#تفسیر آسان قرآن ۔۔۔ مفتی محمد تقی عثمانی
Explore tagged Tumblr posts
Text
#القرآن #سورة #الشعراء | #آيت #نمبر 123 تا 140 | #آسان #ترجمہ و #تفسیر #قرآن #اردو | #مفتی #محمد #تقی #عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ #القرآن_الكريم #سورة_الشعراء #اردوترجمہ #مفتی_محمدتقی_عثمانی #مفتی_محمد_تقی_عثمانی #آسان_ترجمہ_قرآن
1 note
·
View note
Text
تفسیر آسان قرآن ۔۔۔ مفتی محمد تقی عثمانی، جمع و ترتیب: محمد عظیم الدین، اعجاز عبید
تفسیر آسان قرآن ۔۔۔ مفتی محمد تقی عثمانی، جمع و ترتیب: محمد عظیم الدین، اعجاز عبید
تفسیر آسان قرآن
محمد تقی عثمانی
جمع و ترتیب: محمد عظیم الدین، اعجاز عبید
یہاں نمونے کے لیے فاتحہ اور بقرہ کی ۱۵۰ آیات شامل کی گئی ہیں۔ مکمل تفسیر ڈاؤن لوڈ کر کے پڑھی جا سکتی ہے جن کو ۸ حصوں میں اپ لوڈ کیا جا رہا ہے۔
حصہ اول.۔ فاتحہ ۔ نساء ورڈ فائل ای پب فائل
کنڈل فائل
حصہ دوم ۔ مائدہ ۔ آنفال ورڈ فائل ای پب فائل کنڈل فائل
۱۔ سورۃ فاتحہ
تعارف
سورة فاتحہ نہ…
View On WordPress
#اعجاز عبید#تفسیر آسان قرآن#تفسیر آسان قرآن ۔۔۔ مفتی محمد تقی عثمانی#تقی عثمانی#جمع و ترتیب: محمد عظیم الدین اور اعجاز عبید#محمد تقی عثمانی#محمد عظیم الدین#مفتی محمد تقی عثمانی#مکتبۂ جبرئیل#مکتبہ جبریل
2 notes
·
View notes
Text
سعودی عرب کے وزارتِ مذہبی امور کی جانب سے جماعت تبلیغ پر لگاںٔی گںٔی پابندیوں اور الزامات پر زیادہ کچھ نہیں بس مرحوم مولانا ظفر علی خان صاحب کا ایک شعر، ایک لفظ کی تبدیلی کے ساتھ آپ کی نظر کرتا ہوں تھوڑی وضاحت کے ساتھ۔
_*سعودی¹* کے فتوؤں کا سستا ہے بھاؤ_
_ملتے ہیں کوڑی کے اب تین تین_
_خدا نے یہ کہہ کر ان کو ڈھیل دی_
_*واملی لہم ان کیدی متین²*_
★ 1) اصل شعر میں لفظ بریلی استعمال ہوا ہے اسکی وجہ مولوی احمد رضا خان صاحب کا قلم تھا جس نے نا جانے کتنے ہی اہل اسلام کو داںٔرہِ اسلام سے خارج کیا اپنی سطحی اور بھدی عقل و فہم کی بنیاد پر، حالیہ حماقت پر میں نے اسکی جگہ نںٔی فتویٰ فیکٹری سعودی لکھ دیا، کہ وہاں کے وہ سرکاری اور غیر سرکاری نام نہاد شیوخ جو در حقیقت ریال کے آگے اپنی عقلوں اور تحقیق کے صلاحیتوں کو آگ لگا چکے ہیں یا پھر بے غیرتی کے لال رومالوں کو اپنے سروں پر اس انداز سے باندھ رکھا ہے کہ نا تو حق دیکھ سکتے ہیں نا سن سکتے ہیں اور نا ہی حق بول سکتے ہیں۔ میں حیران ہوں کہ تحقیق کو انہوں نے اپنے طریقہ کار سے حذف کر دیا یا پھر لفظِ تحقیق کے ساتھ بھونڈا مذاق کر دیا اور حقیقت سے پرے صرف الزامات کی ریت پر محل تعمیر کردیا۔
★ *2) واملی لہم ان کیدی متین* ﴿۱۸۳﴾ سورہ الأعراف
*ترجمہ:* اور میں ان کو ڈھیل دیتا ہوں، یقین جانو کہ میری خفیہ تدبیر بڑی مضبوط ہے۔
*تفسیر:* یہ ان لوگوں کے لئے خطرے کی گھنٹی ہے جو مسلسل نافرمانی کئے جارہے ہوں اور پھر بھی دنیا کے عیش و عشرت سے لطف اندوز ہورہے ہوں، اور جنہیں کبھی یہ خیال بھی نہ آتا ہو کہ انہیں کسی دن اللہ تعالیٰ کے سامنے پیش ہونا ہے، کیونکہ ایسی نافرمانیوں اور ایسی غفلت کے ساتھ جو دنیوی عیش و عشرت میسر آتی ہے تو وہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ڈھیل ہوتی ہے جس کو قرآن کریم نے استدراج کا نام دیا ہے، ایک وقت آتا ہے کہ ایسا شخص اچانک پکڑلیا جاتا ہے کبھی تو یہ پکڑ دنیا میں ہوجاتی ہے اور اگر ایسا نہ ہوئی تو آخرت میں تو ہونی ہی ہونی ہے۔
تفسیر- آسان ترجمہ قرآن از حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب
_تحریر شیخ زبیر
6 notes
·
View notes
Text
#القرآن #سورة #الناس | #آيت #نمبر 1 تا 6 | #آسان #ترجمہ و #تفسیر #قرآن #اردو | #مفتی #محمد #تقی #عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ #القرآن_الكريم #سورة_الناس #اردوترجمہ #مفتی_محمدتقی_عثمانی #مفتی_محمد_تقی_عثمانی #آسان_ترجمہ_قرآن ۔
1 note
·
View note
Text
#القرآن #سورة #الفلق | #آيت #نمبر 1 تا 5 | #آسان #ترجمہ و #تفسیر #قرآن #اردو | #مفتی #محمد #تقی #عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ #القرآن_الكريم #سورة_الفلق #اردوترجمہ #مفتی_محمدتقی_عثمانی #مفتی_محمد_تقی_عثمانی #آسان_ترجمہ_قرآن ۔
1 note
·
View note
Text
#القرآن #سورة #الإخلاص | #آيت #نمبر 1 تا 4 | #آسان #ترجمہ و #تفسیر #قرآن #اردو | #مفتی #محمد #تقی #عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ #القرآن_الكريم #سورة_الإخلاص #اردوترجمہ #مفتی_محمدتقی_عثمانی #مفتی_محمد_تقی_عثمانی #آسان_ترجمہ_قرآن ۔
1 note
·
View note
Text
#القرآن #سورة #المسد | #آيت #نمبر 1 تا 5 | #آسان #ترجمہ و #تفسیر #قرآن #اردو | #مفتی #محمد #تقی #عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ #القرآن_الكريم #سورة_المسد #اردوترجمہ #مفتی_محمدتقی_عثمانی #مفتی_محمد_تقی_عثمانی #آسان_ترجمہ_قرآن ۔
1 note
·
View note
Text
#القرآن #سورة #النصر | #آيت #نمبر 1 تا 3 | #آسان #ترجمہ و #تفسیر #قرآن #اردو | #مفتی #محمد #تقی #عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ #القرآن_الكريم #سورة_النصر #اردوترجمہ #مفتی_محمدتقی_عثمانی #مفتی_محمد_تقی_عثمانی #آسان_ترجمہ_قرآن ۔
0 notes
Text
#القرآن #سورة #النصر | #آيت #نمبر 1 تا 3 | #آسان #ترجمہ و #تفسیر #قرآن #اردو | #مفتی #محمد #تقی #عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ #القرآن_الكريم #سورة_النصر #اردوترجمہ #مفتی_محمدتقی_عثمانی #مفتی_محمد_تقی_عثمانی #آسان_ترجمہ_قرآن ۔
1 note
·
View note
Text
#القرآن #سورة #الکافرون | #آيت #نمبر 1 تا 6 | #آسان #ترجمہ و #تفسیر #قرآن #اردو | #مفتی #محمد #تقی #عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ #القرآن_الكريم #سورة_الکافرون #اردوترجمہ #مفتی_محمدتقی_عثمانی #مفتی_محمد_تقی_عثمانی #آسان_ترجمہ_قرآن ۔
1 note
·
View note
Text
#القرآن #سورة #الماعون | #آيت #نمبر 1 تا 7 | #آسان #ترجمہ و #تفسیر #قرآن #اردو | #مفتی #محمد #تقی #عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ #القرآن_الكريم #سورة_الماعون #اردوترجمہ #مفتی_محمدتقی_عثمانی #مفتی_محمد_تقی_عثمانی #آسان_ترجمہ_قرآن ۔
1 note
·
View note
Text
#القرآن #سورة #قریش | #آيت #نمبر 1 تا 4 | #آسان #ترجمہ و #تفسیر #قرآن #اردو | #مفتی #محمد #تقی #عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ #القرآن_الكريم #سورة_قریش #اردوترجمہ #مفتی_محمدتقی_عثمانی #مفتی_محمد_تقی_عثمانی #آسان_ترجمہ_قرآن ۔
1 note
·
View note
Text
#القرآن #سورة #الفیل | #آيت #نمبر 1 تا 5 | #آسان #ترجمہ و #تفسیر #قرآن #اردو | #مفتی #محمد #تقی #عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ #القرآن_الكريم #سورة_الفیل #اردوترجمہ #مفتی_محمدتقی_عثمانی #مفتی_محمد_تقی_عثمانی #آسان_ترجمہ_قرآن ۔
1 note
·
View note
Text
#القرآن #سورة #الهمزة | #آيت #نمبر 1 تا 9 | #آسان #ترجمہ و #تفسیر #قرآن #اردو | #مفتی #محمد #تقی #عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ #القرآن_الكريم #سورة_الهمزة #اردوترجمہ #مفتی_محمدتقی_عثمانی #مفتی_محمد_تقی_عثمانی #آسان_ترجمہ_قرآن ۔
1 note
·
View note
Text
#القرآن #سورة #العصر | #آيت #نمبر 1 تا 3 | #آسان #ترجمہ و #تفسیر #قرآن #اردو | #مفتی #محمد #تقی #عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ #القرآن_الكريم #سورة_العصر #اردوترجمہ #مفتی_محمدتقی_عثمانی #مفتی_محمد_تقی_عثمانی #آسان_ترجمہ_قرآن ۔
unknown
1 note
·
View note