#مضبوطی
Explore tagged Tumblr posts
Text
پاک روس تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے: وزیراعظم
(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک روس تعلقات میں مزید مضبوطی اور استحکام خوش آئند ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے روسی فیڈرل اسمبلی کی فیڈریشن کونسل کی سپیکر نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے روسی وفد کے دورۂ پاکستان کا خیر مقدم کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ روسی اعلیٰ قیادت کی جانب سے حالیہ دوروں کی بدولت پاکستان اور روس کے مابین تعلقات میں…
0 notes
Text
تکلیف کی انتہا میں کسی دوست یا احباب کا ساتھ نہ ہونا بھی ایک بہت بڑی نعمت ہے۔۔۔ انسان كے توحید کی مضبوطی كے لیے.
Finding no friend or companion at the peak of a person's distress is infact a great blessing for strengthening the Tawheed of that person.
~ mashriqiyyah
96 notes
·
View notes
Text
أغلقي النوافذ وأحكمي غلقها فالذي يريدك زوجة له يعرف الباب جيدًا .
کھڑکیوں کو بند کر کے مضبوطی سے تالا لگادو، کیونکہ جو شخص تمہیں بیوی بنانا چاہتا ہے وہ دروازے کو خوب اچھی طرح جانتا ہے.
Close the windows and lock them tightly, because the man who wants to marry you knows the door very well.
291 notes
·
View notes
Note
📸 maybe perhaps something else muslim driver!reader related if you’ve got any ideas/are up to it?
BET BET BET!! continuing mercedes desi hijabi driver!reader from the first ig edit. okay i’m being more specific and making her Pakistani too lol. gotta self indulge where possible
watch me turn this into an oc later on
liked by yourusername, f1, georgerussell63, and 45,872 others
mercedesamgf1 our drivers have arrived for the first media day after summer break!
tagged: @/yourusername and @/georgerussell63
load more comments…
user1 these outfits HIT HARD
↳ user2 we all know y/n’s is the better one of the two
user3 is this a fashion show or media day bc DAMN they both look so good
user4 i NEED y/n’s closet please and thank you
liked by leilaabbas, its_zahra_ansari, k_hussain, and 32,864 others
yourusername P8 ➡️ P5! A rough start to the weekend but we finished off strong. Onto Monza!
P8 ➡️ P5!
ہفتے کے آخر میں ایک مشکل آغاز لیکن ہم نے مضبوطی سے
ختم کیا۔ اگلا مونزا ہے!
tagged: @/mercedesamgf1
load more comments…
mercedesamgf1 👏💙
k_hussain MashAllah so proud of you!!
↳ yourusername Jazak Allah Khair!! 🥰🥰
user5 the queen of overtakes
leilaabbas Monza time baby!!
↳ yourusername 😝😝🇮🇹
its_zahra_ansari always the best time watching you go zoom on my tv! so so proud of you!!
↳ yourusername maybe next time you’ll watch in person?? 👀👀
↳ its_zahra_ansari i WISH 😫😭 my work schedule doesn’t allow it
user6 her friends hyping her up is my favourite part of her posts
all images from pinterest
F1 Taglist: @2manytabsopen @matthewkniesys @c-losur3
Maleeha’s 300 Follower Celebration!!
14 notes
·
View notes
Text
**گاجر کے فوائد**
1. **غذائیت سے بھرپور**: گاجر میں وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن کے، اور بیٹاکیروٹین کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو صحت کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔
2. **نظر کے لئے مفید**: گاجر میں موجود بیٹاکیروٹین نظر کی صحت کے لئے بہترین ہے اور رات کے اندھے پن سے بچاتا ہے۔
3. **دل کی صحت**: گاجر میں فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو دل کی صحت کو بہتر بناتے ہیں اور کولیسٹرول کو کم کرتے ہیں۔
4. **جلد کی خوبصورتی**: گاجر کا رس جلد کو خوبصورت اور چمکدار بناتا ہے اور دھوپ کے نقصان سے بچاتا ہے۔
5. **نظام ہاضمہ کی بہتری**: گاجر میں موجود فائبر نظام ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے اور قبض کی شکایت کو دور کرتا ہے۔
6. **وزن کم کرنے میں معاون**: کم کیلوریز کی وجہ سے، گاجر وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
7. **مدافعتی نظام کی مضبوطی**: گاجر میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامن سی مدافعتی نظام کو مضبوط کرتے ہیں اور جسم کو بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔
#CarrotBenefits #HealthyLiving #VisionHealth #HeartHealth #SkinCare #DigestiveHealth #WeightLoss #ImmuneBoost #NutrientRich #NaturalRemedies #Homeopathy #DrAshfaqAhmad #HolisticHealth #NaturalHealing #HealthTips #HealthyLifestyle #healthyliving
0 notes
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar Date: 03 November-2024 Time: 09:00-09:10 am آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر علاقائی خبریں تاریخ: ۳/نومبر ۴۲۰۲ء وقت: ۰۱:۹-۰۰:۹ ***** ***** *****
::::: سرخیاں:::::: پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں: ٭ آج منایا جارہا ہے جوش و خروش کے ساتھ دیوالی کے بھاؤ بیج کا تہوار؛ اور کل مختلف قسم کی خریداری کے ساتھ کیا گیا پاڑوے کا اہتمام۔ ٭ مرکزی خفیہ ایجنسی کے الرٹ کے بعد ریاست کے نائب وزیرِ اعلیٰ اور بی جے پی رہنماء دیویندر پھڑنویس کی سیکوریٹی میں کیا گیا اضافہ۔ ٭ احمدنگر ضلع میں 23 کروڑ روپئے مالیت کے سونے کے بسکٹ ضبط۔ اور۔۔۔٭ ممبئی کرکٹ ٹسٹ میں نیوزی لینڈ کو بھارت کے خلاف دوسری اننگ میں 143 رنو ں کی برتری۔ ***** ***** ***** اب خبریں تفصیل سے: بھائی‘ بہن کے رشتے کو اور مضبوطی دینے والا اور محبت میں اضافہ کرنے والا دیوالی کا دیوالی کے موقع پر ہر جگہ شائقین ِ موسیقی اور مختلف ثقافتی پروگرام سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔ اس طرح کی تقریبات کو آج کل کافی پذیرائی مل رہی ہے۔ ناندیڑ میں آج صبح مشہور گلوکار بھیم راؤ پانچالے کے غزل کا پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔یہ پروگرام سرکاری ریسٹ ہاؤس میں صبح گیارہ بجے شروع ہوگا۔ اسی طرح کل پونے میں سنت مکتا بائی کی زندگی کا احاطہ کرنے والا برہمچت کلا مکتائی نامی پروگرام پیش کیا گیا۔ اس پروگرام میں مہاراشٹر کے سنتوں کے کام کی معلومات اور اہمیت کو بیان کیا گیا۔ ***** ***** ***** اہلیہ نگر ضلع کے مثالی گاؤں ہیورے بازار کے مکینوں نے کل روشنی کا تہوار دیوالی منائی۔ ہر خاندان کی جانب سے ایک چراغ یعنی کُل 850 دئیے جلاکر پانی میں چھوڑے گئے۔ یہاں ہر برس اسی طرح روشنی کا یہ تہوار منایا جاتا ہے۔ ***** ***** ***** و��شم ضلع کے کارنجہ میں ضلع پریشد اسکول کے استاد گوپال کھاڑے نے اپنے مکان پر لگائی گئی آسمانی قندیل کے ذریعے رائے دہی کے فیصد میں اضافے کا پیغام دیا ہے۔ کھاڑے خاندان کی جانب سے رائے دہی کی خاطر ووٹروں کو بیدار کرنے کیلئے دیوالی کی اس آسمانی قندیل کے ذریعے کوشش کی گئی۔ ***** ***** ***** مرکزی انٹیلی جنس ادارے کی جانب سے خبردار کیے جانے کے بعد ریاست کے نائب وزیرِ اعلیٰ اور بی جے پی رہنماء دیویندر پھڑنویس کی سیکوریٹی میں اضافہ کیا گیا ہے۔ فی الحال انھیں ”Z“ درجہ کی سیکوریٹی دی جارہی ہے۔ پھڑنویس کی جان کو خطرہ ہونے اور ایک سازش رچے جانے کی اطلاع مرکزی خفیہ ایجنسی نے ریاستی خفیہ ادارے کو دی۔ جس کے بعد ریاستی پولس چوکس ہوگئی اور نائب وزیرِ اعلیٰ کی حفاظت بڑھا دی گئی۔ فورس وَن کے 12 سپاہی پھڑنویس کی حفاظت کیلئے تعینات کیے گے ہیں۔ ممبئی‘ ناگپور میں ان کی رہائش گاہوں پر اور ان کی تقریبات میں سیکوریٹی فراہم کرنے کیلئے پولس کو ہدایات دی گئی ہیں۔ ***** ***** ***** نئی ممبئی میونسپل کارپوریشن کے سابق ڈپٹی میئر اور کانگریس کے ضلع صدر اَنل کوشک کل بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہوگئے۔ دیویندر پھڑنویس کی موجودگی میں کوشک کے پارٹی میں شامل ہونے سے نئی ممبئی میں اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس پارٹی کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ***** ***** ***** بی جے پی کے باغی رکنِ اسمبلی گوپال شیٹی نے واضح کیا ہے کہ وہ انتخابات میں بوریولی اسمبلی حلقے سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ شیٹی نے کل نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس سے ان کی سرکاری رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انھو ں نے بتایا کہ ان کی یہ ملاقات دیوالی کی مبارکباد دینے کیلئے تھی۔ شیٹی نے وضاح�� کی کہ انھوں نے پارٹی نہیں چھوڑی ہے اور نہ وہ آئندہ پارٹی چھوڑیں گے۔ انھو ں نے بتایا کہ ان کا ہر قدم پارٹی کے فائدے کیلئے ہے اور وہ پارٹی میں رہ کر پارٹی کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف ہے۔ اسی دوران پھڑنویس نے کہا ہے کہ شیٹی نے اب تک پارٹی نظم و ضبط کی پاسداری کی ہے اور اُمید ظاہر کی کہ وہ بوریولی حلقے سے دستبردار ہوجائیں گے۔ ***** ***** ***** ناگپور سے پانچ مرتبہ اسمبلی انتخابات میں حصہ لے چکے انیس احمد کل دوبارہ کانگریس میں شامل ہوگئے۔ چند دن قبل وہ ونچیت بہوجن آگھاڑی میں شمولت اختیار کرچکے تھے اور وسطی ناگپور اسمبلی حلقے سے آگھاڑی کے امیدوار کے طور پر میدان میں اُترنے والے تھے، تاہم پرچہ داخل کرنے میں دیری کے سبب اُن کی درخواست داخل نہ ہوسکی۔ کل ممبئی میں کانگریس پارٹی کے دفتر میں مہاراشٹر کیلئے پارٹی کے مبصر رمیش چینّی تھلا کی موجودگی میں دوبارہ پارٹی سے جُڑ گئے۔ ***** ***** *****
0 notes
Text
شہبازشریف اور بلاول بھٹو کا پارلیمانی کی مضبوطی کیلئے مل کرچلنے کاعزم
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی ہے، بلاول بھٹو زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارلیمنٹ کی مضبوطی کے لیے مل کر چلیں گے۔ گورنرپنجاب بھی ملاقات میں موجود تھے،ذرائع پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو کے ہمراہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر بھی تھے جبکہ وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء…
0 notes
Text
پریس ریلیز
اکتوبر 21
*ججز اور انکی فیملیز کی کردار کشی کرنے والے آج عدلیہ کے ہمدرد بن رہے ہیں: عظمیٰ بخاری*
*26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر جمہوریت پسند خوش جبکہ آمریت پسند سیخ پاہیں: عظمیٰ بخاری*
*تحریک فساداپنی گندی سیاست کےلئے کبھی طلباء کو اشتعال دلاتی ہے،کبھی وکلاء سے باہر نکلنے کی اپیلیں کرتی ہے: عظمیٰ بخاری*
لاہور () وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ججز اور انکی فیملیز کی کردار کشی کرنے والے آج عدلیہ کے ہمدرد بن رہے ہیں۔ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر جمہوریت پسند خوش ہیں جبکہ آمریت پسند سیخ پا ہو رہے ہیں۔ تحریک فساداپنی گندی سیاست کےلئے کبھی طلباء کو اشتعال دلاتی ہے توکبھی وکلاء سے باہر نکلنے کی اپیلیں کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج جمہوریت اور پارلیمنٹ کی جیت ہے۔ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں بلکہ سیاسی یتیموں کا گروہ بن چکی ہے۔ پاکستان کے عوام اڈیالہ جیل کے قیدی اور اسکے چمچے کڑچھوں کا بھیانک روپ دیکھ چکے ہیں۔
پاکستان کے عوام باشعور ہیں اب اڈیالہ جیل کے مستقل رہائشی کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ چیف جسٹس فائز عیسی کا نام عدلیہ کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ چیف جسٹس فائز عیسی نے تمام فیصلے آئین اور قانون کے مطابق کئے۔ انکا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہبازشریف اور انکی ٹیم بھی خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ آئینی ترمیم کی منظوری کے سلسلے میں جس نے بھی رول ادا کیا وہ قابل ستائش ہیں۔پارلیمنٹ کی بالادستی میں ہی جمہوریت کی مضبوطی ہے۔جن کی قسمت میں رونا دھونا لکھا ہے وہ آئینی ترامیم اور قانون سازی میں رخنے ہی ڈال سکتے ہیں۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے قیدی کے لئے بھی بہت بڑا "سرپرائز ڈے" تھا۔
0 notes
Photo
اگر طواف افاضہ سے پہلے عورت کو حیض آجائے تووہ کیا کرے ؟ سوال ۴۸۵: ایک عورت کے ایام حیض شروع ہوگئے جب کہ اس نے ابھی طواف افاضہ نہیں کیا تھا۔ یہ عورت سعودی عرب سے باہر کسی دوسرے ملک میں رہتی ہے اور اس کا مکہ مکرمہ سے روانگی کا وقت قریب آگیا اور اس کے لیے یہ محال ہے کہ دوبارہ سعودی عرب واپس آکر طواف افاضہ کرے، تو اس صورت میں یہ کیا کرے؟ فتویٰ دیں۔ جواب :اگر معاملہ اسی طرح ہے جس طرح ذکر کیا گیا ہے کہ اس عورت نے طواف افاضہ نہیں کیا تھا کہ حیض شروع ہوگیا اور اس کے لیے مکہ مکرمہ میں مزید ٹھہرنا مشکل ہے اور طواف سے پہلے سفر کر کے دوبارہ مکہ میں واپس آنا بھی دشوارکن مسئلہ ہے، تو اس حالت میں اس کے لیے جائز ہے کہ درج ذیل دو میں سے کوئی ایک بات اختیار کر لے: ۱۔ وہ ایسا انجکشن لگوائے جس سے خون بند ہو جائے اور اس طرح وہ طواف افاضہ کر لے بشرطیکہ انجکشن لگوانے میں کوئی نقصان نہ ہو۔ ۲۔ وہ اس طرح مضبوطی کے ساتھ لنگوٹ باندھ لے کہ مسجد میں خون نہ گرے اور ضرورت کی وجہ سے اسی حالت میں طواف کر لے۔ اس مسئلہ میں یہی قول راجح ہے اور اسی کو شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اختیار فرمایا ہے اور ا س کے برخلاف درج ذیل دو میں سے ایک امر ہو سکتا ہے۔ (۱) وہ حالت احرام ہی میں رہے مگر اس طرح اس کے شوہر کے لیے اس کے ساتھ مباشرت حلال نہ ہوگی اور اگر وہ غیر شادی شدہ ہے، تو اس کے لیے عقد نکاح حلال نہ ہوگا۔ (۲) یا اسے محصر شمار کیا جائے، وہ قربانی ذبح کر دے اور اپنا احرام کھول دے لیکن اس صورت میں اس کا یہ حج شمار نہیں ہوگا۔ لیکن یہ دونوں باتیں، یعنی حالت احرام میں باقی رہنا یا اسے حج ہی شمار نہ کرنا، بہت مشکل ہیں، لہٰذا راجح قول وہی ہے جسے شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے اس صورت میں نظریہ ضرورت کے تحت اختیار کیا ہے اور ارشاد باری تعالیٰ بھی ہے: ﴿وَ مَا جَعَلَ عَلَیْکُمْ فِی الدِّیْنِ مِنْ حَرَجٍ﴾ (الحج: ۷۸) ’’اللہ تمہارے حق میں آسانی چاہتا ہے اور سختی نہیں چاہتا۔‘‘ عورت کے لیے اگر یہ ممکن ہو کہ وہ سفر پر چلی جائے اور پھر پاک ہونے کے بعد دوبارہ واپس آکر طواف کر لے تو اس میں کوئی حرج نہیں، البتہ اس مدت میں وہ اپنے شوہر کے لیے حلال نہیں ہوگی کیونکہ اسے ابھی تک تحلل ثانی (دوسری مرتبہ حلال ہونا) حاصل نہیں ہوا۔ فتاوی ارکان اسلام ( ج ۱ ص ۴۲۷، ۴۲۸ ) #FAI00395 ID: FAI00395 #Salafi #Fatwa #Urdu
0 notes
Text
الله يحفظك ويبارك فيك يارب الله يرزقك سعادة الدارين يارب
آپ کو میری تمام تر عزت اور قدر حاصل ہے، اور آپ میرے دل میں اپنی جگہ کو بغیر دعاؤں، پیار، احترام، قدردانی اور جلال کے ذریعے جانتے ہیں، اور خدا کی قسم، آپ میری روح میں مضبوطی سے قائم ہیں۔ دماغ، دل اور آپ کے لیے میرا احترام مجھے لکھنے کی اجازت نہیں دیتا۔
1 note
·
View note
Text
سانپ نے شہری کو کاٹا تو وہ اسے بھی پکڑ کر ہسپتال لے آیا پھر کیا ہوا؟
نئی دہلی (ویب ڈیسک)بھارت میں پرکاش مندل نامی شخص کو خطرناک اور زہریلے سانپ نے کاٹا تھا جس کے بعد یہ شخص سانپ کو منہ سے دبوچ کر اور گردن میں لپیٹ کر ہسپتال پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس موقع پر ہسپتال میں موجود مریض، عملہ اور ڈاکٹرز پرکاش مندل کو دیکھ کر حیران رہ گئے جسے فوری علاج کی ضرورت تھی۔علاج کے دوران اور درد اور تکلیف کے باوجود بھی متاثرہ شخص نے سانپ کو مضبوطی سے پکڑے رکھا تاہم ڈاکٹرز…
0 notes
Text
اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلہ بننے کا مقابلہ آخر کب تک؟
اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں کردار ختم ہونا چاہیے۔ یہ ہے اصول کی بات جو ہم سب کرتے رہتے ہیں اور اکثر جو تجزیوں او رتبصروں میں کہی سنی جاتی ہے۔ آئین و قانون کے تحت بھی ایسا ہی ہونا چاہیے لیکن ایسا ہوتا نہیں۔ مطالبہ کیا جاتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سیاست سے پیچھے ہٹ جائے اور سیاست دانوں کوسیاست کرنے دے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت کی وجہ سے ہماری جمہوریت لولی لنگڑی ہی رہی اور اس نے عوام کو کچھ نہ دیا۔ یہ سب سچ ہے لیکن اس کا ایک دوسرا رخ بھی ہے اور وہ یہ ہے کہ کیا ہمارے سیاستدان اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت کو روکنے میں واقعی سنجیدہ ہیں بھی یا نہیں۔؟ تاریخی طور پر اس معاملہ کو سمجھا جائے تو یہ طاقت کی ایک ایسی لڑائی ہے جس میں اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ ہمیشہ اوپر رہا جبکہ سیاستدان اور سول حکومتیں اس لڑائی میں ہمیشہ ہارتی ہی رہیں اور یہی وجہ ہے کہ ہمارے ہاں ہائیبرڈ یا کنٹرولڈ جمہوریت ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی۔ ہمارا المیہ یہ رہا کہ ہمارے سیاستدانوں نے ہمیشہ اقتدار میں آنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کے کاندھوں کو استعمال کیا۔ اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی کا حصول ہمارے سیاستدانوں کی سیاست کا ہمیشہ سے محور رہا۔ اگر ایک سیاستدان اسٹیبلشمنٹ کا منظور نظر ہوتا ہے تو اُس کیلئے سیاست اور اقتدار کا حصول آسان ہو جاتا ہے۔
ایسے میں مخالف سیاست دان کبھی کبھار سویلین بالادستی کی بات کرتے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار پر تنقید کرتے ہیں لیکن بار بار دیکھا گیا کہ اصل کوشش ان مخالف سیاستدانوں کی بھی یہی ہوتی ہے اسٹیبلشمنٹ کے منظور نظر کو اسٹیبلشمنٹ سے دور کیا جائے اور خود کو اسٹیبلشمنٹ کا منظور نظر بنایا جائے۔ اسٹیبلشمنٹ کی چھتری کے نیچے آنے کی ریس نے ہمارے سیاستدانوں کو سیاست کے اصل مقصد اور عوامی خدمت سے دور کر دیا اور یہی وجہ ہے کہ حکومتیں آتی ہیں، جاتی ہیں، کبھی ایک سیاسی جماعت کی حکومت تو کبھی دوسری سیاسی جماعت کی حکومت لیکن عوام کی خدمت، سروس ڈلیوری، پرفارمنس، بہترین گورننس اور سسٹمز کی مضبوطی، ایک کبھی نہ پورا ہونے والا خواب ہی رہا۔ میں اکثر کہتا ہوں کہ نواز شریف تین بار وزیر اعظم بنے، عمران خان نے بھی ساڑھے تین سال حکومت کی، پیپلزپارٹی کو بھی حکومتیں ملیں لیکن ایسا کیوں ہے کہ کوئی ایک بھی اسلام آباد جیسے شہر میں سی ڈی اے جیسے محکمے کو ٹھیک نہ کر سکا، پولیس کا نظام ہو، محکمہ مال، بجلی یا گیس کنکشن لینے کا معاملہ ہو یا بچے کی پیدائش یا کسی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ، ہر جگہ رشوت اور سفارش کا راج ہے۔
دوسرے شہروں، صوبوں اور دور دراز علاقوں میں سرکاری محکموں کا تو حال بہت ہی بُرا ہے۔ اب نظام کو درست کرنا ہے تاکہ عوام کو سہولتیں ملیں، اُن کے سرکاری محکموں میں کام جائز طریقہ سے باآسانی ہوں، پولیس، کچہری انصاف دینے میں فعال ہوں، یہ وہ کام ہیں جس کیلئے پیسہ نہیں بلکہ نیت اور نظام بنانے کا عزم درکار ہے لیکن کوئی نظام کو ٹھیک کرنے کیلئے تیار ہی نہیں۔ عوام دھکے کھا رہے ہیں اور سیاست دانوں کے بار بار کے وعدوں سے تنگ ہیں۔ سیاستدان پرفارمنس اور اچھی حکمرانی کرنے کی بجائے اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی حاصل کرنے کے ہی خواہاں رہتے ہیں۔ سیاستدانوں میں مقابلہ اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلا بننے کا رہتا ہے۔ نواز شریف تین بار وزیراعظم بنے اور اب جس طریقے سے وہ لندن سے واپس آئے اور چوتھی بار وزیراعظم بننے کے خواہاں ہیں اُس کا سویلین سپریمیسی سے دور دور کا کوئی تعلق نہیں۔ عمران خان جیل میں ہیں اور جب سے اُن کو نکالا گیا ہے وہ اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی اختیارے کیے ہوئے ہیں لیکن اُن کی ساری لڑائی کا مقصد اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی حاصل کرنا ہی ہے۔ وہ ساستدانوں سے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کر کے اپنے معاملات ٹھیک کرنا چاہتے ہیں۔
بلاول بچارے کا تو گلہ ہی یہ ہے کہ اُس میں کیا کمی ہے کہ اُسے لاڈلہ نہیں بنایا جا رہا۔ باقی سیاستدانوں اور سیاسی جماعتوں کو ایک طرف رکھیں، پاکستان کی بڑی تین سیاسی جماعتیں تحریک انصاف، ن لیگ اور پیپلز پارٹی ہی یہ فیصلہ کیوں نہیں کرتیں کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اُن میں سے نہ کبھی کوئی سیاسی معاملہ پر بات کرے گا نہ اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے اقتدار حاصل کرے گا اور نہ ہی لاڈلہ بنے گا۔ لیکن مجھے ایسا ہوتا ممکن نظر نہیں آرہا۔
انصار عباسی
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
Text
"How could I tell you"
زندگی اس کے بالکل برعکس چل رہی ہے جو میں چاہتا ہوں؟
Life is going exactly the opposite of what I want?
کاش چیزیں قائم رہیں، ان لوگوں کو مضبوطی سے پکڑے رہیں جنہیں وہ چھوڑ دیتے ہیں، میں سکون کے ایک لمحے کے لیے اپنا دل قربان کرتا ہوں، میں خوف میں تنہا ہوں میں پوری کوشش کرتا ہوں کہ کسی کو تکلیف نہ ہو۔ اور ہر کوئی مجھے تکلیف دیتا ہے۔ "
Wish things could stay ,hold tight to people they leave ,I sacrifice my heart for a moment of peace, I am alone in fear;I try hard not to hurt anyone And everyone hurts me. "
11 notes
·
View notes
Text
کین ولیمسن اور کائل جیمسن بنگلہ دیش کے خلاف ٹی 20 ٹیم سے باہر
نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن اور فاسٹ بالر کائل جیمیسن کو بنگلہ دیش کے خلاف تین میچوں کی ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی سیریز میں ٹیم سے واپس لے لیا گیا۔ ولیمسن اس سال کے شروع میں سرجری کے بعد گھٹنے کی اضافی بحالی اور مضبوطی سے گزریں گے جبکہ جیمیسن ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہیں۔ ان کی جگہ راچن رویندرا اور جیکب ڈفی ہوں گے اور مچل سینٹنر ولیمسن کی غیر موجودگی میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کوچ گیری سٹیڈ نے ایک…
View On WordPress
0 notes
Text
غزہ جنگ بندی کے بعد....؟
آج جس وقت میں اپنا یہ ہفتہ وار کالم تحریر کررہا ہوں، دنیا بھر سے ہر امن پسند کی نگاہیں ٹی وی چینلز پر ہیں جہاں اسرائیلی کابینہ کی طرف سے فلسطینی عسکری تنظیم حماس کے ساتھ یرغمالیوں کی بازیابی سے متعلق معاہدے کی منظوری بریکنگ نیوز کے طور پر نشر کی جارہی ہے۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دفتر نے تصدیق کر دی ہے کہ حماس اگلے چار دن کے دوران پچاس اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے پر آمادہ ہو گیا ہے جبکہ عارضی جنگ بندی کا باضابطہ اعلان اگلے چوبیس گھنٹوں میں کیا جائے گا، عالمی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ بھی منظرعام پر آیا ہے کہ خلیجی ملک قطر کی ثالثی کی کوششوں سے ہونے والے معاہدے کی روُ سے مستقبل میں ہر دس اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی پر لڑائی میں ایک روز کاعارضی وقفہ دیا جائے گا۔ قبل ازیں، حماس کا یہ بیان بھی منظرعام پر آیا تھا کہ مشکل اور پیچیدہ مذاکرات کے بعد ق��ر اور مصر کی سرپرستی میں چار دن کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کا معاہدہ حتمی مراحل میں داخل ہو گیا ہے اور پچاس اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کے بدلے 150 فلسطینی خواتین اور بچے اسرائیلی جیلوں سے رہا کرائے جائیں گے۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جنگ بندی معاہدے کے بعد غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجی آپریشن روک دیا جائے گا اور لگ بھگ ڈیڑھ ماہ کی خون ��یز کارروائیوں کے بعد غزہ کے تمام جنگ زدہ علاقوں میں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امدادی سامان کے سینکڑوں ٹرک پہنچائے جائیں گے۔ اس حوالے سے وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی میں ’سب سے پہلی ضروری چیز محفوظ راستے کی فراہمی ہے جسکے ذریعے انھیں حراست سے نکال کر اسرائیل پہنچایا جا سکے۔‘ سعودی عرب کی قیادت میں مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کے دورہ چین کے دوران چینی ہم منصب وانگ ای کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ چین فلسطینی علاقے غزہ میں قیام امن کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے، چینی حکام کے مطابق غزہ میں ہولناک تباہی کے نتیجے میں انسانی المیے نے جنم لیا ہے، یہ جنگ صرف مشرق وسطیٰ نہیں بلکہ پوری دنیا کو متاثر کر سکتی ہے۔ اسی طرح روسی وزیر خارجہ سرگی لیپروف نے مسلم ممالک کے مذکورہ وفد سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے کہ روس اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عرب امن فارمولے 2022 کے مطابق جامع امن عمل شروع کرنے کی خاطر ماحول سازگار بنانے والی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن کا امریکی موقر روزنامے واشنگٹن پوسٹ میں شائع اپنے مضمون میں کہنا ہے کہ ’دو ریاستی حل ہی اسرائیلی اور فلسطینی عوام دونوں کیلئے طویل المدتی دیرپا سلامتی کی ضمانت کا واحد راستہ ہے جبکہ غزہ کے حالیہ بحران نے مسئلہ فلسطین کے حل کو ناگزیر بنا دیا ہے، امریکہ کا ہدف جنگ کو عارضی طور پر روکنا نہیں بلکہ اس جنگ کو ہمیشہ کیلئے ختم کرنا ہو گا۔‘ اس امر میں کوئی شک نہیں کہ حالیہ ہولناک خون ریزی کے بعد غزہ میں جنگ بندی کا اطلاق امن کی کوششوں کو تقویت بخشنے کا باعث بنے گا، تاہم اسرائیلی جارحیت میں عارضی تعطل مشکلات میں گھرے غزہ کے مظلوم شہریوں کو وقتی ریلیف فراہم کر کے سُکھ کی چند گھڑیاں ہی فراہم کر سکے گا، اس حوالے سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا موقف برحق ہے کہ غزہ کے المیے کو مسئلہ فلسطین کے مکمل اور جامع حل کے موقع کے طور پر بدلا جائے تاکہ علاقے میں بسنے والوں کو ہمیشہ کیلئے امن و سکون سے رہنا نصیب ہو سکے، سیکرٹری جنرل نے پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ جنگ بندی کے بعد دو ریاستی حل کی راہ پر مضبوطی سے قدم بڑھائے جائیں۔
