#iattock magazine
Explore tagged Tumblr posts
iattock · 4 years ago
Text
عقیدتوں کا سفر - دوم
عقیدتوں کا سفر – دوم
اگلے دن 19 جنوری بروز منگل صبح ملتان کے لیے روانہ ہوئے ایک مرتبہ پھر اوچ شریف انٹرچینج تک ہیڈ پنجند کو کراس کرنا اور پھر اسی اذیت سے گزرنا پڑا، موٹر وے سے اتر کر ملتان شہر میں داخل ہوتے ہی سب سے زیادہ بلندی پر شاہ سید رُکنُ الدین رُکنِ عالم رحمۃاللہ علیہ کے مزار پر نظر پڑتی ہے، تیرہویں صدی عیسوی کے عمارتی شاہکار کو دیکھ کر آج بھی آنکھیں خیرہ ہو جاتی ہیں، سوچ دنگ رہ جاتی ہے،  اس سے کچھ فاصلے پر…
Tumblr media
View On WordPress
1 note · View note
iattock · 4 years ago
Text
عقیدتوں کا سفر - اوّل
عقیدتوں کا سفر – اوّل
گزشتہ دنوں میں نے اپنے آباء و اجداد کی تاریخ کے حوالے سے جنوبی پنجاب یعنی اوچ شریف اور ملتان شریف کے ساتھ ساتھ ڈیرہ غازی خان کاایک تحقیقی و مطالعاتی سفر کیا مقصد اس سفر کا یہ تھا کہ میں سادات نقوی البہاکری اور خصوصاً تاریخِ کاملپور سیداں پر کچھ تفصیلات کتابی شکل میں لکھنا چاہتا ہوں، اس کا آغاز تو  سندھ، روہڑی، سکھر، سیہون شریف، بِھٹ شاہ، حیدر آباد اور کراچی کے مطالعاتی سفر سے 2006 میں ہو چکا تھا…
Tumblr media
View On WordPress
1 note · View note
iattock · 4 years ago
Text
محبتوں کے ہر ایک قصے کے ہم نشاں تھے تو تم کہاں تھے
محبتوں کے ہر ایک قصے کے ہم نشاں تھے تو تم کہاں تھے
محبتوں کے ہر ایک قصے کے ہم نشاں تھے تو تم کہاں تھےہمارے چرچے ہر اک زباں پر رواں دواں تھے تو تم کہاں تھےوفا کے وعدے کئے جو تم نے وہ آج تم کو ہیں یاد آئےلگی تھیں جب ہم پہ تہمتیں کتنے بیکراں تھے تو تم کہاں تھےچڑھا کے ہم کو وفا کی سُولی پہ شہر سارا ہی ہنس رہا تھاکہ پتھروں کی برستی بارش میں بےنشاں تھے تو تم کہاں تھےوہ اب تلک دکھ ہیں ساتھ میرے جو مانگتے تھے تری محبتپڑی ضرورت تھی تیری جب تو نہ تم یہاں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years ago
Text
لوگ یہ منظر دیکھیں گے
لوگ یہ منظر دیکھیں گے
لوگ یہ منظر دیکھیں گےچڑھتے دریا اُتریں گےجنگل ہوجائیں گے کمشہر تو اور بھی پھلیں گےدُنیا کی اک حد ہے مگرلوگ کہاں تک جائیں گےوقتی طور پر رُک جانالوگ تمہیں جب روکیں گےبے اوقات لوگ سداحد سے بڑھ کر اُچھلیں گےوقت پہ کوئی روک نہ��ںوقت کے بازُو پھیلیں گےاپنا اپنا حصہ سبآپس میں مل بانٹیں گےآپے سے باہر ہوکرلوگ کہاں تک اُچھلیں گےغفلت کے مارے یہ لوگایک نہ ایک دن جاگیں گےسوچو تم اُس وقت کہ لوگآپس میں جب…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years ago
Text
فرعون کی کہانی ( Pharaoh )
فرعون کی کہانی ( Pharaoh )
( چند روز قبل ” بنی اسرائیل کی کہانی “ کے عنوان سے , جو مضمون تحریر کیا , اس میں حضرت ابراھیم علیہ السلام اور فرعون کا ذکر تھا ۔ مضمون کی اشاعت کے بعد بعض قارئین نے سوال کیا کہ فرعون تو موسی علیہ  السلام کے زمانے میں ہوا ، آپ نے اسے حضرت ابراھیم  علیہ  السلام  سے کیسے ملادیا ۔ یہ سن کر احساس ہوا کہ عام قاری (مسلمان ) فرعون یا فراعین مصر سے متعلق صحیح اور مکمل معلومات نہیں رکھتا لھذا آج بطور خاص…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years ago
Text
مرے لوح و قلم کے سب ،حساب بھی اُدھورے ہیں
مرے لوح و قلم کے سب ،حساب بھی اُدھورے ہیں
مرے لوح و قلم کے سب ،حساب بھی اُدھورے ہیںتری محبتوں کے یہ شباب ،بھی اُدھورے ہیںابھی سے موت پھر رہی ہے میرے پیچھے کس لیےابھی یہ میری آنکھوں کے تو خواب، بھی اُدھورے ہیںہمیں نے ہی تو چھوڑیں، قتل گاہ میں یہ خوشبوئیںہمارے خون کے بنا گلُاب بھی اُدھورے ہیںصدائیں کس لیے تو دے رہا ہے یوں ہی ممتحنابھی تو سب سوالوں کے جواب بھی اُدھورے ہیںاذانِ حق تو ہم ہی، دے رہے ہیں اب بھی چار سوبغیر میرے شہر کے ،ِ انقلاب…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years ago
Text
بچے ہمارے عہد کے
بچے ہمارے عہد کے
عبداللہ کمپیوٹر کے سامنے بیٹھا گیم کھیل رہا تھا ساتھ ہی ساتھ وہ گوگل سے کچھ تلاش بھی کرتا یوٹیوب سے کارٹون بھی دیکھتا۔ ہم نے کتاب رکھی اور غور سے عبداللہ کی کی حرکات دیکھنے لگے کہ یہ کتاب فط��ت ہے اس کا اپنا ہی لطف ہے   ۔ کچھ دیر  اس کی حرکات سے محظوظ ہونے کے بعد ہمارے درمیان جو مکالمہ ہوا وہ کچھ ایسے تھا ہم: عبداللہ عبداللہ : جی (لیکن اس نے مُڑ کر ہمیں دیکھا نہیں اپنے کام میں مصروف رہا) ہم: ا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years ago
Text
سوشل میڈیا کا زمانہ
سوشل میڈیا کا زمانہ
تحریر: سیّدزادہ سخاوت بخاری زمانہ ، وقت ہی کی ایک مخصوص تاریخی یا واقعاتی حالت اور دورانئیے کو کہتے ہیں ۔ یہ بھی کائنات کے دیگر سیار اور متحرک اجزاء کی طرح مسلسل حرکت میں رھتا ہے ۔ اپنے رنگ اور ڈھنگ تبدیل کرتا رہتا ہے ۔ جو کل تھا ، آج نہیں اور آج والا رنگ کل ناپید ہوگا ۔ مزے کی بات یہ کہ ، فقط خود ہی نہیں ، بلکہ اپنے ساتھ ، انسانوں ، انسانی سوچ ، تہذیب و تمدن ، ضروریات زندگی اور اقدار تک کو بدل…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years ago
Text
مابولی - 21 فروری مادری زبان کا عالمی دن
مابولی – 21 فروری مادری زبان کا عالمی دن
تحریر: عمران اسؔد رسُول حمزہ تَوف (روس کے عالمی شہرت یافتہ مصنف) ”میرا داغستان“ میں لکھتے ھیں کہ ، ”میری مادری زبان ”آوار“ ھے اگرچہ میں رُوسی میں شاعری کرتا ھُوں اور ھمارے ھاں ایک گالی ایسی ھے جس پر قتل ھو جاتے ھیں کہ ”جا تُو اپنی مادری زبان بھول جائے“۔ بقول رسُول حمزہ صرف ستر ھزار افراد آوار زبان بولتے ھیں۔ رسُول حمزہ توف ایک مرتبہ پیرس کے کسی ادبی میلے میں شریک ھُوئے اور اُن کی آمد کی خبر پا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years ago
Text
جب خیالوں میں بلاغت کا صحیفہ اترا
جب خیالوں میں بلاغت کا صحیفہ اترا
جب خیالوں میں بلاغت کا صحیفہ اترا میرے آنگن میں یہ مدحت کا صحیفہ اترا جب اذانوں میں موذن نے بلایا مجھ کو  میرے دل پر بھی ندامت کا صحیفہ اترا قاریوں نے جو مخارج سے تلاوت کر دی تب محمؐد کی صباحت کا صحیفہ اترا جس نے سیرت پہ عمل کر کے پڑھا ہے قرآں نقطے نقطے سے کرامت  کا صحیفہ اترا سانس میں جلوہءخاتم کو بسایا جس نے اس پہ آقؐا سے قرابت  کا صحیفہ اترا جب مرے مولا کے بچوں پہ قیامت ٹوٹی سہہ کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years ago
Text
وہ لوگ ڈوب چکے ہیں جو بحر ِ ذلت میں
وہ لوگ ڈوب چکے ہیں جو بحر ِ ذلت میں
وہ لوگ ڈوب چکے ہیں جو بحر ِ ذلت میںانہیں سدھارنے کو لاؤ نبؐی کی امت میںوہ نصف میرا اور آدھا جہاں بھر کا ہےگھمائے رکھتا ہے وہ سب کو نصف عادت میںوہ مصلحت کے تقاضوں کو جانتے ہی نہ ہوگرفت ہوتی گئی ہر نئی وضاحت میںاسے یہ دکھ نہ چاہا گیا اسے پوراہمیں یقین کی ڈوبے ہیں اس کی چاہت میںکہا تھا طبع میں رکھو سدا میانہ رویبالآخر ٹوٹ گیا ایک دن وہ شدت میںاسد تمہاری زبان میں خدا نے دی تاثیرعجب سرور خدا نے رکھا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years ago
Text
کالا پانی کی سزاء) (1857 سے1947)
کالا پانی کی سزاء) (1857 سے1947)
تحقیق و تحریر: شہزاد حسین بھٹی کالم: سین  قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کی روایت تو بہت قدیم ہے۔مگرانگریزوں کے قید خانوں کی داستانوں میں سب سے بھیانک ”کالے پانی کی سزا“ یعنی ایڈیمان کے جزیرہ میں قیدکی روایت ہے جس کا تسلسل گوئنٹانا موبے کے جزیرے تک پھیلا ہواہے۔ جزیرہ ایڈیمان کی بندرگاہ کا نام ا س زمانے سے بلیئر پورٹ چلاآرہاہے۔یہ نام آر چی نالٹ بلیئر کے نام پر رکھ گیا تھا جس نے1782ءمیں پہلی بار…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years ago
Text
وفائے جفا نما
حصول ثواب، دفیعہ شر، پناہ عذاب، تذلیل ابلیس اور صدقہ جاریہ کا جس قدر موثر، مکمل اور مسلسل ذریعہ اس دور میں فیس بک ہے اور جس رفتار سے رواج پذیر ہے وہ دن دور نہیں جب نماز باجماعت بھی شامل عنوانات بالا ہو جائے گی۔ اب کنویں کھدوانے ، درخت لگانے یا عہد رفتہ کے کسی بھی طریقہ کی کوئی اہمیت شاید نہیں رہی۔ فجر میں اٹھنے کی ضرورت نہیں، شام میں لوٹنے کی حاجت نہیں، لانگ ڈرائیو پر جائیے، پارٹیوں کے مزے لوٹیے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years ago
Text
جانبازی میں عزت ہے
جانبازی میں عزت ہے
جنوبی وزیرستان کے ایک چھوٹے سے گاوں میں دو دوست اجو اور نجو رہتے تھے۔ پورا گاوں دونوں کی دوستی کی مثالیں دیتا تھا۔ اجو وطن سے بہت محبت کرتا تھا اسے پی ٹی وی پہ آنے والے سارے ملی نغمے زبانی یاد تھے جو کہ وہ اپنے دوستوں کو اکثر سناتا رہتا تھا۔ وہ وطن کے لیے کچھ کرنا چاہتا تھا۔ اس کے گاوں سے پاک فوج کے جتنے قافلے دہشت گردوں کے خلاف اپریشن کے لیے گزرتے تھے۔وہ ان کے استقبال کے لیے کچی سڑک پر کھڑے ہو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years ago
Text
رجب : اسلامی کیلنڈر کا ساتواں مہینہ
رجب : اسلامی کیلنڈر کا ساتواں مہینہ
تحقیق وتحریر : سیدزادہ سخاوت بخاری سلطنت عمان میں آج بروز ہفتہ گریگورین یا عیسوی کیلنڈر کے مطابق 13 فروری سال 2021 ء جبکہ اسلامی یا ھجری کیلنڈر کے حساب سے سال 1442 کے ساتویں مہینے ، رجب کا پہلا دن ہے ۔ ماہ رجب ، ھجری سال کا ساتواں اور نہائت مقدس جزو ہے ۔ قرآن حکیم میں جن 4 مہینوں کا ذکر ہوا ان میں رجب کا نام بھی شامل ہے ۔ تاریخ سے پتہ چلتا ہے کہ قبل از اسلام یعنی دور جاھلیہ میں بھی اس مہینے کو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years ago
Text
خوشبو آ نہیں سکتی کاغذ کے پھولوں سے
خوشبو آ نہیں سکتی کاغذ کے پھولوں سے
تحریر : شہزاد حسین بھٹیکالم : دُرریز میں ان ہزاروں لوگوں میں سے ایک ہوں جنہوں نے اپنے بچپن میں عمران خان کو آئیڈیل لائز کیا اور عمران خان کے 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد شوکت خانم کی تعمیر کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کی مہم میں پیش پیش رہا. اس بائیس سالہ جدو جہد کے بعد الیکشن میں ووٹ بھی دیا، سپورٹ بھی اور قائد اعظم ثانی کا خطاب بھی. عمران خان کی نیت پر شک نہیں اگرچہ اسے یہودی لابی کا ایجنٹ بھی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes