#اردوشعر
Explore tagged Tumblr posts
Photo
آپ کیوں صاحبِ اسرار سمجھتے ہیں مجھے گھر کے افراد تو بے کار سمجھتے ہیں مجھے آپ کو میں نے کبھی غور سے دیکھا بھی نہیں آپ بھی اپنا طلب گار سمجھتے ہیں مُجھے میرے کردار کی جو قسمیں اٹھاتے تھے کبھی اب وہی لوگ گناہگار سمجھتے ہیں مجھے آپ تو وقت گزاری کو مجھے ملتے ہیں آپ تو شام کا اخبار سمجھتے ہیں مجھے جب بھی مشکل میں ہوں احباب تو آ جاتے ہیں کسی درویش کا دربار سمجھتے ہیں مجھے اہل_ دانش کی نظر میں ہوں میں کم فہم مگر سارے کم فہم سمجھدار سمجھتے ہیں مجھے جن کی تلقین پہ میں غم میں ہنسا کرتی ہوں جانے کیوں اب وہ اداکار سمجھتے ہیں مجھے میں کہانی کا ہوں اک ثانوی کردار رابیل اور وہ مرکزی کردار سمجھتے ہیں مجھے اُردو ڈیزائنر ایپلیکیشن پر بہترین شعر و شاعری ڈیزائن کر سکتے ہیں اور تیار ڈیزائن کو بھی استعمال کر سکتے ہیں #اُردو #اردوڈیزائنرایپ #اردوڈیزائنر #شعروشاعری #شعر #اردوشعر #اردوشاعری #urdudesigner #urdudesignerapp #urdupoetry #poetry #sher #shairi https://www.instagram.com/p/CeTN71Is5sX/?igshid=NGJjMDIxMWI=
#اُردو#اردوڈیزائنرایپ#اردوڈیزائنر#شعروشاعری#شعر#اردوشعر#اردوشاعری#urdudesigner#urdudesignerapp#urdupoetry#poetry#sher#shairi
2 notes
·
View notes
Text
Mir Muhammad Taqi aka Mir Taqi Mir
کہتا ہے یہ اپنی آنکھوں دیکھیں گے فقیر
بینش نہیں رکھتے کیا جواں ہوں کیا پیر
اندھے ہیں جہاں کے لوگ سارے اے میرؔ
سوجھے نہ جسے اسے یہ کہتے ہیں بصیر
#Mir Muhammad Taqi#Mir Taqi Mir#Urdu#urdu poetry#Poetry#اُردو#اردو#اردو شاعری#اردوشعر#شعر و شاعری#شعر#شاعری#میر تقی میر#میر محمد تقی
2 notes
·
View notes
Photo
میرے ٹکڑوں کو گنو، گن کے سمیٹو،دیکھو میں مکمل ہوں، کہیں مجھ میں کمی ہے؟ نہیں تو! محسؔن احمد #محسؔن_احمد #اردو #اردو_ادب #اردوشاعری #اردوغان #اردو_شاعری #اردوادب #اردوغزل #اردوشاعری #اردوشاعر #اردوشعر #اردوشعروادب #اردوشعراء #اردوشعروشاعری #شعر #غزل https://www.instagram.com/p/B0-qpiYFOvq/?igshid=1caysku9m7pv
#محسؔن_احمد#اردو#اردو_ادب#اردوشاعری#اردوغان#اردو_شاعری#اردوادب#اردوغزل#اردوشاعر#اردوشعر#اردوشعروادب#اردوشعراء#اردوشعروشاعری#شعر#��زل
0 notes
Photo
کوئی سمجھے تو ایک بات کہوں عشق توفیق ہے گناہ نہیں #شعرعاشقانه #شعر_حب #محفل #اردوستان #اردو #اردوشاعری #اردوشعر #اردوغزل #عشق #گناہ #توفیق #محبت #خط_جہانگیری #شعروادب #فراق_گورکھپوری #urdu #urdupoetry #urdushairi #urdupoetrylovers (at Gorakhpur, Orissa, India) https://www.instagram.com/p/Bq42QQ_Hkkb/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=1vy6bau3nm1rg
#شعرعاشقانه#شعر_حب#محفل#اردوستان#اردو#اردوشاعری#اردوشعر#اردوغزل#عشق#گناہ#توفیق#محبت#خط_جہانگیری#شعروادب#فراق_گورکھپوری#urdu#urdupoetry#urdushairi#urdupoetrylovers
0 notes
Photo
وفاؤں سے مکر جانا مجھے آیا نہیں اب تک ۔ جو واقف نہ ہوں چاہت سے, میں ان سے ضد نہیں کرتا ۔ #اردوشاعری #اردوشعر #شاعری #UrduPoetry #Urdu# #Preston #City #Night #Walking #vscocam #vsco #iconsquare # (at Preston Town Centre)
0 notes
Text
Syed Fazl-ul-Hasan, known by his pen-name Hasrat Mohani حسرتؔ موہانی
برق کو ابر کے دامن میں چھپا دیکھا ہے
ہم نے اس شوخ کو مجبور حیا دیکھا ہے
#حسرتؔ موہانی#Syed Fazl-ul-Hasan#Hasrat Mohani#اردو#urdu#اردوشعر#شعر#شاعری#اُردو#poetry#urdu poetry#اردو شاعری#شعر و شاعری#اردو شعر#سید فضل الحسن#حسرت موہانی
1 note
·
View note
Text
Mirza Muhammad Rafi Sauda (مرزا محمد رفیع سودا)
فرماؤ گے جو تم تو اٹھاؤں گا میں پہاڑ
پر غیر کی نہ جائے گی مجھ سے اٹھائی بات
(سودا)
#Mirza Muhammad Rafi Sauda#مرزا محمد رفیع سودا#Mirza Muhammad Rafi#urdu#urdu poetry#poetry#Sauda#اُردو#اردو#سودا#مرزا محمد رفیع#اردو شاعری#اردوشعر#شعر و شاعری#شعر#شاعری
0 notes
Text
کچھ تری بات کو ثبات نہیں
ایک ہاں ہے تو پانچ سات نہیں
0 notes
Text
Mirza Muhammad Rafi Sauda (مرزا محمد رفیع سودا)
وہ اس کا خوان نعم ہے کہ جس کے مطبخ میں
صدا کھڑکنے کی ہے دیگ کے صدائے عام
اس شعر میں دیگ کھڑکنے کی آواز سے مراد سخاوت ہے کیونکہ جس مطبخ میں دیگ کھڑکے گی وہاں بہت سا کھانا پکے گا اور کھانا زیادہ پکنے کا مطلب یہ ہے کہ وہاں بہت سے لوگ کھانا کھائیں گے اور جو شخص بہت سے لوگوں کو کھانا کھلائے گا وہ یقیناً سخی ہوگا۔ یہاں صفت سے موصوف تک پہنچنے میں کئی واسطے آئے ہیں۔
#Mirza Muhammad Rafi Sauda#مرزا محمد رفیع سودا#Mirza Mohammad rafi#urdu#Urdu Poetry#Poetry#سودا#Sauda#مرزا محمد رفیع#اُردو#اردو#اردو شاعری#اردوشعر#شعر و شاعری#شعر#شاعری
1 note
·
View note
Text
ساقی وہ دے ہمیں کہ ہوں جس کے سبب بہم
محفل میں آب و آتش و خورشید ایک جا
اس شعر میں ساقی سے شراب مانگی گئی ہے لیکن اس کا نام کہیں نہیں لیا گیا بلکہ اسکی چند صفات یعنی پانی کی طرح بہنے والی، آگ کی طرح گرمی پہنچانے والی اور سورج کی طرح چمکنے والی کا ذکر کیا گیا ہے۔
0 notes