#بھگاتا
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 3 months ago
Text
کیا کیلے کا چھلکا مچھروں کودور بھگاتا ہے؟
(ویب ڈیسک) مچھروں کو بھگانے کے لیے ہم طرح طرح کے کیمیکل پر مبنی امصنوعات استعمال کرتے ہیں، جو ہماری صحت کے لیے نقصان دہ ہوتی ہے۔ آج ہم کیلے کی مدد سے مچھروں کو بھگا نے کی ایک حیرت انگیز ترکیب جانیں گے۔ آج کل مچھروں کے ذریعے پھیلی جانے والی وبا بہت عام ہوگئی ہے، ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا جیسی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں، ایسے میں مچھروں سے خود کو اور اپنے خاندان کو بچانا بہت ضروری ہوگیا…
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years ago
Text
مچھروں کو دور رکھنے اور ڈینگی سے بچنے کے موثر طریقے

Tumblr media Tumblr media
مچھر کے کاٹنے سے پیدا ہونے والی بیماریوں میں سے ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا عام ہیں۔ مون سون یقیناََ خوشگوار ہوتا ہے جو موسم کو خوبصورت بنا دیتا ہے لیکن اس کے ساتھ مچھروں کی افزائش بھی ہوتی ہے اور مچھروں کے کاٹنے کی وجہ سے ان بیماریوں کے زیادہ کیسز سامنے آتے ہیں۔ 
مون سون کے اس موسم میں ماہرین نے تین قدرتی طریقے بتائے ہیں جن سے آپ ڈینگی جیسی بیماریوں سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ یہ قدرتی طریقے 100 فیصد موثر نہیں ہوسکتے ہیں لیکن ان کے استعمال سے آپ کو ڈینگی اور ملیریا ہونے کا خطرہ کم ہوسکتا ہے۔
مچھر کے کاٹنے سے خود کو محفوظ رکھنے کے چند موثر طریقے:
Tumblr media
کھڑے پانی کی طرف جانے سے پرہیز کریں:
اگر ممکن ہو تو اپنے گھر اور یہاں تک کہ اپنے علاقے میں کھڑے پانی سے چھٹکارا حاصل کریں۔ کھڑا پانی مچھروں کو اپنی طرف کھینچتا ہے اور مچھر کے کاٹنے کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
مچھر بھگانے والی کریمیں:
مچھر بھگانے والی کریمیں مچھروں کے کاٹنے سے عارضی تحفظ بھی پیش کر سکتی ہیں اور آپ کو انہیں سونے سے پہلے یا دن میں کئی بار لگانا چاہیے تاکہ مچھر آپ کے قریب نہ آئیں اور آپ ڈینگی جیسی بیماریوں سے محفوظ رہیں۔
ضروری تیل: 
لیوینڈر کا تیل ن��ند لاتا ہے اور مچھروں کو بھگانے کے لیے بھی بہت اچھا ہے۔ اس کا سکون بخش اثر اور تیز خوشبو ہے جو مچھروں کو تین سے چار گھنٹے تک 80 سے 90 فیصد تک پیچھے ہٹا دیتا ہے۔
کالی مرچ کا تیل مچھروں کو بھگانے میں بھی مدد کرسکتا ہے۔ لیمن گراس آئل کا بھی یہی حال ہے، یہ ضروری تیل آپ کے کمرے میں ڈفیوزر کے طور پر ڈینگی اور ملیریا کی روک تھام کے لیے مؤثر مچھر بھگانے کے طور پر استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
ٹی ٹری آئل مچھروں کو بھگاتا ہے اور مچھروں کے کاٹنے کو آرام دینے میں بھی مدد کرتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ آپ کو مچھر کے کاٹنے کے فوراََ بعد ٹی ٹری آئل لگانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ یہ ڈینگی یا ملیریا کو نہیں روک سکتا (اگر آپ کو اس سے متاثرہ مچھر کاٹتا ہے) لیکن یہ مچھر کے کاٹنے کو کم کرنے اور جلد کے اثرات کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
نیم کا تیل مچھروں کے خلاف ایک اور زبردست دوا ہے۔ آپ اسے جِلد پر لگاسکتے ہیں اور یہ مچھروں کو بھگانے میں 100 فیصد موثر ہے۔
setTimeout(function() !function(f,b,e,v,n,t,s) if(f.fbq)return;n=f.fbq=function()n.callMethod? n.callMethod.apply(n,arguments):n.queue.push(arguments); if(!f._fbq)f._fbq=n;n.push=n;n.loaded=!0;n.version='2.0'; n.queue=[];t=b.createElement(e);t.async=!0; t.src=v;s=b.getElementsByTagName(e)[0]; s.parentNode.insertBefore(t,s)(window,document,'script', 'https://connect.facebook.net/en_US/fbevents.js'); fbq('init', '836181349842357'); fbq('track', 'PageView'); , 6000); /*setTimeout(function() (function (d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.11&appId=580305968816694"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, 'script', 'facebook-jssdk')); , 4000);*/ Source link
0 notes
weaajkal · 6 years ago
Photo
Tumblr media
ہالی وڈ فلم ’’Home Alone‘‘ کا وہ راز جس کا علم 28 سال بعد ہوا #HomeAlone #Movie #hollywood #Secret #aajkalpk اگر ہالی وڈ فلموں کی بات کی جائے تو پاکستان میں بہت کم فلمیں ایسی ہوں گی جو لوگوں کو طویل عرصے تک یاد رہ جائے۔ مگر ایک فلم ایسی ہے جو اب بھی لوگوں کے ذہنوں میں زندہ ہے جس کی وجہ نوے کی دہائی میں پی ٹی وی یا این ٹی ایم پر اس کا نشر ہونا ہے۔ اور اب بھی وہ اکثر ٹی وی چینیلز پر نظر آجاتی ہے۔1990 کی اس کلاسیک فلم کو اب 28 سال ہوچکے ہیں مگر اب جاکر لوگوں کو اس کے بارے میں ایسا راز معلوم ہوا ہے جس نے متعدد کو شاک کردیا ہے۔درحقیقت فلم کے ایک مقبول سین جس میں گھر میں اکیلا رہ جانے والا بچہ پیزا ڈیلیوری بوائے کو ایک فلم کے منظر سے خوفزدہ کرکے بھگاتا ہے، وہ کسی حقیقی فلم کا نہیں بلکہ ہوم الون کے لیے تیار کیا گیا تھا۔ جی ہاں واقعی ہوم الون میں جس گینگسٹر فلم کو دکھایا گیا وہ جعلی فلم تھی۔معروف ہولی وڈ سیلیبرٹی سیٹھ روگن نے اس بات کا انکشاف ایک ٹوئیٹ میں کیامیرا پورا بچہن یہ سوچتے گزرا کہ کیون ہوم الون میں جس فلم اینجلز ود فلتھی سولز کو دیکھ رہا تھا، درحقیقت وہ ایک پرانی فلم ہے۔مارول سیریز کے معروف کردار کیپٹن امریکا کو نبھانے والے اداکار کرس ایونز نے اس پر ریپلائی کیا کیا ایسا نہیں ہے؟ کامیڈین نک کرول بھی یہ جان کر حیران رہ گئے اور ٹوئیٹ کیا ‘ کیا ایسا نہیں ؟ (میں مرنے کی حد تک سنجیدہ ہوں)۔سیٹھ روگن نے ایک اور ٹوئیٹ میں کہا کہ وہ لوگوں کے بچپن کی یادوں کو خراب کرنے پر معذرت کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں:  2018 میں ہالی وڈ کی سپرہٹ فلمیں یہاں تک کہ فلم میں کیون کا مرکزی کردار ادا کرنے والے ماکولی کالکن کو بھی اس بات کا علم نہیں تھا جس کا انکشاف انہوں نے سیٹھ روگن کے ٹوئیٹ کے بعد کیا۔درحقیقت فلم کے اندر وہ گینگسٹر فلم ایک 1938 کی فلم اینجلز ود ڈرٹی فیسز کی پیروڈی تھی مگر اس کا ڈائیلاگ اب ہولی وڈ کلاسیک میں شامل ہوچکا ہے۔
0 notes
urdunewspedia · 4 years ago
Text
گرم پانی سے باقاعدگی سے غسل ’ورزش کا متبادل‘ - اردو نیوز پیڈیا
گرم پانی سے باقاعدگی سے غسل ’ورزش کا متبادل‘ – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین بدھ 16 جون 2021 7:45 یہ تو آپ سبھی نے سنا ہوگا کہ ہر روز غسل کرنا نہ صرف انسان کی طبیعت میں تازگی پیدا کرتا ہے بلکہ سُستی کو بھی دور بھگاتا ہے لیکن ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ غسل کے لیے گرم پانی کا استعمال آپ کے جسم کے لیے ورزش کا متبادل ہو سکتا ہے۔ برطانوی اخبار ’ڈی میل‘ کے مطابق برطانیہ کی کووینٹری یونیورسٹی میں کی گئی ایک سائنسی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ باقاعدگی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gcn-news · 5 years ago
Text
کیلے کی چائے پینے کے حیرت انگیز فوائد
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)کیلا دنیا بھر میں سب سے زیادہ کھائے جانے والے پھلوں میں سے ایک ہے اور صحت کے لیے بہت فائدہ مند بھی ہوتا ہے۔یہ میٹھا پھل ذائقے میں بہترین ہوتا ہے اور اسی وجہ سے ہر ایک ہی اسے کھانا پسند کرتا ہے، مگر سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ پورا سال دستیاب ہوتا ہے۔مگر چونکہ اس میں مٹھاس اور کیلوریز بہت زیادہ ہوتی ہے تو ذیابیطس کے مریض یا جسمانی وزن میں کمی کے خواہشمند اے کھانے کی بجائے چائے کی شکل میں استعمال کرنا زیادہ پسند کرتے ہیں۔جی ہاں کیلے کی چائے، جو کچھ میٹھی ہوتی ہے اور صحت کے لیے بہت زیادہ مفید بھی، خاص طور پر اگر رات کو اکثر نیند نہیں آتی تو یہ مشروب اس مسئلے سے نجات کا بہترین ٹوٹکا بھی ہے۔اس انوکھی چائے کے چند فوائد درج ذیل ہیں۔ چینی سے بنے مشروبات کا بہترین متبادل بازار میں دستیاب بیشتر مشروبات چینی سے بنے ہوتے ہیں جو صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوتے ہیں، مگر اس کے مقابلے میں کیلے کی چائے کا ایک کپ زیادہ مفید ثابت ہوتا ہے، کیونکہ اس میں موجود مٹھاس میٹھے کی خواہش کو پورا کرتی ہے جبکہ صحت کو بھی فائدہ حاصل ہوتا ہے۔ اچھی نیند کیلے اور دارچینی سے بننے والی یہ چائے وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتی ہے جو کہ نیند آنے اور گہری نیند کو برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ کیلے میں موجود پوٹاشیم بلڈ پریشر کو ریگولیٹ کرنے کے ساتھ ساتھ اعصابی نظام کو بھی معاونت فراہم کرتا ہے۔ اسی طرح میگنیشم مسلز کو سکون فراہم کرتا ہے جبکہ وٹامن بی سکس آپ کے جسم کو ایسے کیمیکلز بنانے میں مدد دیتا ہے جو نیند کے نظام کو کنٹرول کرتے ہیں۔ اسی طرح دار چینی بھی بلڈ شوگر لیول کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتا ہے، اگر آپ کو علم نہ ہو تو جان لیں کہ بلڈ شوگر لیول میں اضافہ نیند کو دور بھگاتا ہے۔ جسمانی وزن میں کمی کیلے کاربوہائیڈریٹس اور شکر سے بھرپور پھل ہے، جس کا بہت زیادہ استعمال تو جسمانی وزن میں اضافہ کرسکتا ہے، مگر چائے کی شکل میں اس کا استعمال جسمانی وزن میں کمی لانے میں مدد دے سکتا ہے۔ جسمانی مدافعتی نظام مضبوط بنائے کیلے کی چائے میں موجود وٹامن بی سکس خون کے سرخ خلیات بننے کے عمل کو ریگولیٹ کرتا ہے جبکہ جسمانی مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے، اس میں موجود اینٹی آکسائیڈنٹس جسم کو مختلف امراض سے بچاتے ہیں۔ دل کی صحت کو بھی ممکنہ فائدہ اس چائے میں موجود ایک اینٹی آکسائیڈنٹ Catechins امراض قلب کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے، یہ چائے پوٹاشیم اور میگنیشم سے بھرپور ہوتی ہے اور یہ دونوں منرلز دل کی صحت کو بہتر بنانے کے لیے بہت اہم ہوتے ہیں۔ Read the full article
0 notes
aj-thecalraisen · 6 years ago
Text
کولیسٹرول ، موٹاپا، امراض قلب ، کینسر ۔۔۔۔۔ علاج صرف ایک پھل میں !

تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ٹیکساس ریو گرانڈ ویلی کے شعبہ کیمیا کے ڈاکٹر دیبا ششپانڈے پادھیا اور ان کے ساتھیوں نے امریکا کے مرغوب پھل کی گٹھلی میں حیرت انگیز طبی خواص دریافت کئے ہیں۔ یواکاڈو عم زبان میں”مگرناشپاتی“ کہلاتی ہے اور اس کے ان گنت فوائد پہلے بھی پیش کیے جاتے رہے ہیں مثلاً یہ کولیسٹرول گھٹاتا ہے، موٹاپا کم کرتا ہے، دل کو تقویت دیتا ہے اور کئی طرح کے امراض کو بھگاتا ہے۔ ماہرین نے ایواکاڈو کی 300 گٹھلیوں کا چھلکا جمع کر کے اس کا پاو¿ڈر تیار کیا اور اسے پروسیس کرکے دو چمچے
تیل اور ایک چمچہ چکنائی میں تبدیل کیا۔اس کے بعد کرومیٹوگرافی اور ماس اسپیکٹرومیٹری کے ذریعے اس کا جائزہ لیا گیا تو تیل میں 116 اقسام کے مختلف
مرکبات (کمپاو¿نڈ) دریافت ہوئے۔ ان میں تین کمپاو¿نڈ بہت کارآمد نکلے جن کے نام بیہنائل الکحل، ڈوڈیسینوئک ایسڈ اور ہیپٹا کوسین تھے جو بالترتیب جراثیم ختم کرنے، اچھے کولیسٹرول ��و پروان چڑھانے اور سرطانی رسولیوں کو ختم کرنے میں مفید ہیں۔
(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = 'https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v3.2&appId=779689922180506&autoLogAppEvents=1'; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));
Urdu Khabrain
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2XkqRsv via Urdu News
0 notes
alltimeoverthinking · 6 years ago
Text
کولیسٹرول ، موٹاپا، امراض قلب ، کینسر ۔۔۔۔۔ علاج صرف ایک پھل میں !
کولیسٹرول ، موٹاپا، امراض قلب ، کینسر ۔۔۔۔۔ علاج صرف ایک پھل میں !
تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ٹیکساس ریو گرانڈ ویلی کے شعبہ کیمیا کے ڈاکٹر دیبا ششپانڈے پادھیا اور ان کے ساتھیوں نے امریکا کے مرغوب پھل کی گٹھلی میں حیرت انگیز طبی خواص دریافت کئے ہیں۔ یواکاڈو عم زبان میں”مگرناشپاتی“ کہلاتی ہے اور اس کے ان گنت فوائد پہلے بھی پیش کیے جاتے رہے ہیں مثلاً یہ کولیسٹرول گھٹاتا ہے، موٹاپا کم کرتا ہے، دل کو تقویت دیتا ہے اور کئی طرح کے امراض کو بھگاتا ہے۔ ماہرین نے ایواکاڈو کی 300 گٹھلیوں کا چھلکا جمع کر کے اس کا پاو¿ڈر تیار کیا اور اسے پروسیس کرکے دو چمچے
تیل اور ایک چمچہ چکنائی میں تبدیل کیا۔اس کے بعد کرومیٹوگرافی اور ماس اسپیکٹرومیٹری کے ذریعے اس کا جائزہ لیا گیا تو تیل میں 116 اقسام کے مختلف
مرکبات (کمپاو¿نڈ) دریافت ہوئے۔ ان میں تین کمپاو¿نڈ بہت کارآمد نکلے جن کے نام بیہنائل الکحل، ڈوڈیسینوئک ایسڈ اور ہیپٹا کوسین تھے جو بالترتیب جراثیم ختم کرنے، اچھے کولیسٹرول کو پروان چڑھانے اور سرطانی رسولیوں کو ختم کرنے میں مفید ہیں۔

from Urdu Khabrain http://bit.ly/2XkqRsv via Daily Khabrain
0 notes
indy-guardiadossonhos · 6 years ago

katarinadreams92 · 6 years ago

from Urdu Khabrain http://bit.ly/2XkqRsv via Hindi Khabrain
0 notes
rebranddaniel · 6 years ago

from Urdu Khabrain http://bit.ly/2XkqRsv via Urdu News Paper
0 notes
summermkelley · 6 years ago

from Urdu Khabrain http://bit.ly/2XkqRsv via Roznama Urdu
0 notes
dragnews · 6 years ago

from Urdu Khabrain http://bit.ly/2XkqRsv via Today Pakistan
0 notes
cleopatrarps · 6 years ago
Text
کھاؤ من بھاتا، لیکن بڑھاپا بھگاتا
کھاؤ من بھاتا، پہنو جگ بھاتا، کرنا بھی یہی چاہیے۔ سونے پر سہاگہ ہو جائے اگر من بھاتے کھانے کا تعلق آپ کی بڑھتی عمر کو روکنے سے قائ�� ہو جائے یعنی عمر بڑھنے کے باوجود چہرے پر بڑھاپے کے تاثرات نظر نہیں آئیں گے۔مندرجہ ذیل میں ایسی ہی غذاؤں میں سے کچھ کی تفصیل ہے جن کا انتخاب طبی ماہرین کے مطابق آپ کی بڑھتی عمر کو چھپا دےگا۔مٹر کے دانےمٹر کے دانے پکا کر کھائیں یا کچے، ان کا کام بڑھاپے کو روکنا ہے۔ مٹر اور اسی قسم کی دوسری پھلیوں کا کھانے میں استعمال بڑھتی ہوئی عمر کو ظاہر نہیں ہونے دیتا۔
مٹر کا استعمال انسانی خلیوں کو ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے سے بچاتا ہے جس سے آپ جوان نظر آتے ہیں۔اخروٹ اگر
آپ نے اپنی غذا میں گری دار میوے کا استعمال شامل رکھا ہے تو آپ اپنی صحت کے ساتھ اس سے بہتر کچھ نہیں کر سکتے۔ گری دار میووں میں خصوصاً اخروٹ کا ہفتے میں دو یا تین دفعہ استعمال آپ کی زندگی میں دو تین سال بڑھانے میں مدد دے سکتا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق گری دار میوے کینسر اور دل کے امراض میں خاطر خواہ کمی کا سبب بنتے ہیں۔گاجرگاجروں کا استعمال صحت کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ یہ کوئی نئی خبر نہیں ہے لیکن کیا آپ کو یہ پتا ہے کہ گاجر نہ صرف بڑھاپا بھگاتی ہے بلکہ آپ کی جلد کو پرکشش بھی بناتی ہے۔ اس میں شامل اینٹی اوکسی ڈینٹ وٹامن صحت مند جلد کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔ ناریل ناریل پانی اور تیل کا استعمال تو عام طور سے نظر آتا ہے لیکن
ناریل کو بطور ایک مکمل غذا بہت کم لوگ منتخب کرتے ہوں گے۔ناریل دماغ کو بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ بوڑھا نہیں ہونے دیتا بلکہ یہ وہ غذا ہے جو دماغ کو چاق وچوبند رکھنے میں بھی مدد دیتی ہے۔شکرقندی شکرقندی سردیوں میں یونہی منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے کھائی جاتی ہے لیکن طبی ماہرین کے مطابق شکر قندی کا استعمال اس سے کہیں زیادہ فائدے پہنچا سکتا ہے۔ شکر قندی کا استعمال کینسر سے بچنے میں بھی مدد دیتا ہے۔انارانار کھانا زندگی بڑھانے کا مزیدار طریقہ ہے۔ انار کھانے سے چہرے کی شادابی اپنی جگہ لیکن صحت پر اس کے مثبت اثرات بہت زیادہ ہیں۔ جن میں سے ایک خون بڑھانا تو اپنی جگہ ہے لیکن انار بڑھاپے کو بھی بھگاتا ہے۔پالک طبی ماہرین کے مطابق پالک میں موجود اینٹی اوکسی ڈینٹ انسانی جسم میں خلیوں کو تباہ ہونے اور وقت سے پہلے بڑھاپے کو روکتا ہے۔
پالک میں موجود وٹامن اے جلد کو تروتازہ رکھنے اور زخم کو بھرنے میں مدد دیتا ہے اور وٹامن سی سے کولاجن بننے میں مدد ملتی ہے۔کولاجن نئی جلد کو بنانے میں مدد گار ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ پالک کھانے سے جسم میں آئرن کی کمی کا سامنا بھی نہیں ہوتا۔انگورانگور کا ایک چھوٹا سا خوشہ شاید کوئی کرشمہ نا دکھا سکے لیکن انگور مناسب تعداد میں کھانے سے بڑھاپے کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔انگور کا تواتر سے استعمال انسانی سیل، آنکھوں، ہڈیوں، دماغ اور جگر کو صحت مند رکھتا ہے۔دھنیا دھنیے کا استعمال تقریباً ہر گھر میں کھانا پکاتے ہوئے استعمال ہوتا ہے، زیادہ تر اس کا استعمال کھانوں کی سجاوٹ میں کیا جاتا ہے لیکن
اس کے فائدے کہیں زیادہ ہیں۔دھنیے میں وٹامن ‘سی’ اور وٹامن ‘کے’ کا خزانہ موجود ہے جس سے جلدی کینسر سے بچاؤ ممکن ہو سکتا ہے۔وٹامن ‘کے’ کی مدد سے خون کے جمنے سے بچاؤ میں مدد ملتی ہے، تحقیق کے مطابق وٹامن ‘کے’ کا مناسب استعمال ہڈیوں کے بھربھرے پن، بلڈ پریشر کو معمول پر رکھنے اور یاداشت کو تقویت دینے کے کام آتا ہے۔ آلو بخاراآلو بخارے کا شمار کینسر سے بچاؤ کے لیے استعمال ہونے والی غذاؤں میں ہوتا ہے۔ بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات سب سے پہلے جلد پر نظر آنا شروع ہوتے ہیں لیکن
آلو بخارے کا استعمال جلد کو ان اثرات کے جلد ظاہر ہونے سے روکتا ہےسورج مکھی کے بیجسورج مکھی کے بیج وٹامن ‘ای’ حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ اس کے علاوہ سورج مکھی کے بیجوں میں شامل اینٹی اوکسی ڈینٹ انسانی جسم کے خلیوں کی جھلی خصوصاً سورج کی شعاعوں سے ہونے والی ٹوٹ پھوٹ سے بچاتی ہیں۔ پانی پانی کا شمار بےشک غذا میں نہیں ہوتا لیکن اس کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں ہے۔طبی ماہرین کے مطابق 7یا 8گلاس روزانہ پانی پینے سے جلد صحت مند اور جوان رہتی ہے۔موٹاپے، بیماری اور عمر رسیدگی سے بچنا چاہتے ہیں تو کچھ بھی ناکھائیں بلکہ جو بھی کھائیں سوچ سمجھ کر کھائیں۔ سوچ سمجھ کر اپنی جسامت اور عمر کے مطابق کھانا لمبی عمر کا باعث بن سکتا ہے
(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = 'https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v3.2&appId=779689922180506&autoLogAppEvents=1'; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));
The post کھاؤ من بھاتا، لیکن بڑھاپا بھگاتا appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2VwkDp1 via Today Urdu News
0 notes
party-hard-or-die · 6 years ago
Text
کھاؤ من بھاتا، لیکن بڑھاپا بھگاتا
کھاؤ من بھاتا، پہنو جگ بھاتا، کرنا بھی یہی چاہیے۔ سونے پر سہاگہ ہو جائے اگر من بھاتے کھانے کا تعلق آپ کی بڑھتی عمر کو روکنے سے قائم ہو جائے یعنی عمر بڑھنے کے باوجود چہرے پر بڑھاپے کے تاثرات نظر نہیں آئیں گے۔مندرجہ ذیل میں ایسی ہی غذاؤں میں سے کچھ کی تفصیل ہے جن کا انتخاب طبی ماہرین کے مطابق آپ کی بڑھتی عمر کو چھپا دےگا۔مٹر کے دانےمٹر کے دانے پکا کر کھائیں یا کچے، ان کا کام بڑھاپے کو روکنا ہے۔ مٹر اور اسی قسم کی دوسری پھلیوں کا کھانے میں استعمال بڑھتی ہوئی عمر کو ظاہر نہیں ہونے دیتا۔

from Urdu Khabrain http://bit.ly/2VwkDp1 via Daily Khabrain
0 notes
jebandepourtoipetite · 6 years ago

from Urdu Khabrain http://bit.ly/2VwkDp1 via
0 notes
newestbalance · 6 years ago

from Urdu Khabrain http://bit.ly/2VwkDp1 via Urdu News
0 notes