10 ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق بھیجی گئی سمری مسترد کر دی وزارت صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈریپ نے 10 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وفاقی وزیر صحت عبدالقادر قادر پٹیل کو بھجوائی تھی جسے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری…
View On WordPress
0 notes
Text
ڈریپ کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کا روزگار چھن رہا ہے... حکیم لطف اللہ
ڈریپ کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کا روزگار چھن رہا ہے… حکیم لطف اللہ
ڈریپ کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کا روزگار چھن رہا ہے… حکیم لطف اللہ
View On WordPress
0 notes
Text
ڈریپ مقامی طور پر خام مال تیار کرنے کے لیے پالیسی بناتا ہے۔
ڈریپ مقامی طور پر خام مال تیار کرنے کے لیے پالیسی بناتا ہے۔
اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ملک میں ادویات کی تیاری کے لیے خام مال کی تیاری کے لیے ایک پالیسی مرتب کی ہے۔ اس وقت پاکستان تقریباً 15 فیصد خام مال پیدا کرتا ہے جبکہ بقیہ 85 فیصد زیادہ تر چین اور بھارت سے درآمد کیا جاتا ہے۔ وفاقی کابینہ کی ہدایات کے مطابق تیار کردہ پالیسی دستاویز میں تجویز کیا گیا ہے کہ فارماسیوٹیکل کمپنیوں کو ون ونڈو آپریشن کے ذریعے لائسنس کے جلد اجراء…
View On WordPress
0 notes
Text
عوام کو کورونا ٹیسٹ خود کرنے کی اجازت، کٹ میڈیکل اسٹورز میں دستیاب ہوگی
عوام کو کورونا ٹیسٹ خود کرنے کی اجازت، کٹ میڈیکل اسٹورز میں دستیاب ہوگی
ڈرگ ریگیولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کورونا ٹیسٹ کو مزید آسان بنانے کے لیے میڈیکل اسٹورز کو ٹیسٹنگ کٹ فروخت کرنے کی اجازت دے دی، جس کے تحت عوام خود ٹیسٹ کر سکیں گے۔ وفاقی وزارت صحت اور ڈریپ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ میڈیکل ڈیوائس بورڈ (ایم ڈی بی) کے 44ویں اجلاس میں اس معاملے پر تبادلہ خیال ہوا اور کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا۔ نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ…
View On WordPress
0 notes
Text
دنیا میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی بڑی مضبوط ،ہمارا ڈریپ کا ادارہ ادویہ ساز کمپنیوں کے نیچے لگا ہوا ہے، قیمتوں میں اضافے سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کے اہم ریمارکس
دنیا میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی بڑی مضبوط ،ہمارا ڈریپ کا ادارہ ادویہ ساز کمپنیوں کے نیچے لگا ہوا ہے، قیمتوں میں اضافے سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کے اہم ریمارکس
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دئیے ہیں کہ دنیا میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی بڑی مضبوط ہیں،ہمارا ڈریپ کا ادارہ ادویہ ساز کمپنیوں کے نیچے لگا ہوا ہے۔ ادویہ کی قیمتوں کا تعین ایک دن میں ڈریپ کو کرنا چاہیے،ٹاسک فورس کا جواز قانون میں کسی جگہ نہیں،ڈی پی سی قیمتوں کا تعین کیا،حکومت نے ڈی…
View On WordPress
#اتھارٹی#ادارہ#ادویہ#اضافے#اہم#بڑی#جسٹس#چیف#دنیا#دوران#ڈرگ#ڈریپ#ریگولیٹری#ریمارکس#ساز#سماعت#سے#قیمتوں#کا#کمپنیوں#کی#کے#لگا#متعلق#مضبوط#مقدمے#میں#نیچے#ہمارا#ہوا
0 notes