#آ سٹر یلیا
Explore tagged Tumblr posts
malik2895 · 4 years ago
Text
آسٹریلیا کےشہر میلبورن میں کرفیو نافذ ، دنیا بھر میں کوروناسے 685،000 اموات
آسٹریلیا کےشہر میلبورن میں کرفیو نافذ ، دنیا بھر میں کوروناسے 685،000 اموات
آسٹریلیا کے دوسرے سب سے بڑے شہر میلبورن کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے متعدد اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے ، جس میں کرفیو اور شادی کی تقریبات پر پابندی بھی شامل ہے۔
اے ایف پی کے مطابق ، جولائی کے شروع میں میلبورن میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا تھا ، لیکن اب بھی روزانہ سیکڑوں واقعات کی اطلاع دی جارہی ہے۔
میلبورن میں حکام کا کہنا ہے کہ کورونا کے معاملات بڑھتے ہی شہریوں کو شام 8 بجے سے صبح 5 بجے تک…
View On WordPress
0 notes
alihas09 · 4 years ago
Text
آسٹریلیا کےشہر میلبورن میں کرفیو نافذ ، دنیا بھر میں کوروناسے 685،000 اموات
آسٹریلیا کےشہر میلبورن میں کرفیو نافذ ، دنیا بھر میں کوروناسے 685،000 اموات
آسٹریلیا کے دوسرے سب سے بڑے شہر میلبورن کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے متعدد اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے ، جس میں کرفیو اور شادی کی تقریبات پر پابندی بھی شامل ہے۔
اے ایف پی کے مطابق ، جولائی کے شروع میں میلبورن میں لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا تھا ، لیکن اب بھی روزانہ سیکڑوں واقعات کی اطلاع دی جارہی ہے۔
میلبورن میں حکام کا کہنا ہے کہ کورونا کے معاملات بڑھتے ہی شہریوں کو شام 8 بجے سے صبح 5 بجے تک…
View On WordPress
0 notes
urdubbcus-blog · 6 years ago
Photo
Tumblr media
ماضی میں ٹیکس کا پیسہ حکمرانوں کی عیاشیوں پرخرچ ہوتا رہا،عمران خان کا دبئی میں خطاب ،سرمایہ کاروں کو بڑی پیشکش کردی دبئی(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 60 کی دہائی میں پاکستان تیزی سے ترقی کرتا ہوا ملک تھا، مگر بدقسمتی سے ترقی کی رفتار برقرار نہیں رکھ سکا ،ماضی میں ٹیکس کا پیسہ حکمرانوں کی عیاشیوں پرخرچ ہوتا رہا،اصلاحات مشکل مگر ضروری ہیں ،ہمیں اپنے ٹیلنٹ کو آگے لانا ہوگا، پاکستان کو بہت اوپر لے کر جانا چاہتا ہوں،میں نے اپنی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے، یہ وقت پاکستان میں سرمایہ کر نے کا ہے، سرمایہ کار بہترین موقع کو ضائع نہ کریں۔اتوار کو یہاں ہونے والے ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خوشی ہے کہ اسلامی دنیا میں بھی اس طرح کی کانفرنس ہورہی ہے۔عمران خان نے کہا کہ 60 کی دہائی میں پاکستان تیزی سے ترقی کررہا تھا اور یو اے ای کی ایئرلائن کو پی آئی اے نے معاونت فراہم کی لیکن بدقسمتی سے پاکستان ترقی کی رفتار برقرار نہیں رکھ سکا۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں ٹیکس کا پیسہ حکمرانوں کی عیاشیوں پرخرچ ہوتا رہا۔عمران خان نے کہا کہ ترقی کی بنیاد ہی بہتر طرز حکمرانی ہے، خیرات میں ہم بہت آگے اور ٹیکس دینے میں بہت پیچھے ہیں، جب لوگ اتنے اچھے ہیں تو ٹیکس کیوں ادا نہیں کرتے، اس کی وجہ لوگوں کا حکمرانوں پر عدم اعتماد ہے، ک��پشن سے ٹیکس کا پیسہ چوری ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اصلاحات مشکل ہیں مگرضروری ہیں، جب آپ شکست مان لیتے ہیں تب ہی آپ کو شکست ملتی ہے، جب آپ اصلاحات کرتے ہیں تو لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ہم معاشی اصلاحات کررہے ہیں، سرمایہ کار پاکستان کا رخ کررہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماضی میں متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن کی تشکیل میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے معاونت کی تھی، ہمیں اپنے ٹیلنٹ کو آگے لانا ہوگا، میں پاکستان کو بہت اوپر لے کر جانا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اپنی غلطیوں سے سبق سیکھا ہے، سرمایہ کاروں سے کہتا ہوں کہ یہ وقت ہے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کا، سرمایہ کار اس بہترین موقع کو ضائع نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے پاکستان سے تعاون کو سراہتے ہیں ہم بر آ مدات میں اضا فہ ، در آ مدات میں کمی مالیاتی خسارہ کم کرنے کی کوشش کررہے ہیں، غیر ملکی سر ما یہ کا رو ں کیلئے آ سا نیا ں پیدا کر رہے ہیں، آ سٹر یلیا میں ٹیلنٹ کو اوپر لا نے کے لیئے بہتر ین طر یقہ کا ر ہے،دنیا کی پہلی فلا حی ریا ست مد ینہ میں قا ئم کی گئی، ر یا ست مد ینہ میں قا نو ن کی حکمرا نی تھی، ریا ست مد ینہ میں معمر افراد کی مدد کی جا تی تھی۔ انہوں نے کہا کہ مو سمیا تی چیلنجز کا سا منا کر نے کیلئے در خت لگا رہے ۔ وزیر اعظم نے کہا کہ کانفرنس کے شرکاء کو بتانا چاہتا ہوں کہ کرکٹ سے سیاست میں کیسے آیا، یہ بھی بتانا چاہتا ہوں کہ میں پاکستان کیلئے کیا چاہتا ہوں، میری والدہ کا انتقال کینسر کے باعث ہوا تو احساس ہوا پاکستان میں کینسرکا کوئی ہسپتال نہیں، کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد ہسپتال بنانے پرتوجہ دی ۔وزیر اعظم نے کہا کہ قوموں کی تاریخوں میں نشیب و فراز آتے رہتے ہیں، پاکستانی قوم مضبوط ، پرعزم اور مخیرہے ہے،عوام کو جو ابدہ نظا م ہی بہتر ین طر ز حکو مت ہے۔عمران خان نے کہا کہ سمجھدار قیادت ہمیشہ مواقع سے فائدہ اٹھا کر قوم کو ترقی دیتی ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ سیاحت سے ملائیشیا 22 ارب اور ترکی 42 ارب ڈالر کماتا ہے،پاکستان میں ایک ہزار کلومیٹر کی ساحلی پٹی ہے،پاکستان 5 ہزار سال پرانی تہذیبوں کا مرکز ہے جبکہ مذہبی سیاحت کے بھی پاکستان میں بے پناہ مواقع ہیں۔وزیراعظم نے کہا کہ پہلی دفعہ پاکستان میں حکومت آئی ہے جو سرمایہ کاری کا فروغ چاہتی ہے، سرمایہ کاری ہوگی تو روزگار کے مواقع بڑھیں گے۔ The post ماضی میں ٹیکس کا پیسہ حکمرانوں کی عیاشیوں پرخرچ ہوتا رہا،عمران خان کا دبئی میں خطاب ،سرمایہ کاروں کو بڑی پیشکش کردی appeared first on Zeropoint. Get More News
0 notes
urdukhabrain-blog · 7 years ago
Text
آسٹریلیا جانا ہے تو تیار ہوجائیں!پا کستان میں آ سٹر یلو ی ہا ئی کمشنر ما ر گر یٹ ایڈم سن نے پاکستانیوں کوزبردست خوشخبری سنادی
Urdu News on https://goo.gl/JRLViB
آسٹریلیا جانا ہے تو تیار ہوجائیں!پا کستان میں آ سٹر یلو ی ہا ئی کمشنر ما ر گر یٹ ایڈم سن نے پاکستانیوں کوزبردست خوشخبری سنادی
اسلام آباد (این این آئی)پا کستان میں آ سٹر یلو ی ہا ئی کمشنر ما ر گر یٹ ایڈم سن نے کہا ہے کہ 12ہزار پا کستا نی طا لبعلم آ سٹر یلیا میں زیر تعلیم ہیں، آ سٹر یلیا 1950سے پا کستا ن کے شعبہ تعلیم پر سر ما یہ کا ری کر رہا ہے۔ان خیا لات کاا ظہار آ سٹر یلو ی ہا ئی کمشنر نے جمعہ کو نیشنل پر یس کلب کے دورہ کے مو قع پرپر یس کا نفر نس کر تے ہو ئے کیا۔انہو ں نے کہا کہ روا ں سا ل دو نوں ممالک کے ما بین سفا رتی تعلقات کی ستر ہو یں سا لگر ہ منا ئی جا ر ہی ہے اور اس حوا لے سے خص�� صی تقر یبات کا اہتمام بھی کیا گیا ٗ آ سٹر یلیا ان پہلے مما لک میں شا مل ہے جس نے پا کستان کو بہت جلد بطور ریا ست 1947میں ہی تسلیم کر لیا تھا،1948میں پا کستان میں اپنا پہلا ہا ئی کمیشن کھو لا، دو نو ں مما لک کے ما بین با ہمی تعلقا ت ہمیشہ سے خو شگوار رہے ہیں،آسٹریلیا پاکستانی لوگوں کی بہتری کیلئے کام کر رہا ہے، پا کستان میں معاشی ترقی ، تعلیم ، صحت، زراعت سمیت مختلف شعبوں میں جا مع تعاون کر رہے ہیں، پا کستان کے ویژن 2025کی بھر پو ر حما یت کر تے ہیں جس سے معا شرے میں تر قیا تی عمل جا ری ہے،انہو ں نے کہا کہ آسٹریلیا نے پاکستانی طالب علموں کیلئے کئی سکالر شپ پروگرام شروع کیے ہوئے ہیں،12 ہزار سے زائد پاکستانی طالب علم آسٹریلیا میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں، آ سٹر یلیا میں تعلیم حا صل کر نے والے پا کستا نی طلبا پا کستان کے مختلف شعبہ ہائے ز ند گی میں مثبت کردار ادا کر رہے ہیں،آسٹریلیا میں تعلیم سے دنیا بھر کی مختلف ثقا فتو ں کو جا ننے کا مو قع ملتا ہے، آسٹر یلیا کا نظام تعلیم دنیا کے پہلے تین نظا مو ں
میں شا مل ہے، اپر یل کے اختتام پر آ سٹر یلوی جا معات ماسٹرز پرو گرام میں د اخلے کھو ل دیں گی، پا کستا نی طلباء اور صحا فیوں کے ما سٹرز پرو گرا م میں در خوا ستیں بھیجنے کیلئے خوش آ مد ید کہیں گے،انہو ں نے مز ید کہا کہ اسلام آباد کے صحافیوں سے مل کر خوشی ہو رہی ہے، اس سے قبل بھی پا کستان کے مختلف پر یس کلبز کا دورہ کیا اور مقا می
صحا فت کے با رے میں جا ننے کی کو شش کی ہے،صحافت ایک مشکل شعبہ ہے اور پا کستا نی صحا فی بہتر ین طر یقے سے فرا ئض سر انجام دے رہے ہیں،نیشنل پریس کلب کے خواتین کے لیے اقدامات حو صلہ افزا ء اور قابلتعر یف ہیں ، پاکستانی معاشرے میں خواتین کی برابری کیلئے قانون سازی ہوئی ہے، آ سٹر یلیا بھی معاشرے میں خواتین کی برابری چاہتے ہیں،ایک سوال کے جواب میں انہو ں نے کہا کہ ہمارے پاس ہا ئی کمیشن میں سٹاف کم ہے اس وجہ سے کم ویزے دیتے ہیں تا ہم ویزہ حا صل کر نے کے خوا ہشمند افراد در خواست میں تمام معلو ما ت فرا ہم کر یں تا کہ اس عمل کو مؤ ثر بنا یا جا سکے، آ سٹر یلیا میں پا کستا نی ہا ئی کمشنر نا ئلہ چوہان کے با رے میں پو چھے گئے سوال کا جواب دیتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ پا کستانی دفتر خا رجہ معا ملے کی تفتیش کر رہا ہے اور اس کے نتا ئج کا انتظار ہے۔
0 notes
malik2895 · 4 years ago
Text
آسٹریلیا و برطانیہ میں کورونا وائرس کےکیسز میں ا��افہ، ویتنام میں پہلی ہلاکت
آسٹریلیا و برطانیہ میں کورونا وائرس کےکیسز میں اضافہ، ویتنام میں پہلی ہلاکت
برطانیہ نے مانچسٹر اور اس کے آس پاس اور انگلینڈ کے شمال میں لاک ڈاؤن کے نئے اصول نافذ کردیئے ہیں۔ آسٹریلیا کے دوسرے سب سے بڑے شہر میں تین ہفتوں کی لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے سیکڑوں واقعات کی اطلاع ملی ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعہ کے روز نافذ کیے جانے والے قواعد کے تحت انگلینڈ کے متاثرہ علاقوں میں مختلف گھروں سے آنے والے افراد کو گھر کے اندر ایک دوسرے سے ملنے پر پابندی ہوگی۔
View On WordPress
0 notes
alihas09 · 4 years ago
Text
آسٹریلیا و برطانیہ میں کورونا وائرس کےکیسز میں اضافہ، ویتنام میں پہلی ہلاکت
آسٹریلیا و برطانیہ میں کورونا وائرس کےکیسز میں اضافہ، ویتنام میں پہلی ہلاکت
برطانیہ نے مانچسٹر اور اس کے آس پاس اور انگلینڈ کے شمال میں لاک ڈاؤن کے نئے اصول نافذ کردیئے ہیں۔ آسٹریلیا کے دوسرے سب سے بڑے شہر میں تین ہفتوں کی لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا وائرس کے سیکڑوں واقعات کی اطلاع ملی ہے۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعہ کے روز نافذ کیے جانے والے قواعد کے تحت انگلینڈ کے متاثرہ علاقوں میں مختلف گھروں سے آنے والے افراد کو گھر کے اندر ایک دوسرے سے ملنے پر پابندی ہوگی۔
View On WordPress
0 notes