#Face Book
Explore tagged Tumblr posts
lillysilverus · 2 months ago
Text
7 notes · View notes
openworld2012-blog · 2 years ago
Photo
Tumblr media
(via GIPHY)
My Channel Post check out!
8 notes · View notes
paintedcrows · 1 month ago
Text
Tumblr media Tumblr media Tumblr media
Whenever Bill sees KingOfNJ's fics through Stan's eyes he just thinks they have the same taste in fanfiction (disgusting. unthinkable) continued
30K notes · View notes
thatquietkid108 · 1 year ago
Text
When was it?
Reblog this if you didn't even know Facebook was down.
158K notes · View notes
doctormori · 4 months ago
Text
Tumblr media
the devil made me do it
21K notes · View notes
photo-roulette-wheel · 7 months ago
Text
Meta is one hacker away
Tumblr media
1 note · View note
doctorsiren · 3 months ago
Text
Tumblr media
The books reveal that Ford is actually a secret partier
(Available as a print on my Etsy Shop)
(wips under cut)
Tumblr media Tumblr media
5K notes · View notes
emergingpakistan · 11 months ago
Text
معذرت فیس بک، اب کوئی آپ کو ’لائیک‘ نہیں کرتا
Tumblr media
سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کو 20 سال ہو چکے ہیں اور اس حقیقت کو بھول جانا آپ کی غلطی ہو گا۔ بہرحال اگر فیس بک کی کوئی اچھی بات ہے تو یہ کہ وہ آپ کو ان لوگوں کی سالگرہ یاد دلاتی ہے جن کے آپ واقعی قریب ہوا کرتے تھے لیکن برسوں سے یہ رابطہ ختم ہو چکا اور واقعی اس وقت اس کی یہی بات اچھی ہے۔ ایسا کوئی طریقہ نہیں جس سے مارک زکربرگ کو یہ جاننے کا موقع مل سکے کہ جب انہوں نے 2004 میں پہلی بار فیس بک لائیو کا آغاز کیا تو دنیا کو کس قسم کی تباہی سے دوچار کر رہے تھے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے ایک دوسرے کے ساتھ رابطے میں رہنے کے ایک طریقے کے طور پر جو کچھ شروع کیا، وہ بالآخر ڈیٹا سے ذاتی معلومات کے حصول، پروپیگنڈا اور خوف ناک بنیاد پرستی پھیلانے کا سبب بن گئی، جس مسئلے کا آج ہم سامنا کر رہے ہیں۔ کون اندازہ لگا سکتا تھا کہ وہ شخص جس نے خواتین کو ایک شے کے طور پر پیش کرنے کے لیے ویب سائٹ بنائی وہ اس طرح کے غلط کام میں سہولت کاری کے قابل ہو گا؟ میں نے خاصی تاخیر کے ساتھ فیس بک پر اپنا اکاؤنٹ بنایا، جب 2009 میں ہمیں سٹوڈنٹ ہاؤس میں اضافی کمرے میں کسی کے رہائش اختیار کرنے کی اشد ضرورت تھی۔
یہ کمرہ ہمارے ایک ساتھی کے تعلیم ترک کرنے کے بعد خالی ہوا۔ تب تک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم مائی سپیس کا سختی کے ساتھ وفادار ہوا کرتا تھا اور مجھے پورا یقین تھا کہ بالآخر اس کے شریک بانی ٹام واپس آئیں گے اور اس گھٹیا نقال کو پچھاڑ دیں گے۔ میرا مطلب فیس بک ہے کیا؟ آپ اپنے ہوم پیچ پر ’ڈیتھ کیب فار کیوٹی‘ نامی راک بینڈ کا گانا نہیں رکھ سکتے۔ ماضی میں جائیں تو ایسے اشارے ملیں گے کہ ممکن ہے فیس بک مکمل طور پر قابل بھروسہ ثابت نہ ہو۔ جس طرح ہمیں کسی دوسرے شخص (’ریان کوگن ڈیٹھ فار کیوٹی کا گانا سن رہے ہیں‘) کا ذکر کرتے ہوئے فیس بک پر پوسٹوں کا آغاز کرتے تھے۔ جس طرح ہم دوسرے لوگوں کی پوسٹوں پر تبصرے کے حصے میں نجی گفتگو شروع کرتے تھے۔ (یو او کے؟‘)۔ تعلقات کا سٹیٹس تبدیل کر کے جس انداز میں ہم اپنے رومانوی پارٹنر کے بارے میں سرعام بات کرتے تھے۔ (’نہیں۔ میں ٹھیک نہیں۔ یہ پیچی��ہ مسئلہ ہے۔‘) کہا جا رہا ہے کہ فیس بک کے اپنے فوائد ضرور تھے۔ یہ تقریبات کی منصوبہ بندی اور لوگوں کو مدعو کرنے کا ایک عمدہ طریقہ تھا۔
Tumblr media
یہ ہم خیال لوگوں کو تلاش کرنے کے لیے اچھا تھا، جن کے ساتھ آپ مخصوص دلچسپیاں اور مشاغل شیئر کرتے تھے۔ اور یہ ان لوگوں کو تلاش کرنے کے لیے پہلی ویب سائٹ تھی جن کے ساتھ آپ سکول جاتے تھے اور حسد سے اپنی زندگی کا موازنہ ان کی زندگی سے کرتے تھے۔ معذرت چاہتا ہوں میرا مطلب ’پرانے دوستوں کے ساتھ رابطے میں رہنا‘ تھا۔ تاہم زیادہ تر لوگوں کی طرح میں نے واقعی کئی عرصے فیس بک استعمال نہیں کیا۔ سوشل میڈیا کے ایک وقت کے بادشاہ کی تقریباً ہر خصوصیت کو دوسری ویب سائٹس نے تبدیل کیا اور بہتر بنایا۔ اگر میں واضح مقصد ظاہر نہ کرنا چاہتا ہوں تو میں ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاتا ہوں۔ اگر میں کسی سابق پارٹنر کا گلہ کرنا چاہتا ہوں تو میں انسٹاگرام پر جاتا ہوں۔ میں جہاز چھوڑنے پر لوگوں کو مورد الزام نہیں ٹھہراتا۔ ایک موقعے پر ہمارے تمام والدین اور رشتہ دار سوشل میڈیا کا حصہ بن گئے اور اس فیس بک پر قابض ہو گئے جو کبھی خوبصورت حویلی ہوا کرتی تھی۔ ’آپ یہاں کیا کر رہے ہیں، انکل پیٹ؟ میری تمام خاتون دوستوں کی پوسٹوں کو لائیک کرنا بند کریں۔‘
آج کل فیس بک 50 سال سے کم عمر اور سیاسی طور پر بائیں بازو یا انقلابی خیالات کے مالک کسی بھی شخص کے لیے ناقابل استعمال ہے۔ شاذ و نادر مواقع پر جب میں لاگ اِن کرتا ہوں تو مجھے فوری طور پر قابل اعتراض میمز، ویب سائٹس سے جعلی خبروں اور مصنوعات اور خدمات کے اشتہارات دیکھنے پڑتے ہیں جو حقیقی ہونے کا دکھاوا تک نہیں کرتے۔ ایسا لگتا ہے کہ فیس بک کا واحد مقصد یہ رہ گیا ہے کہ وہ مجھ سے باقی رہ جانے والا وہ احترام چھین لے جو میرے اندر ان بڑوں کے لیے ہے، جنہوں نے میری پرورش کی۔ یہ لوگ کرہ ارض کے سب سے زیادہ سادہ اور کم پڑھے لوگوں میں شامل لوگوں کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ فیس بک پر جانا ایسا ہی ہے جیسے کسی ڈراؤنے تھیم پارک میں جایا جائے۔ اس کے رنگ پھیکے پڑ چکے ہیں۔ ہر بات عجیب سی ہو چکی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اگر میں زیادہ دیر تک پلیٹ فارم پر موجود رہا تو مجھے قتل کیا جا سکتا ہے۔ اس کا معیار پہلے کے مقابلے میں گر چکا ہے لیکن اپنے عروج پر بھی یہ زیادہ متاثر کن نہیں تھا۔ ہاں ایک بات ہے کہ فیس بک اب بھی اتنی برا نہیں جتنا ایکس یا سابقہ ٹوئٹر ہے۔
رائن کوگن  
بشکریہ انڈپینڈنٹ اردو
0 notes
egophiliac · 3 months ago
Text
Tumblr media
buckle up lads we're going BACK INTO THE BOOK
Tumblr media
#art#twisted wonderland#twisted wonderland spoilers#lost in the book with nightmare before christmas#hajimari no halloween#(the origin of halloween huh) (oooh)#why yes i did wake up way too early to watch the stream and will have no memory of drawing this later#anyway THE MAGIC BOOK IS BACK TO EAT US ONCE AGAIN!!!!#this does make things make a lot more sense if it doesn't have to. y'know. actually take place in the established world#like how jack and sally are apparently just gonna be THERE as themselves WHY NOT#i'm certainly not complaining mind you#scully looks like he's gonna be super adorable and i love him already#spooky scary skeleman who just goes :O a lot and is excited for halloween#he seems like he might actually be more of a fusion of jack and sally? or maybe i'm just reading too much into it#still getting jazzy vibes off of him though. is not scully j graves an incredible jazz musician name.#does this open up the possibility that the last time we went into the book there was a sexy anime boy stitch just offscreen the whole time#...maybe some things are best left uncontemplated#god everyone in this event looks fantastic i'm so glad i saved up some keys after all#a little sad that there's no lilia but you know what the fact that a halloweentown malleus exists is still pretty dang good#and sebek's hat is SO tall#the biggest hat for the loudest boy#i hope oogie is here too i need him and jamil to meet#i need jamil to be faced with a guy who's just a bunch of bugs standing on each other's shoulders in a trenchcoat#i am not coherent right now i just needed to get this out before i go pass out again
4K notes · View notes
ladymalchav · 11 months ago
Text
Tumblr media
Why did I think this little icon was Crowley from Good Omens for a second?
1 note · View note
sleepyminty · 10 months ago
Text
Tumblr media Tumblr media Tumblr media
I can hear the dead silence of everyone taking turn looking at Laios monster oc
8K notes · View notes
redsray · 7 months ago
Text
i love the (slightly cracky) premise that the newer batkids like duke who weren't around during jason's genuine "i hate the batfam" era would sometimes forget that it even happened so there'd be times where it would go:
Tim: where are you going
Jason: got a call from a friend in the alley, some fuckers need bullets in their knees. tell B and i'll kill you
Tim: no you won't
Jason: i dunno, i almost did it twice, third time's the charm
Tim: boooo you'll have to try harder
Jason, flipping him off as he leaves: watch your back, timmers!
Duke, who was sitting next to Tim the whole time: ??? he almost did it twice???? i thought he's joking when he says that????
Tim: oh, he is joking whenever he says that now. try a few years ago and it wouldn't have been as much of a joke
Duke: ???????????
Tim, snorting: i'd like to see him try again, anyway. once you realise that spends 80% of his free time in the local library he becomes no better than a nerdy loser who happens to be a bit dangerous
Duke: DUDE
Tim: what? do you find jason scary?
Duke: not usually but DUDE?!?!?
7K notes · View notes
openworld2012-blog · 2 years ago
Photo
Tumblr media
(via GIPHY)
My first work! on the Site!
1 note · View note
anbaisai · 16 days ago
Text
Tumblr media Tumblr media
Couldn't unsee Aira's hair as literally pink Azul hair so I had to make this once episode 10 of Dandadan dropped
Tumblr media
2K notes · View notes
aphisit0 · 1 year ago
Text
GPT-prompts-proChatGPTpromptgenerator
GPT-prompts-proChatGPTpromptgenerator Check this out on Poe:
View On WordPress
0 notes
valdevia · 5 months ago
Text
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
I'm very proud to announce that I've contributed a BUNCH of illustrations to Gravity Falls' new book: the Book of Bill! Some 26 pictures, and 3 full pages! I've been dying to tell everyone about this.
Above are some cropped images without context. And if you want context, go get this book, it's out today!
3K notes · View notes