#سوئٹزرلینڈ
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 3 months ago
Text
محسن نقوی کا دورہ ہنگری، سوئٹزرلینڈ ، یورپی یونین اور آئی آئی او کے وفود سے ملاقاتیں
(اویس کیانی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دورہ ہنگری کے دوران بڈاپیسٹ میں اہم مصروفیات میں دن گزارا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی سے سوئٹزرلینڈ ، یورپی یونین اور انٹرنیشنل مائیگریشن آرگنائزیشن کے وزراء و سربراہان سے ملاقاتیں کیں، ملاقات کرنے والوں میں سوئٹزرلینڈ کی وزیر مائیگریشن کرسٹین شرنربورنر(Chirstine Schraner Burener) اوریورپی یونین کے مائیگریشن و داخلہ امور کے سربراہ جوہانس لچنر(Johannes Luchner)…
0 notes
apnabannu · 6 months ago
Text
سوئٹزرلینڈ کی سنن بکریاں: ’ان سے گھر کی ضروریات پوری ہو جاتی ہیں‘
http://dlvr.it/TClrWg
0 notes
mqsinfo · 7 months ago
Text
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
امریکا، برطانیہ، جرمنی، آسٹریلیا سمیت 9 ملکوں نے فلسطین کے لیے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی کے فنڈز روک لیے
چھ یورپی ممالک نے ہفتے کے روز فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی ( یو این آر ڈبلیو اے) کے لیے فنڈنگ روک دی، ان الزامات کے بعد کہ پناہ گزین ایجنسی کا کچھ عملہ 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حماس کے حملوں میں ملوث تھا۔ برطانیہ، جرمنی، اٹلی، ہالینڈ، سوئٹزرلینڈ اور فن لینڈ نے ہفتے کے روز اسرائیل کے الزامات کے بعد غزہ کے لوگوں کی مدد کے لیے ایک اہم ذریعہ امدادی ایجنسی کو فنڈز کی فراہمی روکنے میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
risingpakistan · 1 year ago
Text
بڑی تحریک کے کنارے پر
Tumblr media
مولا علیؓ فرماتے ہیں کہ "سب سے ذلیل ترین انسان وہ ہے جسے حق اور سچ کا پتہ ہو اور وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا رہے"۔ جب سے قلم تھاما ہے کوشش کی ہے کہ اپنا شمار ذلیل ترین انسانوں میں نہ ہونے دوں۔ سچ یہ ہے کہ لوگوں کا جینا محال ہو چکا ہے، سچ یہ ہے کہ لوگوں کی تنخواہوں سے زیادہ بجلی کے بل آ رہے ہیں، سچ یہ ہے کہ ڈیڑھ برس پہلے ڈالر 176 روپے اور پیٹرول 150 روپے کا لیٹر تھا۔ ظلم یہ ہے کہ آج ڈالر تین سو روپے سے اوپر ہے، ظلم یہ ہے کہ آج پیٹرول بھی قریباً تین سو روپے لیٹر ہے۔ ستم یہ ہے کہ آٹا 170 روپے کلو، کوکنگ آئل 700 روپے، چینی 172 روپے، بجلی کا یونٹ 65 روپے، ڈی اے پی کھاد 10 ہزار، یوریا پینتیس سو روپے، چھوٹی چھوٹی گاڑیاں بائیس سے پچیس لاکھ اور حج اخراجات کم از کم 13 لاکھ روپے ہو چکے ہیں۔ ملک کی حالت یہ ہے کہ ہماری زرعی زمینوں پر 15 سالوں میں دو لاکھ ہاؤسنگ سوسائٹیاں بن گئیں۔ ہمیں گندم، کاٹن، چینی اور دالیں باہر سے منگوانا پڑتی ہیں، کہنے کو تو یہ زرعی ملک ہے مگر یہاں زراعت مش��ل ترین بنا دی گئی ہے۔ فیکٹریاں بند پڑی ہیں، کاروبار نہ ہونے کے مترادف ہے، ہماری مقتدر قوتوں کو اس بڑی غلطی کا اعتراف کر لینا چاہئے کہ انہوں نے پچاس ساٹھ برس پہلے جس سیاستدان کو میدان میں اتارا، اس نے نفرت انگیز باتیں کر کے اپنے اقتدار کی ہوس کو تو پورا کر لیا مگر ملک ٹوٹ گیا، 
ٹوٹنے والے ملک میں ظلم و ستم ہوا پھر جب 1974ء میں لاہور میں اسلامی سربراہی کانفرنس منعقد کی گئی تو بنگال کا شیخ مجیب الرحمٰن یہاں نہیں آنا چاہتا تھا ، اس نے کانفرنس میں نمائندگی کے لئے اپنا وزیر خارجہ نامزد کیا مگر یہاں خواہشیں پنپ رہی تھیں کہ شیخ مجیب الرحمٰن شریک ہوں پھر اس خواہش کو دوام بخشنے کیلئے مصر کے انور سادات اور فلسطین کے یاسر عرفات خصوصی طیارے میں ڈھاکہ گئے اور قیام پاکستان کی جدوجہد میں مصروف رہنے والے شیخ مجیب الرحمٰن کو طیارے میں بٹھا کر لے آئے۔ لاہور میں ہوائی اڈے پر اس شخص نے شیخ مجیب الرحمٰن کا استقبال کیا جسے وہ Butcher of Bangal کہتا تھا۔ اس کانفرنس کے موقع پر لوگوں نے دیکھا کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کا چہیتا، شیخ مجیب الرحمٰن کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر خوش گپیاں لگاتا رہا اور پاکستان سے محبت کرنے والوں کے سینوں پر مونگ دلتا رہا۔ اسی نے فیکٹریوں اور اداروں کو نیشنلائز کر کے پاکستانی معیشت کا گلا گھونٹ دیا تھا، رہی سہی کسر اداروں میں یونینز بنا کر پوری کر دی گئی۔ 
Tumblr media
ضیائی آمریت میں ہماری مقتدر قوتوں نے لاہور کے ایک کاروباری شخص کا بچہ متعارف کروایا، اس بچے کی پرورش کی گئی، اسی دور میں ہر ادارے میں کرپشن متعارف کروائی گئی اور پورا نظام کرپٹ کر دیا۔ آج پاکستان کے انتظامی ڈھانچے میں ہر جگہ کرپشن نظر آتی ہے، جونکیں ہمارا خون چوس رہی ہیں۔ 80ء کی دہائی سے شروع ہونے والا لوٹ مار کا یہ کھیل ہمارا خزانہ چاٹ گیا، کاروباری نے کاروباریوں کو کروڑوں اربوں کے قرضے دے کر معاف کر دیئے، اس نے ایک معیشت کا ماہر متعارف کروایا، اس نے ہماری معیشت کا بھٹہ بٹھا دیا، اس نے ایس آر اوز کا کھیل کھیلا، کبھی فارن کرنسی اکاؤنٹ سیل کئے، ملک مقروض ہوتا چلا گیا اور حکمرانوں کی جائیدادیں اور پیسہ دنیا بھر میں پھیلتا گیا۔ کبھی آپ نے غور کیا کہ 1951ء میں ڈالر 3 روپے کا تھا، 1972ء میں 5 روپے اور 1985ء میں 12 روپے کا تھا، بس اسکے بعد "ماہرین" نے ڈالر کو پر لگا دیئے۔ آج ہم سوچتے ہیں کہ یہ بڑے بڑے کلب، نوے ہزار گاڑیاں، 220 ارب کا مفت پیٹرول، واپڈا ملازمین کی ساڑھے پانچ ارب کی مفت بجلی اور اس کے علاوہ باقی مفت بروں کی مفت بجلی ہماری معیشت پر بوجھ ہے ورنہ ہمارا خزانہ کمزور نہیں تھا۔ 
سوئٹزرلینڈ ہمارے شمالی علاقہ جات سے نصف ہونے کے باوجود ساٹھ سے ستر ارب ڈالر صرف سیاحت سے کماتا ہے، ہم کیوں نہ ایسا کر سکے؟۔ ڈیڑھ برس پہلے کہنے کو مہنگائی تھی مگر خود کشیوں کا موسم نہیں تھا۔ مقتدر قوتوں کے متعارف کروائے گئے ماہرین کے 16 مہینے ایسے لگے کہ آج میرے دیس کے آنگن میں غربت، بیروزگاری اور بھوک کا بسیرا ہے، خودکشیوں کی خبریں آ رہی ہیں، جرائم بڑھتے جا رہے ہیں، 16 ماہ کی حکومت لوگوں کو احتجاج پہ لے آئی ہے۔ احتجاج تک لانے میں ظالمانہ پالیسیوں کا مرکزی کردار ہے، لوگوں کے لبوں سے روٹی چھن گئی، صحت اور تعلیم کے خواب بکھر گئے، روزگار اجڑ گیا، دھرتی پر ہونے والا ظلم لوگوں کو ایک بڑی احتجاجی تحریک کے کنارے پر لے آیا ہے۔ لوگ بھی کیا کریں، آمدنی سے کہیں زیادہ ٹیکس اور بل ہیں۔ ان کے پاس بھی احتجاج کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں۔ بقول جہانزیب ساحر
ہماری آنکھیں اداس غزلوں کے قافیے ہیں ہمارا چہرہ پرانے وقتوں کی شاعری ہے
یہ صرف حرفوں کی تابکاری کا زہر کب ہے خدا کے بندو! یہ ہم غریبوں کی شاعری ہے
مظہر برلاس 
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
emergingpakistan · 2 years ago
Text
کیا روس پر اقتصادی پابندیوں کے مطلوبہ نتائج برآمد ہو رہے ہیں؟
Tumblr media
اب تک روسی معشیت کو تباہ ہو جانا چاہیے تھا۔ اتنا کہ عوام حکومت پر دباؤ ڈالتی کہ وہ یوکرین کے ساتھ مذاکرات کر کے کسی تصفیے پر پہنچ جائے۔ سیدھی سی بات ہے کہ ایسا نہیں ہوا۔ اس کی بجائے ملک کی معیشت ترقی کر رہی ہے اور جب سے روسی صدر ولادی میر پوتن نے یوکرین پر حملہ کرنے کا حکم دیا ہے، معاشی شعبے میں بہت کچھ ہوا ہے۔ پہلے روبل کی قیمت میں کمی آئی، پھر جلد ہی بحال ہو گئی۔ روس اپنی ہی جارحیت کی وجہ سے تیل اور گیس کی بلند ہو جانے والی قیمتوں کا فائدہ اٹھانے میں کامیاب رہا ہے۔ درآمدات تھوڑی دیر کے لیے کم ہوئیں، ��یکن اب وہ اپنی جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آگئی ہیں۔ روس کو فوجی اعتبار سے دھچکے کا سامنا کرنا پڑا ہے اور کافی تعداد میں فوجیوں کی جانیں گئیں لیکن جب تک کہ وہ براہ راست متاثر نہ ہوں، زیادہ تر روسی شہریوں کی زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ اس صورت حال کی بدولت اور صدر پوتن کی جانب سے داخلی سطح پر اختلاف رائے کو دبانے کے نتیجے میں یوکرین سے فوج واپس بلانے کا مطالبہ کرنے کا کوئی سوال پیدا نہیں ہوا۔ روس فوجی رسد جاری رکھ کر جنگ کو آگے بڑھا سکتا ہے۔
اس کے باوجود امریکی حکومت مارچ 2022 میں پیش گوئی کر رہی تھی کہ روسی معیشت جلد ہی ’15 فیصد تک سکڑ جائے گی‘ اور یہ کہ گذشتہ دو دہائیوں کے دوران روسی شہری جس معیار زندگی کا لطف اٹھا رہے تھے، وہ باقی نہیں رہے گا۔ 400 سے زیادہ ملٹی نیشنل کمپنیوں، جن میں سے زیادہ تر کا تعلق اشیائے صرف کی تیاری اور تفریح کے شعبے سے ہے، کے روس سے چلے جانے کی صورت میں روسی شہریوں کو وہ سامان اور تفریح میسر نہیں ہو گا، جس کے وہ عادی ہو چکے ہیں۔ روس پر پابندیاں لگانے کا مقصد یہ تھا کہ وہ گھٹنے ٹیک دے۔ اس پالیسی نے کام نہیں کیا۔ کم از کم اس حد تک نہیں جو ان کا مقصد تھا۔ سال 2014 کے بعد سے جب روس نے کرائمیا پر حملہ کیا، سزا دینے کے اقدامات کے 10 ادوار ہو چکے ہیں رواں ہفتے کے اختتام پر جی سیون سربراہ اجلاس کا 11واں نمبر ہے۔  ویب سائٹ کاسٹیلم ڈاٹ اے آئی، جو روس کے خلاف پابندیوں کی نگرانی کرتی ہے، کا کہنا ہے کہ جاپان میں جی سیون کے اجلاس سے قبل اور یوکرین پر حملے کے بعد روس پر تقریباً ساڑھے بارہ ہزار پابندیاں لگائی گئیں۔ 2014 سے لگائی گئی 2695 پابندیاں ان کے علاوہ ہیں۔ تقریباً دس ہزار افراد ان پابندیوں کی زد میں آئے۔
Tumblr media
ان میں سفری پابندیوں سمیت روسی گیس، کوئلے اور تیل کی برآمدات، پرتعیش سامان کی فروخت، پیشہ ورانہ خدمات، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے فنڈز تک رسائی، حکومتی قرضوں اور روسی بینکوں کی طرف سے بین الاقوامی ادائیگیوں کے نظام ’سوئفٹ‘ کے استعمال پر پابندی شامل ہے۔ روس کے تقریباً 300 ارب ڈالر کے اثاثے منجمد کر دیے گئے ہیں۔ جی سیون کے اجلاس میں برطانیہ کے وزیر ��عظم رشی سونک نے سخت مؤقف پر قائم رہتے ہوئے کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ روس یوکرین میں جنگ کی ’قیمت ادا کرے۔‘ روسی ہیروں، تانبے، ایلومینیم اور چاندی کی درآمدات کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا جائے گا۔ افراد سمیت مزید 300 روسی اداروں، بحری جہازوں اور طیاروں کو اب بلیک لسٹ کر دیا جائے گا۔ جی سیون رہنماؤں کے بقول: ’ہم مزید پابندیاں لگا رہے ہیں اور اقدامات کر رہے تاکہ روس اور ان کے لیے قیمت بڑھ جائے، جو اس کی جنگ کی حمایت کر رہے ہیں۔‘ سیاسی رہنما طویل عرصے سے بدمعاش ممالک کو روکنے کے لیے پابندیوں کو بطور ہتھیار استعمال کرتے رہے ہیں یہ تابوتوں میں گھر لوٹنے والے فوجیوں کو دیکھنے سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔
مسئلہ یہ ہے کہ یہ شاذ و نادر ہی کام کرتے ہیں۔ ایک مثال جس کا اکثر حوالہ دیا جاتا ہے وہ اقوام متحدہ کی جانب سے نسل پرستانہ دور حکومت کے دوران جنوبی افریقہ پر لگائی گئی تجارتی پابندیاں تھیں۔ درحقیقت یہ معاشی تنہائی نہیں تھی جو برسوں تک برداشت کی گئی اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑا بلکہ اس کی وجہ مصائب اور خونریزی ختم کرنے کے لیے داخلی سطح پر سامنے آنے والے مطالبات تھے۔ جنوبی افریقہ کے معاملے میں پابندی کا اطلاق اقوام متحدہ نے کیا تھا، لیکن روس کے حوالے سے پابندیاں اقوام متحدہ یا باقی دنیا کی بجائے صرف امریکہ، یورپی یونین، برطانیہ، سوئٹزرلینڈ، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جاپان کی طرف سے لاگو کی گئی ہیں۔ جنوبی امریکہ، افریقہ، مشرق وسطیٰ، انڈیا، پاکستان، چین اور باقی ایشیائی ممالک پر مشتمل ’گلوبل ساؤتھ‘ روس سے تعلقات قائم رکھے ہوئے ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ آدھی دنیا اب بھی روس کے ساتھ تجارت کے لیے کھلی ہے۔   پوتن چین اور انڈیا کو بڑے پیمانے پر تیل اور گیس بیچنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ان کے قریبی حلقے کے اراکین، دا اولیگارچز، انفرادی اقدامات سے متاثر ہو کر لندن، نیویارک اور پیرس سے دبئی جیسی جگہوں پر منتقل ہو گئے ہیں اور اپنے انتہائی شاہانہ زندگی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ شاید پوتن پر اولیگارچز کے اثر و رسوخ کو بھی بڑھا چڑھا کر پیش کیا گیا ہے۔ اگر انہوں نے شکایت کی ہے تو ان کی آہیں سننے والا کوئی نہیں ہے۔ مقامی کاروباری افراد، جن میں سے بہت سے سابق عملے کے ارکان ہیں، نے رخصت ہونے والی غیر ملکی فرموں کے روس میں کاروبار سنبھال لیے ہیں۔ وہ ممالک جو پابندیوں میں شامل نہیں ہیں انہوں نے اپنی مصنوعات کے لیے نئے دروازے کھول لیے ہیں اور وہ ان کی جگہ لے رہے ہیں، جو اب وہاں ممنوع ہو چکے۔ اسی وقت ’متوازی‘ درآمدات، مغرب سے روس کو تیسرے ملک کے ذریعے غیر قانونی فروخت، بھی عروج پر ہے۔ 
آرمینیا ایسا ہی ایک مرکز ہے، قازقستان اور سربیا بھی ایسے ہی دیگر سہولت کار ممالک ہیں۔ 2021 میں قازقستان نے روس کو ایک بھی واشنگ مشین برآمد نہیں کی۔ اس سال یہ ایک لاکھ سے زیادہ مشینیں روس بھیجے گا۔ سربیا روس کو 10 ہزار ڈالر سے کم مالیت کے موبائل فون برآمد کرتا تھا، اب ان کی کھیپ دسیوں کروڑوں ڈالرز میں بھیجی جا رہی ہے۔ اگرچہ پابندیاں مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر رہی ہیں لیکن ان کا کچھ اثر ہو رہا ہے۔ یہ یقینی طور پر ایک مشکل ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مغربی کمپنیاں بھی اپنی جگہ کھو دیں گی۔ اسی طرح اولیگارچز کو وہ مکمل آزادی حاصل نہیں ہے، جو انہوں نے کبھی حاصل کی تھی۔ ہو سکتا ہے کہ یہ اس کا جادوئی علاج نہ ہو لیکن یہ ممکن ہے کہ پابندیاں پوتن کو اپنی فوجی جارحیت کو بڑھانے سے روک رہی ہوں۔ وہ ایک تعطل میں قید ہو گئے ہیں اور اس طرح یہ سوچ آخر کار رک جائے گی۔ یہ مرحلہ ابھی دور ہے اور بلاشبہ اس مقام تک پہنچنے سے پہلے مزید پابندیاں لگائی جانی ہیں۔
کرس بلیک ہرسٹ   نوٹ: کرس بلیک ہرسٹ ایوارڈ یافتہ مصنف، تجزیہ نگار اور انڈپینڈنٹ کے سابق ایڈیٹر ہیں۔ ان کی کتاب ’دا ورلڈز بگسٹ کیش مشین‘ (The World's Biggest Cash Machine) اسی سال شائع ہو گی۔
بشکریہ انڈپینڈنٹ اردو
1 note · View note
urdu-e24bollywood · 2 years ago
Text
کرینہ کپور نے سوئٹزرلینڈ سے تصویر شیئر کی۔
کرینہ کپور نے سوئٹزرلینڈ سے تصویر شیئر کی۔
کرینہ کپور کا سفر: کرینہ کپور خان اپنے شوہر سیف علی خان اور بیٹوں تیمور علی خان اور جیہ علی خان کے ساتھ سوئٹزرلینڈ میں گھریلو وقت گزار رہی ہیں۔ بیبو نے سوئٹزرلینڈ میں بھی کرسمس منایا۔ اسی وقت، اداکارہ کو چھٹی سے اپنی نئی تصویر شیئر کرکے لائم لائٹ اکٹھا کرتے دیکھا گیا ہے۔ فالوورز اداکارہ کی اس گھریلو تصویر کے بہت شوقین ہیں۔ کرینہ کپور نے ‘گھریلو تصویر’ شیئر کر دی کرینہ کپور نے اپنے آفیشل…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 3 years ago
Text
سوئٹزرلینڈ کی عمارت سے چھلانگ لگانے والے مشتبہ مہلک گروہ کی تحقیقات خبریں
سوئٹزرلینڈ کی عمارت سے چھلانگ لگانے والے مشتبہ مہلک گروہ کی تحقیقات خبریں
مونٹریکس میں ایک رہائشی عمارت کے دامن سے چار افراد مردہ پائے گئے ہیں اور پانچویں کی حالت تشویشناک ہے۔ سوئس پولیس کے مطابق، جھیل کے کنارے شہر مونٹریکس میں ایک عمارت کے دامن سے چار افراد مردہ پائے گئے ہیں، جن میں پانچواں شخص تشویشناک حالت میں ہسپتال میں داخل ہے۔ واؤڈ ریجنل پولیس کے ترجمان الیگزینڈر بسنز نے خبر رساں ادارے دی ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ وہ سوئس روزنامہ بلک میں شائع ہونے والی ایک…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
weaajkal · 4 years ago
Text
ماضی میں پارٹی ٹکٹ دیتے ہوئے غلطیاں ہوئیں، وزیراعظم
ماضی میں پارٹی ٹکٹ دیتے ہوئے غلطیاں ہوئیں، وزیراعظم #ImranKhan #PrimeMinister #aajkalpk
گلگت بلتستان: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مجھ سے بڑے غلط فیصلے بھی ہوجاتے ہیں، ماضی میں ٹکٹ دینے میں کئی غلطیاں ہوئیں۔ وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب میں اپنے خطاب میں کہا کہ اسد عمر کو جی بی پیکیچ کے لئے خراج تحسین پیش کرتا ہوں، کم پیسے کے باجود اس طرح کا پیکیج بڑا کارنامہ ہے، 15 سال کی عمر میں پہلی بار اسکول ٹرپ کے ساتھ گلگت بلتستان آیا، ہمارے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
topurdunews · 2 months ago
Text
سوئٹزر لینڈ نے بھارت کا سب سے پسندیدہ قوم کا درجہ ختم کردیا
نئی دہلی (ڈٰلی پاکستان آن لائن) سوئٹزرلینڈ نے بھارت کے ساتھ دوہرے ٹیکس چھوٹ کے معاہدے  کے تحت دیے گئے سب سے پسندیدہ قوم (ایم ایف این) کے درجہ کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جو کہ بھارت کی سپریم کورٹ کے نیسلے کیس میں فیصلے کے بعد سامنے آیا ہے۔ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان معاہداتی تعلقات میں ایک بڑی تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے اور اس کے نتیجے میں بھارت کی سوئٹزرلینڈ میں کام کرنے والی کمپنیوں اور…
0 notes
apnabannu · 1 year ago
Text
سوئٹزرلینڈ کا گاؤں جہاں گائے کے گلے میں بندھی گھنٹیاں تنازع کا باعث بن گئیں
http://dlvr.it/SyKj71
0 notes
mqsinfo · 7 months ago
Text
Amazing facts about the United States
MQSinfo.com
Tumblr media
America has been at war for around 90% of its existence
Since 1776, America’s population has grown from 2.5 Million to 314 Million
Some New York apartments are more expensive than castles
Americans eat 10 billion donuts every single year
MQSinfo
It is illegal to carry ice cream in your back pocket in Kentucky
It is illegal to hunt camels in Arizona
It’s legal for children to smoke; they just can’t purchase cigarettes.
Texas is larger than any country in Europe except Russia
100 acres of pizza are served every day
Cows outnumber humans three to one in Montana
Russia sold Alaska to the United States for 2 cents per acre
The government spends 9.4 cents for every nickel they make
Over 60% of Americans are white (around 63% to be exact)
One in eight people in the United States has been employed by McDonald’s
There are 310 million privately owned guns: that is almost 1 for every person in USA
In 1783, the United States became the first country to gain independence from a European power
There is no official language in the United States
More than one-third of adults in the United States are obese
Interesting facts and information about Switzerland — سوئٹزرلینڈ کے بارے میں دلچسپ حقائق اور معلومات
The United States experiences the highest rate of tornadoes of any country in the world. On an average, the country deals with more than 1000 tornadoes every year.
The United States of America has the world’s largest air force. It was founded on September 18, 1947.
Facts about China in Urdu — چین کے بارے میں حیران کن حقائق اور معلومات
The USAF with more than 5,369 military aircraft is the most technologically advanced air force in the world.
Alaska’s coastline is longer than the coastlines of the remaining states put together. Alaska also is the largest state by area, the least densely populated, and is home to 17 of the 20 tallest mountains in the country.
The country’s GDP is $17.95 trillion.
MQSinfo
The nominal GDP per capita is $55,836.
Lake Superior is so big, that its water could cover North and South America in their entirety with one foot of water.
The most visited museum in the United States is the Smithsonian National Air and Space Museum, which receives 9 million visitors annually. It is the second most visited museum in the world, after the Louvre.
The Pentagon is the largest office building in the world, boasting 17 miles of corridors and twice the space of the Empire State Building.
The first university in the country was Harvard, which was founded in 1636.
Thirty-four percent of Americans are obese.
Women earned the right to vote in 1920. The 19th amendment granted women the right to vote.
Alaska was purchased from Russia in 1867 at a price of just $7.2 million.
Three times as many cows as people live in the state of Montana.
Roughly 35 million Americans were related to at least one of the pilgrims who arrived to the country on the Mayflower back in 1620.
The largest amphitheater in the world can be found in Los Angeles. The Hollywood Bowl was opened in 1922 and can hold almost 18,000 people.
The United States is also home to the largest indoor theater: New York’s Radio City Music Hall. Many famous performers have set foot on the stage, which has also been the site of award shows.
More US presidents were born in Virginia than any other state. A total of eight presidents called the state of Virginia home.
The world’s tallest roller coaster is located in New Jersey.
Hawaii is the only state that grows coffee commercially.
The United States has one of the highest rates of divorce in the world.
Top 10 Mysteries of the Universe — MQSinfo
Interracial marriage was banned in the United States from 1776 to 1967.
About 30% of businesses in the United States are owned by women.
The United States Air Force is the largest air force in the world.
Almost 70% of U.S. firefighters are volunteers.
MQSinfo
Congress voted the US free from Britain’s rule on July 2. However, July 4 is when John Hancock was the first to sign the Declaration of Independence to announce the news.
Less than 1% of the total population lives in Washington D.C.
The US is just one of three countries that doesn’t offer paid maternity leave.
Andrew Jackson received the most votes from the electoral college and won the popular vote, but lost the election of 1824.
The largest single-stem stree in the world is located in Califoria. It stands 275 feet tall.
Dinali, formerly Mount McKinley, is the highest point in North America, standing at a height of over 20,000 feet. The last time the Liberty Bell rang was in 1846 on George Washington’s birthday.
The longest cave system in the world is located in Kentucky. Over 3,400 miles have been mapped in the system.
The country’s current flag was designed by a 17-year-old student as part of a school project.
The seven points on the Statue of Liberty’s crown represents each of the seven continents.
The United States incarcerates more people than any other country in the world. There are currently 2.2 million people in jail, or about 22% of the world’s population of inmates.
During the construction of Mount Rushmore, 800 million pounds of stone were removed.
Yellowstone National Park in Wyoming is the oldest national park.
Crater Lake in Oregon is the deepest lake in the country, at a depth of 1,932 feet.
The majority of the world’s tornadoes occur in the Midwest. This region is known as Tornado Alley.
The US consumes more petroleum than any other country in the world.
There is no official language in the United States. The most commonly spoken language is English, followed by Spanish.
Inhabitants have lived in North America for over 15,000 years.
In various polls, the United States was ranked last in overall health care among other rich nations.
The final state to join the U.S. was Hawaii, which joined in 1959. It is the only state made entirely of islands.
Neil Armstrong, an American, was the first person to walk on the moon in 1969.
MQSinfo
The first black president, Barack Obama, was elected president in 2008. He was elected to serve a second term in 2012.
The largest coal reserves in the world are found in the United States.
Approximately 85% of Americans use the internet.
The United States is on track to become a majority-minority country by the 2040s.
Washington Square in New York used to be a cemetary with over 20,000 people buried there.
An island that has no human residents but is completely inhabited by wild monkeys is located off the coast of South Carolina.
Ninety percent of the jury trials in the world occur in the United States.
America has been at war for around 90% of its existence
Since 1776, America’s population has grown from 2.5 Million to 314 Million
Some New York apartments are more expensive than castles
Americans eat 10 billion donuts every single year
It is illegal to carry ice cream in your back pocket in Kentucky
It is illegal to hunt camels in Arizona
It’s legal for children to smoke; they just can’t purchase cigarettes.
Texas is larger than any country in Europe except Russia
100 acres of pizza are served every day
Cows outnumber humans three to one in Montana
Russia sold Alaska to the United States for 2 cents per acre
The government spends 9.4 cents for every nickel they make
Over 60% of Americans are white (around 63% to be exact)
One in eight people in the United States has been employed by McDonald’s
There are 310 million privately owned guns: that is almost 1 for every person in USA
Facts And Knowledge info
Quotes in urdu
Facts in urdu
Knowledge in urdu
Information in urdu
In 1783, the United States became the first country to gain independence from a European power
There is no official language in the United States
More than one-third of adults in the United States are obese
The United States experiences the highest rate of tornadoes of any country in the world. On an average, the country deals with more than 1000 tornadoes every year.
The United States of America has the world’s largest air force. It was founded on September 18, 1947.
The USAF with more than 5,369 military aircraft is the most technologically advanced air force in the world.
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
اسرائیلی صدر کے دورہ سوئٹزرلینڈ کے دوران ان کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کی شکایات درج کرا دی گئیں
سوئس پراسیکیوٹرز نے جمعہ کے روز تصدیق کی کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دورے کے دوران ان کے خلاف مجرمانہ شکایات درج کرائی گئیں، کیونکہ اسرائیل خود کو غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے کا ملزم پاتا ہے۔ سوئس اٹارنی جنرل کے دفتر نے کہا، “مجرمانہ شکایات کی جانچ معمول کے طریقہ کار کے مطابق کی جائے گی،” انہوں نے مزید کہا کہ وہ متعلقہ فرد کے استثنیٰ کے سوال کا جائزہ لینے کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nowpakistan · 5 years ago
Photo
Tumblr media
وزیراعظم جنیوا پہنچ گئے، عالمی مہاجرین فورم سے خطاب کریں گے
0 notes
weaajkal · 4 years ago
Text
دنیا کے پانچ خوش ترین ممالک کونسے ہیں، جانئیے۔۔۔
دنیا کے پانچ خوش ترین ممالک کونسے ہیں، جانئیے۔۔۔
خوشی ایک ایسی چیز ہے جسے دنیا کا ہر انسان پسند کرتا ہے اور چاہتا ہے کہ وہ ہمیشہ خوش رہے۔یہ ہماری زندگی کا سب سے اہم مقصد ہے۔ اگرچہ دنیا کے تمام افراد ہر وقت خوش اور خوشحآل نہیں رہ سکتے ہیں۔ عالمی خوشی کی رپورٹ 2021 خاص طور پر دلچسپ رہی ہے ، کیونکہ اسے کووڈ-19 کے اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے اخذ کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں اس بات پر توجہ دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ کس طرح وبائی بیماری نے لوگوں کی زندگیوں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspost · 4 years ago
Text
ذمہ دار بزنس انیشی ایٹو: سوئٹزرلینڈ کے ریفرنڈم سے عالمی اداروں کو انسانی حقوق کی پامالی کے لئے ذمہ دار بنایا جاسکتا ہے
ذمہ دار بزنس انیشی ایٹو: سوئٹزرلینڈ کے ریفرنڈم سے عالمی اداروں کو انسانی حقوق کی پامالی کے لئے ذمہ دار بنایا جاسکتا ہے
اس سوال نے اتوار کو ہونے والے ریفرنڈم سے پہلے ہی ملک کو تقسیم کردیا ہے ، اور اس سے ملٹی نیشنل کمپنیوں جیسے دوررس نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔ نیسلے (NSRGY) اور کان کنی دیو گلینکور (جی ایل سی این ایف). ذمہ دار بزنس انیشی ایٹو کے حامیوں نے ملک بھر میں بالکونیوں اور باڑوں کے بینرز اور نشانات ل��کا دیئے ہیں۔ دریں اثنا ، سوئس بینکوں اور دیگر طاقتور کاروباروں نے مہنگے اخبارات کے اشتہار نکالے ہیں جو معیشت کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes