Don't wanna be here? Send us removal request.
Text
حضرت علیؓ نے ��بھی خلافت کی خواہش نہ کی
باغی اور سازشی حضرت علیؓ کی خلافت کو متنازع بنانے اور حضرت علیؓ کا مقام کم کرنے کے لیے ان پر جھوٹے الزام لگاتے ہیں کہ:
حضرت علیؓ نے(معاذاللہ) حضرت ابوبکرؓ کی بیعت سے انکار کر دیا۔
حضرت علیؓ نے (معاذاللہ) حضرت عمرؓ کی بیعت نہیں کی اور آپؓ کا (معاذاللہ) دل رنجیدہ ہوا کہ آپؓ کو خلیفہ نہیں چنا گیا۔
حضرت علیؓ(معاذاللہ) حضرت عثمانؓ کی جگہ خود خلیفہ بننا چاہتے تھے۔
یہ الزامات سراسر باطل ہیں۔ حقائق اور تاریخ اِن من گھڑت الزامات کو صریحاً جھٹلاتے ہیں۔ مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
https://bit.ly/3NGkNGU
#sultanulashiqeen #sultan_ul_ashiqeen #mahnamasultanulfaqrlahore #markazefaqr #tehreekdawatefaqr #tdfblog #urdublog #spirituality #faqr #talibemaula #divinelove #hazratalikaydorekhilafatkimushkilat #ishqehaqeeqi #abutarab #hazratalikaramullahwajhu #ahlebait #perfectspiritualguide #alimaula
1 note
·
View note
Text
آقا پاکﷺ نے ارشاد فرمایا:
” جس نے مسجد کو پسند کیا اللہ تعالیٰ نے اسے پسند کیا“ ( امام طبرانی )
امتِ مسلمہ کی اصلاح کے لیے مجددِ دین سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس کی زیرِ سرپرستی ” مسجدِ زہراؓ “ کی تعمیر جاری و ساری ہے۔ آپ بھی اس عظیم اور نیک کام میں حصہ لے کر اللہ پاک کی رضا اور خوشنودی حاصل کر سکتے ہیں۔
پتہ: مسجد زہراؓ و خانقاہ سلطان العاشقین گاؤں رنگیل پور شریف براستہ سندر اڈا ملتان روڈ لاہور۔
45 notes
·
View notes
Text
فرمان سلطان العاشقین
سلسلہ سروری قادری کا اعلی سے اعلی مراتب کا حامل فقیر بھی عام انسانوں میں انہی کی طرح رہتا ہے اور اپنے مراتب مخلوق پر کبھی ظاہر نہیں کرتا۔
اقتباس از کتاب: سلطان العاشقین
43 notes
·
View notes
Text
اسم اعظم کے حصول کے لئےدرج ذیل پتہ پر تشریف لائیں:
پتہ: مسجد زہراؓ و خانقاہ سلطان العاشقین گاؤں رنگیل پور شریف براستہ سندر اڈا ملتان روڈ لاہور۔
43 notes
·
View notes
Text
Faith is the most valuable blessing which a person has. If a person has nothing but faith, then he is the richest person of the world. On the other hand, if one has all the comforts of life but he does not have faith, then he has nothing.
Allah says:
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اٰمِنُوۡا بِاللّٰہِ و�� رَسُوۡلِہٖ ﴿۱۳۶﴾
Meaning: O believers! Put faith in Allah and His Messenger (blessings and peace be upon him). [4: 136]
We are living in a roughish society and it is very crucial to acquaint ourselves with the essence of faith. Everything has two aspects; the one is exoteric and the other is its essence. A large number of people are familiar with the exoteric state of faith only and a few reach its essence.
Hadith
The Holy Prophet pbuh said:
There will come a time when my umma will have the exoteric state of Islam only. Meaning thereby, they would be apparently Muslims but far away for the essence of faith. They would be familiar with its name only.
Who is a True Believer?
In present era every Muslim considers himself a true believer. The exoteric scholars think so on the basis of their knowledge and the worshippers and religious devotees consider themselves faithful due to their excessive prayers and pious deeds. In essence, faith is neither related to knowledge nor pious acts. However, it is faith that makes knowledge acceptable and turns it into Divine light. Likewise, pious deeds and noble acts cannot grant faith but faith makes them admissible in the holy court of Allah. In short, both knowledge and pious deeds are useless without faith. It is not wrong to say that faith is life and blood for knowledge and deeds.
33 notes
·
View notes
Text
انسانی وجود ظاہر وباطن کا مجموعہ ہے اور اصل کامیابی ظاہر و باطن کو آلائشِ دنیا سے پاک و صاف کرکے منظورِ الہٰی بنانے میں ہی ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں ایسا کونسا ذکر وعمل ہے جس سے آپ کا ظاہر وباطن پاک و منور ہوتا ہے؟
حدیث مبارکہ ہے:۔
’’دِل کی صیقل اسمِ اللہ ذات کا ذکر ہے۔‘‘
مرشد کامل اکمل سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس کے دستِ مبارک سے ذکر و تصور اسمِ اللہ ذات کے حصول کے لیے ’’بزمِ سلطان العاشقین‘‘ میں تشریف لائیں۔
+92 321 4507000
پتہ:مسجدِ زہراؓ و خانقاہ سلطان العاشقین، گاؤں رنگیل پور شریف سندر اڈہ ملتان روڈ لاہور
38 notes
·
View notes
Text
راہِ حق میں حقیقی قربانی سے مراد اپنے نفس کو قربان کرنا ہے۔حقیقتِ قربانی کے متعلق جاننے کے لیے سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس کی صحبت حاصل کریں۔
پتہ:مسجدِ زہراؓ و خانقاہ سلطان العاشقین، گاؤں رنگیل پور شریف سندر اڈہ ملتان روڈ لاہور
41 notes
·
View notes
Text
شمس الفقرا - فقرکاانسائیکلوپیڈیا
امام سلسلہ سروری قادری اور بانی و سرپرستِ اعلیٰ تحریک دعوتِ فقر سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس کی شہرہ آفاق تصنیفِ لطیف جو طالبانِ مولٰی اور متلاشیانِ حق کے لئےہرقدم پرراہنماہے۔شمس الفقرامیں سلطان العاشقین مدظلہ الاقدس نے فقر کے ایک ایک موضوع کو انتہائی جامع اور آسان انداز میں بیان فرمایا ہے۔ اس ایک کتاب کا مطالعہ قاری کو ہزاروں فقر اور تصوف کی کتب کے مطالعے سے بے نیاز کر دیتا ہے۔
کتاب منگوانے کے لیے پاکستان بھر سے ابھی آرڈر کریں
0322-4722766(فری ڈلیوری)
Rs. 2500/- Now available in 1800/- pkr
اس کتاب کا انگریزی ترجمہ
Sufism-The soul of Islam
35 notes
·
View notes
Text
اسلام دو چیزوں پر مشتمل ہے:
۱۔ عبادات
۲۔ معاملات
عبادات مخصوص ہیں مثلاً نماز ، روزہ ، حج ، زکوٰۃ،ذکرو اذکار اور نوافل وغیرہ جو کہ مجموعی طور پر دین کا ایک چوتھائی حصہ بنتے ہیں یعنی ایک حصہ عبادات اور بقیہ تین حصے اسلام معاملات پر مشتمل ہے ۔اس بات کو ایک مثال سے سمجھتے ہیں:
اسلام ایک گھنے درخت کی مانند ہے... مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک کو وزٹ کریں:
33 notes
·
View notes
Text
اسم اعظم کے حصول کے لئےدرج ذیل پتہ پر تشریف لائیں:
پتہ: مسجد زہراؓ و خانقاہ سلطان العاشقین گاؤں رنگیل پور شریف براستہ سندر اڈا ملتان روڈ لاہور۔
40 notes
·
View notes
Text
اِنفاق کا معنی ’خرچ کرنا‘ اور فی سبیل اللہ کا معنی ’اللہ کی راہ میں‘ ہے۔ شرع کی رو سے انفاق فی سبیل اللہ کا معنی ’اللہ کی راہ میں خرچ کرنا‘ ہے۔
قرآن نے الگ الگ انداز میں لوگوں سے انفاق کرنے کے لیے کہا ہے۔کہیں اللہ نے جو کچھ انسان کو دیا ہے اس میں سے خرچ کرنے کا حکم دیا ہے توکہیں پر قرآن نے ان لوگوں کے بارے میں بیان کیا ہے جو اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرنا چاہتے، کہیں پر قرآن نے صرف مال جمع کرتے رہنے اور خرچ نہ کرنے کے انجام سے ڈرایا ہے تو کہیں یہ بتایا ہے کہ کس چیز کو اللہ کی راہ میں خرچ کرنا ہے اور سب سے اہم یہ ہے کہ کیسے خرچ کرنا ہے... مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک کو وزٹ کریں:
40 notes
·
View notes
Text
آج کے دور میں لوگ طاقت اور زور اپنے آپ کو صحیح اور درست کرنے میں نہیں لگاتے جتنا دوسروں کو غلط ثابت کرنے میں لگا دیتے ہیں۔(سلطان العاشقین)
32 notes
·
View notes
Text
Miserliness and extravagance both are condemned in Islam. This world is a test for everyone. Here Allah, the Exalted, has tested man with various things, one of which is in the form of wealth which is called fitna in the Quran.
Allah says:
اِنَّمَاۤ اَمۡوَالُکُمۡ وَ اَوۡلَادُکُمۡ فِتۡنَۃٌ ؕ وَ اللّٰہُ عِنۡدَہٗۤ اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۱۵﴾
Meaning: Your riches and your children are merely a trial. And there is a mighty reward in the presence of Allah. [64:15]
28 notes
·
View notes
Text
IQBAL and FAQR
If you are interested in a book consisting of Iqbal 's poetry about sufism, then this is the perfect book for you. It has been designed for everyone who wants to cherish the poetry of Iqbal but is not acquainted with Urdu or Persian.
Price 700
Whatsapp +92 322 4722766
38 notes
·
View notes
Text
اسمِ اللہ کا ذکر ایسا عمل ہے جو انسان کے دل میں نورِ ایمان پیدا کرتا ہے۔
(سلطان العاشقین)
The invocation of the name Allah creates a Noor of faith in the heart.
(Sultan ul Ashiqeen)
48 notes
·
View notes
Text
آقا پاکﷺ نے ارشاد فرمایا:
” جس نے مسجد کو پسند کیا اللہ تعالیٰ نے اسے پسند کیا “ ( امام طبرانی )
امتِ مسلمہ کی اصلاح کے لیے مجددِ دین سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس کی زیرِ سرپرستی ” مسجدِ زہراؓ “ کی تعمیر جاری و ساری ہے۔ آپ بھی اس عظیم اور نیک کام میں حصہ لے کر اللہ پاک کی رضا اور خوشنودی حاصل کر سکتے ہیں۔
پتہ: مسجد زہراؓ و خانقاہ سلطان العاشقین گاؤں رنگیل پور شریف براستہ سندر اڈا ملتان روڈ لاہور۔
49 notes
·
View notes
Text
اب جبکہ پہلے بیان کئے گئے حوالہ جات سے یہ بات واضح ہو گئی کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ تودراصل حضرت عثمان غنیؓ کی مدد میں پیش پیش تھے تو یہ سمجھنا بھی ضروری ہے کہ حضرت علیؓ پر الزام لگایا کس نے اور کیوں لگایا اور کب اس الزام کی بنیاد رکھی گئی؟
(۱) حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے سمجھانے پر باغی واپس تو چلے گئے لیکن باغیوں کے حضرت عثمانؓ پر اٹھائے گئے اعتراضات کا کچھ اثر مدینہ کے لوگوں پر بھی ہوا اور وہ بھی شکوک و شبہات کا شکار ہونے لگے۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ جہاندیدہ صحابی تھے اس لیے انہوں نے حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہٗ سے عرض کی کہ اگر آپ تمام مسلمانوں کو جمع کر کے خطبہ دیں اور ان کے شکوک و شبہات دور کر دیں تو مدینہ میں فضا پرسکون ہو جائے گی. مکمل مضمون پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:👇
44 notes
·
View notes