#markazefaqr
Explore tagged Tumblr posts
Link
The era of Ali ibn Abi Talib’s caliphate is one of the most difficult times in the history of Islam. However, the events that took place during that time had their roots in previous caliphates.
#sultanulashiqeen#sultanbahoo#tehreekdawatefaqr#tdfblog#blog#ali#spirituality#faqr#markazefaqr#sufi#sufism#mysticism#saint#usman#rashidun#caliphate
2 notes
·
View notes
Video
youtube
Farman Mubarak Sultan ul Ashiqeen | #sultanulashiqeen
#sultanulashiqeen#sultan_ul_ashiqeen#markazefaqr#tehreekdawatefaqr#ismeallahzaat#murshidkamilakmal#perfectspiritualguide
0 notes
Link
Discourses of Sultan-ul-Ashiqeen. A sacred journey documenting the words of Sultan-ul-Ashiqeen for generations to come. Tap below to read more: https://www.sultan-ul-ashiqeen.com/discourses-of-sultan-ul-ashiqeen-part-1/
0 notes
Link
اولیا اللہ کا مقام (Auliya Allah Ka Muqam) تحریر: محترمہ نورین سروری قادری۔ سیالکوٹ اولیا اللہ سے مراد وہ مخلص اہلِ ایمان ہیں جو اللہ پاک کی بندگی اور گناہوں سے اجتناب کی وجہ سے اللہ کے قریب ہو جاتے مزید پڑھیں
0 notes
Text
حضرت علیؓ کو خلافت پر مجبور کیا گیا
۱۔ جب حضرت عثمانؓ کو شہید کر دیا گیا تو مختلف طبقات کے لوگ حضرت علیؓ کے پاس آتے رہے کہ آپ بامِ خلافت سنبھال لیں لیکن آپؓ مسلسل انکار فرماتے رہے۔ حضرت علیؓ کے پاس صحابہؓ سے پہلے باغی آئے تھے کہ ہم آپ کی بیعت کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ نے صاف انکار کر دیا تھا۔ انہوں نے آپؓ کو ڈرایا دھمکایا لیکن آپؓ نے خلافت قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ طبری لکھتے ہیں:
جب حضرت عثمانؓ شہید کر دیئے گئے تو قاتلین جمع ہو کر حضرت علیؓ کے پاس پہنچے۔ اس وقت حضرت علیؓ مدینہ کے بازار میں تھے۔ ان لوگوں نے حضرت علیؓ سے کہا ’’اپنا ہاتھ پھیلائیے، ہم آپ کی بیعت کرتے ہیں۔‘‘ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
https://bit.ly/3Ynq9LS
#sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #spirituality #faqr #talibemaula #divinelove #hazratalikaydorekhilafatkimushkilat #ishqehaqeeqi #abutarab #hazratalikaramullahwajhu #ahlebait #perfectspiritualguide #alimaula
0 notes
Text
حضرت علیؓ نے کبھی خلافت کی خواہش نہ کی
باغی اور سازشی حضرت علیؓ کی خلافت کو متنازع بنانے اور حضرت علیؓ کا مقام کم کرنے کے لیے ان پر جھوٹے الزام لگاتے ہیں کہ:
حضرت علیؓ نے(معاذاللہ) حضرت ابوبکرؓ کی بیعت سے انکار کر دیا۔
حضرت علیؓ نے (معاذاللہ) حضرت عمرؓ کی بیعت نہیں کی اور آپؓ کا (معاذاللہ) دل رنجیدہ ہوا کہ آپؓ کو خلیفہ نہیں چنا گیا۔
حضرت علیؓ(معاذاللہ) حضرت عثمانؓ کی جگہ خود خلیفہ بننا چاہتے تھے۔
یہ الزامات سراسر باطل ہیں۔ حقائق اور تاریخ اِن من گھڑت الزامات کو صریحاً جھٹلاتے ہیں۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
https://bit.ly/3NGkNGU
#sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #spirituality #faqr #talibemaula #divinelove #hazratalikaydorekhilafatkimushkilat #ishqehaqeeqi #abutarab #hazratalikaramullahwajhu #ahlebait #perfectspiritualguide #alimaula
1 note
·
View note
Text
اس کائنات میں موجود ہر شے خواہ جاندار ہو یا بے جان ،ایک خاص مقصد کے لیے پیدا کی گئی ہے۔ اگر دیکھا جائے تو اس کائنات میں موجود زمین، آسمان، سورج، چاند، ستارے، سیارے،حیوان الغرض ہر ایک چیز اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہے۔ اسی طرح انسان کو فقر کی امانت اور اللہ کی نیابت کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
#sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #islam #spirituality #faqr #allah #quran #iman #momin #hadees #talibemaula #wisaleilahi #divinelove #amanateilahiyakahamil #ishqehaqeeqi #marifat #fanafillah #ismeallahzaat #amanatefaqr #murshidkamilakmal #mohammad #fakir #muhammad #prophet
0 notes
Text
The concept of good and evil is central to almost every religion. In light of the teachings of Islam, Allah is omnipotent. He declares the boundaries of good and evil. Adopting the good and rejecting the evil is a way of getting closer to Allah Almighty. Tap below to read more:
https://www.sultan-ul-ashiqeen.com/good-and-evil-in-islam/
#sultanulashiqeen #sultanbahoo #tehreekdawatefaqr #tdfblog #blog #spirituality #faqr #markazefaqr #sufi #sufism #good #evil
0 notes
Text
Sultan ul Ashiqeen Hazrat Sakhi Sultan Mohammad Najib ur Rehman mehfil Noor e Mustafa ki sadarat kely tashreef laa rahy hain.
DM us @khanqahsultanulashiqeen…. Sultan ul Ashiqeen Hazrat Sakhi Sultan Mohammad Najib ur Rehman every Saturday and Sunday ko Khanqah Sultan ul Aahiqeen mei tashreef farma hoty hain #markazefaqr #sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #sultan #sultanulashiqeenday #sultanulashiqeenquotes #minaret #mehrab #faqr #tdf #tehreekdawatefaqr #islam #sufism #spirituality #khanqah #khanqahsultanulashiqeen #quran #sarwari_qadri #videography #divinelove #sultanmohammadnajiburrehman #sultanmohammad #fakir #perfectfakir #perfect #sadarat #flag #mehfil #noor #mustafa
#sultanulashiqeen#tehreekdawatefaqr#faqr#markazefaqr#sultan_ul_ashiqeen#education#sufi#books and libraries#ismeallahzaat#perfect
1K notes
·
View notes
Text
نبوت و رسالت کے تمام تر درجات، کمالات، معجزات اور فضائل جو مختلف انبیا کرامؑ کو ��للہ تعالیٰ نے عطا کیے وہ سب آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم میں بدرجہ اُتم پائے جاتے ہیں بلکہ جو سب پیغمبروں اور رسولوں کو جدا جدا ملا وہ میرے آقا محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو نہ صرف یکجا ملابلکہ کئی گنا اور کئی درجے زیادہ ملا۔آپؐ کے احسانات اور رحمتوں کا عالم یہ ہے کہ سارے جہانوں کے لیے آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام کا وجود سراپا رحمت ہے۔
اللہ پاک نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی مقدس ذات کو تمام بنی نوع انسان کے لیے رحمتہ للعالمین بناکر بھیجا۔آپؐ کی مقدس ہستی نہ صرف بندے کو اللہ سے ملانے اور بزمِ جہاں میں شمعِ ہدایت بن کر آئی بلکہ آپؐ تمام بشری کمالات و محاسن کا مجموعہ اور سراپا حسن و جمال بن کر تشریف لائے۔ پیکر دلربا بن کر آئے، روحِ ارض و سما بن کر آئے، سب انبیا پیغمبرِ خدا بن کر آئے لیکن آپؐ حبیب ِ خدا بن کر آئے۔ آپؐ کو ربِ کائنات نے چونکہ انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کے لیے بھیجا اس لیے اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کو احسن تقویم کا شاہکار بناکر بھیجا۔
#شانِ_مصطفیؐ#ختمِ_نبوت#شریعتِ_محمدیؐ#خصائصِ_مصطفیؐ#مقامِ_حبیبؐ#سلطان العاشقین#shan-e-mustafa#sultan-ul-ashiqeen#sultanulashiqeen#mahnamasultanulfaqrlahore#markazefaqr#tehreekdawatefaqr#tdfblog#urdublog#spirituality#faqr#allah#prophetmohammad#quran#iman#momin#hadees#talibemaula#murshid#rehmatealam#shanemustafa#guidance#perfectspiritualleader#mohammad
