#ممبئی
Explore tagged Tumblr posts
urduchronicle · 1 year ago
Text
ممبئی میں ایشیا کی سب سے بڑی کچی بستی کی تعمیر نو، مفت گھروں کا مودی کا منصوبہ متنازع کیوں؟
ہندوستانی ارب پتی گوتم اڈانی کا ایشیا کی سب سے بڑی کچی بستیوں میں سے ایک میں رہنے والے دس لاکھ لوگوں کو دوبارہ گھر بنانے کا منصوبہ کچی بستیوں کے رہائشیوں کی جانب سے الزامات کی زد میں ہے اور گوتم اڈانی کے کاروبار کے لیے مودی حکومت کے خصوصی سلوک کے الزامات بھی لگ رہے ہیں جس سے اڈانی گروپ کی ساکھ کو دھچکا لگا ہے۔ دھراوی کچی آبادی، نیویارک کے سینٹرل پارک کے سائز کا تقریباً تین چوتھائی ہے، یہ بستی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 2 days ago
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar
Date: 12 November-2024
Time: 09:00-09:10 am
آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر
علاقائی خبریں 
تاریخ:  ۲۱/ نومبر ۴۲۰۲ء؁
وقت: ۰۱:۹-۰۰:۹
***** ***** *****
 ::::: سرخیاں::::::
پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
٭ وزیرِ اعظم نریندر مودی اور کانگریس قائد راہل گاندھی کے آج ریاست کے مختلف مقامات پر تشہیری اجتماعات۔
٭ رائے دہندگان میں بیداری پیدا کرنے کیلئے ”سویپ“ پروگرام کے تحت ریاست بھر میں چتررَتھ روانہ؛ ووٹنگ کے فیصد میں اضافے کیلئے مختلف اقدامات۔
٭ کارتِکی ایکادشی کے سلسلے میں پنڈھرپور میں مرکزی سرکاری پوجا کا انعقاد۔
اور۔۔۔٭ خواتین کے ایشیائی ہاکی چمپئن شپ میں بھارت کی افتتاحی مقابلے میں ملیشیاء کے خلاف چار- صفر سے فتح۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
  بی جے پی کے رہنماء‘ وزیرِ اعظم نریندرمودی آج ریاست کے چیمبور‘ شولاپور اور پونہ میں ہونے والے تشہیری جلسوں سے خطاب کریں گے۔ مرکزی وزیرِ داخلہ اور بی جے پی رہنماء امیت شاہ آج ممبئی میں پارٹی کے دو انتخابی جلسوں میں شرکت کریں گے‘ جبکہ کانگریس رہنماء راہل گاندھی چکھلی اور گوندیا اسمبلی حلقوں میں پارٹی امیدواروں کی انتخابی تشہیر کیلئے ہونے والے جلسوں سے خطاب کریں گے۔ 
***** ***** *****
انتخابی تشہیر کیلئے شیوسینا رہنماء وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کل چھترپتی سمبھاجی نگر ضلع کے کنڑ حلقہئ انتخاب سے مہایوتی کی امیدوار سنجنا جادھو اور ویجاپور میں مہایوتی کے امیدوار رمیش بورنارے کی حمایت میں تشہیری مہم میں حصہ لیا۔ ویجاپور کے جلسہئ عام میں وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں شیوسینا نے اپنی طاقت دکھادی ہے اور اسمبلی انتخابات میں بھی ریکارڈ کامیابی حاصل کرنے کا اعتماد انھوں نے ظاہر کیا۔ انھو ں نے کہا کہ اُن کی شیوسینا نے لوک سبھا انتخابات میں مخالف محاذ سے دو لاکھ سات ہزار ووٹ زیادہ حاصل کیے تھے اور اب اسمبلی میں نئے ریکارڈ قائم کریں گے۔
***** ***** *****
اسمبلی انتخابات کے حوالے سے چھترپتی سمبھاجی نگر میں کل بی جے پی کی جانب سے اخباری کانفرنس منعقد کی گئی‘ جس میں رُکنِ پارلیمان ڈاکٹر بھاگوت کراڑ اور اورنگ آباد مشرق حلقے کے امیدوار اتل ساوے نے مہایوتی کے دورِ اقتدار میں شہر میں کیے گئے ترقیاتی کاموں کی تفصیلات پیش کیں۔ بھاگوت کراڑ نے بتایا کہ 14 تاریخ کو وزیرِ اعظم نریندر مودی چکل تھانہ میں ایک انتخابی جلسے میں شرکت کریں گے۔ اورنگ آباد وسط حلقے کے مہایوتی کے امیدوار پردیپ جیسوال کی تشہیر کیلئے کل نکالی گئی پدیاترا میں فلمی اداکار گووندا نے شرکت کی۔ اورنگ آباد مغرب حلقہئ انتخاب میں مہاوِکاس آگھاڑی کے امیدوار راجو شندے نے کل ویدانت نگر‘ کبیر نگر‘ ایکناتھ نگر، حمال واڑی‘ بالانگر اور راہل نگر میں پدیاترا نکالی۔ 
***** ***** *****
شیوسینا اُدّھو باڑا صاحب ٹھاکرے پارٹی کے سربراہ اُدّھو ٹھاکرے نے کل ایوت محل ضلع کے وانی میں انتخابی اجتماع سے خطاب کیا۔ اپنی تقریر میں انھوں نے سابقہ پنشن اسکیم اور عام مفت تعلیم کے اپنے وعدوں کا اعادہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ خواتین کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے ریاست میں ہر جگہ ایک علیحدہ پولس اسٹیشن قائم کیا جائیگا‘ جس میں ایک خاتون پولس افسر اور خاتون پولس کانسٹیبل ہوں گے۔ کسانوں کو نقصان سے بچانے کیلئے پانچ اشیائے ضروریہ گندم‘ چاول، شکر، تیل اور دالوں کی قیمتیں پانچ برسوں کیلئے مستحکم رکھی جائیں گی۔ اس کے علاوہ لڑکیوں کی مفت تعلیم کے خطوط پر مہاراشٹر میں پیدا ہونے والے لڑکوں کو بھی مفت تعلیم دی جائیگی۔ 
***** ***** *****
دھاراشیو میں تلجاپور حلقہئ انتخاب کے مہایوتی کے امیدوار رانا جگجیت سنگھ پاٹل نے کل ایک اخباری کانفرنس میں مہایوتی حکومت کی جانب سے چلائی جارہی مختلف اسکیموں کی تفصیلات پیش کیں۔ 
***** ***** *****
اسمبلی انتخابات کیلئے مہاراشٹر او بی سی سینا نے شیوسینا کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ اس تنظیم کے سربراہ شرد بھوور نے کل ممبئی میں منعقدہ ایک اطلاعی کانفرنس میں یہ اعلان کیا۔ 
***** ***** *****
مرکزی مواصلات بیورو کی جانب سے ریاست کے 14 اضلاع میں کل سے رائے دہندگان بیداری مہم کا آغاز کیا گیا۔ رائے دہندگان کو اپنے حق کا استعمال کرنے کی ترغیب دیتے ہوئے شہر اور دیہی علاقوں میں آئندہ 10  دِنوں تک یہ تشہیری رتھ گردش کریں گے۔ چھترپتی سمبھاجی نگر میں ضلع کلکٹر دلیپ سوامی کے ہاتھوں سبز جھنڈی دکھاکر اس طرح کا ایک رَتھ روانہ کیا گیا۔ اس موقع پر انھوں نے کہا کہ رائے دہی کا فیصد 75 سے 80 فیصد تک بڑھانے کیلئے یہ چتررَتھ معاون ثابت ہوگا اور ایک بھی ووٹر اپنے حقِ رائے دہی کے استعمال سے محروم نہ رہے اس کیلئے یہ مہم چلائی گئی ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ ضلع میں اور بالخصوص شہر میں رائے دہی کا تناسب قابلِ تشویش ہے۔ بھارتی شہری کی حیثیت سے ہر ایک کو اس بات کی تشویش ہونا چاہیے کہ رائے دہی کا تناسب اسی طرح کم ہوتا رہا تو جمہوریت کیلئے خطرہ پیدا ہوسکتا ہے۔
***** ***** *****
انتخابات میں خواتین رائے دہندگان کے تناسب میں اضافے کیلئے لاتور کے ضلع کلکٹر اور ضلع انتخابی افسر دفتر‘ سویپ اور دَیانند کالج کے اشتراک سے منعقدہ ایک خصوصی پروگرام میں خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ”اس کی آواز اور اس کی رائے قیمتی ہے“ اس عنوان سے منعقدہ پروگرام میں ضلع کلکٹر ورشا ٹھاکر گھوگے نے خواتین سے بات چیت کی۔ پروگرام میں موجود خواتین نے رائے دہی بیداری کا حلف بھی لیا۔
***** ***** *****
سامعین! اسمبلی انتخابات کے حوالے سے پروگرام ”آڑھاوا وِدھان سبھا متدار سنگھاچا“ روزانہ شام سات بجکر دس منٹ پر آکاشوانی سے نشر کیا جارہا ہے۔ اس پروگرام میں آج پونا ضلع کے حلقہئ انتخاب کا جائزہ آپ سماعت کرسکیں گے۔ 
***** ***** *****
یہ خبریں آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر سے نشر کی جارہی ہیں۔
***** ***** *****
کارتکی ایکادشی آج منائی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں پنڈھرپور میں شری وِٹھل رُکمنی کی سرکاری مہاپوجا ڈویژنل کمشنر ڈاکٹر چندر کانت پُل کُنڈوار کے ہاتھوں کی گئی۔ ہر سال یہ سرکاری مہا پوجا ریاست کے نائب وزیرِ اعلیٰ کے ہاتھوں کی جاتی ہے۔ تاہم اس برس انتخابی ضابطہئ اخلاق کے پیشِ نظر یہ پوجا انتظامی افسران نے انجام دی۔ اس موقع پر شولاپور کے ضلع کلکٹر کمار آشیرواد‘ شولاپور ضلع پریشد کے سی ای او کلدیپ جنگم موجود تھے۔ کارتکی ایکادشی کے سلسلے میں پیٹھن میں درشن کیلئے جانے والے زائرین کیلئے ایس ٹی کارپوریشن نے مختلف ڈپو سے اضافی بسیں چلانے کا اہتمام کیا ہے۔ 
***** ***** *****
چھترپتی سمبھاجی نگر ضلع میں پیٹھن اسمبلی حلقے کیلئے گھر سے رائے دہی کے پروگرام کا آغازہوگیا ہے۔ اس کے پہلے دِن کل 900  افراد نے اپنے ووٹ ڈالے۔ ضلع میں کُل 27 ہزار 964 معذوروں اور 577‘ 85 برس سے زائد عمر کے بزرگوں نے گھر ہی سے ووٹ ڈالنے کے متبادل کیلئے اندراج کروایا ہے۔ 
ناندیڑ لوک سبھا ضمنی انتخاب اور اسمبلی عام انتخاب کیلئے گھر سے ووٹ ڈالنے کے مرحلے کا کل آغاز ہوا۔ 
ہنگولی ضلع کے بسمت‘ کلمنوری اور ہنگولی حلقوں میں کل 1700 ملازمین نے بذریعہئ ڈاک اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔ 
