#برہان
Explore tagged Tumblr posts
Text
پی ٹی آئی کا احتجاج:برہان انٹرچینج، ڈی چوک پرشیلنگ،درجنوں گرفتار
ڈی چوک میں پی ٹی آئی کےاحتجاج پرانتظامیہ نےاسلام آبادآنےوالے تمام راستے سیل کر دیےجس کےسبب راولپنڈی سےاسلام آباد کا رابطہ منقطع ہوگیا۔برہان انٹرچینج پر کےپی سےآئےقافلے،ڈی چوک اورفیض آباد پر پولیس نےپی ٹی آئی کارکنوں پر شیلنگ کرتےہوئےمتعدد کوگرفتار کرلیا۔ پی ٹی آئی کےاحتجاج کےپیش نظر انتظامیہ نےاسلام آباد والےتمام راستےبند کیے ہوئے ہیں جس کےسبب پنڈی بھی جڑواں شہراسلام آبادسےکٹ گیاہے۔جگہ…
0 notes
Text
تحریک آزادی کشمیر کے عظیم مجاہد برہان وانی کا 7 واں یوم شہادت، مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال
کشمیر کی تحریک آزادی میں نئی روح پھونکنے والے برہان وانی کے 7 ویں یوم شہادت پر مقبوضہ کشمیر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔ برہان وانی 19 ستمبر 1994 کو پلوامہ میں پیدا ہوئے،برہان وانی ڈاکٹر بننا چاہتے تھے،2010 میں قابض بھارتی فوج کے اہلکاروں نے برہان وانی کو کزن سمیت تشدد کا نشانہ بنایا، برہان وانی اور اس کے کزن کو بطور رشوت سگریٹ نہ دینے کی وجہ سے تشدد کا نشانہ بنایا۔ تشدد سے تنگ آ کر برہان…
View On WordPress
0 notes
Text
ہرلحظہ ہے مومن کي نئي شان، نئي آن
گفتار ميں، کردار ميں، اللہ کي برہان
قہاري و غفاري و قدوسي و جبروت
يہ چار عناصر ہوں تو بنتا ہے مسلمان
ہمسايہء جبريل اميں بندئہ خاکي
ہے اس کا نشيمن نہ بخارا نہ بدخشان
يہ راز کسي کو نہيں معلوم کہ مومن
قاري نظر آتا ہے ، حقيقت ميں ہے قرآن
قدرت کے مقاصد کا عيار اس کے ارادے
دنيا ميں بھي ميزان، قيامت ميں بھي ميزان
جس سے جگر لالہ ميں ٹھنڈک ہو، وہ شبنم
درياؤں کے دل جس سے دہل جائيں، وہ طوفان
فطرت کا سرود ازلي اس کے شب و روز
آہنگ ميں يکتا صفت سورئہ رحمن
بنتے ہيں مري کارگہ فکر ميں انجم
لے اپنے مقدر کے ستارے کو تو پہچان
علامہ اقبال
0 notes
Photo
تقصیر میں سارے سر کے بال کٹوانا ضروری ہے سوال ۵۲۴: جو شخص عمرے میں اپنے سر کے تھوڑے سے حصے کے بال کٹوا دیتا ہے، اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ جواب :میری رائے میں اس کا عمل تقصیر (بال کٹوانا) مکمل نہیں، لہٰذا اس پر واجب ہے کہ وہ اپنے معمول کے کپڑے اتار دے، احرام کے کپڑے پہن لے، پھر صحیح طریقے سے سارے سر کے بال کٹوائے اور پھر حلال ہو۔ اس مناسبت سے میں اس طرف توجہ مبذول کرانا ضروری سمجھتا ہوں کہ ہر وہ مومن جو اللہ تعالیٰ کے لیے کسی عبادت کو سر انجام دینے کا ارادہ کرے، اس کے لیے واجب ہے کہ وہ اس عبادت کے بارے میں ان حدود کو پہچانے، جن کو اللہ تعالیٰ نے اپنے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمایا ہے تاکہ وہ علی وجہ البصیرت اللہ تعالیٰ کی عبادت کر سکے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے مخاطب ہو کر فرمایا ہے: ﴿قُلْ ہٰذِہٖ سَبِیْلیْٓ اَدْعُوْٓا اِلَی اللّٰہِ عَلٰی بَصِیْرَۃٍ اَنَا وَ مَنِ اتَّبَعَنِیْ﴾ (یوسف:۱۰۸) ’’کہہ دو میرا راستہ تو یہ ہے کہ میں اللہ کی طرف بلاتا ہوں (ازروئے یقین و برہان) سمجھ بوجھ کر۔ میں بھی (لوگوں کو اللہ کی طرف بلاتا ہوں) اور میرے پیروکار بھی۔‘‘ اگر کوئی انسان مکہ سے مدینہ کی طرف سفر کرنا چاہے، تو وہ اس وقت تک سفر کے لیے نہ نکلے جب تک راستے کے بارے میں پوچھ نہ لے۔ جب حسی راستوں کے بارے میں معلوم کرنا ضروری ہے، تو ان معنوی راستوں کے بارے میں کیوں معلوم نہ کیا جائے جو اللہ تعالیٰ تک پہنچانے والے ہیں؟ تقصیر کے معنی یہ ہیں کہ سارے سر کے بال کٹوائے جائیں۔ اس سلسلے میں افضل یہ ہے کہ مشین استعمال کی جائے کیونکہ اس سے سارے سر کے بال کٹ جاتے ہیں، گو قینچی کے ذریعہ بال کاٹنا بھی جائز ہے لیکن شرط یہ ہے کہ اس کے ساتھ سارے سر کے بال کاٹے جائیں جیسے کہ وضو میں سارے سر کا مسح ضروری ہے، ایسے ہی تقصیر میں بھی سارے سر کے بالوں کو کٹوانا ضروری ہے۔ واللّٰہ اعلم فتاوی ارکان اسلام ( ج ۱ ص ۴۴۷، ۴۴۸ ) #FAI00423 ID: FAI00423 #Salafi #Fatwa #Urdu
0 notes
Text
پاکستان ریورس گیئر پر کیوں؟
جدید جمہوریہ ترکیہ 1923میں قائم ہوا لیکن اسکے قیام کے 32 سال بعد یعنی 1955ء میں جمہوریت کے سنہری اصول ’’ کثیر الجماعتی نظام‘‘ (اگرچہ 1945 میں کثیر الجماعتی نظام کے تحت انتخابات ہوئے لیکن اس وقت کے صدر عصمت انونو اور اسٹیبلشمنٹ کی دھاندلی کی وجہ سے ترکیہ میں ان انتخابات کو تاریخ پر ایک دھبہ سمجھا جاتا ہے) کے تحت پہلی بار صاف اور شفاف انتخابات کروائے گئے جبکہ پاکستان کے قیام کے پہلے ہی روز سے ڈیمو کریسی پر پوری طرح عمل درآمد شروع ہو گیا تھا تاہم قائد اعظم کے بعد پاکستان میں پارلی��انی نظام کامیابی سے نہ چل سکا اور صدارتی نظام اپنانے سے پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو گیا۔ کیا آپ جانتے ہیں 1961ء میں پاکستان میں قائم ہونے والے خلائی ادارے ’’سپارکو ‘‘ نے ایک سال بعد ہی 1962ء میں امریکہ کے تعاون سے خلا میں اپنا پہلا سیارہ روانہ کر کے بھارت کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجا دی تھیں لیکن موجود دور میں بھارت نے چاند پر بھیجے جانے والا چندریان 3 مشن کامیابی سے لانچ کیا ہے۔ ساٹھ کی دہائی کے اوائل میں پاکستان کی شرح ترقی 7 فیصد، مینو فیکچرنگ میں 7 اور زراعت میں شرح ترقی 9 فیصد تھی۔
پاکستان دنیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا ملک بن چکا تھا۔ پاکستان نے ساٹھ ہی کی دہائی میں جرمنی کو 12 کروڑ روپے قرض دیا تھا اور جرمن چانسلر نے اس مہربانی پر حکومت پاکستان کا باقاعدہ شکریہ ادا کیا تھا۔ صدر ایوب ہی کے دور میں پاکستان میں پہلی بار سر پلس بجٹ پیش کیا گیا اور پاکستان کے پہلے پانچ سالہ منصوبے کے تحت بڑے پیمانے پر بیراج قائم کیے گئے۔ اسی دور میں پاکستان نے کوریا کو پانچ سالہ منصوبہ بنا کر دیا اور کوریا نے اس منصوبے پر مکمل طور پر عمل درآمد کرتے ہوئے ترقی کی راہ اختیار کی۔ ساٹھ کی دہائی سے لے کر نوے کی دہائی تک پاکستان تعلیم و تدریس، علم و سائنس اور آرٹ کے شعبے میں نہ صرف قرب و جوار کے ممالک بلکہ، ترکیہ، عرب ممالک اور افریقی ممالک کی آنکھوں کا تارہ بنا ہوا تھا اور ان ممالک کے طلبا و طالبات پاکستان میں تعلیم حاصل کرنا اپنے لیے بڑا اعزاز سمجھتے تھے۔ (ترکیہ کی اعلیٰ شخصیات میں سے برہان قایا ترک اور علی شاہین نے پاکستان ہی سےاعلیٰ تعلیم حاصل کی ہے)۔
بدقسمتی سے اب الٹی گنگا بہہ رہی ہے اور پاکستانی طلبا بڑی تعداد میں ترکیہ میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ساٹھ اور ستر کی دہائی تک پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی جسے’’ عروس البلاد ‘‘ کے نام سے یاد کیا جاتا تھا اور جس کی سڑکوں کو رات کو دھویا جاتا تھا دنیا کے پُر امن، خوبصورت ترین اور جدید ترین شہروں میں سے ایک تھا ، دنیا کی تمام بڑی بڑی ائیر لائنز کے کراچی میں دفاتر موجود تھے۔ پاکستان کے قومی ادارے (جب تک سیاست سے دور رہے ) ترقی کی معراج کو چھوتے رہے ۔ پی آئی اے جس کا موٹو تھا ’’باکمال لوگ لاجواب سروس‘‘ دنیا کی بہترین ائیر لائنز میں سے ایک تھی اور امریکی صدور تک اس ائیر لائن پر سفر کرنا اپنے لیے اعزا ز سمجھتے تھے۔ اُس وقت پی آئی اے ایشیا کی پہلی ائیر لائن تھی جس کے پاس جیٹ طیارے موجود تھے۔ پاکستان نے اسی دور میں دنیا کا خوبصورت ترین دارالحکومت تعمیر کیا اور جس کے بارے میں ترکیہ کے سابق صدر عبداللہ نے راقم سے بات چیت کرتے ہوئے ( مترجم ہونے کے ناتے) کہا تھا کہ’’اسلام آباد گرین پارک میں قائم کیا گیا دنیا کا خوبصورت ترین دارالحکومت ہے۔
ساٹھ ہی کی دہائی میں پاکستان کے صدر ایوب خان نے امریکہ کا دورہ کیا تو امریکی صدر اپنی پوری کابینہ ، تینوں افواج کے سربراہان اور امریکی عوام نے ائیر پورٹ پر پہنچ کر جس جوش و خروش سے پاکستان کے صدر کا استقبال کیا اس سے دنیا پر پاکستان کی دھاک بیٹھ گئی تھی۔ اسی کی دہائی تک پاکستان ٹیلی ویژن چینل کے ڈرامے اور پروگرام صرف جنوبی ایشیا کے ممالک ہی نہیں بلکہ ترکیہ میں بھی بڑے مقبول تھے اور پاکستانی ڈرامے ترکی زبان میں ڈب کر کے پیش کیے جاتے (راقم بھی کئی ڈراموں کا ترکی زبان میں ترجمہ کر چکا ہے) پاکستان نے ترکیہ کے نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی ہی کو نہیں بلکہ ترکیہ کے ڈاک اور ٹیلی فون کے ادارے PTT اور بینکنگ سسٹم کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے میں تکنیکی امداد فراہم کی۔ ترکیہ میں ترگت اوزال کے آزاد منڈی اقتصادی نظام اپنانے کیلئے بھی پاکستان کی خدمات حاصل کی گئیں۔ ترگت اوزال ہی نے اپنے ملک میں انگریزی زبان کو ذریعہ تعلیم بنانے کے فیصلے کے بعد برطانیہ یا مغربی ممالک سے نہیں بلکہ پاکستان کے انگریزی زبان کےاساتذہ کو مدعو کیا۔
نوے کی دہائی میں پاکستانی ماہرین نےترکوں کو کمپیوٹر کی ٹریننگ فراہم کی اور بعد میں ڈرون ٹیکنالوجی سے بھی متعارف کروایا۔ ترکیہ کے انگریزی ٹی وی چینل ٹی آر ٹی ورلڈ اور انادولو نیوز ایجنسی کے انگریزی شعبے کو پاکستانیوں ہی نے اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے میں مدد فراہم کی۔ پاکستان ہی نے ستر کی دہائی میں جب، مغربی ممالک نے ترکیہ کو دہشت گردی پر قابو پانے کیلئے اسلحہ فراہم کرنے سے انکار کر دیا توبڑی مقدار میں گولہ بارود فراہم کیا اور قبرص کی جنگ میں پاکستان کی مدد کو بھلا کون ترک بھول سکتا ہے؟ پاکستان ہی دنیا میں واحد ملک تھا جس نے قبرص کی جنگ میں ترکیہ کی کھل کر مدد کی تھی۔ یہ تھا ماضی کا پاکستان جو بڑی تیز رفتاری سے ترقی کی راہ پر گامزن تھا مگراب افسوس ریورس گیئر پر ہے۔
ڈاکٹر فر قان حمید
بشکریہ روزنامہ جنگ
1 note
·
View note
Link
دینِ اسلام میں سوچ اور فکرپر بہت زور دیا گیا ہے کیونکہ ہم جس سے زیادہ محبت کرتے ہیں اسی کے متعلق سوچتے رہتے ہیں اور جس کے خیالات و تصور میں گم رہتے ہیں اُسی کو راضی کرناچاہتے ہیں، اُسی کے قرب میں رہنا چاہتے ہیں، اُسی کو دیکھنا چاہتے ہیں، اُسی کی یاد کو اپنے عمل سے ظاہر کرنا چاہتے ہیں، مشکل میں اُسی کا ساتھ چاہتے ہیں یعنی آسان لفظوں میں یوں کہہ لیجئے کہ اُسی کی عبادت کرتے ہیں۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
#sultanulashiqeen#mahnamasultanulfaqrlahore#markazefaqr#tehreekdawatefaqr#tdfblog#urdublog#spirituality#faqr#asalibadatsochhai#guman#thought#ishq#wisaleilahi#nafs#worship#murshid
0 notes
Text
مسلمان بچیوں کا طوفان ارتداد اسباب و علاج
مسلمان بچیوں کا طوفان ارتداد اسباب و علاج ✍ محمد اسعد نعمانی کشن گنجی٢٦ شعبان المعظم ١٤٤٢ه ادیان عالم میں اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جسے علم و حکمت، معرفت و بصیرت اور حجت و برہان کے میدان میں کوئی شکست دے سکا ہے نہ آئندہ دے سکے گا۔ دشمنان اسلام انتھک کوششوں کے باوجود نہ اسلام کو مغلوب کر سکے نہ ہی مسلمانوں کو اپنے دین سے برگشتہ کرسکے۔ برطانوی ہند میں تبلیغ عیسائیت کی انتہائی جد وجہد اور ان کی حد…
View On WordPress
0 notes
Link
تجدیدِ عشق (Tajdeed E Ishq) تحریر: مسز فاطمہ برہان سروری قادری ۔لاہور تجدیدکے معنی ہیں احیا کرنا ، تازہ کرنا، تقویت دینا۔ راہِ عشقِ حقیقی میں ’ تجدیدِ عشق ‘‘سے مراد ہے اپنے عشق ،وفا،جذبۂ قربانی اور اخلاص کو ہر مزید پڑھیں
تجدیدکے معنی ہیں احیا کرنا ، تازہ کرنا، تقویت دینا۔ راہِ عشقِ حقیقی میں ’ تجدیدِ عشق ‘‘سے مراد ہے اپنے عشق ،وفا،جذبۂ قربانی اور اخلاص کو ہر گزرتے لمحہ کے ساتھ بڑھانا،نیا کرنا اور اپنے خونِ جگر سے تقویت دینا۔
راہِ عشق میں عاشق امتحانوں سے گزر کر مرتبۂ محبوبیت سے سرفراز ہوتا ہے لیکن مرتبۂ محبوبیت کا یہ سفر لامتناہی ہے کیونکہ راہِ عشقِ حقیقی میں وصالِ یارِ یگانہ یعنی ’’ وصالِ ذاتِ حق تعالیٰ‘‘ لامتناہی ہے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
http://bit.ly/3mIMntd
#sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #spirituality #faqr #allah #mehboobeilahi #momin #talibemaula #murshid #divinelove #ishqehaqeeqi #tajdeedeishq #dayoffaqr #amanateilahiya #legacyoffaqr #youm_e_faqr #transfer_of_amanat_e_faqr #muntaqiliamanateelahiya #perfectspiritualguide #murshidkamilakmal #mohammad #fakir #muhammad #prophet
0 notes
Text
شہباز گل پر فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھرمؤخر
اسلام آباد : ڈسٹرکٹ اینڈسیشن عدالت نے شہباز گل پرفرد جرم کی کارروائی ایک بارپھرمؤخر کردی اور کہا شہبازگل پر فرد جرم 2 فروری کو عائد کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں شہبازگل کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی ، ملزمان کے وکیل برہان معظم، شہریارخان اور علی بخاری بھی موجوداسلام آباد:پی ایف یوجے صدرافضل بٹ اور صحافی کچہری میں پیش ہوئے۔ جونیئر پراسیکیوٹروکیل نے بتایا کہ پراسیکیوٹررضوان…
View On WordPress
0 notes
Text
ضلع اٹک کی بارانی زمین اور کاشتکاری
ضلع اٹک کی بارانی زمین اور کاشتکاری
آبی اٹک کی وہ زمین جو دریائے ہرو میں سلطان پور سے نیچے کٹ لگا کر اور وہ زمین جو چشموں اور دوسرے ندی نالوں میں کٹاؤ ڈال کر سیراب کی جاتی ہے آبی کہلاتی ہے۔ سب سے زیادہ مفید زمین وہ ہے جو واہ اور حسن ابدال کے چشموں سے سیراب ہوتی ہے، یہ بہت زیادہ اچھی ہے۔باقی کہیں کہیں ٹکڑوں میں بھی ایسی زمینیں ملتی ہیں لیکن زیادہ تر دیہات میں ایک ہی قسم کی زمین ہے۔ پنڈی گھیب میں آبی سے مراد ہر جگہ چاہی زمین کو ہی…
View On WordPress
#Agriculture and irrigation#attock#attock geographic#attock geography#campbellpore#Campbellpur#iattock magazine#Rainfed land and farming in Attock district،Agriculture and Horticulture#samana#اٹک#اٹک کا جغرافیہ#برہان#پنڈ فضل خان#ثمانہ زہرا#زراعت#زمین زندگی اور زمانہ#زمیندار#سردار ساجد محمود خان#سروالہ#ضلع اٹک کی بارانی زمین اور کاشتکاری#فتح جنگ#کیمبل پور#لارنس پور#مرزا#میرا#ہرو
0 notes
Text
علی امین گنڈاپور کواحتجاج ختم کرنےکاپیغام کس نےبھیجا؟
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپورکواحتجاج ختم کرنےکا واٹس ایپ پر پیغام کس نے بھیجا ؟اہم خبرسامنے آگئی۔ ذرائع پی ٹی آئی کےمطابق احتجاج ختم اور برہان انٹرچینج سےواپسی کا فیصلہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپورنےنہیں کیا۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہناہے کہ قیادت نےکیا۔ ذرائع نےبتایا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے وزیر اعلیٰ کو واٹس ایپ میسج بھیجا۔سوا7 بجے موصول ہونےوالےپیغام میں وزیر اعلیٰ…
0 notes
Video
Burhan Name meaning in Urdu Name Info || Burhan Naam ka Kya Matlab hai N...
0 notes
Photo
جہالت کی بنا پر بال کٹوا کر حلال ہونےوالے کا حکم سوال ۴۷۶: ایک حاجی نے از راہ جہالت اپنے سر کے کچھ بال کٹوا دیے اور پھر وہ حلال ہوگیا تو اس کے لیے کیا لازم ہے؟ جواب :یہ حاجی جس نے ازراہ جہالت اپنے سر کے کچھ بال کٹوا دیے اور پھر وہ حلال ہوگیا تو اس صورت میں حلال ہونے کی وجہ سے اس پر کچھ لازم نہیں کیونکہ اس نے جہالت کی وجہ سے ایسا کیا ہے، البتہ اسے اپنے سر کے سارے بالوں کو کٹوانا ہوگا۔ اس موقع کی مناسبت سے میں اپنے بھائیوں کو یہ نصیحت بھی کرنا چاہتا ہوں کہ وہ جب کسی عبادت کو بجا لانے کا ارادہ کریں تو اسے اس وقت تک شروع نہ کریں جب تک اس کے بارے میں اللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ حدود کو نہ پہچان لیں تاکہ وہ کسی ایسے امر کا ارتکاب نہ کر بیٹھیں جس سے اس عبادت میں کوئی خلل آئے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مخاطب ہو کر فرمایا ہے: ﴿قُلْ ہٰذِہٖ سَبِیْلیْٓ اَدْعُوْٓا اِلَی اللّٰہِ عَلٰی بَصِیْرَۃٍ اَنَا وَ مَنِ اتَّبَعَنِیْ وَ سُبْحٰنَ اللّٰہِ وَ مَآ اَنَا مِنَ الْمُشْرِکِیْنَ، ﴾ (یوسف: ۱۰۸) ’’کہہ دو میرا راستہ تو یہ ہے کہ میں اللہ کی طرف بلاتا ہوں (ازروئے یقین و برہان) سمجھ بوجھ کر۔ میں بھی (لوگوں کو اللہ کی طرف بلاتا ہوں) اور میرے پیروکار بھی، اور اللہ پاک ہے اور میں شرک کرنے والوں میں سے نہیں ہوں۔‘‘ اور فرمایا: ﴿قُلْ ہَلْ یَسْتَوِی الَّذِیْنَ یَعْلَمُوْنَ وَالَّذِیْنَ لَا یَعْلَمُوْنَ اِنَّمَا یَتَذَکَّرُ اُوْلُوا الْاَلْبَابِ، ﴾ (الزمر: ۹) ’’کہو بھلا جو لوگ علم رکھتے ہیں اور جو نہیں رکھتے دونوں برابر ہو سکتے ہیں (اور) نصیحت تو وہی پکڑتے ہیں، جو عقل مند ہیں۔‘‘ انسان اگر عبادت سے متعلق حدود و قیود کو جانتے ہوئے، اسے علی وجہ البصیرت ادا کرے، تو وہ اس سے بدرجہا بہتر ہے کہ وہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی عبادت جہالت ونادانی کے ساتھ، کچھ علم رکھنے والوں یا نہ رکھنے والوں کی محض تقلید کے طور پر ادا کرے۔ فتاوی ارکان اسلام ( ج ۱ ص ۴۲۱ ) #FAI00386 ID: FAI00386 #Salafi #Fatwa #Urdu
0 notes
Link
علامہ اقبالؒ کی شاعری کا ہر انداز اپنے اندر رازِعظیم پنہاں رکھتا ہے اور وہ رازِ عظیم مسلمانوں کی دنیا و ی و اخروی کامیابی سے مربوط ہے۔ آپؒ کبھی نوجوان نسل کو ان کے اسلاف کی عظمت یاد دلا کر ’’از خوابِ گراں خیز‘‘ کا پیغام دیتے نظر آتے ہیں تو کہیں انہیں شاہین جیسی صفات اپنے اندر اجاگر کرنے کا درس دیتے ہیں۔کہیں خودی کا رازداں بننے کی تلقین کرتے ہیں توکہیں جنت و حور وقصور کی طلب سے اپنے باطن کو پاک رکھنے کی طرف راغب کرتے ہیں۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
#sultanulashiqeen#mahnamasultanulfaqrlahore#tehreekdawatefaqr#faqr#markazefaqr#tdfblog#urdublog#spirituality#allah#quran#ashiq#momin#hadees#talibemaula#murshid#divinelove#insanekamil#allamaiqbal#mullaaurfakiriqbalkinazarmein#saint#sufism#ishqeilahi#arif#wali#perfectspiritualguide#mohammad#faqeer#muhammad#prophet
1 note
·
View note
Text
New Post has been published on Islam365
https://islam365.org/quran-collection/quran-living-issues-muslims-dr-burhan-ahmad-farooqi/
The Qur'an and the living issues of Muslims by Dr. Burhan Ahmad Farooqi
#343
مصنف : ڈاکٹر برہان احمد فاروقی
مشاہدات : 19880
قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل
ڈاؤن لوڈ 1
قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل ایک ایسی تصنیف ہے جس میں قرٍآن کو مرکزی ہدایت قرار دے کر عصر حاضر کے مسائل پر ایک گہری نگاہ ڈالی گئی ہے اور اس سلسلے میں تاریخ فکر کی نمایاں شخصیتوں پر گفتگو کے علاوہ پاکستان اوراسلامی معاشرے کے اعتبار سے تاریخ کے رجحانات اور ان رجحانات پر غلبہ حاصل کرنے کے منہدج سے متعلق تفصیل سے غور کیا گیا ہے ان معنوں میں یہ ایک غیر معمولی تصنیف ہے اورمطالعے میں بھی ایک گہری توجہ اور ارتکاز کا تقاضا کرتی ہے علمیات کے بنیادی مسائل سے طریق انقلاب کی تفصیلات تک پھیلتی یہ کتاب عمر بھر کے تفکر کا ثمر ہے اور ہماری تاریخ فکر میں ایک اہم موڑ کی نشاندہی کرتی ہے ۔
#The Qur'an and the living issues of Muslims by Dr. Burhan Ahmad Farooqi#قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل مصنف : ڈاکٹر برہان احمد فاروقی
0 notes
Text
سیدنا عمر فاروقؓ اور سیدنا علیؓ کے درمیان رشتہ داریاں ۔۔۔ محمد برہان الحق جلالی
سیدنا عمر فاروقؓ اور سیدنا علیؓ کے درمیان رشتہ داریاں ۔۔۔ محمد برہان الحق جلالی
سیدنا عمر فاروقؓ اور سیدنا علیؓ کے درمیان رشتہ داریاں
برہان الحق جلالی
مکمل کتاب ڈاؤن لوڈ کریں
ورڈ فائل ای پب فائل کنڈل فائل
کل رشتہ داریاں 2 تھیں :
پہلا رشتہ
عمر فاروقؓ اور علیؓ کا سلسلہ نسب گیارہویں پشت پر فہر بن مالک پر ایک ہو جاتا ہے۔
دوسرا رشتہ
حضرت عمر فاروقؓ حضرت علیؓ کے داماد ہیں۔
حضرت علیؓ کی بیٹی سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنہا کا نکاح عمرؓ سے ہوا جن سے…
View On WordPress
#برہان الحق جلالی#سیدنا عمر فاروقؓ اور سیدنا علیؓ کے درمیان رشتہ داریاں ۔۔۔ محمد برہان الحق جلالی#محمد برہان الحق جلالی
1 note
·
View note