#جسپریت
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 2 months ago
Text
رپورٹر کی جانب سے 'میڈیم پیسر' پکارے جانے پر جسپریت بمراہ برا مان گئے
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پرتھ میں بھارتی کپتان جسپریت بمراہ نے پریس کانفرنس کی اور بھارت کی سیریز کی تیاری کے حوالے سے گفتگو کی۔اس دوران بمراہ ایک رپورٹر کی جانب سے خود کو ‘میڈیم پیسر’ پکارے جانے پر برا مان گئے۔رپورٹر نے بمراہ سے سوال کیا کہ ایک میڈیم پیسر آل راؤنڈر کے طور پر بھارت کی کپتانی کرنے پر آپ کیسا محسوس کررہے ہیں؟یہ سن کر بمراہ نے فوراً سے…
0 notes
urduchronicle · 11 months ago
Text
ٹیسٹ باؤلنگ رینکنگ، جسپریت بمرا نمبر ون، ون ڈے بیٹنگ میں بابر پھر کنگ
جسپریت بمراہ نے تازہ ترین آئی سی سی مردوں کی ٹیسٹ باؤلر رینکنگ میں نمبر 1 مقام حاصل کر لیا ہے۔ بمراہ اپنی ٹیم کی سیریز کے دوران 9/91 کے اپنے زبردست میچ کے اعداد و شمار کے پیچھے پہلی بار ٹاپ پر پہنچے۔ مردوں کی ٹیسٹ باؤلنگ رینکنگ نو وکٹ حاصل کرنے سے بمراہ نے دوسرے ٹیسٹ میں پلیئر آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا اور گیند بازوں کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں ٹیم کے ساتھی روی چندرن اشون سے ٹاپ پوزیشن چھیننے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
weaajkal · 6 years ago
Photo
Tumblr media
سچن ٹنڈولکرنے جسپریت بمراہ کو دنیا کا سب سے بہترین باؤلر قرار دے دیا @sachin_rt #Aajkalpk عالمی شہرت یافتہ سابق بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے ورلڈ کپ 2019 سے قبل دنیا کے سب سے خطرناک اور بہترین باؤلر کا نام بتاتے ہوئے اسے عالمی کپ کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔
0 notes
shoukatali · 7 years ago
Text
حسن علی ایک ہی سال میں زیرو سے ہیرو بن گئے
Tumblr media
حسن علی نے زیرو سے ہیرو بننے کا سفر برق رفتاری سے طے کیا جب کہ 2017 کے دوران ون ڈے بولرز رینکنگ میں 75 ویں پوزیشن سے اڑتے ہوئے ٹاپ پر پہنچے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے گذشتہ برس رینکنگ میں تیزی سے ترقی پانے والے کھلاڑیوں کی تفصیل جاری کی گئی، اس میں پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نمایاں ہیں، انھوں نے ایک روزہ کرکٹ میں زیرو سے ہیرو بننے کا سفر برق رفتاری سے طے کیا ج�� کے نمایاں اثرات رینکنگ میں…
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 3 years ago
Text
ہندوستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کے ساتھ سیریز کی 'بہترین شروعات' کی۔
ہندوستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کے ساتھ سیریز کی ‘بہترین شروعات’ کی۔
ہندوستان نے جمعرات کو سنچورین کے سپر اسپورٹ پارک میں جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پانچویں دن 113 رنز کی یقین دہانی مکمل کر کے سیریز کی “بہترین شروعات” کی۔ جیت کے لیے 305 رنز کے تعاقب میں چار وکٹوں پر 94 رنز پر دوبارہ ��غاز کرتے ہوئے، جنوبی افریقہ کی ٹیم لنچ کے بعد پہلے دو اوورز میں اپنی آخری تین وکٹیں گنوا کر 191 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ جسپریت بمراہ اور محمد شامی نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ ساتھی…
View On WordPress
0 notes
topurdunews · 3 months ago
Text
نسیم شاہ جسپریت بمراہ سے 'بہتر بالر' قرار
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر احسان اللہ نے نسیم شاہ کو جسپریت بمراہ سے ‘بہتر بالر’ قرار دیدیا۔  نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نوجوان کرکٹر احسان اللہ نے حیران کن بیان دیتے ہوئے کہا کہ نسیم شاہ بھارتی اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سے بہتر ہیں کیونکہ انہوں نے اپنی سوئنگ اور رفتار سے پہنچان بنائی ہے۔ انہوں نے بمراہ کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے، تمام فارمیٹس میں میچ…
0 notes
urdunewspedia · 3 years ago
Text
روٹ پلیئرآف دی منتھ کے لیے شاہین شاہ آفریدی پربازی لے گئے - اردو نیوز پیڈیا
روٹ پلیئرآف دی منتھ کے لیے شاہین شاہ آفریدی پربازی لے گئے – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین  دبئی:  آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلیے جو روٹ پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی پر بازی لے گئے۔ بھارتی جسپریت بمرا بھی ہاتھ ملتے رہ گئے،اگست کے دوران انگلش کپتان جو روٹ کا بیٹ مسلسل حرکت میں رہا،انھوں نے بھارت سے ابتدائی 3 ٹیسٹ میچز میں 507 رنز بنائے، جس میں 180 رنز کی ناقابل شکست اننگز بھی شامل تھی۔ اسی فارم نے انھیں ٹیسٹ بیٹسمین رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر پہنچایا۔…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 3 years ago
Text
Regional Urdu News Text  Bulletin, Aurangabad. Date: 07.September-2021, Time: 9.00 to 09.10 AM
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad. Date: 07 September-2021 Time: 09:00-09:10 am آکاشوانی اورنگ آباد علاقائی خبریں تاریخ:7 0ستمبر  ۲۰۲۱؁ وقت: ۱۰:۹-۰۰:۹ ***** ***** ***** یہ آکاشوانی اورنگ آباد ہے۔ ::::: سرخیاں:::::: پیش ہے خاص خبروںکی سرخیاں۔ ٭ سبھی سیاسی تقریبات‘ جلسے اور جلوس فوری منسوخ کرنے کی وزیرِ اعلیٰ ٹھاکرے کی ہدایت؛ کورونا وائرس کی ممکنہ تیسری لہر سے بچنے کیلئے بھیڑ جمع ہونے نہ دینے کے دئیے احکامات۔ ٭ مراٹھواڑہ میں کل ہوئی موسلا دھار بارش؛ تیز بارش سے ندیوں میں آئی طغیانی میں 5لوگوں کے بہہ جانے کی خبر۔ ٭ بیڑ ضلعے کا ماجل گائوں ڈیم سو فیصد لبریز؛ ناندیڑ کے وشنو پوری ڈیم کے 9 دروازے کھول دئیے گئے۔ اور ٭ کرکٹ میں بھارت کی انگلینڈ پر تاریخی جیت؛ 50 سال بعد بھارت نے اوول میدان پر لہرایا جیت کا پرچم۔ ***** ***** ***** اب خبریں تفصیل سے۔۔ مہاراشٹر کے وزیرِ اعلیٰ اُدّھو ٹھاکرے نے سبھی سیاسی جماعتوں اور تنظیموں سے کہا ہیکہ ریاست میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد میں کچھ اضافہ ہورہا ہے۔ لہٰذا پچھلی لہر سے سبق سیکھتے ہوئے سیاسی تقریبات‘ جلسے اور جلوس فوراً منسوخ کریں۔ اپنی ہدایت میں وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ پہلے سے طئے شدہ تقریبات کے دوران کورونا مخالف ضابطوں پر سختی سے عمل کریں اور عوام کی زندگیوں کو اوّلین ترجیح دیتے ہوئے کورونا وائرس کی ممکنہ تیسری لہر کو آنے سے روکیں۔ وزیرِ اعلیٰ نے مزید کہا کہ تہوار آج نہیں تو کل دوبارہ منائے جاسکتے ہیں لیکن گھر کے ہر فرد کی زندگی اہم ہے اور اُسے اہمیت دی جانی چاہیے۔ وزیرِ اعلیٰ ٹھاکرے نے ہدایت دی کہ حکومت کی جانب سے بتائے گئے حفظانِ صحت کے اُصولوں پر عمل کریں اور عوامی تقریبات کے انعقاد اور شرکت سے بچیں۔ ***** ***** ***** دوسری جانب نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی ترجمان اور مہاراشٹر حکومت میں اقلیتی اُمور کے وزیر نواب ملک نے بھی ہجوم کو ٹالنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ NCP کی جانب سے سیاسی تقریبات کے انعقاد کی ممانعت کردی گئی ہے اور پارٹی ایسا کوئی پروگرام منعقد نہیں کریگی جس میں بھیڑ جمع ہو۔ نواب ملک نے کہا کہ کورونا وائرس کے تناظر میں بھیڑ جمع ہونے سے روکنے کیلئے پارٹی نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ ***** ***** ***** آزادی کا امرت مہوتسو منانے کے دوران چھوٹے بچوں کی غذائیت کی ضرورت پوری کریں گے‘ جس سے صحت مند خاندان کی بنیاد پڑسکے۔ اس عزم کا اظہار خواتین او ربچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر سمرتی ایرانی نے کیا ہے۔ پوشن ابھیان کے تحت کل ممبئی میں منعقدہ تقریب سے سمرتی ایرانی خطاب کررہی تھیں۔ انھوں نے کہا کہ ہر خاندان او رسماج نے حاملہ خواتین اور نوزائیدہ بچے کی غذائیت کی ضرورت پوری کرنے کی ذمہ داری اُٹھانی چاہیے۔ سمرتی ایرانی نے پوشن ابھیان کو صرف ایک مہم نہیں بلکہ عوامی تحریک قرار دیا۔ ***** ***** ***** مراٹھواڑہ میں کل ہوئی زبردست بارش کے دوران ندیو ںمیں آئی طغیانی میں 5 لوگوں کے بہہ جانے کی خبر ہے۔ بیڑ ضلعے میں اتوار کی رات بھر موسلا دھار بارش ہوتی رہی‘ جس سے وَڑونی تعلقے پمپر کھیڑ ندی میں طغیانی آگئی۔ اس تیز بہائو میں گائوں کے 3  افراد بہہ گئے۔ بعد میں پولس کو 2  لوگوں کی نعشیں جائے حادثے سے 20 کلو میٹر دور برآمد ہوئی ہیں۔ پربھنی ضلعے کے گنگا کھیڑ تعلقے کے سایالا۔ سُونے گائوں میں بھی ایک 45 سالہ کسان کل صبح ساڑھے گیارہ بجے ندی کے تیز بہائو میں بہہ گیا۔ کل دیر شام تک کسان کی تلاش جاری تھی۔ اس بیچ گوداوری ندی کے بیک واٹر سے اندرائنی ندی میں پانی کا بہائو تیز ہوگیا ہے، جس سے سُونے گائوں میں ندی کے اند��ونی حصے سے گذرنے والا ٹریفک پوری طرح ٹھپ ہوگیا ہے۔ رُمنا‘ جولا‘ سایالا۔ سُونے گائوں او رکھڑی جیسے ندی کنارے آباد گائووں کو چوکس رہنے کو کہا گیا ہے۔ اورنگ آباد ضلعے کے کنڑ تعلقے کے دیوگائوں رنگاری میں بھی ایک شخص کی ندی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ اَنّا صاحب ٹھومبرے نامی شخص پولے کے تہوار کے دوران بیلوں کو نہلانے کیلئے ندی میں اُترا تھا‘ تاہم گہرائی کا صحیح اندازہ نہ لگاسکنے کی وجہ سے وہ ڈوب گیا۔ کل شام ان کی نعش برآمد ہوئی۔ ***** ***** ***** بیڑ ضلعے کے ماجل گائوں کا ڈیم سو فیصد لبریز ہوچکا ہے، جس کے بعد ڈیم کے 11 دروازوں کو کل ڈیڑھ میٹر تک کھول دیا گیا۔ فی الحال ڈیم سے 62 ہزار گھن فٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے پانی کا اخراج جاری ہے۔ ***** ***** ***** ناندیڑ شہر کے ڈاکٹر شنکر رائو چوہان وِشنوپوری پروجیکٹ کے 9 دروازے بھی کل کھول دئیے گئے۔ پروجیکٹ کے نچلے حصے میں گوداوری ندی میں پانی پوری رفتار سے بہہ رہا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے ندی کنارے آباد لوگوں کو چوکس رہنے کی ہدایت دی جاچکی ہے۔ ***** ***** ***** مہاراشٹر میں کل ایک د��ن میں 3626 نئے کورونا پازیٹیو مریض پائے گئے‘ جس کے بعد ریاست میں اب تک کورونا پازیٹیو ہوئے مریضوں کی مجموعی تعداد 64 لاکھ 89 ہزار 800 ہوگئی ہے۔ وہیں کل ایک دِن میں ریاست میں 37 کورونا مریضوں نے علاج کے دوران دَم توڑ دیا۔ ان اموات کے بعد مہاراشٹر میں اس وباء کی شروعات کے بعد سے اب تک جان گنوانے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 37 ہزار 811 تک جاپہنچی ہے۔ ریاستی شرحِ اموات لگ بھگ دو فیصد رہی۔ دوسری جانب ریاست میں کل ایک دِن میں 5899 لوگوں کو کورونا وائرس سے صحت یاب قرار دیکر اسپتالوں سے گھر بھیجا گیا۔ ان اعداد و شمار کو ملا کر مہاراشٹر میں اب تک کُل 63 لاکھ 755  افراد اس بیماری سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔ کووِڈ 19- سے صحت یابی کا ریاستی تناسب قریب 97% رہا۔ فی الحال مہاراشٹر میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی درج شدہ مجموعی تعداد 47 ہزار 695 ہے‘ جن کا علاج جار ی ہے۔ ***** ***** ***** مراٹھواڑہ میں گذشتہ روز 155 نئے کورونا پازیٹیو مریض منظرِ عام پر آئے اور 7 لوگوں کی موت ہوگئی۔ مرنے والوں میں بیڑ ضلعے سے 5 مریض شامل ہیں‘ جبکہ اورنگ آباد اور پربھنی ضلعوں میں ایک۔ ایک مریض کی موت ہوئی ہے۔ عثمان آباد ضلعے میں کل مراٹھواڑہ میں سب سے زیادہ 54 کورونا پازیٹیو مریضوں کا اضافہ ہوا۔ بیڑ ضلعے میں 45‘ جالنہ میں 16‘ اور لاتور میں 13 مریض گذشتہ روز منظرِ عام پر آئے۔ اورنگ آباد ضلعے میں کل ایک دِن میں 24 لوگوں کو کورونا پازیٹیو پایا گیا۔ اس تعداد میں 7 مریض اورنگ آباد شہر سے ہیں، جبکہ 17 مریضوں کا تعلق اورنگ آباد کے دیہی علاقوں سے ہے۔ ناندیڑ ضلعے میں کل 3 کورونا پازیٹیو مریضوں کا اضافہ ہوا۔ دریں اثناء پربھنی اور ہنگولی ضلعوں میں کل کورونا وائرس کا ایک بھی مریض نہیں پایا گیا۔ ***** ***** ***** مہاراشٹر بھر میں کل پولے کا تہوار روایتی انداز میں منایا گیا۔ اس دوران کورونا مخالف ضابطوں کا خاص دھیان رکھا گیا تھا۔ ناندیڑ اور پربھنی سمیت دیہی علاقوں میں کسانوں نے اپنے بیلوں کو خوب سجایا اور ان کی پوجا کی۔ اس دوران ناندیڑ ضلعے کے اردھا پور تعلقے کے مالے گائوں میں 51 بیل مالکوں کا استقبال کیا گیا۔ ***** ***** ***** سیاسی طور پر مضبوط لیکن ذات پات اور مذہبی منافرت میں ڈوبے 1757 کے بھارت میں ایسٹ انڈیا کمپنی نے اپنے قدم جمالیے اور اس طرح اپنے سامراج کو وسعت دی۔ اس خیال کا اظہار ناندیڑ کے پیپلز کالج کے تاریخ کے پروفیسر ڈاکٹر بالاجی چرڈے نے کیا ہے۔ وہ آکاشوانی‘ اورنگ آباد کے خبروں کے شعبے کی جانب سے آزادی کے امرت مہوتسو کے تحت شروع کردہ نشریاتی سلسلے میں اظہارِ خیال کررہے تھے۔ اس کے تحت آکاشوانی اورنگ آباد کا خبروں کا شعبہ ہر منگل اور جمعہ کی شام 6 بجکر 35 منٹ پر خصوصی نشریہ پیش کررہا ہے۔ اس ضمن میں آج پروفیسر ڈاکٹر بالاجی چرڈے کو سنا جاسکتا ہے۔ ان کی تقریر کا عنوان ہوگا ’’بھارت میں انگریزوں کی آمد‘‘ اس نشریے کو آکاشوانی اورنگ آباد کے یو ٹیوب چینل آکاشوانی سماچار اورنگ آباد یا Aurangabad AIR News پر بعد میں بھی سنا جاسکتا ہے۔ ***** ***** ***** اورنگ آباد شہر کی نئی پانی فراہمی اسکیم‘ امرت یوجنا کے دوسرے مرحلے کیلئے ضرور فنڈز فراہم کرنے کا تیقن مرکزی کابینہ میں مالیات کے مملکتی وزیر ڈاکٹر بھاگوت کراڑ نے دیا ہے۔ اس پروجیکٹ سے متعلق کل منعقدہ میٹنگ کی ڈاکٹر بھاگوت نے صدارت کی۔ اس دوران میونسپل ایڈمنسٹریٹر آستک کمار پانڈے نے 1680 کروڑ روپئوں کی پانی فراہمی اسکیم کی معلومات دی۔ اس دوران ڈاکٹر کراڑ نے کہا کہ اورنگ آباد شہر کے سابق میئر ہونے کی وجہ سے وہ شہر میں پانی کی قلّت کے مسئلے سے بخوبی واقف ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اورنگ آباد میونسپل کارپوریشن اس بارے میں تجویز پیش کرے اور مرکزی حکومت اس کام میں ہر طرح کی مالی مدد فراہم کرے گی۔ ڈاکٹر کراڑ نے پانی فراہمی منصوبے کو 3 سالوں میں مکمل کرنے کی ہدایت بھی دی۔ ***** ***** ***** انگلینڈ کے اوول میں کھیلے گئے چوتھے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 157 رَنوں سے ہرادیا۔ بھارت نے 50 سال بعد اوول میدان پر کوئی جیت حاصل کی ہے۔ بھارتی ٹیم نے دوسری اننگز میں 466 رن بنائے۔ جیت کیلئے درکار 368 رنوں کا پیچھا کرتے ہوئے انگلینڈ کی ٹیم صرف 210 رَنوں پر سمٹ گئی۔ بھارت کی جانب سے اُمیش یادو نے 3‘ شاردُل ٹھاکر‘ جسپریت بمراہ اور رویندر جڈیجہ نے 2-2 وکٹ لیے۔ 5ٹسٹ مقابلوں کی سیریز میں بھارت نے 2-1 کی سبقت بنالی ہے۔ سیریز کا پانچواں اور آخری ٹسٹ میچ 10 ستمبر جمعہ سے مینچسٹر میں کھیلا جائیگا۔ ***** ***** ***** ::::: سرخیاں:::::: آخر میں اہم خبریں ایک بار پھرسن لیجیے۔۔ ٭ سبھی سیاسی تقریبات‘ جلسے اور جلوس فوری منسوخ کرنے کی وزیرِ اعلیٰ ٹھاکرے کی ہدایت؛ کورونا وائرس کی ممکنہ تیسری لہر سے بچنے کیلئے بھیڑ جمع ہونے نہ دینے کے دئیے احکامات۔ ٭ مراٹھواڑہ میں کل ہوئی موسلا دھار بارش؛ تیز بارش سے ندیوں میں آئی طغیانی میں 5لوگوں کے بہہ جانے کی خبر۔ ٭ بیڑ ضلعے کا ماجل گائوں ڈیم سو فیصد لبریز؛ ناندیڑ کے وشنو پوری ڈیم کے 9 دروازے کھول دئیے گئے۔ اور ٭ کرکٹ میں بھارت کی انگلینڈ پر تاریخی جیت؛ 50 سال بعد بھارت نے اوول میدان پر لہرایا جیت کا پرچم۔ ***** ***** ***** اس کے ساتھ ہی آکاشوانی اورنگ آباد سے علاقائی خبریں ختم ہوئیں۔ خبروں کا یہ بلیٹن آکاشوانی اورنگ آباد کے یوٹیوب چینل آکاشوانی سماچار اورنگ آباد یا AIR NEWS AURANGABAD پر دوبارہ کسی بھی وقت سنا جاسکتا ہے۔ ***** ***** *****
0 notes
maqsoodyamani · 3 years ago
Text
جسپریت بمراہ پانچ وکٹ لیتے ہی رقم کریں گے تاریخ ، توڑ سکتے ہیں کپل دیو کا ریکار
جسپریت بمراہ پانچ وکٹ لیتے ہی رقم کریں گے تاریخ ، توڑ سکتے ہیں کپل دیو کا ریکار
جسپریت بمراہ پانچ وکٹ لیتے ہی رقم کریں گے تاریخ ، توڑ سکتے ہیں کپل دیو کا ریکار لیڈس،25؍اگست (آئی این ایس انڈیا) ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ لیڈس کے ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے۔ جسپریت بمراہ کے پاس اس میچ میں تاریخ کرنے کا موقع ہے۔ اگر جسپریت بمرا لیڈس میں پانچ وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو وہ ہندوستان کے سابق کپتان کپل دیو کا ایک بڑا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 3 years ago
Text
بھارتی فاسٹ باؤلرز کے سامنے انگلش بیٹنگ لائن فلاپ، 183 رنز پر ڈھیر
بھارتی فاسٹ باؤلرز کے سامنے انگلش بیٹنگ لائن فلاپ، 183 رنز پر ڈھیر
بھارتی فاسٹ باؤلرز کی عمدہ باؤلنگ کے سبب انگلینڈ کی ٹیم بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 183 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ ٹرینٹ برج میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ جو درست ثابت نہ ہو سکا۔ میچ کے پہلے ہی اوور میں جسپریت بمراہ نے کھوتا کھولنے سے قبل ہی رورے برنز کو چلتا کردیا۔ اس کے بعد ڈوم سبلی کا ساتھ دینے زیک کرالی آئے اور دونوں نے اسکور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 3 years ago
Text
سنچورین میں ہندوستان کی پہلی ٹسٹ جیت کر تاریخ رقم ہوگئی
سنچورین میں ہندوستان کی پہلی ٹسٹ جیت کر تاریخ رقم ہوگئی
جنوبی افریقہ کے کھلاڑی کی وکٹ لینے کے بعد ہندوستانی کھلاڑی جسپریت بمراہ کو مبارکباد دے رہے ہیں۔ -بی سی سی آئی سنچورین: ہندوستان نے جمعرات کو تاریخ رقم کی جب اس نے سنچورین میں ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر اپنی پہلی کامیابی حاصل کی۔ جیت کے لیے 305 رنز کے تعاقب میں چار وکٹوں پر 94 رنز پر دوبارہ آغاز کرتے ہوئے، جنوبی افریقہ کی ٹیم لنچ کے بعد پہلے دو اوورز میں اپنی آخری تین وکٹیں گنوا کر…
View On WordPress
0 notes
topurdunews · 27 days ago
Text
حارث رؤف آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قرار
دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی فاسٹ بولرحارث رؤف آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قراردیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل  دنیا نیوز کے مطابق حارث رؤف نے بھارت کے جسپریت بمرا اور جنوبی افریقا کے مارکویانس کو پیچھے چھوڑا،حارث رؤف نے آسٹریلیا میں تاریخی ون ڈے سیریز کی جیت میں اہم کردار ادا کیا تھا،حارث رؤف نے نومبر میں 18وکٹیں حاصل کرکے ایوارڈ اپنے نام کیا۔ Source link
0 notes
urdunewspedia · 3 years ago
Text
وکٹوں کی تیزترین سنچری؛ بمرا نے کپیل دیو سے ریکارڈ چھین لیا - اردو نیوز پیڈیا
وکٹوں کی تیزترین سنچری؛ بمرا نے کپیل دیو سے ریکارڈ چھین لیا – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین  لندن: جسپریت بمرا ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری تیزی سے مکمل کرنے والے بھارتی پیسر بن گئے۔ انھوں نے یہ کارنامہ انگلینڈ سے  اوول ٹیسٹ کے پانچویں دن انجام دیا، یہ ان کے کیریئر کا 24 واں ٹیسٹ ہے، ان سے قبل سابق کپتان کپیل دیو نے یہ سنگ میل 25 ویں میچ میں عبور کیا تھا۔ عرفان پٹھان 28 ٹیسٹ کے ساتھ فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں، محمد شمی نے یہ کارنامہ 29 میچز میں انجام دیا، جواگل سری…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 4 years ago
Text
Regional News Urdu Text and Audio Bulletin, Aurangabad. Date : 09.February.2021, Time : 09.00 to 09.10 AM
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad. Date: 09 February -2021 Time: 09:00-09:10 am آکاشوانی اورنگ آباد علاقائی خبریں تاریخ: ۹؍ فروری  ۲۰۲۱ ؁ وقت: ۱۰:۹-۰۰:۹ ***** ***** ***** ::::: سرخیاں:::::: سب سے پہلے خاص خبروںکی سرخیاں۔۔ ٭ ترمیم شدہ زرعی قوانین سے متعلق احتجاج کرنے والے گفت و شنید کیلئے آگے آئیں۔ حکومت بات چیت کیلئے تیار۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی اپیل۔ ٭ دِلّی کے کسان آندولن کے بارے میں Tweet پیغامات کی خفیہ محکمے کی جانب سے جانچ کیلئے ریاستی وزیرِ داخلہ انیل دیشمکھ کی ہدایت۔ ٭ ریاست میں کورونا کے 2 ہزار 216 نئے مریض۔ مراٹھواڑہ میں 4کورونا مریضوں کی موت۔ ٭ ریاست میں سردی کی شدت میں اضافہ۔ اور۔۔٭ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان چنئی ٹسٹ کرکٹ مقابلہ میں دلچسپ صورتحال۔ ***** ***** ***** اب خبریں تفصیل سے۔۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی نے ترمیم شدہ زرعی قوانین کیخلاف دِلّی سرحد پر احتجاج کرنے والے کسانوں سے گفت و شنید کیلئے آگے آنے کی اپیل کی ہے۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ حکومت آج بھی بات چیت کیلئے تیار ہے۔ وہ کل راجیہ سبھا میں شکریے کی تحریک پر بحث کا جواب دے رہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ راجیہ سبھا میں کسانوں کی تحریک پر خوب بحث کی گئی، تاہم یہ آندولن کس مسئلے کیخلاف ہے اس پر سب خاموش ہیں۔ وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ کسان تحریک کے بنیادی مسئلے پر اگر تبادلۂ خیال کیا جاتا تو بہتر ہوتا۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ حکومت بازار کمیٹی نظام کو زیادہ مضبوط اور جدید بنانے کی کوشش کررہی ہے اور کم از کم ضمانتی قیمت MSP کو بھی قائم رکھا جائے گا۔ انھوں نے مزید کہا کہ ترمیم شدہ زرعی قوانین چھوٹے کسانو ںکی ترقی کا آغاز کریں گے۔ وزیرِ اعظم نے بتایا کہ ان قوانین کا مقصد 12 کروڑ سے زائد کم قطعۂ اراضی کے حامل کسانوں کی خواہشات کو پور اکرنا ہے۔ انھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ کورونا وباء سے مقابلے میں بھارت نے غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے۔ اس مشکل وقت میں بھی ملک متحد نظر آیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم نے ملک میں اناج کی تقسیم کے انتظام، وزیرِ اعظم بیمہ اسکیم‘ کسان ریلوے‘ کسان اُڑان اسکیم سمیت مرکزی حکومت کے مختلف منصوبوں کا ذکر کیا۔ ***** ***** ***** مرکزی وزیرِ اطلاعات و نشریات پرکاش جائوڑیکر نے کہا ہیکہ ملک میں کورونا کے پھیلائو کے دوران ایک بھی بچہ تعلیم سے محروم نہیں رہا۔ وزیرِ موصوف کل لوک سبھا میں ایک سوال کا جواب دے رہے تھے۔ انھوں نے بتایا کہ اس عرصے کے دوران طلبہ کو آن لائن تعلیم دی گئی۔ ملک میں تعلیم سے متعلق ٹی وی چینلز کی تعداد 34 ہوچکی ہے اور سوشل ریڈیو بھی تعلیم کیلئے استعمال کیا گیا ۔ ***** ***** ***** ریاستی وزیرِ داخلہ انیل دیشمکھ نے دلّی سرحد پر جاری کسان تحریک سے متعلق مرکزی حکومت کی حمایت میں کیے جانے والے Tweet پیغامات کی خفیہ محکمے کی جانب سے تفتیش کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ متعدد غیر ملکی فنکاروں نے کسان تحریک کی حمایت میں Tweet کیا تھا جس کے جواب میں لتا منگیشکر‘ سچن تنڈولکر‘ سائنا نہوال‘ اکشے کمار‘ وغیرہ نے Tweet کے ذریعے اسے بھارت کا اندرونی معاملہ بتایا تھا۔ کانگریس پارٹی کے ترجمان سچن ساونت نے اس معاملے میں ایک ہی وقت ان سب کی جان سے کیے گئے Tweet کی وجوہات جاننا چاہی۔ انھوں نے سوال کیا کہ کیا ان بھارتی فنکاروں نے کسی دبائو کے تحت یہ twwets کیے ۔ ساونت نے اس معاملے کی مکمل جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔ ***** ***** ***** ریاست کی مہاوِکاس آگھاڑی حکومت نے Integrated Development Control Regulations کا مسودہ تیار کیا ہے۔ جس کا اطلاق ریاست میں اونچی عمارتوں کی تعمیر کی اجازت دینے پر نہیں ہوگا۔ ان ضوابط کے مطابق اب 120 میٹر سے زیادہ اونچی عمارتوں کیلئے اعلیٰ سطحی کمیٹی کی منظوری کی ضرورت ختم کردی گئی ہے۔ تاہم ممبئی کیلئے یہ پابندی برقرار رہے گی۔ نئے ضوابط کے تحت کارپٹ ایئریے پر پابندی میں نرمی لائی گئی ہے اور اونچی عمارتوں کی تعمیر کی راہ ہموار کی گئی ہے۔ ***** ***** ***** مراٹھا ریزرویشن سے متعلق سپریم کورٹ میں جاری سماعت کے دوران ریاستی حکومت مضبوطی سے اپنا مدعا پیش کرے۔ اس مطالبے کی یکسوئی کیلئے آئندہ بدھ سے ریاست کے تمام دیہاتوں میں زنجیری بھوک ہڑتال کی جائیگی۔ انا صاحب پاٹل مالی ترقیاتی کارپوریشن کے سابق صدر نریندر پاٹل نے کل شولا پور میں صحیفہ نگاروں کو یہ اطلاع دی۔ انھوں نے اس خصوص میں مراٹھا سماج کی اہم شخصیات کی میٹنگ کے بعد صحافیوں سے خطاب کیا۔ انھوںنے موجودہ ریاستی حکومت پر انا صاحب پاٹل مالی ترقیاتی کارپوریشن اور سارتھی نامی ادارے سے متعلق مراٹھا سماج کیلئے پھڑنویس حکومت کے ذریعے شروع کی گئی اسکیمات بند کرنے کا الزام عائد کیا۔ ***** ***** ***** ریاست میں مراٹھواڑہ اور ودربھ کے متعدد علاقو ںسمیت وسطی مہاراشٹر کے کچھ مقامات پر سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ناسک ضلع کے درجۂ حرارت میں کافی کمی درج کی گئی ہے۔ پربھنی میں کل درجۂ حرارت 8.7c ریکارڈ کیا گیا۔ ***** ***** ***** ناگپور میں کورونا سے شرحِ اموات میں اضافے کی وجوہات جاننے کے لیے مرکزی حکومت کی ایک سہ رُکنی ٹیم کل ناگپور پہنچی۔ ریاست میں کورونا سے شرحِ اموات فی الحال 2.50 فی صد ہے، جبکہ ناگپور میں یہ شرح 3% سے زیادہ ہے۔ ناگپور میں آج کل روزانہ 250 سے 300 کے قریب کورونا کے نئے مریض پائے جارہے ہیں۔ اسی تناظر میں اس ٹیم نے کل صبح ناگپور کے ڈویژنل کمشنر اور ضلع کلکٹر سے تبادلۂ خیال کیا۔ اس ٹیم نے علاقے کے محکمۂ صحت کے افسران سے بھی اس خصوص میں گفت و شنید کی۔ اس مرکزی ٹیم نے کل امراوتی‘ آکولہ اور ایوت محل میں بھی کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ وزیرِ اعلیٰ اُدّھو ٹھاکرے نے بھی مرکزی ٹیم کے افسران سے کل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میٹنگ کی۔ جس میں مرکزی حکومت کی ٹیم نے وزیرِ اعلیٰ کو ودربھ کے 4  اضلاع میں اُن کے ذریعے کیے گئے مشاہدے سے متعلق بتایا۔ اس موقع پر وزیرِ اعلیٰ نے ناگپور ڈویژن اور امراوتی کی حکومتی مشنری کو زیادہ محتاط رہنے کی ہدایت دی۔ ***** ***** ***** ریاست میں کل کورونا کے 2 ہزار 216 نئے مریض پائے گئے۔ جس کے بعد ریاست بھر میں اس وباء کے کُل متاثرین کی تعداد 20 لاکھ 46 ہزار 287 ہوچکی ہے۔ ریاست میں کل 15 مریض اس بیماری سے ہلاک ہوگئے۔ ریاست میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 51 ہزار 325 ہوچکی ہے۔ سرِدست اس بیماری سے شرحِ اموات 2.51 فیصد ہے۔ ساتھ ہی کل 3 ہزار 423 کورونا مریض شفاء یاب ہوگئے۔ ریاست میں اب تک 19 لاکھ 58 ہزار 971  افراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ فی الحال ریاست میں 34 ہزار 720 کورونا مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے۔ مراٹھواڑہ میں کل کورونا سے 4 مریض فوت ہوگئے۔ ساتھ ہی کل ڈویژن میں کورونا کے 135 نئے معاملات درج کیے گئے۔ اس بیماری سے کل لاتور ضلع میں 2‘ جالنہ اور ناندیڑمیں ایک۔ ایک مریض کی جان گئی۔ اورنگ آباد ضلع میں کل کورونا کے 43 نئے مریض سامنے آئے۔ لاتور ضلع میں 23‘ جالنہ 20‘ بیڑ 18‘ ناندیڑ 14‘ پربھنی 7‘ عثمان آباد 6  اور ہنگولی ضلع میں کل کورونا کے 4 نئے مریض پائے گئے۔ ***** ***** ***** مرکزی وزیرِ مملکت برائے سماجی انصاف رام داس آٹھولے نے کہا کہ بھارت رَتن ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی شریکِ حیات ماتا رَمائی امبیڈکر کی ایک عالیشان یادگار ممبئی کے ورلی میں تعمیر کی جائیگی۔ ماتا رَمائی امبیڈکر کے 123 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر وزیرِ موصوف کل ممبئی کے سانتا کروز میں تقسیمِ انعامات کی ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انھو ںنے کہا کہ ماتا رَمائی نے بہت دُکھ اور تکالیف برداشت کرکے ایک بڑی قربانی دی ہے۔ ان کی یاد  امبیڈکری تحریک کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کرتی رہے گی۔ ***** ***** ***** اورنگ آباد ضلع میں کل گرام پنچایتوں کے سرپنچ اور نائب سرپنچ عہدوں کیلئے انتخابات عمل میں آئے۔ ضلع کی متعدد گرام پنچایتوں میں اتفاقِ رائے سے سرپنچ اور نائب سرپنچ منتخب کیے گئے، جبکہ کئی گرام پنچایتوں میں کانٹے کا مقابلہ رہا۔ ضلع کی سب سے بڑی گرام پنچایت رانجن گائوں شین پونجی میں سرپنچ عہدے پر شکنتلا بائی کسورے اور نائب سرپنچ عہدے پر ناگیش کٹھارے فائز ہوئے۔ ایلورہ گرام پنچایت سرپنچ کے طور پر کسم بائی مساڑ کو جبکہ نائب سرپنچ کیلئے وجئے راٹھوڑ کو چنا گیا۔ اسی طرح جوگیشوری گروپ گرام پنچایت کے سرپنچ عہدے پر گجانن بومبلے جبکہ نائب سرپنچ عہدے پر پروین دُبیلے کا بلا مقابلہ انتخاب عمل میں آیا۔ ***** ***** ***** چنئی میں بھارت اور انگلینڈ کے مابین کھیلے جارہے پہلے کرکٹ ٹسٹ میچ میں مقابلہ دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ انگلینڈ کو یہ ٹسٹ میچ جیتنے کیلئے آج آخری دِن بھارت کے 9 کھلاڑی آئوٹ کرنے کی ضرورت ہے‘ جبکہ بھارت کو جیتنے کیلئے مزید 381 رَن درکار ہے۔ انگلینڈ کی دوسری اننگ 178 رَنو ںکے ساتھ ختم ہوگئی۔ روی چندرن اشون نے 61 رَن دیکر 6‘ شہباز ندیم نے 2‘ ایشانت شرما اور جسپریت بھمرا نے ایک ۔ ایک وکٹ حاصل کی۔ بھارت کے دوسری اننگ میں 39 رَن بن چکے ہیں۔ روہت شرما 12 رَن بناکر آئوٹ ہوچکے ہیں۔ کل چوتھے دِن کا کھیل ختم ہونے تک شبھ من گِل 15‘ جبکہ چیتیشور پجارا  12 رَنو ں پر کھیل رہے تھے۔ ***** ***** ***** ::::: سرخیاں:::::: اور آخر میں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر ۔۔ ٭ ترمیم شدہ زرعی قوانین سے متعلق احتجاج کرنے والے گفت و شنید کیلئے آگے آئیں۔ حکومت بات چیت کیلئے تیار۔ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی اپیل۔ ٭ دِلّی کے کسان آندولن کے بارے میں Tweet پیغامات کی خفیہ محکمے کی جانب سے جانچ کیلئے ریاستی وزیرِ داخلہ انیل دیشمکھ کی ہدایت۔ ٭ ریاست میں کورونا کے 2 ہزار 216 نئے مریض۔ مراٹھواڑہ میں 4کورونا مریضوں کی موت۔ ٭ ریاست میں سردی کی شدت میں اضافہ۔ اور۔۔٭ بھارت اور انگلینڈ کے درمیان چنئی ٹسٹ کرکٹ مقابلہ میں دلچسپ صورتحال۔ ***** ***** *****
0 notes
swstarone · 4 years ago
Text
انڈیا بمقابلہ انگلینڈ: جسپریت بمرا، محمد شامی، امیش یادو، ایشانت شرما، کیا انگلینڈ کو ان سے ڈرنا چاہیے؟
انڈیا بمقابلہ انگلینڈ: جسپریت بمرا، محمد شامی، امیش یادو، ایشانت شرما، کیا انگلینڈ کو ان سے ڈرنا چاہیے؟
میتھیو ہینری بی بی سی سپورٹس 8 منٹ قبل انڈیا کی کرکٹ ٹیم میں اب صرف سپن بولنگ ہی خطرہ نہیں۔ گذشتہ چار برس میں انڈیا کی ٹیسٹ کرکٹ میں ساٹھ فیصد وکٹیں تیز رفتار گیند بازوں نے حاصل کی ہے جو کہ گزشتہ 75 برس میں کی اوسط میں 20 فیصد زیادہ ہے۔ جسپیت بمرا، محمد شامی، امیش یادیو اور ایشانت شرما نے مخالف ٹیموں کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ انڈیا کے شہر چینئی میں جمعہ سے شروع ہونے والی انگلینڈ کے خلاف…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes