#امیتابھ بچن
Explore tagged Tumblr posts
googlynewstv · 2 days ago
Text
کامیڈین نے امیتابھ بچن کو اپنی دادی کا کرش قرار دیدیا
بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن کے سامنے کامیڈین سمے رائنا نے ان کو دادی کا کرش قرار دے دیا۔ مشہور رئیلٹی شو کون بنے گا کروڑ پتی کے 16 ویں سیزن کی قسط میں بھارت کے معروف یوٹیوبرز کامیڈین نے شرکت کی۔شو میں تنمے بھٹ، سمے رائنا، بھون بام اور کامیا جانی شریک ہوئے۔ شو کے دوران کامیڈین سمے رائنا نے امیتابھ بچن کو بتایاکہ ’میں اور میرے پاپا آپ کو بچپن سے دیکھتےآ رہے ہیں،میری بس دادی ہی ہیں جو اپنی…
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
70 کی دہائی فلم جس نے بھارتی فلم انڈسٹری کو ہالی وڈ کے برابر کھڑا کیا
ہالی ووڈ کی ایک دو نہیں بلکہ چارفلموں کی کہانیوں سے مماثلت رکھتی بلاک بسٹر فلم شعلے نے ��ن 70کی دہائی میں ہندی سینما اورفلمی تاریخ کا جغرافیہ بدلا،فلم ڈائریکٹر رمیش سپی کی فلم شعلے نے بالی وڈ کو ہالی وڈ کے برابر لاکھڑا کیا. 2کروڑروپے کے سرمائے سے بنی فلم نے باکس آفس پراپنی اصل لاگت سےکئی سوگنا زیادہ بزنس کیا،ریلیزکے بعد ایک بھارتی سینما گھرمنرواپرمسلسل 5سال زیرنمائش رہی، سالانہ 800فلموں کا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mediazanewshd · 10 months ago
Link
0 notes
htvpakistan · 3 years ago
Text
ڈپریشن کے باعث جینے کی امید ختم ہو گئی تھی: دپیکا پڈوکون
ڈپریشن کے باعث جینے کی امید ختم ہو گئی تھی: دپیکا پڈوکون
بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ 2014 میں ڈپریشن کے باعث جینے کی امید ختم ہوگئی تھی۔ بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون نے مشہور شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ میں شرکت کی اور میزبان امیتابھ بچن سے ڈپریشن سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈپریشن کینسر اور ذیابطیس کی طرح ایک بیماری ہے، 2014 میں اس بیماری کا شکار ہوئی اور اس دوران میرا دل چاہتا تھا کہ میں باہر نہ جاؤں، کسی سے نہ ملوں اور کوئی کام نہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
weaajkal · 3 years ago
Text
امیتابھ بچن اداکاری سے پہلے کیا کام کرتے تھے؟
امیتابھ بچن اداکاری سے پہلے کیا کام کرتے تھے؟ @SrBachchan #interview #Aajkalpk
بھارتی اداکار امیتابھ بچن نے فلم ’کالا پتھر’ کو 42 سال مکمل ہونے پر اپنی پہلی ملازمت کو یاد کیا۔ امیتابھ بچن نے فلم کالا پتھر میں اپنی ماضی کی ملازمت اور ذاتی تجربے کا بھی ذکر کیا۔ اداکار نے بتایا کہ انہوں نے فلموں میں آنے سے قبل کلکتہ کی کوئلہ کمپنی میں کام کیا، انہوں نے دھن باد اور آسنسول کی کول مائنز میں کام کیا۔ واضح رہےکہ چند سال قبل ایک بھارتی  ٹی وی شو میں انٹرویو دیتے ہوئے امیتابھ نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdu-e24bollywood · 2 years ago
Text
شاہ رخ خان نے امیتابھ بچن کے پاؤں کو چھوا
شاہ رخ خان نے امیتابھ بچن کے پاؤں کو چھوا
  کولکتہ فلمی تماشا: شاہ رخ خان، امیتابھ بچن، جیا بچن اور رانی مکھرجی کے ساتھ بالی ووڈ کے کئی ستارے اٹھائیسویں کولکتہ ورلڈ وائیڈ مووی پیجینٹ میں موجود تھے۔ اس موقع پر اداکاروں نے بالکل مختلف نکات پر اپنی رائے دی۔ ایک طرف جہاں سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی فلم ‘پٹھان’ ��ا تذکرہ ہو رہا ہے وہیں ایک بار پھر شاہ رخ خان نے فیسٹیول میں اپنی شائستہ طبیعت سے ایک بار پھر سب کا دل موہ لیا ہے۔ شاہ رخ خان نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nawaemillat · 3 years ago
Text
کے بی سی 13: نیرج چوپڑا نے 'میں اور میری تنہائی' کے ہریانوی ورژن کو بیان کیا ، امیتابھ بچن نے ہاکی گول کیا
کے بی سی 13: نیرج چوپڑا نے ‘میں اور میری تنہائی’ کے ہریانوی ورژن کو بیان کیا ، امیتابھ بچن نے ہاکی گول کیا
کون بنےگا کروڑ پتی 13۔ اس بار اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج اور ہاکی گول کیپر پی آر سریجیش شاندار جمعہ کی قسط میں شرکت کریں گے۔ میکرز نے اس قسط کے کئی مضحکہ خیز پرومو جاری کیے ہیں۔ ایک پرومو میں نیرج امیتابھ بچن وہ ہریانوی کو پڑھاتے ہوئے دیکھا گیا۔ ایک اور پرومو میں نیرج چوپڑا نے بگ بی کو برچھی پھینکنے کے بارے میں بتایا۔ امیتابھ بچن نے دونوں فاتحین کے تمغوں کو چھوا۔ اولمپک فاتحین نے رنگ جمایا۔ کے بی سی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 5 months ago
Text
شاہ رخ  کے اثاثے امیتابھ بچن سے بڑھ گئے
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے رواں سال ہونے والی کمائی میں انڈسٹری کے تمام اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ شاہ رخ  کے اثاثے امیتابھ بچن سے بڑھ گئے رپورٹ کے  مطابق رواں سال کنگ خان کی کل دولت 7300 کروڑ رہی۔شاہ رخ خان کی اس کمائی میں صرف اداکاری سے حاصل کیا گیا معاوضہ شامل نہیں بلکہ اداکار نے اپنے پروڈکشن ہاؤس سے بھی اچھے خاصے پیسے کمائے ۔  سپر اسٹار انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز کولکتہ نائٹ…
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
ڈان 3 کا ٹیزر ریلیز، رنویر سنگھ ان ،کنگ خان آؤٹ
بالی وڈ کی مشہور فلم ڈان کے تیسر�� سیکوئل کا ٹیزر آوٹ  ہو گیا ہے، ٹیزر میں رنویر سنگھ کو نیا ڈان دکھایا گیا ہے،انڈین فکشن ورلڈ کا ڈان ، ایکشن تھرلر فلم جس کا پہلا سیکوئل تو کہہ سکتے ہیں کہ 1978 میں پیش کیا گیا، تاہم اسی فلم کو ایک بار پھر 2006 میں بنایا گیا۔ جس نے باکس آفس میں اچھا بزنس کیا۔ 1978 میں جو ڈان فلم پیش کی گئی اس میں امیتابھ بچن اور زینت امان نے مرکزی کردار ادا کیا۔ اس فلم کی ریلیز…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
shaheensroup · 3 years ago
Text
از قلم: آفتاب شہز
Tumblr media
عنوان: دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
ناکامی،یہ ایک ایسا لفظ ہے جسے ہم سننا نہیں چاہتے۔ اسے ہم اپنی زندگی سے باہر نکال کر پھینک دینا چاہتے ہیں۔ہم زندگی میں کبھی ناکام نہیں ہونا چاہتے۔ ہم صرف ایک ہی چیز چاہتے ہیں اور وہ ہے کامیابی،کامیابی۔ شاید آپ میری بات سے اختلاف کریں گے لیکن سچ یہ ہے کہ زندگی میں ناکام ہونا بہت ضروری ہے۔ اگر آپ زندگی میں کبھی فیل نہیں ہوتے تو آپ نے زندگی میں کبھی کوئی بڑا رسک نہیں لیا ہے۔ اگر آپ کبھی ناکام نہیں ہوئے تو آپ نے کبھی کچھ نیا ٹرائی ہی نہیں کیا ہے۔ کوئی بھی اس وقت تک کامیاب نہیں ہو سکتا جب تک اس نے زندگی میں رسک نہ لیا ہو۔ اس لئے ناکام ہونا بہت ضروری ہے۔ناکامی، کامیابی کی پہلی سیڑھی ہے۔ اگر آپ پہلی سیڑھی ہی نہیں چڑھیں گے تو آپ اوپر کیسے جائیں گے۔ بس آپ کو صرف ایک کام کرنا ہے اور وہ ہے کہ ہمت نہیں ہارنی۔ آہستہ مگر مسلسل منزل کی تلاش میں لگے رہنا چاہیے۔ زندگی سب کو یکساں مواقع دیتی ہے۔
آپ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کو تو جانتے ہی ہوں گے۔ ان سے ہمارے نظریاتی اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن یہ ہمارے لئے کامیابی کی عمدہ مثال ہیں۔ انہوں نے جب اپنے کیریئر کی شروعات کی تو ان کی پہلی 12 فلمیں فلاپ ہو گئیں تھیں۔یہ بچپن میں اخبار بیچا کرتے تھے۔ صرف ایک رینک سے ان کا انڈین ایئر فورس میں پائلٹ بننے کا خواب ادھورا رہ گیا۔ آل انڈیا ریڈیو نے انہیں جاب دینے سے انکار کر دیا کہ ان کی آواز بہت بھاری ہے۔ اور پھر وقت نے کروٹ بدلی اور وہی بھاری آواز ان کی پہچان بن گئی۔ یہ ہار مان کر بیٹھ سکتے تھے لیکن انہوں نے انفرادی طور پر اپنی جدوجہد جاری رکھی اور کامیابی کی عمدہ مثال بن گئے۔
تاریخ میں ایک ایسی شخصیت بھی ہے جو زندگی میں ہر موڑ پر فیل ہوا ہے۔ اس کا نام ہے ابراہم لنکن۔ یہ امریکا کے 16ویں صدر تھے۔ ابراہم لنکن اپنی پوری زندگی میں صرف 5 سال پڑھے ہیں۔ یہ اپنی زندگی میں 12 بار ایسے موڑ پر ناکام ہوئے جب آدمی کہتا ہے بس اب اور نہیں۔
22 برس کی عمر میں ان کا کاروبار ناکام ہوا۔
23 برس کی عمر میں ریاست کے قانون دان کے طور پر شکست ہوئی۔
25 برس کی عمر میں پھر کاروبار میں ناکام ہوئے۔
26 برس کی عمر میں ان کی محبوبہ کا انتقال ہوا تو یہ انتہائی صدمہ سے دوچار ہوا لیکن مضبوط رہا۔
29 برس کی عمر میں اسپیکر کے انتخاب کے لیے ناکام ہوا۔
34 برس کی عمر میں کانگریس کی امیدواری سے محروم ہوا۔
37 برس کی عمر میں یہ بلآخر کانگریس میں منتخب ہو گئے۔
39 برس کی عمر میں دوبارہ نامزدگی میں ناکام ہوئے۔
46 برس کی عمر میں سینٹ کے لیے ناکام ہوئے۔
47 برس کی عمر میں امریکا کے نائب صدر کے انتخاب میں شکست ہوئی۔
49 برس کی عمر میں پھر سینٹ کے انتخابات میں ناکام ہوئے۔
لیکن کامیابی کے پیچھے دوڑنے کے بعد بلآخر انہوں نے کامیابی کو دبوچ ہی لیا اور 51 برس کی عمر میں امریکا کے 16ویں صدر منتخب ہوگئے۔ دنیا میں کسی کی بھی محنت ضائع نہیں ہوتی۔
علی بابا کے بانی جیک ما کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ یہ دنیا کی بااثر اور امیر ترین شخصیات میں سے ایک ہے۔ اس نے بھی اپنی کامیابی کی قیمت چکائی ہے۔ لیکن کامیابی کی قیمت کیا ہے؟ کامیابی کی قیمت ہے "ناکامی"۔ جیک ما کو لگاتار 30 انٹرویوز میں سے ریجیکٹ کر دیا گیا تھا۔ ایک بار انہوں نے کے ایف سی میں جاب کے لئے اپلائی کیا تو 24 میں سے 23 لوگ سلیک�� ہوگئے اور جس کو ریجیکٹ کیا گیا وہ جیک ما تھا۔ یہ سکول میں تین دفعہ فیل ہوئے۔ انہوں نے 10 مرتبہ کوشش کی کہ ان کا ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلہ ہو جائے لیکن ہر بار ناکام رہے۔ ایک دفعہ پولی�� میں بھرتی ہونے کے لئے 5 لوگوں نے انٹرویو دیا ان 5 میں سے 4 لوگ سلیکٹ ہوگئے اور جو سلیکٹ نہیں ہوسکا وہ تھا جیک ما۔ کیا آپ نے بھی کبھی زندگی میں اتنی زیادہ ناکامیوں کا سامنا کیا ہے؟ نہیں بالکل نہیں۔
آپ ناکام ہوتے ہیں بلکہ ہم سب ناکام ہوتے ہیں۔ آپ ناکام ہونا بند کردیں میں یہ بھی نہیں کہوں گا لیکن ناکام ہونے کے بعد مضبوط رہنا اور آگے بڑھتے رہنا دلیری یہ ہے۔ پیچھے مڑ کر نہیں دیکھنا چاہیئے۔ بس اپنے نظریے کو مضبوط رکھیے۔ کیونکہ آپ کی نظر کا علاج تو ڈاکٹر کر دے گا مگر آپ کے نظریے کا علاج نہیں کر پائے گا۔
تھامس ایڈیسن بلب بنانے سے پہلے ایک ہزار سے زائد بار فیل ہوچکے تھے، جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ اتنی بار ناکام ہوئے تو آپ کو موٹیویشن آئی کہاں سے؟ انہوں نے کہا میں فیل ہوا کہاں، بلکہ میں نے ہزار ایسے طریقے سیکھے جن سے بلب نہیں بنایا جاسکتا۔ ایک دن تھامس ایڈیسن اپنی والدہ کے پاس آئے اور انہیں اپنی ٹیچر کا خط دیا، والدہ نے خط پڑھا اور رونے لگی، ایڈیسن نے والدہ کی آنکھوں میں آنسو دیکھے تو پوچھا کیا ہوا؟ والدہ نے خط اونچی آواز میں پڑھنا شروع کر دیا جس میں لکھا ہو تھا کہ آپ کا بچہ بہت ذہین ہے اس کو ہم سکول میں نہیں پڑھا سکتے اس کو کسی اچھے سکول میں ڈالو کہ یہ ضائع نہ ہو جائے، جب تھامس ایڈیسن کی ماں وفات پاچکی تھی تو اسے الماری سے ایک خط ملا، اس نے وہ خط پڑھا جس میں لکھا ہو تھا کہ آپ کا بچہ بیمار ہے اور ذہنی بیماری کا شکار ہے مہربانی کرکے اسے سکول نہ بھیجئے گا۔
اگر تھامس ایڈیسن یہ خط پڑھ کر دلبرداشتہ ہوجاتا تو شاید آپ اور میں آج اندھیرے میں بیٹھے ہوتے، لیکن جنہیں کچھ کرنا ہوتا ہےوہ ہمیشہ اپنی منزل کی جانب دیکھتے رہتے ہیں چاہے راستے میں جتنی بھی مشکالات کیوں نہ آئیں۔
اسی طرح البرٹ آئنسٹائن نے 4 سال کی عمر میں بولنا شروع کیا،اسے سکول سے یہ کہہ کر نکال دیا گیا کہ یہ زندگی میں کچھ نہیں کر پائے گا، لیکن ایک وقت آیا پھر وہ دنیا کا سب سے ذہین آدمی بنا اور انہیں 1921 میں نوبل انعام سے بھی نوازا گیا۔
اکثر لوگ اپنی ناکامی کی وجہ غربت کو قرار دیتے ہیں،ہم غریب ہیں تو ہم کچھ نہیں کر سکتے، حسین شاہ جو ایک دور میں پاکستان کے سب سے بڑے باکسر تھے، وہ لاوارث تھے اور فٹ پاتھ پر سوتے تھے، بچپن سے ہی مزدوری کرنے لگے، ایک دفعہ جب مزدوری کر کے واپس آرہے تھے تو کچھ بچوں نے اس سے پیسے کھینچ لئے، پھر انہیں لگا کہ انہیں لڑنا چاہئیے تھا، وہ کسی لوکل باکسنگ کلب میں چلے گئے اور باکسنگ کرنے لگے، واپس پھر رات کو فٹ پاتھ پر آ کر سو جاتے، وقت گزرتا گیا اور وہ باکسنگ کے ایک اچھے پلیئر بن گئے، پھر ایک بار انہیں ساؤتھ ایشین گیمز میں کھیلنے کا موقع ملا، ساؤتھ ایشین گیمز میں اب تک کوئی بھی باکسر پاکستان کی طرف سے میڈل نہ جیت سکا تھا، غربت کی وجہ سے حسین شاہ بغیر جوتوں کے رنگ میں اترے اور حریف کو چاروں شانوں چت کر دیا، یونہی اس کا سفر چلتا رہا اور وہ ہر سال ساؤتھ ایشین گیمز میں میڈلز جیتے رہے، پھر ایک وقت آیا جب حکومت نے اُنہیں اولمپکس میں بھیجنے کا فیصلہ کیا، جنوبی ایشیا سے کوئی بھی باکسر اب تک اولمپکس میں میڈل نہ جیت سکا تھا، لیکن حسین شاہ نے پہلی بار اپنی صلاحیتوں سے برانز میڈل جیتا، حکومت کی طرف سے انہیں 20 ہزار روپے اور ستارہ امتیاز سے نوازا گیا، اور ایک پلاٹ بھی دیا گیا، لیکن شاید قدرت نے ابھی ان کا اور امتحان لینا تھا، ان کا پلاٹ اور ان کا نقد انعام کرپشن کی زد ہو گیا اور ان کے میڈلز کی بھی کوئی قیمت دینے کو تیار نہیں تھا، انہوں نے ایک بار پھر مزدوری شروع کر دی، لیکن ہمت نہیں ہاری، اس کے بعد یہ لندن چلے اور وہاں پر باکسنگ شروع کر دی اور اب یہ جاپان میں ہوتے ہیں جہاں وہ کوچ ہیں۔
اسٹیو جابز کو اس کے والدین نے یہ کہہ کر ٹھکرادیا کہ ہمیں لڑکا نہیں لڑکی چاہیے، اسٹیو جابز کو ایک غریب شادی شدہ جوڑے کے حوالے کر دیا گیا، غربت کی وجہ سے ان کا سکول چھڑوا دیا گیا لیکن کچھ عرصہ بعد انہوں نے دوستوں کے ساتھ مل کر ایک کمپنی بناڈالی جس کا ایپل تھا، یہ کمپنی کامیاب ہوگئی لیکن اسٹیو جابز کو اپنی ہی کمپنی سے نکال دیا گیا، انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور 2 نئی کمپنیاں بناڈالیں جو بعد میں ایپل نے خرید لیں اور اسٹیو جابز ایک بار پھر ایپل کے سی ای او بن گئے، ایک وقت تھا کہ ان کے پاس کھانے کے لئے کچھ نہیں ہوتا تھا وہ دوستوں کے ساتھ رہتے ہیں لیکن انہیں ناکامی کا خوف نہیں تھا۔
ہمارے ارد گرد اور دنیا میں اور بھی بہت سی ایسی مثالیں موجود ہیں جنہوں نے کبھی ہمت نہیں ہاری اور ناکامی کے ڈر کو اپنی کمزوری نہیں بنایا۔ یہ کچھ ایسی کہانیاں تھیں جو ضروری ہوتی ہیں کسی اور کے لئے نہیں بلکہ خود کے لئے، تاکہ ہم جاگتے رہیں اور ہمیں یاد رہے کہ ہم نے آسمانوں پر پرواز کرنی ہے کیونکہ ہم اقبال کے شاہین ہیں، زندگی میں آگے بڑھنا ہے تو خود سامنے آکر زمہ داری لیں، دوسروں پر انحصار مت کریں۔ زندگی یہ نہیں ہے کہ جو آپ کو ملتی ہے زندگی یہ ہے جو آپ خود بناتے ہیں۔ اس چوہے اور بلی کی دوڑ میں اگر آپ جیت بھی جائیں گے تو آپ پھر بھی چوہے ہی رہیں گے، اس لئے زندگی میں ناکام ضرور ہوں مگر ناامید نہ ہوؤ، اپنے رب اور اپنی محنت پر بھروسہ رکھنا چاہئیے اور آہستہ مگر مسلسل جدوجہد کرنی چاہیئے، صبر و ہمت اور عزم واستقلال کے ساتھ رہنا چاہیئے۔
دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
2 notes · View notes
urduinspire · 5 years ago
Text
کورونا وائرس کا شکار ایشوریا رائے سانس لینے میں دشواری پر اسپتال منتقل
Tumblr media
 ممبئی: بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی آرادھیا بچن کو سانس لینے میں دشواری کے سبب اسپتال منتقل کردیا گیا دونوں کورونا وائرس کا شکار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق ملکہ حسن اور بچن خاندان کی بہو 46 سالہ اداکارہ ایشوریا رائے بچن اور ان کی 8 سالہ بیٹی آرادھیا بچن کو گزشتہ روز ممبئی کے نانا وتی اسپتال منتقل کیا گیا ہے دونوں کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ماں بیٹی کو سانس لینے میں دشواری کے سبب اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) نے ان کے اسپتال میں زیرعلاج ہونے کی تصدیق  کی ہے۔ تاہم اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کی حالت ٹھیک ہے۔ یاد رہے کہ ایشوریا رائے کے سسر امیتابھ بچن اور ان کے شوہر ابھیشیک بچن پہلے ہی کورونا وائرس کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ ادھر بی ایم سی نے بچن فیملی کے تین گھر بھی سیل کر دیئے ہیں۔ 11 جولائی کو اداکار امیتابھ بچن نے ٹوئٹر پر اطلاع دیتے ہوئے کہا تھا کہ ان میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جب کہ اسی دن ابھیشیک بچن نے بھی ان میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبرٹوئٹر پر دی تھی۔ بعد ازاں 12 جولائی کو ابھیشیک بچن نے ان کی اہلیہ ایشوریا رائے اور بیٹی آرادھیا میں بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی تھی۔ تاہم ان کی والدہ جیا بچن کا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔ Read the full article
1 note · View note
weaajkal · 4 years ago
Text
امیتابھ بچن نے خودکشی کرنے کا کیوں سوچا؟
امیتابھ بچن نے خودکشی کرنے کا کیوں سوچا؟ #Bollywood #Actor #aajkalpk
ممبئی: بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن اپنی زندگی کے ایک مقام پر خودکشی کرنے کا سوچ رہے تھے لیکن ایسی کیا وجہ تھی کہ انہوں نے اپنی زندگی ختم کرنے کا سوچا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس میں کوئی شک نہیں امیتابھ بچن بالی ووڈ کے میگا اسٹار ہیں اور گزشتہ 5 دہائیوں سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج کررہے ہیں۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بگ بی کو 2 اگست 1982 کو دوبارہ زندگی ملی تھی۔ دراصل امیتابھ بچن کے ساتھ فلم…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdu-e24bollywood · 2 years ago
Text
وکی کوشل امیتابھ بچن کی کھانا پکانے کی صلاحیتوں پر ہنس پڑے
وکی کوشل امیتابھ بچن کی کھانا پکانے کی صلاحیتوں پر ہنس پڑے
KBC پرومو: امیتابھ بچن کے زیر اہتمام ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کا کوئز ممکنہ طور پر پیروکاروں کی پسندیدہ نمائشوں میں سے ایک ہے۔ اس حال پر ہیج بی نہ صرف سوالات پوچھتے ہیں بلکہ اس کے علاوہ اپنے ساتھ پیش آنے والی کہانیاں سنا کر لوگوں کے دل جیت لیتے ہیں۔ اسی وقت، موجودہ کا تازہ ترین پرومو ویب کی دنیا میں وائرل ہوتا ہے۔ اس کلپ پر، امیتابھ بچن موجودہ کمپنی وکی کوشل اور کیارا ایڈوانی کے داخلے میں اپنی کھانا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nawaemillat · 3 years ago
Text
کے بی سی 13: فرح خان نے امیتابھ بچن کا آڈیشن لیا ، بگ بی نے دیپیکا پڈوکون کے ساتھ کہا - 'ایک چوٹکی سندور'
کے بی سی 13: فرح خان نے امیتابھ بچن کا آڈیشن لیا ، بگ بی نے دیپیکا پڈوکون کے ساتھ کہا – ‘ایک چوٹکی سندور’
‘کون بنےگا کروڑ پتی 13۔جمعہ کو ، تجربہ کار کرکٹر وریندر سہواگ اور سورو گنگولی پہنچے۔ دونوں امیتابھ بچن کے سامنے کرکٹ کھیلنے کی بہت سی یادیں شیئر کیں۔ آئندہ قسط بھی خاص ہونے والی ہے۔ اس بار بالی ووڈ اداکار شو میں تڈکا شامل کریں گے۔ اگلے جمعہ کو دیپیکا پڈوکون اور فرح خان کے بی سی کی ہاٹ سیٹ پر بیٹھیں گی۔ نیا پرومو منظر عام پر آگیا شو کا نیا پرومو سامنے آ گیا ہے جس میں امیتابھ بچن نے فرح خان سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 6 months ago
Text
امیتابھ نے پھر کون بنے گا کروڑ پتی کی میزبانی قبول کرلی
امیتابھ نےایک بار پھر ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ کی میزبانی قبول کرلی۔تصویر بھی جاری کردی گئی۔  رپورٹ کے مطابق ‘ کون بنے گا کروڑ پتی’ کے سیزن 16 کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں میزبانی ہمیشہ کی طرح امیتابھ بچن ہی کررہے ہیں۔  شو کی شوٹنگ کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے اور اس حوالے سے امیتابھ نے بھی پہلی تصویر اپنے سوشل اکاؤنٹ ایکس پر جاری کی گئی ہے ۔تصویر میں سینئر اداکار کو بھاگتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے اور…
0 notes
srbachchan · 6 years ago
Text
DAY 4044
Jalsa, Mumbai                 Apr 6,  2019              Sat 11:51 AM
TODAY 
Ugadi, Gudi Padwa, Chaitra Navratri, Sajibu Nongma Panba Cheiraoba, Cheti Chand, Navreh, Poila Boishakh, Bihu ,  Hindu New year Vikram Samvat 2076 , 6 Apr 2019
GREETINGS & FESTIVITIES OF ALL FOR ALL ; THE FABRIC OF OUR DIVERSITY, OUR GREAT NATION
एक दिन , इतने दिवस , शुभकामनाएँ सब का , सब के लिए ,,,, ये है भारत की विविधिता में एकता !!! भारत का ये अद्भुत तंतु !!
भारत देश महान ! जय हिंद ! 🇮🇳️🇮🇳️🇮🇳️🇮🇳️🇮🇳️🇮🇳️🇮🇳️🇮🇳️🇮🇳️🇮🇳️🇮🇳️🇮🇳️🇮🇳️🇮🇳️🇮🇳️
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
.. this Bharat .. this Country .. this Nation .. this celebration on ONE day for ALL .. the unique fabric of INDIA .. the beliefs and faiths ,  aspirations and blessings , love and affection , understandings and regard .. of all for all .. in ONE INDIA ..
🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
for peace and love and happiness ever and EVER  !! 
THIS DAY .. EACH DAY .. EVERY DAY .. for all & for the love of all to the EF 
Tumblr media
Amitabh Bachchan अमिताभ बच्चन  অমিতাভ বচ্চন  அமிதாப் பச்சன் అమితాబ్ బచ్చన్  അമിതാബ് ബച്ചൻ  ಅಮಿತಾಭ್ ಬಚ್ಚನ್  અમિતાભ બચ્ચન  ਅਮਿਤਾਭ ਬੱਚਨ ଅମିତାଭ ବଚ୍ଚନ امیتابھ بچن
ONE NAME .. DIFFERENT LINES .. all meanings in the same !!
109 notes · View notes