#خانہ
Explore tagged Tumblr posts
Text
توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت منسوخی درخواست پر بشریٰ بی بی سے جواب طلب
(24نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منسوخی کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ 2 کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخی کی ایف آئی کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری کر دیا,ایف آئی اے پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ بشریٰ بی بی اسلام…
2 notes
·
View notes
Text
22ماہ میں کس حکومتی عہدیدار کو کونسا تحفہ ملا؟توشہ خانہ کا رڈ جاری
مارچ 2023 سے31 دسمبر2024 تک22ماہ میں کس حکومتی عہدار،سیاستدان کو کون سا تحفہ ملا ؟کابینہ ڈویژن نے ریکارڈ جاری کردیا۔ کابینہ ڈویژن نےمارچ 2023 سے31 دسمبر2024 کا توشہ خانہ ریکارڈ جاری کردیا، اسی مدت کےدوران وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار، وزیراعلیٰ پ��جاب مریم نواز، سابق وزیراعظم نوازشریف،سابق صدر عارف علوی، سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت دیگر شخصیات…
0 notes
Text
حقیقت ہر گھر کی
رشتے نبھانے کا سلیقہ: دل صاف کریں، خوشیاں بانٹیں
پاکستانی خاندانوں میں خوشیوں بھرے مواقع، خصوصاً شادی بیاہ، اکثر شکوے شکایتوں اور ناراضگیوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ مواقع جو محبت، خوشی اور تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے ہوتے ہیں، بعض اوقات بے جا اعتراضات اور بحث کی نذر ہو جاتے ہیں۔
رشتہ طے کرتے وقت یا شادی کے انتظامات کے دوران کچھ عام شکایات یہ ہوتی ہیں:
"سارے خاندان کو اکٹھا کیوں نہیں کیا؟"
"لڑکا یا لڑکی دیکھنے ہمیں ساتھ کیوں نہیں لے گئے؟"
"شادی اتنی جلدی کیوں کر دی؟"
"برادری سے باہر رشتہ کیوں طے کیا؟"
"شاپنگ پر ہمیں کیوں نہیں بلایا؟"
"اس بھائی سے مشورہ لے لیا، ہم کیا تمہارے دشمن ہیں؟"
یہ اعتراضات نہ صرف خوشیوں کے رنگ پھیکے کر دیتے ہیں بلکہ دلوں میں فاصلے بھی پیدا کرتے ہیں۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ کسی کی خوشی میں شامل ہونے کا مطلب گلے شکوے کرنا نہیں بلکہ خلوص دل سے ان کی خوشی کا حصہ بننا ہے۔
جب ہم کسی کے خوشی کے موقع پر ناراض ہو جاتے ہیں یا اپنی اہمیت جتانے کے لیے شکوے کرتے ہیں، تو بظاہر ہمیں لگتا ہے کہ ہم اپنا "فرض" پورا کر رہے ہیں۔ لیکن درحقیقت، یہ رویہ دوسرے کے دل میں ہماری قدر کو کم کر دیتا ہے۔
خاندان اور رشتے ہماری زندگی کا سرمایہ ہیں۔ ان کی مضبوطی کا انحصار باہمی محبت، ایثار اور خوشیوں میں شریک ہونے پر ہے، نہ کہ ناراضگیوں اور بحث و مباحثے پر۔ اگر دل صاف ہو اور نیت میں اخلاص ہو، تو یقیناً کوئی بھی رشتہ دیرپا اور خوبصورت رہتا ہے۔
لہٰذا، اگر کسی اپنے کی خوشی کا موقع آئے تو اپنے شکوے شکایتیں بھول کر ان کی مسکراہٹ میں شامل ہوں۔ یہ عمل نہ صرف دوسروں کے دلوں میں آپ کی عزت بڑھائے گا بلکہ آپ کی اپنی زندگی کو بھی سکون اور خوشیوں سے بھر دے گا۔
یاد رکھیں، محبت اور خلوص وہ تحفے ہیں جو ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں۔ گلے شکوے کرنے کے بجائے دل صاف کریں، خوشیوں میں شریک ہوں اور ایک مضبوط معاشرے کی بنیاد رکھیں۔
---
فاطمہ نسیم
0 notes
Text
توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا
احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ احتساب عدالت نے قرار دیاکہ دونوں ملزم قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے مرتکب پائےگئے۔فراڈ کے ذریعے پبلک پراپرٹی کو حاصل کیا گیا،سیٹ کی مالیت پرائیویٹ لگوائےتخمینہ سے کہیں زیادہ تھی۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ استغاثہ اپنا کیس ثابت کرنے میں کامیاب رہا، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 14،1سال قید سنائی جاتی ہے، جیل میں گزارا ہوا وقت سزا میں شامل…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/f3aff3348ad9f9b0452359c64d6dbfc2/c2e2e9eb1170b95a-ad/s540x810/f68811b22a0c7c913e6910a934587c8f8ef6c743.jpg)
View On WordPress
0 notes
Text
توشہ خانہ کیس؛ 12 بجے تک دلائل دیں ورنہ فیصلہ سنادوں گا، سیشن جج ہمایوں دلاور
اسلام آباد: توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کو دلائل کے لیے آخری مہلت دیتے ہوئے کہا کہ 12 بجے تک دلائل دیں ورنہ فیصلہ سنا دوں گا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کے عدالت میں بروقت پیش نہ ہونے پر 2 مرتبہ وقفے کے ب��د سماعت شروع ہوئی، جس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور کے روبرو چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خواجہ حارث کے معاون وکیل خالد یوسف چوہدری…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/6102a4a56867cb76c300f103a7a08f7d/37fd0247bf781be1-5e/s540x810/f53d6040b5a5a6cee9eec70aeedf25718ebaa4c0.jpg)
View On WordPress
0 notes
Text
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں
کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
طرب آشنائے خروش ہو تو نوا ہے محرم گوش ہو
وہ سرود کیا کہ چھپا ہوا ہو سکوت پردۂ ساز میں
تو بچا بچا کے نہ رکھ اسے ترا آئنہ ہے وہ آئنہ
کہ شکستہ ہو تو عزیز تر ہے نگاہ آئنہ ساز میں
دم طوف کرمک شمع نے یہ کہا کہ وہ اثر کہن
نہ تری حکایت سوز میں نہ مری حدیث گداز میں
نہ کہیں جہاں میں اماں ملی جو اماں ملی تو کہاں ملی
مرے جرم خانہ خراب کو ترے عفو بندہ نواز میں
نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں نہ وہ حسن میں رہیں شوخیاں
نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی نہ وہ خم ہے زلف ایاز میں
میں جو سر بہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
ترا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں
علامہ اقبال
7 notes
·
View notes
Text
عربوں کی قدیم روایات میں، مرد اپنی غیرت کی وجہ سے کبھی بھی اس گھوڑے کو فروخت نہیں کرتا تھا جس پر اس کی بیوی سواری کرتی تھی، بلکہ وہ اسے ذبح کر دیتا تھا تاکہ کوئی دوسرا مرد اس پر سوار نہ ہو۔
جب کسی عورت کو دفن کیا جاتا ہے، تو اس کے اہل خانہ قبر کے کنارے پر ہجوم کر لیتے ہیں اور پورا مقام اس طرح گھیر لیتے ہیں کہ کوئی غیر خاندان والا اس کے قریب نہ آسکے۔ وہ سب آوازیں بلند کرتے ہیں: “جنازہ ڈھانپ دو، قبر کو چھپا دو!.
یہ سب کچھ اس پر غیرت کی وجہ سے کرتے ہیں، حالانکہ وہ کفن میں لپٹی ہوئی ہوتی ہے۔
کیا تمہارے زندہ خواتین اس غیرت کے زیادہ حق دار نہیں ہیں؟
عورت کے لباس سے اس کے والد کی تربیت، اس کی ماں کی پاکیزگی، اس کے بھائی کی غیرت اور اس کے شوہر کی مردانگی کی جھلک نظر آتی ہے۔
ثقافت، آزادی اور جمہوریت کا مطلب یہ نہیں کہ ہم اپنی قدروں، حیا، اور اخلاقیات کو چھوڑ دیں۔
اپنی بیٹیوں اور عورتوں کے ساتھ ﷲ کا خوف رکھو اور ان کی عزت کا خیال رکھو۔
7 notes
·
View notes
Text
فصیلِ جاں پہ رکھی تھی نہ بام و در پہ رکھی تھی
زمانے بھر کی بے خوابی مرے بستر پہ رکھی تھی
ابھر آئی تھی پیشانی پہ نقشِ معتبر بن کر
پرانی فکر کی خوشبو نئے منظر پہ رکھی تھی
نظر اٹھی تو بس حیرت سے ہم دیکھا کئے اس کو
ہماری گمشدہ دستار اس کے سر پہ رکھی تھی
اسی کو زخم دینے پر تُلا تھا سرپھرا سورج
مری تخئیل کی بنیاد جس شہ پر پہ رکھی تھی
زمیں پر روشنی آتی رہی جاتی رہی لیکن
ہماری خانہ ویرانی بس اک محور پہ رکھی تھی
پسینہ میری محنت کا مرے ماتھے پہ روشن تھا
چمک لعل و جواہر کی مری ٹھوکر پہ رکھی تھی
مرے سر پر مسلسل آگ برساتا رہا سورج
نہ جانے کیسی ٹھنڈک میری چشم تر پہ رکھی تھی
مری گردن جو زینت بن چکی تھی قتل گاہوں کی
کبھی نیزے پہ رکھی تھی کبھی خنجر پہ رکھی تھی
بدل کر پیرہن قدموں کے نیچے آ گئی ناظرؔ
وہی مٹی جو اک دن دستِ کوزہ گر پہ رکھی تھی
- ناظر صدیقی
7 notes
·
View notes
Text
تنظیم اللالی شرح عقیدۃ الطحاوی
تنظیم اللالی شرح عقیدۃ الطحاوی تنظیم اللالی شرح عقیدۃ الطحاوی (اردو) امام اہلسنت حافظ ابو جعفر طحاوی کے رسالہء عقیدہ کی مکمل تشریح تالیف: مولانا سید محمد غیاث الدین صاحب مظاہری الٰہ آبادی صفحات: 338 ناشر: قدیمی کتب خانہ کراچی کتاب کی خصوصیات: یہ کتاب عقیدہ طحاوی کی مکمل تشریح پیش کرتی ہے، جو امام ابو جعفر طحاوی کی اہم اور معروف کتاب ہے۔ امام طحاوی نے اس رسالے میں اسلامی عقائد کی وضاحت کی ہے، جن…
#Maulana Syed Ghiyas ud Deen Mazahiri#Tanzeem ul Luali Sharh Aqeeda Al Tahawi#تنظیم اللالی شرح عقیدۃ الطحاوی#مولانا سید محمد غیاث الدین صاحب مظاہری الٰہ آبادی
3 notes
·
View notes
Text
The Emergence of the Turks ترکوں کا ظہور
ترکوں کا ظہور
The Emergence of the Turks
ترک قوم چھٹی صدی مسیح کے شروع میں منظر عام پر آئی۔
یہ خانہ بدوش لوگ تھے
The Turkic people emerged onto the historical scene in the early 6th century AD. These nomadic tribes roamed Eastern and Central Asia and, from time to time, launched attacks on populations in Western Asia and Eastern Europe. A Tatar king had employed many Turkic tribes in his iron mines, where they acquired considerable skill and strength. According to their traditions, they were trapped in a mountain pass sealed with an iron gate. One historical account mentions that a Turkish chief asked a Jumon king for his daughter's hand in marriage. The king, considering the Turks as slaves, refused. Consequently, the Turkish chief, along with his tribe, broke through the gate, fought the king, and defeated him, destroying the Jumon people. This led to the Turks rising to power in Tatar, with Turkish chiefs being called Khagans and their women known as Khatuns.
youtube
Soon, the Turks established a vast and powerful empire that stretched from the northern borders of Mongolia and China to the Black Sea. The founder of this empire was known as "Tumen" in Chinese history and "Bumin" in Turkish texts. His brother, named Istemi, conquered lands in the west. The two brothers ruled different regions, with the Chinese referring to their domains as the Northern Turkish Empire and the Southern Turkish Empire. Chinese records state that the Turkish Empire extended to regions in the north where reindeer and snow deer lived, and people used snowshoes and sledges for transportation.
In the 5th century AD, the Turks expanded their empire to Afghanistan and began to interfere with the Sassanids of Iran. Turkish Khagans generally maintained friendly relations with Chinese emperors, while their border tribes provided assistance against the Romans in Armenia and Asia. At the beginning of the 7th century, a Turkish king fought against China's Sui Dynasty. The Chinese court cunningly sowed discord among the Turks, bringing Tatar's Turkish courtiers under Chinese influence.
By the 6th century AD, the northern Turks had regained their independence from China, maintaining their sovereignty until 744 AD. Among the western Turks, the tribe called "Turkish" was the most prominent. Arabs, under the leadership of Nasir ibn Sayyar, ended the rule of Turkish and brought Turkish chiefs under the Abbasid Caliphate, leading them to embrace Islam.
This fascinating history highlights the rise of the Turks, their expansive empire, and their significant impact on the regions they influenced.
3 notes
·
View notes
Text
عمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت کے بعد بھی تاحال رہائی کا امکان نہیں
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے بانی عمران خان توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد تاحال رہائی کا امکان نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت منظور کرلی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے،توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد تاحال رہائی کا امکان نہیں،بانی پی ٹی آئی کے خلاف لاہور میں درج 9 مئی کے 3 کیسز میں ضمانت خارج کی گئی تھی،ذرائع کے…
0 notes
Text
توشہ خانہ 2کیس : بریت کی درخواستوں پر ایف آئی اے کو نوٹس، بینچ بدلنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائیکورٹ نےتوشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اوربشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر ایف آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس راجہ انعام منہاس نے عمران خان اوربشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس ٹو میں بریت کی درخواستوں پرسماعت کی۔ دوران سماعت عمران خان کےوکیل سلمان صفدر نےتوشہ خانہ کیس 2 کے ٹرائل پر حکمِ امتناع کی استدعا کی جس پر جسٹس راجہ انعام نے کہا کہ کرمنل کارروائی کواس…
0 notes
Text
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/53605f96d059f13eff07fa4a94079d5d/55c4b79dc7d361bc-94/s540x810/945008bb554341035aad973ca289bf30f0d81d79.jpg)
وہ شخص جس نے بہت مصائب اٹھائے اور خانہ بدوش پھرا ، وہ اپنے دکھوں سے تسکین لیتا ہے ۔
A person who has suffered a lot and is a nomad gets satisfaction from his sufferings.
Odessey
20 notes
·
View notes
Text
توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا حق جرح کیوں ختم کیا گیا؟ عدالتی حکم سامنے آ گیا
توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشری بی بی کا حق جرح ختم کرنے کا تحریری فیصلہ سامنے آگیا۔ عدالتی آرڈر میں کہا گیا کہ ملزموں کی جانب سے ظہیر عباس ایڈووکیٹ نے وکالت نامہ داخل کرایا،وکیل عثمان گل نے ظہیر عباس کے بعد گواہان پر جرح کا موقف اپنایا،9جنوری کو سردار لطیف کھوسہ نے اسی ریفرنس میں پیروی کی پاور آف اٹارنی جمع کرائی،سردار لطیف کھوسہ کچھ سماعتوں پرپیش ہوئے،11 جنوری کو جان محمد خان، انتظار…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/f3aff3348ad9f9b0452359c64d6dbfc2/bdb3da0d10813f8a-07/s540x810/21fbf07b559c9d6fad9e3d735b21d6736e25a7da.jpg)
View On WordPress
0 notes
Text
توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم، گواہ طلبی کی درخواست مسترد
اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کا حق دفاع ختم کرتے ہوئے ان کے تمام گواہوں کو غیر متعلقہ قرار دینے کی الیکشن کمیشن کی استدعا منظور کرلی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس کی سماعت کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے 4 گواہان کی فہرست عدالت میں پیش کی جن میں ٹیکس کنسلٹنٹ محمد عثمان علی، سینئیر مینجر قدیر احمد، آئی ٹی پی کے…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/6102a4a56867cb76c300f103a7a08f7d/161dff3155574eb3-6a/s540x810/b0a70e8ea1e0b829d18e359983d84c011f527bc3.jpg)
View On WordPress
0 notes
Text
مے کدے میں کیا تکلف مے کشی میں کیا حجاب
بزم ساقی میں ادب آداب مت دیکھا کرو
ہم سے درویشوں کے گھر آؤ تو یاروں کی طرح
ہر جگہ خس خانہ و برفاب مت دیکھا کرو
مانگے تانگے کی قبائیں دیر تک رہتی نہیں
یار لوگوں کے لقب القاب مت دیکھا کرو
تشنگی میں لب بھگو لینا بھی کافی ہے فرازؔ
جام میں صہبا ہے یا زہراب مت دیکھا کرو
احمد فراز
2 notes
·
View notes