#nationalcommission
Explore tagged Tumblr posts
toneacademy · 2 years ago
Text
youtube
#nationalcommissionforwomen #nationalcommission #humanrights #humanrightscommission #polity #polityforupsc #nationalhumanrightscommission
0 notes
upscmagazine · 3 years ago
Text
Tumblr media
0 notes
weaajkal · 7 years ago
Photo
Tumblr media
اس شخص کو غدار کہا گیا جو ملک کے لیے مرتا ہے، ،نواز شریف #Nawazsharif #PMLNBunerJalsa #MarketingMonday #MondayBlues #MusicMonday #MondayMemories #MaxoutMonday #MondayRun #aajkalpk بونیر:مسلم لیگ ن کے قائدو سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اس شخص کو غدار کہا گیا جو ملک کے  لیے مرتا ہے، اگر میں غدار ہوں تو ایک قومی کمیشن بنایا جائے۔ اگر میں غدار ہوں تو ایک قومی کمیشن بنایا جائے تاکہ حساب کتاب ہو جائے،ہم نے قوم کے ساتھ جو بھی وعدے کیے پورے کیے، دہشت گردوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر مقابلہ کیا اور امن قائم کرنے کا وعدہ پورا کیا، پاکستان کی ترقی کا وعدہ پورا کیا،عمران خان نے کے پی کے لیے کچھ نہیں کیا، سوات کے لوگوں سے جب پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ عمران خان نے ہمیں ذلیل و رسوا کیا اور صوبے میں کوئی ترقی نہیں ہوئی،ہماری حکومت ہوتی تو بونیر میں موٹر وے بن چکی ہوتی لیکن اگر ابھی نہیں بنی تو 2018 کے بعد بن جائے گی،خیبر پختونخوا میں ہماری حکومت آئی تو صوبے کی تقدیر بدل دیں گے،۔ وہ پیر کو یہاں دورہ بونیر کے موقع پر مرکزئی بازار سواڑی میں جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے ۔جلسے سے مریم نواز،ن لیگ کے صوبائی صدر انجینئر امیرمقام ،ضلعی صدر سرزمین خان،کامران خان ،ساہ بخت روان،ودیگر نے بھی خطاب کیا۔نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ ووٹ کی عزت کو پاؤں کی نیچے روندا جارہا ہے۔مگر میں ووٹ کی عزت کو پامال نہیں ہونے دوں گا۔تبدیلی سرکار کے وعدے اور دعوے جھوٹے ہے۔کے پی کے اب بھی وہی پرانا کے پی کے ہیں۔اگر یہاں مسلم لیگ ن کی حکومت ہوتی تو موٹر وے بونیر تک بن چکا ہوتا،اگر اللہ نے موقع دیا تو بونیر تک موٹر وے پہنچائیں گے۔ملک سے دہشتگردی،بدامنی،لوڈ شیڈنگ اور دیگر مسائیل ن لیگ نے ختم کر دئے۔عمران خان اور ان کی ٹیم نے یہاں کے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔یہاں کے عوام تحریک انصاف کی حکومت میں اُلٹا ذلیل وخوار ہوئے۔ گند گرد وغبار ،ٹوٹی سڑکیں تبدیلی سرکار کے کے پی کے کے عوام کیلئے تبدیلی ہے۔ان کی اس تبدیلی پر ن لیگ لعنت بھیجتی ہے۔انشاء اللہ اگر اللہ نے موقع دیا تو 2018کے الیکشن میں کامیابی کے بعد بونیر سے لاہور بناوٗں گا۔نوازشریف نے کہا کہ افسوس کی بات ہے کہ ایک محب وطن کو غدار کہا جاتا ہے۔غلط پالیسوں اور سازشوں کی وجہ سے پاکستان تنہا ہوتا جارہا ہے۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایک قومی کمیشن بنایا جائے اور پھر اس کا حساب کتاب ہوجائے اور جو مجرم نکلا انہیں سر عام پھانسی پر لٹکایا جائے۔عمران خان سے پوچھتا ہوں کہ کے پی کے اور بالخصوص یہاں کے نوجوانوں کیلئے آپ نے پانچ سال میں کیا کیا ۔نوجوان اب بھی ہاتھوں میں ڈگریاں لیکر بے روزگار گھومتے پھیر رہے ہیں۔ ان کی مستقبل کیلئے آپ نے کیوں نہیں سوچا۔انشاء اللہ یہ نوجوان ائیندہ الیکشن میں آپ سے احتساب کریں گے ۔اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب کو ہم اس طرح نہیں چھوڑیں گے، منی لانڈرنگ پر بھی کمیشن بننا چاہیے اور چیئرمین نیب کو بھی اس میں بلایا جائے۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف ہمیشہ اپنے وعدے کی لاج رکھتا ہے اور میں عوام کے ووٹ کی حرمت کو پامال نہیں ہونے دوں گا۔ جلسے کے آخر میں میاں محمد نواشریف نے خود ووٹ کو عزت دو،بونیر ،کے پی کے اور پاکستان زندہ باد کے پر جوش نعرے لگائے۔
0 notes
manusart · 4 years ago
Photo
Tumblr media
I made this portrait during the lockdown. It comes from a picture of my niece when she was a little baby, now she is 8 years old but I really like remembering her as a little baby! If you would like me to make a portrait of your little niece, mum, dad, sister, best friend ready for Christmas or any other occasions, please contact me and I’ll make a lovely gift to give to a loved one! National & International Commissions Contact me for more information #gifts #portrait #commission #artwork #pencilsketch #art #artists #customers #creativity #creating #christmas #christmasgifts #events #anyevents #forall #foralloccasions #contactmeforinfo #portrait_today #portraitdrawing #portraitcommission #portraitcommissionsopen #portraitcommision #nationalcommission #internationalcommission https://www.instagram.com/p/CF44DwMgn3S/?igshid=ruckvw82piry
0 notes
jhaytac · 8 years ago
Photo
Tumblr media
We are so proud of you. @delrosario.shane #PNA #nationalcommission #nurse #proudstudent 😱😱😍 (at Crowne Plaza Hotel - Ortigas)
0 notes
seemabhatnagar · 1 year ago
Text
Protection of individual's valuables is individual's responsibility
Station Superintendent & Anr. v. Surender Bholla, Civil Appeal No.7116/2017, Civil Appeal allowed on 15.06.2023 by Supreme Court
Decision:
The Division Bench of Hon'ble Mr. Justice Vikram Nath J & Hon'ble Mr. Justice Ahsanuddin Amanullah J while allowing the appeal of Railways observed that we fail to understand as to how the theft could be said to be in any way a deficiency in service by the Railways. If the passenger is not able to protect his own belongings, the Railways cannot be held responsible.
Fact:
Surender Bholla was travelling by train & was carrying Rs.1 Lakh in cash in a belt tied around his waist and the same was stolen. So he filed his claim before District Consumer Forum praying for direction to Railways to reimburse the loss. The Consumer Forum allowed the complaint and awarded Rs.1 lakh to be paid by the Railways. Railways filed appeal before the State Commission, it was dismissed. Against the order of State Commission, Railways filed Appeal before National Commission there also it was dismissed.
Aggrieved by the dismissal order Railways filed Civil Appeal before Supreme Court. Supreme Court allowed the Appeal of the Railways & set aside the order passed by National Consumer Disputes Redressal Commission, State Consumer Dispute Redressal Commission and the District Consumer Forum.
Seema Bhatnagar
1 note · View note
toneacademy · 2 years ago
Text
youtube
0 notes