#سُو
Explore tagged Tumblr posts
Text
خاموش رتجگوں کا دُھواں تھا چہار سُو
نِکلا کب آفتاب مُجھے تو پتا نہیں
امجد وہ آنکھیں جھیل سی گہری تو ہیں مگر
اُن میں کوئی بھی عکس مِرے نام کا نہیں
امجد اسلام امجد
5 notes
·
View notes
Text
نا بھوک کا اب خیال ہے
نا بے حال پر کوئی رنج
نا دھوپ کا احساس ہے
نا چھاؤں کی تلاش ہے
ترے انتظار کی ساعت
میں بتکدہ ہوں بن گیا
نا وقت کی پیمائش ہے
نا دھڑکنوں میں ربط ہے
اب جان سے ہون با پردہ
اب غم کا لبادہ سر اوپر
سانس سانس سسکتی
لہو مرا لہو سے ہے لرزتا
لختِ میں مرے آگ بپا
دھواں ہر سُو ہے افشاں
نا چیخ میں اب آواز ہے
نا درد میں ہے وہ شدت
چھوڑنے کا سوال ہے کیا؟
رہ سکو تو رہ لو رہ گزر
نا زخم میں اب تاب ہے
نا رفوگر کوئی بیتاب ہے
نا آفتاب میں آس ہے
نا مہتاب میں جلوہ
چراغ دل بُجھا دیا
ہوا کو سینے لگا لیا
سارے رشتے نبھائے
زندگی کے دن لٹائے
پھر آخر میں نے بھی
تنگ آکر اک کام کیا
مٹی کو مٹی سونپی
موت کو زندگی دی
نا لاش کو عطر لگا
نا کفن کو چار چاند
گورکن کو گلے لگا کر
آنکھیں موند لیں مینے!
” دانش دھرمانی “
1 note
·
View note
Text
فلم ’پٹھان‘ بڑا عالمی اعزاز اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوگئی Pathaan
ممبئی: سُپر اسٹار شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے ہر سُو چرچے ہیں جس کی وجہ سے یہ ریکارڈ توڑ بزنس کر رہی ہے۔ سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں نہ صرف شاہ رخ خان بلکہ معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون اور جان ابراہم نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ سلمان خان کی مختصر انٹری دیکھنے کو ملی۔ ’پٹھان‘ کی آمدنی میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ بھارت میں اس نے 453 کروڑ اور دنیا بھر میں 276 کروڑ کما لیے…
View On WordPress
0 notes
Text
سورۃ العصر
سورۃ العصر قرآن حکیم کی مختصر سورتوں میں سے ہے لیکن نفس مضمون اور مفہوم و معنی کے اعتبار سے یہ قرآن کریم کی جامع ترین سورت ہے۔ قران کریم کتاب ہدایت ہے اور اس میں انسان کی نجات، کامیابی اور فوز و فلاح کا جو راستہ دکھایا گیا ہے وہ نہایت اختصار لیکن جامعیت کے ساتھ اس چھوٹی سی سورت میں بیان فرمایا گیا ہے۔ یہی سبب ہے کہ امام شافعیؒ نے اس سورۃ مبارکہ کے بارے میں فرمایا ہے کہ اگر قرآن مجید میں اس سورہ کے سوا اور کچھ نازل نہ ہوتا تو یہی ایک سورۃ لوگوں کی ہدایت کے لیے کافی ہوتی۔ اس سورۃ مبارکہ کا سادہ ترین الفاظ میں مفہوم یہ ہے: ’’زمانے کی قسم! انسان خسارے میں ہیں۔ سوائے ان کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے اور باہم ایک دوسرے کو حق کی تلقین اور صبر کی تاکید کی۔‘‘ اس سورۃ مبارکہ میں ﷲ تعالیٰ نے انسان کی اصل کام یابی اور ناکامی کا معیار پیش کیا ہے اور انسان کو متنبہ کیا ہے کہ ان کی حقیقی کام یابی کا معیار زر اور زمین، دنیاوی حیثیت و وجاہت، اقتدار، دبدبہ، جاہ و جلال، نام نمود اور عزت و شہرت نہیں بلکہ اس کے پیش نظر اصل کام یابی وہ ہونی چاہیے جو ان کے اخروی نجات کا سبب بنے۔ ﷲ تعالیٰ نے اس سورۃ مبارکہ میں انسانی فوز و فلاح اور نجات کے لیے چار شرائط پیش کی ہیں۔ اس کی پہلی شرط ایمان ہے، دوسری شرط عمل صالح، تیسری تواصی بالحق اور چوتھی شرط تواصی بالصبر ہے۔ جس انسان میں یہ چار چیزیں موجود نہ ہوں وہ ناکام و نامراد اور خائب و خاسر ہے چاہے وہ دنیا میں کتنا ہی صاحب اقتدار اور صاحب ثروت کیوں نہ ہو۔ یہ سادہ سی حقیقت اگر ہمارے ذہن نشین ہو جائے اور ہماری قلب و روح پر کندہ ہو جائے تو یقیناً ہماری اقدار بدل جائیں گی، ہمارا رویہ تبدیل ہو جائے گا، ہماری ترجیحات بدل جائیں گی اور ہمارے نقطۂ نظر میں ایک انقلاب عظیم برپا ہو جائے گا۔ لیکن اصل بات یہ ہے کہ اس حقیقت کو سرسری طور پر مان لینا جس قدر آسان ہے اس پر صبر و استقامت کے ساتھ دل کا استحکام اتنا ہی مشکل ہے۔ دوسری ��رف یہ بھی ایک اٹل حقیقت ہے کہ لوازم نجات کے حوالے سے جو تاکیدی اسلوب اس سورۃ مبارکہ میں اختیار فرمایا گیا ہے، اس سے صرف نظر کرنے کی کوئی ادنیٰ سی گنجائش بھی موجود نہیں ہے۔ عصر کا اصل مفہوم تیزی سے گزرنے والا زمانہ ہے۔ قرآنی اصطلاح میں ’’خسران‘‘ کا مطلب کوئی معمولی گھاٹا نہیں بلکہ مکمل تباہی اور بربادی ہے، جو قرآن کریم میں فوز و فلاح اور رشد و ہدایت کی کامل ضد کی حیثیت سے جا بہ جا استعمال ہوئی ہے۔ ایمان کا اصل مفہوم دل و زبان سے ﷲ تعالیٰ کی وحدانیت، اس کی جملہ صفات کا اقرار کرنا اور اس کے تمام انبیاء کرامؑ، آسمانی کتب، ملائکہ، بعث بعد الموت اور حشر و نشر پر پختہ یقین اور ایمان رکھنے کے ہیں۔ ایمان اور عمل صالح کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ جب ایمان حقیقی کسی انسان کے قلب و روح میں اتر جائے تو ایسے پکے مومن سے اعمال صالحہ کا صادر ہونا اس کے ایمان کا لازمی تقاضا ہوتا ہے۔ کیوں کہ ﷲ تعالیٰ اور روز آخرت پر پختہ یقین ہونے کے سبب اس کے دل و دماغ میں میں یہ بات راسخ ہو جاتی ہے کہ اس دنیا کے بعد ایک دنیا اور بھی ہے جہاں ہر انسان کو ان کے اچھے اعمال کا اچھا اور بُرے اعمال کا بُرا بدلہ ملے گا۔ جس طرح ایمان اور عمل صالح لازم و ملزوم ہیں، بالکل اسی طرح تواصی بالحق اور تواصی بالصبر بھی لازم و ملزوم ہیں۔ تواصی بالحق کا مطلب یہ ہے کہ ہر اس بات کا اقرار و اعلان کرنا اور ہر اس چیز کی دعوت و تلقین کرنا جو مبنی بر حق ہو۔ اسی ضمن میں جب حق بات کو لے کر ایک بندۂ مومن اسے عملاً نافذ کرنے کی سعی شروع کرتا ہے تو اسے ہر سُو باطل قوتوں کی طرف سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس لیے کہ حق کی دعوت کو دنیا میں بالعموم برداشت نہیں کیا جاتا اور یوں حق بات کو پھیلانے اور اس کی عملی تنفیذ کے لیے اہل حق کو سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی طرح صبر و استقامت کا پیکر بننا پڑتا ہے۔ تواصی بالحق ایک طرف اگر انسان کی شرافت کا تقاضا ہے تو دوسری طرف یہ ان کی غیرت اور حمیت کا بھی لازمی تقاضا ہے کہ جس حق کو اس نے خود قبول کیا ہے۔ اس کا پرچار بھی کرے اور اس کی عملی تنفیذ کے لیے تن، من اور دھن کی بازی بھی لگائے۔ اس اعتبار سے دیکھا جائے تو ایمان، عمل صالح، تواصی بالحق اور تواصی بالصبر ایک ہی وحدت کے ناقابل تقسیم پہلو اور قران کی رُو سے انسان کی اخروی نجات کا واحد راستہ ہے۔ بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
Photo
The moon is a loyal companion. It never leaves. It’s always there, watching, steadfast, knowing us in our light and dark moments, changing forever just as we do. Every day it’s a different version of itself. Sometimes weak and wan, sometimes strong and full of light. 🤍✨ - #taheramafi ======== #mobilephotography #night #summervibes #summer #photography #blue #gettyimages #lights #everydayeverywhere #care #happiness #happy #hijab #سُو #rivernile #cairo #metro #egypt #cairoegypt #yellow #alone #happiness #lights #lifestyle #mobilephotographyegypt #hand #weekend #door #flash #samsunga71 #selfcare (في مدينة العبور, القاهرة, مصر) https://www.instagram.com/p/CSy6Cu5MYRL/?utm_medium=tumblr
#taheramafi#mobilephotography#night#summervibes#summer#photography#blue#gettyimages#lights#everydayeverywhere#care#happiness#happy#hijab#سُو#rivernile#cairo#metro#egypt#cairoegypt#yellow#alone#lifestyle#mobilephotographyegypt#hand#weekend#door#flash#samsunga71#selfcare
2 notes
·
View notes
Text
سفر قیام مرا ، خواب جستجو میری
بہت عجیب ہے دنیائے رنگ و بو میری
تجھے خبر بھی نہیں تجھ میں خاک ہونے تک
ہزار دشت سے گزری ہے آب جُو میری
زمیں کی سانولی مٹی کے انتخاب سے قبل
کشش بہت تھی عناصر کو چار سُو میری
میں سبز شاخ ہوں اور خاک تک نہیں محدود
سمندروں کی تہوں میں بھی ہے نمو میری
میں اس خیال کو چُھوتے ہوئے لرزتا ہوں
مگر یہ سچ ہے کہ منزل نہیں ہے تُو میری
تلاش کرتی ہوئی آنکھ کی تلاش میں ہوں
کوئی تو شکل ہو دنیا میں ہُو بہو میری
وہ نام لے کے میں کچھ اور کہنا چاہتا تھا
کہ گھُٹ کے رہ گئی آواز در گُلو میری
سکوتِ لب ترے مسکت جواب سے پہلے
بہت رہی ہے زمانے سے دُو بدو میری
نہیں قبول حجابات ،جس طرح کے بھی ہوں
دھواں حریف مرا ، آندھیاں عدو میری
ہوائے شب تجھے آئندگاں سے ملنا ہے
سو تیرے پاس امانت ہے گفتگو میری
- سعود عثمانی
6 notes
·
View notes
Text
کہنے کو میرا اُس سے کوئی واسطہ نہیں
امجد مگر وہ شخص مجھے بُھولتا نہیں
ڈرتا ہُوں آنکھ کھولوں تو منظر بدل نہ جائے
مَیں جاگ تو رہا ہُوں مگر جاگتا نہیں
آشفتگی سے اُس کی اُسے بے وفا نہ جان
عادت کی بات اور ہے دِل کا بُرا نہیں
صاحبِ نظر سے کرتا ہے پتّھر بھی گُفتگو
ناجنس کے حضور زباں کھولتا نہیں
تنہا اُداس چاند کو سمجھو نہ بےخبر
ہر بات سُن رہا ہے مگر بولتا نہیں
خاموش رتجگوں کا دُھواں تھا چہار سُو
نِکلا کب آفتاب مُجھے تو پتا نہیں
امجد وہ آنکھیں جھیل سی گہری تو ہیں مگر
اُن میں کوئی بھی عکس مِرے نام کا نہیں
امجد اسلام امجد
18 notes
·
View notes
Text
دلِ بے خبر ، ذرا حوصلہ
نہیں مُستقِل کوئی مَرحلہ
کوئی ایسا گھر بھی ھے شہر میں
جہاں ھر مکین ھو مطمئن
کوئی ایسا دن بھی کہیں پہ ھے
جسے خوفِ آمدِ شب نہیں
یہ جو گردبادِ زمان ھے
یہ ازل سے ھے کوئی اب نہیں
دلِ بے خبر ، ذرا حوصلہ
نہیں مُستقِل کوئی مَرحلہ
یہ جو خار ھیں تیرے پاؤں میں
یہ جو زخم ھیں تیرے ھاتھ میں
یہ جو خواب پھرتے ھیں دَر بہ دَر
یہ جو بات اُلجھی ھے بات میں
یہ جو لوگ بیٹھے ھیں جا بجا
کسی اَن بَنے سے دیار میں
سبھی ایک جیسے ھیں سر گراں
غَمِ زندگی کے فشار میں
یہ سراب ، یونہی سدا سے ھیں
اِسی ریگزارِ حیات میں
یہ جو رات ھے تیرے چار سُو
نہیں صرف تیری ھی گھات میں
دلِ بے خبر ، ذرا حوصلہ
نہیں مُستقِل کوئی مَرحلہ
تیرے سامنے وہ کتاب ھے
جو بِکھر گئی ھے وَرَق وَرَق
ھمیں اپنے حصّے کے وقت میں
اِسے جَوڑنا ھے سَبق سَبق
ھیں عبارتیں ذرا مُختلف
مگر ایک اصلِ سوال ھے
جو سمجھ سکو ، تو یہ زندگی
کسی ھفت خواں کی مثال ھے
دلِ بے خبر، ذرا حوصلہ
نہیں مُستقِل کوئی مَرحلہ
کیا عجب ، کہ کل کو یقیں بنے
یہ جو مُضطرب سا خیال ھے
کسی روشنی میں ھو مُنقَلِب
کسی سرخوشی کا نَقِیب ھو
یہ جو شب نُما سی ھے بے دِلی
یہ جو زرد رُو سا مَلال ھے۔
دلِ بے خبر، ذرا حوصلہ
دِلِ بے خبر ، ذرا حوصلہ
12 notes
·
View notes
Text
چلو کچھ دیر چلتے ہیں
محبت کی زمینوں پر
جہاں پر چاند ہنستا ہو
جہاں پر بےطلب باتوں کے
ٹوٹے کانچ کی نوکیں
کہیں دل میں نہ چبھتی ہوں
نہ کوئی آنکھ کا آنسو
نہ کوئی درد دکھتا ہو
نہ کوئی سوچ تپتی ہو
جہاں ہر سُو
خوشی کے پھول کی خوشبو مہکتی ہو
چلو چلتے ہیں
محبت کی زمینوں پر....
#poetry#urdu quote#urdu poetry#urdu literature#shayari#urdu#ishq#urdupoetry#love#books and libraries
13 notes
·
View notes
Text
کہنے کو میرا اُس سے کوئی واسطہ نہیں
امجد مگر وہ شخص مجھے بُھولتا نہیں
ڈرتا ہُوں آنکھ کھولوں تومنظر بدل نہ جائے
مَیں جاگ تو رہا ہُوں مگرجاگتا نہیں
آشفتگی سےاُسکی اُسے بے وفا نہ جان
عادت کی بات اور ہے دِل کا بُرا نہیں
تنہا اُداس چاندکوسمجھو نہ بےخبر
ہربات سُن رہا ہےمگر بولتانہیں
خاموش رتجگوں کادُھواں تھاچہار سُو
نِکلاکب آفتاب مُجھےتو پتانہیں
امجدوہ آنکھیں جھیل سی گہری تو ہیں مگر
اُن میں کوئی بھی عکس مِرےنام کانہیں
امجد اسلام امجد🌹
2 notes
·
View notes
Text
تیرے جلوے اب مجھے ہر سو نظر آنے لگے
کاش یہ بھی ہو کہ مجھ میں تُو نظر آنے لگے
اِبتدا یہ تھی کہ دیکھی تھی خوشی کی اک جھلک
انتہا یہ ہے کہ غم ہر سُو نظر آنے لگے
بے قراری بڑھتے بڑھتے دل کی فطرت بن گئی
شاید اَب تَسکین کا پہلو نظر آنے لگے
ختم کردے اے صباؔ اب شامِ غم کی داست��ں
دیکھ اُن آنکھوں میں بھی آنسو نظر آنے لگے
صباؔ افغانی
3 notes
·
View notes
Text
یے جو چند کم ظرف ہر سُو چارہ گر بنے پھرتے ہیں
یہی تو اہل جنوں کی راہ میں دیوار بنے پھرتے ہیں
کسی بات کو غور سے نہ پُوچھتے ہیں نہ سُنتے ہیں.
ہر بات پر ٹانگ اڑا کر خود ہی فنکار بنے پھرتے ہیں
یوں بیٹھے ہیں پہلی صف میں میرے ہم دم سارے
رہبر کہ بھیس میں رہزن کہ پیروکار بنے پھرتے ہیں
مانتا ہوں نااہل ہے باغباں، کے چمن سنوارنا نہیں آتا
لگا کر آگ باغ کو یہاں گُل بھی نوبہار بنے پھرتے ہیں
مگر ہر مسلے کا حل دھرنا اور جنگ تو نہیں ہوتی؟
ان میں شامل نا ہوں تو ہم ہی غدار بنے پھرتے ہیں
ہے رسم جہاں کہ لوگ گھر گھر کو تعزیت کرتے ہیں
قاتل یہاں مقتول کے خون پر سوگوار بنے پھرتے ہیں
اگر سچ ہے زباں کٹی ہوئی ہے ہونٹ سلے ہوئے ہیں
اپنی غزلوں سے شاعر بھی غمخوار بنے پھرتے ہیں
جب سب غم بن جائیں گے شہرت کے تمغے اُن کے
سب سر بازار میں لاشوں کے خریدار بنے پھرتے ہیں
” دانش دھرمانی “
#my writing#urdu#urdu sad poetry#urdu shayari#urdu poems#shayari#urdu shairi#writers#poets on tumblr#urdu ghazal#urdu literature#urdupoetry#urdu poetry#urdu sher#urdu lines#urdu stuff#urdublog#urduposts#urdunews#shayarcommunity#urdu stories#urduadab#urdu ashaar#urdualfaz#urduaesthetics#urdu books#urducommunity#urdu columns#urdu kahani#urdulovers
8 notes
·
View notes
Text
میں تجھ سے بات اور تیرے تکرار کے بہانے چاہتا ہوں
پھر باتیں ہوں لمبی گزریں جس میں زمانے چاہتا ہوں
اور تیرا عشق اب میرے دل میں سما گیا ہے چار سُو
اب اس عشق میں لیلی مجنوں کے افسانے چاہتا ہوں
اب یہ حال ہے تیری یاد میں رہتا ہوں گم سم دن بھر
اور جب میں سو جاوں تیرے خواب سہانے چاہتا ہوں
جب کبھی غم کے بادل برستے ہیں میرے دل پر آسی
بھول جاتا ہوں سب کچھ اپنوں میں بیگانے چاہتا ہوں
دو لفظوں میں ہی سہی جب کبھی نصیب ہوا قُرب تیرا
میں تیرے سنگ اڑوں اور ساتھ میں مستانے چاہتا ہوں
میرے عشق کے محافظ ہوں دنیا بھر کے عاشق بادشاہ
پھر ان عاشقوں میں بھی کچھ لوگ دیوانے چاہتا ہوں
5 notes
·
View notes
Text
Ebu Rizîn el-Ukaylî,
قُلْتُ يَا رَ سُو لَ اللٰه º أَوَ يَضْحَكُ الرَّبُ
"Ey Allah'ın elçisi Rabb güler mi?" demiş. Hz. Peygamber de قَالَ نَعَمْ "Evet" buyurmuştur.
Ebû Rizîn el-Ukaylî,
قُلْتُ لَنْ نَعْدُمَ مِنْ رَبٍ يَضْحَكُ خَيْراً
"Sana gülen Rab için hayrı asla terk etmeyeceğim" demiştir.
4 notes
·
View notes
Text
کہیں ریشم، کہیں اطلس، کہیں خُوشبو رکھ دُوں
یہ تمنّــــــا ہے، تری یاد کـــــــــــو ہر سُو رکھ دُوں
یہ تبسُّــــم، یہ تکلُّــــم، یہ نَفـــاست، یہ اَدا۔۔۔۔۔۔۔۔!
جی میں آتا ہے تیـــــــــرا نام میں اُردُو رکھ دُوں
#اردو ادب#اردو شاعری#اردو پوسٹ#اردو#شاعر#شعر غزل#شعر#عشق جان#عشق#دل عبادت#urdu literature#urdu quote#urdupoetry#urdu shayari#urduposts#urdu poems#urdu stuff#sad poetry#poetry#urdu shairi#shayari#Urdu#love#urdu lines
43 notes
·
View notes
Photo
🤍☀️🌿 #دفئ #warm #summervibes #mobilephotography #moring #alexandra #alex #sea #skyphotography #sky #blue #landscape #windows #SohailaSaeeD #سُو #اسكندرية #أزرق #ورد #Flower #green #love #care #old #oldhouse #vintagestyle #vintage (في كوم الدكة) https://www.instagram.com/p/CEyvBeRHQtf/?igshid=8y9or2w32pr5
#دفئ#warm#summervibes#mobilephotography#moring#alexandra#alex#sea#skyphotography#sky#blue#landscape#windows#sohailasaeed#سُو#اسكندرية#أزرق#ورد#flower#green#love#care#old#oldhouse#vintagestyle#vintage
2 notes
·
View notes