Tumgik
#محمد تقی عثمانی
asantarjumaquran · 1 year
Text
#القرآن #سورة #الشعراء | #آيت #نمبر 123 تا 140 | #آسان #ترجمہ و #تفسیر #قرآن #اردو | #مفتی #محمد #تقی #عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ #القرآن_الكريم #سورة_الشعراء #اردوترجمہ #مفتی_محمدتقی_عثمانی #مفتی_محمد_تقی_عثمانی #آسان_ترجمہ_قرآن
1 note · View note
jidariaat · 2 months
Text
عقل کا دائرہ کار -قسط ۱۶- ایک واقعہ
عقل کا دائرہ کار قسط: ۱۶ (آخری قسط) (ماخوذ از اصلاحی خطبات، مفتی تقی عثمانی مد ظلہ العالی) (جمع و ترتیب: محمد اطہر قاسمی) ایک واقعہ ایک واقعہ مشہور ہے کہ ہمارا ایک ہندوستانی گویّہ ایک مرتبہ حج کرنے چلا گیا۔ حج کے بعد وہ جب مدینہ شریف جارہا تھا۔ راستے میں منزلیں ہوتی تھیں، ان پر رات گزارنی پڑتی تھی۔ ایک منزل پر جب رات گزارنے کے لیے ٹھہرا تو وہاں ایک عرب گویہ آگیا۔ وہ بدو قسم کا عرب گویہ تھا۔ اس…
0 notes
urduchronicle · 8 months
Text
مفتی تقی عثمانی پر حملے میں ملوث زینبیہ بریگیڈ کا رکن گرفتار
کراچی کے علاقے سولجر بازار میں سی ٹی ڈی نے حساس اداروں کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے مفتی تقی عثمانی پر حملے میں ملوث مبینہ سہولتکار کو گرفتار کرلیا۔ مبینہ سہولتکار سید محمد مہدی  پڑوسی ملک اور زینبیہ بریگیڈ کے لیے کام کرتا تھا۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم ہائی ویلیو ٹارگٹ کی ریکی کرتا تھا اور اپنے ساتھیوں کو اطلاع دیتا تھا جو ٹارگٹ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا کرتے تھے۔ ملزم کے ساتھی سید…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
asantarjumaquran · 2 years
Text
#القرآن #الفاتحة #آسان #ترجمہ #قرآن #اردو #مفتی #محمد #تقی #عثمانی صاحب مدظلہ العالی
2 notes · View notes
jidariaat · 2 months
Text
عقل کا دائرہ کار -قسط ۱۵- ان احکام میں قیامت تک تبدیلی نہیں آئے گی
عقل کا دائرہ کار قسط: ۱۵ (ماخوذ از اصلاحی خطبات، مفتی تقی عثمانی مد ظلہ العالی) (جمع و ترتیب: محمد اطہر قاسمی) ان احکام میں قیامت تک تبدیلی نہیں آئے گی دوسرا حصہ، جس میں اجتہاد اور استنباط کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ اس کے اندر بھی حالات کے لحاظ سے علتوں کے بدلنے کی وجہ سے احکام کے اندر تغیر و تبدل ہو سکتا ہے۔ البتہ پہلا حصہ بیشک کبھی نہیں بدل سکتا۔ قیامت آجائے گی لیکن وہ نہیں بدلے گا۔ اس لیے کہ وہ…
0 notes
jidariaat · 2 months
Text
عقل کا دائرہ کار -قسط ۱۴- قرآن و حدیث میں سائنس اور ٹیکنالوجی
عقل کا دائرہ کار قسط: ۱۴ (ماخوذ از اصلاحی خطبات، مفتی تقی عثمانی مد ظلہ العالی) (جمع و ترتیب: محمد اطہر قاسمی) قرآن و حدیث میں سائنس اور ٹیکنالوجی یہیں سے ایک اور سوال کا جواب بھی ہوگیا، جو اکثر ہمارے پڑھے لکھے طبقے کے ذہنوں میں پیدا ہوتا ہے۔ وہ یہ کہ صاحب! آج سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ ساری دنیا سائنس اور ٹیکنالوجی میں ترقی کررہی ہے؛ لیکن ہمارا قرآن اور ہماری حدیث سائنس اور ٹیکنالوجی کے…
0 notes
jidariaat · 2 months
Text
عقل کا دائرہ کار -قسط ۱۳- ہمارے پاس اس کو روکنے کی کوئی دلیل نہیں ہے
عقل کا دائرہ کار قسط: ۱۳ (ماخوذ از اصلاحی خطبات، مفتی تقی عثمانی مد ظلہ العالی) (جمع و ترتیب: محمد اطہر قاسمی) ہمارے پاس اس کو روکنے کی کوئی دلیل نہیں ہے ایک اور مثال یاد آگئی ہے، جیسا کہ ابھی میں نے عرض کیا تھا، جس وقت برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ہم جنس پرستی (Homo Sexuality) کا بل تالیوں کی گونج میں پاس ہوا، اس بل کے پاس ہونے سے پہلے کافی مخالفت بھی ہوئی اور اس بل پر غور کرنے کے لیے ایک کمیٹی…
0 notes
jidariaat · 2 months
Text
عقل کا دائرہ کار -قسط ۱۲- انسان کے پاس وحی کے علاوہ کوئی معیار نہیں
عقل کا دائرہ کار قسط: ۱۲ (ماخوذ از اصلاحی خطبات، مفتی تقی عثمانی مد ظلہ العالی) (جمع و ترتیب: محمد اطہر قاسمی) انسان کے پاس وحی کے علاوہ کوئی معیار نہیں کہنے لگے کہ آپ کے یہ خیالات اپنے ادارے تک پہنچاؤں گا، اور اس موضوع پر جو ہمارا لٹریچر ہے وہ بھی فراہم کروں گا۔ یہ کہہ کر انہوں نے میرا پھیکا سا شکریہ ادا کیا اور جلد رخصت ہوگئے۔ میں آج تک ان کے وعدے کے مطابق لٹریچر یا اپنے سوال کے جواب کا…
0 notes
jidariaat · 3 months
Text
عقل کا دائرہ کار -قسط ۱۰- آزادیٔ فکر کے علم بردار ادارے کا حال
عقل کا دائرہ کار قسط: ۱۰ (ماخوذ از اصلاحی خطبات، مفتی تقی عثمانی مد ظلہ العالی) (جمع و ترتیب: محمد اطہر قاسمی) آزادیٔ فکر کے علم بردار ادارے کا حال ایک معروف بین الاقوامی ادارہ ہے، جس کا نام ’’ایمنسٹی انٹرنیشنل‘‘ ہے۔ اس کا ہیڈ آفس پیرس میں ہے۔ آج سے تقریباً ایک ماہ پہلے اس کے ایک ریسرچ اسکالر سروے کرنے کے لیے پاکستان آئے ہوئے تھے۔ خدا جانے کیوں وہ میرے پاس بھی انٹرویو کرنے کے لیے آگئے، اور…
0 notes
jidariaat · 3 months
Text
عقل کا دائرہ کار -قسط ۹- عقل کی مثال
عقل کا دائرہ کار قسط: ۹ (ماخوذ از اصلاحی خطبات، مفتی تقی عثمانی مد ظلہ العالی) (جمع و ترتیب: محمد اطہر قاسمی) عقل کی مثال علامہ ابن خلدون جو بہت بڑے مؤرخ اور فلسفی گزرے ہیں۔ وہ لکھتے ہیں کہ اللہ تعالٰی نے انسان کو جو عقل دی ہے وہ بڑی کام کی چیز ہے۔ لیکن یہ اسی وقت تک کام کی چیز ہے جب اس کو اس کے دائرے میں استعمال کیا جائے۔ لیکن اگر اس کو اس کے دائرے سے باہر استعمال کروگے تو یہ کام نہیں دے گی اور…
0 notes
jidariaat · 3 months
Text
عقل کا دائرہ کار -قسط ۸- عقل کا ایک اور فریب
عقل کا دائرہ کار قسط: ۸ (ماخوذ از اصلاحی خطبات، مفتی تقی عثمانی مد ظلہ العالی) (جمع و ترتیب: محمد اطہر قاسمی) عقل کا ایک اور فریب بات واضح کرنے کے لیے ایک اور مثال عرض کردوں کہ یہ ایٹم بم جس کی تباہ کاریوں سے تمام دنیا آج خوف زدہ اور پریشان ہے، اور ایٹمی اسلحہ میں تخفیف کے طریقے تلاش کر رہی ہے۔ انسائیکلوپیڈیا آف برٹانیکا (Encyclopedia of Britannica) میں ایٹم بم پر جو مقالہ لکھا گیا ہے اس کو ذرا…
0 notes
jidariaat · 3 months
Text
عقل کا دائرہ کار -قسط ۷- وحی الٰہی سے آزادی کا نتیجہ
عقل کا دائرہ کار قسط: ۷ (ماخوذ از اصلاحی خطبات، مفتی تقی عثمانی مد ظلہ العالی) (جمع و ترتیب: محمد اطہر قاسمی) وحی الٰہی سے آزادی کا نتیجہ یہ سب کیوں ہورہا ہے؟ اس لیے کہ عقل کو اس جگہ استعمال کیا جارہا ہے، جو عقل کے دائرہ کار (Jurisdiction) میں نہیں ہے، جہاں وحی الٰہی کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ اور عقل کو وحی الٰہی سے آزاد کرنے کا نتیجہ یہ ہے کہ برطانیہ کی پارلیمنٹ ہم جنس پرستی (Homosexuality) کے…
0 notes
jidariaat · 3 months
Text
عقل کا دائرہ کار -قسط ۶- بہن اور جنسی تسکین
عقل کا دائرہ کار قسط: ۶ (ماخوذ از اصلاحی خطبات، مفتی تقی عثمانی مد ظلہ العالی) (جمع و ترتیب: محمد اطہر قاسمی) بہن اور جنسی تسکین اور دوسری جگہ عبید اللہ بن حسن قیروانی عقل کی بنیاد پر اپنے پیرووں کو یہ پیغام دے رہا ہے، وہ کہتا ہے: ’’یہ کیا وجہ ہے کہ جب ایک بہن اپنے بھائی کے لیے کھانا پکا سکتی ہے، اس کی بھوک دور کرسکتی ہے، اس کی راحت کے لیے اس کے کپڑے سنوار سکتی ہے، اس کا بستر درست کر سکتی ہے، تو…
0 notes
jidariaat · 3 months
Text
عقل کا دائرہ کار-قسط ۵ -عقل دھوکہ دینے والی ہے
عقل کا دائرہ کار قسط: ۵ (ماخوذ از اصلاحی خطبات، مفتی تقی عثمانی مد ظلہ العالی) (جمع و ترتیب: محمد اطہر قاسمی) عقل دھوکہ دینے والی ہے آج کل عقل پرستی (Rationalism) کا بڑا زور ہے، اور کہا جاتا ہے کہ ہرچیز کو عقل کی میزان پر رکھ کر اور تول کر اختیار کریں گے؛ لیکن عقل کے پاس کوئی ایسا لگا بندھا ضابطہ (Formula) اور کوئی لگا بندھا اصول (Principle) نہیں ہے، جو عالمی حقیقت (Universal Truth) رکھتا ہو۔ جس…
0 notes
jidariaat · 3 months
Text
تیسرا ذریعہ علم وحی الٰہی
عقل کا دائرہ کار قسط: ۴ (ماخوذ از اصلاحی خطبات، مفتی تقی عثمانی مد ظلہ العالی) (جمع و ترتیب: محمد اطہر قاسمی) عقل کا دائرہ کار لیکن جس طرح ان پانچوں حواس کا دائرہ کار لامحدود (Unlimited) نہیں تھا؛ بلکہ ایک حد پر جاکر ان کا دائرہ کار ختم ہوگیا تھا۔ اسی طرح عقل کا دائرہ کار (Jurisdiction) بھی لامحدود (Unlimited) نہیں ہے۔ عقل بھی ایک حد تک انسان کو کام دیتی ہے، ایک حد تک رہنمائی کرتی ہے۔ اس حد سے…
0 notes
jidariaat · 3 months
Text
حواس خمسہ کا دائرہ کار
عقل کا دائرہ کار قسط: ۳ (ماخوذ از اصلاحی خطبات، مفتی تقی عثمانی مد ظلہ العالی) (جمع و ترتیب: محمد اطہر قاسمی) حواس خمسہ کا دائرہ کار مثال کے طور پر انسان کو سب سے پہلے جو ذرائع علم عطا ہوئے وہ اس کے حواس خمسہ ہیں؛ آنکھ، کان، ناک اور زبان وغیرہ۔ آنکھ کے ذریعے دیکھ کر بہت سی چیزوں کا علم حاصل ہوتا ہے۔ زبان کے ذریعے چکھ کر علم حاصل ہوتا ہے۔ ناک کے ذریعے سونگھ کر علم حاصل ہوتا ہے۔ ہاتھ کے ذریعے…
View On WordPress
0 notes