#انسٹا
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 27 days ago
Text
انسٹا گرام کا ڈائریکٹ میسجز میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
کیلی فورنیا (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسٹا گرام میں ڈی ایمز کو اپ ڈیٹ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈی ایمز اس فوٹو شیئرنگ ایپ میں ڈائریکٹ میسجز ان باکس کو کہا جاتا ہے۔میٹا کی جانب سے ایسے نئے ٹولز متعارف کرائے جا رہے ہیں جو صارفین کو میسجز ریکوئسٹ فلٹر کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔آسان الفاظ میں جن میسجز ریکوئٹس کو فلٹر کیا جائے گا وہ مین ان باکس میں نظر نہیں آئیں گے۔ یہ نئے ٹولر ویریفائیڈ اکاؤنٹس،…
0 notes
emergingpakistan · 10 months ago
Text
اسرائیلی جارحیت کو سامنے لانے والے جرنلسٹ معتز عزیزہ فلسطین چھوڑ گئے
Tumblr media
گزشتہ 109 دنوں سے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کو دنیا کے سامنے لانے والے فلسطینی فوٹو جرنلسٹ معتز عزیزہ فلسطین چھوڑ گئے۔ گزشتہ روز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دکھی دل کے ساتھ الوداعی ویڈیو شیئر کی اور اپنی پریس کی جیکٹ اُتار دی۔ انہوں نے الوداعی ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ مجھے غزہ سے جانا ہو گا، جس کی وجہ آپ سب جانتے ہیں لیکن آپ سب تمام وجوہات نہیں جانتے۔ آپ سب کا شکریہ۔ غزہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے۔  فلسطینی فوٹو جرنلسٹ معتز عزیزہ کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ یہ 107واں دن ہے جب میں غزہ سے آپ کے سامنے ہوں، لیکن دکھی ہوں کہ غزہ سے یہ آخری مرتبہ میں آپ کے سامنے ہوں۔  فلسطینیوں کی آواز بننے والے صحافی نے اپنے فالوورز سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے غزہ سے انخلا لینے کا فیصلہ کر لیا ہے لیکن ایک دن پھر واپس یہاں لوٹ کر آؤں گا اور آپ کو یہاں کا حال بتاؤں گا۔ تب تک کہ لیے یہ بھاری جیکٹ اُتار رہا ہوں۔
Tumblr media
ویڈیو کے اختتام میں انہیں اپنے ساتھیوں سے الودع لیتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے جبکہ انہوں نے مختلف انسٹا اسٹوری شیئر کیں اور بتایا کہ وہ پہلی بار ہوائی جہاز میں بیٹھ رہے ہیں اور فوجی طیارے میں غزہ سے جارہے ہیں۔ اسرائیلی جارحیت کو دنیا کے سامنے لانے والے فلسطینی فوٹو جرنلسٹ معتز عزیزہ فلسطین چھوڑ گئے واضح رہے کہ گزشتہ تین ماہ سے مسلسل روز ہر روز معتز عزیزہ اسرائیلی درندگی دنیا کو دکھا رہے ہیں۔ اس دور��ن ان کا گھر بھی تباہ ہو گیا اور اہل خانہ بھی اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنے لیکن انہوں نے کبھی ہمت نہ ہاری اور ظلم و جبر کے سامنے ڈٹے رہے۔
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
ہانیہ عامر مداحوں میں گھر گئیں ، گلوکار بادشاہ راہ تکتے رہے، ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں پاکستانی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر  اپنے مداحوں میں گھری اور بھارتی گلوکار بادشا�� ان کی راہ تک رہے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر جنید محمد نامی صارف کی شیئر کی گئی ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہی ہے، جو انہوں نے دبئی کے شاپنگ م��ل میں ریکارڈ کی تھی۔ مذکورہ وائرل ویڈیو میں پاکستانی اداکارہ کو مداحوں کی فرمائش پر ان کے ہمراہ تصاویر بنواتے…
View On WordPress
0 notes
faheemkhan882 · 1 year ago
Text
حقیقی یوم تکبیر کب ھوگا ؟
Pakistan #Islam #defenceday #28may #Drisrar #Drisrarahmed #Viralvideo #Trendingvideo #Viralreels #Facebookvideo #instavideo
پاکستان #اسلام #۲۸مئی #ڈاکٹراسرار #ڈاکٹراسراراحمد #انسٹا
1 note · View note
veiled-writer · 2 years ago
Text
"Don't judge a book by its cover"
دنیا کی اس بھیڑ میں، اس شور و غل میں ہر روز سینکڑوں انسان دکھائی دیتے ہیں اور ان میں سے اکثر سے ہمارا واسطہ بھی پڑتا ہے۔الگ الگ رنگ، خد و خال، قد و قامت لئے ہر کوئی اپنے آپ میں مکمل دکھائی دینے کی بھرپور کوش�� میں مگن نظر آتا ہے۔ اور ان ہنس��ے مسکراتے چہرے والوں کے دل پر ہر پل حسرت برس رہی ہوتی ہے۔ جب جب وہ کسی کو دیکھتے ہیں ان کے دل آہستہ آہستہ احساس کمتری کی دلدل میں دھنستے چلے جاتے ہیں۔ ہر نظر آنے والے کو وہ خود سے بہتر تصور کرتے ہیں۔ خواہ وہ ٹی وی سکرین پر چلتے کسی اشتہار میں بیسیوں کریمیں اور میک اپ سے اٹا چہرہ لئے کوئی ماڈل ہو یا سڑک پر چلتی مہنگی گاڑی میں بیٹھی کسی امیر باپ کی بگڑی اولاد جو ہر روز نجانے کتنے ہزار اپنی چمڑی کو سفید کرنے میں اڑاتی ہے اور یہ ہوس بڑھتی چلی جاتی ہے جب جب وہ انسٹا فیڈ پر مشہور fashion icon کو دیکھتی ہے۔
تصویر کا دوسرا رخ دیکھیں تو یہ سب پرفیکٹ دکھائی دیتے لوگ اندر سے کھوکھلے ہیں انہوں نے اپنے خلا کو چیزوں سے ڈھانپ رکھا ہے۔ جس کی جتنی استطاعت ہے اس نے خود کو اتنا چھپایا ہوا ہے۔ ہمیں نہیں معلوم ظاہری طور پر خوبصورت، رنگ کی گوری، لمبا گد، گھنے بال، بالوں سے پاک جسم لئے نظر آنے والی لڑکی اندرونی طور پر کتنی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ وہ کن مرضِ مُہلِک کے زیرِ اثر ہے۔ وہ روز صبح بستر چھوڑنے سے پہلے کتنی ہی دیر تکیے میں منہ دیے اپنی محرومیوں پر روتی ہے، حسرت کرتی ہے۔ ہم نہیں جانتے۔ کوئی نہیں جانتا۔۔۔
لہٰذا کسی کو بھی مکمل دیکھ کر حسرت کرنے کے بجائے دل میں اس کے لئے دعا کر دیا کریں ان معاملات کے لئے جن سے آپ ناواقف ہیں۔ اور شکر کیا کریں کیونکہ ہو سکتا آپ کے پاس وہ ہو جس نے اس مکمل نظر آنے والے کو ادھورا کر رکھا ہو۔
سیدہ امل
0 notes
forgottengenius · 2 years ago
Text
انٹرنیٹ کا آغاز کیسے ہوا ؟، موجد کون تھا ؟
Tumblr media
