#لڑائی
Explore tagged Tumblr posts
Text
ہماری لڑائی امریکا کے بہتر مستقبل کیلئے ہے:کملا ہیرس کا شکست کے بعد خطاب
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے الیکشن میں شکست کے بعد خطاب میں الیکشن مہم میں ساتھ دینے والوں شکریہ ادا کیا۔امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ سے ہارنے والی کملا ہیرس نے شکست قبول کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں ہار مانتی ہوں، اقتدار کی پر امن منتقلی یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔شکست کے بعد اپنے خطاب میں کملا ہیرس نے کہا کہ الیکشن نتائج تسلیم کرنے چاہئیں، جمہوریت کا…
0 notes
Text
’لڑائی جھگڑے‘ کے دوران شاہین آفریدی کا بابراعظم کیلئے پیغام سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کی سالگرہ پر شاہین آفریدی نے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کپتانی کو لیکر شاہین شاہ آفریدی اور بابراعظم کے درمیان اختلافات کی خبروں کے بیچ فاسٹ بولر نے اپنے سابق کپتان کو سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام بھیج کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بدترین شکست کے بعد دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہونے…
0 notes
Text
اداکارہ نرگس اور انکے شوہر کی لڑائی کس عورت کی وجہ سے ہوئی؟
تحریر: آفتاب انور اپنے پولیس افسر شوہر ماجد بشیر کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی معروف پاکستانی اداکارہ نرگس کے انتہائی قریبی ذرائع نے انکشاف کیا یے کہ میاں بیوی میں جھگڑوں کا اغاز تب ہوا جب نرگس کو پتہ چلا کہ انکا شوہر معروف ٹی وی میزبان آفتاب اقبال کی سابقہ اہلیہ اور معروف ڈانسر مریم کے ساتھ افئیر چلا رہا ہے۔ ذرائع کا دعوی یے کہ آفتاب اقبال نے مریم سے دوسری شادی کی تھی لیکن بعد میں اسے چھوڑ…
0 notes
Text
جھگڑے لڑائی میں دینے والی طلاق کا حکم از علامہ کمال احمد علیمی
جھگڑے لڑائی میں دینے والی طلاق کا حکم از علامہ کمال احمد علیمی کیا فرماتے ہیں علمائے دین مسئلہ ذیل میں زید اور اس کی بیوی میں جھگڑا ہوا جس کی وجہ سے جھگڑے ہی کے درمیان زید نے اپنی بیوی کو کہا میں تجھے ایک دو،تین طلاق دیا اس کے بعد بیوی نے اپنے آپ کو زید سے الگ کر لیاہے جبکہ زید کہتا ہے کہ میں نے طلاق نہیں دیا ہے دریافت طلب امر یہ ہے کہ صورت مذکورہ میں طلاق واقع ہوئی کہ نہیں قرآن وحدیث کی روشنی…
View On WordPress
#Jhagde me di gai talaq ka hukm#جھگڑے لڑائی میں دینے والی طلاق کا حکم از علامہ کمال احمد علیمی#کیا جھگڑے میں طلاق دینے سے طلاق ہو جاتی ہے
0 notes
Text
youtube
0 notes
Text
Love is worth fighting for unless you are not the only one fighting:
مُحبت اس وقت تک لڑنے کے قابل ہے جب تک کہ وہ صرف ایک کی لڑائی نہ ہو
#aesthetic#desi tumblr#urdu literature#urdu shayari#desi tag#desiblr#dark acadamia aesthetic#chaotic academic aesthetic#dark academia#love
27 notes
·
View notes
Text
ایک ماں لکھتی ہیں!
وہ بھی کیا دن تھے جب میرا گھر ہنسی مذاق اور لڑائی جھگڑے کی آوازوں سے گونجتا تھا۔ہر طرف بکھری ہوئی چیزیں ۔ ۔ ۔ بستر پر پینسلوں اور کتابوں کا ڈھیر ۔ ۔ ۔ پورے کمرے میں پھیلے ہوئے کپڑے۔ میرا پورا دن ان کو کمرہ صاف کرنے اور چیزیں سلیقے سے رکھنے کے لیے ڈانٹنے میں گزرتا۔
صبح کے وقت ایک جاگتے ہی کہتا:
ماما مجھے ایک کتاب نہیں مل رہی
دوسرا چیختا:
میرے جوتے کہاں ہیں؟
ایک منمناتا:
ماما میری ہوم ورک والی ڈائری!
اور دوسرا رندھی آواز میں کہتا:
ماما میں اپنا ہوم ورک کرنا بھول گیا ۔ ۔ ۔
ہر کوئی اپنا اپنا رونا رو رہا ہوتا۔ اور میں چیختی کہ آپ کی چیزوں کا خیال رکھنا میری ذمہ داری نہیں ۔ ۔ ۔ اب آپ بڑے ہو گئے ہو، خود سنبھالو!
آج میں ان کے کمرے کے دروازے پر کھڑی ہوں. بستر خالی ہیں. الماریوں میں صرف چند کپڑے ہیں. جو چیز باقی ہے، وہ ہے ان کی خوشبو.
اور میں ان کی خوشبو محسوس کر کے اپنے خالی دل کو بھرنے کی کوشش کرتی ہوں۔
اب صرف ان کے قہقوں، جھگڑوں اور میرے گلے لگنے کی یاد ہے.
آج میرا گھر صاف ہے۔ سب کچھ اپنی جگہ پر ہے۔ یہ پرسکون، پرامن اور خاموش ہے ۔ ۔ ۔ زندگی سے خالی ایک صحرا کی طرح۔
وہ ان کا دروازے کھلے چھوڑ کر بھاگ جانا اور میرا چیختے رہنا کہ دروازے بند کرو۔ آج سب دروازے بند ہیں اور انہیں کھلا چھوڑ جانے والا کوئی نہیں۔
ایک کسی دوسرے شہر چلا گیا ہے اور دوسرا کسی دوسرے ملک۔ دونوں زندگی میں اپنا راستہ ڈھونڈ رہے ہیں۔
ہر بار وہ آتے ہیں اور ہمارے ساتھ کچھ دن گزارتے ہیں۔ جاتے ہوئے جب وہ اپنے بیگ کھینچتے ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے میرا دل بھی ساتھ کھنچ رہا ہے۔
میں سوچتی ہوں کہ کاش میں ان کا یہ بیگ ہوتی تو ان کے ساتھ رہتی۔
لیکن پھر میں دعا کرتی ہوں کہ وہ جہاں رہیں آباد رہیں۔
اگر آپ کے بچے ابھی چھوٹے ہیں تو انہیں انجوائے کریں۔ ان کو گدگدائیں، ان کی معصوم حیرت کو شیئر کریں اور ان کی چھوٹی چھوٹی پریشانیوں کا مداوا کریں۔
گھر گندا ہے، کمرے بکھرے ہیں اور دروازے کھلے ہیں تو رہنے دیں۔ یہ سب بعد میں بھی ٹھیک ہو سکتا ہے۔ لیکن بچوں کے ساتھ یہ وقت آپ کو دوبارہ نہیں ملے گا.
3 notes
·
View notes
Text
ترکیہ اسرائیل تجارتی تعلقات منقطع
دوسری عالمی جنگ کے بعد دنیا میں ہونے والی پیش رفت پر ترکیہ کو اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرنا پڑی۔ سوویت یونین کے خطرے نے ترکیہ کو مغربی بلاک کے بہت قریب کر دیا اور اس دوران ترکیہ نے نیٹو میں شمولیت کی اپنی تیاریاں شروع کر دیں۔ ترکیہ نے 14 مئی 1948 کو قائم ہونے والی ریاست اسرائیل کو فوری طور پر تسلیم نہ کیا اور’’انتظار کرو اور دیکھو‘‘ کی پالیسی پر عمل کیا۔ ترکیہ نے 1948-1949 کی عرب اسرائیل جنگ میں بھی غیر جانبدار رہنے کا انتخاب کیا، جو اسرائیل کے قیام کے فوراً بعد شروع ہوئی تھی۔ تقریباً ایک سال بعد 24 مارچ 1949 کو ترکیہ اسرائیل کو تسلیم کرنے والا پہلا اسلامی ملک بن گیا اور ترکیہ کے اسرائیل کے ساتھ اقتصادی اور سیاسی تعلقات کی بنیادیں اس دور میں رکھی گئیں۔ ایردوان کے دور میں کئی بار اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں بڑے پیمانے پر کشیدگی بھی دیکھی گئی اور دونوں ممالک نےکئی بار سفیر کی سطح کے تعلقات کو نچلی سطح پر جاری رکھنے کو ترجیح دی۔ حالیہ کچھ عرصے کے دوران ترکیہ پر اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے کا الزام لگایا گیا جس پر ترکیہ نے ان تمام الزامات کو یکسر مسترد کر دیا۔ ترکیہ اس وقت تک غزہ کو امداد فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔
گزشتہ ہفتے نماز جمعہ کے بعد صدر ایردوان نے اسرائیل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے درمیان اس وقت 9.5 بلین ڈالر کا تجارتی حجم موجود ہے۔ اس سے اگرچہ ترکیہ کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے لیکن یہ منفی اثرات غزہ پر معصوم انسانوں کی نسل کشی کے سامنے ہمارے لیے کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔ اس طرح ترکیہ نے پہلی بار اسرائیل پر تجارتی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترکیہ کی وزارتِ تجارت نے اپنے بیان میں کہا کہ جب تک غزہ میں جنگ بندی کا اعلان نہیں کیا جاتا اسرائیل کیلئے 54 مختلف کٹیگریز سے مصنوعات کی برآمدات پر پابندی ہو گی اور پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ ترکیہ کا یہ اعلان اسرائیل کی جانب سے ایئر ڈراپ یعنی فضا کے ذریعے امداد میں حصہ لینے کی ترکیہ کی درخواست مسترد کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔ ترکیہ کے شماریاتی ادارے (TUIK) کے اعداد و شمار کے مطابق، 2023 میں اسرائیل کو ترکیہ کی برآمدات 5.2 بلین ڈالر تھیں، اور اسرائیل سے اس کی درآمدات 1.6 بلین ڈالر تھیں۔ اس ایک سال کی مدت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم تقریباً 6.8 بلین ڈالر تھا اور ترکیہ، اسرائیل کے ساتھ اپنی برآمدات کی فہرست میں 13 ویں نمبر پر ہے۔
اسرائیل پر لگائی جانے والی تجارتی پابندیوں کے بعد ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے ظلم و ستم کے باوجود وہ جوابدہ نہیں ہے اور نہ ہی اسے اب تک کسی قسم کی سزا کا سامنا کرنا پڑا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ پوری امت کا فرض ہے کہ وہ فلسطینیوں کے دفاع کیلئے صف بندی کرے۔ یہ ہمارا امتحان ہے ہمیں ثابت کرنا چاہیے کہ ہم متحد ہو سکتے ہیں۔ ہمیں یہ دکھانا چاہیے کہ اسلامی دنیا سفارتی ذرائع سے اور جب ضروری ہو، زبردستی اقدامات کے ذریعے نتائج حاصل کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قبضے کے خلاف مزاحمت اب اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ نہیں ہے، بلکہ پوری دنیا کے ظالموں اور مظلوموں کے درمیان لڑائی ہے۔ وزیر خارجہ فیدان نے کہا کہ اگر ہم نے (غزہ میں) اس سانحے سے سبق نہ سیکھا اور دو ریاستی حل کی طرف گامزن نہ ہوئے تو یہ غزہ کی آخری جنگ نہیں ہو گی بلکہ مزید جنگیں اور آنسو ہمارے منتظر ہوں گے۔ ہمیں اسرائیل کو 1967 کی سرحدوں کو قبول کرنے پر مجبور کرنا ہو گا۔
حماس سمیت تمام فلسطینی 1967 کی بنیاد پر قائم ہونے والی فلسطینی ریاست کو قبول کرنے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ نے دو ریاستی حل کیلئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں اور عالم اسلام اب فلسطین کے مسئلے پر اتحاد کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ یکم مئی کو ترکیہ نے جنوبی افریقہ کی طرف سے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں دائر کردہ نسل کشی کے مقدمے میں مداخلت کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا اور اس بات پر زور دیا کہ وہ تمام ممکنہ سفارتی ذرائع استعمال کرے گا اور اسرائیل کو روکنے کیلئے کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کرے گا۔ ترکیہ کے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مکمل طور پر منقطع کرنے کے حوالے سے انقرہ میں فلسطینی سفیر مصطفیٰ نے کہا کہ ترکی کا یہ فیصلہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ریاست پر اثر انداز ہونے کی جانب ایک عملی قدم کی نمائندگی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ’’ ترکیہ نے یہ فیصلہ 9 اپریل تک غزہ کو ہوائی جہاز کے ذریعے انسانی امداد بھیجنے کی کوشش کو روکنے کے بعد کیا تھا اور 2 مئی کو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو مکمل طور پر منقطع کر دیا گیا ہے۔
اس فیصلے پر اس وقت تک عمل درآمد ہوتے رہنا چاہیے جب تک غزہ کیلئے انسانی امداد کی بلاتعطل رسائی کیاجازت نہ مل جائے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ اسرائیل کے حملے شروع ہونے کے وقت سے ہی غزہ کی پٹی میں فیلڈ ہسپتال تیار کررہا تھا اور ضروری سازو سامان العریش ہوائی اڈے اور بندرگاہ پر پہنچادیا گیا تھا لیکن اسرائیل نے ان آلات کو غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا۔ اور ترکی کو فیلڈ ہسپتال بنانے کی اجازت نہیں دی بلکہ غزہ کی پٹی میں قائم واحد کینسر ہسپتال، جسے ترکیہ نے قائم کیا کیا تھا، کو بھی تباہ کر دیا ۔
ڈاکٹر فرقان حمید
بشکریہ روزنامہ جنگ
2 notes
·
View notes
Text
گِلے ہزار سہی، حد سے ہم بڑھیں گے نہیں
ہے کوئی بات مگر آپ سے کہیں گے نہیں
ہم اِس لڑائی کو شرطِ ادب سمجھتے ہیں
وہ سامنے بھی اگر آ گیا، مِلیں گے نہیں
جو بات دِل میں ہے، خود اپنے کان میں کہہ لے
یہ گفتگو در و دیوار تو سُنیں گے نہیں
جہاں میں کوئی بھی شے بے سَبب نہیں ہوتی
سَبب کوئی بھی ہو، اِنکار ہم سُنیں گے نہیں
عجب نہیں کہ ، اِسی بات پر لڑائی ہو
معاہدہ یہ ہُوا ہے، کہ اب لڑیں گے نہیں
کِسی بھی خوف سے کیوں چھوڑدیں تِری قُربت
کہیں بھی جائیں، اِس الزام سے بچیں گے نہیں
جو ہم نے دیکھا ہے لفظوں میں کیسے آئے گا
جو نقش دِل میں ہیں، وہ ریت پر بنیں گے نہیں
ہوا کے ساتھ لپکتی ہے تِیرگی شہزاد
چراغ ہوں بھی تو اِس رات میں جلیں گے نہیں
2 notes
·
View notes
Text
ہماری زندگی میں اکثر ایسے دن بھی آتے ہیں جب ہمارے اور ہمارے پسندیدہ ترین شخص کے درمیان محض گڈ مارننگ اور گڈ نائٹ ان دو میسجز کا تعلق رہ جاتا ہے،
جہاں کبھی ہم میسجز کے انبار لگا دیتے تھے وہاں صرف چند بیزار سے میسج پڑے نظر آتے ہیں، اس شخص کے ساتھ ہمارے رابطے ختم ہو جاتے ہیں جس سے کبھی لڑائی کرتے کرتے دن سے رات ہو جاتی تھی اور موضوع یہی ہوتا تھا کہ " تم بات کیوں نہیں کرتے، تم ٹائم کیوں نہیں دیتے۔🥀
5 notes
·
View notes
Text
ریسٹورنٹ میں کرسی پر خواتین کی لڑائی ہوٹل میدان جنگ بن گیا
(ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں 2 خواتین کے درمیان میز سے بغیر پوچھے کرسی اٹھانے پر جھگڑا ہوگیا، جہاں خواتین نے ایک دوسرے پر تھپڑ اور گھونسے برسائے۔ پولیس کے مطابق کراچی میں ڈیفنس کے علاقے خیابان سحر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ریسٹورنٹ میں میں ٹیبل کے ساتھ رکھی کرسی اٹھانے پر وہاں موجود 2 خاندانوں کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ تلخ کلامی کے بعد بات ہاتھا پائی تک پہنچ گئی جس میں مردوں…
0 notes
Text
یَسۡئَلُوۡنَکَ عَنِ الشَّہۡرِ الۡحَرَامِ قِتَالٍ فِیۡہِ ؕ قُلۡ قِتَالٌ فِیۡہِ کَبِیۡرٌ ؕ وَ صَدٌّ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ کُفۡرٌۢ بِہٖ وَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ ٭ وَ اِخۡرَاجُ اَہۡلِہٖ مِنۡہُ اَکۡبَرُ عِنۡدَ اللّٰہِ ۚ وَ الۡفِتۡنَۃُ اَکۡبَرُ مِنَ الۡقَتۡلِ ؕ وَ لَا یَزَالُوۡنَ یُقَاتِلُوۡنَکُمۡ حَتّٰی یَرُدُّوۡکُمۡ عَنۡ دِیۡنِکُمۡ اِنِ اسۡتَطَاعُوۡا ؕ وَ مَنۡ یَّرۡتَدِدۡ مِنۡکُمۡ عَنۡ دِیۡنِہٖ فَیَمُتۡ وَ ہُوَ کَافِرٌ فَاُولٰٓئِکَ حَبِطَتۡ اَعۡمَالُہُمۡ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ ۚ وَ اُولٰٓئِکَ اَصۡحٰبُ النَّارِ ۚ ہُمۡ فِیۡہَا خٰلِدُوۡنَ ﴿۲۱۷﴾
.
لوگ آپ سے حرمت والے مہینوں میں لڑائی کی بابت سوال کرتے ہیں ، آپ کہہ دیجیئے کہ ان میں لڑائی کرنا بڑاگناہ ہے ، لیکن اللہ کی راہ سے روکنا اس کے ساتھ کفر کرنا اور مسجد حرام سے روکنا اور وہاں کے رہنے والوں کو وہاں سے نکالنا ، اللہ کے نزدیک اس سے بھی بڑا گناہ ہے یہ فتنہ قتل سے بھی بڑا گناہ ہے یہ لوگ تم سے لڑائی بھڑائی کرتے ہی رہیں گے یہاں تک کہ اگر ان سے ہو سکے تو تمہیں تمہارے دین سے مرتد کر دیں اور تم میں سے جو لوگ اپنے دین سے پلٹ جائیں اور اسی کفر کی حالت میں مریں ، ان کے اعمال دنیاوی اور اخروی سب غارت ہوجائیں گے ۔ یہ لوگ جہنمی ہوں گے اور ہمیشہ ہمیشہ جہنم میں ہی رہیں گے ۔
.
They ask you about the sacred month - about fighting therein. Say, "Fighting therein is great [sin], but averting [people] from the way of Allah and disbelief in Him and [preventing access to] al-Masjid al-Haram and the expulsion of its people therefrom are greater [evil] in the sight of Allah . And fitnah is greater than killing." And they will continue to fight you until they turn you back from your religion if they are able. And whoever of you reverts from his religion [to disbelief] and dies while he is a disbeliever - for those, their deeds have become worthless in this world and the Hereafter, and those are the companions of the Fire, they will abide therein eternally.
2 notes
·
View notes
Text
سپریم کورٹ کے ججز کی لڑائی چوک چوراہوں میں کیوں آ گئی؟
سینیئر صحافی انصار عباسی نے کہا ہے کہ پاکستانی سپریم کورٹ کے جج صاحبان آپس میں دست و گریبان ہو کر لڑتے ہوئے اب چوک چراہوں میں آ چکے ہیں جس سے عدلیہ کی رہی سہی ساکھ کا بھی جنازہ نکل گیا ہے۔ اپنے تازہ سیاسی تجزیے میں انصار عباسی کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ کے ججوں کا آپس کا اختلاف ایک ایسی لڑائی میں بدل چکا جو سب کے سامنے عوامی سطح پر لڑی جا رہی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس منصور علی شاہ کی…
0 notes
Text
پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیا
دل جگر تشنۂ فریاد آیا
دم لیا تھا نہ قیامت نے ہنوز
پھر ترا وقت سفر یاد آیا
سادگی ہائے تمنا یعنی
پھر وہ نیرنگ نظر یاد آیا
عذر واماندگی اے حسرت دل
نالہ کرتا تھا جگر یاد آیا
زندگی یوں بھی گزر ہی جاتی
کیوں ترا راہ گزر یاد آیا
کیا ہی رضواں سے لڑائی ہوگی
گھر ترا خلد میں گر یاد آیا
آہ وہ جرأت فریاد کہاں
دل سے تنگ آ کے جگر یاد آیا
پھر ترے کوچہ کو جاتا ہے خیال
دل گم گشتہ مگر یاد آیا
کوئی ویرانی سی ویرانی ہے
دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا
میں نے مجنوں پہ لڑکپن میں اسدؔ
سنگ اٹھایا تھا کہ سر یاد آیا
وصل میں ہجر کا ڈر یاد آیا
عین جنت میں سقر یاد آیا
1 note
·
View note
Text
youtube
#بندروں کی یہ لڑائی دیکھ کر مزہ آ جاۓ گا | Funny Orangutan Boxing Show Must Watch | Facts in Urdu#Youtube
0 notes
Text
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر علاقائی خبریں تاریخ : 31 ؍ اکتوبر 2024 ء وقت : صبح 09.00 سے 09.10 بجے
سب سے پہلے خاص خبروں کی سرخیاں
٭ اسمبلی انتخابات کے لیے ریاست بھر سے 7/ ہزار50/ امید واروں کے عریضے چھان بین کے بعد درست قرار
٭ مہا وِکاس آ گھاڑی کسی بھی حلقے میں اتحادی پارٹی کے امید وار کے سامنے امید وار نہیں اُتارے گی ‘ کانگریس پارٹی کے ریاستی مبصر رمیش چینی تھلا کا خلا صہ
٭ مہا راشٹر نو نِر مان سینا کے سر براہ راج ٹھاکرے کا مہا یو تی کے ساتھ جانے کا امکان
٭ مرکزی سر کاری ملازمین اور سبک دوش وظیفہ یابان کے مہنگائی بھتے میں 3/ فیصد زائد اضا فہ
٭ نَرک چتُردَشی کی تقاریب کا گھر گھر میں انعقاد ‘ ہر طرف مختلف مذہبی اجلاس کا اہتمام
اور
٭ آئندہ سال فر وری-مارچ میں مجوزہ بارہویں کے امتحانات میں شرکت کے لیے در خواست دہی کی مہلت میں توسیع
اب خبریں تفصیل سے...
کل وِدھان سبھا الیکشن کے پرچوں کی جانچ کل عمل کا ہوا۔ ریاست میں 288/ میں سے287/ حلقوں کے تقریبا 7/ ہزار967/ امید واروں میں سے 7/ ہزار 50/ امید واروں کے پر چے اہل پائے گئے ہیں جبکہ917/ پر چے نا اہل پائے گئے۔
ناگپور مغرب اسمبلی حلقہ سے ایک امید وار کی در خواست کی جانچ آج تک کے لیے آگے بڑھانے کی اطلاع چیف الیکشن افسر دفتر نے دی ہے۔ آئندہ4/ نومبر تک در خواست واپس لی جا سکتی ہیں۔
***** ***** *****
مراٹھواڑہ کے چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلعے کے 9/ اسمبلی حلقوں میں 437/ امید واروں نے613/ پر چے داخل کیے ہیں۔ اِن میں سے 398/ امید واروں کے522/ پر چے اہل پائے گئے ہیں۔
جالنہ ضلعے میں 291/ پر چے اہل جبکہ91/ نا اہل پائے گئے۔بیڑ ضلعے کے 6/ اسمبلی حلقوں میں 377/ امید واروں کے506/ پر چے اہل پائے گئے جبکہ33/ امید واروں کے61/ پر چے نا اہل پائے گئے ہیں۔
پر بھنی ضلعے میں 224/ در خواستوں میں سے دیڑھ سو در خواستیں اہل پائی گئیں ہیں۔ ہنگولی ضلعے میں 21/ پر چے نا اہل جبکہ187/ اہل پائے گئے۔
ناندیڑ لوک سبھا ضمنی انتخابات کے لیے39/ امید واروں کے عریضے اہل پائے گئے ہیں۔ جبکہ 2/ امید واروں کے عریضے نا اہل پائے گئے۔ ضلعے کے9/ اسمبلی حلقوں کے 55/ عریضے نا اہل پائے گئے ہیں اور 460/ اہل پائے گئے ہیں۔ لاتور ضلعے کے حلقوں میں 193/ اہل جبکہ سب سے زیادہ 42/ اہل پر چے احمد پور میں پائے گئے ہیں۔ سب سے کم 22/ امید وار اَوسا اور نلنگا حلقوں کے ہیں۔
دھا را شیو ضلعے کے چاروں اسمبلی حلقوں کے 185/ امید واروں نے271/ عریضے داخل کیے تھے اِن میں سے164/ امید واروں کے223/ پر چے اہل پائے گئے جبکہ 48/ پر چے نا اہل پائے گئے ہیں۔
***** ***** *****
مہاراشٹر کانگریس انچارج رمیش چینی تھلا نے کہا ہے کہ مہا وِکاس آ گھاڑی میں نشستوں کی تقسیم پر کوئی جھگڑا نہیں ہے۔ جن حلقوں میں اتحادی پارٹیوں نے عریضے داخل کیے ہیں وہ 2/ دنوں میں بات چیت کر کے واپس لیں گے۔ وہ کل ممبئی میں صحافتی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ انھوں نے کہاکہ کسی بھی حلقہ میں دوستی کی لڑائی نہیں ہو گی۔
Byte...
ریاستی کانگریس کے صدر نا نا پٹو لے بھی اِس صحافتی کانفرنس میں موجود تھے۔ کانگریس کے قو می صدر ملکار جن کھر گے اور لوک سبھا کے قائد حزب اختلاف راہل گاندھی آئندہ6/ نومبر کو مہا راشٹر کے دورہ پر آ رہے ہیں۔ 6/ تاریخ کو صبح ناگپور میں آئین اعزاز میلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ شام میں ممبئی کے بی کے سی میں مہا وِکاس آ گھاڑی کی گیارنٹی ظاہر ہو نے کی اطلاع پٹو لے نے دی۔
دریں اثناء بی جے پی کی نائب صدر اَرچنا پاٹل نے اِس موقع پر کانگریس پارٹی میں شمو لیت اختیار کی۔
***** ***** *****
ایم این ایس سر براہ راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ وِدھان سبھا الیکشن کے بعد مہا یو تی کے ساتھ جا ئیں گے۔ وہ کل ایک چینل کو دیے گئے اِنٹر ویو میں مخاطب تھے۔ انھو ں نے کہا کہ ریاست میں 3/ مہینے پہلے حالات مختلف تھے لیکن ہر یانہ اسمبلی انتخابات کے بعد مہاراشٹر میں بھی تصویر بدلی ہے۔
***** ***** *****
اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ فیصد بڑ ھیں اِس کے لیے دھا راشیو ضلعے الیکشن انتظامیہ کی جانب سے بھی مختلف مہمیں روبہ عمل لائی جا رہی ہیں۔ اس کے تحت کل اسکولی طلباء نے شہر سے سائیکل ریلی نکالی اور لو گوں سے ووٹ دینے کی اپیل کی۔
ناندیڑ ضلع پریشد کے سی ای او مینل کرنوال کے ہاتھوں کل مختلف محکموں کے ذمہ دار افراد کی گاڑیوں پر ووٹ دینے کی اپیل کرنے والے اسٹیکر لگائے گئے۔
***** ***** *****
الیکشن کے دوران سخت بندوبست رکھنے کے نقطہ نظر سے ناندیڑ ضلع پولس کے لیے39/ نئی گاڑیاں خریدی گئی ہیں۔ اِن میں سے22/ گاڑیوں کو کل اسپیشل ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولس شہا جی اُماپ اور پولس سپرنٹنڈنٹ ابیناش کمار کے ہاتھوں ہر ی جھنڈی دکھائی گئی۔
***** ***** *****
***** ***** *****
یہ خبریں آکاشوانی چھترپتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جارہی ہیں
***** ***** *****
انتخابی تشہیر کے دوران ووٹروں پر دبا ؤڈالنے کے لیے پیسوں کے استعمال ہونے والے علاقوں میں سخت پہرہ دینے کے احکا مات چھتر پتی سنبھا جی نگر کے ضلع کلکٹر و ضلع انتخابی افسر دلیپ سوامی نے دیے ہیں۔ کل ضلع کلکٹر دفتر میں خرچ مبصروں کے اجلا س سے وہ مخاطب تھے۔ انھوں نے اپیل کی ہیکہ اِس الیکشن میں ووٹنگ کا عمل بے خوف وغیر جانبدار ہو اِس کے لیے انتظامیہ کو کوششوں کو تمام ووٹر ‘ سیا سی پارٹیاں امید وار اور میڈیا تعاون دیں۔
***** ***** *****
سامعین ‘ اسمبلی انتخابات کے موقع پر آ ڑھا وا وِدھان سبھا متدار سنگھا چا پروگرام روز آنہ شام 7/ بج کر 10/ منٹ پر آ کاشوانی سے نشر کیا جا رہا ہے۔ اِس پروگرام میں آج لاتور اور دھارا شیو اضلاع کے اسمبلی حلقوں کا جائزہ پیش کیا جائے گا۔
***** ***** *****
مرکزی سر کاری ملازمین اور سبک دوش وظیفہ یابان کے مہنگائی بھتہ میں 3/ فیصد کی اضا فی بڑھو تری کی گئی ہے۔ وزارتِ عملہ و پینشن نے کل اِس سے متعلق حکم نا مہ جاری کیاگیا۔ اِس سال ایک جولائی سے اضافی مہنگائی بھتہ ملے گا۔ اِس کی وجہ سے مہنگائی بھتہ اصل تنخواہ یا پینشن کے53/ فیصد ہو چکا ہے۔
***** ***** *****
دِوالی کے تہوار میں ایک اہم مقام رکھنے والی نرک چتُر دشی ابھینگ اسنان تقریب آج علی الصبح گھر و گھر منائی گئیں۔ اِس دن طلوع آفتاب سے قبل جسم پر خوشبو دار تیل اور اُبٹن سے مالش کر کے نہا یا جا تاہے۔
صدر جمہوریہ درو پدی مُر مو نے عوام کو دِوالی کی مبارکباد دی ہے۔ دیوالی کے موقع پر ایودھیا کے شری رام مندر میں کل روشنیوں کا ایک عظیم الشان تہوار منا یاگیا۔ اِس مندر میں شری رام کی پران پرتِشٹھا کے بعد یہ پہلی دِوالی ہے۔ سر یو ندی کے کنارے کے قریب تقریبا 28/ لاکھ چراغوں کی روشنی کی گئی۔ اِس موقع پر اُتر پر دیش کے وزیر اعلیٰ یو گی آدِتیہ ناتھ موجودتھے۔
***** ***** *****
عازمین حج کے لیے پیش گی ادائیگی کی مدت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ اِس سے قبل اِس رقم کی ادائیگی کی آخری تاریخ آج یعنی 31/ اکتوبر کو ختم ہو رہی تھی لیکن عازمین کی در خواست پر اب اِس تاریخ کو 11/ نومبر تک بڑ ھا دیاگیا ہے۔
***** ***** *****
ریاست مہا راشٹر کے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے آئندہ فروری-مارچ میں منعقدہ بارہویں جماعت کی امتحانی فیس بھر نے کی مدت میں توسیع کی گئی ہے۔ اب31/ اکتوبر تا 10/ نومبر تک مقررہ فیس جبکہ15/ تا 22/ نومبر لیٹ فیس کے ساتھ در خوسات دی جا سکتی ہے۔
***** ***** *****
مراٹھواڑہ میں کل 2/ مختلف حادثات میں 5/ افراد کی موت ہو گئی۔ نلنگا کے عقیدت مندوں کو لے کر پنڈھر پور جانے والی جیپ کا کر مبا گاؤں سے قریب ایک ٹیمپوں سے ٹکرائی گئی۔ اِس حادثے کے متاثرین کو راحت رسانی کے اقدامات کے دوران لاتور کی جانب سے آنے والی بر ق رفتار کار حادثے کے شکار گاڑیوں سے متصا دم ہو گئی جس کے سبب ہوئے حادثے میں کار میں سوار 2 / افراد کی جائے وقو عہ پر ہی موت واقع ہو گئی جبکہ جیپ میں سوار زخمی مسا فرین کو علاج کے لیے قریبی اسپتال میں شریک کیاگیا۔
چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلعے کے کنڑ تعلقے میں پیش آئے دیگر ایک حادثے میں 3/ نوجوانوں کی پانی میں غرقاب ہو کر موت واقع ہوئی۔ یہ تینوں دوست چِنچو لی لمبا جی میں واقع پور نا ندی میں تیرا کی کے لیے گئے تھے۔ اِسی دوران یہ حادثہ رو نما ہوا۔
***** ***** *****
چھتر پتی سنبھا جی نگر شہر کے مٹمٹہ علاقے میں مِلک اینڈ ڈیری پروڈکٹس نامی دکان پر چھا پہ مار کر پولس نے71/ ہزار910/ روپئے قیمت کا
425/ کلو ملا وٹی کھوا کل ضبط کر لیا۔ ضبط کیے گئے کھوئے کے نمو نے اغذیہ و ادویات محکمے کی لیباریٹری میں جانچ کے لیے بھیجے گئے ہیں۔
***** ***** *****
لاتور ضلعے کے6/ اسمبلی حلقوں کے لیے ا��یکشن کمیشن کی جانب سے پر مود کمار منڈل کو انتخابی پولس انسپکٹر مقرر کیاگیا ہے۔ پرمود منڈل 2010ء کی بیچ کے آئی پی ایس افسر ہیں۔ گزشتہ 28/ اکتوبر کو لاتور ضلعے میں اُن کی آمد ہو چکی ہے اور کل انھوں نے اوراد شہاجنی میں قائم کر دہ چیک پوسٹ کا معائنہ کیا۔ دور دراز کے مقامات پر پہنچ کر انھوں نے امن و قانون کی صو رتحال کا بھی جائزہ لیا۔
***** ***** *****
اہلیا نگر کی ایتھلیٹ نینا کھیڈ کرنے بھارت کی نمائندگی کی اور 13/ ویں ژھینگ ژھو اِنٹر نیشنل ساولین وُشو فیسٹیول کے کُنگ فو میں چاندی کا تمغہ جیتا۔
***** ***** *****
آخرمیں خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سُن لیجیے...
٭ اسمبلی انتخابات کے لیے ریاست بھر سے 7/ ہزار50/ امید واروں کے عریضے چھان بین کے بعد درست قرار
٭ مہا وِکاس آ گھاڑی کسی بھی حلقے میں اتحادی پارٹی کے امید وار کے سامنے امید وار نہیں اُتارے گی ‘ کانگریس پارٹی کے ریاستی مبصر رمیش چینی تھلا کا خلا صہ
٭ مہا راشٹر نو نِر مان سینا کے سر براہ راج ٹھاکرے کا مہا یو تی کے ساتھ جانے کا امکان
٭ مرکزی سر کاری ملازمین اور سبک دوش وظیفہ یابان کے مہنگائی بھتے میں 3/ فیصد زائد اضا فہ
٭ نَرک چتُردَشی کی تقاریب کا گھر گھر میں انعقاد ‘ ہر طرف مختلف مذہبی اجلاس کا اہتمام
اور
٭ آئندہ سال فر وری-مارچ میں مجوزہ بارہویں کے امتحانات میں شرکت کے لیے در خواست دہی کی مہلت میں توسیع
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سُن سکتے ہیں۔
٭٭٭٭
0 notes