***** ***** *****
لاتور میں انتخابی کمیشن کے فلائنگ اسکواڈ نے کل ضلع پریشد کے داخلی دروازے سے قریب 25 لاکھ روپئے نقد رقم ضبط کرلی۔ انتخابی ریٹرننگ افسر روہنی نرہے- وِروڑے کی رہنمائی میں یہ کارروائی انجام دی گئی۔ 
ہنگولی میں واشم روڈ پر واقع پیپلز بینک کے احاطے سے ٹووہیلر پر بیگ میں ساڑھے 14 لاکھ روپئے لیکر جانے والے دو افراد کو مقامی کرائم برانچ کے دستے نے حراست میں لے لیا۔
***** ***** *****
خواتین کے ایشیائی ہاکی چمپئن شپ میں کل بھارت نے اپنے ا��تتاحی میچ میں ملیشیاء کو چار- صفر سے شکست دے دی۔ دوسرے میچوں میں چین نے تھائی لینڈ کو 15 صفر سے شکست دی اور جنوبی کوریا اور جاپان کے مابین مقابلہ دو- دو گول سے برابر رہا۔ بہار کے نالندہ کے راج گیر میں یہ ٹورنامنٹ کھیلا جارہا ہے۔ کل بہار کے وزیرِ اعلیٰ نتیش کمار کے ہاتھوں چمپئن شپ کے باقاعدہ افتتاح کا پروگرام منعقد ہوا۔
***** ***** *****
جموں یونیورسٹی میں جاری کُل ہند انٹریونیورسٹی تلوار بازی مقابلوں میں چھترپتی سمبھاجی نگر کی ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے ابھئے شندے سیبر انفرادی زمرے میں طلائی تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ اسی زمرے میں نکھل واگھ نے نقرئی تمغہ جیتا۔ ایپّی زمرے میں یونیورسٹی کے انیل دیوکر‘ مہیش کورڈے‘ یش واگھ‘ آشیش ڈانگرے‘ اور فائل زمرے میں گورو گوٹے‘ شاکر سیّد‘ رِتوک شندے اور سیّم نروڑے کی کھیلو انڈیا انٹریونیورسٹی مقابلے 2025 کیلئے انتخاب عمل میں آیا ہے۔
***** ***** *****
گرونانک جینتی کے سلسلے میں جنوب وسطی ریلوے نے حضور صاحب ناندیڑ تا بیدر کے درمیان مکمل طور پر نان ریزرویشن خصوصی ٹرین چلانے کا اہتمام کیا ہے۔ ناندیڑ تا بیدر یہ گاڑی 14 نومبر کو ناندیڑ سے صبح ساڑھے آٹھ بجے روانہ ہوکر پربھنی‘ پرلی، لاتور‘ اودگیر‘ بھالکی کے راستے دوپہر چار بجے بیدر پہنچے گی۔ واپسی کے سفر میں یہ گاڑی بیدر سے 16 نومبر کو دوپہر ڈھائی بجے روانہ ہوکر شب ساڑھے گیارہ بجے ناندیڑ پہنچے گی۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
٭ وزیرِ اعظم نریندر مودی اور کانگریس قائد راہل گاندھی کے آج ریاست کے مختلف مقامات پر تشہیری اجتماعات۔
٭ رائے دہندگان میں بیداری پیدا کرنے کیلئے ”سویپ“ پروگرام کے تحت ریاست بھر میں چتررَتھ روانہ؛ ووٹنگ کے فیصد میں اضافے کیلئے مختلف اقدامات۔
٭ کارتِکی ایکادشی کے سلسلے میں پنڈھرپور میں مرکزی سرکاری پوجا کا انعقاد۔
اور۔۔۔٭ خواتین کے ایشیائی ہاکی چمپئن شپ میں بھارت کی افتتاحی مقابلے میں ملیشیاء کے خلاف چار- صفر سے فتح۔
***** ***** *****
0 notes
topurdunews · 2 days ago
Text
ویرات کوہلی ایئر پورٹ پر مداحوں پر اچانک برس پڑے لیکن کیوں؟ جانئے
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم سٹار بیٹر ویرات کوہلی ممبئی ائیرپورٹ پر سیلفی لینے آنے والے فینز پر برس پڑے۔ بھارت کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی 22 نومبر سے شروع ہونے والی 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز سے قبل ہفتہ کے روز آسٹریلیا روانہ ہوئے۔ انڈین میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز آسٹریلیا روانگی سے قبل ممبئی ائیرپورٹ پر ویرات کوہلی کا مداحوں نے استقبال کیا۔ بھارت کے سابق کپتان اپنی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ آسٹریلیا…
0 notes
googlynewstv · 8 days ago
Text
سلمان خان کو پھر قتل کی دھمکی مل گئی
بھارتی اسٹار سلمان خان کو ایک بار پھر بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی دھمکی دی گئی ہے۔ سلمان خان کو ایک بار پھر بشنوئی گینگ کی جانب بچاؤ کے لیے 5 کروڑ تاوان دینے یا مندر جاکرمعافی مانگنے کا آپشن دیا گیا ہے۔ گزشتہ رات ممبئی پولیس کے ٹریفک سیکشن کو اپنے نمبر پر ایک میسج موصول ہوا جس میں کہا گیا کہ ‘لارنس بشنوئی کا بھائی بات کررہا ہوں، اگر سلمان خان زندہ رہنا چاہتے ہیں تو مندر جاکر معافی مانگیں یا…
0 notes
pinoytvlivenews · 26 days ago
Text
بھارتی پولیس نے سلمان خان پر فائرنگ بھی پاکستان کے سر تھوپ دی
ممبئی (ویب ڈیسک) ممبئی پولیس نے بالی ووڈ سٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے دعوٰی کیا ہے کہ اس میں معاملے میں پاکستان میں موجود ڈیلر ملوث ہے۔ اس سے اسلحہ خریدا گیا تھا۔ ممبئی پولیس نے چارج شیٹ میں کہا ہے کہ سلمان خان کو پنویل میں ان کے فارم ہاؤس پر قتل کرنے کا معاملہ 25 لاکھ روپے میں طے کیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ سپاری احمد آباد کی سابرمتی جیل میں مقید گینگسٹر لارنس…
0 notes
emergingkarachi · 3 months ago
Text
کراچی کا ماضی
Tumblr media
آج میں آپ کو ڈیڑھ سو برس پیچھے لے جانا چاہتا ہوں۔ آپ کو ماضی کی سیر کرانا چاہتا ہوں۔ آپ کو ویزا کی یا پاسپورٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ گزرا ہوا کل دیکھنے کے لیے آپ کو کسی قسم کا ٹکٹ خریدنے کی ضرورت نہیں ہے۔ بیتے ہوئے ادوار کی طرف ہوائی جہاز، ریل گاڑی اور بسیں نہیں جاتیں، میں آپ سے دنیا دکھانے کا وعدہ نہیں کرتا۔ ہیروشیما پر ایٹم بم گرانے کا بھیانک آنکھوں دیکھا حال میں آپ کو سنا نہیں سکتا۔ ہندوستان کے ایک جزیرہ انڈومان پر انگریزوں نے روح فنا کردینے جیسی جیل بنائی تھی۔ سمندر میں گھرے ہوئے انڈومان جیل میں سیاسی قیدیوں کو پابند سلاسل کیا جاتا تھا۔ انڈومان جیل میں آپ کو نہیں دکھائوں گا۔ میں آپ کو یہ بھی نہیں دکھائوں گا کہ شہنشاہ ہند اورنگزیب نے کس بیدردی سے اپنے تین بڑے بھائیوں کو قتل کروا دیا تھا۔ ماضی کی جھلک دکھاتے ہوئے میں اس بات پر بحث نہیں کروں گا کہ ہندو اور مسلمانوں میں پھوٹ ڈالنے کے لیے انگریز نے ریلوے پلیٹ فارم اور ریل گاڑیوں میں ہندو پانی اور مسلمان پانی، ہندو کھانے اور مسلمان کھانے کا رواج ڈالا تھا۔ میں آپ کو یہ بھی نہیں بتائوں گا کہ تب کراچی سے کلکتہ جانے کے لیے آپ کو ویزا کی ضرورت نہیں ہوتی تھی۔ آپ کو صرف ریل گاڑی کا ٹکٹ خریدنا پڑتا تھا۔ معاملہ کچھ یوں تھا کہ اگست انیس سو سینتالیس سے پہلے ہندوستان میں رہنے والے ہم سب لوگ پیدائشی طور پر ہندوستانی ہوتے تھے۔
کراچی، لاہور اور پشاور میں پیدا ہونے والے بھی پیدائشی ہندوستانی Born Indian ہوتے تھے۔ مدراس سے بمبئی آنے جانے پر روک ٹوک نہیں ہوتی تھی۔ ایسا ہوتا تھا ہمارے دور کا برصغیر، کڑھنے یا میری نسل کو برا بھلا کہنے سے زمینی حقائق بدل نہیں سکتے۔ اگست 1947ء سے پہلے ہندوستان کا بٹوارہ نہیں ہوا تھا۔ اگست 1947ء سے پہلے پاکستان عالم وجود میں نہیں آیا تھا۔ لہٰذا اگست 1947ء سے پہلے ہم سب نے ہندوستان میں جنم لیا تھا۔ تب کراچی، لاہور اور پشاور برٹش انڈیا کا حصہ تھے۔ یہ تاریخی حقیقت ہے، گھڑی ہوئی کہانی نہیں ہے۔ ہندوستان کی تاریخ میں ہمارا اہم اور بہت بڑا حصہ ہے۔ میں نے سیانوں سے سنا ہے کہ اپنے تاریخی اور ثقافتی حصہ سے دستبردار ہونا کسی بھی لحاظ سے مناسب نہیں ہوتا۔ اس لمبی چوڑی اور نامعقول تمہید کا مطلب اور مقصد بھی یہی ہے جو ابھی ابھی میں نے آپ کے گوش گزار کیا ہے۔ میں آپ کو سیر کروانے کے لیے لے جارہا ہوں مچھیروں کی چھوٹی سی بستی کی طرف۔ یہ بستی نامعلوم صدیوں سے بحر عرب کے کنارے آباد ہے۔ اب یہ چھوٹی سی بستی ایک بہت بڑے تجارتی شہر میں بدل چکی ہے۔ 
Tumblr media
یوں بھی نہیں ہے کہ ڈیڑھ سو برس پہلے مچھیروں کی چھوٹی سی بستی گمنام تھی۔ تب ٹھٹھہ معہ اپنے اطراف کے مشہور تجارتی شہر ہوا کرتا تھا۔ بیوپاری اپنا سامان ملک سے باہر بھیجتے تھے اور بیرونی ممالک سے برآمد کیا ہوا سامان اپنے ملک سندھ میں بیچا کرتے تھے۔ تاریخ کے بد خواہ بھی اعتراف کرتے ہیں کہ سندھ انگریز کے آنے سے پہلے خودمختار ملک تھا۔ سندھ کبھی بھی ہندوستان کا حصہ نہیں تھا۔ اٹھارہ سو تینتالیس میں سر چارلس نیپئر نے فتح کرنے کے بعد سندھ کو ترقی پذیر اور ترقی یافتہ دیکھنے کے لیے بمبئی یعنی ممبئی صوبے سے ملا دیا تھا ۔ اس طرح انیس سو تینتالیس میں سندھ ہندوستان کا حصہ بنا۔ یہاں مجھے ایک تاریخی بات یاد آرہی ہے بلکہ دو باتیں یاد آرہی ہیں۔ 1947ء میں تقسیم ہند کے موقع پر کسی مسلمان سیاستدان نے انگریز سے سوال نہیں اٹھایا کہ انگریز کی فتح سے پہلے سندھ ایک الگ تھلگ خودمختار ملک تھا۔ تقسیم ہند سے پہلے سندھ کبھی بھی ہندوستان کا حصہ نہیں تھا۔ کسی بھی موقع پر کسی سیاستدان نے یہ سوال انگریز سے نہیں پوچھا تھا کہ آپ لوگوں نے سندھ ایک آزاد ملک کے طور پر جنگ میں جیتا تھا، ہندوستان کے ایک حصے یا صوبہ کے طور پر نہیں۔ 
اب آپ سندھ کا بٹوارہ ہندوستان کے ایک صوبہ کے طور پر کیوں کررہے ہیں؟ آپ سندھ کو ایک آزاد ملک کی طرح آزاد کیوں نہیں کرتے؟ اسی نوعیت کی دوسری بات بھی ہمارے سیاستدانوں نے انگریز سے نہیں پوچھی تھی۔ انگریز نے مکمل طور پر جب ہندوستان پر قبضہ کر لیا تھا تب ہندوستان پر مسلمانوں کی حکومت تھی۔ یہاں سے کوچ کرتے ہوئے آپ نے ہندوستان کے ٹکڑے کیوں کر دیے؟ انڈونیشیا، ملائیشیا، سری لنکا، نیپال وغیرہ کی طرح ایک ملک کے طور پر ہندوستان کو آزاد کیوں نہیں کیا؟ اور سب سے اہم بات کہ آپ نے ہندوستان مسلمان حکمراں سے جیتا تھا، ہندوئوں سے نہیں۔ جاتے ہوئے آپ نے ہندوستان کی حکومت مسلمانوں کے حوالے کیوں نہیں کی تھی؟ ڈیڑھ سو برس بعد ایسے سوال فضول محسوس ہوتے ہیں۔ انگریز میں بے شمار اچھائیاں تھیں، بے شمار برائیاں تھیں۔ انہوں نے بھرپور طریقے سے ہندوستان پر حکومت کی تھی۔ کراچی کو ننھا منا لندن بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی تھی۔ جنہوں نے 1947ء کے لگ بھگ لندن دیکھا تھا، وہ کراچی کو چھوٹا سا لندن کہتے تھے اور پھر کراچی جب ہمارے ہتھے چڑھا، ہم نے انگریز کی نمایاں نشانیاں غائب کرنا شروع کر دیں۔ 
دنیا بھر کے مشہور شہروں میں آج بھی ٹرام رواں دواں ہے۔ ہم نے ٹرام کی پٹریاں اکھاڑ دیں۔ ٹرام اور ڈبل ڈیکر بسوں کا رواج ختم کر دیا۔ مشرقی اور مغربی امتزاج کی ملی جلی عمارتوں میں ایک عمارت کا نام تھا پیلس ہوٹل، یہ انتہائی خوب صورت عمارت تھی، ہم نے گرا دی۔ ایسی کئی عمارتیں ایلفنسٹن اسٹریٹ اور وکٹوریا روڈ صدر پر شاندار انداز میں موجود ہوتی تھیں۔ ہم نے ان عالی شان عمارتوں کا ستیاناس کر دیا۔ جانوروں کے لیے شہر میں جابجا پانی کے حوض ہوا کرتے تھے، ہم نے اکھاڑ دیے۔ کراچی سے ہم نے اس کا ماضی چھین لیا ہے۔
امر جلیل
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
urdunewskanpur · 8 months ago
Text
ممبئی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں ماہ رمضان کی رونقیں
Tumblr media
0 notes
globalknock · 10 months ago
Text
رام مندر ریلی شرکاء کی بدمعاشی پر پولیس نے الٹا مسلمانوں کی دکانیں مسمار کردیں - ایکسپریس اردو
ممبئی میں رام مندر ریلی کے شرکا کی بدمعاشی پر الٹا مسلمانوں کی دکانیں مسمار کردیں، فوٹو: ویڈیو گریب ممبئی: رام مندر ریلی کے دوران ہونے والی ہنگامہ آرائی کے بعد پولیس نے یک طرفہ کارروائی کرتے ہوئے مسلمانوں کی دکانوں کو غیر قانونی تعمیرات کے نام پر مسمار کردیا۔  ممبئی کی معروف شاہراہ میراں روڈ پر کل رام مندر کے افتتاح کے حوالے سے ریلی نکالی گئی تھی جس میں ہندوتوا کے پرچاریوں نے مسلمانوں کے خلاف…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
kanpururdunewsa · 1 year ago
Text
Tumblr media
ممبئی گوریگاؤں میں آتشزدگی، آٹھ افراد ہلاک
0 notes
apnabannu · 1 year ago
Text
بامبے سینڈوچ: ممبئی کا سستا اور باآسانی بننے والا پکوان جس کا کوئی ثانی نہیں
http://dlvr.it/SwzBhy
0 notes
urduchronicle · 10 months ago
Text
روہت شرما کے تجربے کا کوئی متبادل نہیں، ممبئی انڈینز کے کپتان کی تبدیلی پر یووراج سنگھ کا تبصرہ
ممبئی انڈینز کے کپتان کی تبدیلی نے سوشل میڈیا پر ایک زبردست طوفان برپا کردیا، شائقین نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز کو کپتان روہت شرما کی جگہ ہاردک پانڈیا کو شامل کرنے پر تنقید کی۔ بہت سے شائقین نے محسوس کیا کہ فیصلہ بہت جلد آیا کیونکہ فرنچائز کے مالکان نے وضاحت کی کہ مستقبل کے تناظر میں سخت قدم اٹھانا پڑے گا۔ سابق ہندوستانی کرکٹر یووراج سنگھ سے جب کپتانی میں تبدیلی کے بارے میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 4 days ago
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar
Date: 10 November-2024
Time: 09:00-09:10 am
آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر
علاقائی خبریں 
تاریخ:  ۰۱/نومبر  ۴۲۰۲ء؁
وقت: ۰۱:۹-۰۰:۹
***** ***** *****
 ::::: سرخیاں::::::
پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
٭ ریاستی اسمبلی انتخابات کیلئے صرف دس دِن باقی؛ تشہیری مہم تیز؛ وزیرِ اعظم نریندرمودی نے کیا کل ناندیڑ اور اکولہ میں جلسہئ عام سے خطاب۔
٭ بی جے پی اور مہا وِکاس آگھاڑی کے منشوروں کا آج کیا جائے گا اعلان۔
٭ رائے دہی کیلئے ووٹر شناختی کارڈ کے علاوہ 12  قسم کے دستاویزات کی اجازت۔
٭ بیڑ اورہنگولی میں ہاؤس پولنگ کا آغاز۔
اور۔۔۔٭ رائے دہندگان کی بیداری کی خاطر ریاست میں ہر طرف مختلف پروگرامس کا انعقاد۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
  ریاست میں اسمبلی انتخابات کیلئے صرف دس دِن باقی رہ گئے ہیں۔ انتخابی مہم زور پکڑ چکی ہے۔ ریاست بھر میں مختلف سیاسی جماعتوں کے سرکردہ قائدین کے جلسے اور صحافتی کانفرنسیں ہورہی ہیں۔ بی جے پی کے سینئر قائد او روزیرِ اعظم نریندر مودی نے کل اکولہ اور ناندیڑ میں جلسہئ عام سے خطاب کیا۔ مہایوتی کے 9  اسمبلی حلقوں کے امیدواروں اور لوک سبھا ضمنی چناؤ کے بی جے پی امیدوار کی تشہیر کیلئے ناندیڑ میں منعقدہ جلسہ میں مودی نے اس یقین کا اظہار کیا کہ مراٹھواڑہ میں پانی کے مسئلے کے حل کی خاطر مہایوتی حکومت واٹر گرڈ منصوبے کو نافذ کرنے میں کامیاب ہوگی۔ 
مودی نے اکولہ کی تشہیری مہم کے دوران ”ایک ہے تو سُرکشت ہے“ کے نعرے کا اعادہ کیا۔ انھوں نے کہا کہ مہاراشٹر نے 2019 سے 2024 تک مسلسل دس برس تک بی جے پی کو موقع دیا ہے۔ اس سے مہاراشٹر کے لوگوں کی حب الوطنی‘ سیاسی سمجھ بوجھ اور دُور اندیشی کا پتہ چلتا ہے۔ ان جلسوں میں ریاستی اور مرکزی حکومت کی مختلف اسکیمات کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے انھوں نے مہا وِکاس آگھاڑی اور کانگریس پر بدعنوانی اور اقرباء پروری کا الزام عائد کیا۔ 
***** ***** *****
کانگریس کے قومی صدر ملک ارجن کھرگے نے الزام عائد کیا ہے کہ بی جے پی ”ایک ہے تو سُرکشت ہے“ اور ”بٹیں گے تو کٹیں گے“ جیسے نعرے دیکر تقسیم کی سیاست کررہی ہے۔کھرگے‘ کل ناگپور میں ایک صحافتی کانفرنس میں بول رہے تھے۔ انھوں نے تنقید کرتے ہوے کہا کہ ناگپور کے میہان میں آئے ایئربیس کے پروجیکٹ کو گجرات منتقل کردیا گیا۔ کھرگے نے امراوتی کے تیواسے میں کانگریس امیدوار یشومتی ٹھاکر اور مشرقی ناگپور میں پارٹی امیدوار نتن راؤت کی انتخابی مہم سے خطاب کیا۔
***** ***** *****
بی جے پی رہنماء اور مرکزی وزیرِ داخلہ اَمت شاہ آج ممبئی میں پارٹی کا چناوی منشور جاری کریں گے۔ ساتھ ہی وزیرِ موصوف آج جلگاؤں‘ بلڈانہ اور امراوتی میں انتخابی مہم میں شرکت کریں گے۔ 
اسی دوران کانگریس کے قومی صدر ملک ارجن کھرگے بھی ریاستی انتخابات کیلئے مہاوِکاس آگھاڑی کا منشور جاری کریں گے۔ اس موقع پر کانگریس کے سیکریٹری کے سی وینوگوپال‘ پارٹی کے مہاراشٹر کے انچارج رمیش چینّی تھلا‘ راشٹروادی کانگریس شرد پوار کے جینت پاٹل اور شیوسینا اُدّھو بالا صاحب ٹھاکرے کے سنجئے راؤت موجود رہیں گے۔
***** ***** *****
بی جے پی لیڈر دیویندر پھڑنویس نے چھترپتی سمبھاجی نگر میں اورنگ آباد مشرق کے امیدوار اتل ساوے‘ وسطی حلقے کے امیدوار پردیپ جیسوال اور مغربی حلقے کے سنجئے شرساٹ کی انتخابی تشہیر کیلئے جلسہئ عام سے خطاب کیا۔ اس موقع پر پھڑنویس نے تیقن دیا کہ مراٹھواڑہ کی پہلی پیڑھی نے یہ قحط سالی دیکھی ہے‘ تاہم اگلی نسل یہ نظارہ نہیں دیکھے گی۔ 
اسی بیچ شرساٹ کے چناوی مہم کی خاطر فلم اداکار گووندا نے شہر میں ریلی نکالی۔ وہیں وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے پربھنی میں شیوسینا کے امیدوار آنند بھروسے اور جنتور سے بی جے پی امیدوار میگھنا بورڈیکر کے چناوی جلسوں سے خطاب کیا۔ انھوں نے کہا کہ مہایوتی حکومت دس نکاتی منصوبے پر کام کرے گی۔ شندے نے یہ بھی کہا کہ خزانے پر لاڈلی بہنوں‘ بھائیوں اور کسانوں کا سب سے زیادہ حق ہے۔
***** ***** *****
این سی پی شرد چندرا پوار پارٹی کے قومی صدر شرد پوار نے کہا کہ مہاراشٹر میں چناؤ لڑنے پارٹیوں اور امیدواروں کی تعداد زیادہ ہے‘ اس لیے امیدواروں کو خوب مشقت کرنی ہوگی۔ پوار کل ایک نیوز چینل کو انٹرویو دے رہے تھے۔ شرد پوار نے کل ہ��گولی سمیت بیڑ کے پرلی اور آشٹی میں بھی انتخابی جلسوں سے خطاب کیا۔ 
***** ***** *****
شیوسینا اُدّھو بالا صاحب ٹھاکرے کے سربراہ اُدّھو ٹھاکرے نے کل ناندیڑ ضلع کے لوہا اور قندھار میں انتخابی مہم چلائی۔ اس موقع پر تنقید کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مہاوِکاس آگھاڑی حکومت نے اپنے دور میں ساڑھے چھ لاکھ کروڑ روپئے کی صنعتیں مفاہمت ناموں کے ذریعے ریاست میں لائی، لیکن مہایوتی نے تمام صنعتوں کو گجرات روانہ کردیا۔ ٹھاکرے نے کل پربھنی سمیت ہنگولی کے کلمنوری میں بھی چناوی جلسوں سے خطاب کیا۔
اسی طرح کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے جالنہ میں پارٹی امیدوار کیلاش گورنٹیال اور چھترپتی سمبھاجی نگر میں اورنگ آباد مشرق کے مہاوِکاس آگھاڑی کے امیدوار لہو شیواڑے کی تشہیری مہم میں شرکت کی۔ 
وہیں مجلس اتحادالمسلمین (MIM) کے قومی صدر اور رُکنِ پارلیمان اسدالدین اویسی نے کل اورنگ آباد وسطی اور مشرقی حلقے کے امیداروں کی انتخابی تشہیر کی خاطر پدیاترا کی اور شہریان سے رابطہ کیا۔ اویسی نے ہرسول میں جلسہئ عام سے خطاب کیا۔
***** ***** *****
 اسمبلی انتخابات کیلئے رائے دہی آئندہ 20  نومبر کو ہوگی۔ ووٹ ڈالنے کیلئے الیکشن کارڈ کے علاوہ دیگر 12 شناختی دستاویزات قبول کیے جائیں گے۔ان میں آدھار کارڈ‘ پین کارڈ‘ بینک پاس بُک‘ منریگا کے تحت جاری کیے گئے شناختی کارڈ‘ بیمہ اسمارٹ کارڈ‘ ڈرائیونگ لائسنس‘ بھارت کے رجسٹرار جنرل اور مردُم شماری کمشنر کے ذریعے جاری شناختی کارڈس‘ پاسپورٹ‘ پنشن کے دستاویز‘ مرکزی و ریاستی حکومتوں‘ پبلک لمیٹڈ کمپنیوں‘ پارلیمان‘ اسمبلی اور کاؤنسل کے اراکین کی جانب سے تقسیم کیے گئے شناختی ثبوت اور معذور افراد کو دئیے گے شناختی کارڈس شامل ہیں۔ یہ اطلاع انتخابی کمشنر نے دی۔ 
***** ***** *****
سامعین کرام‘ اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر ”آڑھاوا وِدھان سبھا متدار سنگھانچا“نامی پروگرام روزانہ شام سات بجکر 10منٹ پر آکاشوانی سے نشر کیا جارہا ہے۔ اس پروگرام میں آج گڑچرولی اور چندر پور اضلاع کے اسمبلی حلقوں میں جائزہ پیش کیا جائیگا۔
***** ***** *****
یہ خبریں آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر سے نشر کی جارہی ہیں۔
***** ***** *****
مراٹھواڑہ ساہتیہ پریشد کے پنج سالہ انتخابات میں موجودہ پرنسپل کوتک راؤ ٹھالے پاٹل کے زیرِ قیادت پینل کے تمام 22  امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے۔ اس پینل کے خلاف ڈاکٹر سرجے راؤ جگے، پریورتن منچ کے 15 امیدوار میدان میں تھے۔ کل چھترپتی سمبھاجی نگر میں واقع پریشد کے دفتر میں ووٹوں کی گنتی کی گئی۔ ایکزیکٹیو بورڈ کا اجلاس آئندہ 15  دِنوں میں ہوگا، جس میں عہدیداروں کا انتخاب کیا جائے گا۔ پرنسپل ٹھالے پاٹل نے بتایا کہ انھوں نے یہ چناؤ چھٹی بار جیتا ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ اب مراٹھواڑہ کی ادبی تاریخ لکھنے اور شائع کرنے کی پہل کے ساتھ ساتھ مراٹھی زبان کی لغت بنانے کا کام بھی کیا جائے گا۔
***** ***** *****
بیڑاسمبلی حلقے میں کل سے ہاؤس پولنگ شروع کی گئی۔ اس کے تحت پوسٹل بیلٹ کے ذریعے 85 برس سے زائد عمر کے اہل رائے دہندگان اور معذور افراد کے گھر جاکر ووٹنگ کرائی جاتی ہے۔ اس حلقے میں کُل 307 شہری گھر بیٹھے ووٹ ڈالیں گے۔ یہ رائے دہی آج جاری رہے گی۔ اس مقصد کیلئے کُل 22ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ ہنگولی اسمبلی حلقے میں بھی ہاؤس پولنگ کا آغاز کردیا گیا ہے، جس کیلئے کُل 18 ٹیمیں مقرر کی گئی ہیں۔ 
***** ***** *****
سویپ پروگرام کے تحت ناندیڑ میں کل رائے دہندگان کی تعداد میں اضافے کی خاطر ایک رنگولی مقابلے کا انعقاد شرد گرو گوبند سنگھ جی گورنمنٹ انڈسٹرئیل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے احاطے میں کیا گیا۔ اس مقابلے کے ذریعے دیہی علاقے میں ووٹنگ کا فیصد بڑھانے کا پیغام دیا گیا اور امیدکی گئی کہ تمام خواتین رائے دہی کے اپنے حق کا استعمال کریں گی۔ ساتھ ہی اس مقام پر سیلفی پوائنٹ بھی بنایا گیا۔ اس موقع پر ضلع پریشد کی CEO مینل کرنوال نے شہریوں سے ووٹ دینے کی اپیل کرتے ہوئے انھیں حلف دلایا۔ 
***** ***** *****
لاتور دیہی کے انتخابی ریٹرننگ افسر سندیپ کلکرنی کی قیادت میں انتخابی بیداری ٹیم نے گاؤں میں گھر گھر جاکر رائے دہندگان کو ووٹ ڈالنے کی ترغیب دی تاکہ ووٹنگ کے فیصد میں اضافے کیا جاسکے۔
اسی طرح جالنہ ضلع کے جن دیہی علاقوں میں پچھلی مرتبہ رائے دہی کا فیصد کم تھا وہاں خاص طور پر ریلی نکال کر رائے دہی کیلئے عہد نامہ پڑھا جارہا ہے اور ووٹنگ کی اپیل کی جارہی ہے۔ انتخابی ریٹرننگ افسر منیشا دانڈگے کی رہنمائی میں اساتذہ اور گاؤں والوں کی مدد سے انتروالی سراٹی‘ نالے واڑی‘ والکیشور‘ شاہ گڑھ، انکش نگر کارخانہ، وڑی گودری‘ شاہ پور اور داڑے گاؤں میں پھیریاں نکالی گئیں۔
***** ***** *****
سویپ پروگرام کے تحت پربھنی میں رائے دہی کی خاطر ووٹرس میں بیداری لانے کیلئے آئندہ  14 نومبرکو ضلع سطح کی میراتھان اور 17 تاریخ کو سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ 
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
٭ ریاستی اسمبلی انتخابات کیلئے صرف دس دِن باقی؛ تشہیری مہم تیز؛ وزیرِ اعظم نریندرمودی نے کیا کل ناندیڑ اور اکولہ میں جلسہئ عام سے خطاب۔
٭ بی جے پی اور مہا وِکاس آگھاڑی کے منشوروں کا آج کیا جائے گا اعلان۔
٭ رائے دہی کیلئے ووٹر شناختی کارڈ کے علاوہ 12  قسم کے دستاویزات کی اجازت۔
٭ بیڑ اورہنگولی میں ہاؤس پولنگ کا آغاز۔
اور۔۔۔٭ رائے دہندگان کی بیداری کی خاطر ریاست میں ہر طرف مختلف پروگرامس کا انعقاد۔
***** ***** *****
0 notes
topurdunews · 4 days ago
Text
بھارتی صحافی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق بڑے انکشافات کر دیئے 
ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپورٹس کے معروف بھارتی صحافی وکرانت گپتانے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے کے حوالے سے بڑے انکشافات کر دیئے ہیں ۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وکرانت گپتا نے کہا کہ میڈیا کے ذریعے ہی لڑائی لڑی جارہی تھی، اگر سمجھ رہے ہیں کہ آج منع کیا گیا ہے تو وہ غلط ہے، کسی بھی اسٹیج پر ایسا نہیں لگتا تھا کہ انڈیا جائے گاکیوں کہ یہ…
0 notes
googlynewstv · 28 days ago
Text
کارتک آریان کا فلم ‘بھول بھلیاں 3′ کے ٹائٹل ٹریک کااعلان
ممبئی: بھارتی اداکار کارتک آریان ن اپنی آنے والی فلم ‘بھول بھلیاں 3′ کے ٹائٹل ٹریک کا اعلان کر دیا ہےجس میں ایک دلچسپ بین الاقوامی میوزک کولیبریشن شامل ہے۔ گانے میں امریکی ریپر پٹ بل اور پنجابی میوزک اسٹار دلجیت دوسانجھ کے ساتھ بھارتی گلوکارنیراج شری دھر بھی نظر آئیں گے۔ کارتک آریان نے انسٹاگرام پراس گانے کا ٹیزر شیئر کرتےہوئے اپنی خوشی کا اظہار کیا اور لکھا، “روح بابا اب گلوبل ہو گیا!” انہوں…
0 notes
pinoytvlivenews · 27 days ago
Text
معروف شاعر علی سردار جعفری کا یومِ پیدائش
علی سردار جعفری: علی سردار جعفری کی پیدائش 29 نومبر1913ءمیں ہوئی۔ ا نہوں ے اپناادبی سفر افسا نہ نگاری سے شروع کیا۔ ا ن کی شاعری ا نقلابی اور حب الوطنی کے جذبات سے بھر پور ہے۔ وہ یکم اگست 2000ءمیں ممبئی میں انتقال کر گئے۔ نمونۂ کلام صبح ہر اُجالے پہ رات کا گماں کیوں ہے  جل رہی ہے کیا دھرتی عرش پہ دھواں کیوں ہے  خنجروں کی سازش پر کب تلک یہ خاموشی  روح کیوں ہے یخ بستہ نغمہ بے زباں کیوں ہے  راستہ…
0 notes
urdunewsfunplannetblog · 1 year ago
Text
شاہ رُخ خان کی مشہور فلم ’میں ہوں نہ‘ کا سیکوئل کب آئے گا؟
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سشمیتا سین نے فلم ’میں ہوں نہ 2‘ بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں شاہ رُخ خان کی مشہور فلم ’میں ہوں نہ‘ کی اداکارہ سشمیتا سین نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ میں ہوں نہ کا سیکوئل بنایا جائے۔ اداکارہ نے بتایا کہ شاہ رُخ خان بھی یہی چاہتے ہیں جس کیلئے وہ اور میں فلم کی ہدایتکار فرح خان سے بھی بات کر چکے ہیں تاہم اب ایک مرتبہ پھر ہمیں فرح سے بات…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes