#جائینگے
Explore tagged Tumblr posts
Text
6 گھنٹے سے کم نیند سے جسم پر مرتب ہونے والے اثرات جان کر آپ حیران رہ جائینگے
(ویب ڈیسک) کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر آپ روزانہ 6 گھنٹے سے کم سونے کے عادی ہیں تو اس کے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟یقین کرنا مشکل ہوگا مگر یہ ایک عادت متعدد امراض کا شکار بناسکتی ہے جبکہ دیگر مسائل الگ ہیں۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ موجودہ عہد میں سمارٹ ڈیوائسز کے باعث لوگ رات گئے تک جاگنے کے عادی ہوچکے ہیں جس کے باعث نیند کا دورانیہ گھٹ رہا ہےتو 6 گھنٹے سے کم نیند کے جسم پر مرتب اثرات کے…
0 notes
Text
احتجاج کی کال پر”خان“کےبغیرگھرنہیں جائینگے،علی امین گنڈاپورکاحلف
خیبرپختونخوا کےوزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کارکنوں سے حلف لیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے احتجاج کی کال دی تو کچھ بھی ہوعمران خان کی رہائی کے بغیر گھرواپس نہیں جائیں گے۔ صوابی میں جلسے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی آمین گنڈا پورنے کہا کہ میں امریکا ہوں اورآپ کی طرف دیکھتا ہوں کیونکہ عوام ہی عمران خان کی طاقت ہیں۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ پاکستان کو آزاد کرنےکےلیےہمارےآبا واجداد…
0 notes
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب
لاہور، فون نمبر:99201390
ڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آر او ٹو سی ایم
ہینڈ آؤٹ نمبر1005
وزیر اعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا ساڑھے 6گھنٹے طویل اجلاس،تعلیم، صحت، زراعت، لائیو سٹاک، روڈز اوردیگر شعبوں میں اہم فیصلے
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ستھراپنجاب پروگرام،وسط نومبر سے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے صفائی کے جامع نظام کا نفاذ
پنجاب کی 100 تحصیلوں میں 15اکتوبر تک ستھرا پنجاب کی لانچنگ، دو ہفتے میں 100 تحصیلوں میں آؤٹ سورس ماڈل کے تحت صفائی کے عمل کا آغاز
پنجاب میں سولر پینل کی مقامی طور پر تیاری کیلئے چیف منسٹر فنڈ فار سولر پینل پروڈکشن ومینوفیکچرنگ کی منظوری، نومبر میں سولر پینل ملنا شروع ہوجائیں گے
لاہور میں پاکستان کاپہلا سرکاری آٹزم سکول پراجیکٹ ایک سال میں مکمل کرنیکی ہدایت، پنجاب میں 11ہزار کلومیٹر روڈز کی تعمیر ومرمت کی 482 سکیموں کا جائزہ
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا نواز شریف کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ سرگودھا اور نواز شریف کینسر ہسپتال کی تعمیر کی فوری اقدامات کی ہدایت
ہر شہر میں کارڈیالوجی علاج معالجے کی سہولیات یقینی بنانے کا حکم، جنوبی پنجاب کے 581 بنیادی مراکز صحت کی ری ویمپنگ شروع اگلے جنوری تک تکمیل کا ہدف
17 اضلاع کے دیہات میں خواتین کو2-ارب کی لاگت سے 11000 مویشی پالنے کے لئے دئیے جائینگے
فارمرز کیلئے پنجاب کا پہلا لائیو سٹاک کارڈ اگلے ماہ لانچ ہوگا، 0 2 ہزار فارمرخوراک، ادویات اور آلات وغیرہ حاصل کر سکیں گے
وائلڈ لائف تحفظ کیلئے پنجاب میں پہلی مرتبہ جنگلی حیات شماری کرانے کا فیصلہ، سرکاری ویسٹ لینڈ پر ایگرو فارسٹری پراجیکٹ کی منظوری
لاہور اور ڈی جی خان میں Pangasius اور دیگر فش کیلئے ہیچری ��ائم کرنیکی منظوری، شریمپ فارمنگ کیلئے مخصوص ڈائریکٹوریٹ قائم کرنے کی اصولی منظوری
باڈی کیم پائلٹ پراجیکٹ شیخوپورہ میں شروع، 30 کیمروں سے آغاز، سمارٹ سیف سٹی کے دوسرا فیز کی تکمیل کی ڈیڈ لائن اگلا مارچ مقرر
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تمام شہروں میں ضرورت کے تحت کیمروں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت، مزید 9اضلاع میں دستک سروسز شروع کرنیکی منظوری
پنجاب میں پہلی بار کاربن کریڈٹ سکیم کے اجرا کی منظوری، جیو گرافک انفارمیشن سسٹم میپنگ کے ذریعے سموگ ایریا کی نشاندھی کا پر اجیکٹ بھی شروع
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہونہار بچوں کی فیس کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت،پنجا ب کا پہلا فلم فنڈ قائم کر نے کی منظوری
سی ایم سکلز ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کا پہلا بیج مکمل، وزیر اعلی مریم نواز کی روزگار کی فراہمی کے لئے اقدامات کی ہدایت
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا تمام شہریوں میں میٹرو ٹریک کی جلد تکمیل کا حکم، مارگلہ تا جھیکا گلی ٹورسٹ گلاس ٹرین پروجیکٹ پر بریفنگ
پنجاب میں 35 ہزار سے زائد کسان کارڈز کاشتکاروں کو مل گئے،پہلے فیز میں 7500 ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کا فیصلہ،اگلے جون کی تکمیل پر اتفاق
ایگریکلچر گریجویٹ پروگرام کو متعلقہ یونین کونسل میں ہی تعینات کرنیکا فیصلہ،پہلے فیز کے 9500گرین ٹریکٹرکے ڈیزائن اور دیگر امور کی منظوری،31مارچ ڈیڈ لائن
ائیر ایمبولینس کی لینڈ نگ کیلئے ائیر سٹرپ بنانے اور ریسکیو سروسز کی ضرورت کے تعین کیلئے میپنگ کا حکم، ہر شہر میں ریسکیو ایمبولینس فراہم کرنیکی ہدایت
پانچ سال عوام کی خدمت کیلئے دئیے گئے،جلسے جلوس کیلئے نہیں،الحمدللہ، پنجاب ہر شعبے میں لیڈ لے رہا ہے۔ مریم نواز
لاہور19 ستمبر:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ میں ساڑھے 6گھنٹے طویل جائزہ اجلاس منعقدا ہوا جس میں تعلیم، صحت، زراعت، لائیو سٹاک روڈز سمیت دیگر شعبوں کے بارے میں اہم فیصلے کئے گئے۔ مریم نواز شریف کے ستھرا……پنجاب پروگرام کے تحت وسط نومبر سے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے صفائی کے جامع نظام نفاذ کیا جائے گا۔ پنجاب کی 100 تحصیلوں میں 15-اکتوبر تک ستھرا پنجاب کی لانچنگ شروع کر دی جائے گی۔ دو ہفتے میں 100 تحصیلوں میں آؤٹ سورس ماڈل کے تحت صفائی کے عمل کا آغازکر دیا جائے گا۔ ستھرا پنجاب کے دوسرے فیز میں 15-نومبرسے مزید 34 تحصیلوں میں بھی آغاز کر دیا جائے گا۔ پنجاب میں سولر پینل کی مقامی طور پر تیاری کے لئے چیف منسٹر فنڈ فار سولر پینل پروڈکشن اورمینوفیکچرنگ کی منظوری دی گئی۔ نومبر میں عوام کو وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے پروگرام کے تحت سولر پینل ملنا شروع ہو جائیں گے۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے لاہور میں پاکستان کاپہلا سرکاری آٹزم سکول کا پراجیکٹ ایک سال میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں پنجاب میں 11ہزار کلومیٹر روڈز کی تعمیر ومرمت کی 482 سکیموں کا جائزہ لیا گیا۔ جنوبی پنجاب کے 581 بنیادی مراکز صحت کی ری ویمپنگ شروع ہوچکی ہے اور اگلے جنوری تک تکمیل کا ہدف مقررہ کیا گیا ہے۔ طلبہ کی ہیلتھ سکریننگ اور تھلیسیمیا سینٹر قائم کرنے کی تجاویز کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتالوں میں صفائی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ سرگودھا اور نواز شریف کینسر ہسپتال کی تعمیرکے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ہر شہر میں کارڈیالوجی علاج معالجے کی سہولیات یقینی بنانے کا حکم دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پولیس باڈی کیم پروگرام کی ڈیڈ لائن طلب کرلی۔ 17 -اضلاع کے دیہات میں خواتین کو2-ارب کی لاگت سے 11000 مویشی پالنے کے لئے دئیے جائینگے۔ فارمرز کے لئے پنجاب کا پہلا لائیو سٹاک کارڈ اگلے ماہ لانچ ہوگا۔ 0 2 ہزار فارمرلائیو سٹاک کارڈ کے ذریعے خوراک، ادویات اور آلات وغیرہ حاصل کر سکیں گے۔ اجلاس میں سرکاری ویسٹ لینڈ پر ایگرو فارسٹری پراجیکٹ کی منظوری دی گئی جس کے تحت پیاز،آلو اور زیتون وغیرہ کاشت کیا جائے گا۔ وائلڈ لائف تحفظ کے لئے پنجاب میں پہلی مرتبہ جنگلی حیات شماری کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چھانگا مانگا میں ”ایکو ٹورزم“ پراجیکٹ کی لانچنگ اور لاہور میں صوبہ کی پہلی ماڈل فش مارکیٹ بنانے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں شرمپ فارمنگ ایکسپورٹ کی کمپنی بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں مظفرگڑھ میں 100 ایکڑ پر شریمپ پائلٹ تجرباتی فارم کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں شریمپ فارمنگ کے لئے مخصوص ڈائریکٹوریٹ قائم کرنے کی اصولی منظوری دی گئی۔ شریمپ فارمنگ کے لئے ایریا 50 ہزار ایکڑ تک بڑھانے اور فارمر ٹرینگ کرانے، ویلیو ایڈڈ چین قائم کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔ لاہور اور ڈی جی خان میں Pangasiusاور دیگر فش کیلئے ہیچری قائم کرنے کی منظوری دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پلانٹ فار پاکستان کی ڈرون کے ذریعے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ باڈی کیم پائلٹ پراجیکٹ شیخوپورہ میں شروع کر دی گئی ہے جس کا 30 کیمروں سے آغاز کیا گیا۔ سمارٹ سیف سٹی کے دوسرا فیز کی تکمیل کی ڈیڈ لائن اگلے مارچ تک مقررکر دی گئی۔ شیخوپورہ میں داخلی خارجی راستوں کی نگرانی،فری وائی فائی،پینک بٹن بھی فنکشنل ہوگئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام شہروں میں ضرورت کے تحت کیمروں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں پنجاب کے مزید 9اضلاع میں دستک سروسز شروع کرنے اور پنجاب میں پہلی بار کاربن کریڈٹ سکیم کے اجرا کی منظوری دی گئی۔ جیو گرافک انفارمیشن سسٹم میپنگ کے ذریعے سموگ ایریا کی نشاندھی کا پراجیکٹ بھی شروع کیا جائے گا۔ لیپ ٹاپ سکیم، انڈر گریجویٹ سکالر شپ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازنے ہونہار بچوں کی فیس کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجا ب کا پہلا فلم فنڈ قائم کر نے کی منظوری دے دی۔ سی ایم سکلز ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت مکمل ہونے والے پہلے بیج کے لئے وزیر اعلی مریم نواز نے روزگار کی فراہمی کے لئے اقدامات کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازنے تمام شہریوں میں میٹرو ٹریک کی جلد تکمیل کا حکم دیا۔ مارگلہ تا جھیکا گلی ٹورسٹ گلاس ٹرین پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔ ماڈل ایگریکلچر مال کی تھری ڈی فوٹیج پیش کی گئی، ملتان بہاولپور سرگودھا ساہیوال کے یونیفارم ڈیزائن کی منظوری دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں 35 ہزار سے زائد کسان کارڈزکاشتکاروں کو مل چکے ہیں۔ پنجاب میں پہلے فیز میں 7500 ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کا فیصلہ کیا گیا اس ضمن میں اگلے جون تک تکمیل پر اتفاق کیا گیا۔ چیف منسٹر ایگریکلچر گریجویٹ پروگرام کو متعلقہ یونین کونسل
0 notes
Text
تمام ججوں کو ہیرو مان لیتے ہیں مگر
چیف جسٹس آف پاکستان، ہائی کورٹس کے تمام چیف جسٹس صاحبان، اعلیٰ عدلیہ کے تمام جج حضرات جب ہائی پروفائل سیاسی کیسوں کا فیصلہ کر لیں، جب ایجنسیوں کی طرف سے عدالتی معاملات میں پہلے مداخلت کا ذریعہ بننے اور پھر اُس کو روکنے کے کسی فارمولے پر اتفاق رائے پیدا کر لیں۔ جب نواز شریف، عمران خان اور ذوالفقار علی بھٹو مرحوم کو اپنی ہی ناانصافیوں کے بعد انصاف دینے میں کامیاب ہو جائیں، جب اپنے ججوں کے کردار کو یکسر بھولتے ہوئے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید سمیت سیاسی اور عدالتی معاملات میں مداخلت کرنے والے جرنیلوں کے احتساب سے فارغ ہو جائیں، جب مارشل لا کو بار بار قانونی قرار دیکر اب اُس کو روکنے کے قابل ہو جائیں تو پھر تھوڑی سی توجہ عوام کو جلد اور سستا انصاف دینے پر بھی دے دیں۔ اس کام میں اتنی واہ واہ تو نہیں ہو گی، ٹی وی ٹکرز بھی نہیں چلیں گے، لائیو ٹیلی کاسٹ بھی نہیں ہو گی لیکن یہ وہ بنیادی فریضہ ہے جو ہماری عدلیہ ادا کرنے میں بُری طرح ناکام رہی ہے۔
ہم بغیر چوںو چرا تمام اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کو ہیرو تسلیم کرتے ہیں، مان لیتے ہیں کہ سب بڑے کمال کے جج ہیں لیکن مہربانی فرما کر عام آدمی کو انصاف دیں۔ تھوڑی سی توجہ ذرا اُن لاکھوں پاکستانیوں پر بھی مرکوز کر لیں جو ہر روز کورٹ کچہریوں میں انصاف کیلئے دھکے کھاتے ہیں، برسوں، بلکہ دہائیوں عام کیسوں کے فیصلے کا انتظار کرتے رہتے ہیں، یہاں تو کیس کے فیصلوں کے انتظار میں نسلوں کو انتظار کرنا پڑتا ہے۔ ہزاروں نہیں لاکھوں کی تعداد میں کیس عدالتوں میں زیر التوا ہیں اور ان کیسوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ نہ یہاں جلد انصاف ملتا ہے نہ سستے انصاف کا کوئی تصور اب باقی بچا ہے۔ پیسہ ہے تو عدالت جائو ورنہ گھر زمین سب کچھ بیچ کر بھی انصاف نہیں ملتا۔ غریب اور عام آدمی کی کوئی شنوائی نہیں ہوتی۔ عدالتیں انصاف کی بجائے ناانصافی کا ذریعہ بن چکی ہیں۔ اسی وجہ سے عدالت کا نام سن کر ڈر لگتا ہے کہ عدالت گئے تو پھر برسوں دہائیوں کیلئے پھنس جائینگے۔
اعلیٰ عدلیہ کے تمام جج حضرات سے سوال ہے کہ اُنہوں نے عام عدالتوں میں جلد اور سستے انصاف کی فراہمی کیلئے کیا کیا؟ کتنی اصلاحات تجویز کیں؟ کتنے خط لکھے؟ گذشتہ برسوں میں چیف جسٹس حضرات نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں کتنی بار اس اہم ترین مسئلہ کے حل کیلئے فل کورٹ میٹنگز بلائیں؟ سپریم جوڈیشل کونسل نے انصاف کی جلد فراہمی میں ناکامی پر ججوں کے احتساب کے بارے میں کتنی بار سوچا اور کیا فیصلے کیے؟جب موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے اپنا عہدہ سنبھالا تو میں نے جنگ میں شائع ہونے والے اپنے ایک کالم میں اس رائے کا اظہار کیا تھا کہ بہت سے لوگ چاہتے ہیں کہ چیف جسٹس ماضی کی تمام خرابیوں کے ہر ذمہ دار کو کٹہرے میں لا کھڑا کریں، چاہے کچھ بھی ہو جائے۔ میں نے لکھا کہ جو ایسے مشورے چیف جسٹس کو دے رہے ہیں دراصل وہ جن کرداروں کو پسند نہیں کرتے اُن کے احتساب کا مطالبہ کر رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ احتساب جسٹس فائز کریں اور سب سے پہلے کریں۔
میں چاہتا تھا کہ پاکستان اور عوام کے مستقبل کیلئے چیف جسٹس کی اولین توجہ عدلیہ کی سمت درست کرنے اور اسے اس قابل بنا نے پر ہونی چاہئے کہ وہ لوگوں کو انصاف دے، عوام کا عدالتوں پر اعتماد بحال ہو، مقدمات برسوں دہائیوں تک چلنے کی بجائے فوری اور سستے انصاف کی فراہمی کا خواب شرمندہ تعبیر ہو۔ میری رائے میں اگر چیف جسٹس پاکستان کے عدالتی نظام میں ایسی اصلاحات لانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں کہ عدالتیں فوری اور سستا انصاف دینے لگیں تو یہ وہ کارنامہ ہو گا جو نہ صرف جسٹس فائز عیسیٰ کو امر کر دے گا بلکہ اس کا فائدہ پاکستان اور عوام کو بھی ہو گا۔ اصل توجہ اُس عدالتی نظام کی اصلاح پر ہونی چاہئے جو عوام کو انصاف دینے میں ناکام ہو چکا ہے، جس پر کسی کو کوئی اعتماد نہیں اور اسی وجہ سے وہ دنیا میں آخری نمبروں پر گنا جاتا ہے۔
انصار عباسی
بشکریہ روزنامہ جنگ
1 note
·
View note
Text
بڑھتی بے روزگاری اور بنو قابل پروگرام
پاکستان میں غربت کی شرح بلند ہے، 40 فیصد سے زیادہ آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ بے روزگاری ایک اور اہم معاشی چیلنج ہے، تعلیم یافتہ نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد ملازمتیں تلاش کرنے سے قاصر ہے۔ بدعنوانی پاکستان کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ پاکستان کوچیلنجز پر قابو پانے کیلئے بدعنوانی سے نمٹنا ہو گا۔ پاکستان کے 25 کروڑ عوام نے دیکھ لیا ہے کہ کیسے انہیں دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے۔ المیہ یہ ہے کہ لوگ مہنگائی بے روزگاری اور دیگر معاشی مجبوریوں کے ہاتھوں تنگ آکر خودکشیاں کر رہے ہیں لیکن ہمارے قومی ادارے نااہلی اور بے حسی کا شکار ہیں۔ اب تو حال یہ ہے کہ حکومتی کارکردگی سے لوگوں میں دن بدن مایوسی پھیلتی جا رہی ہے۔ پلڈاٹ کے مطابق پاکستان کی گزشتہ 15ویں قومی اسمبلی کے 5 سال کے دوران قومی اسمبلی کے ایک دن کا اوسطاً خرچہ 6 کروڑ 65 لاکھ اور اجلاس کے ایک گھنٹے کا اوسطاً خرچہ 2 کروڑ 42 لاکھ روپے رہا جبکہ ارکان کی حاضری 61 فیصد رہی۔ غریب قوم ایسے شاہانہ اخراجات کو برداشت نہیں کرسکتی۔
رواں سال ہمارے قومی اداروں کا کل خسارہ 500 ارب روپے سے تجاوز کر چکا ہے اربوں روپے کے خسارے کا شکار ان اداروں میں پاکستان ریلوے، نیشنل ہائی وے اتھارٹی، پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن، پاکستان اسٹیل مل اور بجلی بنانے والی کمپنیاں سرِفہرست ہیں، جنھیں فعال رکھنے کے لیے حکومت پاکستان کو ہر سال اربوں روپے قومی خزانے سے ادا کرنا پڑتے ہیں۔ طرفہ تما شا یہ ہے کہ پی آئی اے میں 7 ہزارافسران تنخواہوں اور دیگر مراعات کے نام پر ادارے کوبے دردی سے لو ٹ رہے ہیں۔ اس مایوس کن منظرنامے میں جماعت اسلامی اور الخدمت فاونڈیشن ملک میں امید کے چراغ روشن کر رہی ہے۔ یہ کام کراچی میں حافظ نعیم الرحمن نے الخدمت کیساتھ ملکر بڑی کامیابی سے کیا اور ہزاروں نوجوانوں کو آئی ٹی کی ٹریننگ دیکر انھیں باعزت روزگار فراہم کیا۔ اب الخدمت فاونڈیشن لاہور اور ملک کے دیگر شہروں میں بڑی تعداد میں نوجوان طلبا و طالبات کو مفت آئی ٹی کورسز کرواکے عظیم کارنامہ سرانجام دے رہی ہے۔
اسی تنا ظر میں گزشتہ دنوں الخدمت فاؤنڈیشن نے’’ بنوقابل پاکستان‘‘ پروگرام کے تحت کراچی کے بعد لاہور میں بھی نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ بنوقابل پروگرام اپنی نوعیت کو منفرد پروگرام ہے جس میں کراچی اور لاہور میں اب تک لاکھوں بچے رجسٹریشن کروا چکے ہیں۔ کراچی میں 10 ہزار بچے کورسز مکمل کر چکے ہیں جبکہ 15 ہزار کی تربیت کا عمل جاری ہے۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری، ملک کے نامور آئی ٹی ایکسپرٹ، اساتذہ، دانشور اور صحافی حضرات سمیت ہزاروں طلباء و طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر ضیاء الدین انصاری کا کہنا تھا کہ لاہور کے لاکھوں نوجوان اپنے بہتر مستقبل کیلئے نوکریوں کی تلاش میں ہیں۔ ہم لاہور کو آئی ٹی سٹی بنائیں گے۔ المیہ یہ ہے کہ آئی ٹی کے میدان میں بھارت اور بنگلہ دیش ہم سے بہت آگے نکل چکے ہیں۔ حکمرانوں نے ہمیشہ نوجوانوں کے مسائل کو نظر انداز کیا ہے۔ جب تک نوجوانوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے مواقع نہیں فراہم کئے جائینگے اس وقت تک پاکستان اس شعبہ میں آگے نہیں بڑھ سکتا۔
الحمدللہ پاکستان کے نوجوان با صلاحیت ہیں اور الخدمت فاونڈیشن ان نوجوانوں کو یہ مواقع فراہم کر رہی ہے، 171 اضلاع میں اس تنظیم کا وسیع نیٹ ورک موجود ہے پاکستان کی کل آبادی کا 60 فیصد حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے مگر وہی سب سے زیادہ اِس وقت پریشان ہے۔ اس تقریب میں جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم، اذکر اللہ مجاہد، اکرام الحق سبحانی خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ الخدمت فاونڈیشن کے پلیٹ فارم سے شہر کے نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کو آئی ٹی کی مہارت کی تربیت اور تعلیم حاصل کرنے کے مواقع فراہم کریں گے۔ اس انتہائی اہم پروگرام بنو قابل پاکستان کے ذریعے نوجوان چھ ماہ میں آئی ٹی کورسز میں مہارت حاصل کر کے باعزت طریقے سے روزگار کمانا شروع کر سکیں گے۔ آئی ٹی کورسز کیلئے امیدواروں کو منتخب کرنے کیلئے قابلیت جانچنے کے ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں لوگ شریک ہوئے۔ اس پروگرام کے تحت نوجوانوں کو ای کامرس، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، سائبر سیکورٹی، گرافک اینڈ موشن ڈیزائن اور دیگر مہارتوں پر مبنی کورسز کروائے جا رہے ہیں۔
کوشش ہے کہ شہر کے قابل نوجوانوں کو ایسا بنا دیا جائے کہ نہ صرف وہ اپنی فیملی کو غربت کے اندھے کنویں سے نکالنے میں کامیاب ہو جائیں بلکہ وطنِ عزیز کے لئے زرمبادلہ کما کر قومی خدمت بھی سرانجام دیں۔ اس پروگرام میں نوجوان خواب لے کر آئے ہیں اور ان خوابوں کی تعبیر کیلئےہر ممکن کام کیا جائے گا، بنو قابل لاہور سے یقیناً مایوسی کا شکار نوجوان نہ صرف اپنے خاندانوں کیلئے بلکہ ملک و قوم کیلئے سود مند ثابت ہوں گے۔ اس موقع پر شریک ہزاروں نوجوانوں نےاس عزم کا اظہار کیا کہ وہ بنو قابل پاکستان پروگرام کے ذریعے اپنے لیے باعزت وسائل کمانے کے قابل ہو سکیں گے۔
محمد فاروق چوہان
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
Text
ملک کے 3 بڑے ایئرپورٹس پر ای گیٹس نصب کرنے کا فیصلہ
کراچی سمیت ملک کے دیگربین الاقوامی ہوائی اڈوں پرتیزترین امیگریشن ای گیٹس نصب کیے جائینگے،پاکستان سے انٹرنیشنل فلائٹس سے سفرکرنے والے مسافروں کو طویل قطاروں سے نجات مل جائیگی۔ ذرائع کے مطابق ملک کے 3 بڑے بین الاقوامی ائیرپورٹ پرمسافروں کو تیز ترین امیگریشن کلئیرنس سہولیات کی فراہمی کی تیاری شروع کردی گئی،اس تناظرمیں کراچی کے جناح انٹرنینشل ائیرپورٹ لاہورکے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ جبکہ…
View On WordPress
0 notes
Video
لوگوں کو معاف کرو ورنہ عمل رک جائینگے۔ مولانا طارق جمیل۔ #islamic #viral...
0 notes
Text
Tum zara hath mera tham ke dekho to sahi
Log jal jayenge mahfilo me "chirago" ki tarha.
تم ذرا ہاتھ میرا قسم کے دیکھو تو سی.
لوگ جل جائینگے محفلوں میں "چراغوں" کی طرح۔.
0 notes
Text
حق بات ایک نظم
حق بات لبوں سے نکلا تو طوفان آجائیگا، پیالے میں برائی کا سمندر لیے شیطان آجائیگا تم سے کہاں نبھیگا عہد اے وفا رسالت کا، مسلماں ہی قبر کو کعبہ کا کعبہ کہتا آجائیگا رہنے دو یہ ڈھونگ کہ ہم اللہ والے ہیں گر کتابیں کھول دیں بزرگوں کا نام کفار میں آجائیگا محفلین سجا کر واعظ اور تبلیغ کے نام پر یہاں ہر شخص بزرگوں کا قصہ سناتا مل جائیگا اہلحدیث کا دعویٰ کرتے مل جائینگے بہت لوگ میلاد میں سلام…
View On WordPress
0 notes
Text
ہر شخص کہہ رہا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
دعویٰ میرا بجا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
ہم آکے تیرے شہر سے واپس نا جائینگے
یہ فیصلہ کیا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
سجدہ کروں کہ نقشِ قدم چومتی رہوں
گھر کعبہ بن گیا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
کہتے تھے تجھ کو لوگ مسیحا مگر یہاں
اک شخص مر گیا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
سجدہ تجھے کرونگی تو کافر کہیں گے لوگ
یہ کون سوچتا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
کھوئی ہوئی سی رہتی ہے ہر وقت اب حنا
یہ حال ہوگیا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
حنا تیموری
1 note
·
View note
Text
جسٹس منصور علی شاہ کل عمرہ ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائینگے
(امانت گشکوری)سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ کل عمرہ ادائیگی کیلئےسعودی عرب جائیں گے۔ جسٹس منصور علی شاہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریفرنس میں شریک نہیں ہو سکیں گے،ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ فیملی کے ساتھ عمرے ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے,جسٹس منصور علی شاہ کی وطن واپسی یکم نومبر کو ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں:وفاق کے بعد پنجاب میں آئینی بنچ بنانے کی بازگشت Source link
0 notes
Text
جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پاکستان آئے گی
جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔ مہمان ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے گی۔ میچز ملتان میں کھیلے جائینگے۔ پی سی بی کے مطابق مہمان ٹیم گرین شرٹس کے خلاف ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی ۔تینوں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز ملتان میں 16۔ 18 اور 20 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔یہ میچز آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی تیاری کا حصہ ہیں۔ ٹی ٹونٹی ویمنز ورلڈ کپ اکتوبر میں متحدہ…
0 notes
Text
با تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس قصور
محکمہ تعلقات عامہ حکومت پنجاب
محمد احمد
٭٭٭٭٭
وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی مہم ”اربن فاراسٹیشن“مون سون کے تحت ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا
نیوبس ٹرمینل گول چکر گرین بیلٹ پر 22کنال جگہ پر مختلف قسم کے 4500پودے لگائے گئے ہیں‘ پودے لگانا نہ صرف صدقہ جاریہ ہے بلکہ یہ ماحول کو خوشگوار بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں‘ڈپٹی کمشنر محمدا رشد بھٹی
قصور (03 اگست 2024ء)وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی خصوصی مہم ”اربن فاراسٹیشن“مون سون کے تحت ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی نے پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رانا موسیٰ طاہر، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل /ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد جعفر چوہدری، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس مرتضیٰ ملک، اسسٹنٹ کمشنرز قصور عطیہ عنایت مدنی، پتوکی رانا امجد محمود، چونیاں طلحہ انور، کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید، چیف آفیسر میونسپل کمیٹی اسلم جاوید، میونسپل آفیسر آئی اینڈ ایس چوہدری محمداشرف، پی ایس او ٹو ایڈمنسٹریٹر حاجی محمد اکمل، چیف سینٹری انسپکٹر فیصل جمیل، امن کمیٹی کے ممبران سمیت دیگر نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے بتایا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی خصوصی ہدایات پر اربن فار اسٹیشن مہم کے تحت نیوبس ٹرمینل گول چکر گرین بیلٹ پر 22کنال جگہ پر مختلف قسم کے 4500پودے لگائے گئے ہیں۔جس سے شہر کے ماحول کی خوبصورتی میں اضافہ اور آلودگی کا خاتمہ ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اربن فار اسٹیشن مہم کے تحت ضلع کی تمام تحصیلوں میں شہروں کے اندر چھوٹے چھوٹے جنگل کی صورت میں مختلف قسم کے درخت لگائے جائینگے تا کہ ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ پودے لگانا نہ صرف صدقہ جاریہ ہے بلکہ یہ ماحول کو خوشگوار بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اس لئے ہم سب کا یہ فرض ہے کہ آنیوالی نسلوں کو آلودگی سے پاک ماحول فراہم کرنے کیلئے زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں۔زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ہی ہم خوشحال اور سرسبز پاکستان کا خواب پورا کر سکتے ہیں۔انہوں نے شہریوں سے اپیل کی وہ بھی اپنے اپنے حصے کا ایک پودا لازمی لگائیں اور ماحول کو سرسبز بنانے کیلئے اہم کردار ادا کریں۔
٭٭٭٭٭
پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ضلع بھر میں اشیاء خورونوش کے مقررہ نرخوں پر عملدرآمد سختی سے یقینی بنائیں‘ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی
گرانفروشی پر ذمہ داروں کو بھاری جرمانے اور مقدمات کا اندراج کروایا جائے‘سبزیوں، پھلوں،گوشت اور کریانہ آئٹمز پر ناجائز منافع خوری کسی صورت برداشت نہیں‘ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات
قصور (03 اگست 2024ء)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کے عوام ریلیف پروگرام کے تحت تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ضلع بھر میں اشیاء خورونوش کے مقررہ نرخوں پر عملدرآمد سختی سے یقینی بنائیں‘سبزیوں، پھلوں،گوشت اور کریانہ آئٹمز پر ناجائز منافع خوری کسی صورت برداشت نہیں،کم وزن اور گرانفروشی پر ذمہ داروں کو بھاری جرمانے اور انکے خلاف مقدمات درج کئے جائیں۔ یہ بات انہوں نے گزشتہ روز پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو رانا موسیٰ طاہر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس ملک مرتضیٰ، اسسٹنٹ کمشنرز قصور عطیہ عنایت مدنی، چونیاں طلحہ انور، پتوکی رانا امجد محمود، کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید سمیت تمام ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شرکت کی۔ اس موقع پرڈپٹی کمشنر نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی فرداً فرداً کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی 25تا 31جولائی تک کی کارکردگی رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس دوران 11ہزا ر473انسپیکشنز کی گئیں 686خلاف ورزیاں پائی گئیں جس پر7لاکھ30ہزار روپے جرمانہ9 افراد کیخلاف مقدمات کا اندراج اور72افراد کو گرفتار کیا گیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی کہ وہ وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کے عوام ریلیف پروگرام کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مزید متحرک ہو کر روٹی،آٹا،پھلوں،سبزیوں،چکن،گوشت، کریانہ آئٹمز اور ڈبل روٹی کی قیمتوں کو چیک اور گرانفروشوں کیخلاف سخت کاروائی کریں۔نرخناموں کو نمایاں جگہوں پر آویزاں کروایا جائے اوور چارجنگ کرنیوالوں کیخلاف سختی سے نمٹا جائے۔ انہوں نے حکم دیا کہ تمام سبزی منڈیوں میں بولی کے عمل کی سخت مانیٹرنگ کی جائے مقررہ ریٹس پر خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف بھرپور کاروائیاں عمل میں لائی جائیں۔
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری کے حوالے سے جائزہ اجلاس
قصور (03 اگست 2024ء)ڈپٹی کمشنر قصور محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری کے حوالے سے جائزہ اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ز، اسسٹنٹ کمشنرز اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری کے تحت ضلع بھرمیں قائم کردہ رجسٹریشن سینٹرز کی ابتک کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور ڈپٹی کمشنر نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو رجسٹریشن کاؤنٹرز اور یوزرز کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کی۔ ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی خصوصی ہدایت پر غریب اور مستحق افراد کو معاشی ریلیف فراہم کرنے کیلئے پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ ضلع بھر میں قائم کردہ پی ایس ای آر سینٹروں میں لوگوں کی تمام معلومات کو کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ذریعے اندراج کیا جا رہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت کی کہ عوام کی آگاہی کیلئے شہر،قصبات،گلی محلوں میں رجسٹریشن کیلئے اعلانات کے ذریعے زیادہ سے زیادہ آگاہی دی جائے کیونکہ آئندہ تمام حکومتی ریلیف پروگراموں کا صرف ان افراد کو فائدہ ہو گا جن کی رجسٹریشن ہوئی ہو گی۔ شہری پی ایس ای آر سنٹرز پر اور اپنے آپ بھی آن لائن کے ذریعے اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن پر شہر ی کسان کارڈ،ہمت کارڈ،لائیوسٹاک، سکالر شپ پروگرام، ٹریکٹر سکیم، لیپ ٹاپ سکیم، اپنی چھت اپنا گھر سمیت دیگر حکومتی ریلیف پروگراموں سے مستفید ہو سکیں گے۔
٭٭٭٭٭
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کے صدارت کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس‘نئے کرایہ نامے مقرر
نیا کرایہ نامہ گاڑیوں کی فرنٹ سکرین پر چسپاں کیا جائے‘خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کاروائی ہو گی‘ محمد جعفر چوہدری
قصور (03 اگست 2024ء)پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل /سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی محمد جعفر چوہدری کے صدارت عوامی ریلیف کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کے حوالے سے اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ضلع کے تمام ٹریول سروس ایسوسی ایشن کے نمائندگان‘پرائیویٹ اڈا مالکان، لاری اڈا ایڈمنسٹریٹرز، منیجرز اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد نئے کرایہ نامے مقرر کئے گئے جس کے مطابق نیو بس ٹرمینل اے سی سروس قصور تا لاہور 210روپے سے کم کرکے 200روپے،اے سی کوسٹر قصور تا لاہور (افضل ذکی ٹریولز)230سے کم کر کے 225روپے، نیو سٹار بس سروس اے سی210سے کم کر کے 205روپے، قصور تا لاہور ویگن چونگی امرسدھو100سے کم کر کے90روپے، قصور تا ملتان1150سے کم کرکے1100روپے،قصور تا کھڈیاں 75روپے سے کم کر کے70روپے‘قصور تا ڈھنگ شاہ سٹاپ 100سے کم کر کے 90روپے، قصور تا الہ آباد 150روپے سے کم کر کے140روپے، قصور تا پتوکی 230روپے سے کم کر کے 220روپے، قصور تا چونیاں 200روپے سے کم کر کے 190روپے، قصور تا رائے ونڈ 95سے کم کر کے 90روپے، قصور تا منڈی عثمان والا 140سے کم کر کے130روپے، قصور تا فیصل آباد 560سے کم کرکے 550روپے، قصور تا پاکپتن 500سے کم کرکے 480روپے، چونیاں تا لاہور 370سے کم کرکے 360روپے، الہ آباد تا لاہور 420سے کم کر کے 410روپے جبکہ قصور تا کراچی3200سے کم کر کے3000روپے کرایہ مقرر کیا گیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلع میں نئے کرائے نامے مقرر کئے گئے ہیں تا کہ حالیہ پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کے ثمرات عوام تک پہنچ سکیں۔ اس حوالے سے ضلع بھر کے ٹرانسپورٹرز انتظامیہ سے تعاون کریں نیا کرایہ نامہ گاڑیوں کی فرنٹ سکرین پر چسپاں کیا جائے اور ایسا نہ کرنیوالے ٹرانسپوروں کو گاڑیوں سمیت تھانہ میں بند کیا جائیگااور کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائیگی۔
٭٭٭٭٭
وزیر اعلی پنجاب کے احکامات‘ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی ضلع بھر میں سموگ کیخلاف بھرپور آپریشن جاری
تحصیل پتوکی میں گملے بنانے والی 4بھٹیاں مسمار‘
قصور (03 اگست 2024ء)وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات کی روشنی میں ضلع بھر میں سموگ کیخلاف بھرپور آپریشن جاری ہے‘تحصیل پتوکی میں گملے بنانے والی 4بھٹیاں مسمار۔ ڈپٹی کمشنرقصور محمد ارشد بھٹی کی زیر نگرانی اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پتوکی رانا امجد محمود اور محکمہ ماحولیات کی ٹیم نے تحصیل پتوکی میں ہنجرائے کلاں، شیخم، میگا روڈ پر سموگ کا موجب اور زہریلا دھواں چھوڑنے والی 4بھٹیوں کو مسمار کر دیا ہے۔ زگ زیگ کے بغیر اور آلودگی کا باعث بننے والی بھٹیوں کو کرین کے ذریعے مسمار کیا گیا۔ گملے بنانے والی بھٹیوں کے نیچے پلاسٹک، ریگزین، گندے کپڑے اور کچرا وغیرہ جلا یا جا رہا تھا جو سموگ کا باعث بن رہا تھا۔
٭٭٭٭٭
0 notes
Text
سنو
جانم روحِ من
میرے تخیُل کی زہرٍہ جبیں
اے میری آرزوِ ناصبور
دسمبر کی آخری سرمٸ شاموں میں
ہم بیٹھ کر تنہا
کسی ویران گوشے میں
ہوا کو دکھ سنائیں گے
ساحلوں کو غم بتاہیں گے
دور افق کے اس پار چلے جاہیں گے
خاک میں مل کر خاک ہو جاہیں گے
واے مجبوری
تمھیں ہم بھول جائینگے
”عظمت“
0 notes
Text
امیر اور غریب طبقے کی لمبی قطاریں، لمحہ فکریہ
کسی بھی ملک کی مڈل کلاس یعنی درمیانی طبقے کو معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی تصور کیا جاتا ہے۔ درمیانی طبقے کے لوگوں کی قوت خرید کی وجہ سے پیسہ گردش میں رہتا ہے اور معاشی گروتھ میں اضافہ ہوتا ہے۔ درمیانی طبقے (مڈل کلاس) کے حجم میں اضافہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ملک میں خط غربت سے نیچے رہنے والے لوگوں کی تعداد میں کمی اور مڈل کلاس طبقے میں اضافہ ہورہا ہے لیکن دوسری طرف اگر مڈل کلاس طبقے کے لوگ خط غربت سے نیچے جارہے ہوں تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں مڈل کلاس طبقہ سکڑ رہا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں مڈل کلاس طبقہ مسلسل زوال پذیر ہے اور اگر یہ سلسلہ نہ رکا تو ماہرین اقتصادیات کے مطابق پاکستان میں آئندہ کچھ عرصے میں مڈل کلاس طبقے کے لگ بھگ مزید دو کروڑ افراد خط غربت سے نیچے چلے جائینگے۔ اسکے برعکس چین اور بھارت کی مثال ہمارے سامنے ہے جہاں مڈل کلاس طبقہ دنیا میں سب سے زیادہ تصور کیا جاتا ہے، جس کا ان ممالک کی ترقی میں اہم کردار ہے۔ میرا کئی بار چین جانا ہوا اور میں خود اس بات کا مشاہدہ کر چکا ہوں کہ حکومت کی پالیسیوں کے نتیجے میں کروڑوں افراد سطح غربت سے مڈل کلاس طبقے میں داخل ہوئے ہیں جبکہ بھارت میں بھی یہی صورتحال ہے۔
یہی وجہ ہے کہ ان ممالک میں جی ڈی پی گروتھ سب سے زیادہ ہے اور یہ دونوں ممالک تیزی سے ترقی کر رہے ہیں۔ سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد (SDPI) کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں سے پاکستان میں مڈل کلا�� طبقے کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھنے میں آرہی ہےاور اس رجحان میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ماہرین اقتصادیات کے مطابق پاکستان میں 2018ء کے بعد روپے کی قدر نے ڈالر کے مقابلے میں گرنا شروع کیا تو جو شخص پہلے یومیہ ایک ڈالر (105 روپے) کما رہا تھا، ڈالر مہنگا ہونے کی وجہ سے وہ بے شک 105 روپے ہی کما رہا ہے لیکن وہ ایک ڈالر سے بہت کم ہے، اس لئے وہ ورلڈ بینک کی مڈل کلاس کی تعریف پر پورا نہیں اترتا۔ ساتھ ہی پاکستان میں مہنگائی اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی بھی مڈل کلاس کے سکڑنے کی ایک وجہ ہے۔ ماہرین اقتصادیات اس کی وجوہات بتاتے ہیں کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب نے ملکی معیشت کو بے پناہ نقصان پہنچایا ہے، ساتھ ہی زرمبادلہ کے ذخائر اور روپے کی قدر میں کمی، صنعت و برآمدات کا پہیہ رک جانے جیسے عوامل بھی شامل ہیں جس سے پاکستان میں شرح نمو اور اقتصادی ترقی کی شرح میں نہایت کمی ہوئی اور اس میں مزید کمی کا امکان ہے۔
عالمی مالیاتی اداروں کے مطابق پاکستان میں شرح نمو مزید نیچے جانے کا اندیشہ ہے جس سے مڈل کلاس طبقہ مزید سکڑے گا اور یہ رجحان جاری رہا تو وہ وقت زیادہ دور نہیں جب پاکستان میں مڈل کلاس طبقہ ختم ہو کر رہ جائے گا۔ مڈل کلاس کے سکڑنے کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو ملنے والا حج کوٹہ بھی پورا استعمال نہ کیا جاسکا اور سعودی حکومت کو واپس کرنا پڑا۔ واضح رہے کہ اگر مڈل کلاس سکڑتی ہے تو خرچ کرنے والے کم ہوں گے، کاروبار اور روزگار کے مواقع بھی کم ہوں گے جس کا نقصان یہ ہوگا کہ پیسے بچانے والے افراد کی تعداد کم ہو جائے گی۔ عام طور پر اپر کلاس طبقہ سرمایہ کاری پیدا کرتا ہے جبکہ بینکوں میں پیسے جمع کر کے بچت مڈل کلاس ہی سے آتی ہے۔ تشویشناک امر یہ ہے کہ ایک طرف مڈل کلاس طبقہ سکڑ رہا ہے اور دوسری طرف اپر کلاس یعنی امیر طبقے کی دولت میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جنہوں نے روزمرہ اشیاء کی ذخیرہ اندوزی کر کے اربوں روپے کا ناجائز منافع کمایا۔
یہی وجہ ہے کہ آج کل فائیو اسٹار ہوٹلز اور مہنگے ریس��ورنٹس کھچا کھچ بھرے ہوئے ہیں۔ رمضان المبارک میں مجھے ایک دوست نے ایک فائیو اسٹار ہوٹل، جہاں ایک فرد کا افطار ڈنر 5 ہزار روپے سے زیادہ تھا، میں دعوت افطار پر مدعو کیا اور یہ دیکھ کر میں حیران رہ گیا کہ وہاں تل دھرنے کی جگہ نہیں تھی جو امیر طبقے میں پیسے کی فراوانی کو ظاہر کرتی ہے۔ اسی طرح کچھ ماہ قبل اخبار میں یہ خبر پڑھ کر مزید حیرانی سے دوچار ہوا، جب ایک غریب ملک کے شہر لاہور میں ایک کینیڈین کافی شاپ کے افتتاح کے موقع پر عالمی ریکارڈ قائم ہوا اور دنیا بھر میں موجود ان کی ہزاروں کافی شاپس میں سب سے زیادہ سیل لاہور کی اس کافی شاپ میں ریکارڈ کی گئی اور یہ خبر برطانوی نشریاتی ادارے نے شہ سرخیوں کے ساتھ شائع کی جو دنیا میں حیرانی کا سبب بنی کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ پاکستان جیسے غریب ملک میں ایک کافی شاپ نے سیل کے تمام عالمی ریکارڈ توڑ دیئے۔
یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ پاکستان میں اس وقت دو قطاریں توجہ حاصل کررہی ہیں۔ ایک طرف پاکستان کے بڑے شہروں میں کافی شاپ کے باہر لگی قطاریں جس میں لوگ پیسے تھامے اپنی باری کا انتظار کر رہے ہیں جو امیر طبقے میں پیسے کی فراوانی کو ظاہر کرتا ہے جبکہ دوسری طرف وہ قطاریں ہیں جہاں مایوس چہروں کے ساتھ لوگ راشن اور خیرات کے حصول کیلئے کھڑے ہیں جبکہ خیراتی اداروں کے باہر لنگر کے حصول کیلئے لگی قطاروں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ قطاریں پاکستان میں معاشی اعتبار سے دو انتہائی طبقوں یعنی انتہائی امیر اور انتہائی غریب طبقے کی عکاس ہیں جبکہ ان دونوں قطاروں کے درمیان مڈل کلاس طبقہ نظروں سے اوجھل ہے جو یقیناً ایک لمحہ فکریہ ہے۔
مرزا اشتیاق بیگ
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
Text
فلائی جناح کل سے اسلام آباد، کوئٹہ پروازوں کا آغاز کرے گی
ملک کی سستی ترین ائیرلائن فلائی جناح کی اسلام آباد اورکوئٹہ کے درمیان پروازوں کا آغاز23جولائی سے کیا جارہا ہے۔ ترجمان فلائی جناح کے مطابق اسلام آباد اورکوئٹہ روٹ پرپہلی پروازاتوارکو آپریٹ کی جائیگی،اسلام آباد اورکوئٹہ کے درمیان ہفتہ وار5پروازیں آپریٹ کی جائینگی۔ اسلام آباد اورکوئٹہ روٹ پرائیربس 320ساختہ طیارے استعمال کیے جائینگے،دونوں شہروں کے درمیان مسافروں کوفضائی سفر کا ایک نیا موقع فراہم…
View On WordPress
0 notes