2 notes
·
View notes
Link
سیدّناغوث الاعظم حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رضی اللہ عنہٗ کی سب سے بڑی تعریف کیا ہے؟
سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھوُ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ سیدّنا غوث الاعظم رضی اللہ عنہٗ روزانہ تین ہزار طالبوں کو بقا باللہ کا مقام عطا کرتے اور دو ہزار کو مجلسِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی حضوری عطا فرماتے۔ سوال یہ ہے کہ کیا کوئی ولیٔ کامل ایسا ہے جو آج اس پرُفتن دور میں وہی فیض عام کر رہا ہو... مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
#sultanulashiqeen#mahnamasultanulfaqrlahore#markazefaqr#spirituality#tehreekdawatefaqr#tdfblog#urdublog#faqr#faqeer#rangilpur#sundaradda#sufism#faizemurshid#waliekamil#peerekamil#ghausulazam#sarwariqadri
0 notes
Link
A documentary on Masjid-e-Zahra Part IV. This video is in fact a short documentary which covers all important details construction of Masjid-e-Zahra. It is the latest documentary and undoubtedly the best documentary of all time about any Mosque. It is Urdu / Hindi documentary with English subtitles.
0 notes
Link
قرآنِ مجید میں اللہ تعالیٰ نے کامیاب مومنین کی جو صفات بتائی ہیں ان میں سے ایک صفت خاموشی یعنی فضول اور لغو باتوں سے پرہیز کرنا ہے۔ خاموشی جنت کا مکان ہے۔ خاموشی اللہ کی رحمت ہے۔ خاموشی شیطان سے بچاؤ کا حصار ہے۔ خاموشی انبیا کی سنت ہے۔ خاموشی آگ سے نجات کا باعث ہے۔ خاموشی اللہ کے قرب کا باعث ہے۔
#sultanbahoo#sultanulashiqeen#sufism#tdfblog#allah#islam#faqr#markazefaqr#sufi#mysticism#spirituality#tehreekdawatefaqr#urdublog#momin#prophetmohammad#quran#khamoshi#khamoshikifazilat
3 notes
·
View notes
Link
Allah created humans so that they may recognise Him and attain His closeness. The route to achieving this goal is the path of Faqr (Sufism). Tap below to read more in this interesting article: https://www.sultan-ul-ashiqeen.com/path-attaining-divine-gnosis/ soul
0 notes
Text
Morality – In Light of Sunna and Teachings of Islam
A person’s moral conduct reflects his character. There is a lot of emphasis on adopting good moral values in Sunna and the teachings of Islam.
#sultanbahoo#sultanulashiqeen#tehreekdawatefaqr#sufism#spirituality#faqr#tdfblog#tdf#blog#englishblog#socialmedia#morality#ethics#markazefaqr
2 notes
·
View notes
Text
جب سے انسان کا وجود قائم ہوا ہے اُس وقت سے حق و باطل میں معرکہ آرائی ہو رہی ہے۔ حضرت آدم علیہ السلام کے دنیا میں تشریف لانے سے آج تک ہزاروں ایسے محاذ ہوئے جن میں نظریاتی، فکری اور عملی طور پر حق و باطل ایک دوسرے کے مدمقابل آئے لیکن اللہ پاک نے ہر بارحق کو فتحِ مبین عطا فرمائی اور باطل جلد یا بدیر ہر بار ذلیل و رُسوا ہوا۔ اِنہی معرکوں میں سے ایک بہت دردناک اور اسلام کی تاریخ کا ایک اہم ترین معرکہ’’ کربلا ‘‘کا ہے۔ یہ تاریخِ انسانیت کا وہ واحد معرکہ ہے جس کے امتیاز و برتری کی برابری دنیا کا کوئی بھی معرکہ نہیں کرسکتا۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
https://bit.ly/3PTeu5i
#sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #spirituality #faqr #karbala #haqaurbatilkamarka #imamhussainra #yazeed #ahlebait #sacrifice #faqremohammadisaww #hussainibnealira #momin #islam #murshidekamil
#sultanulashiqeen #faqr
1 note
·
View note