انٹرنیٹ ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے۔ اگر یوں کہا جائے کہ دنیا کی تمام ٹیکنالوجی اور ارتقاء انٹرنیٹ کی مرہون منت ہے تو غلط نہیں ہو گا۔ اربوں ڈالر کی موبائل فون انڈسٹری ہو یا ورچوئل ورلڈسب انٹر نیٹ کے شاہکار ہیں۔ انٹرنیٹ کی ایجاد کو 50 سال سے زائدکا عرصہ گزر چکا ہے۔ 1969ء کے اختتام میں، چاند پر انسانی قدم پڑنے کے کچھ ہفتوں بعد یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے پ��وفیسر لیونارڈ کلائن روک کے دفتر میں ایک سرمئی رنگ کا دھاتی باکس موصول ہوا۔ اس باکس کا سائز ایک ریفریجریٹر جتنا تھا۔ یہ بات عام لوگوں کے لئے حیران کن تھی لیکن کلائن روک اس سے بہت خوش تھا اور پرجوش نظر آرہا تھا۔ 60 کی دہائی میں گہرے خاکی رنگ میں لی گئی اس کی تصویر اس کی خوشی کی بخوبی ترجمانی کر رہی ہے۔ وہ تصویر میں کھڑا ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی باپ اپنی باصلاحیت اور قابل فخر اولاد کے ساتھ کھڑا ہو۔
کلائن روک نے اپنی خوشی کی وجہ اپنے قریبی احباب کے علاوہ کسی کو سمجھانے کی کوشش کی ہوتی تو شائد وہ سمجھ نہ پاتے۔ کچھ لوگ جنہیں اس باکس کی موجودگی کا علم تھا وہ بھی یہ نہیں جانتے تھے کہ آخر یہ ہے کیا اور اس کا نام کیا ہے۔ یہ'' آئی ایم پی‘‘ تھا جسے انٹرفیس میسج پروسیسر بھی کہا جاتا ہے۔ کچھ دیر قبل بوسٹن کی ایک کمپنی نے اسے بنانے کا ٹھیکہ حاصل کیا تھا۔ بوسٹن کے سنیٹر ٹیڈ کینیڈی نے ایک ٹیلی گرام کے ذریعے اس کی افادیت اور ماحول دوست ہونے کا اظہار کیا تھا۔ کلائن کے دفتر کے باہر موجود مشین صرف دنیا میں رہنے والے مختلف لوگوں کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی تھی بلکہ اس سے کہیں زیادہ اہم کام کر سکتی تھی۔ دنیا میں انٹرنیٹ پہلی مرتبہ کب استعمال ہوا اور اس کا باقاعدہ آغاز کس وقت ہوا اس کے متعلق یقینی طورپر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ کیوں کہ بہت سے لوگ اس کی تخلیق میں شامل تھے اور کئی لوگوں نے اس کی تخلیق میں کلیدی کردار ادا کیا تھا۔
Tumblr media
اس لئے بہت سے لوگ اس کا اعزاز اپنے نام کرنا چاہتے تھے۔ 29 اکتوبر 1969ء میں انٹرنیٹ کا آغاز ہوا، یہ کلائن روک کا مضبوط دعویٰ ہے کیونکہ اسی تاریخ کو پہلی مرتبہ انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہوئے پیغام ایک سے دوسرے سرے پر بھیجا گیا تھا۔ 29 اکتوبر 1969ء رات 10 بجے جب کلائن، اس کے ساتھی پروفیسر اور طلباء ہجوم کی صورت میں اس کے گرد جمع تھے تو کلائن روک نے کمپیوٹر کو آئی ایم پی کے ساتھ منسلک کیا جس نے دوسرے آئی ایم پی سے رابطہ کیا جو سیکڑوں میل دور ایک کمپیوٹر کے ساتھ منسلک تھا۔ چارلی کلین نامی ایک طالب علم نے اس پر پہلا میسج ٹائپ کیا اور اس کے الفاظ ��ہی تھے جو تقریباً 135 برس قبل سیموئیل مورس نے پہلا ٹیلی گراف پیغام بھیجتے ہوئے استعمال کئے تھے۔ کلائن روک کو جو ذمہ داری دی گئی تھی وہ یہ تھی کہ اسے لاس اینجلس میں بیٹھ کر سٹینفرڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں موجود مشین میں لاگ ان کرنا ہے لیکن ظاہر طور پر اس کے کوئی امکانات نظر نہیں آرہے تھے۔
کلائن نے جو بھی کیا وہ ایک تاریخ ہے اور اب اس کا کوئی فائدہ نہیں۔ ایسا کہنا حماقت ہو گی کیونکہ کلائن روک کے پہلا پیغام بھیجنے کے 12 سال بعد اس سسٹم پر صرف 213 کمپیوٹر موجود تھے۔ 14 سال بعد اسی سسٹم پر ایک کروڑ 60 لاکھ لوگ آن لائن تھے اور ای میل دنیا کے لئے نئے دروازے کھول رہی تھی۔ حیران کن بات یہ ہے کہ 1993ء تک صارفین کے پاس کوئی قابل استعمال ویب براؤزر موجود نہیں تھا۔ 1995ء میں ہمارے پاس ایمزون تھا، 1998ء میں گوگل اور 2001ء میں وکی پیڈیا موجود تھا اور ُاس وقت تک 513 ملین لوگ آن لائن ہو چکے تھے۔ اس رفتار سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ انٹر نیٹ نے کتنی تیزی سے کامیابی کی منازل طے کیں اور اب انٹرنیٹ اپنی اگلی جنریشن میں داخل ہونے کو تیار ہے، جسے میٹاورس کہا جاتا ہے۔ تاحال میٹا ورس ابھی ایک تصور سے زیادہ کچھ نہیں لیکن اس میٹا ورس کی ورچوئل ورلڈ میں آپ ہیڈ سیٹ کا استعمال کرتے ہوئے ڈیجیٹل دنیا میں قدم رکھ پائیں گے اور اپنے روز مرہ کے کام سر انجام دے سکیں گے۔
انٹرنیٹ کے ارتقاء کا عمل اتنا برق رفتار تھا کہ یہ بہت سے نشیب و فراز جو اس دنیا نے دیکھے ان کا ''گواہ‘‘ بن گیا۔ آج انٹرنیت اپنی ایک الگ دنیا رکھتا ہے۔ کلائن نے پہلا پیغام بھیجتے وقت یہ سوچا بھی نہیں ہو گا کہ 50 برس بعد یہ دنیا انٹرنیٹ کے ذریعے، فیس بک، ٹوئٹر، وٹس ایپ اور انسٹا گرام جیسی ورچوئل ورلڈ سے متعارف ہو گی، جس کا استعمال دنیا کی سپر پاورز کے وزرائے اعلیٰ اور صدور بھی کیا کریں گے۔ انٹرنیٹ نے دنیا کی سیاست کو بھی یکسر تبدیل کر کے رکھ دیا ہے یہی انٹرنیٹ کئی انقلاب اور بغاوتوں کا بھی گواہ ہے اور کسی حد تک وجہ بھی۔ جس انٹرنیٹ کا استعمال کرتے ہوئے کلائن روک سٹینفرڈ انسٹیٹیوٹ میں موجود کمپیوٹر پر لاگ ان کرنے کے لئے پریشان تھا وہی انٹرنیٹ ترقی کی منازل طے کرتا ہوا آج اس مقام پر پہنچ چکا ہے کہ پوری دنیا صرف 135 سے 150 گرام کے موبائل میں قید کر کے آپ کے ہاتھ میں پکڑا دی گئی ہے۔ آج دنیا کے 4 ارب 66 کروڑ لوگ انٹرنیٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔
(تنزیل الرحمن ایک نوجوان لکھاری ہیں اور تحقیق کے شعبہ سے وابستہ ہیں)
بشکریہ دنیا نیوز
0 notes
cryptoguys657 · 2 years ago
Text
اداکارہ زینت امان کی سوشل میڈیا پر انٹری، مداحوں کے نام پیغام
ممبئی : ماضی کی معروف بالی ووڈ اداکارہ زینت امان نے بھی سوشل میڈیا پر انٹری دے دی، نئی تصاویر دیکھ کر ان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اب زینت امان بھی انسٹاگرام نہ صرف استعمال کریں گی بلکہ اس کے ذریعے انڈسٹری کے لوگوں، اپنے مداحوں اور فلم بینوں سے رابطے میں رہیں گی۔ انہوں نے انسٹا گرام پر اپنی پہلی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس اُمید کا اظہار کیا کہ وہ اب عہد حاضر کی نوجوان اداکاراؤں کے ساتھ رابطے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
کیا آپ انسٹا گرام پر بلیو ٹک حاصل کرنے کا طریقہ جانتے ہیں؟
سان فرانسسکو: انسٹاگرام میں ویریفائیڈ اکاﺅنٹ کا حصول کافی مشکل تھا کیونکہ اس کا طریقہ کار واضح نہیں تھا اور صرف اہم شخصیات، برانڈز اور سیلیبرٹیز کو ہی بلیوٹک دیا جاتا تھا۔ تاہم اب فیس بک کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ نے ہر ایک کے لیے ویریفائیڈ اکاﺅنٹ کے حصول کو آسان بنادیا ہے۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ انسٹا گرام پر بلیو ٹک کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟ ٹوئٹر کی طرز پر انسٹا گرام بھی اپنے صارفین کو بلیو ٹک…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
762175 · 2 years ago
Text
ریشابھ پنت بیساکھیوں کے سہارے چلنے کے قابل ہوگئے
پنت نے جلد بحالی فٹنس کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کھیل میں واپسی کی خواہش ظاہرکردی۔ فوٹو: انسٹا گرام ممبئی: بھارتی وکٹ کیپر بیٹر ریشابھ پنت خوفناک کار حادثے کے بعد بیساکھیوں کے سہارے چلنے کے قابل ہو گئے۔ خوفناک کار حادثے کے بعد بھارتی وکٹ کیپر بیٹر ریشابھ پنت بیساکھیوں کے سہارے چلنے کے قابل ہوچکے ہیں، شدید حادثے کے بعد ان کے گھٹنے کی سرجریز ہوئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: رشبھ پنت کی بھارت میں شیڈول ورلڈکپ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 2 years ago
Text
maya ali ’میں خوش قسمت ہوں‘
پاکستانی فلمز اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے وہاج علی کو اچھا دوست قرار دے دیا۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’پہلی سی محبت‘ میں ’رخشی‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ مایا علی نے انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ ’کچھ گپ شپ ہوجائے۔‘ میں 4 بجے آن لائن ہوں آپ سوال و جواب کرسکتے ہیں۔ ایک مداح نے مایا علی نے پوچھا کہ ’وہاج علی کے ساتھ آپ کا رشتہ کیس�� ہے؟ مایا علی نے لکھا کہ ’میں خوش قسمت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
topurdunews · 1 month ago
Text
نازیبا تصاویر سے بلیک میلنگ انسٹا گرام نے نئے سیفٹی فیچرز کا اعلان کر دیا
 (ویب ڈیسک)فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے لوگوں کو سیکسٹورشن (جنسی/نازیبا تصاویر یا ویڈیو سے بلیک میلنگ کے ذریعے پیسے اینٹھنا) سے بچانے اور پلیٹ فارم پر نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے نئے سیفٹی فیچرز کا اعلان کر دیا۔ میٹا کی ذیلی کمپنی کے مطابق کمپنی جعلسازی میں ملوث اکاؤنٹ کی شناخت کرنے کے حوالے سے اشاروں کی نشان دہی کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہی ہے اور ان کا نوجوان صارفین سے…
0 notes
cryptoking009 · 2 years ago
Text
maya ali ’میں خوش قسمت ہوں‘
پاکستانی فلمز اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مایا علی نے وہاج علی کو اچھا دوست قرار دے دیا۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’پہلی سی محبت‘ میں ’رخشی‘ کا کردار نبھانے والی اداکارہ مایا علی نے انسٹا اسٹوری میں لکھا کہ ’کچھ گپ شپ ہوجائے۔‘ میں 4 بجے آن لائن ہوں آپ سوال و جواب کرسکتے ہیں۔ ایک مداح نے مایا علی نے پوچھا کہ ’وہاج علی کے ساتھ آپ کا رشتہ کیسا ہے؟ مایا علی نے لکھا کہ ’میں خوش قسمت…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
پریتی زنٹا کا اصل نام کیا ہے؟ وکی پیڈیا پر کیا غلطی ہے؟ اداکارہ نے وضاحت کردی
بالی ووڈ کی معروف و خوبرو اداکارہ پریتی زنٹا کااصل نام کیا ہے؟ گوگل اور وکی پیڈیا پر ان کے نام سے متعلق کیا غلطی پھیلائی جا رہی ہے؟ اداکارہ نے وضاحت کردی۔ اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس اور انسٹا گرام پر وضاحتی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں اداکارہ نے بتایا کہ میں یہ ویڈیو اس لیے شیئر کر رہی ہوں کیونکہ انٹرنیٹ، گوگل، وکی پیڈیا پر ہر جگہ یہ لکھا ہوا ہے کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years ago
Text
شاداب خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز
کراچی: قومی ٹیم کے لیگ اسپنر شاداب خان کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی جس پر ’شاداب مہندی‘ کا ہیش ٹیگ تھا۔ (تصویر: انسٹاگرام) اہلیہ حسن علی کی انسٹا اسٹوری سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ شاداب خان کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ واضح رہے گزشتہ ماہ شاداب خان کا نکاح  سابق ہیڈ کوچ ثقلین…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
toptopic4u · 2 years ago
Text
آپ کو ٹوئٹر بہتر لگتا ہے یا انسٹا گرام؟
ایلون مسک نے جب سے ٹوئٹر کی ملکیت سنبھالی ہے تب سے وہ سوشل میڈیا پر صارفین کو مخاطب کرتے رہتے ہیں اب انہوں نے سوال پوچھا ہے کہ ٹوئٹر بہتر ہے یا انسٹا گرام؟ گزشتہ دنوں ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے اپنی سوشل میڈیا سائٹ پر ذہنی صحت کے حوالے سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا موازنہ کیا اور سوال پوچھا کہ ٹوئٹر بہتر ہے یا انسٹا گرام؟ اس دلچسپ سوال کا جواب دینے کیلیے صارفین بھی سوچنے پر مجبور ہوگئے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
moazdijkot · 2 years ago
Text
صبا فیصل کے بیٹے نے لاتعلقی کے اعلان پر خاموشی توڑ دی Saba Faisal
صبا فیصل کے بیٹے نے لاتعلقی کے اعلان پر خاموشی توڑ دی Saba Faisal
پاکستانی ڈراموں کی سینئر اداکارہ صبا فیصل کے بیٹے سلمان فیصل نے لاتعلقی کے اعلان پر خاموشی توڑ دی۔ گزشتہ روز صبا فیصل نے انسٹا گرام پر پوسٹ ویڈیو میں بیٹے سلمان اور بہو نیہا سے تعلق ختم کرنے کا باضابطہ اعلان کیا تھا۔ صبا فیصل کا کہنا تھا کہ میں نے بہت خوبصورت زندگی گزاری لیکن نیہا جیسی منفی عورت اگر کسی کی بہو بن کر آ جائے تو گھر بستے نہیں ٹوٹ جاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چار سال سے بیٹے کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes