#مرچی
Explore tagged Tumblr posts
asiaproductsservices · 4 years ago
Photo
Tumblr media
Red Chilli (Red Chillies) are available for sale. لال مرچ (لال مرچیں) فروخت کے لیئے دستیاب ہیں۔ Red Chilli Whole Red Chilli Crushed Red Chilli Powder ثابت لال مرچ کُٹی لال مرچ کٹر لال مرچ پ��ی لال مرچ پاؤڈر لال مرچ Agricultural Products of PAKISTAN 🇵🇰. پاکستان 🇵🇰 کی زرعی مصنوعات۔ Shop premium quality dry fruits / nuts / seeds / garam masala / spices at market competitive price. اعلیٰ معیار کے خشک میوہ جات / گری دار میوے / بیج / گرم مصالحہ / مرچ مصالحے اور وہ بھی بازار کی مسابقتی قیمت پر خریدیں۔ Eat healthy... Stay healthy. صحت بخش غذا کھائیں۔۔۔ صحت مند زندگی گزاریں۔ Minimum order quantity of any one product = One Kilogram Delivery Charges = As per actual. FaceBook https://m.facebook.com/ASIA.Products.Services/ https://m.facebook.com/groups/609900193283433 Instagram https://m.instagram.com/asia.products.services LinkedIn https://m.linkedin.com/in/asia-products-and-services-957a211b3 Pinterest https://m.pinterest.com/asiaproductsandservices/ Reddit https://m.reddit.com/user/asiaproductsservices Tumblr https://m.tumblr.com/blog/asiaproductsservices Twitter https://mobile.twitter.com/asia_pro_services YouTube https://m.youtube.com/channel/UCuRXLu-fR_6y8Rw6WwZzQ_g #asiaproductsandservices #مرچ #مرچیں #لال مرچ #ثابت مرچ #کُٹی مرچ #پِسی مرچ #مرچی #chilli #chillies #redchilli #redchillies #redchilliwhole #redchillicrushed #redchillipowder #digitalmarketing #facebook #instagram #linkedin #marketing #pinterest #reddit #tumblr #twitter #socialmarketing #youtube https://www.instagram.com/p/COW8FKlHY73/?igshid=15rix79hgowoq
0 notes
aaliyahshahbaloch · 4 years ago
Text
Tumblr media
زانت ءِ رژن
نبشتہ کار: عالیہ شاہ
مرچیگیں دنیا ءَ زانت ءِ روژنائی ءَ کئے رَد کت کنت اے زانت ءِ روژنائی ءِ برکت انت کہ مرچی دنیا یک گلوبل ولیج ءِ دْروشم ءَ مئے دیم ءَ اِنت۔
بے زانت ءَ بنیادم یک حیوانے بوتگ زند ءَ تہاری ءِ تہا گْوازینگ ءَ بوتگ وہدیکہ جہان ءَ زانت ءِ رژن تالان بوان بوت جہان ءِ تہا علم ءِ روژنائی مان شان اِت ءُ تہاری پَلان بوت۔
زندگی ءِ تہا ہمُک آسراتی ہوار بوان بوت۔ دوری نزّیک بوان بوت، آزمان نزّ آہان بوت، زِرانی جہلانکی لپاشان بوان بوت اَنت۔
مرچی دنیا ءِ ہما قوم کہ چہ زانت ءِ رژن ءَ گوں رژن ءَ اَنت آ مرچی جہان ءِ سر ءَ حکمرانی کنگ ءَ اَنت۔ ہما راج کہ بے زانتی ءِ تہاری ءِ اَندر اَنت آ چہ قدرت ءِ وشّی ءُ دادمانی ءَ زبہر اَنت۔
بلکیں پدمنتگی ءُ چمداری ءُ بے آسراتی ءُ بزّگی، کِہر، ترس ءُ بیم ءِ آماچ اَنت۔ ہما راجاں کہ زانت ءِ روژنائی ءَ گوں ہود ءِ گاماں گوں ہمگام بوتگ اَنت۔
زند ءِ آسرات ءُ وشحالی، سوب مندی دیمروئی کنان اَنت۔ اگاں ما وتی اے غلامی ءِ زندگی ءِ تہا چمّاں پچ بہ کن ایں ءُ بہ چارایں گڑا ما گند ایں مئے بدحالی ءِ مستریں دست بے زانتی اِنت ءُ زانت ءِ نیمگ ءَ دلگوش دیَگ اِنت۔
اے بے زانتی ءِ تہا ہرکس بے سما اِنت ہرکس اندوہ ءُ تہاری ءِ تہ ءَ اوشتوک انت۔
زانت ءِ اے مانا نہ اِنت بس کاگد ءِ ٹکّرے گپت نوکری ءَ لگ اِت ئے۔ ہوشیاری ءُ دانائی بس گوں وتی کاروبار ءِ تہا دْروگ، ریپ، بے ستکی ءُ بے اوستی پیداک کنگ ءَ ما شرّ ایں۔
بلکیں زانت ہما اِنت کہ وتی باطن ءِ قربان بہ بیت شر ءُ بدّ ءِ تپاوت ءَ بہ زانت وتی کار ءُ ڈُبّہ ءَ بہ زانت۔ ہما زانت ءِ روژنائی وتی باطن ءَ روک بہ بیت وتی زیبائشتی زندگی ءِ تہا پہ راہبند بہ بیت۔
آ چو مردگانی وڑ ءَ زندگی گْوازینگ ءَ شر نہ لیک ایت۔ وتی ءُ دومی ءِ آجوئی ءِ حدّ ءَ سرپد بہ بیت، یکّے ءُ دومی ءَ گوں مہر ءُ دوستی، سکّی ءُ سوری ءُ تپاکی پیداگ کنت۔
اگاں ما مرچی اے گندگ ءَ ایں کہ ہرکس گیشّتر وانندہ اِنت آ گیشتر پولنگ ( کرپٹ ) انت۔ مرچی باند ءَ ہمے پولنگی ءِ نام وانگ اِنت۔
نبشتانک/ رمس/ 2011/ جولائی
https://www.facebook.com/922183871451986/posts/1197891520547885/
1 note · View note
maqsoodyamani · 2 years ago
Text
بھوپال:عصمت دری کے الزام میں مرچی بابا گرفتار
بھوپال:عصمت دری کے الزام میں مرچی بابا گرفتار
بھوپال:عصمت دری کے الزام میں مرچی بابا گرفتار بھوپال ،9اگست ( آئی این ایس انڈیا ) ریاست مدھیہ پردیش میں مرچی بابانامی سادھو کو پولیس نے عصمت دری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ ریاست کے دارالحکومت بھوپال میں ایک خاتون نے ان پر عصمت دری کا الزام لگایا ہے۔ خاتون کا الزام ہے کہ انہیں اولاد نہیں تھی۔ وہ اپنا مسئلہ لے کر بابا کے پاس گئیں تو انہیں دوائی دے کر بے ہوش کر دیا گیا۔ اس کے بعد اس کی عصمت دری…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mwhwajahat · 6 years ago
Photo
Tumblr media
رینجرز کارروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم گرفتار پاکستان رینجرز(سندھ) نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیا د پرگارڈن کے علاقے نبی بخش میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ خور ی اور ڈکیتی میں ملوث ملزم محمد وقاص عرف منجن کو گرفتار کرلیا، ملزم کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم سیاسی جماعت کے کارکنان کی ٹارگٹ کلنگ اور کراچی کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی 170 سے زائد وارداتوں میں ملوث ہے۔رینجرز اعلامیہ کے مطابق ملزم نے 22فروری 2012 ء کو لیاری گینگ وار کمانڈر علی کے حکم پر ایم کیو ایم کے کارکن علی برہان کو قتل جبکہ اس کے ساتھی وقاص علی کو زخمی کیا، ملزم نے اسی سال 22جون کوملزم نے سنی تحریک یونٹ 26کے انچارج عمران کے آرڈر پر جوڑیا بازار میں ایم کیو ایم کے کارکن محمد گلریز آسمانی عرف چمبر کو قتل کیا۔ 28مارچ 2013ء کو ملزم نے لیاری گینگ وار کمانڈر علی بلوچ کے آرڈر پر مرچی گلی جوڑیا بازار میں قذافی عرف پپی کو قتل جبکہ دو ساتھیوں وقاص اور عبدالقادر کو زخمی کیا۔ملزم کھاردار، ایم جناح روڈ، صدر اور آئی آئی چندریگر روڈ کے علاقوں میں تقریباً 170سے زائد ڈکیتی، موبائل فون اور نقدی چھیننے کی وارداتوں میں بھی ملوث رہاہے۔ رینجرز کا کے مطابق ملزم کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ، ایمونیشن اور مسروقہ سامان بھی بر آمد کیا گیا ہے، ملزم کو مزید قانونی کارروائی کیلئے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
0 notes
zoyajehanbeen-blog · 6 years ago
Photo
Tumblr media
چِڑ؛ دلچسپ موضوع پر شگفتہ تحریر ہماری بچپن، لڑکپن میں کچھ لوگوں کی چڑیں ہوا کرتی تھیں۔ اب شاذ ہی کسی کی سننے میں آتی ہے۔ کسی کی چڑ گلاب جامن ہوتی تو کوئی بینگن سے چڑتا۔ کوئی جلیبی کہہ دینے پر بل کھاتا تو کوئی بھنڈی کہہ دینے پر بھناجاتا۔ لوگ ضروریات زندگی میں شامل بہت معمولی اور بے ضرر اشیا کا محض نام لے لینے سے کیوں چڑ جاتے ہیں اور بسا اوقات، انتہائی شدید رد عمل کا اظہار کیوں کرتے ہیں؟ پھر اب سے تیس چالیس برس پہلے یہ مرض کیوں عام ہوا کرتا تھا۔ اب اس میں کمی کیوں آئی؟ ان سوالوں کے جواب کی تلاش سے دل چسپ اور معلومات افزا حقائق سامنے آسکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے چند واقعات ملاحظہ کیجیے۔ ہمارے محلے میں ایک بزرگوار تھے۔ ٹماٹر کہہ دینے پر آپ سے باہر ہوجاتے۔ پتھر ڈھیلا جو ہاتھ آتا کہنے والے کو پھینک مارتے، یہ دیکھے بنا کہ کہنے والا تو رفو چکر ہوچکا ان کا نشانہ کوئی اور بن سکتا ہے۔ سن رسیدہ اور پیروں کے کسی مستقل عارضے میں مبتلا تھے لاٹھی کے سہارے مشکل سے چل پاتے مگر بعض اوقات اس قدر جذباتی ہوجاتے کہ اپنی معذوری بھی یاد نہ رہتی ’’ٹماٹر‘‘ کہنے والے کا لاٹھی چھوڑ کر تعاقب کرنے کی کوشش کرتے اور نتیجتاً زمین بوس، پھر ان کی حالت دیدنی ہوتی۔ انتہا یہ کہ موصوف مسجد میں ہیں اور باہر سے کسی نے صدا لگادی تو وہاں بھی اول فول بکنے لگتے۔ لونڈوں لپاڑوں کو کوئی کیسے اور کہاں تک روک سکتا ہے۔ امام صاحب اور انتظامیہ نے ان کے مسجد میں داخلے پر ہی پابندی لگادی۔ پھیری لگاکر سبزی فروخت کرنے والے صدا لگاتے تو ٹماٹر کہنے سے پہلے محتاط نظریں چاروں اطراف ڈال لیتے اور پورا اطمینان ہوجانے پر ہی ٹماٹر کہتے۔ موصوف کی موجودگی میں ’’ٹماٹر‘‘ گول ہی کر جاتے، کبھی چوک ہوجاتی مگر فوراً ہی خیال بھی آجاتا تو ’’ٹما‘‘ پر سکتہ اختیار کرتے اور موصوف کی عدم موجودگی کا یقین ہونے پر ’’ٹر‘‘ بھی کہہ دیتے۔ کہیں جو آمنا سامنا ہوتا تو سبزی فروشوں کی سہمی نظریں موصوف پر اور موصوف کی شک بھری نگاہیں ان پر لگی رہتیں۔ بعض ایسے مستقل چھیڑنے والے تھے جنھیں دور سے دیکھ کر ہی وہ پتھر، ڈھیلے اٹھالیتے اور گزر زیادہ چھیڑ چھاڑ والے علاقوں سے ہوتا تو دو چار ڈھیلے کرتے جیبوں میں ڈال کر چلتے اور منتظر نگاہوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کو تکارتے کہ کب وہ چھیڑیں اور کب یہ اپنے اسلحے کا ذخیرہ استعمال میں لائیں۔ ایک اور بزرگوار کی چڑ ’’کریلا‘‘ تھی۔ موصوف ہر صبح ناشتے کا سامان خود لایا کرتے تھے۔ ایک دن محلے کے شریر لڑکوں نے ایک کریلا ڈوری سے باندھ کر ان کے دروازے کی چوکھٹ سے لٹکادیا۔ حسب معمول صبح گھر سے نکلے تو دروازے کے عین درمیان جھولتا کریلا منہ یا یوں کہہ لیجیے کہ منہ کریلے سے ٹکرایا۔ گڑبڑا کر پیچھے ہٹے۔ کریلے کی جگہ سانپ بھی ہوتا تو شاید وہ حالت نہ ہوتی جو ہوئی۔ ہولناک چیخ ماری اور پلٹ کر گھر کے اندر کی طرف بھاگے۔ ہاتھ میں پکڑی دودھ کی بالٹی کہیں، سر پر دھری میلی جیکٹ ٹوپی کہیں۔ اہل خانہ بھی گھبراگئے، ایک ہنگامہ برپا ہوگیا، گلی محلے کے لوگ بھی دریافت حال کو دوڑے اور دروازے پر جھولتا کریلا دیکھ کر ہی ان میں سے اکثر معاملے کی تہہ تک پہنچ گئے۔ بعض کے ہونٹوں پر مسکراہٹ پھیل گئی۔ کچھ نے شرارت کرنے والوں پر ناراضی کا اظہار کیا، اس دوران اہل خانہ میں سے بھی لوگ باہر آئے اور کریلا جھولتا دیکھ کر جن آرا کا اظہار فرمایا کریلا باندھنے والوں کے علاوہ بھی کسی کا ان سے متفق ہونا ممکن نہ تھا۔ بعد ازاں گھر کے ایک بھیدی ہی نے بتایا تھا کہ کریلا لٹکانے کی واردات کا شکار ہونے کے بعد موصوف کے حواس قدرے بحال ہوئے تو انھوں نے فوراً غسل خانے کا رخ کیا اور چہرے کے اس حصے پر صابن کی آدھی بٹی گھس ڈالی جس سے کریلا ٹکرایا تھا۔ ایک اور صاحب کہ جن کی پرچون کی دکان تھی، ان کی چڑ ’’زردہ‘‘ تھی کسی دعوت میں جانے سے پہلے پوچھ لیتے ’’وہ‘‘ تو نہیں ہوگا اور اگر کوئی ’’وہ‘‘ کی تعریف طلب کرتا تو اس سے ناراض ہوجاتے اور پھر ہرگز اس کی دعوت میں نہ جاتے خواہ کیسا ہی قریبی عزیز ہوتا اور کیسی ہی اہم تقریب، ایک روز دکان پر ایک نوجوان آیا اور چار آنے کا ’’زردہ‘‘ طلب کیا یہ لوگ نئے نئے محلے میں آئے تھے۔ دکان دار نے نوجوان کو کڑی نگاہ سے دیکھا اور بولے ’’میاں! جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے نہیں محلے میں آئے ہوئے۔ ابھی سے پر پرزے نکالنے لگے۔ ماں باپ نے کوئی تمیز تہذیب نہیں سکھائی۔ چھوٹے بڑوں کے ادب آداب کا نہیں بتایا؟ نوجوان پریشان … جی!… میں نے کیا کیا ہے جو آپ اس طرح ڈانٹ ڈپٹ کررہے ہیں؟‘‘ ’’دو منٹ میں پتا چل جائے گا، کیا کیا ہے، کیا نہیں کیا …یہ (محلے کا نام لے کر) بڑے بڑے سیدھے ہوجاتے ہیں یہاں آکر سمجھے! دکاندار کا مزاج سخت برہم تھا۔ ’’آ…آپ… یقین کیجیے… میں نہیں سمجھا کہ آپ …‘‘ نوجوان نے پریشان لہجے میں کچھ کہنا چاہا جو دکاندار نے بات کاٹ دی اور زیادہ جارحانہ انداز میں کہا: ’’اے! بس… رہنے دے … میں سب جانتا ہوں، تیرا کن بچوں گفتگو میں اٹھنا بیٹھنا ہے … وہ خود تو مارے جائیں گے … ساتھ تجھ جیسے بھی لپیٹ میں آئیں گے مفت میں …‘‘ اس دوران کئی لوگ موقع پر جمع ہوگئے تھے۔ کسی نے معاملہ دریافت کیا تو نوجوان نے کہا ’’پتا نہیں کیوں ناراض ہورہے ہیں۔ میں تو زردہ‘‘ خبردار جو کچھ بکواس کی۔ جان سے ماردوں گا۔ دکاندار نے چیخ کر کہا اور ساتھ ہی آدھ پاؤ کا باٹ اٹھاکر نوجوان کے کھینچ مارا جو اس کے سینے پر پڑا۔ نوجوان ’’اوع‘‘ کی آواز نکال کر گھٹنوں کے بل بیٹھتا چلا گیا۔ خاصی چوٹ آئی تھی۔ موقع پر موجود لوگوں تو دکاندار پر لعن طعن کی ہی، اس کے گھر والوں نے بھی اچھی درگت بنائی تھی مگر انھوں نے چڑ نہ چھوڑی۔ ایک اور حضرت تھے بے چارے نیم پاگل۔ بکا کہے جاتے تھے۔ آگے پیچھے کوئی تھا نہیں، مانگ تانگ کے گزارا چلتا تھا۔ ان کی چڑ تھی ’’بکا روٹی چور‘‘ ادھر کسی نے بکا روٹی چور پکارا ادھر وہ جہاں تھے وہیں زمین پر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ کچھ دیر مچلنے تڑپنے کے بعد اٹھتے اور کہنے والے پر اگر وہ بھاگ گیا ہے تب بھی اس جانب جدھر سے اس نے آواز لگائی تھی پتھروں کی بارش کردیتے۔ مگر جی اس پر بھی ہلکا نہ ہوتا۔ عالم جنون میں کوئی پختہ جگہ تلاش کرتے جو عموماً سڑک ہی ہوتی اور اس پر سردے دے مارتے حتیٰ کہ خون بہہ نکلتا، تب انھیں قرار آجاتا۔ اول اول تو سڑک سے ٹکرانے پر سر پھٹ جاتا تھا۔ برسوں کی مشق سے ایسا مضبوط ہوگیا کہ پوری قوت صرف کرنے پر بھی سلامت رہتا۔ سڑک پر کیا گزرتی، یہ سڑک جانے۔ یہ چڑ اور چڑوالوں کی یاد ہمیں یوں آئی تھی کہ ایک روز ہم اپنے فیملی قسائی سے گوشت خرید رہے تھے کہ اچانک اس نے سڑک کی جانب دیکھتے ہوئے آواز لگائی ’’اے او تربوج کدھر کو!؟…‘‘ ہم نے پلٹ کر دیکھا تو ایک مدفوق سا شخص دکان کے سامنے سے گزر رہا تھا ’’آرہا ہوں۔ ککڑی کی اولاد … آرہا ہوں۔ صبر رکھ‘‘ اس شخص نے جواب دیا تو ہمیں حیرت ہوئی۔ یہ شخص کسی طرف سے بھی تربوز نہیں تھا۔ تربوز کی پھانک کہا جاتا تو درست ہوتا۔ ہم نے قسائی سے یہی بات کہی تو وہ ہنس کر بولا: بھائی میاں! یہ پہلے واکعی میں تربوج تھا۔ گول مٹول، اِتی بڑی توند یہ گول گول کلائیاں، بس (گہری سانس) سوگر کھاگئی اس کو۔‘‘ ’’اور یہ ککڑی کی اولاد؟‘‘ ’’ارے وہ!‘‘ قسائی نے چھپنی سے ہنسی کے ساتھ کہا ’’جب ہم لوگ اسے تربوج کہہ ویںتھے تو او وی ہمیں کچھ نہ کچھ کیوے تھا۔ جیسے مجھے ککڑی اور یہ سوکھی مرچی‘‘ قسائی کا اشارہ تیزی سے چاپڑ چلاتے محنتی سے شخص کی طرف تھا۔ جو ہمارا ہی قیمہ بنارہا تھا۔ بوٹیاں پہلے ہی بن چکی تھیں۔ قیمہ بھی بن گیا تو ہم تھیلا سنبھال کر وہاں سے چل دیے۔ گھر کے قریب پہنچے تو دروازے پر ایک لاٹ صاحب ٹائپ کے شخص کو کھڑا پایا۔ شکل جانی پہچانی سی لگی اور پھر دل خوشی سے کھل اٹھا۔ وہ ہمارا لنگوٹیا مناف تھا جسے ہم پیار سے منفی کہا کرتے تھے۔ منفی، نفسیات کا ڈاکٹر اور طویل عرصے سے آئرلینڈ میں مقیم تھا۔ ہم والہانہ ایک دوسرے سے لپٹ گئے۔ یہ جان کر تو خوشی کئی چند ہوگئی کہ وہ ایک روز ہمارے گھر قیام کے پروگرام کے ساتھ وارد ہوا تھا۔ حسن اتفاق کہ اگلے روز ہماری چھٹی بھی تھی خوب باتیں ہوئیں۔ پرانی یادوں کا تذکرہ کبھی ہمارے مشترکہ قہقہوں سے فضا کو گرما دیتا تو کبھی دلوں کو اداس کرجاتا۔ دونوں کا اپنا اپنا حسن، اپنا اپنا مزا تھا۔ کہتے ہیں ماضی خواہ کتنا ہی تلخ ہو اس کی یادیں اور باتیں ہمیشہ میٹی لگتی ہیں۔ باتوں کے دوران چڑ اور چڑنے چڑانے والوں کا تذکرہ بھی نکلا ہم نے سوال اٹھایا ’’آخر کیا وجہ ہے کہ انتہائی بے ضرر اور معمولی چیزیں لوگوں کی چڑ بن جاتی ہیں۔ ان کا محض نام لے لینے بلکہ اشارۃً، کنایۃً بھی توجہ مبذول کرانے سے جاہل جہلا تورہے ایک طرف اچھے بھلے معقول، سمجھ دار اور شائستہ انسان بھی پھٹ پڑتے ہیں۔ معقولیت کے دائرے سے نا معقولیت کی حدود میں داخل ہوجاتے ہیں، اپنا مقام و مرتبہ یاد رہتا ہے نہ عزت و وقار کا پاس۔‘‘ ’’منفی‘‘ کا جواب تھا : بلا شبہ یہ ایک نفسیاتی معاملہ ہے اور اس پر نفسیات کے اساتذہ نے بحث بھی کی ہے۔ تاہم اس حوالے سے ہمارے (ماہرین نفسیات کے) پاس شکایات نہ آنے کے برابر آتی ہیں کیوںکہ پاکستان ہی نہیں دنیا کے کسی بھی معاشرے میں عوام کی سطح پر اسے کوئی بیمار سمجھاہی نہیں جاتا۔ ’’منفی‘‘ کا کہنا تھا ایسا ممکن ہے کہ کوئی شخص جس چیز سے چڑ رہا ہو اس سے اس کی کوئی تلخ تکلیف دہ یا نا خوش گوار یاد وابستہ ہو جو ابتدا میں اس کے لیے کوئی اہمیت بھی نہ رکھتی ہو مگر لوگوں کے علم میں آجائے ان کی طرف سے تکلیف دینے کی نیت سے نہ سہی۔ چھیڑچھاڑ یا ہنسی مذاق کے طور پر ہی اس کی بار بار موقع بے موقع تکرار اس کے لیے ��یک ذہنی ضرب کی حیثیت اختیار کر گئی ہو اور بالآخر وہ لمحہ آجائے جب ایک بالکل عام سا لفظ اس شخص کے لیے ایک دھماکا خیز چیز بن جائے جب کہ معاشی و معاشرتی حیثیت، تعلیمی مرتبہ، شخصیت کی کمزوری، دیگر ذہنی و نفسیاتی الجھنیں اور پریشانیاں خاندان اور ماحول کا پس منظر سمیت متعدد اسباب ہوسکتے ہیں۔‘‘ ’’مگر بیان کردہ اسباب و علل تو پہلے کے مقابلے میں اب زیادہ وسیع اور شدید نظر آتے ہیں یہ چڑنے والوں کی تعداد کم کیوں ہوگئی؟ کیا اب اس میں اضافہ نہیں ہونا چاہیے تھا؟‘‘ ہمارا استفسار تھا۔ منفی نے کہا ’’پینتیس، چالیس برس پہلے کے مقابلے میں آج ابلاغ کے ذریعے بہت زیادہ اور متنوع ہوگئے ہیں تعلیم و تعلم، فکر و نظر کا دائرہ وسیع ہوا ہے۔ پھر کسب معاش کی بھاگ دوڑ بھی بہت بڑھ گئی ہے۔ اب نہ چڑانے والوں کے پاس چڑانے کا وقت ہے اور نہ چڑنے والوں کے پاس چڑنے کا۔ ٹی وی، کیبل، انٹرنیٹ کی وجہ سے لوگ فارغ وقت بھی اب گھروں ہی میں گزارتے ہیں نہ پہلے جیسا ملنا جلنا ہے نہ بیٹکھیں ہیں نہ چوپالیں۔ دیوار سے دیوار جڑی ہونے کے باوجود ہفتوں پندرہیوں میں کہیں ملاقات ہوتی ہے وہ بھی علیک سلیک تک محدود۔ جب لوگ ایک دوسرے سے ملیں گے نہیں تو کمزوریوں، خامیوں، عادات و خصائل سے بھی واقف نہیں ہوںگے۔ چڑیں بنیں تو کیسے۔ پھر شعور کی بالیدگی اور پختگی نے بھی فرق ڈالا ہے اب لوگ ایسی باتوں کو اخلاقی اور دینی اعتبار سے بھی نامناسب سمجھتے ہیں۔ اور جہاں تک کھانے پینے کی اشیا سے چڑنے کی بات ہے تو اس کی وجہ صاف ہے کوئی چیز کسی صاحب کو پسند نہ ہو اور دوست احباب یا گھر والے انھیں چھیڑنے کے لیے بار بار ان کے سامنے اسی چیز کا ذکر کریں یا وہ چیز ان کے سامنے لائی جاتی رہے تو ایک وقت آئے گا جب وہ صاحب اس سے چڑنے لگیںگے اس معاملے میں ذاتی انا تکبر اور احساس برتری کا بھی اہم کردار ہوسکتا ہے‘‘ منفی نے اس حوالے سے اور بھی باتیں کیں، بعض اہم پہلوؤں پر روشنی ڈالی مگر سبب بیان سے رہ گیا چلیے وہ ذیل میں بیان کیے گئے واقعے سے خود سمجھ لیجیے۔ 1978 کی بات ہے ہم ایک روزنامہ سے وابستہ تھے ایک روز دفتر کے سٹی روم میں جہاں رپورٹر بھی بیٹھا کرتے تھے چڑ اور چڑنے کا تذکرہ نکل آیا۔ ایک صاحب کا کہنا تھا بھئی ہم تو اتنا جانتے ہیں کہ اچھا یا برا محسوس کرنا انسان کی فطرت میں داخل ہے ہر انسان کو کوئی چیز یا بات اچھی لگتی ہے، کوئی ��ری، ان میں بھی کوئی زیادہ کوئی کم، جو چیز بری لگے انسان اس کو نا پسند کرتا ہے۔ بہت بری لگتی ہو تو اس کی ناپسندیدگی بھی زیادہ ہوتی ہے اور اگر وہی چیز بار بار اس کے سامنے آئے وہ اس سے جتنا جان چھڑائے اتنی ہی وہ اس کی جان کو آئے تو اس کا منفی رد عمل بھی شدید تر ہوتا جاتا ہے۔ اسی شدید ترین رد عمل کا نام ’’چڑ‘‘ ہے۔ ’’اماں چھوڑو بھی۔ فضول باتیں کرتے ہو‘‘ ایک صاحب (نام فرض کرلیجے وارثی) بولے ’’سچی بات یہ ہے کہ چڑوڑ کچھ نہیں ہوتی یہ جو چڑنے والے ہوتے ہیں ناں ڈراما کرتے ہیں، ڈراما، لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے، ورنہ تو ہمیں بھی بہت سی چیزیں ناپسند ہیں۔ ہماری تو کوئی چڑ نہیں ہے۔ ’’اچھا‘‘، سامنے بیٹھے نوجوان رپورٹر کی آنکھوں میں شرارت بھری چمک ابھری ’’آپ کی کوئی چڑ نہیں ہے؟‘‘ ’’نہیں، میری کوئی چڑ وڑ نہیں ہے۔ باؤلا تھوڑی ہوں میں۔‘‘ وارثی صاحب نے جواب دیا۔ لہجے میں تکبر تھا بس اس کے بعد تو ایک سلسلہ شروع ہوگیا۔ نوجوان رپورٹر نے سامنے بیٹھے ساتھی رپورٹر کو مخاطب کیا: ’’ارے کچھ سنا تم نے، یہ وارثی صاحب کیا کہہ رہے ہیں‘‘ ’’نہیں تو! کیا کہہ رہے ہیں‘‘ ’’کہتے ہیں، ان کی کوئی چڑ نہیں ہے‘‘ ’’اچھا! بھئی کمال ہے‘‘ ’’کیا کہا!‘‘ اسی وقت دروازے کے قریب کھڑے ایک اور رپورٹر نے چونکنے کی اداکاری کی کس کی چڑ نہیں ہے…‘‘ اس کا سوال ابھی تشنہ جواب تھا کہ سٹی ایڈیٹر صاحب کمرے میں داخل ہوئے، کسی نے کہا بھئی صاحب بھی آگئے۔ ’’ہائیں، آگئے کیا مطلب، کیا پہلی بار آئے ہیں‘‘ شگفتہ مزاج سٹی ایڈیٹر صاحب نے برملا کہا: ’’آپ تو پہلی بار نہیں آئے مگر ہم آپ کو ایسی بات بتاتے ہیں جو آپ پہلی بار سنیں گے‘‘ ’’اچھا!‘‘ سٹی ایڈیٹر صاحب نے کرسی سنبھالتے ہوئے پرشوق لہجے میں پوچھا ’’وہ کیا‘‘ ’’یہ اپنے وارثی صاحب ہیں ناں!‘‘ رپورٹر نے وارثی صاحب کی نظر بچاکر ایک آنکھ دباتے ہوئے کہا: ’’تو یہ کون سی نئی بات ہے۔ یہ تو چالیس پینتالیس برس سے اس دھرتی اور سال بھر سے یہاں، ہماری چھاتی پر مونگ دل رہے ہیں۔‘‘ سٹی ایڈیٹر صاحب نے رپورٹر کی بات مکمل ہونے سے پہلے ہی تبصرہ فرمادیا۔ ’’افوہ! آپ پوری بات تو سنیں‘‘ رپورٹر نے قدرے جھنجھلا کر دوبارہ آنکھ دبائی ’’وارثی صاحب کی کوئی چڑ نہیں ہے، یہ بات خود انھوں نے ہمیں ابھی بتائی ہے۔‘‘ ’’ہائیں … چڑ نہیں ہے … یہ کیا چکر ہے وارثی! ’’ارے کچھ نہیں صاحب … بچے ہیں، ایک بات ہوگئی اسی کو رٹے جارہے ہیں۔‘‘ اسی وقت ایک رپورٹر ایک ادھیڑ عمر شخص کے ساتھ دروازے پر نمودار ہوا جو اکثر ایک تنظیم کی پریس ریلیز لایا کرتا تھا۔ رپورٹر کا ایک ہاتھ اس شخص کے کاندھے پر تھا دوسرے سے وارثی صاحب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے رازدارانہ انداز میں مگر خاصی بلند آواز سے بولا ’’چاچا انھیں پہچانتے ہو!‘‘ نہیں تو! چاچا نے دانت نکالے، ویسے ایک آدھ بار دیکھا ہے یہیں‘‘ ’’یہ ہمارے بڑے محترم ساتھی وارثی صاحب ہیں اور ان کی کوئی چڑ نہیں ہے‘‘ ’’اچھا جی!‘‘ بڑی اچھی بات ہے چاچا نے بدستور دانت نکالتے ہوئے کہا اور پریس ریلیز قریب رکھے بکس میں ڈال کر کمرے سے نکل گئے۔ دوسرے رپورٹر نے کمرے کے سامنے سے گزرتے ایک کارکن کو آواز دی جو کچھ ہی روز پہلے ادارے سے وابستہ ہوا تھا۔ وہ قریب آیا تو وارثی صاحب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ’’تم انھیں تو نہیں جانتے ہوںگے ابھی۔‘‘ اس نے نفی میں ��ردن ہلائی۔ رپورٹر نے کہا ’’یہ وارثی صاحب ہیں اور ان کی کوئی چڑ نہیں ہے۔‘‘ وہ دفتر سے باہر کا کوئی شخص تھا اسے بھی روکا گیا۔ ’’جی فرمائیے‘‘، اس نے استعجاب سے پوچھا: ’’دیکھو! یہ ہمارے بہت محترم ساتھی وارثی صاحب ہیں اور ان کی کوئی چڑ نہیں ہے‘‘ ’’اچھا!‘‘ اس نے الجھی الجھی نظروں سے مخاطب کو دیکھا اور جانے لگا۔ ’’ہمیں پتا تھا تمہیں یقین نہیں آئے گا۔ چلو تم خود ہی پوچھ لو!‘‘ اس شخص کی آنکھوں میں حیرت تھی اور انداز میں جھجک ’’ارے پوچھ لو، پوچھ لو، ناراض تھوڑی ہوںگے کیوں وارثی صاحب!‘‘ بات بلکہ ’’واردات‘‘ اب وارثی صاحب کی سمجھ میں آنے لگی تھی چہرے پر رنگ سے آ جارہے تھے۔ انھوں نے ایک خشمگیں نگاہ اس شخص پر ڈالی اور دہاڑے: ’’آ:پ کا کام ہوگیا اب تشریف لے جائیے، یا میری بلائیں لینے کا ارادہ ہے جناب کا۔‘‘ وہ شخص تیزی سے نکل بھاگا۔ اس دوران اور رپورٹر جن کے ساتھ اب بعض دیگر نوجوان کارکن بھی شامل ہوگئے تھے‘ دیگر شعبوں سے لوگوں کو لاتے اور انہیں بتاتے رہے کہ ’’یہ وارثی صاحب ہیں اور ان کی کوئی چڑ نہیں ہے۔‘‘ سٹی روم کے آگے اچھا خاصا ہجوم جمع ہوگیا تھا، کارکن مسکراتی نظروں سے وارثی صاحب کو دیکھتے ہوئے آپس میں سرگوشیاں کررہے تھے۔ وارثی صاحب کی حالت اب دیکھنے والی تھی۔ چہرہ سرخ ہوگیا تھا، نتھنے پھول پچک رہے تھے۔ پیشانی پر سلوٹیں گہری ہوتی جارہی تھیں اور آنکھوں سے گویا شرارے پھوٹ رہے تھے۔ راہ داری کے ایک سرے پر پونچھا لگاتا خاکروب اب سٹی روم کے دروازے تک آپہنچا تھا، اسے بھی آواز دی گئی۔ ’’ تو انہیں جانتا ہے ناں!…‘‘ وارثی صاحب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے پوچھا گیا۔ ’’ ہاں جی، کیوں نہیں…‘‘ وارثی صاحب ہیں… بڑے اچھے آدمی ہیں…‘‘ اس نے بانچھیں پھیلائیں۔ ’’مگر ان کی اصل خوبی کا تجھے پتا نہیں ہوگا۔ ہمیں بھی آج ہی معلوم ہوئی ہے۔‘‘ ’’اچھا!… وہ کیا بھلا؟…‘‘ خاکروب نے بڑے اشتیاق سے پوچھا۔ ’’ان کی کوئی چڑ نہیں ہے!…‘‘ وارثی صاحب میں اب ضبط کا یارانہ نہ رہا تھا۔ پوری قوت سے چیخے ’’ابے چوپ‘‘ خاکروب سہم کر رہ گیا۔ ’’یہ کیا ذلالت لگائی ہے تم لوگوں نے … بہت دیر سے برداشت کررہا ہوں…‘‘ ’’مگر ہوا کیا وارثی صاحب!…‘‘ ایک رپورٹر نے کمال معصومیت سے پوچھا۔ ’’میرا سر ہوا ہے!…‘‘ انہوں نے بھنّا کر جواب دیا اور تنتناتے ہوئے ایڈیٹر صاحب کے کمرے میں جاگھسے۔ ’’دیکھیے صاحب! ان لوگوں کو سمجھالیجیے، ورنہ اچھا نہ ہوگا۔ اب تک صرف آپ کے لحاظ میں خاموش ہوں۔‘‘ ایڈیٹر صاحب کچھ لکھنے میں مصروف تھے۔ سر اٹھا کر تشویشی نظروں سے انہیں دیکھا اور سامنے رکھی کرسی کی طرف اشارہ کیا۔ وارثی صاحب بیٹھ گئے تو انہوں نے کہا: ’’ہاںو اب آرام سے بتائیے کیا بات ہے…‘‘ اور وارثی صاحب کی زبانی پورا احوال سن کر بولے: ’’تو بھئی اس میں اس قدر غضب ناک ہونے کی کیا بات ہے، جب آپ خود کہتے ہیں آپ کی کوئی چڑ نہیں ہے تو…‘‘ ’’صاحب… یعنی آپ بھی !…‘‘ وارثی صاحب چلاّ اٹھے… ایک جھٹکے سے کرسی سے اٹھے اور کمرے سے نکل گئے۔’’کسے وکیل کریں کس سے منصفی چاہیں۔‘‘ یہ ان کا آخری جملہ تھا جو دفتر کے درو دیوار نے سنا۔ بعدازاں انہوں نے اپنا استعفیٰ بھجوادیا تھا۔n The post چِڑ؛ دلچسپ موضوع پر شگفتہ تحریر appeared first on ایکسپریس اردو.
0 notes
khouj-blog1 · 6 years ago
Text
'تجھے مرچی لگی تو میں کیا کروں'
New Post has been published on https://khouj.com/pakistan/107185/
'تجھے مرچی لگی تو میں کیا کروں'
ماہرہ خان بالی وڈ کی بہت بڑی مداح ہیں، جس کا ثبوت یہ ہے کہ انہوں نے گووندا کے ایک مشہور زمانہ گانے کے الفاظ پر مبنی میگنیٹ (مقناطیس) اپنے فریج کے دروازے پر چپکا رکھا ہے۔
حال ہی میں ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی، جس میں بالی وڈ اداکار گووندا کے مشہور گانے ‘تجھے مرچی لگی تو میں کیا کروں’ کے الفاظ کے ساتھ گووندا کا ایک کارٹو�� بنا ہوا ہے، جس کے ہاتھ میں ایک سرخ مرچ موجود ہے۔ماہرہ نے ساتھ میں لکھا، ‘یہ گھر کے فریج پر لگا ہوا میرا پسندیدہ ترین میگنیٹ ہے۔’
View this post on Instagram
🤷🏻‍♀️ P.S this is my favorite magnet on our fridge at home!
A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on Feb 12, 2019 at 5:35am PST
ماہرہ کی اس پوسٹ پر اداکارہ متھیرا اور بھارتی ٹینس اسٹار سمیت متعدد مداحوں نے بھی کافی دلچسپ تبصرے کیے۔کافی سارے لوگوں نے ماہرہ سے سوال کیا کہ آخر انہوں نے یہ میگینٹ کہاں سے خریدا، انہیں بھی بالکل ایسا ہی چاہیے۔تو دوسری جانب کچھ لوگوں نے انہیں اس بات پر بھی تنقیدکا نشانہ بنایا کہ آخر وہ بالی وڈ کے سحر سے کب باہر نکلیں گی۔واضح رہے کہ ماہرہ خان نے 2016 میں شاہ رخ خان کے مدمقابل فلم ‘رئیس’ کے ذریعے بالی وڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔
0 notes
millatonline · 6 years ago
Link
کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے سندھ سیکریٹریٹ حملہ کیس کے مرکزی ملزمان ناصر کھجی اور فہیم مرچی کو جرم ثابت ہونے پر مجموعی طور پر 21، 21 سال قید کی سزا سنادی۔ واضح رہے کہ سندھ سیکرٹریٹ پر 1995 میں حملہ کیا گیا تھا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سندھ سیکرٹریٹ حملہ کیس …
0 notes
aomarkarim · 6 years ago
Photo
Tumblr media
ہما مرد ء #نبیل_قادر ء #نزرآباد بازیں کسانیں ورنائے نشہی کتگ۔۔ مرچی ہما اوں نشتگ پیسبک ء موتک کنگ ء انت۔۔۔۔ #افسوز_سد_افسوز 😡😡😡😡😡 #sadnews #sadforlife #realty https://www.instagram.com/p/BoSK5XZDril/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=1splvv4ik1hut
0 notes
anwarshahid-blog · 6 years ago
Text
پاکستان کو سلام
My  column published in daily Pakistan Lahore on  july 31, 2018 slightly post edited.روزنامہ پاکستان لاہور میں ۳۱ جولائ ۳۰۱۸ کو شائع ہونے والا میرا کالم کچھ تصحیح کے ساتھ 
پاکستان کو سلام سلام! سب سے پہلے شہیدانِ جمہوریت کو جنہوں نے حالیہ انتخابات میں اپنی جانیں قربان کیں- سلام ! اس قوم کو بھی، جس کے یہ فرزند تھے اور جس نے دہشت و وحشت کی پروا نہ کرتے ہوئے اپنی جانیں ہتھیلی پر رکھ کر انتخابات میں حصہ لیا۔ حالیہ انتخابی مہم کے دوران جن 172 شہدا نے جمہوریت کو اپنے خون سے سینچا، ان میں نیشنل عوامی پارٹی کے راہنما ہارون بلور، بلوچستان عوامی پارٹی کے راہنما سراج رئیسانی اور تحریک انصاف کے راہنما اکرام اللہ گنڈا پور شامل تھے۔ہارون بلور کے والد بشیر بلور نے جو اے این پی کے سینئر راہنما تھے، پانچ سال قبل انتخابی مہم کے دوران اپنی جان قربان کی تھی۔ اکرام اللہ گنڈا پور کے بھائی
 اسرار اللہ گنڈا پور بھی 2013ء کے انتخابات میں کامیابی کے چند ماہ کے بعد عید کے موقع پر خودکش حملے میں شہید ہوگئے تھے-
پاکستان میں جمہوریت کے لئے شہادتوں کا یہ سلسلہ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خانؒ سے جاملتا ہے، جنہوں نے 16 اکتوبر1951ء کو قاتلانہ حملے میں اپنی جان قربان کی تھی۔ان کے بعد وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے پھانسی کا پھندا چوما اور پھر ان کی بیٹی پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم جمہوریت کے لئے شہادت کے رتبے پر سرفراز ہوئی۔لیاقت علی خانؒ سے لے کر اب تک جمہوریت کے لئے جانیں دینے والوں کا شمار کیا جائے تو ان کی تعداد ہزاروں میں جانکلتی ہے، جن میں خاص و عام مرد اور عورتیں سبھی شامل ہیں۔پاکستان کو یہ اعزاز تو حاصل ہے ہی کہ وہ جمہوری عمل کے ذریعے وجود میں آیا، لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اب وہ بڑے فخر سے یہ دعویٰ بھی کرسکتا ہے کہ اس کے عوام نے جمہوریت کے لئے جو قربانیاں دی ہیں، ایسی قربانیاں شاید ہی کسی اور ملک یا قوم نے دی ہوں۔پاکستانی قوم کے اس جمہوری مزاج نے بین الاقوامی سطح پر اپنا لوہا منوایا ہے، بین الاقوامی شہرت کے حامل امریکی ٹی وی چینل سی این این نے 2013ء کے انتخابات میں بھی پاکستانی عوام کے جوش و خروش کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ طالبان کی دھمکیوں اور دھماکوں کے باوجود جن میں 81افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوئے تھے، انتخابات میں ٹرن آؤٹ امریکی صدر کے انتخابات سے زیادہ تھا، اس بار اگرچہ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2013ء کے مقابلے میں دگنی تھی، لیکن پھر بھی ٹرن آؤٹ زبردست رہا۔ اس تمہید کے ساتھ انتخابات کے انعقاد پر پوری قوم کو مبارک باد۔ حقیقت یہ ہے کہ سویلین حکومت کا آئین کے مطابق پانچ سال کی
مدت پوری کرنے پر اقتدار عبوری حکومت کے سپرد کردینا اور عبوری حکومت کا مقررہ وقت پر انتخابات کروا دینا ہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے۔ہماری تاریخ میں آمریت کے طویل اور تاریک پس منظر میں بہتر مستقبل کے لئے یہ بہت بڑی جست بھی ہے، جس کے ذریعے عمران خان کرسی اقتدار تک پہنچے۔ انہیں وزارت عظمیٰ کی مبارکباد اور انہیں بھی جنہوں نے عمران خان کو ووٹ دیئے۔یہ جمہوریت کی ہی مہربانی ہے کہ عمران خان جو اپنے ملک و قوم کے لئے کچھ نہ کچھ کر گزرنے کا ارمان لئے دور آمریت میں اِدھر اُدھر بھٹکتے پھر رہے تھے جمہوری دور میں وزارت عظمیٰ تک پہنچنے میں کامیاب ہوءئے ۔، انہوں نے اپنی تقریر کا آغاز انتہائی شاندار الفاظ میں کرتے ہوئے کہا کہ وہ بائیس سال قبل اپنے ملک کو ویسا ہی بنانے کے ارادے سے سیاست میں داخل ہوئے تھے، جیسا قائد اعظمؒ چاہتے تھے۔اس سے بڑی اور کیا بات ہوسکتی ہے، خدا انہیں اپنے عزائم میں کامیاب کرے۔ انہیں اندازہ ہوگیا ہوگا کہ یہ کوئی آسان کام نہیں، کیونکہ قائد اعظمؒ کے پاکستان کا چہرہ اس حد تک مسخ کیا جاچکا ہے کہ خود بقول عمران خان کے یہاں لوٹوں، نوٹوں ( بروزن بوٹوں) کی مدد کے بغیر اقتدار کی کرسی تک پہنچنا ممکن نہیں رہا اور اگر کوئی پہنچ بھی جائےتواس کے لئے پانچ سال گزارنا اسی صورت میں ممکن ہے، جب وہ ان سے سمجھوتہ کئے رکھے۔ لاشعور میں پنہاں شاید اسی احساس کے تحت کہ موجودہ
حالات میں وزارت عظمیٰ پھولوں کی سیج نہیں، بلکہ کانٹوں کا بستر ہے، انہوں نے وزریراعظم ہاوس سے دور رہنے اور اسے سپرد عوام کرنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن وہ جہاں بھی رہیں گےوزارت عظمیٰ کا بوریا بستر تو ان کے ساتھ ہی جائے گا اور ضمیر کا وہ بوجھ بھی جس کا اظہار یہاں امریکہ میں مقبول عام ایک ٹویٹ میں عبدالباسط نے کیا ہے۔ ٹویٹ میں کہا گیا ہے، 'عمران خان تم سے اللہ پوچھے گا(اور مجھ سے بھی) کہ تم نے مجھ سے عامر لیاقت کو ووٹ ڈلوایا '۔ یہاں عبدالباسط جیسے عمران خان کے حامی اس غلط فہمی  پر بہت خوش تھے کہ عامر لیاقت ہار گیا- حامیوں میں بڑی تعداد نوجوان لڑکے لڑکیوں کی تھی، جنہوں نے عمران خان کی کامیابی پر بے حد خوشی کا اظہار کیا۔کیلیفورنیا میں مشہور زمانہ سلیکون ویلی میں مقیم پاکستانیوں نے ' مرچی' نامی ایک ریسٹورانٹ کے سامنے جمع ہو کر جشن
منایا، جس کے اندر لاہور کے دلی دروازے کی بہت بڑی نادرتصویر آویزاں ہے۔ قابل تعریف بات یہ ہے کہ اکثر لوگ پاکستان کا جھنڈا اٹھائے ہوئے تھے، ان میں سے کچھ لڑکے لڑکیوں کا یہ کہنا تھا کہ اب وہ کینیڈا کے خوبرو وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے مقابلے میں فخر سے اپنے وزیر اعظم کو پیش کرسکیں گے۔یہ اور بات ہے کہ ٹروڈو کی عمر چھیالیس سال ہے، اس کی تیس رکنی کابینہ میں چار سکھوں سمیت پندرہ خواتین ہیں۔ویسے ٹروڈو کو جن کے والد بھی ��زیر اعظم رہے ہیں ،انتخابات میں کامیابی کے سلسلے میں توکسی الزام کا سامنا نہِیں البتہ ان پرایک سابق صحافی خاتون سے چھِیڑ چھاڑ کا الزام ہے۔ خاتون رو ز نائٹ کا کہنا ہے کہ جسٹن نے اٹھارہ سال قبل جب وہ سیاست میں نہیں تھے ( اٹھائیس سال کے تھے) موسیقی کی ایک محفل میں انہیں چھیڑا تھا۔لیکن پھر معافی بھی مانگ لی تھِی۔جسٹن کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی دانست میں چھیڑنے کی نیت سے کوئ حرکت نہیں کی تھی لیکن  خاتون کو کیونکہ برا لگا تھا اس لئے فورا ہی معافی مانگ لی تھی۔ ہینڈ سم ہونے کے علاو اس سلسلے میں بھی جسٹن ٹروڈو کا عمران خان سے بھلا کیا مقابلہ !
0 notes
jebandepourtoipetite · 6 years ago
Text
بریانی ۔ کہاں سے آئی اور کیسے ہمارے دستر خوان کی زینت بنی؟
ایک عمومی خیال ہے کہ بریانی برصغیر پاک و ہند کا پکوان ہے تاہم یہ خیال غلط ہے۔ لفظ ’بریانی‘ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے پکانے سے پہلے تلنا یا فرائی کرنا جبکہ برنج فارسی میں چاول کو کہا جاتا ہے۔
بریانی نے فارس سے ہندوستان کا سفر کیسے کیا؟ اس بارے میں متضاد آرا ہیں تاہم یہ بات طے ہے کہ یہ پکوان مغربی ایشیا کی پیداوار ہے۔
بعض روایات میں ہے کہ جب ترک منگول فاتح تیمور 1398 میں ہندوستان آیا تو اس کے توشہ دانوں میں بریانی بھی موجود تھی جو لشکر کے سپاہیوں کی غذا تھی۔
اس وقت ایک مٹی کے برتن میں چاول، مصالحے، اور اس وقت دستیاب گوشت بھر کر گڑھا کھود کر اور اسے تندور کی طرح دہکا کر اس میں دفن کردیا جاتا تھا۔ کچھ دیر بعد زمین کھود کر اسے نکالا جاتا اور فوج میں تقسیم کردیا جاتا تھا۔
ایک اور روایت کے مطابق ہندوستان کے جنوبی مالا بار کے ساحل پر اکثر و بیشتر عرب تاجر آتے رہتے تھے اور بریانی انہی کا تحفہ ہے۔
اس وقت کی تاریخ میں چاولوں کے ایک پکوان کا ذکر ملتا ہے جسے تامل ادب میں اون سورو کہا جاتا تھا۔ یہ سنہ 2 عیسوی کا قصہ ہے۔
اون سورو نامی پکوان گھی، چاول، گوشت، ہلدی، کالی مرچ اور دھنیے کی آمیزش سے بنتا تھا اور یہ پکوان بھی لشکر کے کھانے میں استعمال ہوتا تھا۔
ان سب میں سب سے مشہور روایت یہ ہے کہ یہ پکوان شاہ جہاں کی خوبصورت اور محبوب بیوی ممتاز محل کے ذہن رسا کی تخلیق تھی۔ وہی ممتاز محل جس کی محبت میں شاہجہاں نے تاج محل جیسا خوبصورت عجوبہ تخلیق کر ڈالا۔
کہا جاتا ہے کہ ایک بار ممتاز محل نے سپاہیوں کی بیرکوں کا دورہ کیا تو اس نے انہیں بہت لاغر اور کمزور پایا۔ تب اس نے شاہی مطبخ کے سالار سے کہا کہ وہ ایسا پکوان تیار کریں جو چاول اور گوشت سے بنا ہو تاکہ سپاہیوں کی متوازن غذائی ضروریات پوری ہوں۔ اور یوں بریانی کا آغاز ہوا۔
اس وقت چاولوں کو بغیر دھوئے تلنے کا رواج تھا جبکہ پکانے سے پہلے اس میں زعفران، مختلف مصالحے اور گوشت شامل کیا جاتا اور اسے آگ سے لکڑیاں جلا کر پکایا جاتا۔
بریانی حیدر آباد کے نظام اور لکھنو کے نوابین کے یہاں بھی ایک مقبول پکوان تھا۔ ان کے باورچی اپنے مخصوص پکوانوں کے باعث پوری دنیا میں مشہور تھے۔
ان حکمرانوں نے بریانی میں اپنی پسند کی جدتیں کروائیں جو بے حد مقبول ہوئیں۔ اس وقت بریانی کے ساتھ کئی لذیذ پکوان بھی کھائے جاتے جیسے مرچی کا سالن، دھن شک اور بگھارے بینگن۔
ایک بہترین اور لذیذ بریانی اسے کہا جاتا ہے جس میں تمام اجزا نہایت ناپ تول کے ساتھ برابر ملائے جاتے ہوں۔ روایتی طور پر بریانی کو ��ھیمی آنچ پر پکایا جاتا ہے جسے دم دینا کہتے ہیں۔
اس طریقہ کار میں تمام اجزا کو ملانے کے بعد اسے اچھی طرح سے ڈھانپ دیا جاتا ہے تاکہ دھویں سے گوشت نرم ہوجائے اور اس کا رس چاولوں میں گھل جائے۔ دھیمی آنچ کا دھواں بریانی کی لذت کو دوبالا کردیتا ہے۔
بریانی میں مصالحوں کا کردار بھی اہم ہے۔ ایک بہترین بریانی میں 15 مصالحوں کی آمیزش کی جاتی ہے تاہم کچھ اقسام کی بریانی میں مصال��وں کی تعداد یا مقدار کم بھی کردی جاتی ہے۔
بعض ساحلی علاقوں میں بریانی میں گوشت کی جگہ مچھلی، جھینگے اور کیکڑوں کا گوشت بھی استعمال کیا جاتا ہے جبکہ اس میں عرق گلاب، کیوڑہ اور قابل نوش عطر کا استعمال بھی عام بات ہے۔
بریانی میں عموماً باسمتی چاولوں کا استعمال کیا جاتا ہے تاہم ہر علاقے میں دستیاب اور پیدا ہونے ولے چاولوں کی اقسام الگ ہوتی ہیں اور اس وجہ سے ان چاولوں سے بننے والی بریانی بھی مختلف ذائقوں کی حامل ہوتی ہے۔
لشکر کے پکوان بننے سے لے کر شاہی دستر خوان تک آنے، اور پھر امرا و خواص اور اس کے بعد عوامی دستر خوان تک پہنچنے میں بریانی کے ذائقوں، رنگ اور ترکیب میں بے حد ارتقا ہوا اور اس کی مختلف جہتیں پیدا ہوگئیں۔
آج ہم آپ کو بریانی کی چند ذائقہ دار اور مشہور اقسام کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہیں جان کر آپ کے منہ میں پانی آجائے گا۔
مغل حکمران بہترین کھانے کھانے کے شوقین تھے اور ان کے ادوار میں کھانا پکانے کو باقاعدہ ایک فن کی حیثیت حاصل تھی۔
اس وقت کی مقبول بریانی رسیلے مرغ کے ٹکڑوں اور کیوڑے میں بسے چاولوں پر مشتمل ہوتی تھی جبکہ ان کی مہکتی خوشبو کسی کی بھی اشتہا میں اضافہ کرسکتی ہے۔
حیدر آبادی بریانی کی مقبولیت کا سراغ اس وقت سے ملتا ہے جب بادشاہ اورنگزیب نے نظام الملک کو حیدر آباد کا حکمران مقرر کیا۔
نظام الملک کے باورچی بریانی کی 50 اقسام بنانا جانتے تھے جن میں مچھلی، کیکڑے، بٹیر اور ہرن کا گوشت استعمال کیا جاتا تھا۔ ہر بریانی کا ذائقہ اس میں ڈالے جانے والے گوشت کی وجہ سے مختلف ہوتا تھا۔
ان میں سب سے مقبول حیدر آبادی بریانی تھی جس میں چاولوں میں زعفران کی آمیزش کی جاتی تھی۔
کلکتہ بریانی نواب واجد علی شاہ کی اختراع ہے جو اپنے پسندیدہ کھانے میں جدت پیدا کرنا چاہتے تھے۔
اس وقت ریاست کے خزانے میں کمی کی وجہ سے شاہی مطبخ ہر روز گوشت کا خرچ برداشت نہیں کرسکتا تھا چنانچہ نواب کے حکم پر بریانی میں سنہری تلے ہوئے آلو شامل کیے جانے لگے اور پھر یہی آلو کلتہ بریانی کی شناخت بن گئے۔
اس بریانی میں مصالحے نسبتاً کم ہوتے ہیں جبکہ ہلکی سی مٹھاس بھی شامل کی جاتی ہے۔
سندھی بریانی ہرے مصالحہ جات اور مختلف مصالحوں سے بھرپور ہوتی ہے۔ اس میں کھٹا دہی اور آلو بخارا بھی شامل کیا جاتا ہے جس کے باعث اس کا ذائقہ نہایت منفرد ہوتا ہے۔
دودھ کی بریانی بھی حیدر آباد کا تحفہ ہے۔ ملائی والے دودھ میں بھنے ہوئے خشک میوہ جات اور خوشبو دار مصالحے اس بریانی کو نہایت ذائقہ دار بنا دیتے ہیں۔ہماری زندگی میں عام سے دن ظہرانے کا وقت ہو، یا کوئی بہت خاص دعوت، بریانی ایسا پکوان ہے جو ہر موقع پر کھایا جاسکتا ہے۔ شاید ہی کوئی ہوگا جسے ��ریانی کھانا پسند نہ ہوگا۔
آپ کو ان میں سے بریانی کی کون سی قسم پسند آئی؟
The post بریانی ۔ کہاں سے آئی اور کیسے ہمارے دستر خوان کی زینت بنی؟ appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2InOjNL via
0 notes
urdukhabrain-blog · 6 years ago
Text
بریانی ۔ کہاں سے آئی اور کیسے ہمارے دستر خوان کی زینت بنی؟
Urdu News on https://is.gd/aEFvK5
بریانی ۔ کہاں سے آئی اور کیسے ہمارے دستر خوان کی زینت بنی؟
Tumblr media
ایک عمومی خیال ہے کہ بریانی برصغیر پاک و ہند کا پکوان ہے تاہم یہ خیال غلط ہے۔ لفظ ’بریانی‘ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے پکانے سے پہلے تلنا یا فرائی کرنا جبکہ برنج فارسی میں چاول کو کہا جاتا ہے۔
بریانی نے فارس سے ہندوستان کا سفر کیسے کیا؟ اس بارے میں متضاد آرا ہیں تاہم یہ بات طے ہے کہ یہ پکوان مغربی ایشیا کی پیداوار ہے۔
بعض روایات میں ہے کہ جب ترک منگول فاتح تیمور 1398 میں ہندوستان آیا تو اس کے توشہ دانوں میں بریانی بھی موجود تھی جو لشکر کے سپاہیوں کی غذا تھی۔
اس وقت ایک مٹی کے برتن میں چاول، مصالحے، اور اس وقت دستیاب گوشت بھر کر گڑھا کھود کر اور اسے تندور کی طرح دہکا کر اس میں دفن کردیا جاتا تھا۔ کچھ دیر بعد زمین کھود کر اسے نکالا جاتا اور فوج میں تقسیم کردیا جاتا تھا۔
ایک اور روایت کے مطابق ہندوستان کے جنوبی مالا بار کے ساحل پر اکثر و بیشتر عرب تاجر آتے رہتے تھے اور بریانی انہی کا تحفہ ہے۔
اس وقت کی تاریخ میں چاولوں کے ایک پکوان کا ذکر ملتا ہے جسے تامل ادب میں اون سورو کہا جاتا تھا۔ یہ سنہ 2 عیسوی کا قصہ ہے۔
اون سورو نامی پکوان گھی، چاول، گوشت، ہلدی، کالی مرچ اور دھنیے کی آمیزش سے بنتا تھا اور یہ پکوان بھی لشکر کے کھانے میں استعمال ہوتا تھا۔
ان سب میں سب سے مشہور روایت یہ ہے کہ یہ پکوان شاہ جہاں کی خوبصورت اور محبوب بیوی ممتاز محل کے ذہن رسا کی تخلیق تھی۔ وہی ممتاز محل جس کی محبت میں شاہجہاں نے تاج محل جیسا خوبصورت عجوبہ تخلیق کر ڈالا۔
کہا جاتا ہے کہ ایک بار ممتاز محل نے سپاہیوں کی بیرکوں کا دورہ کیا تو اس نے انہیں بہت لاغر اور کمزور پایا۔ تب اس نے شاہی مطبخ کے سالار سے کہا کہ وہ ایسا پکوان تیار کریں جو چاول اور گوشت سے بنا ہو تاکہ سپاہیوں کی متوازن غذائی ضروریات پوری ہوں۔ اور یوں بریانی کا آغاز ہوا۔
اس وقت چاولوں کو بغیر دھوئے تلنے کا رواج تھا جبکہ پکانے سے پہلے اس میں زعفران، مختلف مصالحے اور گوشت شامل کیا جاتا اور اسے آگ سے لکڑیاں جلا کر پکایا جاتا۔
بریانی حیدر آباد کے نظام اور لکھنو کے نوابین کے یہاں بھی ایک مقبول پکوان تھا۔ ان کے باورچی اپنے مخصوص پکوانوں کے باعث پوری دنیا میں مشہور تھے۔
ان حکمرانوں نے بریانی میں اپنی پسند کی جدتیں کروائیں جو بے حد مقبول ہوئیں۔ اس وقت بریانی کے ساتھ کئی لذیذ پکوان بھی کھائے جاتے جیسے مرچی کا سالن، دھن شک اور بگھارے بینگن۔
ایک بہترین اور لذیذ بریانی اسے کہا جاتا ہے جس میں تمام اجزا نہایت ناپ تول کے ساتھ برابر ملائے جاتے ہوں۔ روایتی طور پر بریانی کو دھیمی آنچ پر پکایا جاتا ہے جسے دم دینا کہتے ہیں۔
اس طریقہ کار میں تمام اجزا کو ملانے کے بعد اسے اچھی طرح سے ڈھانپ دیا جاتا ہے تاکہ دھویں سے گوشت نرم ہوجائے اور اس کا رس چاولوں میں گھل جائے۔ دھیمی آنچ کا دھواں بریانی کی لذت کو دوبالا کردیتا ہے۔
بریانی میں مصالحوں کا کردار بھی اہم ہے۔ ایک بہترین بریانی میں 15 مصالحوں کی آمیزش کی جاتی ہے تاہم کچھ اقسام کی بریانی میں مصالحوں کی تعداد یا مقدار کم بھی کردی جاتی ہے۔
بعض ساحلی علاقوں میں بریانی میں گوشت کی جگہ مچھلی، جھینگے اور کیکڑوں کا گوشت بھی استعمال کیا جاتا ہے جبکہ اس میں عرق گلاب، کیوڑہ اور قابل نوش عطر کا استعمال بھی عام بات ہے۔
بریانی میں عموماً باسمتی چاولوں کا استعمال کیا جاتا ہے تاہم ہر علاقے میں دستیاب اور پیدا ہونے ولے چاولوں کی اقسام الگ ہوتی ہیں اور اس وجہ سے ان چاولوں سے بننے والی بریانی بھی مختلف ذائقوں کی حامل ہوتی ہے۔
لشکر کے پکوان بننے سے لے کر شاہی دستر خوان تک آنے، اور پھر امرا و خواص اور اس کے بعد عوامی دستر خوان تک پہنچنے میں بریانی کے ذائقوں، رنگ اور ترکیب میں بے حد ارتقا ہوا اور اس کی مختلف جہتیں پیدا ہوگئیں۔
آج ہم آپ کو بریانی کی چند ذائقہ دار اور مشہور اقسام کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہیں جان کر آپ کے منہ میں پانی آجائے گا۔
مغل حکمران بہترین کھانے کھانے کے شوقین تھے اور ان کے ادوار میں کھانا پکانے کو باقاعدہ ایک فن کی حیثیت حاصل تھی۔
اس وقت کی مقبول بریانی رسیلے مرغ کے ٹکڑوں اور کیوڑے میں بسے چاولوں پر مشتمل ہوتی تھی جبکہ ان کی مہکتی خوشبو کسی کی بھی اشتہا میں اضافہ کرسکتی ہے۔
حیدر آبادی بریانی کی مقبولیت کا سراغ اس وقت سے ملتا ہے جب بادشاہ اورنگزیب نے نظام الملک کو حیدر آباد کا حکمران مقرر کیا۔
نظام الملک کے باورچی بریانی کی 50 اقسام بنانا جانتے تھے جن میں مچھلی، کیکڑے، بٹیر اور ہرن کا گوشت استعمال کیا جاتا تھا۔ ہر بریانی کا ذائقہ اس میں ڈالے جانے والے گوشت کی وجہ سے مختلف ہوتا تھا۔
ان میں سب سے مقبول حیدر آبادی بریانی تھی جس میں چاولوں میں زعفران کی آمیزش کی جاتی تھی۔
کلکتہ بریانی نواب واجد علی شاہ کی اختراع ہے جو اپنے پسندیدہ کھانے میں جدت پیدا کرنا چاہتے تھے۔
اس وقت ریاست کے خزانے میں کمی کی وجہ سے شاہی مطبخ ہر روز گوشت کا خرچ برداشت نہیں کرسکتا تھا چنانچہ نواب کے حکم پر بریانی میں سنہری تلے ہوئے آلو شامل کیے جانے لگے اور پھر یہی آلو کلتہ بریانی کی شناخت بن گئے۔
اس بریانی میں مصالحے نسبتاً کم ہوتے ہیں جبکہ ہلکی سی مٹھاس بھی شامل کی جاتی ہے۔
سندھی بریانی ہرے مصالحہ جات اور مختلف مصالحوں سے بھرپور ہوتی ہے۔ اس میں کھٹا دہی اور آلو بخارا بھی شامل کیا جاتا ہے جس کے باعث اس کا ذائقہ نہایت منفرد ہوتا ہے۔
دودھ کی بریانی بھی حیدر آباد کا تحفہ ہے۔ ملائی والے دودھ میں بھنے ہوئے خشک میوہ جات اور خوشبو دار مصالحے اس بریانی کو نہایت ذائقہ دار بنا دیتے ہیں۔ہماری زندگی میں عام سے دن ظہرانے کا وقت ہو، یا کوئی بہت خاص دعوت، بریانی ایسا پکوان ہے جو ہر موقع پر کھایا جاسکتا ہے۔ شاید ہی کوئی ہوگا جسے بریانی کھانا پسند نہ ہوگا۔
آپ کو ان میں سے بریانی کی کون سی قسم پسند آئی؟
0 notes
unnnews-blog · 6 years ago
Photo
Tumblr media
بریانی کیسے آئی اور ہمارے دستر خوان کی زینت بنی؟ لاہور(یو این این)ایک عمومی خیال ہے کہ بریانی برصغیر پاک و ہند کا پکوان ہے تاہم یہ خیال غلط ہے۔ لفظ ’بریانی‘ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے پکانے سے پہلے تلنا یا فرائی کرنا جبکہ برنج فارسی میں چاول کو کہا جاتا ہے۔بریانی نے فارس سے ہندوستان کا سفر کیسے کیا؟ اس بارے میں متضاد آرا ہیں تاہم یہ بات طے ہے کہ یہ پکوان مغربی ایشیا کی پیداوار ہے۔بعض روایات میں ہے کہ جب ترک منگول فاتح تیمور 1398 میں ہندوستان آیا تو اس کے توشہ دانوں میں بریانی بھی موجود تھی جو لشکر کے سپاہیوں کی غذا تھی۔اس وقت ایک مٹی کے برتن میں چاول، مصالحے، اور اس وقت دستیاب گوشت بھر کر گڑھا کھود کر اور اسے تندور کی طرح دہکا کر اس میں دفن کردیا جاتا تھا۔ کچھ دیر بعد زمین کھود کر اسے نکالا جاتا اور فوج میں تقسیم کردیا جاتا تھا۔ایک اور روایت کے مطابق ہندوستان کے جنوبی مالا بار کے ساحل پر اکثر و بیشتر عرب تاجر آتے رہتے تھے اور بریانی انہی کا تحفہ ہے۔اس وقت کی تاریخ میں چاولوں کے ایک پکوان کا ذکر ملتا ہے جسے تامل ادب میں اون سورو کہا جاتا تھا۔ یہ سنہ 2 عیسوی کا قصہ ہے۔اون سورو نامی پکوان گھی، چاول، گوشت، ہلدی، کالی مرچ اور دھنیے کی آمیزش سے بنتا تھا اور یہ پکوان بھی لشکر کے کھانے میں استعمال ہوتا تھا۔ان سب میں سب سے مشہور روایت یہ ہے کہ یہ پکوان شاہ جہاں کی خوبصورت اور محبوب بیوی ممتاز محل کے ذہن رسا کی تخلیق تھی۔ وہی ممتاز محل جس کی محبت میں شاہجہاں نے تاج محل جیسا خوبصورت عجوبہ تخلیق کر ڈالا۔کہا جاتا ہے کہ ایک بار ممتاز محل نے سپاہیوں کی بیرکوں کا دورہ کیا تو اس نے انہیں بہت لاغر اور کمزور پایا۔ تب اس نے شاہی مطبخ کے سالار سے کہا کہ وہ ایسا پکوان تیار کریں جو چاول اور گوشت سے بنا ہو تاکہ سپاہیوں کی متوازن غذائی ضروریات پوری ہوں۔ اور یوں بریانی کا آغاز ہوا۔اس وقت چاولوں کو بغیر دھوئے تلنے کا رواج تھا جبکہ پکانے سے پہلے اس میں زعفران، مختلف مصالحے اور گوشت شامل کیا جاتا اور اسے آگ سے لکڑیاں جلا کر پکایا جاتا۔بریانی حیدر آباد کے نظام اور لکھنو کے نوابین کے یہاں بھی ایک مقبول پکوان تھا۔ ان کے باورچی اپنے مخصوص پکوانوں کے باعث پوری دنیا میں مشہور تھے۔ان حکمرانوں نے بریانی میں اپنی پسند کی جدتیں کروائیں جو بے حد مقبول ہوئیں۔ اس وقت بریانی کے ساتھ کئی لذیذ پکوان بھی کھائے جاتے جیسے مرچی کا سالن، دھن شک اور بگھارے بینگن۔ایک بہترین اور لذیذ بریانی اسے کہا جاتا ہے جس میں تمام اجزا نہایت ناپ تول کے ساتھ برابر ملائے جاتے ہوں۔ روایتی طور پر بریانی کو دھیمی آنچ پر پکایا جاتا ہے جسے دم دینا کہتے ہیں۔اس طریقہ کار میں تمام اجزا کو ملانے کے بعد اسے اچھی طرح سے ڈھانپ دیا جاتا ہے تاکہ دھویں سے گوشت نرم ہوجائے اور اس کا رس چاولوں میں گھل جائے۔ دھیمی آنچ کا دھواں بریانی کی لذت کو دوبالا کردیتا ہے۔بریانی میں مصالحوں کا کردار بھی اہم ہے۔ ایک بہترین بریانی میں 15 مصالحوں کی آمیزش کی جاتی ہے تاہم کچھ اقسام کی بریانی میں مصالحوں کی تعداد یا مقدار کم بھی کردی جاتی ہے۔بعض ساحلی علاقوں میں بریانی میں گوشت کی جگہ مچھلی، جھینگے اور کیکڑوں کا گوشت بھی استعمال کیا جاتا ہے جبکہ اس میں عرق گلاب، کیوڑہ اور قابل نوش عطر کا استعمال بھی عام بات ہے۔بریانی میں عموماً باسمتی چاولوں کا استعمال کیا جاتا ہے تاہم ہر علاقے میں دستیاب اور پیدا ہونے ولے چاولوں کی اقسام الگ ہوتی ہیں اور اس وجہ سے ان چاولوں سے بننے والی بریانی بھی مختلف ذائقوں کی حامل ہوتی ہے۔لشکر کے پکوان بننے سے لے کر شاہی دستر خوان تک آنے، اور پھر امرا و خواص اور اس کے بعد عوامی دستر خوان تک پہنچنے میں بریانی کے ذائقوں، رنگ اور ترکیب میں بے حد ارتقا ہوا اور اس کی مختلف جہتیں پیدا ہوگئیں۔آج ہم آپ کو بریانی کی چند ذائقہ دار اور مشہور اقسام کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہیں جان کر آپ کے منہ میں پانی آجائے گا۔ مغلئی بریانی مغل حکمران بہترین کھانے کھانے کے شوقین تھے اور ان کے ادوار میں کھانا پکانے کو باقاعدہ ایک فن کی حیثیت حاصل تھی۔اس وقت کی مقبول بریانی رسیلے مرغ کے ٹکڑوں اور کیوڑے میں بسے چاولوں پر مشتمل ہوتی تھی جبکہ ان کی مہکتی خوشبو کسی کی بھی اشتہا میں اضافہ کرسکتی ہے۔ حیدر آبادی بریانی حیدر آبادی بریانی کی مقبولیت کا سراغ اس وقت سے ملتا ہے جب بادشاہ اورنگزیب نے نظام الملک کو حیدر آباد کا حکمران مقرر کیا۔نظام الملک کے باورچی بریانی کی 50 اقسام بنانا جانتے تھے جن میں مچھلی، کیکڑے، بٹیر اور ہرن کا گوشت استعمال کیا جاتا تھا۔ ہر بریانی کا ذائقہ اس میں ڈالے جانے والے گوشت کی وجہ سے مختلف ہوتا تھا۔ان میں سب سے مقبول حیدر آبادی بریانی تھی جس میں چاولوں میں زعفران کی آمیزش کی جاتی تھی۔ کلکتہ بریانی کلکتہ بریانی نواب واجد علی شاہ کی اختراع ہے جو اپنے پسندیدہ کھانے میں جدت پیدا کرنا چاہتے تھے۔اس وقت ریاست کے خزانے میں کمی کی وجہ سے شاہی مطبخ ہر روز گوشت کا خرچ برداشت نہیں کرسکتا تھا چنانچہ نواب کے حکم پر بریانی میں سنہری تلے ہوئے آلو شامل کیے جانے لگے اور پھر یہی آلو کلتہ بریانی کی شناخت بن گئے۔اس بریانی میں مصالحے نسبتاً کم ہوتے ہیں جبکہ ہلکی سی مٹھاس بھی شامل کی جاتی ہے۔ سندھی بریانی سندھی بریانی ہرے مصالحہ جات اور مختلف مصالحوں سے بھرپور ہوتی ہے۔ اس میں کھٹا دہی اور آلو بخارا بھی شامل کیا جاتا ہے جس کے باعث اس کا ذائقہ نہایت منفرد ہوتا ہے۔ دودھ کی بریانی دودھ کی بریانی بھی حیدر آباد کا تحفہ ہے۔ ملائی والے دودھ میں بھنے ہوئے خشک میوہ جات اور خوشبو دار مصالحے اس بریانی کو نہایت ذائقہ دار بنا دیتے ہیں۔ہماری زندگی میں عام سے دن ظہرانے کا وقت ہو، یا کوئی بہت خاص دعوت، بریانی ایسا پکوان ہے جو ہر موقع پر کھایا جاسکتا ہے۔ شاید ہی کوئی ہوگا جسے بریانی کھانا پسند نہ ہوگا۔ آپ کو ان میں سے بریانی کی کون سی قسم پسند آئی؟
0 notes
cleopatrarps · 7 years ago
Text
فرحان سعید کے گانے نے شریا کو ایوارڈ جتوا دیا
پاکستانی گلوکار فرحان سعید کے گانے کو ری میک کر کے شریا گھوشال نے بالی ووڈ انڈسٹری کا اہم ایوارڈ جیت لیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے پاپ میوزیکل بینڈ کے گلوکار فرحان سعید نے 2013 میں پاک فوج کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ’تو تھوڑی دیر‘ گانا گایا تھا۔
فرحان سعید کے 2013 میں تیار کیے گئے گانے کو سُن کر بھارتی میوزک ڈائریکٹرز نے گلوکار سے رابطہ کیا اور اس گانے کو فلم میں شامل کرنے کی اور شریا کی آواز میں گانے کی اجازت طلب کی۔
بالی ووڈ کی گزشتہ برس ریلیز ہونے والی فلم ’ہاف گرل فرینڈ‘ میں اس گانے کا ری میک ورژن شامل کیا گیا جسے ارجن کپور اور شردھا کپور پر فلمایا گیا اور اس میں شریا گھوشال نے آواز کا جادو جگایا، گانے کی شاعری اور بول دل کو چھو لینے والے ہیں۔
حال ہی میں بالی ووڈ انڈسٹری کے میوزک مرچی ایوارڈ میں شریا کو اس گانے کی وجہ سے بہترین پلے بیک سنگر کا ایوارڈ ملا جس پر انہوں نے فرحان سعید کا شکریہ ادا کیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھارتی گلوکارہ کا کہنا تھا کہ ’تھوڑی دیر میرے لیے بہت اہم ہے جس کی وجہ سے مجھے میوزک مرچی ایوارڈ بھی ملا، یہ میرے لیے بہت بڑے اعزاز کی بات ہے‘۔
شریا نے پاکستانی گلوکار فرحان سعید کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے 2013 میں انتا خوبصورت گانا تیار کیا جو میرے ایوارڈ کی وجہ بنا۔
فرحان سعید نے بھی شریا کو جواب دیا کہ ’مبارک ہو، آپ اس کی حقدار تھیں‘۔
The post فرحان سعید کے گانے نے شریا کو ایوارڈ جتوا دیا appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://ift.tt/2sbEDmX via Today Urdu News
0 notes
dragnews · 7 years ago

from Urdu Khabrain http://ift.tt/2sbEDmX via Today Pakistan
0 notes
alltimeoverthinking · 7 years ago

from Urdu Khabrain http://ift.tt/2sbEDmX via Daily Khabrain
0 notes
newestbalance · 7 years ago

from Urdu Khabrain http://ift.tt/2sbEDmX via Urdu News
0 notes