#رنگو
Explore tagged Tumblr posts
egdfgdfsgds · 4 months ago
Text
مجله رنگو
قالب سایت و فونت
شاید در نگاه اول چیز مهمی به نظر نیاد اما قالب سایت و فونت متن ها به شدت در جذب مخاطب تاثیر دارد. خودم بارها دیدم اطرافیانم به خاطر قالب و فونت بد یک سایت دیگه بهش سر نزدند و از سایت های دیگر استفاده کردند. قالب باید سبک سایت های خبری باشد و فونت کاملا خوانا برای مطالعه، تا کاربران به راحتی مطالب رو بخوانند.
بخش گزارشات مختلف
سایت های خبری چون بخش های مختلف گزارشی دارد سایت باید از همه مدل گزارشی پشتیبانی کند و مدل خودش را داشته باشد. شاید گزارش ما ویدئوی باشد شایدم به صورت متن، سایت خبری باید از همه جور گزارشی پشیتبانی کند و نحوه نمایششان متفاوت باشد تا کاربر کامل متوجه شود.
خبرنامه
یکی دیگر از ویژگی های یک سایت خبری خوب، داشتن خبرنامه قوی است. معمولا من میبینم که سایت های خبری در ایران خبرنامه ندارند و جای تعجب برای من دارد. مگه می شود سایت خبری خبرنامه نداشته باشد. شما از طریق خبرنامه مطالب مهم رو ارسال میکنید پس باید خبرنامه داشته باشید.
نمایش اخبار در بازه زمانی خاص
بعضی اخبار مربوط به یک بازه زمانی خاص هستند مثلا اخبار ثبت نام مجلس، این اخبار باید در یک بازه زمانی خاص منتشر شوند.
مطالب پر بحث و پر بازدید
معمولا بعضی اخبار و مباحث سایت خبری پربازدید و پربحث می شود. کاربران دوست دارند بدونند چه مطالب پر بحث بوده، این مطالب باید جلو دست باشد و کاربرا ببینند.
مدیریت فید خوان
یکی دیگر از ویژگی های یک سایت خبری خوب، داشتن بخش مدیریت فیدخوان است، چون خیلی از کاربران سایت های خبری از فید استفاده میکنند و با استفاده از فید مطالب سایت رو پیگیری میکنند. پس باید به این بخش نگاه ویژه ای داشته باشید.
مجله ی رنگو
 هدف مجله ی رنگو انتشار دستاوردهای علمـی پژوهشگران سراسر کشور و جهان می باشد . این مجله امید دارد با فعالیت خود و با دریافت مقالات و انتشار منظم بصورت روزانه دانش فردی و عمومی را افزایش دهد.
 دسته بندی مطالب این وب سایت
 1_ مقالات تکنولوژی 
2_ مقالات آموزشی
3_ مقالات کسب وکار
4_ مقالات سلامتی
0 notes
urdu-poetry-lover · 4 months ago
Text
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو
میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو
نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کے چاہو، مجھے پاگل کر دو
تم ہتھیلی کو میرے پیار کی مہندی سے رنگو
اپنی آنکھوں میں میرے نام کا کاجل کر دو
اس کے سائے میں میرے خواب دھک اُٹھیں گے
میرے چہرے پہ چمکتا ہوا آنچل کر دو
دُھوپ ہی دُھوپ ہوں میں ٹوٹ کے برسو مجھ پر
اِس قدر برسو میری روح میں جَل تھَل کر دو
جیسے صحراؤں میں ہر شام ہوا چلتی ہے
اس طرح مجھ میں چلو اور مجھے تھَل کر دو
تم چھپا لو میرا دل اوٹ میں اپنے دل کی
اور مجھے میری نگاہوں سے بھی اوجھل کر دو
مسئلہ ہوں تو نگاہیں نہ چراؤ مجھ سے
اپنی چاہت سے توجہ سے مجھے حَل کر دو
اپنے غم سے کہو ہر وقت میرے ساتھ رہے
ایک احسان کرو اس کو مُسلسل کر دو
مجھ پہ چھا جاؤ کسی آگ کی صورت جاناں
اور میری ذات کو سوکھا ہوا جنگل کر دو
وصی شاہ
0 notes
notdoni · 1 year ago
Text
نت ویولون آهنگ خاطره از مسعود صادقلو
نت ویولن آهنگ خاطره از مسعود صادقلو
نت دونی , نت ویولن , نت متوسط ویولن , نت ویولن مسعود صادقلو , notdoni , نت های ویولن مسعود صادقلو , نت های ویولن , ویولن , مسعود صادقلو , نت مسعود صادقلو , نت های مسعود صادقلو , نت های اعظم یار احمدی , نت های متوسط ویولن , نت ویولن متوسط
پیش نمایش نت ویولن آهنگ خاطره از مسعود صادقلو
Tumblr media
نت ویولن آهنگ خاطره از مسعود صادقلو
دانلود نت ویولن آهنگ خاطره از مسعود صادقلو
خرید نت ویولن آهنگ خاطره از مسعود صادقلو
جهت خرید نت ویولن آهنگ خاطره از مسعود صادقلو روی لینک زیر کلیک کنید
نت ویولن آهنگ خاطره از مسعود صادقلو
ترانه و شعر آهنگ خاطره مسعود صادقلو دوباره خنده هات بی رنگو رو شدن کی حالتو بد کرد برو ولی اگه دلت هوایی شد بدونه فکر برگرد برو ولی هیچ وقت یادت نره که من چشم انتظارتم دیوونه حالیت نیست دلت باهام نیست اما بیمارتم من که میدونم باز برمیگردی چه کاریه این همه نارو و نامردی من که میدونم تو دووم نمیاری تو با من یه دنیا خاطره داری من که میدونم باز برمیگردی چه کاریه این همه نارو و نامردی من که میدونم تو دووم نمیاری تو با من یه دنیا خاطره داری نت آهنگ خاطره مسعود صادقلو میگن که اشتباهمی قشنگ ترین گناهمی چرا باهام سردی دلیل اشک و آهمی تو بغض هر نگاهمی ولی کاش زود برگردی من که میدونم باز برمیگردی چه کاریه این همه نارو و نامردی من که میدونم تو دووم نمیاری تو با من یه دنیا خاطره داری من که میدونم باز برمیگردی چه کاریه این همه نارو و نامردی من که میدونم تو دووم نمیاری تو با من یه دنیا خاطره داری
کلمات کلیدی : نت دونی , نت ویولن , نت متوسط ویولن , نت ویولن مسعود صادقلو , notdoni , نت های ویولن مسعود صادقلو , نت های ویولن , ویولن , مسعود صادقلو , نت مسعود صادقلو , نت های مسعود صادقلو , نت های اعظم یار احمدی , نت های متوسط ویولن , نت ویولن متوسط
0 notes
airnews-arngbad · 1 year ago
Text
آکاشوانی اورنگ آباد‘ علاقائی اُردو خبریں: بتاریخ: 05 جون 2023‘ وقت: صبح 09:00 تا 09:10
::::: سرخیاں::::::
پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
٭ وزیرِ اعلیٰ کے ہاتھوں مہاریل کے تعمیر کردہ 9 ریلوے فلائی اوور کا افتتاح اور 11 فلائی اوورز و سب ویز کا سنگ ِ بنیاد۔
٭ معروف اداکارہ سلوچنا چل بسیں؛ آج ممبئی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات۔
٭ تھانے ضلع کے بھیونڈی میں ملک کے پہلے کاربن نیوٹرل قبائیلی گاؤں کا قیام۔
٭ مراٹھواڑہ سمیت ریاست بھرمیں آندھی کے ساتھ زوردار بارش؛ 12  افراد کی موت۔
٭ عثمان آباد ضلع میں نئے چار اسپتالوں کیلئے 145 کروڑ روپئے منظور۔
اور۔۔ ٭ ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویشن نصاب کیلئے آج سے داخلہ جات کے عمل کا آغاز۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
مرکزی وزیر برائے زمینی حمل و نقل و شاہراہ نتن گڈکری اور وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ہاتھوں مہاریل کی جانب سے مہاراشٹر میں تعمیر کردہ 9 ریلوے فلائی اوورز کا افتتاح اور 700 کروڑ روپئے صرفے سے تعمیر ہونے والے مجوزہ 11 فلائی اوورز اور سب ویز کا سنگ ِ بنیاد کل رکھا گیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کہا کہ مہاراشٹر کو ریلوے پھاٹک سے پاک کرنے کی خصوصی مہم شروع کی گئی ہے اور نہایت تیز رفتاری سے یہ کام مکمل کیا جائیگا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ ہر سال 16 ہزار کروڑ روپئے کی لاگت سے 11 پُل مکمل کیے جائیں گے۔ کل جن منصوبوں کا افتتاح اور سنگ ِ بنیاد عمل میں آیا اُن میں مراٹھواڑہ کے ہنگولی- ناندیڑ شاہراہ پر ٹو ٹریک فلائی اوور‘ عثمان آباد ضلع میں ڈھوکی تا عثمان آباد راستے پر دوہرا فلائی اوور‘ نیز لاتور میں کورڈو واڑی تا لاتور ریلوے اسٹیشن کے درمیان واقع فلائی اوور شامل ہے۔
***** ***** *****
معروف اداکارہ سلوچنا لاٹکر کل ممبئی میں انتقال کرگئیں۔ وہ 94 برس کی تھیں۔ کولہاپور ضلع کے کھڑک لاٹ میں پیدا ہونے والی رنگو عرف سلوچنا نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز عمر کے 14 ویں برس میں پرفل پکچرز کی مراٹھی فیچر فلم ”چِمُکلا سنسار“ سے کیا۔ کولہاپور کے پربھاکر اسٹوڈیو کے مالک بھالجی پینڈھارکر نے ان کا فلمی نام سلوچنا رکھا۔ سلوچنا نے دیڑھ سو سے زائد ہندی اور ڈھائی سو سے زائد مراٹھی فلموں میں مختلف کردار ادا کیے۔ مقبول ہندی فلموں ’سرسوتی چندر‘ بندن��‘ کٹی پتنگ‘ کورا کا��ذ‘ مقدر کا سکندر’آشا‘ اور خون بھری مانگ میں بھی انھوں نے اہم کردار ادا کیے۔ کیریئر کے ابتداء میں بطور ہیروئن کام کرنے کے بعد سلوچنا کے کیریئر ایکٹر کے طور پر نبھائے گئے کردار آج بھی شائقین کے ذہنوں میں محفوظ ہیں۔ اُن کی آخری رسومات آج شام ممبئی میں ادا کی جائیں گی۔ وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ اُن کی آخری رسومات ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی‘ وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے‘ قائد ِ حزبِ اختلاف اجیت پوار‘ نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس‘ وزیر برائے ثقافتی اُمور سدھیر منگنٹیوار سمیت متعدد اہم شخصیات نے سلوچنا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
***** ***** *****
ملک کا پہلا کاربن نیوٹرل قبائیلی گاؤں تھانہ ضلع کے بھیونڈی میں قائم کیا جائیگا۔ مرکزی وزیرِ مملکت کپل پاٹل نے کل بھیونڈی میں ایک اخباری کانفرنس میں یہ اعلان کیا۔ مرکزی حکومت نے گذشتہ 9 برسوں میں کیے گئے کاموں کا جائزہ بھی انھوں نے اس پریس کانفرنس میں پیش کیا۔ انھوں نے بتایا کہ بھیونڈی انتخابی حلقے میں ایک لاکھ 75 ہزار کسان‘ پردھان منتری سنمان یوجنا سے مستفید ہوچکے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ بھیونڈی کے 121 دیہاتوں کو مثالی گاؤں بنایا جائیگا۔
***** ***** *****
مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت نے ملک کی تاریخی اعلیٰ ثقافت کو زندہ کیا ہے اور حکومت کو ملک کی روشن روایات پر فخر ہے۔ وہ کل اُلہاس نگر میں ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کی کوششوں سے ہی کرتارپور راہداری اور ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر جیسے دیگر کئی پروجیکٹس ممکن ہوسکے۔
***** ***** *****
مراٹھواڑہ سمیت ریاست کے متعدد علاقوں میں کل تیز ہواؤں اور ژالہ باری کے ساتھ زوردار بارش ہوئی۔ اس بارش سے متعلق واقعات میں ریاست میں 12  افراد کی موت واقع ہوگئی اور مکانات‘ دُکانوں اور ہفت روزہ بازاروں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا۔ اورنگ آباد شہر سمیت ضلع کے مختلف مقامات پر درخت اُکھڑ گئے‘ مکانوں کی چھتیں اُڑ گئیں اور کئی مکانوں کی دیواریں منہدم ہوگئیں۔ گنگاپور تعلقے کے ترک آباد کھراڑی میں کھیت میں کام کررہے ایک شخص کرشنا میٹے کی بجلی گرنے سے موت واقع ہوئی‘ جبکہ ایک اور شخص کے جھلسنے کی خبر ہے۔ بارش کے باعث ویجاپور زرعی مارکیٹ کمیٹی میں فروخت کرنے کیلئے لائی گئی پیاز کو نقصان پہنچا۔ پاچوڑ اور دولت آباد کے ہفت روزہ بازاروں اور دکاندار گاہکوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ آندھی اور دھول کے باعث سڑک پر گاڑی چلانا دشوار ہوگیا تھا۔ 
جالنہ شہر سمیت ضلع بھر میں بھی آندھی کے باعث کئی مکانوں کی چھتیں اور دُکانوں کے سائن بورڈ اُڑ گئے۔ کئی ایک مقامات پر درخت اور بجلی کے کھمبے گ�� پڑے۔
ہنگولی ضلع میں بھی کل کئی مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ اونڈھا ناگناتھ‘ سیرٹ شاہ پور، بسمت‘ کلمنوری، آکھاڑا باڑا پور، کن ہیر گاؤں سمیت کئی مقامات پر بارش ہوئی۔ جبکہ جوڑا بازار میں ژالہ باری کی خبریں ہیں۔ بیڑ ضلع کے امبہ جوگائی تعلقے میں گھاٹ ناندور میں بجلی گرنے سے ایک شخص کی موت واقع ہوئی۔ اس کے علاوہ چند مویشی بھی ہلاک ہوئے۔ واشم ضلع کے رِسوڑ تعلقے میں بھی بجلی گرنے سے ایک شخص کی موت واقع ہوئی‘ جبکہ مالیگاؤں تعلقے میں آم کے درخت سے آم اُتارنے والا ایک شخص بجلی گرنے سے ہلاک ہوا۔ امان واڑی میں بجلی گرنے سے تین شخص جھلس گئے۔
بلڈانہ کے کھام گاؤں تعلقے میں درخت گرنے سے ایک شخص کی موت واقع ہوئی۔ ضلع کی قومی شاہراہ پر ملکا پور اور ناندورہ راستے پر غیر موسمی بارش اور درخت گرنے سے کچھ وقت کیلئے ٹریفک متاثر ہوا۔ نندوربار ضلع میں گرد و غبار کے باعث مخالف سمت سے آنے والی گاڑی نظر نہ آنے سے ایک بس اور ٹرک کے مابین پیش آئے حادثے میں ٹرک ڈرائیور جائے حادثے پر ہی ہلاک اور بس میں سوار آٹھ مسافر زخمی ہوگئے۔ تڑودہ تعلقے میں برگد کا درخت ایک چلتی کار پر گرپڑا، جس کے باعث ایک شخص ہلاک اور دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ اسی تعلقے میں تیز بارش کے باعث 35 تا 40 بکریاں بھی ہلاک ہوگئیں۔
جلگاؤں ضلع میں بارش کے باعث پیش آئے مختلف واقعات میں تین افراد کی موت واقع ہوئی۔ احمد نگر ضلع کے اکولے میں اور شولاپور ضلع کے کرماڑا تعلقے میں بجلی گرنے سے ایک ایک شخص کی موت واقع ہوئی۔ ان بارشوں کے باعث آم، کیلے اور ناریل کے باغوں کو نقصان پہنچا۔ اس کے علاوہ پال گھر‘ نندوربار اور ناسک سمیت کئی اضلاع میں زوردار بارش کی خبر ہمارے نامہ نگاروں نے دی ہے۔
***** ***** *****
چندر پور ضلع میں کل پیش آئے ایک سڑک حادثے میں 6  افراد ہلاک ہوگئے۔ کل دوپہر ناگپور سے ناگ بھیڑ جانے والی ایک موٹر گاڑی کے بس سے ٹکرا جانے کے باعث یہ حادثہ ہوا۔ جس میں چار افراد جائے حادثے پر ہی ہلاک ہوئے، جبکہ دیگر دو زخمی دورانِ علاج چل بسے۔
***** ***** *****
عثمان آباد ضلع میں پرانڈا‘ بھوم اور واشی تعلقے میں نئے چار اسپتالوں کیلئے 145 کروڑ روپئے منظور کیے گئے ہیں۔ وزیرِ صحت اور ضلع کے رابطہ وزیر ڈاکٹر تاناجی ساونت نے یہ اطلاع دی۔ انتظامیہ آپ کے دروازے پر مہم کے تحت ہونے والے کاموں کا جائزہ لینے کیلئے کل پرانڈا میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں مجوزہ مختلف کاموں کا افتتاح دِیا جلاکر وزیرِ موصوف نے کیا۔
***** ***** *****
ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویشن نصاب میں داخلوں کے عمل کا آج سے آن لائن طرز پر آغاز ہورہا ہے۔ تمام کورسیز کیلئے 15 جون تک رجسٹریشن کیا جاسکتا ہے۔ 20 جون کو خواہش مند طلباء کی فہرست اور 28 جون کو حتمی میرٹ لسٹ جاری کی جائیگی۔ چار اور چھ جولائی کو ان کورسیزمیں داخلہ دیا جائیگا۔ وائس چانسلر پرمود ییولے نے بتایا کہ تعلیمی سال میں تدریس‘ امتحانات اور نتائج کا عمل بروقت کرنے کیلئے انتظامیہ کوششوں میں مصروف ہے۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
٭ وزیرِ اعلیٰ کے ہاتھوں مہاریل کے تعمیر کردہ 9 ریلوے فلائی اوور کا افتتاح اور 11 فلائی اوورز و سب ویز کا سنگ ِ بنیاد۔
٭ معروف اداکارہ سلوچنا چل بسیں؛ آج ممبئی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات۔
٭ تھانے ضلع کے بھیونڈی میں ملک کے پہلے کاربن نیوٹرل قبائیلی گاؤں کا قیام۔
٭ مراٹھواڑہ سمیت ریاست بھرمیں آندھی کے ساتھ زوردار بارش؛ 12  افراد کی موت۔
٭ عثمان آباد ضلع میں نئے چار اسپتالوں کیلئے 145 کروڑ روپئے منظور۔
اور۔۔ ٭ ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویشن نصاب کیلئے آج سے داخلہ جات کے عمل کا آغاز۔
***** ***** *****
0 notes
moizkhan1967 · 4 years ago
Text
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو
میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو
,
نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو
,
تم ہتھیلی کو مرے پیار کی مہندی سے رنگو
اپنی آنکھوں میں مرے نام کا کاجل کر دو
,
اس کے سائے میں مرے خواب دہک اٹھیں گے
میرے چہرے پہ چمکتا ہوا آنچل کر دو
,
دھوپ ہی دھوپ ہوں میں ٹوٹ کے برسو مجھ پر
اس قدر برسو مری روح میں جل تھل کر دو
,
جیسے صحراؤں میں ہر شام ہوا چلتی ہے
اس طرح مجھ میں چلو اور مجھے جل تھل کر دو
,
تم چھپا لو مرا دل اوٹ میں اپنے دل کی
اور مجھے میری نگاہوں سے بھی اوجھل کر دو
,
مسئلہ ہوں تو نگاہیں نہ چراؤ مجھ سے
اپنی چاہت سے توجہ سے مجھے حل کر دو
,
اپنے غم سے کہو ہر وقت مرے ساتھ رہے
ایک احسان کرو اس کو مسلسل کر دو
,
مجھ پہ چھا جاؤ کسی آگ کی صورت جاناں
اور مری ذات کو سوکھا ہوا جنگل کر دو
,
وصی شاہ
11 notes · View notes
telegramchannel · 3 years ago
Text
کانال تولیدی و گالری مبلمان فلورانس
کانال تولیدی و گالری مبلمان فلورانس #ارسال #استیل #انواع #بدون #پارچه #پخش #تجربه #تماس #تمام #تولید #تولیدی #خام #سفارش #شماره #عالی #فروش #قیمت #کشور #کلاسیک #گالری #مبلمان #مدیر #تلگرام #کانال #گروه
تولید و پخش انواع مبلمان استیل و کلاسیک.خام و رنگو پارچه با کیفیتی عالی( وبه قیمت تولیدی) خریدی مطمئن و ب��ون واسطه را با ما تجربه کنید ارسال به تمام نقاط کشور.مدیر فروش مرتضی گرایی 👈شماره تماس:09182919377 _ 09356381310 جهت سفارش 👈sas296@
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
bee-jaar · 5 years ago
Photo
رنگو
Tumblr media
41K notes · View notes
breakpoints · 3 years ago
Text
بیٹلس کے سابق ڈرمر رنگو اسٹار کی زندگی کی تفصیل نئی مزاحیہ کتاب میں ہے۔
بیٹلس کے سابق ڈرمر رنگو اسٹار کی زندگی کی تفصیل نئی مزاحیہ کتاب میں ہے۔
ٹائیڈل ویو کامکس ‘اوربٹ’ سیریز کے حصے کے طور پر رنگو اسٹار کی زندگی کو ایک نئی مزاحیہ کتاب میں بیان کیا جا رہا ہے۔ بیٹلس کے سابق ڈرمر رنگو اسٹار کی زندگی کو ٹائیڈل ویو کامکس کے حصے کے طور پر ایک نئی مزاحیہ کتاب میں بیان کیا جا رہا ہے۔ مدار سیریز جو عوامی شخصیات کو مناتی ہے “جو دنیا کو متاثر کرتی ہیں۔” 22 صفحات پر مشتمل اس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح 81 سالہ اسٹار نے بچپن میں جان لیوا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
parsimezon · 3 years ago
Photo
Tumblr media
. شما کدوم رنگو دوست دارید ؟ لطفا برامون کامنت کنید. به نظر من رنگاش یکی از یکی خوشگل تره . 😍😍 . 💚کت تک یقه آمریکایی 💚کد : 536 💚سایزبندی : 38 تا 46 💚رنگبندی : مشکی، توسی، کاربنی، کالباسی، سفید، سیب‌کالی، قرمز 💚جنس : کرپ مازراتی 💚قیمت : 458 📏قد : 75 📏جدول سایزبندی داخل سایت . 💚شلوار اسپنیش 💚کد: 3277 💚سایزبندی : 38 تا 48 💚رنگبندی : فقط مشکی و سرمه ای موجوده 💚جنس : کرپ مازراتی 💚قیمت : 278 📏قد : 108 📏جدول سایزبندی دارد ------------------------------ پیج اصلی : @parsimezon پیج دوم : @lebas.online ------------------------------ 💜خرید مدل‌ها و چک کردن موجودی از طریق سایت 💜لینک سایت در بیو پیج www.parsimezon.ir 💜پارسی مزون . #کت_مجلسی #کت_شلوار_زنانه #کت_تک #شلوار_مجلسی #شلوار #کت_زنانه https://www.instagram.com/p/CXdQLf3Lsd8/?utm_medium=tumblr
0 notes
egdfgdfsgds · 4 months ago
Text
0 notes
urdu-poetry-lover · 5 years ago
Text
نہ تمہیں ہوش رہے اور نہ مجھے ہوش رہے
اس قدر ٹوٹ کے چاہو مجھے پاگل کر دو
تم ہتھیلی کو مرے پیار کی مہندی سے رنگو
اپنی آنکھوں میں مرے نام کا کاجل کر دو
اس کے سائے میں مرے خواب دہک اٹھیں گے
میرے چہرے پہ چمکتا ہوا آنچل کر دو
دھوپ ہی دھوپ ہوں میں ٹوٹ کے برسو مجھ پر
اس قدر برسو مری روح میں جل تھل کر دو
جیسے صحراؤں میں ہر شام ہوا چلتی ہے
اس طرح مجھ میں چلو اور مجھے ��ل تھل کر دو
تم چھپا لو مرا دل اوٹ میں اپنے دل کی
اور مجھے میری نگاہوں سے بھی اوجھل کر دو
مسئلہ ہوں تو نگاہیں نہ چراؤ مجھ سے
اپنی چاہت سے توجہ سے مجھے حل کر دو
اپنے غم سے کہو ہر وقت مرے ساتھ رہے
ایک احسان کرو اس کو مسلسل کر دو
مجھ پہ چھا جاؤ کسی آگ کی صورت جاناں
اور مری ذات کو سوکھا ہوا ��نگل کر دو
3 notes · View notes
notdoni · 1 year ago
Text
نت پیانوی خاطره از مسعود صادقلو با تنظیم فرزاد سرتک زاده
نت پیانوی خاطره از مسعود صادقلو با تنظیم فرزاد سرتک زاده
نت دونی , نت پیانو , نت متوسط پیانو , نت پیانو عماد طغرایی , notdoni , نت های پیانو عماد طغرایی , نت های پیانو , پیانو , عماد طغرایی , نت عماد طغرایی , نت های عماد طغرایی , نت های فرزاد سرتک زاده , نت های متوسط پیانو , نت پیانو متوسط
پیش نمایش نت پیانوی خاطره از مسعود صادقلو با تنظیم فرزاد سرتک زاده
Tumblr media
نت پیانوی خاطره از مسعود صادقلو با تنظیم فرزاد سرتک زاده
دانلود نت پیانوی خاطره از مسعود صادقلو با تنظیم فرزاد سرتک زاده
خرید نت پیانوی خاطره از مسعود صادقلو با تنظیم فرزاد سرتک زاده
جهت خرید نت پیانوی خاطره از مسعود صادقلو با تنظیم فرزاد سرتک زاده روی لینک زیر کلیک کنید
نت پیانوی خاطره از مسعود صادقلو با تنظیم فرزاد سرتک زاده
نت آهنگ خاطره از مسعود صادقلو برای پیانو با تنظیم فرزاد سرتک زاده
تعداد صفحات : 5
نسخه دیگر این نت را با تنظیم علی احمدی اینجا می توانید ببینید
متن آهنگ خاطره مسعود صادقلو دوباره خنده هات بی رنگو رو شدن کی حالتو بد کرد برو ولی اگه دلت هوایی شد بدونه فکر برگرد برو ولی هیچ وقت یادت نره که من چشم انتظارتم دیوونه حالیت نیست دلت باهام نیست اما بیمارتم من که میدونم باز برمیگردی چه کاریه این همه نارو و نامردی من که میدونم تو دووم نمیاری تو با من یه دنیا خاطره داری من که میدونم باز برمیگردی چه کاریه این همه نارو و نامردی من که میدونم تو دووم نمیاری تو با من یه دنیا خاطره داری میگن که اشتباهمی قشنگ ترین گناهمی چرا باهام سردی دلیل اشک و آهمی تو بغض هر نگاهمی ولی کاش زود برگردی من که میدونم باز برمیگردی چه کاریه این همه نارو و نامردی من که میدونم تو دووم نمیاری تو با من یه دنیا خاطره داری من که میدونم باز برمیگردی چه کاریه این همه نارو و نامردی من که میدونم تو دووم نمیاری تو با من یه دنیا خاطره داری
کلمات کلیدی : نت دونی , نت پیانو , نت متوسط پیانو , نت پیانو عماد طغرایی , notdoni , نت های پیانو عماد طغرایی , نت های پیانو , پیانو , عماد طغرایی , نت عماد طغرایی , نت های عماد طغرایی , نت های فرزاد سرتک زاده , نت های متوسط پیانو , نت پیانو متوسط
0 notes
sardinwood · 3 years ago
Photo
Tumblr media
. ورق بزنید کدوم ترکیب رنگو دوست داشتید؟؟؟ ناهارخوری زیبا ساخته شده از متریال درجه یک ترکیب چوب روس و ام دی اف امکان تغییر تعداد نشیمن قیمت شش نفره15/500 ارسال به سراسر کشور جهت سفارش کافیست از طریق سامانه های زیر با ما در ارتباط باشید واتساپ تلگرام دایرکت و یا با شماره های زیر تماس حاصل فرمائید ☎️02166322540 📞02166322511 📱09122571864 📱09909386742 #میزناهارخوری #ناهارخوری_شیک #میزناهارخوری_چوبی #دکور #ساردین_چوب #غداء #مكتبة #ديكورات_حديثة #اثاث_فاخر #furnitureindonesia #diningtable #sardinwood (at Chitgar Lake دریاچه چیتگر) https://www.instagram.com/p/CQqexlSA1sa/?utm_medium=tumblr
0 notes
keomusic · 4 years ago
Text
دانلود آهنگ کردستان از جمشید
دانلود آهنگ کردستان از جمشید
با دانلود و شنیدن این آهنگ لذت ببرید هم اکنون آهنگ جدید جمشید به نام کردستان در کئوموزیک
Download new Music by jamshid name is kordestan
Tumblr media
متن آهنگ کردستان از جمشید
دلم میره کردستان سوی گلو گلستان دلم میره کردستان به سرزمینه دوستان اون هایی که دلاشون رنگو ریا نداره عهد و پیمون هاشون شهره ی روزگاره آخه جونم اون جاست مهربونم اون جاست همه جا غریبم نامو نشونم اون جاست عشق راهه دورم چشم به انتظاره دل به دیدن یار صبرو قرار ندارهدلم میره کردستان سوی گلو گلستان دلم میره کردستان به سرزمینه دوستان اون هایی که دلاشون رنگو ریا نداره عهد و پیمون هاشون شهره ی روزگاره آخه جونم اون جاست مهربونم اون جاست همه جا غریبم نامو نشونم اون جاست عشق راهه دورم چشم به انتظاره دل به دیدن یار صبرو قرار نداره دلم میره کردستان سوی گلو گلستان دلم میره کردستان به سرزمینه دوستان
میخوام برات بخونم نغمه ی آشنایی بگم حدیث عشق و قصه ی دلربایی هرکسی عاشقه درد منو میدونه از چشای خسته م راز دل و میخونه آخه جونم اون جاست مهربونم اون جاست همه جا غریبم نام و نشونم اون جاست عشق راه دورم چشم به انتظاره دل به دیدن یار صبر و قرار نداره دلم میره کردستان سوی گلو گلستان دلم میره کردستان به سرزمین دوستان
  نوشته دانلود آهنگ کردستان از جمشید اولین بار در دانلود آهنگ. پدیدار شد.
source https://keomusic1.ir/%da%a9%d8%b1%d8%af%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%ac%d9%85%d8%b4%db%8c%d8%af.keo
0 notes
breakpoints · 3 years ago
Text
بیٹلس کے جارج ہیریسن، رنگو سٹار کو ایک اٹاری میں ملا ہوا ان سنی گانا
بیٹلس کے جارج ہیریسن، رنگو سٹار کو ایک اٹاری میں ملا ہوا ان سنی گانا
بیٹلس کے جارج ہیریسن، رنگو سٹار کو ایک اٹاری میں ملا ہوا ان سنی گانا بیٹلز کے ممبران جارج ہیریسن اور رنگو سٹار پر مشتمل پہلے سے نہ سنا گیا گانا بدھ کے روز لیورپول بیٹلز میوزیم میں گزشتہ سال ایک اٹاری میں ملنے کے بعد منظر عام پر آیا تھا۔ صحافی اور براڈکاسٹر سریش جوشی کی تحریر اور پروڈیوس کردہ، “رادھے شام” کو 1968 میں لندن کے ٹرائیڈنٹ اسٹوڈیوز میں ریکارڈ کیا گیا تھا، جس میں ہندوستانی موسیقار آشیش…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
enamaofficial · 4 years ago
Photo
Tumblr media
جان کریستوفر «جانی» دپ دوم زاده ۹ ژوئن ۱۹۶۳ هنرپیشه، تهیه‌کننده، موسیقی‌دان، فیلم‌نامه‌نویس و کارگردان فیلم مشهور آمریکایی‌است. او تاکنون توانسته‌است جایزه گلدن گلوب و جایزه انجمن بازیگران فیلم را برای بهترین بازیگر مرد از آن خود کند. دپ یکی از پولسازترین ستاره‌های هالیوود است. اگر می‌خواهید کمی از زندگی شخصی جانی دپ بدانید: او در اوونزبروو، کنتاکی به دنیا آمد. پدرش جان کریستوفر دپ، مهندس شهرسازی و مادرش بتی ��و پالمر یک خدمتکار بود.در سال ۱۹۷۸ والدینش از هم جدا شدند. او در کودکی‌اش به خاطر استرس ناشی از رو به رو شدن با مشکلات خانوادگی دست به خودآزاری می‌زد و هفت یا هشت اثر زخم به جا مانده از آن زمان دارد. در مصاحبه‌ای که سال ۱۹۹۳ داشت، عنوان کرد: «بدن من نوعی مجله‌است. مانند کاری که سربازها می‌کنند. هر خالکوبی معنی خاصی دارد. چه می‌خواهد توسط خودت با چاقو صورت گرفته باشد یا توسط یک هنرمند این رشته.» وقتی ۱۲ سالش بود مادرش به او یک گیتار هدیه داد و او شروع به نواختن در گاراژ راک‌های مختلف کرد. یک سال پس از جدایی والدینش، دبیرستان را رها کرد تا نوازنده موسیقی راک شود. دو هفته بعد سعی کرد به مدرسه بازگردد اما مدیر به او گفت که به دنبال رویایش برود و موسیقی‌دان شود.او با گروه «بچه» ها شروع به نواختن کرد.این گروه موفقیت محلی نسبتاً کمی را تجربه کرد. اعضای گروه بچه‌ها برای دستیابی به قراردادی برای ضبط موسیقی، راهی لس آنجلس شدند و نام گروه را به "روش شش تیر" تغییر دادند ولی پیش از ضبط آهنگ، این گروه متلاشی شد. او بلافاصله به گروه راک سیتی انجلز پیوست و در نوشتن آهنگ مری همکاری کرد. در ۲۴ دسامبر ۱۹۸۳ با لوری آن آلیسون خواهر خواننده و نوازنده باس گروه ازدواج کرد.در دوران تأهل، همسرش به چهره‌پردازی می‌پرداخت. در حالی که او به انواع شغل‌های عجیب و غریب اشتغال داشت، همسرش او را به نیکلاس کیج معرفی کرد و کیج به او پیشنهاد کرد تا وارد عرصه بازیگری شود. آغاز موفّقیت‌های او به دههٔ ۱۹۸۰ میلادی و مجموعهٔ تلویزیونی خیابان جامپ شمارهٔ ۲۱ باز می‌گردد. پس از آن در سال ۱۹۹۰ در فیلم ادوارد دست‌قیچی بازی کرد و بعد با فیلم‌هایی مانند اسلیپی هالو، چارلی و کارخانهٔ شکلات‌سازی، سری دزدان دریایی کارائیب، سوئینی تاد: آرایشگر شیطانی خیابان فلیت، آلیس در سرزمین عجایب، رنگو و سایه‌های سیاه به موفّقیت‌های بزرگی در گیشه دست یافته‌است. . . . #اینما #جانی_دپ #بیوگرافی #بازیگر_هالیوودی #enama #johnnydepp (at Tehran, Iran) https://www.instagram.com/p/CFZq9iXjSPk/?igshid=iww0pgyd9877
0 notes