#بہترین باؤلر
Explore tagged Tumblr posts
weaajkal · 6 years ago
Photo
Tumblr media
سچن ٹنڈولکرنے جسپریت بمراہ کو دنیا کا سب سے بہترین باؤلر قرار دے دیا @sachin_rt #Aajkalpk عالمی شہرت یافتہ سابق بھارتی بلے باز سچن ٹنڈولکر نے ورلڈ کپ 2019 سے قبل دنیا کے سب سے خطرناک اور بہترین باؤلر کا نام بتاتے ہوئے اسے عالمی کپ کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔
0 notes
breakpoints · 3 years ago
Text
بابر اعظم کے خیال میں بہترین باؤلر کون ہے؟
بابر اعظم کے خیال میں بہترین باؤلر کون ہے؟
پاکستانی کپتان بابر اعظم۔ – اے پی پی/ فائل بابر نے دورہ آسٹریلیا، کاؤنٹی کرکٹ کے حوالے سے بات کر دی، نوجوان کرکٹرز کو مشورہ دے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ بطور کپتان وہ چاہتے ہیں کہ شاہین مزید کامیابیاں حاصل کریں۔ امید ہے کہ اب آسٹریلیا کے دورے کے بعد دیگر ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی۔ پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کے بولنگ سنسنیشن شاہین شاہ آفریدی ایک معیاری باؤلر ہیں جو ہر فارمیٹ کے…
View On WordPress
0 notes
sportsclassic · 3 years ago
Text
شاہین شاہ آفریدی کیلئے بڑا اعزاز، کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا
پاکستان کے باؤلنگ اسٹار شاہین شاہ آفریدی کو سال 2021 میں ان کی شاندار کارکردگی کے باعث ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کے اعزاز سے نواز دیا گیا۔ تباہ کن باؤلنگ، رفتار اور سوئنگ کے شاندار مظاہرے کے ساتھ 2021 میں پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی کارکردگی یادگار رہی۔ اسپیڈ اسٹار نے گزشتہ سال 36 عالمی میچز میں 22.20 کی اوسط کے ساتھ 78 بلے بازوں کو اپنی خطرناک گیند بازی کا نشانہ بنایا، اس دوران انہوں نے ایک میچ میں بہترین باؤلنگ کرتے ہوئے 51 رنز دے کر 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ بھی دکھائی۔ آئی سی سی کرکٹر آف دی ایئر کے طور پر ’سر گارفلیڈ سوبرز ٹرافی‘ جیتنے والے شاہین شاہ آفریدی نے گزشتہ سال تینوں طرز کی کرکٹ میں دنیا کے بہترین بلے بازوں کو اپنی باؤلنگ سے پریشان کیے رکھا، خاص طور پر گزشتہ سال متحدہ عرب امارات میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انہوں نے باؤلنگ میں اپنی مہارت سے پوری دنیا کو متاثر کیا۔
  پاکستانی فاسٹ باؤلر پورے سال مختصر ترین دورانیے کی طرز کی کرکٹ میں چھائے رہے، انہوں نے آئی سی سی کے میگا ایونٹ میں پاکستان کے سیمی فائنل تک کے سفر میں 6 میچوں کے دوران 7 وکٹیں حاصل کیں، میچ کے آخری اوورز میں اپنی زبردست باؤلنگ کے ساتھ 21 میچوں میں 23 وکٹیں اپنے نام کیں۔ انہوں نے 2021 میں طویل دورانیے کی کرکٹ کے میدان میں بھی اپنی دھاک بٹھائے رکھی گزشتہ 9 میچوں میں انہوں نے تباہ کن باؤلنگ کرتے ہوئے 17.06 کی بالنگ اوسط کے ساتھ 47 کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں شاہین شاہ آفریدی نے گیند بازی میں اپنی مہارت کا خوبصورتی سے مظاہرہ کیا اور بھارتی بلے بازوں کو بے بس کیے رکھا۔ انہوں نے پہلے تجربہ کار بھارتی اوپنر روہت شرما کو آؤٹ کیا، پھر کے ایل راہول کو اپنی خطرناک باؤلنگ کا نشانہ بنایا جس کے بعد پورے میچ میں بھارت سنبھل نہیں پایا اور کسی بھی عالمی کپ میں پاکستان کے ہاتھوں اپنی پہلی شکست کا شکار ہوا، اس کے بعد آخری اوورز کے دوران انہوں نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو بھی آؤٹ کیا تھا۔
میگا ایونٹ کے سب سے بڑے مقابلے کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی بھی شاہین شاہ آفریدی کی شاندار باؤلنگ کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ بھارتی کپتان نے فاسٹ باؤلر کی گیند بازی کو سراہتے ہوئے کہا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کی باؤلنگ میچ شروع ہوتے ہی ہمیں دباؤ میں لے آئی، انہوں نے میچ کے دوران جس طرح کی لائن و لینتھ، رفتار کے ساتھ باؤلنگ کی اس کا سامنا کرنا آسان نہیں تھا۔ ’سر گارفیلڈ سوبرز ٹرافی فار انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز کرکٹر آف دی ایئر‘ کے لیے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے علاوہ انگلینڈ کے کپتان جو روٹ اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن بھی شامل ت��ے۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال متعدد اعزازات اپنے نام کرنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ گزشتہ روز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی ٹیم کے نوجوان وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو سال کا بہترین ٹی 20 کرکٹر قرار دیا تھا۔
بشکریہ ڈان نیوز  
0 notes
htvpakistan · 3 years ago
Text
پرفارمنس پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں :شاہین شاہ آفریدی
پرفارمنس پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں :شاہین شاہ آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے ��اسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پرفارمنس پر اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں،خواہش ہے کہ ورلڈ کپ میں باقی میچز بھی جیتیں۔ ٹی 20ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ میں بہترین کھلاڑی کا اعزاز پانے والے شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ جوابی بیٹنگ شروع ہوئی تو ابتدا میں مشکل آئی،ورلڈ کپ میں بھارت کو پہلی مرتبہ ہرا کر بہت خوشی ہوئی جبکہ بابر اعظم اور رضوان نے ناقابل یقین اننگز کھیلی۔ قبل…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
pakurdutube · 3 years ago
Text
انگلش کرکٹر ٹیمل ملز بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے
انگلش کرکٹر ٹیمل ملز بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے
انگلش کرکٹر ٹیمل ملز نے پاکستان کو کرکٹ کے لیے بہترین وینیو قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر ٹیمل ملز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کا دورہ کرچکا ہوں، کرکٹ کے لیے پاکستان ایک بہترین وینیو ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  پاکستان میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کھیلے ہیں۔ انگلش کرکٹر کا کہنا تھا کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ( ای سی بی) کے فیصلے پر تبصرہ نہیں کرسکتاتاہم…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 3 years ago
Text
جنوبی افریقی فاسٹ بائولر ڈیل سٹین ریٹائر ہوگئے
جنوبی افریقی فاسٹ بائولر ڈیل سٹین ریٹائر ہوگئے
جنوبی افریقی فاسٹ بائولر ڈیل اسٹین نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، ان کا 20 سالہ کریئر اختتام کو پہنچا جس میں وہ ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ سے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے اور ملک کے بہترین فاسٹ باؤلر رہے۔ ڈیل اسٹین سال 2019 میں پانچ روزہ ٹیسٹ میچ سے ریٹائر ہوگئے تھے لیکن وہ محدود اوورز کی کرکٹ کے لیے دستیاب تھے اور اُمید ظاہر کی تھی وہ رواں سال کے آخر میں متحدہ عرب امارات میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
thetodaynews24 · 3 years ago
Text
فواد اور شاہین نے کیریئر کی بہترین ٹیسٹ رینکنگ حاصل کی۔
فواد اور شاہین نے کیریئر کی بہترین ٹیسٹ رینکنگ حاصل کی۔
فواد اور شاہین نے کیریئر کی بہترین ٹیسٹ رینکنگ حاصل کی عالم کی پہلی اننگز میں ناقابل شکست 124 رنز کی وجہ سے وہ 34 درجے ترقی کر کے 21 ویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز فواد عالم اور بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے آئی سی سی مینز ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں کیریئر کی بہترین پوزیشنیں حاصل کیں جس کے بعد پاکستان نے کنگسٹن میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ جیت کر اپنی دو میچوں کی آئی سی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
informationtv · 4 years ago
Text
یاسر شاہ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دعویٰ کر دیا - Top Pleup
یاسر شاہ نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل بڑا دعویٰ کر دیا – Top Pleup
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ سپنر یاسر شاہ نے کہا ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی دکھا کر سیریز کا بہترین باؤلر بننے کیلئے پراعتماد ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 26 جنوری سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں شروع ہو گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 4 فروری سے کھیلا جائے گا جن کیلئے دونوں ٹیمیں ہی بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں اور نیشنل سٹیڈیم کراچی میں…
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 3 years ago
Text
'یادگار کارنامہ': شاہین کو آئی سی سی کے سال کا بہترین کھلاڑی قرار دینے کے بعد ان کی تعریف
‘یادگار کارنامہ’: شاہین کو آئی سی سی کے سال کا بہترین کھلاڑی قرار دینے کے بعد ان کی تعریف
اپنے تیز یارکرز اور گیند کو سوئنگ کرنے کی صلاحیت کے لیے جانا جاتا ہے، آفریدی نے 2021 میں 36 بین الاقوامی میچوں میں 78 وکٹیں حاصل کیں۔ فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی نے پیر کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ایوارڈز پر پاکستان کا غلبہ حاصل کیا، وہ ملک کے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ جیت آئی سی سی مینز کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ۔ ان کے ساتھ بابر کو ون ڈے پلیئر آف دی ایئر جبکہ محمد رضوان کو 2021 کا ٹی ٹوئنٹی پلیئر آف دی ایئر…
View On WordPress
0 notes
urdunewspost · 4 years ago
Text
شاہین ، حفیظ اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی آئی کی تازہ ترین رینکنگ کی تازہ کاری میں اہم فائدہ اٹھایا
شاہین ، حفیظ اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی آئی کی تازہ ترین رینکنگ کی تازہ کاری میں اہم فائدہ اٹھایا
شاہین ، حفیظ اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی آئی کی تازہ ترین رینکنگ کی تازہ کاری میں اہم فائدہ اٹھایا فاسٹ باؤلر کیریئر کی بہترین 16 ویں پوزیشن پر پہنچنے کے لئے 11 نمبر پر آگیا دبئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل 23 دسمبر ، 2020 فوٹو: رائٹرز پاکستان کے فاسٹ با bowlerلر شاہین آفریدی نے کیریئر کی بہترین 16 ویں پوزیشن حاصل کرلی جبکہ تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے بھی حالیہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
sportsclassic · 4 years ago
Text
حارث ! اگلی دفعہ مجھے گیند آرام سے کرنا، شاہد آفریدی
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں لاہور قلندرز کے باؤلر حارث رؤف کی شان دار یارکر کا نشانہ بننے کے بعد ان کی باؤلنگ کو بہترین قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے کہا کہ ‘حارث نے بہت اچھی باؤلنگ کی، یہ ایک شان دار اور غیر معمولی یارکر تھی’۔ انہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ ‘برائے مہربانی اگلی دفعہ مجھے آرام سے گیند کرائیں’۔ شاہد آفریدی نے پی ایس ایل میں پہلی مرتبہ فائنل میں جگہ بنانے والی ٹیم لاہور قلندرز کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ‘لاہور قلندرز کو مبارک ہو، کل ایک پرجوش میچ کی توقع ہے’۔ انہوں نے پورے سیزن میں حمایت کرنے پر اپنی ٹیم ملتان سلطانز کے مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔
خیال رہے کہ گزشتہ شب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے حارث رؤف نے ایک اہم موقع پر ملتان سلطانز کے شاہد آفریدی کو صفر پر آؤٹ کرنے کے بعد روایتی انداز میں جشن منانے سے گریز کیا تھا اور آفریدی کے سامنے ہاتھ جوڑے تھے۔ حارث رؤف کے اس انداز کو سوشل میڈیا میں خوب سراہا گیا تھا اور خود شاہد آفریدی نے بھی ان کی اس گیند کی تعریف کی۔ حارث رؤف نے اس سے قبل کرک انفو کو اپنے ویڈیو انٹرویو میں آفریدی کو آؤٹ کرنے کے بعد اپنائے گئے انداز سے متعلق وضاحت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘وکٹ لینے کے بعد میرا انداز بہت جارحانہ ہوتا ہے لیکن کل جب شاہد بھائی کو آؤٹ کیا تو ان کے احترام کے لیے یہ ضروری تھا کہ وکٹ لینے کے بعد میں ان کا احترام کروں، کیونکہ وہ پاکستان کے سپر اسٹار ہیں اور انہوں نے پاکستان کے لیے کئی میچز جتوائے ہیں’۔  حارث رؤف نے کہا کہ ‘معافی تو نہیں مانگی تھی لیکن ان کا احترام کرنا تھا اور ان کے احترام میں یہ میرا ایک انداز تھا، جس طرح انہوں نے میچز جتوائے ہیں، اس کے لیے یہ انداز تھا’۔  لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر نے کہا کہ ‘ان کے لیے میرے دل میں عزت ہے اور میں کوشش کر رہا تھا کہ اس طرح اظہار کروں’۔  
بشکریہ ڈان نیوز
0 notes
gcn-news · 4 years ago
Text
کل سے شروع ہونے والا نیشنل انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹ میں پیسے کی ریل پیل،کھلاڑیوں میں کتنی انعامی رقم تقسیم ہو گی
Tumblr media
•اکیس روزہ ایونٹ کی فاتح ٹیم کو دس لاکھ جبکہ رنرز اپ کو پانچ لاکھ روپے انعام دیا جائے گا • ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی، بیٹسمین، وکٹ کیپر اور باؤلر کو 50،50 ہزار روپے بطور انعام ملیں گے • ڈبل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ایونٹ میں سندھ انڈر19 کرکٹ ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی • اکتیس میچوں پر مشتمل ایونٹ لاہور، مریدکے اور شیخوپورہ میں کھیلا جائے گا لاہور(جی سی این رپورٹ)کورونا وائرس کی وباء کے باوجود پاکستان کے ڈومیسٹک سیزن 21-2020 میں شامل مینز اور ویمنز کرکٹ کی سرگرمیوں کے بعد اب ایج گروپ کرکٹ کابھی منگل سے آغاز ہونے جارہا ہے۔ اس سلسلے میں یکم ستمبر2001 یا اس کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑیوں کے درمیان ایک روزہ طرز کی کرکٹ کے مقابلے 13 اکتوبر سے لاہور، مریدکے اور شیخوپورہ میں شروع ہوں گے۔ اکیس روزہ ایونٹ کا فائنل 2 نومبر کو کھیلا جائے گا، جہاں سندھ انڈر19 کرکٹ ٹیم ایونٹ میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کرے گی۔ ڈبل لیگ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ایونٹ میں کُل بیس لاکھ روپے سے زائد کی رقم تقسیم کی جائے گی۔ ایونٹ کی فاتح ٹیم کو دس لاکھ جبکہ رنرزاپ کو پانچ لاکھ روپے کی انعامی رقم دی جائے گی۔ ایونٹ کے بہترین کھلاڑی، بہترین بیٹسمین، بہترین وکٹ کیپر اور بہترین باؤلر کو پچاس پچاس ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں کُل تیس لیگ میچز کھیلے جائیں گے ، جہاں ہر میچ کے بہترین کھلاڑی کو د س ہزار روپے اور مین آف دی فائنل کو بیس ہزار روپے انعام دیا جائے گا۔ ایونٹ کے پہلے روزپنجاب کی دونوں انڈر 19 ٹیمیں (سنٹرل اور سدرن) کے درمیان میچ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں ہوگا۔ اسی طرح ناردرن اور خیبرپختونخوا کی انڈر19 ٹیمیں مریدکے کنٹری کلب جبکہ بلوچستان اور سندھ کی انڈر19 ٹیمیں ایل سی سی اے Read the full article
0 notes
geenewshd · 4 years ago
Photo
Tumblr media
لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر گگلی ماسٹرعبدالقادر خان کودنیا سے رخصت ہوئے ایک سال گزر گیا ۔ گگلی ماسٹرعبدالقادر 15ستمبر1955ء کو لاہورمیں پیدا ہوئے، عبدا لقادر پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان اور اسپن باؤلر تھے،انہوں نے1977 سے 1993 تک پاکستان کیلئے میچز کھیلے ۔ دسمبر1977ء میں انگلینڈ کے خلاف لاہور میں ٹیسٹ کیریئر کا آغاز کیا اور 67 میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ۔ ٹیسٹ کیریئر کے دوران انہوں نے 32 اعشاریہ 80 کی اوسط سے مجموعی طور پر 236 وکٹیں حاصل کیں۔ کسی بھی ٹیسٹ کی ایک اننگز میں اُن کی بہترین بولنگ 56 رنز کے عوض 9 وکٹیں تھی جبکہ 101 رنز دے کر 13 وکٹیں کسی بھی ٹیسٹ میچ میں اُن کی سب سے اچھی پرفارمنس تھی۔ عبدالقادر کے بولنگ کروانے کا انداز جتنا انوکھا تھا اتنا ہی جاندار بھی تھا۔ بلے بازوں کے خلاف ان کے بڑے ہتھیار ان کی گوگلی اور فلپر تھے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے دوسرے نمبر کے کھلاڑی اور آسٹریلیا کے بولر شین وارن ان کے بہت بڑے مداح تھے۔ 1970ء اور 1980ء کی دہائی میں لیگ اسپن بولنگ کو ایک مرتبہ پھر سے زندہ کرنے کا سہرا بھی عبدالقادر کے سر ہی جاتا ہے۔ ان کے خاص انداز اور گوگلی بولنگ نے بڑے بڑے کھلاڑیوں کو پریشان کیے رکھا تھا اور بہترین بلے باز بھی ان کی لیگ اسپن کے معترف تھے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی کرکٹ سے اپنا تعلق نہیں توڑا، وہ کمنٹیٹراور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر بھی رہے، مگر پی سی بی سے اختلافات پرانہوں نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ لاہور میں نوجوانوں کے لیے اپنی ذاتی کرکٹ اکیڈمی بھی قائم کی۔ عبدالقادر گزشتہ برس 6 ستمبر کو حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے تھے۔ https://www.instagram.com/p/CEyn7TiFd3a/?igshid=14j1ttfkd5q59
0 notes
breakpoints · 3 years ago
Text
پی ایس ایل 2022: انضمام اور وہاب نے شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز کا کپتان بنایا
پی ایس ایل 2022: انضمام اور وہاب نے شاہین آفریدی کو لاہور قلندرز کا کپتان بنایا
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی۔ – پی ایس ایل ٹویٹر پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق اور فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ وہ لاہور قلندرز کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی کو کپتان منتخب کرنے پر خوش ہیں۔ اسٹار فاسٹ باؤلر کو گزشتہ ماہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے لاہور قلندرز کا کپتان نامزد کیا گیا تھا، جس کے بعد انہوں نے اپنی ٹیم کے لیے بہترین کارکردگی کا عزم ظاہر کیا…
View On WordPress
0 notes
mwhwajahat · 5 years ago
Photo
Tumblr media
میرے لیے اپنے ملک کی نمائندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں، یونس خان قومی ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ میرے لیے اپنے ملک کی نمائندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے اور انگلینڈ کے ایک مشکل دورے کے لیے ایک بار پھر ملک کی نمائندگی کا موقع ملنا میرے لیے اعزاز ہے۔ پاکستان کے لیے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل کرنے والے تجربہ کار بلے باز یونس خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے جو بلندیوں کو چھونے کی صلاحیت رکھتی ہے, مصباح الحق، وقار یونس، مشتاق احمد اور وہ مل کر کھلاڑیوں کی میدان کے اندر اور ��اہر ہر انداز میں بہترین تربیت کرنے کی کوشش کریں گے۔ یونس خان نے کہا کہ انہوں نے کبھی بھی اپنے تجربے اور علم کو دوسروں تک پہنچانے میں کوئی عار محسوس نہیں کی مگر دورہ انگلینڈ ان کے لیے ایک بہترین موقع ہوگا جہاں وہ بلے بازوں کی تکنیک بہتر بنانے، باؤلر کی قابلیت کو جانچنے اور ان کی ذہنی پختگی پر خصوصی توجہ دے سکیں گے۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کی کنڈیشنز میں تکنیک کے ساتھ ساتھ تحمل مزاجی اور نظم وضبط درکار ہوتے ہیں اور اگر آپ ان تین شعبوں میں قابل ہوجائیں تو آپ انگلینڈ ہی نہیں دنیا کے کسی بھی کونے میں مؤثر ثابت ہوسکتے ہیں۔ یونس خان نے کہا کہ بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستان کرکٹ ٹیم اگر مؤثر ٹریننگ کرے گی تو بلاشبہ دورہ انگلینڈ میں نتائج بھی بہتر ہوں گے۔
0 notes