#مصالحہ دار
Explore tagged Tumblr posts
googlynewstv · 6 months ago
Text
جنوبی کوریا  کی مصالحہ دار نوڈلز پرپابندی
ڈنمارک نے جنوبی کوریا کی مصالحہ دار نوڈلز پرپابندی لگا ۔مارکیٹ سے واپس اٹھانے کا اعلان بھی کردیا۔  تفصیلات کے مطابق جنوبی کوریا کی کمپنی کی تیار کردہ نوڈلز میں میرا خیال ہے مرچیں زیادہ ہی ڈال دی گئی ہیں۔وفاقی وزارت خوراک نے بڑاایکشن لیتے ہوئے پابندی لگائی۔ ذرائع کے مطابق نوڈلز میں مرچ کا عرق ڈالا گیا ہے جو اسے مصالحہ دار ذائقہ فراہم کرتا ہے۔
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdu-e24bollywood · 2 years ago
Text
ناتجربہ کار آلو بنانے کی ترکیب: مصالحہ دار ناتجربہ کار ہرا دھنیا آلو اس طرح بنائیں، آپ پر اسے کھانے کا کئی بار دباؤ پڑے گا
ناتجربہ کار آلو بنانے کی ترکیب: مصالحہ دار ناتجربہ کار ہرا دھنیا آلو اس طرح بنائیں، آپ پر اسے کھانے کا کئی بار دباؤ پڑے گا
ناتجربہ کار آلو کی ترکیب: آپ نے ناتجربہ کار دھنیے کی چٹنی ضرور کھائی ہوگی، تاہم کیا آپ نے کبھی ناتجربہ کار دھنیا آلو (نا تجربہ کار آلو کی ترکیب) کھائی ہے؟ ناتجربہ کار دھنیا آلو اتنے شاندار ہوتے ہیں کہ آپ کو اس کا انداز ہمیشہ یاد رہتا ہے۔ اگر آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ نوجوانوں کے لیے کھانے میں کیا بنانا ہے تو آپ فوری طور پر نوجوانوں کے لیے ناتجربہ کار دھنیا آلو بھی بنا سکتے ہیں۔ ناتجربہ کار دھنیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduu · 3 years ago
Text
پلائو سے بریانی تک کا سفر
بریانی جنوبی ایشیا کی مقبول ترین ڈش ہے۔ مصالحوں کی مہک اور پیاز لہسن ادرک اور ٹماٹروں میں رچے بسے گوشت کی بوٹیاں گرما گرم بھاپ اڑاتے چاولوں کے ساتھ ۔۔۔ ساتھ میں دہی پودینے کا رائتہ اور کھیرے پیاز ٹماٹر کا سلاد ۔۔۔۔
اہتمام کے ساتھ دسترخوان پررونق افروز بریانی اپنی خوشبو سے کھانے والوں کی بھوک اور اشتیاق بڑھا دیتی۔ کھاتے جاؤ پیٹ بھر جائے جی نہ بھرے کا معاملہ ہوتا۔ اس کے ذائقہ نے ایسا رنگ جمایا کہ کوئی دعوت بغیر بریانی کے دعوت نہیں مانی جاتی ہے۔ ۔ بچے کی پیدائش پر چھلہ ، چھٹی، عقیقہ ، شادی بیاہ کونسی تقریب ہے جس کے کھانے میں بریانی نہ ہو یہاں تک کہ مرنے کے بعد زیارت اور چہلم میں بھی بریانی ہی مرنے والے کی مغفرت کا سہارا بن گئی ہے۔
بریانی کہاں سے شروع ہوئ اور کس طرح موجودہ شکل و صورت کو پہنچی، آئیے اس کا جائزہ لیتے ہیں۔
بریانی کا نام :
اس سلسلے میں دو باتیں بیان کی جاتی ہیں۔ پہلی تو یہ کہ بریانی فارسی لفظ برنج بمعنی چاول سے نکلی ہے۔ دوسرا خیال یہ ہے کہ یہ فارسی لفظ بریاں سے نکلی ہے جس کا مطلب بھوننا یا گھی میں چرب کر کے کسی چیز کو تلنا۔ بریانی میں کیونکہ گوشت کو مصالحوں کے ساتھ تل کر چاولوں میں شامل کیا جاتا ہے اس لئے اس کا نام بریانی پڑ گیا۔
پلاؤ:
ایک تاریخ دان کے مطابق آج سے کوئ چار ہزار سال قبل وسط ایشیا کے لوگوں نے چاولوں میں مختلف جانوروں جیسے کہ گائے، بھیڑ بکری اور مرغ وغیرہ کا گوشت شامل کر کے پکانا شروع کیا اور یہ ڈش پلائو کہلائ۔ جب مغلوں نے انڈیا کا رخ کیا تو وہ اپنے ساتھ پلاؤ بھی برصغیر میں لائے۔
لیکن ابتدا میں یہ پلائو محض گوشت چاول اور خشک میوہ جات پر
مشتمل ہوتا تھا جیسا کہ آجکل کا افغانی پلائو۔
بکرے کے گوشت کا پلاﺅ برصغیر کے پکوانوں کی تاریخ میں ایک مقبول پکوان رہا ہے اور اب بھی اسے بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ پلاؤ بنانے کے لئے بکرے کے گوشت ،گرم مصالحوں اور ثابت دھنیا و سونف کو لہسن ادرک اور پیاز کے ساتھ کے ساتھ ابال کر یخنی بنائ جاتی ہے۔ پھر اس یخنی میں چاول پکا کر تلی ہوئ براؤن پیاز اور زعفران اور کیوڑے کے ساتھ دم دیا جاتا ہے۔
یہ پکوان عید الاضحیٰ کے موقع پر لگ بھگ ہر گھر میں تیار کیا جاتا ہے اور خصوصی مواقعوں پر بھی اسے بےحد پسند کیا جاتا رہا ہے۔ بریانی دہلی میں زیادہ مقبول تھی جبکہ لکھنؤ میں پلاﺅ، دونوں شہروں کے رہائشیوں کی چاول کے ان دونوں پکوانوں کے لیے ترکیب بھی اپنی تھی۔
بریانی:
جب مغلوں نے ایران سے راہ و رسم بڑھائے تو ایرانی مصالحے بھی پلائو میں شامل ہو گئے۔ فارسی کھانا پکانے کی ایک سب سے امتیازی تکنیک گوشت کو دہی میں بھگونا ہے۔ بریانی کے لیے پیاز، لہسن، بادام اور مصالحوں کو دہی میں شامل کرکے ایک گاڑھا پیسٹ تیار کیا جاتا ہے جس کی کوٹنگ گوشت پر کی جاتی ہے۔ ایک بار جب یہ عمل مکمل ہوجاتا ہے تو گوشت کو پکانے کے برتن میں منتقل کرنے سے قبل کچھ دیر تل لیا جاتا ہے، اس کے بعد پلاﺅ کو پکانے کی تکنیک پر عمل کیا جاتا ہے، چاولوں کو پکا کر گوشت پر ڈال دیا جاتا ہے، زعفران ملے دودھ کو چاولوں پر انڈیلا جاتا ہے تاکہ اس پر رنگ چڑھ سکے اور خوشبو پیدا ہو اور پھر پورے پکوان کو ڈھکن سے ڈھک کر کم کوئلوں کی آنچ پر پکایا جاتا ہے۔ بریانی درحقیقت فارسی پلاﺅ کا ہندوستانی مصالحہ دار روپ ہے، کچھ مورخین کا یہ خیال ہے کہ بریانی دوران جنگ فوجیوں کے لئے تیار کی جاتی تھی کہ جنگ کے دوران وقت اورجگہ کی کمی کے سبب ایک ایسی ڈش تیار کی جاتی تھی جو جلدی بن جائے اور ہر طرح کے غذائیت سے بھرپور ہو۔ اس سلسلے میں مغل بادشاہ شاہ جہاں کی اہلیہ ممتاز محل کو جدید بریانی تخلیق کرنے کا کریڈٹ دیا جاتا ہے۔ انہوں نے اس مکمل پکوان کا خیال پیش کیا اور تجویز دی کہ اسے جنگوں اور امن کے زمانوں میں فوجیوں کو کھانے کے لیے دیا جائے۔
بریانی کی اقسام:
یہ مانا جاتا ہے کہ چاولوں کو تلنے سے ان میں خشک میوے کا ذائقہ آجاتا ہے جبکہ نشاستے کو جلانے سے چاولوں کی اوپری تہہ لیس دار ہوکر جم جاتی ہے۔
اس سے الگ ایک بکرے کی ران کو دہی، مصالحوں اور پپیتے میں رچایا جاتا ہے اور پھر نرم ہونے تک پکائی جاتی ہے۔ ایک بار جب گوشت پک جاتا ہے تو اسے ادھ پکے چاولوں پر تہہ کی صورت میں بچھا دیا جاتا ہے، پھر اس میں عرق گلاب کے چند قطرے، زعفران اور جاوتری کو ڈالا جاتا ہے، پھر ایک دیگ میں سیل بند کرکے ہلکی آنچ پر پکنے کے لیے اس وقت تک چھوڑ دیا جاتا ہے جب تک چاول مکمل طور پر پک اور پھول نہ جائیں، اور پیش کرنے کے لیے تیار نہ ہوجائیں
اب جب بریانی برصغیر میں مقبول ہوئ تو مختلف علاقوں میں اس کی مختلف اقسام بھی وجود میں آتی گئیں۔
حیدرابادی بریانی:
کہا جاتا ہے کہ نظام حیدراباد آصف جاہ اول کی خواہش تھی کہ ان کا اپنا ایک شاہی پکوان یا ڈش ہو۔ اس سلسلے میں چوٹی کے باورچیوں کی خدمات حاصل کی گئیں اور اس کا نتیجہ ہمارے سامنے چٹپٹی حیدرابادی بریانی کی صورت موجود ہے۔
۔
میسوری بریانی:
ٹیپو سلطان بریانی کو کرناٹک سے میسور لے گئے اور بریانی کی ایک نئ شکل میسوری بریانی وجود میں آئی۔
دہلی بریانی:
جب مغلوں نے اپنا دارالسلطنت دہلی کو بنایا تو بریانی ایک شاہی پکوان تھا۔ شاہی باورچیوں نے بریانی میں مختلف مصالحہ جات کی آمیزش سے اس کو ایک ایسی ڈش بنا دیا کہ جس کی شہرت عوام سے نکل کر خواص تک پہنچ گئی۔ سن 1950 تک بریانی لوگ گھروں میں ہی تیار کرتے تھے اور یہ بازار میں بہت کم ملتی تھی۔ دہلی میں حضرت نظام الدین کی درگاہ پر لنگر میں تقسیم کی جانے والی بریانی کا اپنا ایک الگ رنگ اور ذائقہ تھا۔ اسی طرح دہلی کی جامع مسجد کے اطراف مختلف باورچی اور بھٹیارے بریانی تیار کر کے فروخت کرتے تھے۔
تہاری:
بریانی کی شہرت اور ذائقے سے متاثر ہو کر کچھ لوگوں نے بغیر گوشت کی بریانی بھی بنانا شروع کردی۔ ہو سکتا ہے کہ یہ ان ہندوئوں کے لئے بنائ گئ ہو جو گوشت سے پرہیز کرتے ہیں۔ عام طور پر تاہری میں آلو چاول اور مصالحے شامل کئے جاتے ہیں۔
سندھی بریانی:
پاکستان میں مصالحے دار سندھی بریانی سب سے زیادہ مقبول ہے کہ جس میں پلائو کی یخنی کے ساتھ خوب مصالحہ دار گوشت ، دہی ٹماٹر اور ہرے مصالحے کی تہہ لگا کر دم دیا جاتا ہے۔ اس میں آلو بھی شامل کئے جاتے ہیں۔ کراچی اور پاکستان کے مختلف شہروں میں یہی سندھی بریانی تھوڑے بہت فرق کے ساتھ ہر جگہ دستیاب ہے۔ کراچی کی اسٹوڈنٹ بریانی کا اس شہرت میں بڑا ہاتھ ہے کہ آج سے کوئ تیس پینتیس برس قبل صدر کی ایمپریس مارکیٹ کے عقب میں ٹین کی چادروں کے شیڈ تلے یہ بریانی فروخت کے لئے پیش کی گئ اور دیکھتے ہی دیکھتے مقبولیت کے جھنڈے گاڑ دئے۔ آج نہ صرف پورے ملک میں اس کی فرنچائز ہیں بلکہ بیرون ممالک بھی بہت مقبول ہے۔
اس کے علاوہ بمبئی بریانی، کچے گوشت کی بریانی، میمنی بریانی، برمی بریانی، انڈا بریانی، کوفتہ بریانی وغیرہ ۔ غرض یہ کہ برصغیر کے ہر علاقے نے بریانی کو اپنے انداز میں ڈھال کر اس کا نام اپنے علاقے سے جوڑ دیا ہے۔
جھینگا اور مچھلی بریانی:
نہ صرف گائے بھینس بھیڑ بکرے اور مرغ کے گوشت کی بریانی بنائ جاتی ہے بلکہ مچھلی بریانی اور جھینگا بریانی بھی اپنا رنگ جما چکی ہیں۔ وہ دن دور نہیں جب شتر مرغ بریانی بھی دستیاب ہوگی۔
لیکن بریانی کا گوشت روکھا اور نرم ہونا چاہئے تاکہ اس میں مصالحوں کا ذائقہ اچھی طرح رچ بس جائے۔ بریانی کے بنانے میں دوسرا سب سے بڑا اور اہم انتخاب چاولوں کا ہے۔ بریانی عام طور پر باسمتی چاولوں سے بنائ جاتی ہے تاکہ پکنے کے بعد چاول کھلے کھلے رہیں اور ان کی مہک محسوس ہو۔
بریانی کی بین الاقوامی مقبولیت:
بریانی اب نہ صرف پاکستان بلکہ مشرق وسطیٰ، امریکہ اور یورپ کے تقریبا" ہر شہر میں دستیاب ہے۔ ہمارے دوست چینی بھی بریانی سے پورا انصاف کرتے ہیں۔ یہ ایک بین الاقوامی ڈش بن چکی ہے۔ لیکن اس کی تخلیق کا سہرا یقینا" مغلوں سے کوئ نہیں چھین سکتا۔
ایک زمانہ تھا کہ جب لوگ اچھی بریانی کے لئے شادی بیاہ یا دعوتوں کا انتظار کرتے تھے لیکن اب سینکڑوں ریسٹورنٹس بہترین دیگی بریانی ایک فون کال پر آپ کو گھر بیٹھے مہیا کر دیتے ہیں۔
لیکن یہ تلخ حقیقت بھی فراموش نہیں کرنی چاہئے کہ اصلی بریانی کا لازمی جز زعفران، کیوڑہ، جائفل جوتری اور دیگر کچھ مصالحے اب بریانی میں نہیں ڈالے جاتے۔ ان گنت ہوٹلیں بریانی کے اشتہار سے چمک اٹھی ہیں مگر اس میں وہ مزہ نہیں۔ گوشت کی دو چار بوٹیاں ، چاول تو بریانی کے ہوتے ہیں لیکن خوشبو شاید ہی ہو۔ نہ اب وہ باذوق لوگ رہے اور نہ بریانی کا ذائقہ رہا۔ جب تک انڈیا سے ہجرت کر کے آنے والے خاندانوں کی سگھڑ خواتین حیات رہیں وہ بریانی کو اس کی اصل ترکیب اور ذائقے کے ساتھ بناتی رہیں اور کچھ نے یہ فن و ترکیب اپنی آنے والی نسل کو سونپ دی۔ اب نہ وہ گنگا جمنی ��ہذیب کی قوس قزح ہے نہ وہ لوگ تو صاحب باورچی کی بریانی میں مزہ کیسے آئے گا وہ لذت کہاں سے آئے گی جو اصلی بریانی کی شان امتیاز تھی۔
لیکن بہرحال کراچی آج بھی بریانی میں نمبر ون ہے۔
تو پھر کیا خیال ہے ، ہو جائے ایک گرما گرم بریانی؟؟؟
(اس مضمون کی تیاری میں مختلف کتب، ویب سائٹس، بلاگز، انسائیکلوپیڈیا اور کوکنگ ویب سائٹس سے بھی مددلی گئ
‏Sanaullah Khan Ahsan
13 notes · View notes
zahidashz · 5 years ago
Text
آپ کے جسم کے اعضاء کب خوفزدہ ہوتے ہیں؟؟!
(دلچسپ حقائق پر مشتمل چند مختصر نکات جن کا پڑھنا اور پھر ان پر خیال رکھنا ہمارے لیے فائدے سے خالی نہیں.)
1۔معدہ(Stomach): اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔
2۔گردے(Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔
3۔پتہ( Gall bladder )اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں
۔4۔چھوٹی آنت(small intestines )اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔
5۔بڑی میں آنت(Large intestine) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں
6۔پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
7۔جگر(Liver) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔
8۔دل(Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
9۔لبلبہ(Pancreas )لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔
10۔آنکھیں(Eyes )اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
11۔دماغ(Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔
اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔ یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔“
1 note · View note
engrfattah · 2 years ago
Photo
Tumblr media
👈1- معدہ ( Stomach ) : اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔ 👈2 - گردے ( Kidneys ) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے ۔ 👈3 - پتہ ( Gall bladder ) اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11 بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں 👈4 - چھوٹی آنت ( Small intestines ) اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں، 👈5 - بڑی میں آنت ( Large intestine ) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں 👈6 - پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔ 👈7 - جگر ( Liver ) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں 👈8 - دل ( Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں 👈9 - لبلبہ ( Pancreas ) لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو، 👈10 - آنکھیں ( Eyes ) اس وقت تنگ آجاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔ 👈11 - دماغ ( Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔ 👈! اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے ۔ یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔۔۔!!!! https://www.instagram.com/p/CfRqjG5s3wP/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years ago
Text
سپر باؤل LVI اسنیکنگ: 5 جیتنے والے ڈپس بڑے کھیل کے لیے پیش کریں۔ #ٹاپسٹوریز
New Post has been published on https://mediaboxup.com/%d8%b3%d9%be%d8%b1-%d8%a8%d8%a7%d8%a4%d9%84-lvi-%d8%a7%d8%b3%d9%86%db%8c%da%a9%d9%86%da%af-5-%d8%ac%db%8c%d8%aa%d9%86%db%92-%d9%88%d8%a7%d9%84%db%92-%da%88%d9%be%d8%b3-%d8%a8%da%91%db%92-%da%a9%da%be/
سپر باؤل LVI اسنیکنگ: 5 جیتنے والے ڈپس بڑے کھیل کے لیے پیش کریں۔
Tumblr media
ایماندار بنیں: عظیم پیالہ اتوار اتنا ہی لذیذ کھانا کھانے کے بارے میں ہے جتنا کہ یہ کھیل کے بارے میں ہے۔ کے ساتھ سب سے ذائقہ دار نوٹوں پر پارٹی شروع کریں۔ ڈپس نیچے
مینگو ہبانیرو سالسا
Tumblr media
کچن میں لگائے گئے مینگو ہبانیرو سالسا۔ (کیلسی ریلی، کچن میں لگائی گئی)
آم سالسا کی ایک سادہ ترکیب کو ایک یادگار مصالحہ بناتا ہے جسے آپ بار بار بنانا چاہیں گے۔
“مجھے یہ نسخہ پسند ہے کیونکہ یہ تازہ، ذائقے دار اجزاء کو بنانا اور استعمال کرنا آسان ہے۔ بہترین اسنیک یا بھوک بڑھانے کے لیے اس سالسا کو اپنے پسندیدہ ٹارٹیلا چپس کے ساتھ جوڑیں،” پلانٹڈ ان دی کچن کی ریسیپی ڈویلپر کیلسی ریلی کہتی ہیں۔
اجزاء:
1 کپ کٹے ہوئے آم
½ کپ انناس کٹے ہوئے۔
1 ہابانیرو کالی مرچ کٹی ہوئی۔
1 کپ ٹماٹر کٹے ہوئے۔
½ کپ کٹی ہوئی لال مرچ
¼ کپ سرخ پیاز کٹی ہوئی۔
2 چمچ چونے کا رس
آدھا چائے کا چمچ نمک
plantedinthekitchen.com پر نسخہ حاصل کریں۔ یہاں.
سپر باؤل 2022: تجارتی وقفوں کے دوران چیٹ کرنے کے لیے دلچسپ حقائق
بھنا ہوا لہسن ہمس
Tumblr media
HealthySeasonalRecipes.com سے بھنے ہوئے لہسن کا ہمس۔ (کیٹی ویبسٹر)
کیٹی ویبسٹر، ریسیپی ڈویلپر، کوک بک مصنف اور HealthySeasonalRecipes.com پر فوڈ بلاگر، ایک جیتنے والی ہمس ریسیپی شیئر کرتی ہے۔
“اس کریمی Roasted Garlic hummus میں بھنے ہوئے لہسن کے دو پورے سر شامل کیے گئے ہیں۔ اس میں لیموں، تاہینی اور لہسن کا کامل توازن موجود ہے اور یہ ہمیشہ ریو ریویو جیتتا ہے،” ویبسٹر کہتے ہیں، جو اسے پیٹا چپس اور سبزیوں کے ساتھ پیش کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
اجزاء:
2 سر لہسن
4 کھانے کے چمچ اضافی کنواری زیتون کا تیل، تقسیم کیا گیا۔
1 15 ½-اونس چنے کو نکال کر کلی کر سکتے ہیں۔
3 کھانے کے چمچ کے علاوہ 1 ½ چائے کا چمچ تازہ لیموں کا رس (تقریبا 1 رس دار/بڑے لیموں سے)
2 کھانے کے چمچ تاہینی
¾ چائے کا چمچ نمک
اختیاری گارنش: سماک پاؤڈر، کٹا اجمود اور گارنش کے لیے مزید اضافی کنواری زیتون کا تیل
healthseasonalrecipes.com پر نسخہ حاصل کریں۔ یہاں.
سپر باؤل LVI کے بارے میں کیا جاننا ہے۔
صحت مند پالک اور آرٹچوک ڈپ
Tumblr media
کھانے اور سفر سے صحت مند پالک اور آرٹچوک ڈپ۔ (کھانے اور سفر کی سونڈرا بارکر)
پالک اور آرٹچوک ڈپ کا یہ ہلکا پھلکا ورژن اب بھی شاندار اور اطمینان بخش ہونے کا انتظام کرتا ہے۔
“اگر آپ کچھ صحت مند سپر باؤل ایپیٹائزرز تلاش کر رہے ہیں، تو یہ پالک اور آرٹچوک ریسیپی آپ کے تمام مہمانوں کو بے وقوف بنا دے گی۔ یہ روایتی ڈپس کے مقابلے کریمی، پنیر اور صحت بخش ہے، لہذا آپ پورے گیم میں بغیر کسی جرم کے اس سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔” کھانا اور سفر کی سونڈرا بارکر کہتی ہیں۔
بارکر کا کہنا ہے کہ اس ڈپ کے ساتھ گاجر، بروکولی، پیٹا چپس، رج آلو کے چپس یا گرم ٹارٹیلا چپس شامل کریں۔
اجزاء:
16 اونس منجمد پالک
1 چائے کا چمچ زیتون کا تیل
2 چھلکے
1 پیلا پیاز
2 لہسن کے لونگ
8 اونس کوڑے ہوئے کریم پنیر
½ کپ یونانی دہی سادہ
10 اونس ڈبے میں بند آرٹچوک دل
1 کپ موزاریلا پنیر
آدھا چائے کا چمچ نمک
½ چائے کا چمچ پسی ہوئی کالی مرچ
cuisineandtravel.com پر مکمل نسخہ حاصل کریں۔ یہاں.
ہاٹ چکن سلوپی جوز سل��ئیڈرز جو ایک گیم ڈے پنچ پیک کرتے ہیں: ترکیب آزمائیں
نیوٹیلا چیزکیک ڈپ
Tumblr media
JerseyGirlCooks.com سے نیوٹیلا چیزکیک ڈپ۔ (لیزا گرانٹ)
چاکلیٹ-ہیزلنٹ کے ذائقے کے ساتھ پھٹتے ہوئے اس ٹینٹلائزنگ ریسیپی کے ساتھ سپر باؤل اتوار کو پھیلے ہوئے اپنے ڈپس میں کچھ میٹھا شامل کریں۔
JerseyGirlCooks.com کی مالک اور “Super Easy Cookbook for Beginners” اور “The 5-Ingredient Dutch Oven Cookbook” کی مصنفہ لیزا گرانٹ کہتی ہیں، “میں اکثر اس طرح نہیں پکاتی جیسے میں پکاتی ہوں، لیکن مجھے پارٹیوں میں میٹھے پیش کرنا پسند ہے۔” ” “یہ نیوٹیلا چیزکیک ڈپ ہمیشہ پسندیدہ ہے، اور مجھے پسند ہے کہ اسے پانچ منٹ میں اکٹھا کیا جا سکتا ہے۔”
وہ اسے پھلوں، گراہم کریکرز یا پریٹزلز کے ساتھ پیش کرتی ہے، لیکن اس نے مہمانوں کو چمچ سے پیالے سے باہر کھاتے ہوئے بھی پکڑا ہے۔
اجزاء:
¾ کپ نیوٹیلا یا دیگر چاکلیٹ ہیزلنٹ پھیلائیں۔
8 اونس کریم پنیر
1 کپ بھاری کریم
⅓ کپ منی چاکلیٹ چپس کے علاوہ گارنش کے لیے اضافی
پیش کرنے کے لیے پریٹزلز، تازہ پھل اور گراہم کریکر
jerseygirlcooks.com پر مکمل نسخہ حاصل کریں۔ یہاں.
فاکس نیوز ایپ حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
بفیلو چکن ڈِپ
Tumblr media
کانٹے دار چمچ سے بفیلو چکن ڈپ۔ (کاٹا چمچہ)
اگر آپ کو بفیلو چکن پسند ہے تو اس نسخے کے علاوہ مزید نہ دیکھیں۔
“رسیلی کٹے ہوئے چکن، کریمی رینچ ڈریسنگ، کریم پنیر، گرم چٹنی اور بہت سارے پنیر سے بھرا ہوا، یہ آسانی سے پکایا جانے والا بفیلو چکن ڈپ سپر باؤل کے لیے بہترین بھوک بڑھانے والا ہے،” جیسیکا رندھاوا، ہیڈ شیف، ریسیپی بنانے والی کہتی ہیں۔ فورکڈ سپون کے پیچھے فوٹوگرافر اور مصنف۔
اجزاء:
3 بڑی ہڈیوں والی جلد کے بغیر چکن بریسٹ، ابلی ہوئی اور کٹی ہوئی
8 اونس کریم پنیر، کیوبڈ
1 کپ رینچ ڈریسنگ (گھر میں یا اسٹور سے خریدی گئی)
1 کپ گرم چٹنی (میں نے فرینک کا ریڈ ہاٹ استعمال کیا، اور ضرورت کے مطابق مزید)
1 چائے کا چمچ تازہ پسی ہوئی کالی مرچ
1 چائے کا چمچ لہسن پاؤڈر
½ کپ ہری پیاز، کٹی ہوئی۔
1 ½ کپ موزاریلا پنیر، کٹا ہوا، تقسیم)
1 ½ کپ چیڈر پنیر، کٹا ہوا، تقسیم)
theforkedspoon.com پر نسخہ حاصل کریں۔ یہاں.
ہمارے لائف اسٹائل نیوز لیٹر کے لیے سائن اپ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Source link
0 notes
breakpoints · 3 years ago
Text
ملکہ نے اپنا قیمتی کیچپ برانڈ اور براؤن ساس متعارف کرایا
ملکہ نے اپنا قیمتی کیچپ برانڈ اور براؤن ساس متعارف کرایا
ملکہ نے اپنا قیمتی کیچپ برانڈ متعارف کرایا ملکہ اپنے ٹماٹو کیچپ کے ساتھ مصالحہ جات کے کاروبار میں قدم رکھ رہی ہے! 95 سالہ بادشاہ نے ٹماٹو کیچپ اور براؤن ساس کا اپنا برانڈ لانچ کیا ہے۔ یہ بوتل، جس کی قیمت £7 ہے، “ایک حقیقی خاندان کا پسندیدہ، ٹماٹر سے بھرا ہوا اور ہلکا مسالہ دار، یہ کیچپ لذت بخش ہے۔ متحرک اور پھل دار، اس کیچپ کا دن کے کسی بھی وقت لطف اٹھایا جا سکتا ہے، جو ڈش میں ذائقہ ڈالنے کے لیے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
moderndiscoveries · 3 years ago
Text
قدیم مصر میں ممی کی تیاری کیسے ہوتی تھی؟
قدیم مصر میں ایک وسیع احاطے میں مرکزی جگہ تھی جہاں لوگوں کو ان کی موت کے بعد حنوط کر کے ان کی ممیاں تیار کی جاتی تھیں۔ پرانے زمانے میں ممی بنانے کا کیا طریقہ رائج تھا اور اس عمل میں کتنا وقت لگتا تھا۔ اس کا آغاز کچھ اس طرح کیا جاتا تھا کہ جب کوئی شخص مر جاتا تھا تو گھر میں اس کی موت کی مروجہ رسومات کے مکمل ہونے کے بعد اس کی لاش کو اس مرکزی معبد میں لا کر بڑے پجاری کے حوالے کر دیا جاتا تھا جو اسے اس چبوترے پر لٹا کر حنوط کرنے کے عمل کا آغاز کرتا تھا ۔ چونکہ ان کا ایمان تھا کہ یہ مرے ہوئے لوگ ایک بار پھر سے زندہ ہوں گے اس لئے ان کے جسم کے سارے اعضاء کو بھی نکال کر محفوظ کر لیا جاتا تھا۔ سب سے پہلے مردے کے بائیں پہلو میں ش��اف لگا کر جسم سے نسبتاً جلد خراب ہونے والے نرم اجزاء جیسے معدہ، انتڑیاں، جگر، دل اور پھیپھڑے نکال لیتے، پھر ایک مخصوص آلے سے ناک کے ذریعے اس کے دماغ کو بھی ایک خاص ترکیب سے باہر کھینچ لیتے تھے۔ 
ان کے نزدیک یہ ایک غیرضروری چیز تھی ، جس کو حنوط کرنا ضروری نہیں تھا ۔ اس لئے وہ اس کو ضا ئع کر دیتے تھے۔ دل کو البتہ اس کی اپنی جگہ پر ہی چھوڑ دیا جاتا تھا، کیونکہ اس کو عقل اور دانش کا منبع تصور کیا جاتا تھا۔ اس دوران لاش کی چیر پھاڑ کرنے والے پجاری اپنے چہرے پر ایسے نقاب چڑھائے رکھتے جن پر مختلف جانوروں کی شکلیں بنی ہوتی تھیں تاکہ مردے کی حفاظت کرنے والے دیوتا ان کو پہچان نہ سکیں اور ان کا یہ عمل کہیں بعدازاں ان کے لئے کسی تباہی کا پیغام نہ بن جائے۔ چبوترے کے پاس ہی کھڑا ہوا بڑا پروہت اس دوران بلند آواز میں منتر پڑھتا رہتا اوران چیر پھاڑ کرنے والے پجاریوں پر مسلسل چھوٹی چھوٹی کنکریاں پھینکتا تاکہ دیوتائوں کو ان لوگوں سے اپنی نفرت کے اظہار کا تاثر دیا جاسکے جو اس لاش کی بے حرمتی کر رہے تھے۔ یہ ان کی رسم یا عقیدے میں شامل تھا۔ اس کے بعد وہ لاش کے اندرونی اجزاء کو ایک خاص قسم کے نمک اور مصالحہ وغیرہ لگا کر دھوتے اور پھر ان کو خشک ہونے کے لئے محفوظ جگہ پر رکھ دیتے تھے۔ پھر لاش کو حنوط کرنے کا عمل شروع ہو جاتا تھا۔
پجاری لاش کو اچھی طرح ایک خاص نمک والے پانی سے مسلسل دھوتے۔ اس کے لئے وہ شراب بھی استعمال کرتے جو اینٹی بائیوٹک کا کام کرتی تھی۔ پھر وہ کچھ اور کیمیاوی اجزاء استعمال کر کے لاش کو چالیس دنوں کے لئے ملحقہ کمرے میں سوکھنے کے لئے رکھ دیا کرتے تھے۔ جب لاش اچھی طرح خشک ہو کر سوکھ جاتی تو وہ سکڑ جاتی تھی اور اس کے جسم پر جھریاں بھی پڑ جاتی تھیں ، جن کو نرم کرنے کے لئے اس پر مسلسل کئی روزتک مختلف تیلوں کی مالش کی جاتی تھی، جس سے جسم ایک بار پھر نرم پڑ جاتا تھا اور جھریاں بھی غائب ہو جاتی تھیں۔ اس کے بعد وہ پیٹ اور دیگر خالی ہو جانے والی جگہوں کو بیروزے میں بھیگے ہوئے لکڑی کے برادے، گھاس پھوس اور کپڑے کی کترنوں سے بھر دیتے، تاکہ وہ ابھرے ہوئے محسوس ہوں اورقدرتی نظر آئیں۔
آخری مرحلے میں اس پر موم اور تیل میں ڈوبی ہوئی سوتی پٹیوں کو باندھنا شروع کیا جاتا۔ پٹیوں کی کچھ پرتوں کولپیٹنے کے بعد ان میں مرنے والے کا نام اور قبیلے یا سوسائٹی میں اس کے مقام کے بارے میں لکھی ہوئی لکڑی کی چھوٹی چھوٹی تختیاں رکھ دی جاتیں۔ اس کے علاوہ مردے کی مالی حیثیت کے مطابق ان پٹیوں میں طلائی زیورات قیمتی پتھر یا ہیرے جواہرات وغیرہ بھی رکھے جاتے تھے۔ علاوہ ازیں پٹیوں کے آخری سرے پر ایک بار پھر مردے کا نام وغیرہ تحریر کر کے ان کے اوپر کوئی گوند نما مصالحہ ڈال کر جوڑ دیا جاتا تھا۔ اب گویا لاش کے حنوط کرنے کا عمل مکمل ہو گیا ۔ اسی دوران جب جسم کے اندر سے نکالے گئے اجزاء خشک ہو جاتے تو ان کو بھی ایک خاص طریق�� سے حنوط کر کے مٹی سے مزین مرتبانوں میں رکھ دیا جاتا تھا۔ یہ چار مرتبان ہوتے تھے جن کے ڈھکن مختلف اشکال اور جانوروں کے چہروں سے مشابہ ہوتے تھے۔ 
یہ ان کے چار اہم دیوتائوں سے مشابہت رکھتے تھے۔ ان کے عقیدے کے مطابق یہ ان اجزاء کی حفاظت کے ذمہ دار تھے۔ ایک مرتبان کا ڈھکن گیدڑ، ایک عقاب، ایک ببون بندر اور ایک انسانی شکل میں بنا ہوا ہوتا تھا اور ہر ایک مرتبان جسم کے مخصوص حصے کو حنوط کرنے کے کام آتا۔ مثلاً گیدڑ کے ڈھکن والا مرتبان معدے اور عقاب والا انتڑیوں کے اجزا ء کے لئے مخصوص ہوتا تھا۔ اسی طرح بندر کے ڈھکن والے مرتبان میں متوفی کے پھیپھڑے رکھے جاتے تھے ا ور انسانی چہرے والا مرتبان اس کے جگرکے لئے مخصوص تھا۔ بعدازاں ان مرتبانوں میں ایک خاص قسم کا تیل اور کچھ دوسرے کیمیا وی اجزاء ڈال کر اوپر ڈھکن سے بند کر کے مستقل طور پر سیل کر دیا جاتا تھا۔ پھر غالباً کسی تحقیق کے نتیجے میں انہوں نے یہ راز پا لیا کہ ان اعضاء کو جسم سے باہر نکال کر حنوط کرنے کی ضرورت نہیں ہے، لہذا اب وہ انہیں لاش کے اندر ہی چھوڑ دیتے تھے۔ تاہم اپنی مذہبی روایات اور اعتقاد کے مطابق چاروں خالی مرتبان ممی کے پہلو میں رکھ دیئے جاتے تھے۔
فرعونوں اور صاحبِ ثروت افراد کے لئے تو باقاعدہ پتھر کے تابوت بنتے تھے۔ جن میں حنوط کی گئی لاش کو ایک سے زیادہ دھاتی، نقرئی یا طلائی تابوتوں میں بند کر کے سنگی تابوت میں رکھ کر پتھر کے ڈھکن سے اس کو بند کر دیا جاتا تھا۔ جسے اس کے پہلے سے تیار مقبرے میں رکھ کر چاروں مرتبان ایک خاص ترتیب کے ساتھ تابوت کے سرہانے رکھ دیئے جاتے تھے۔ پھر مقبرے کو وزنی پتھر کی سلوں سے دروازے بند کر کے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے سیل کر دیا جاتا تھا۔ حنوط شدہ جسم ایک بڑے سے ہال کی دیواروں میں بنائے گئے کبوتر کے کابک کی طرح کے خانوں میں رکھ کر چاروں مرتبان بھی ساتھ رکھ کر اس چھوٹے سے قبر نما خانے کو پتھریلی سلوں سے بند کر دیا جاتا تھا۔ یہ ایک طرح سے ان کا عمومی قبرستان تھا۔ یہی وجہ تھی کہ کھدائی کے دوران ایسے اجتماعی مدفونوں سے ہزاروں کی تعداد میں عام قسم کی ممیاں برآمد ہوئی تھیں۔ بعد میں جب یونانیوں اور رومیوں نے آکر فرعونوں سے یہ علاقہ چھین کر اپنی حکومت قائم کی تو وہ اپنی روایتیں بھی ساتھ لائے تھے۔ حالانکہ وہ بھی قدیم مصریوں کی طرح اپنے مردوں کو حنوط کرتے تھے تاہم انہوں نے ممی بنانے کے اس فن کو مزید نفاست دی۔ وہ ایک خاص اندا ز سے مردے کے جسم پر اس طرح پٹیاں لپیٹتے تھے کہ خوبصورت ڈیزائن بن جاتے تھے۔
احمد عالم
بشکریہ دنیا نیوز  
0 notes
taj-tamz · 3 years ago
Text
1۔معدہ(Stomach): اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ نہیں کرتے ۔
2۔گردے(Kidneys) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے۔
3۔پتہ( Gall bladder )اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں
۔4۔چھوٹی آنت(small intestines )اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں ۔
5۔بڑی میں آنت(Large intestine) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں
6۔پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
7۔جگر(Liver) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں ۔8۔دل(Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
9۔لبلبہ(Pancreas )لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو۔
10۔آنکھیں(Eyes )اس وقت تنگ آ جاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
11۔دماغ(Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔
اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے۔ یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں۔۔۔۔!!
1 note · View note
htvpakistan · 3 years ago
Text
دار چینی صدیوں سے متعدد بیماریوں کیخلاف انسان کی معالج
دار چینی صدیوں سے متعدد بیماریوں کیخلاف انسان کی معالج
دنیا میں پائے جانے والے درختوں کی ایک قسم جنس دارچینی (Cinnamomum) کہلاتی ہے اور انہی درختوں کی چھال کو ’دارچینی‘ (Cinnamon) کہا جاتا ہے۔ دارچینی کا شمار دنیا بھر میں استعمال ہونے والے معروف ترین مصالحہ جات میں ہوتا ہے۔دارچینی ذائقے کے لحاظ سے شیریں لیکن زبان پر چبھنے والی ہوتی ہے۔ اس کی رنگت ہلکی سیاہی مائل ہوتی ہے اور یہ زیادہ ترپاکستان، بھارت، سری لنکا، چین اور افریقہ کے مختلف علاقوں میں کاشت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 3 years ago
Text
سبز الائچی کے خاص فوائد جانیے
سبز الائچی کے خاص فوائد جانیے
کھانا نمکین ہو مصالحہ دار ہو یا میٹھا ہر کھانے کی شان سبز الائچی ہوتی ہے اس کی ایک خاص خوشبو کھانوں میں الگ ہی ذائقہ دیتی ہے جو کھانے کا ذائقہ دوبالا کردیتی ہے۔ سبز الائچی کا شمار گرم مصالحہ جات میں کیا جاتا ہے ۔ آئیے ہم آپ کو سبز الائچی کے فوائد بتائیں۔ دل اور جگر کےلیے بہترین ماہرین طب کا کہنا ہے کہ الائچی کا استعمال کرنے سے خون کا کولسیٹرول معتدل رہتا ہے جس کی وجہ سے جگر اور دل کی صحت بھی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asiaproductsservices · 4 years ago
Photo
Tumblr media
Red Chilli (Red Chillies) are available for sale. لال مرچ (لال مرچیں) فروخت کے لیئے دستیاب ہیں۔ Red Chilli Whole Red Chilli Crushed Red Chilli Powder ثابت لال مرچ کُٹی لال مرچ کٹر لال مرچ پسی لال مرچ پاؤڈر لال مرچ Agricultural Products of PAKISTAN 🇵🇰. پاکستان 🇵🇰 کی زرعی مصنوعات۔ Shop premium quality dry fruits / nuts / seeds / garam masala / spices at market competitive price. اعلیٰ معیار کے خشک میوہ جات / گری دار میوے / بیج / گرم مصالحہ / مرچ مصالحے اور وہ بھی بازار کی مسابقتی قیمت پر خریدیں۔ Eat healthy... Stay healthy. صحت بخش غذا کھائیں۔۔۔ صحت مند زندگی گزاریں۔ Minimum order quantity of any one product = One Kilogram Delivery Charges = As per actual. FaceBook https://m.facebook.com/ASIA.Products.Services/ https://m.facebook.com/groups/609900193283433 Instagram https://m.instagram.com/asia.products.services LinkedIn https://m.linkedin.com/in/asia-products-and-services-957a211b3 Pinterest https://m.pinterest.com/asiaproductsandservices/ Reddit https://m.reddit.com/user/asiaproductsservices Tumblr https://m.tumblr.com/blog/asiaproductsservices Twitter https://mobile.twitter.com/asia_pro_services YouTube https://m.youtube.com/channel/UCuRXLu-fR_6y8Rw6WwZzQ_g #asiaproductsandservices #مرچ #مرچیں #لال مرچ #ثابت مرچ #کُٹی مرچ #پِسی مرچ #مرچی #chilli #chillies #redchilli #redchillies #redchilliwhole #redchillicrushed #redchillipowder #digitalmarketing #facebook #instagram #linkedin #marketing #pinterest #reddit #tumblr #twitter #socialmarketing #youtube https://www.instagram.com/p/COW8FKlHY73/?igshid=15rix79hgowoq
0 notes
gcn-news · 4 years ago
Text
دارچینی قُوتِ مدافعت بڑھانے اور وزن گھٹانے میں معاون ہے؟
Tumblr media
دارچینی قُوتِ مدافعت بڑھانے اور وزن گھٹانے میں معاون ہے؟ اسلام آباد (گلوبل کرنٹ نیوز) دارچینی درختوں کی چھال کے اندرونی حصے سے تیار کی جاتی ہے جس کو سائنسی طور پر سینمن کہا جاتا ہے۔ یہ ایک مزیدار اور خوشبودار مصالحہ ہے جو کئی ہزار سال  سے مشہور چلا آ رہا ہے۔اس کے صحت اور خو��صورتی کے لیے متعدد فوائد ہیں لوگ قدیم زمانے سے اس کے فوائد پر یقین ��کھتے ہوئے استعمال کرتے آ رہے ہیں۔دارچینی کو تاریخ میں ہمیشہ مصالحے کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ اس کا تعلق  مصر کی قدیم تاریخ سے ہے۔ زمانہ قدیم میں یہ ایک ’نایاب اور قیمتی‘ تحفہ ہوتا تھا جو بادشاہوں کو پیش کیا جاتا تھا۔ پھر دارچینی آہستہ آہستہ مختلف شکلوں میں لوگوں تک پہنچنا شروع ہوئی۔ جس میں اس کا گرم مشروب بھی شامل تھا، اسے کئی ترکیبوں کے ساتھ  کھانے میں اب بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ ان کھانوں میں سب سے مشہور کبسہ چاول ڈش ہے جو آسانی سے بازاروں میں دستیاب ہے۔سائنسی تحقیق نے ایسی روایات کی تصدیق کی ہے جو لوگ برسوں سے دارچینی کے فوائد کے بارے میں کہتے چلے آ رہے تھے۔ ذیل میں کچھ ایسے فوائد ذکر کرتے ہیں جن کی سائنس بھی تائید کرتی ہے۔ دار چینی  صحت کے لیے فوائد قوت مدافعت میں بہتری دارچینی میں موجود اینٹی آکسیڈینٹس جسم میں سوزش کے خلاف کام کرتے ہیں۔ اس سے  مختلف بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے اور قوت مدافعت بھی بہتر ہوتی ہے۔ دل کی صحت دارچینی کے فوائد میں سے یہ بھی ہے کہ اس سے دل کے امراض کا خطرہ کم ہو جاتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دارچینی کا روزانہ ایک گرام  یا آدھا چائے  کا چمچ  روزانہ لینے سے  کولیسٹرول کی سطح کم ہوتی ہے۔ جبکہ مفید  بہتر کولیسٹر ایچ ڈی ایل باقی رہتی ہے۔ ذیابیطس سے لڑنا دار چینی بلڈ شوگر کی سطح کو کم کرتی Read the full article
0 notes
informationtv · 4 years ago
Text
کیا مصالحہ دار کھانا کھانے سے بھی وزن کم کیا جا سکتا ہے؟ جانیے تفصیلات
کیا مصالحہ دار کھانا کھانے سے بھی وزن کم کیا جا سکتا ہے؟ جانیے تفصیلات
نئے سال کے پہلے مہینے میں بہت سے افراد خود سے وزن کم کرنے کا وعدہ کرتے ہیں، اس کے لیے بہت سی ورزشیں اور ترکیبیں آزمائی جاتی ہیں، آج آپ کو وزن کم کرنے کے 7 طریقے بتائے جارہے ہیں۔ ماہر غذائیات سکینہ القاضی نے ایک سعودی ویب سائٹ سے بات کرتے ہوئے وزن کم کرنے کے 7 طریقے بتائے، ان کے مطابق ان طریقوں پر عمل کرنے سے 2 ماہ میں 7 کلو تک وزن کم ہونے کا امکان ہے۔ سکینہ القاضی کے مطابق وزن کم کرنے کے لیے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 4 years ago
Text
ڈائیٹنگ کے بغیر وزن کم کرنے کے سات طریقے کون سے ہیں؟ - اردو نیوز پیڈیا
ڈائیٹنگ کے بغیر وزن کم کرنے کے سات طریقے کون سے ہیں؟ – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین منگل 5 جنوری 2021 6:41 مصالحہ دار کھانوں سے جسم کو بہت سارے فوائد پہنچتے ہیں، کیونکہ ان میں کیپساسین ہوتی ہے (فوٹو: انسپلیش)) 2021 میں بہت سے افراد نے اپنی خواہشات کی فہرست میں وزن کم کرنا بھی شامل کیا ہو گا۔ اسی تناظر میں ماہر غذا سکینہ القاضی نے سیدتی ڈاٹ نیٹ سے بات کرتے ہوئے قارئین کو وزن کم کرنے کے سات طریقے بتائے ہیں۔ سکینہ القاضی کے مطابق جو ان طریقوں پرعمل کرے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 5 years ago
Text
ہیرلڈ کے بعد نیوز لائن کا سفر بھی اپنے اختتام کے قریب
مشہور زمانہ نیوز میگزین ہیرلڈ کے بعد ایک اور معتبر انگریزی میگزین ’نیوز لائن‘ کا 30 سالہ سفر بھی اپنے اختتام کے قریب ہے۔ نامور صحافی اور نیوز لائن میگزین کی ایڈیٹر ریحانہ حکیم نے میگزین کے بند ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ’یکم جولائی 1989 سے نیوز لائن کے پہلے شمارے کے ساتھ شروع ہونے والے سفر کا حصہ بننے والے تمام حیرت انگیز اور معاون لوگوں کو ��یں یہ خبر دینا چاہتی ہوں کہ نیوز لائن کے یادگار سفر کا اختتام 30 نومبر 2019 کو ہوا چاہتا ہے۔‘ ’ہم نیٹ ورک کو پیش آنے والی معاشی رکاوٹیں میگزین بند کرنے کی ایک بڑی وجہ ہیں۔ اس لیے دسمبر 2019 کا شمارہ ہمارا آخری ہو گا۔‘ مشہور انگریزی کتاب ’سکورپین ٹیل‘ کے مصنف اور سینیئر صحافی زاہد حسین نے بھی آج ٹوئٹر پر 30 سال پرانے نیوز لائن میگزین کی افتتاحی تقریب کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اس کے بند ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔
نیوز لائن کا دلچسپ سفر نیوز لائن کے سفر کا آغاز 1989 میں ہوا۔ 1988 میں ہیرالڈ سے رخصت ہونے کے بعد رضیہ بھٹی نے اس میگزین کا چارج سنبھالا۔ رسالے کی نامہ نگار اور رضیہ بھٹی میموریل کی رکن عنبر خیری نے بتایا کہ جنرل ضیاالحق کے دور میں ہیرلڈ انتظامیہ کے بےحد دباؤ پر جب رضیہ بھٹی نے وہاں سے واک آؤٹ کیا تو ان کے ساتھ بیشتر صحافیوں نے بھی اپنا استعفیٰ دے دیا، جن میں خود عنبر خیری بھی شامل تھیں۔ پھر جولائی 1989 میں، نیوز لائن کا پہلا شمارہ ایڈیٹر کے اس نوٹ کے ساتھ شائع ہوا : ’آزادی کے 48 سال بعد، یہ قوم اپنی پیدائش کے وقت کیے ہوئے وعدوں کو بھلا چکی ہے۔ ہماری پوری ایک نسل کے لیے خوف اور تشدد، آمریت اور دھوکہ دہی زندگی کا معمول بن گیا ہے کیونکہ ہم زندگی جینے کا اور کوئی طریقہ جانتے ہی نہیں۔
پاکستانی پریس اس قوم کی خستہ حالی کا قصور وار ہے۔ کیوں کہ ہم تب خاموش ہوگئے جب بات کرنی چاہیے تھی، ہم بے ایمان ہو گئے جب ایمان دار ہونا چاہیے تھا اور ہم نے دم توڑ دیا جب ظلم کے سامنے کھڑا ہونا چاہیے تھا۔‘ 1989 میں 25 روپے قیمت میں ایڈیٹر کے اس نوٹ کے ساتھ نیوز لائن میگزین کے سفر کا آغاز ہوا، جس کے بعد رضیہ بھٹی اور ان کے رسالے نے کئی قومی اور بین الاقوامی ایوارڈ جیتے۔ نیوز لائن کا زیادہ تر کام اقتدار میں حکومتوں کی ناکامیوں کو بے نقاب کرنا تھا۔ یہ نیوز لائن کی ہی رپورٹ تھی جس میں ان کے رپورٹر حسین آسر (اصل نام نہیں) نے ایم کیو ایم حقیقی کے بننے سے متعلق خبر بریک کی تھی. اس خبر کی وجہ سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے رضیہ اور ان کے ساتھیوں کو میبنہ طور پر سرعام دھمکیاں بھی دیں۔
عنبر خیری نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا: ’ہم نے اس ادارے کا آغاز میٹروپول کے ایک کمرے سے کیا جس کے بعد ہم کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع سینڈ ہیونز اپارٹمنٹ میں شفٹ ہو گئے۔ شروعات میں ہم فرنیچر بھی اپنے گھروں سے لائے تھے اور تمام انوسٹمنٹ اپنی جیب سے کی تاکہ یہ صحافتی ادارہ پوری طرح سے خود مختار ہو اور کسی ��یاسی شخصیت کے ماتحت نا ہو۔‘ ’ایڈیٹر ان چیف رضیہ کا انتقال 1996 میں ہوا جس کے بعد ریحانہ حکیم نے ادارے کی ��مہ داری سنبھالی۔ آج بھی میں رضیہ کو یاد کروں تو ان سے بہتر کسی ایڈیٹر کا نام میرے ذہن میں نہیں آتا۔ وہ انتہائی نڈر اور پختہ ارادے رکھنے والی خاتون تھیں۔‘
ہم نیٹ ورک کے معاشی مسائل نیوز لائن میگزین بند ہونے کی وجوہات میں سے ایک بڑی وجہ ہم نیٹ ورک کو پیش آنے والے معاشی مسائل ہیں، جن کا ذکر 30 ستمبر 2019 کو شائع ہونے والی ہم نیٹ ورک کی پہلی سہ ماہی رپورٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ’زیرِ جائزہ سہ ماہی کے دوران بڑھتے ہوئے مالیاتی خسارے اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کی بدولت مجموعی نقصان تین ملین روپے رہا جبکہ 30 ستمبر 2019 کو ختم ہونے والی مدت کے دوران کمپنی نے بعد از ٹیکس 301 ملین روپے کا نقصان اٹھایا۔‘ مسلسل 14 سال میڈیا انڈسٹری میں منافع کمانے اور 17-2016 کے دوران ایک ارب کا منافع حاصل کرنے کے بعد ہم نیٹ ورک کا یہ پہلا نقصان اٹھانے والا سال ہے۔ ہم نیٹ ورک لمیٹڈ نے مالی سال 2019 کی پہلی ششماہی میں بھی متعدد پروگراموں کا اہتمام کیا جیسے ہم اسٹائل ایوارڈز، مصالحہ فیملی فیسٹیول ، اور برائڈل کورٹ ویک۔ بہترین کنٹینٹ کے باوجود یہ پہلا موقع تھا جب 2005 میں اس نیٹ ورک نے اپنی بیلنس شیٹ پر نقصان اٹھایا، جس کا نتیجہ ڈاؤن سائزنگ اور نیوز لائن میگزین کے بند ہونے کی صورت میں نکلا۔
بشکریہ انڈپینڈنٹ اردو
0 notes