#Asim Munir
Explore tagged Tumblr posts
Text
آخر تبدیلی ہار گئی
پی ٹی آئی کے اہم لوگ سیاست سے توبہ کرچکے!
عمران خان زوجہ کے ساتھ نیب اور عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ طاقت کا ننگا ناچ کر رہی ہے، اب وہ کھل کر سامنے آگئے ، عمران خان جیت تو گئے ان سب سے لیکن کس قیمت پر، ارشد شریف قتل ہوگئے ، 9 مئی کو 25 کارکن شہید، مرکزی قیادت پابند سلاسل اور اب پریس کانفرنسیں کرکے سیاست کو خیرآباد بھی کہہ چکے۔ ہم کسی کو بر ا نہیں کہہ رہے لیکن جو کچھ ہوا اور ہورہا ہے وہ یہ ثابت کرتا ہے کہ اس ملک میں ہمیشہ ہی اسٹیبلشمنٹ کا راج تھا اور ہے، اور اب کوئی انکار بھی نہیں کرتا اور سب آرمی کوگالیا ں بھی دے رہیں ، لیکن ان کو کوئی پرواہ نہیں۔ آہستہ آہستہ لوگ عمران خان کو بھی بھول جائیں گے، سب پہلے کی طرح بزدلی و ٹھگی کے ساتھ خود کو ایڈجسٹ کرلیں گے۔ یاہماری طرح ملک ہی چھوڑ جائیں گے۔
اب کسی کو ئی امید نہیں ، عدلیہ اسٹیبلشمنٹ کی دلالی سے باز نہیں آئے گی، موروثی سیاست دان بے حسی سے کام کریں گے کیونکہ وہ پیسہ بنانے آئے ہیں اور اسی کیلئے آرمی نے انہیں آگے رکھا ہے۔
میں لعنت بھیجتا ہوں ہو اس نظام پر اور اس کاغذی آئین پر جو حق کا ساتھ نا دے سکے ، عدالت اپنا فیصلہ نا منوا سکے، پولیس عورتوں کے کپڑے پھاڑے ، آرمی کے گمنام سپاہی زنا کریں ، لوگوں پر پیشاب کریں انہیں اذیّتیں دیں اور پھر کہیں یہ ملک کا غدّار ہے اس نے آرمی کے خلاف بات کی ، یعنی جرنیل کو آرمی کا لقب مل چکا ہے، یہ قرآنی آیات کی طرح محترم ہیں ان کی نیک نیتی کا انکار آپکو دنیا میں جہنم کے مزے کروادے گا۔
#PakistanEconomicCrisis #WeRejectOneManShow
1 note
·
View note
Text
پاکستانی فوج
پاکستانی فوج Pakistan army تشکیلِ پاکستان(1947) سے لیکر عمران خان کی حکومت(2022) کو ناجائز حربوں سے گرانے تک پاکستانی فوج کا پاکستانی سیاست میں انتہائی بھیانک، شرمناک اور تباہ کن کردار رہا ہے! پدرِ ملت کی انتھک محنتوں سے جو ریاست پاکستان کی صورت میں تشکیل پائی اسکی تقسیم ہی غلط تھی، یوں اس غلط تقسیم کو ئی 70 سال بعد انگریز خود اس بات کا اظہار کرنے…
View On WordPress
#Asim Munir#Chief of Army Staff (Pakistan)#General Qamar Javed Bajwa#Imran Khan#Muslim League N#Nawaz Sharif#Pakistan Army#Pervez Musharraf#PPP#PTI#Raheel Sharif#Zardari#پاکستانی فوج
0 notes
Text
آرمی چیف کی توجہ کے لیے
آرمی چیف جنرل عاصم من��ر کا اپنی تقریروں میں اسلامی حوالے دینا بہت اچھا لگتا ہے۔ اسلام کے نام پر قائم ہونے والے پاکستان کا صدر ہو، وزیراعظم ہو، جرنیل ہوں، وزیر، مشیر، گورنر، وزرائے اعلی، ممبران پارلیمنٹ یا اعلی عہدوں پر فائز سرکاری افسران، ان سب کیلئے لازم ہونا چاہئے کہ اُن کا اسلام سے متعلق علم عام پاکستانیوں سے زیادہ ہو۔ یہ اس لیے ضروری ہے کہ ہمارے فیصلے، ہمارے قوانین ، ہماری پالیسیاں سب اسلام کی تعلیمات کے مطابق ہوں۔ ہماری موجودہ صورتحال بہت خراب ہے۔ پاکستان اسلام کے نام پر قائم تو ہو گیا، اسلامی آئین بھی دے دیا گیا، بار بار اسلام کا نام بھی لیا گیا لیکن ہمارے قوانین، ہماری پالیسیاں دیکھیں، ہمارا ماحول، ہمارا میڈیا، ہماری معیشت، ہماری پارلیمنٹ، ہماری یونیورسٹیوں اور کالجوں پر نظر ڈالیں تو پتا چلے گا کہ اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے کوئی سنجیدہ کوشش آج تک نہیں ہوئی، جس کے نتیجے میں ہم ایک Confused قوم بن چکے ہیں۔ نام اسلام کا لیتے ہیں جبکہ نقالی مغربی کلچر کی کر رہے ہیں۔ ہمارے آئین کی تو منشاء ہے کہ پارلیمنٹ کے مسلمان ممبران باعمل مسلمان ہوں، اسلامی تعلیمات کے بارے میں کافی علم رکھتے ہوں اور کسی بڑے گناہ کی وجہ سے نہ جانے جاتے ہوں۔
یہ بھی تمام ممبران کیلئے لازم ہے کہ وہ پاکستان کے اسلامی نظریے کا دفاع کرتے ہوں۔ حقیقت میں کیسے کیسے لوگ پارلیمنٹ میں آتے ہیں یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ آئین کی اسلامی شقوں کی کھلے عام خلاف ورزی ہوتی ہے لیکن کوئی بولتا نہیں۔ ہمارے کئی اراکینِ پارلیمنٹ پاکستان کے اسلامی نظریےکی مخالفت کرتے ہیں، کئی سیکولر پاکستان کی بات کرتے ہیں لیکن آئین کی منشاء کے خلاف جانے کے باوجود اُن کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی۔ اس ماحول میں ایک حافظ قرآن جنرل کا آرمی چیف بننا اور اُن کی طرف سے اپنی ہر تقریر میں اسلامی تعلیمات کا بڑے فخر سے حوالہ دینا بہت خوش آئند ہے، جس کی ہم سب کو حوصلہ افزائی کرنی چاہئے۔ میری آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے گزارش ہے کہ وہ پاک فوج میں اسلامی تعلیمات کے فروغ کیلئے اقدامات کریں۔ اس سلسلے میں، میں سابق نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی مثال دوں گا جنہوں نے اپنے تین سالہ دور میں پاکستان نیوی میں ایسا انقلاب برپا کیا جو نہ صرف قابلِ تحسین بلکہ قابلِ تقلید بھی ہے۔
ایڈمرل عباسی کی ہدایت پر پاک بحریہ اور بحریہ فائونڈیشن کے تحت چلنے والے تمام اسکولوں میں قرآن حکیم کو فہم کے ساتھ لازمی طور پر پڑھایا جا نے لگا، جس کیلئے پرانے اساتذہ کی تربیت کی گئی اور نئے استاد بھی بھرتی کئے گئے۔ اس کے ساتھ ساتھ بحریہ کے رہائشی علاقوں میں قرآن سینٹرز کھولے گئے جہاں بچوں، بڑوں اور بوڑھوں، سب کو قرآن حکیم کی فہم کے ساتھ تعلیم ، اسلامی اقدار کے فروغ اور مغرب کی ذہنی غلامی سے چھٹکارے پر زور اور تربیت دینے کے اقدامات کیے گئے۔ اسلامی لباس اور اسلامی شعائر کو اپنانے پر زور دیا گیا اور طلبہ کو بالخصوص علامہ اقبال کے فکری انقلاب سے روشناس کروانے کیلئے بھی کام کیا گیا۔ پاک بحریہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ Religious Motivation Officers بھرتی کئے گئے۔ اِن افسران نے بہترین دینی اور دنیاوی تعلیم حاصل کی ہوئی ہے اور نیول اکیڈمی کے تربیت یافتہ ہیں۔ اِن Religious Motivation Officers کو ذمہ داری دی گئی کہ وہ نیول افسران اور ماتحت اہلکاروں کی اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کے حوالے سے حوصلہ افزائی کریں۔
اِن افسران کو نیوی کے جہازوں میں بھی افسران اور ماتحت اہلکاروں کی اسلامی اصولوں کے مطابق تعلیم و تربیت کیلئے بھیجا گیا۔ اِن افسران کی یہ بھی ذمہ داری لگائی گئی کہ خطبہ جمعہ دیں اور دورِ حاضر کے ایشوز پر دسترس رکھتے ہوئے عوام کی اسلامی تعلیمات کی روشنی میں رہنمائی کریں۔ سابق نیول چیف کے دور میں بحریہ کے تحت چلنے والی تمام مساجد کی بہترین انداز میں تزین و آرائش بھی کی گئی جبکہ خطیبوں اور ائمہ مساجد کی تعداد ماضی کے مقابلے میں دگنا کر دی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس کیلئے عربی زبان کی تعلیم کو لازم کر دیا گیا ہے۔ خواتین کو پردہ کرنے کی ترغیب دینے، اُن کیلئے خصوصاً پڑھاتے وقت اعضائے ستر کو چھپا کر رکھنے، جبکہ مردوں کو نگاہوں کی حفاظت کرنے اور شائستگی اپنانے کی بھی ہدایات جاری کی گئیں۔ پروموشن کیلئے پاک بحریہ کے افسران کے کردار کو اہمیت دی جانے لگی یعنی اگر کوئی افسر چاہے کتنا ہی قابل اور لائق کیوں نہ ہو اگر باکردار نہ ہو تو اُسے ترقی نہیں دی جاتی۔ امید ہے کہ موجودہ نیول چیف کے دور میں بھی یہ پالیسیاں پاکستان نیوی میں جاری و ساری رہیں گی۔ میں ماضی میں اپنے کالمز کے ذریعے یہ گزارش پاک فوج اور ائیرفورس کی اعلیٰ قیادت سے بھی کر چکا ہوں کہ پاکستان نیوی کی طرح اُنہیں بھی یہ اقدامات اپنی اپنی فورس میں کرنے چاہئیں۔ اس سلسلے میں آرمی چیف سے امید اس لیے زیادہ ہے کیوں کہ وہ خود اسلامی تعلیمات کی اہمیت کو کسی عام فرد سے بہت زیادہ سم��ھتے ہیں۔
انصار عباسی
بشکریہ روزنامہ جنگ
2 notes
·
View notes
Text
From Prison, Former Prime Minister Imran Khan Says “Top Pakistani Coward & Corrupt General Asim Munir” Betrayed Secret Deal To Stay Out Of Politics
Sources Close To The Ousted Prime Minister Say Khan Also Accuses “Coward and Corrupt General Asim Munir” For Assassination Attempt and Cover-ups.
— Ryan Grim, Murtaza Hussain | June 27 2024 | The Intercept
Illegally Ousted By Pakistan’s Corrupt and Coward Generals Former Pakistani Prime Minister Imran Khan, before he was imprisoned, speaking to supporters in Lahore, on April 27, 2022. Photo: Arif Ali/AFP Via Getty Images
From His Prison Cell, Former Pakistani Prime Minister Imran Khan has expressed escalating criticism of Pakistan army chief Asim Munir’s drive to seize political power, according to multiple sources who remain in close touch with Khan.
The communications include new allegations about Khan’s history with Munir. According to those in touch with the imprisoned prime minister, Khan is making new allegations that Munir violated an agreement to remain neutral in Pakistani politics in exchange for Khan accepting his appointment as army chief.
— Imran Khan Is Making New Allegations That “Corrupt & Coward General Asim Munir” Violated An Agreement To Remain Neutral In Pakistani Politics In Exchange For Khan Accepting His Appointment As Coward Army Chief.
The deposed prime minister also alleges that Munir conspired with his civilian political rivals, including former Prime Minister Nawaz Sharif, to cooperate against him in exchange for dropping corruption charges that had forced Sharif into exile.
The escalating personal conflict between Khan and Munir also looms large in the communications. Khan alleges that Munir ordered agents of Pakistan’s notorious intelligence service to kill him and that the general covered up assassination attempts by squashing a police probe and burying CCTV footage.
The allegations from Khan about Munir come as the general has continued amassing political power and leading a brutal crackdown on rival political parties, activists, and the press in Pakistan.
The crackdown included the removal and imprisonment of Khan, Pakistan’s most popular politician; violence and arrests targeting his Pakistan Tehreek-e-Insaf, or PTI, party; and a rigged election this February.
Khan’s fate remains the biggest unanswered question in the country’s politics, which the prison communiques suggest are driven by acrimony between him and Munir.
— “Pakistan’s Military Ruler “Corrupt & Coward General Asim Munir” Is Now Targeting American Families of Pro-Democracy Activists.”
With transnational repression reaching the U.S. — the military reportedly detained Pakistan-based family members of rivals living in the U.S. and Canada — the crackdown is drawing increasingly stronger condemnations from American officials.
Last week, Rep. Ro Khanna, D-Calif., issued a video statement condemning the targeting of family members of Americans and called for sanctions to be placed on Pakistani military leaders including Munir.
“Pakistan’s military ruler Asim Munir is now targeting American families of pro-democracy activists,” Khanna said. “We all know the elections in Pakistan were rigged, and Imran Khan is still in jail. The United States needs to sanction Asim Munir and any military leader in Pakistan who is targeting Americans.”
Assassination Attempts
Khan’s allegations about Munir were shared with The Intercept by a number of sources close to him who requested anonymity to protect their security.
In the communications, Khan alleges the existence of CCTV footage and other evidence showing that Munir concocted a scheme to have Khan killed at a tumultuous court appearance on March 18, 2023.
Khan’s car was mobbed by spectators on the way to court, some of whom, Khan alleges, were Inter-Services Intelligence agents dressed in civilian clothes. The attempt on his life, Khan says, was only thwarted by a crowd of PTI supporters who surrounded his car.
Khan also offered his own narrative on a November 2022 incident when he was wounded in a shooting attack at a political rally that killed one of his supporters. The Pakistani government detained a single person for the attack, whom officials claimed had been motivated by religious extremism.
According to sources close to the former prime minister, Khan accused Munir of being behind a cover-up of the incident. The general, he claims, blocked an independent probe into the attack and that eyewitness accounts pointed to the involvement of multiple assailants.
A truck painted with a portrait of Pakistan’s Coward and Corrupt Army Chief General Asim Munir, in Islamabad, on Aug. 16, 2023. Photo: Farooq Naeem/AFP via Getty Images
Munir’s Political Plays
Pakistan has been held hostage to the political clash between Khan and Munir, with the former prime minister now imprisoned on charges widely seen as politicized.
Khan claims that Munir bargained with his civilian political rivals, including Sharif, the former prime minister, to spare them from corruption charges. In exchange, the politicians like Sharif supported jailing Khan and cracking down on his party.
— Khan Claims Munir Bargained With His Civilian Political Rivals, Including Former Prime Minister Nawaz Sharif, To Spare Them From Corruption Charges.
The crackdown — extrajudicial killings, torture, mass detentions, and other sweeping measures aimed at dismantling the PTI — has so far failed to dim Khan’s popularity. In elections this February, candidates affiliated with PTI won sweeping support, according to exit polls, before electoral rigging engineered by the military allowed a coalition government of Khan’s opposition to form.
Khan characterizes the events as a betrayal by Munir. In Khan’s telling, according to the sources close to him, the prime minister’s downfall was precipitated after Munir reneged on an agreement. Khan says that the then-President Arif Alvi, a senior member of his party, had the power to block Munir’s ascension to the top military post in the country but allowed it to go forward after the general’s emissaries said he planned to stay out of politics.
Munir, like Pakistani military leaders before him, plays a prime role in the country’s political affairs.
Khan’s legal status remains in flux after serious corruption and espionage charges against him were thrown out in court. The former prime minister now remains imprisoned solely on charges that he improperly married his third wife in contravention of religious guidelines.
PTI meanwhile remains at odds with the military establishment, with halting attempts to mediate a resolution to Pakistan’s ongoing political standoff so far unsuccessful.
Deepening Crackdown — and Crises
Khan’s removal by his military and civilian rivals came in a 2022 no-confidence vote organized amid pressure from the U.S. over the prime minister’s foreign policy stances.
Since the removal, Pakistan has been wracked by overlapping economic and political crises that have paralyzed the nation of 200 million.
Even with Khan and PTI sidelined, the military continues its attempts to suppress speech. This year, the military blocked X and issued a statement denouncing “digital terrorism.” Government officials have also made reference to imposing a national firewall on the country’s internet.
Khan’s personal safety is widely believed to be in jeopardy by his supporters, including Pakistani Americans who recently lobbied for Sen. Chuck Schumer, D-N.Y., to contact the Pakistani government about his safety.
In addition to blaming Munir for betraying his trust and attempting to engineer his murder, from prison Khan has repeatedly raised the specter that the general is leading the country toward a repeat of its traumatic 1971 partition — a stinging embarrassment for Pakistani nationalists.
The partition occurred following a military-led crackdown and massacre after an army rival won elections. The civil war spurred the secession of the eastern half of the country into the nation of Bangladesh.
#The Intercept#Former Prime Minister Imran Khan#Pakistan’s Army Chief | “Coward and Corrupt General Asim Munir”#✍️ Ryan Grim | Murtaza Hussain
0 notes
Text
পাকিস্তানি সেনাদের কচুকাটা করছে তালিবান! বদলা নেওয়ার হুমকি পাক সেনাপ্রধানের
বালুচিস্তান: আমেরিকান সেনা আ��গানিস্তান ছাড়ার পর থেকেই অল্প অল্প করে পাকিস্তানি সেনার ওপর আক্রমণ বাড়িয়েছিল আফগানিস্তান। গত দেড় মাসে এই আক্রমণের সংখ্যা অনেক বেশি হয়ে গিয়েছে। জায়গায় জায়গায় আফগান তালিবানের হাতে প্রাণ হারাচ্ছে পাকিস্তানি সেনা। তালিবানের গেরিলা যুদ্ধে উত্তর দিতে পারছে না তারা। এবার পাকিস্তান পাল্টা আঘাত হানার কথা ভাবছে। মুখে কিছু না বললেও বিমান বাহিনী বোম ফেলতে পারে তালিবানের…
View On WordPress
#Amir Khan Muttaqi#Balochistan province#general Asim Munir#Pakistani Army Chief Warns Afghan Taliban Against Harboring Militants After Twin Attacks#Taliban kills 12 Pakistani soldier#আসিম মুনির#তালিবান মারছে পাকিস্তানি সেনাকে#বালুচিস্তান
0 notes
Text
On 26 October, the Palestinian Ministry of Health released the list of names of Palestinians killed since 7 October. Among them, from the Abu Shammala family, are:
Basimah Abdul Rahim Mahmoud (51);
Hana Abdul Qadir Mohammed (50);
Jawad Hassan Ali (49);
Bassel Hassan Kamil (49);
Fatima Fawzi Abd (39) and her children Tasneem Ibrahim Saeed (15), Mahmoud Ibrahim Saeed (13), and Yasmine Ibrahim Saeed (8);
Samir Hussein Akl (63);
Samir's son Ayman Samir Hussein (40) and his children Yamin Ayman Samir (12) and Abdel Rahman Ayman Samir (7);
Samir's son Isma'il Samir Hussein (37), his wife, and most of their children, including Zeina Isma'il Samir (4);
Samir's son Ahmed Samir Hussein (31), his wife, and most of their children, including Amir Ahmed Samir (8), Youssef Ahmed Samir (6), and Lara Ahmed Samir (3);
and Samir's son Ibrahim Samir Hussein (26), who was a lawyer; along with his wife and most of their children;
Haifa Saeed Ahmed (37);
Walaa Talal Hussein (31);
Heba Nabil Abdel Rahman (29);
Tasneem Bassam Abdullah (28);
Naderin Bashir Mohammed (28);
Sharifa Ghaleb Mohammed (26);
Mahmoud Khaled Abdel Rahman (23);
Bayan Munir Abdel Rahman (17);
Maha Iyad Ahmed (16);
Shahd Majid Ismail (14) and her sister Dalal Majid Ismail (3);
Karim Mohammed Samir (9), who told his cousins and aunts that he wanted to have a party with everyone for his 9th birthday;
Sham Ayman Ismail (8), who was named after the Levant, and her brother Adam Ayman Ismail (4);
Hadi Rami Salah Al-Din Ismail (5) and his sister Aisha Salah Al-Din Ismail (3);
Suhad Hani Iyad (4);
Nayef Mahmoud Hussein (78) and his children Zuhair Nayef Mahmoud (51), Dawlat Nayef Mahmoud (50), Aisha Nayef Mahmoud (48), Muhammad Nayef Mahmoud (40), and Umaima Nayef Mahmoud (30);
Nayef's son Mahmoud Nayef Mahmoud (33) and his children Musab Mahmoud Nayef (3) and Marah Mahmoud Nayef (1);
and Nayef's son Hassan Nayef Mahmoud (38) and his children Isma'il Hassan Nayef (2), Salma Hassan Nayef (4), and Muhammad Hassan Nayef (6);
Beirut Mohammed Iyad, who was named Beirut because she was born the same day as the tragic 2020 explosion in Lebanon (3);
'Abla Ibrahim Saleh (66) and her brother Imtiyaz Ibrahim Saleh (53);
and 'Abla's brother Taysir Ibrahim Saleh (57) and his children Hana Taysir Ibrahim (23), Islam Taysir Ibrahim (30), Ahd Taysir Ibrahim (15), and Raghad Taysir Ibrahim (13);
Muhammad Khalil Ibrahim (26);
Qasim Ayman Ibrahim (25);
Hadil Ibrahim Bahjat (28);
Nur Asim Nabil (2) and their brother Nabil Asim Nabil (4);
Isma'il Abdel Rahman Aqilan (42);
Aziza Abdel Fattah Ahmed (63);
Lama Abdullah Nayef (11) and her sister Hind Abdullah Nayef (14);
Nayef Ibrahim Nayef (12);
Mona Ahmed Musa (36);
Maryam Muhammad Taysir (3) and her sibling Dana Muhammad Taysir (1);
Mahmud Marwan Abdel Rahman (23) and his siblings Ayah Marwan Abdel Rahman (19), Muhammad Marwan Abdel Rahman (16) and Shahid Marwan Abdel Rahman (9);
Raghad Asaad Abdel Rahman (21) and her siblings Maram Asaad Abdel Rahman (26) and Husayn Asaad Abdel Rahman (17);
Nada Abdullah Jabr (91);
Najat Abdel Rahman Hussein (50);
Aisha Mahmoud Hashem (37);
Suhaila Muhammad Ismail (47);
Akram Saleh Saeed (2);
and Fathia Muhammad Hussein (70).
You can read more about the human lives lost in Palestine on the Martyrs of Gaza Twitter account and on my blog.
13 notes
·
View notes
Text
صاحب السمو الشيخ محمد بن راشد آل مكتوم، بحضور سمو الشيخ حمدان بن محمد بن راشد آل مكتوم، يستقبل في قصر زعبيل بدبي الفريق أول عاصم منير قائد الجيش الباكستاني. وبحث اللقاء علاقات التعاون والعمل المشترك بين الإمارات وباكستان في الشؤون الدفاعية والعسكرية وسبل تعزيزها بما يخدم المصالح المشتركة.
H.H Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum, meets with General Asim Munir, Chief of Army Staff of Pakistan at the Za’abeel Palace in the presence of H.H Sheikh Hamdan bin Mohammed bin Rashid Al Maktoum. The meeting discussed the strong cooperation between the UAE and Pakistan in defence and military affairs and ways to strengthen these ties.
Tuesday, 10 January 2023 الثلاثاء
21 notes
·
View notes
Text
Link : https://tinyurl.com/28jbkxd5 "The Decision in November is Between a 'Energy' and an 'Vacant Wallet': Charles Payne" Read More this Scerect News Click For Link : https://tinyurl.com/2s3c7rw3
USANews #FoxNews #BreakingNews #Politics #CurrentEvents #Headlines #TopStories #USPolitics #Conservative #Liberal #Media #Journalism
#NewsUpdate #USGovernment #USPresidency #USCongress #USPolicy #USForeignPolicy #USDomesticPolicy #USNewsOutlet #USMedia #USNewsNetwork #USNewsChannel #USNewsSource #USNewsCoverage #USNewsFeed #USNewsAlert #USNewsHeadlines #USNewsAnalysis
#WWEBadBlood #SmackDown #Asim Munir #WHAT A MATCH #WBD #UndeclaredMartialLaw #Undertaker #Dominik #CMPunk
#academia#accounting#artists on tumblr#alex hirsch#animation#acne#art#alternative#artificial intelligence
0 notes
Text
PAKISTAN ARMY CHIEF ACKNOWLEDGES KARGIL DEBACLE
By Ajay Singh New Delhi, 7th September 2024: When General Asim Munir publicly acknowledged the role of the Pakistan Army in the Kargil intrusion, it was the first time that a serving Pakistani Army Chief had announced it in a public forum. But then, he had merely voiced something that was public knowledge for all these years. Watch: In a rare admission, the Pakistani Army has officially…
0 notes
Video
youtube
**New Elections Coming** Imran Khan Sends Message To general Asim Munir
0 notes
Video
youtube
Ghadar Kaun? Imran Khan or Gen. Asim Munir? غدار کون؟ عمران خان یا جنرل ...
0 notes
Video
youtube
Big Demand of Awami Action Committee of Azad Kashmir | Gen Asim munir in...
0 notes
Text
All That’s Left For Them Now Is To Murder Me – But I’m Not Afraid To Die! The Former Pakistani Prime Minister Writes Exclusively For The Telegraph From His Prison Cell
— BY IMRAN KHAN | 2 May, 2024 | The Telegraph
Former Pakistan Prime Minister Imran Khan is currently serving a prison sentence for controversial corruption charges. Credit: AP Photo/K.M. Chaudary
Today, Pakistan and its people stand in confrontation with each other. Almost two years ago, an engineered vote of no confidence was moved against my government and a government cobbled together by the military establishment came into being.
Since then, the Corrupt Military Establishment, under direct guidance of General Asim Munir, The Corrupt Chief of Army Staff, has tried every tactic to decimate my party’s presence from the political environment of Pakistan.
The oppression, torture and denial of our election symbol have been extensively documented, but nothing has worked for the military and the powerless civilian leadership acting as its puppets.
Pakistan’s general elections on Feb 8 2024, showed the utter failure of their design.
With no single electoral symbol in a country where the vast majority of voters are guided by a party symbol, the people came out and voted overwhelmingly for candidates supported by my party, the Pakistan Tehreek e Insaf (PTI), despite standing as “independents” with a host of diverse symbols.
This democratic revenge by the people of Pakistan against the agenda of the military establishment not only was a national defiance by the people but also a complete rejection of the official state narrative of May 9 2023, when PTI supporters were falsely accused – as a pretext for a crackdown – of attacking military installations.
Pakistan's Corrupt to his Core Chief of Army Staff General Asim Munir (left) shakes hand with Iranian president Ebrahim Raisi CREDIT: Inter Services Public Relations via AP
Unfortunately, instead of accepting the people’s mandate, the military establishment went into a fit of rage and electoral results were manipulated to bring into power the losers.
The same vote tampering was seen in the recent by-elections.
As a result, today Pakistan is at a dangerous crossroads. The people have shown in no uncertain terms their rejection of state electoral machinations and of the oppression, incarceration and torture of not just the PTI leadership but also of its workers.
The military leadership has been subjected to overt criticism at a level unseen before in our history. The government is a laughing stock.
More Oppression and Violence
The response of the state has been to unleash more oppression and violence not just on party workers but also on journalists and human rights defenders. Social media restrictions have been put in place with a complete ban on the X platform.
Perhaps the most ominous development has been the systematic attempt to destroy the independent functioning of the judiciary at all levels.
Judges have been subjected to all manner of pressures including blackmail and harassment of family members. As a result, our trials on false charges are conducted with no proper defence allowed and no concern for the law of the land and the constitution.
The Corrupt Chief Justice of Pakistan (CJP) and of the Islamabad High Court have been found short of delivering unbiased justice.
But members of the senior judiciary have risen against the attempted destruction of the independence of the judiciary. Six brave judges of the Islamabad High Court have written a letter to the CJP highlighting instances of harassment and blackmail including of their families by intelligence agencies. Specific instances are cited and details given.
This is unprecedented in our history – although, informally, many knew what was happening to the senior judiciary but for such a letter to have come from these judges shows the level of despair, anger and frustration.
The sorry state of judicial affairs is reflected in the hesitancy shown by the CJP, who eventually felt compelled to act but instead of calling for a full bench hearing of the supreme court and summoning those named by the six judges, he has sought to put the six judges effectively in the dock.
With an economy in crisis, spiralling prices and a people politically angry at having their electoral mandate stolen and being economically beleaguered, the state stands isolated.
Unwilling to mitigate its grave errors which have led Pakistan to this precarious juncture and unable to go beyond its mantra of oppression and violence against critics, the State is treading the same path it trod in 1971, when it lost East Pakistan, now Bangladesh.
Upsurge in Terrorism
At the same time, it is seeing an upsurge in terrorism and a growing alienation in Balochistan where the issue of enforced disappearances is growing in severity. On Pakistan’s borders, India has already admitted to undertaking assassinations inside of Pakistan and the international border with Afghanistan remains volatile.
The military establishment’s expectation of unquestioning support from the US, in return for the provision of access to airspace and related facilities to the US for military purposes, has been punctured after the publication of the latest US state department’s Country Reports on Human Rights Practices which highlights the many human rights violations in Pakistan.
Again, seeking salvation by relying on support from the International Monetary Fund when there is a confrontation with the people will not result in any stability for Pakistan. There is no other way out of the crisis but to restore the people’s mandate and release all political prisoners including those being held for trial under military courts. The constitutional functioning of state institutions must be restored.
“The Corrupt Military Establishment has done all they could against me. All that is left for them is to now ‘Murder Me’. I have stated publicly that if anything happens to me or my wife, Corrupt General Asim Munir will be responsible. But I am not afraid because my faith is strong. I would prefer death over slavery.”
— Imran Khan is the leader of the Pakistan-Tehreek e Insaf (PTI) party. He is serving a prison sentence for controversial corruption charges.
2 notes
·
View notes
Text
Reconciliação ou Ruptura? Um Ano Após Confrontos Violentos, Imran Khan e Exército do Paquistão Buscam Acordo
O chefe do Exército do Paquistão, General Asim Munir, foi direto ao ponto. Durante sua visita ao Quartel de Lahore em 9 de maio, Munir declarou: “Não pode haver compromisso ou acordo com os planejadores e arquitetos deste capítulo sombrio em nossa história”. Munir referia-se aos eventos de 9 de maio de 2023, quando o Paquistão mergulhou em violência e uma subsequente repressão após o…
View On WordPress
0 notes
Text
Iftikhar Shirazi, a senior journalist and Dawn News bureau chief, made a significant assertion. He claimed that Babar Azam was open with the COAS at an iftar meal arranged by the Army Chief for cricket players. According to Shirazi, Babar Azam and other cricket players casually informed General Asim Munir that Imran Khan is the epitome of a cricket player and the star of Pakistan who won the World Cup for the country. We find it unpleasant that he is incarcerated.
What You Think🤔 About It Tell Me In Comment💬
#whatshappeningintheworld#imrankhan#pakistan#pti#lahore#karachi#pakistani#islamabad#pakistanzindabad#love#pmik#instagram#psl#imrankhanworld#shahidafridi#imrankhanpti#india#memes#lollywood#pmln#cricket#babarazam#pakarmy#mahirakhan#pakistaniwedding#news#punjab#primeministerimrankhan#explore#breaking news
0 notes
Link
Başbakan Şehbaz Şerif Cuma günü yapmış olduğu açıklamada, Pakistan'ın yükselişinin kaderinde bulunduğunu ve silahlı kuvvetlerin ülkenin barışçıl yükselişini sağlamadaki rolünün ne kadar vurgulanabileceğini söylemiş oldu. Ordunun medya kanadına bakılırsa, başbakanın yorumları, kendisi ve yeni seçilen kabine üyelerinin Genel Karargah (GHQ) Rawalpindi'yi ziyaret etmesi ve Genelkurmay Başkanı (COAS) General Syed Asim Munir de dahil olmak suretiyle ordunun üst düzey liderleriyle görüşmesi esnasında geldi.Hizmetler Arası Halkla İlişkiler (ISPR), üst düzey ziyaret esnasında başbakan ve kabine üyelerinin ulusal güvenlik, bölgesel istikrar ve askeri hazırlık mevzularında askeri liderlerle görüşmelerde bulunduğunu söylemiş oldu. Açıklamada, "Mevcut güvenlik ortamı, tehdit yelpazesi, güvenlik tehditlerine cevap ve devam eden terörle savaşım operasyonları hakkında data verildi" denildi.Başbakan ve kabine üyeleri, Pakistan Ordusunun terörizme karşı muharebede profesyonelliğini, operasyonel hazırlığını ve fedakarlığını takdir ettiler ve ordunun ülkenin toprak bütünlüğünü koruma ve sulh ve istikrarı sağlama mevzusundaki kararlılığını övdü. Hükümeti 8 Şubat seçimlerinden sonrasında iktidara gelen Başbakan Şehbaz, hükümetin silahlı kuvvetlerin operasyonel hazırlığını sağlamak için ihtiyaç duyulan tüm kaynakları sağlayacağının güvencesini verdi.Açıklamada başbakanın "Pakistan'ın yükselişi kaderindedir ve silahlı kuvvetlerin Pakistan'ın barışçıl yükselişini sağlamadaki görevi ne kadar vurgulansa azdır" denildi.Buna cevaben genelkurmay başkanı başbakana GSA'ya yapmış olduğu ziyaret ve orduya olan itimatını tazelediği için teşekkür etti. “COAS, Pakistan Ordusunun ulusun beklentilerini karşılamaya devam edeceğini ve Pakistan'ın karşı karşıya olduğu güvenlik sorunlarının çözümünde hükümete kesin bir halde destek vereceğini doğruladı.”Açıklamada, ziyaretin sivil ve askeri liderlerin ulusal çıkarları koruma ve müreffeh ve güvenli bir Pakistan için beraber emek harcama mevzusundaki kararlılıklarını yinelemeleriyle sona erdiği açıklandı.Toplantıdan ilkin başbakan vardığında, genelkurmay başkanı kendisini kabul etmiş ve hükümet başkanına da onur kıtası takdim edilmişti. Şehitleri anmak için Başbakan Şehbaz Yadgar-e-Shuhada'ya çiçek çelengi koydu.
0 notes