میں سمجھتا ہوں کہ ماضی کے برعکس حالیہ غزہ تنازع عرب مسلمان ممالک اور خود اسرائیل کے اندر دراڑیں ڈالنے کا باعث بھی بنا ہے، حماس کے حملے سے قبل ایسی اطلاعات مل رہی تھیں کہ سعودی عرب متحدہ ،عرب امارات کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے میں سنجیدہ ہے، تاہم غزہ میں طاقت کے بہیمانہ استعمال سے اسرائیل کی اپنی پوزیشن عالمی سطح پر بہت کمزور ہو چکی ہے، خود اسرائیل کے اپنے اندر اور دیگر ممالک میں بسنے والے یہودیوں کی جانب سے غزہ کے بیگناہ شہریوں کو بلا تفریق نشانہ بنانے کے عمل کی مذمت کی جارہی ہے، امریکی صدر ایک طرف اسرائیل کی حمایت کر رہے ہیں تو دوسری طرف غزہ میں انسانی جان کی حرمت کی پامالی پر بے چین بھی نظر آرہے ہیں۔ اسرائیل فیڈ نامی ادارے کے مطابق حالیہ تنازع کے اثرات نہ صرف جنگ کے اگلے مورچوں پر محسوس کیے جا رہے ہیں بلکہ اقتصادی شعبے پر بھی اسکا منفی اثر پڑا ہے، اسرائیل کے سینٹرل بیورو آف سٹیٹسٹکس کے حالیہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ ماہ سے جاری جنگ کی بدولت بے روزگاری میں تشویشناک اضافہ تقریباً 10 فیصد ہو چکا ہے،
غزہ تنازع کے بعد 428000 سے زیادہ اسرائیلی عارضی ملازمت کے نقصانات سے متاثر ہوئے ہیں، ریزرو فوجی ڈیوٹی کیلئے تقریباً چار لاکھ شہریوں کے متحرک ہونے کی وجہ سے روزمرہ کے امور ِزندگی شدید متاثر ہیں جبکہ بیالیس فیصد چھوٹے کاروبار بند ہونے کے دہانے پر ہیں، اسرائیلی شہریوں کی بڑی تعداد بے یقینی کی صورتحال اور متواتر جنگی حملوں کے خدشات کے پیش نظر دوسرے ممالک کی جانب نقل مکانی کرنا چاہتی ہے۔ امریکہ کی خواہش ہے کہ فلسطینی علاقوں کا کنٹرول حماس سے لیکر فلسطینی اتھارٹی کے حوالے کر دیا جائے، تاہم اسرائیلی وزیراعظم کسی صورت ایسا نہیں چاہتے، دوسری طرف عالمی میڈیا میں ایسی اطلاعات بھی گردش میں ہیں کہ جنگ بندی کے بعد عرب مسلمان ممالک کی عالمی امن فوج کو غزہ کی پٹی کا کنٹرول سنبھالنے کی دعوت دی جائے گی، مذکورہ منصوبے کو امریکی و اسرائیلی حکام کی حمایت حاصل ہے لیکن فی الحال یہ واضح نہیں کہ عرب دنیا کی طرف سے اس تجویز پر کیا ردعمل دیا جائے گا اور عالمی برادری ایسے اقدام کو کس نظر سے دیکھے گی؟
ڈاکٹر رمیش کمار وانکوانی
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
Text
**گاجر کے فوائد**
1. **غذائیت سے بھرپور**: گاجر میں وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن کے، اور بیٹاکیروٹین کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو صحت کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔
2. **نظر کے لئے مفید**: گاجر میں موجود بیٹاکیروٹین نظر کی صحت کے لئے بہترین ہے اور رات کے اندھے پن سے بچاتا ہے۔
3. **دل کی صحت**: گاجر میں فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے جو دل کی صحت کو بہتر بناتے ہیں اور کولیسٹرول کو کم کرتے ہیں۔
4. **جلد کی خوبصورتی**: گاجر کا رس جلد کو خوبصورت اور چمکدار بناتا ہے اور دھوپ کے نقصان سے بچاتا ہے۔
5. **نظام ہاضمہ کی بہتری**: گاجر میں موجود فائبر نظام ہاضمہ کو بہتر بناتا ہے اور قبض کی شکایت کو دور کرتا ہے۔
6. **وزن کم کرنے میں معاون**: کم کیلوریز کی وجہ سے، گاجر وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
7. **مدافعتی نظام کی مضبوطی**: گاجر میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس اور وٹامن سی مدافعتی نظام کو مضبوط کرتے ہیں اور جسم کو بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں۔
#CarrotBenefits #HealthyLiving #VisionHealth #HeartHealth #SkinCare #DigestiveHealth #WeightLoss #ImmuneBoost #NutrientRich #NaturalRemedies #Homeopathy #DrAshfaqAhmad #HolisticHealth #NaturalHealing #HealthTips #HealthyLifestyle #healthyliving
0 notes