#مداح حیران
Explore tagged Tumblr posts
Text
ماہرہ خان کے ڈریس سے مداح حیران کیوں رہ گئے؟
پاکستانی سپرسٹار ماہرہ خان ایک مرتبہ پھر مغربی لباس پہن کر تقریب میں پہنچ کر لوگوں کی خاص توجہ کا مرکز بن گئیں بلکہ مداح حیران رہ گئے۔ نجی تقریب میں شرکت کے دوران اداکارہ ماہرہ خان کی خصوصی لباس پہنے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں مگر صارفین لباس کی پرتنقید نہیں کررہے بلکہ اس بار لباس کی قیمت جاننا چاہتے ہیں۔فلم اور ٹی وی کےدیگر ستارے بھی بڑی تعداد میں موجود تھے ۔مگر ماہرہ خان لوگوں کی…
0 notes
Text
کیا تحریک انصاف کو اس کے وکیلوں نے مروایا؟
تحریک انصاف کے کارکنان اور مداح اگر عدلیہ اور الیکشن کمیشن کو سخت سست کہہ کر اپنا کتھارسس فرما چکے ہوں تو انہیں اس سوال پر بھی غور فرما لینا چاہیے کہ ان کی جماعت کو اس حال تک پہنچانے میں خود ان کے وکیلوں نے کتنا اہم کردار ادا کیا ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ عمران خان کے وکیلوں نے بھی وہی غلطی کی ہو جو بھٹو مرحوم کے وکیلوں نے کی تھی ؟ بھٹو صاحب کے وکیلوں سے یہ بنیادی غلطی ہوئی کہ وہ اس مقدمے کو اس سنجیدگی سے لے ہی نہ سکے جس سے لینا چاہیے تھا۔ بھٹو کیس کی فائل پڑھتے ہوئے بار بار یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ مقدمہ اس سے بہت بہتر انداز سے لڑا جا سکتا تھا۔ ان کے وکیل اسی غلط فہمی میں رہے کہ بھٹو کی مقبولیت کے سیلاب کے آ گے ان قانونی موشگافیوں کی کیا حیثیت ہے، وہ ان سب کو بہا لے جائے گی۔ ان کے اندازے کی یہ غلطی ان کے موکل کے لیے بہت مہلک ثابت ہوئی۔ یہی غلطی عمران خان کے وکیلوں سے ہوئی۔ انہوں نے الیکشن کمیشن اور الیکشن ایکٹ وغیرہ کو کبھی سنجیدگی سے لیا ہی نہیں۔ وہ فارن فنڈنگ کیس ہو یا انٹرا پارٹی الیکشن کا، ان کے خیال میں اس سب کی کوئی حیثیت نہیں تھی اور ان کے لاشعور میں کہیں یہ تھا کہ عمران خان کی مقبولیت اس سب کو بہا کر لے جائے گی۔ اندازے کی یہ غلطی تحریک انصاف کو بہت مہنگی پڑی۔
سیاست مقبولیت اور تاثر کی بنیاد پر چلتی لیکن قانون تکنیکی بنیادوں پر آگے بڑھتا ہے۔ یہ کام وکیل کا ہے کہ وہ اپنے موکل کی مقدمے کی تکنیکی بنیادوں کا تحفظ کرے۔ تحریک انصاف کے وکیل یہ کام نہیں کر سکے۔ کوئی جلسے کرنے لگ گیا، کسی نے سوشل میڈیا اکائونٹ بنا کر ویڈیوز اپ لوڈ کرنا شروع کر دیں۔ عمران خان کے ساتھ وکیلوں نے وہی کیا جو ان کے یوٹیوبرز نے کیا۔ شہرت کے حصول اور سوشل میڈیا کی رونقوں میں اصل کام کو توجہ نہ دی جا سکی۔ جماعت اسلامی کے سوا شاید ہی کوئی ایسی جماعت ہو جہاں انٹرا پارٹی الیکشن قانون کی روح کے مطابق ہوتے ہیں۔ یہاں سیاسی جماعت ہو یا مذہبی، ہر جانب موروثیت ہے۔ ایسے میں تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات بھی قانون کے مطابق نہیں ہو سکے تو ا س میں کوئی حیرت کی بات نہیں۔ البتہ ایک فرق نمایاں ہے۔ دوسری سیاسی جماعتوں کی قانونی ٹیم سب کچھ کے باوجود اپنا فائل ورک مکمل رکھتی ہے۔ تحریک انصاف کی قانونی ٹیم کے پاس کچھ بھی نہیں تھا۔ یہ بات سب کو معلوم ہے کہ انتخابی قوانین ناقص اور نامعتبر ہیں۔
یہاں انتخابی اخراجات کی حد سے لے کر انٹرا پارٹی الیکشن تک سب کی حیثیت اقوال زریں کی ہے۔ سیاسی جماعت ان پر عمل نہ بھی کر سکے تو ان کی قانونی ٹیم اپنا فائل ورک مکمل کر لیتی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ تحریک انصاف کی قانونی ٹیم اس سلسلے میں فائل ورک مکمل نہیں کر سکی۔ اس کے پاس کہنے کو کچھ تھا ہی نہیں۔ یو ٹیوبرز کا معاملہ تو قابل فہم ہے لیکن قانونی ٹیم کا کام اپنی پارٹی کا قانونی تحفظ ہوتا ہے، ٹک ٹاک اور سوشل میڈیا پر داد شجاعت دینا نہیں ہوتا۔ یہ عذر کمزور ہے کہ الیکشن کمیشن اور عدالت نے تکنیکی بنیادوں پر فیصلہ دیا۔ قانون نام ہی تکنیکی بنیادوں کا ہے۔ اگر حلقہ انتخاب سے محروم وکلا اپنی وکالت کی خدمات کی وجہ سے کسی پارٹی میں معتبر ہونا چاہتے ہوں یا ٹکٹ لے کر اقتدار کے ایوانوں میں گھسنا چاہتے ہوں تو پھر کم از کم دیانت کا تقاضا یہ ہے کہ اس پارٹی کو ان تکنیکی قانونی نکات کے بارے میں آگاہ اور تیار رکھا جائے جو اس کے لے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہوں۔
انٹرا پارٹی میں الیکشن میں کچھ بے ضابطگیاں رہ گئی تھیں تو یہ قانونی ٹیم کی ذمہ داری تھی کہ ان کا لیگل کور بروقت تیار کرتی۔ حیران کن طور پر تحریک انصاف کی قانونی ٹیم نے یہ نکتہ اٹھایا ہی نہیں کہ ہمارا الیکشن ٹھیک ہوا ہے اور الیکشن کمیشن بلاوجہ اسے غلط قرار دے رہا ہے۔ ان کا بنیادی نکتہ پشاور ہائی کورٹ میں بھی یہ نہیں تھا۔ انہوں نے یہ کہا کہ الیکشن کمیشن کو ہمارا انٹرا پارٹی الیکشن دیکھنے اور جانچنے کا اختیار نہیں۔ یہ دلیل سپریم کورٹ کیسے مان لیتی؟ کبھی کہا گیا الیکشن کمیشن تو فیصلہ دینے والا ادارہ ہے وہ اپیل کیسے کر سکتا ہے ؟ کیا اب ہائی کورٹ بھی فیصلہ دے کر اپیلیں کرے گی؟ یہ دلیل شاید اس لیے دی گئی کہ جو لوگ لائیو دیکھ رہے ہیں وہ مرحبا مرحبا کہنے لگیں اور یوٹیوبرز اس پر سماں باندھ دیں۔ لیکن قانون کی دنیا سے منسلک لوگ خوب جانتے ہیں کہ یہ دلیل خود تحریک انصاف کے ساتھ مذاق سے کم نہیں تھی۔ کیونکہ الیکشن کمیشن بنیادی طور پر انتظامی ادارہ ہے۔ اسے کچھ اختیارات ضرور ہیں کہ وہ بعض معاملات میں فیصلہ کر سکتا ہے لیکن اسے ہائی کورٹ سے نہیں ملایا جا سکتا۔
الیکشن کمیشن اس وقت سے انہیں الیکشن کا کہہ رہا ہے جب یہ اقتدار میں تھے لیکن یہ اسے نظر انداز کرتے رہے۔ کیوں؟ کیا قانونی پیچیدگی کے سامنے قانونی ٹیم کی یہ پالیسی تھی؟ کیا تحریک انصاف کی قان��نی ٹیم کو معلوم نہیں تھا کہ انٹرا پارٹی الیکشن سے پہلے پارٹی کے آئین میں تبدیلی کا قانونی طریقہ کار کیا ہے۔ ایک ایسے وقت میں ایکٹورل کالج بدلا جا رہا تھا جب پارٹی عہدیداران کی قانونی مدت ختم ہو چکی تھی تو کیا اس عمل کی کوئی قانونی توجیح سوچی گئی تھی؟ سوچی گئی تھی تو جب الیکشن کمیشن نے یہی اعتراض اٹھا دیا تو اس کا جواب کیوں نہ دیا گیا؟ پارٹی کا آئین بدلا جائے تو الیکشن قوانین کے تحت پارٹی عہدیداران کی پاس کردہ ریزولیوشن ان کے نام اور دستخطوں سے الیکشن کمیشن کو جمع کرانی ہوتی ہے۔ پارٹی کی قانونی ٹیم نے یہ پہلو کیوں نظر انداز ہونے دیا؟ جب الیکشن کمیشن نے اعتراض اٹھایا تو کیا یہ مناسب نہ تھا کہ الیکشن کمیشن کے اختیار کو چیلنج کرنے کی بجائے فائل ورک مکمل کرنے پر توجہ دی جاتی؟ کیا یہ درست نہیں کہ الیکشن کمیشن بار بار یہ دستاویزات مانگتا رہا لیکن اسے پیش نہیں کی جا سکیں؟
اکبر ایس بابر سالوں سے تحریک انصاف کے معاملات پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ لیکن ان کے پارٹی سے اخراج کی آج تک کوئی دستاویز عدالت میں نہیں دی جا سکی۔ بس اتنا کہہ دیا جاتا ہے کہ وہ پارٹی کے رکن نہیں لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ساتھ ہی عدالت میں کہا گیا کہ وہ پانچ بجے تک آ جاتے تو ہم انہیں انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی دے دیتے۔ سوال یہ ہے کہ وہ پارٹی کے رکن ہی نہیں تو پانچ بجے تک پہنچ جانے پر پارٹی انہیں کاغذات نامزدگی کیسے دے دیتی اور کیوں دے دیتی۔ حال یہ ہے کہ تحریک انصاف نظریاتی کو انہوں نے پلان بی کے طور پر رکھا ہوا تھا حالانکہ تحریک انصاف نظریاتی ان کی شدید مخالف ہے اور پچھلے الیکشن میں اسی مخالفت پر وہ میدان میں اتری تھی؟
میں اگر سوختہ ساماں ہوں تو یہ روز سیاہ خود دکھایا ہے مرے گھر کے چراغاں نے مجھے
آصف محمود
بشکریہ روزنامہ ۹۲ نیوز
#Imran Khan#Pakistan#Pakistan Education#Pakistan Politics#Pakistan Tehreek-e-Insaf#Politics#PTI#World
0 notes
Text
یامی گوتم فلمی دنیا چھوڑ کر کیا بننا چاہتی تھی؟ اداکارہ نے بتا دیا
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ یامی گوتم اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے بجائے کھیتی باڑی کرنا چاہتی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یامی گوتم نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ میں فلموں کو چھوڑ کر کھیتوں میں کام کرنا چاہتی تھی۔ اداکارہ کے اس انکشاف پر مداح حیران رہ گئے۔ انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے اداکاری کے سفر کے بارے میں بتایا کہ ممبئی شہر آزماتا ہے اور توڑ بھی دیتا ہے، میرے ساتھ زندگی میں بھی ایسا…
View On WordPress
0 notes
Text
یامی گوتم فلمی دنیا چھوڑ کر کیا بننا چاہتی تھی؟ اداکارہ نے بتا دیا
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ یامی گوتم اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے بجائے کھیتی باڑی کرنا چاہتی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یامی گوتم نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ میں فلموں کو چھوڑ کر کھیتوں میں کام کرنا چاہتی تھی۔ اداکارہ کے اس انکشاف پر مداح حیران رہ گئے۔ انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے اداکاری کے سفر کے بارے میں بتایا کہ ممبئی شہر آزماتا ہے اور توڑ بھی دیتا ہے، میرے ساتھ زندگی میں بھی ایسا…
View On WordPress
0 notes
Text
یامی گوتم فلمی دنیا چھوڑ کر کیا بننا چاہتی تھی؟ اداکارہ نے بتا دیا
ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ یامی گوتم اسکرین پر جلوہ گر ہونے کے بجائے کھیتی باڑی کرنا چاہتی تھیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یامی گوتم نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ میں فلموں کو چھوڑ کر کھیتوں میں کام کرنا چاہتی تھی۔ اداکارہ کے اس انکشاف پر مداح حیران رہ گئے۔ انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے اداکاری کے سفر کے بارے میں بتایا کہ ممبئی شہر آزماتا ہے اور توڑ بھی دیتا ہے، میرے ساتھ زندگی میں بھی ایسا…
View On WordPress
0 notes
Text
رونالڈو کے فین کی سیکورٹی کو چکمہ دے کر گراؤنڈ میں اینٹری
سیکورٹی اہلکار رونالڈو کے فین کو گراؤنڈ سے باہر لے گئے:فوٹو:فائل ریاض: اسٹار فٹ بالر رونالڈ کا فین سیکورٹی کو چکمہ دے کر گراؤنڈ کے اندر پہنچ گیا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق مرسول پارک اسٹیڈیم میں سعودی کلب النصر اور التعاون کا میچ شروع ہونے سے پہلے رونالڈ کا فین سیکورٹی اہلکاروں سے بچ کر اپنے فیورٹ اسٹار سے ملنے گراؤنڈ میں پہنچ گیا۔ مداح کی اچانک اینٹری سے حیران رونالڈو نے خود کو اپنے فین سے دور…
View On WordPress
0 notes
Text
دھرمیندر کا نیا روپ دیکھ کر سب حیران
بالی ووڈ کے سینئر اداکار دھرمیندر کا نیا روپ دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے۔ دھرمیندر بھارتی سنیما میں کامیاب کیریئر کے بعد آنے والی آن لائن سیریز تاج ڈیوائیڈڈ بائی بلڈ کے ساتھ ڈیجیٹل پلٹ فارم پر ڈیبیو کریں گے۔ برسوں تک اپنے اپنی اداکاری سے کروڑوں مداحوں کے دل میں چمک کو برقرار رکھنے کے بعد اداکادھرمیندر اب بالکل مختلف کردار پر کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ دھرمیندر نے آنے والی فلم سے اپنی پہلی جھلک…
View On WordPress
0 notes
Text
طلاق کی خبروں کے بعد سجل علی کی پہلی سیلفی، مداح حیران
طلاق کی خبروں کے بعد سجل علی کی پہلی سیلفی، مداح حیران
لاہور(ویب ڈیسک) اداکار احد رضا میر سے طلاق کی خبروں کے بعد سجل علی کی پہلی سیلفی منظرِ عام پر آگئی۔ اداکارہ سعدیہ غفار نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں نئی سیلفی شیئر کی جس میں اُن کے ساتھ اداکارہ سجل علی اور صبور علی کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ وائرل سیلفی میں سجل علی کافی خوش نظر آرہی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔ ایک صارف نے لکھا کہ سجل اب پہلے سے…
View On WordPress
0 notes
Text
موٹاپے کے باعث فلموں سے دور ہونیوالے فردین خان کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح حیران
موٹاپے کے باعث فلموں سے دور ہونیوالے فردین خان کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح حیران
ممبئی: موٹاپے کے باعث فلموں سے سالوں تک دور رہنے والے بالی ووڈ اداکار فردین خان کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے۔ اداکار فردین خان کو جمعرات کے روز ممبئی میں ٹی سیریز کے آفس کے باہر دیکھا گیا جہاں وہ اپنی ماضی کی وائرل ہونے والی تصاویر میں موجود فردین خان سے بالکل مختلف نظر آئے۔ فردین خان 11 سال قبل 2010 میں آخری بار ہدایت کار مدثر عزیز کی فلم ’’دولہا مل گیا‘‘ میں نظر آئے تھے جس کے بعد…
View On WordPress
0 notes
Text
انوپما: وہ کس کے ساتھ رومانس کر رہی ہے سوائے 'وانراج' کے ، 'کاویہ' کے مداح ویڈیو دیکھ کر حیران رہ گئے
انوپما: وہ کس کے ساتھ رومانس کر رہی ہے سوائے ‘وانراج’ کے ، ‘کاویہ’ کے مداح ویڈیو دیکھ کر حیران رہ گئے
چھوٹے سکرین کا مشہور شو ‘انوپما’ ان دنوں زبردست موڑ دیکھ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ شو پچھلے کئی ہفتوں سے مسلسل ٹی آر پی کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ ساتھ ہی اس شو کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں نظر آنے والے ہر کردار کی اپنی الگ فین فالوئنگ ہے۔ اداکارہ مدلسا شرما ، جو شو میں ‘کاویہ’ کے کردار میں نظر آئیں ، ان کے سوشل اکاؤنٹ پر بھی مضبوط پیروکار ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ ہر روز اپنے اکاؤنٹ پر دلچسپ پوسٹس شیئر…
View On WordPress
0 notes
Text
ٹام کروز کی نئی تصویر دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔
ٹام کروز کی نئی تصویر دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔
ہولی وڈ اسٹار ٹام کروز کی نئی تصویر نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ اداکار پہلے کے مقابلے میں کافی مختلف اور فربہ نظر آرہے ہیں۔ پیج سکز کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ٹام کروز کی تصویر اس وقت کی ہے جب انہوں نے گزشتہ ہفتے کے آخر میں بیس بال گیم میں شرکت کی تھی۔ ان تصاویر میں وہ یکسر مختلف نظر آرہے ہیں کہ انہیں پہچاننا مشکل معلوم ہوتا ہے۔ ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں وہ…
View On WordPress
0 notes
Text
عدنان سمیع نے خود کو تبدیل کرلیا. مداح حیران
عدنان سمیع نے خود کو تبدیل کرلیا. مداح حیران
بھارت کے معروف گلوکار عدنان سمیع نے اپنا وزن حیران کن حد تک کم کرکے مداحوں کو شدید حیرت میں مبتلا کر دیا عدنان سمیع ان دنوں چھٹیاں گزارنے اپنی فیملی کے ہمراہ مالدیپ گئے ہوئے ہیں جہاں انہوں ںے سیر وتفریح کرتے ہوئے مختلف تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ عدنان سمع اس حد تک بدل چکے ہیں کہ کئی پرستاروں نے انہیں پہچاننے سے انکار کردیا اور تصویر کے کومنٹ باکس میں لکھا کہ ’’آپ عدنان سمیع نہیں کوئی اور…
View On WordPress
0 notes
Text
شاہد کپور نے مداحوں کو سرپرائز دے دیا، ویڈیو وائرل -
بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہد کپور نے اچانک سنیما پہنچ کر مداحوں کو حیران کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار شاہد کپور کو مداح سنیما میں دیکھ کر اس وقت حیران رہ گئے جب ان کی مشہور فلم ’جب وی میٹ‘ سنیما گھروں میں دوبارہ دکھائی جارہی تھی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہد کپور مداحوں کے ساتھ ہاتھ ملا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پی وی آر سنیما کی جانب سے…
View On WordPress
0 notes
Text
برٹنی سپیئرز نے سوشل میڈیا کے وقفے کا اعلان کرنے کے بعد منگیتر سیم اصغری کے ساتھ وقت گزارا
برٹنی سپیئرز نے سوشل میڈیا کے وقفے کا اعلان کرنے کے بعد منگیتر سیم اصغری کے ساتھ وقت گزارا
برٹنی سپیئرز نے سوشل میڈیا کے وقفے کا اعلان کرنے کے بعد منگیتر سیم اصغری کے ساتھ وقت گزارا میوزک سنسنیشن برٹنی سپیئرز اس وقت اپنی منگیتر سیم اصغری کے ساتھ اپنی زندگی کا بہترین وقت گزار رہی ہیں۔ اس کے حمل کے تناظر میں اس کے سوشل میڈیا کے وقفے کا اعلان کرنے کے بعد، مجھے اس سے زیادہ گلوکارہ کو اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ دھوپ کے دن کا لطف اٹھاتے ہوئے دیکھا گیا، جس سے مداح حیران رہ گئے۔ بدھ کے روز،…
View On WordPress
0 notes
Text
سجل علی نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا؟ - اردو نیوز پیڈیا
سجل علی نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا؟ – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین پاکستان کی معروف اداکارہ سجل علی کو نقاب میں دیکھ کر ان کے مداح حیران رہ گئے۔ اداکارہ سجل علی نے انسٹاگرام پر نقاب پہنے ایک انسٹا اسٹوری پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے سیاہ عبایا پہن رکھا ہے اور چہرے کو نقاب سے مکمل ڈھانپا ہوا ہے۔ مداحوں کی جانب سے یہ سمجھا جا رہا ہے کہ شاید اداکارہ نے شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا…
View On WordPress
0 notes
Text
ڈرامہ انڈسٹری کا کونسا معروف اداکار لیاقت علی خان کا پرپوتا ہے؟
ڈرامہ انڈسٹری کا کونسا معروف اداکار لیاقت علی خان کا پرپوتا ہے؟
گزشتہ دنوں پاکستان کے لیجنڈ اداکار معین اختر کی سالگرہ کے موقعے پر اداکار زوہاب خان نے انکشاف کیا کہ وہ ان کے نواسے ہیں جسے سن کر متعدد مداح حیران ہوئے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے پرپوتے بھی پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے اداکار ہیں جن کی ناصرف اداکاری پسند کی جاتی ہے بلکہ مداح ان کی آواز کے سحر میں بھی جکڑ جاتے ہیں۔ اداکار معظم علی خان شوبز انڈسٹری کا حصہ ہیں…
View On WordPress
0 notes