#یونٹس
Explore tagged Tumblr posts
urdu-e24bollywood · 2 years ago
Text
روہت شیٹی حادثے کے بعد یونٹس میں واپس آئے
روہت شیٹی حادثے کے بعد یونٹس میں واپس آئے
روہت شیٹی دوبارہ سیٹ کرنے کے لیے: روہت شیٹی کا ہفتہ کو حادثہ ہوا تھا۔ یہ خبر سننے کے بعد ان کے گھر والے اور پیروکار بہت پریشان ہو گئے۔ اس معلومات کے بعد، یقینی طور پر ان کے پیروکاروں میں سے ہر ایک کو ہدایت کار کی صورتحال جاننے کی ضرورت ہے۔ وہیں روہت شیٹی کے بارے میں بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ وہ اب مثبت ہیں اور وہ سیٹ پر واپس آچکے ہیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جسے دیکھ کر عام…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
topurdunews · 10 days ago
Text
پنجاب حکومت نے مصنوعی بارش کیلئے تیاریاں مکمل کر لیں
(راؤدلشاد)سموگ کی بڑھتی ہوئی شدت میں معمولی کمی، لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس کم ہوکر 295 پر آگیا،ائیر کوالٹی کی مزید بہتری کے لیے پنجاب حکومت نے مصنوعی بارش کے لیے تیاریاں مکمل کرلیں۔ پنجاب حکومت نے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ سموگ سے بچاٶ کے لیے احتیاطی تدابیراپناۓ رکھیں، سیکرٹری محکمہ تحفظ ماحول راجہ جہانگیر انور نے کہا ہے کہ بے شمار دھواں دیتی گاڑیاں،بھٹے اور انڈسٹریل یونٹس بند کیے جارہے…
0 notes
dpr-lahore-division · 2 months ago
Text
بہ تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر حکومت پنجاب ننکانہ صاحب فون نمبر056-9201028
ہینڈ آوٹ نمبر430
ننکانہ صاحب:( )یکم اکتوبر 2024۔۔۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ سموگ کے خاتمے اور ماحول کو صاف ستھرا بنانے کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔انہوں نے کہا کہ آنے والی نسلوں کو بہتر ماحول کی فراہمی کے لیے ضلع بھر میں ہزاروں نئے درخت لگائے جا رہے ہیں اور انکی نگہداشت کا بھی خصوصی خیال رکھا جا رہا ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب نے ماہ ستمبر میں سموگ کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف متعلقہ اداروں کی کارروائیوں بارے بتایا کہ ماہ ستمبر میں ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ننکانہ نے سموگ اور دھواں چھوڑنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 37 گاڑیوں کے چالان کرکے 92 ہزار روپے کے جرمانے کیے جبکہ ماحول میں بگاڑ پیدا کرنے والی 10 گاڑیوں کو مختلف تھانہ جات میں بند کروایا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ محکمہ زراعت کی جانب سے فصلوں کے بقیہ کو آگ لگانے والوں کے خلاف بھی موثر کاروائیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔اعدادوشمار کے مطابق فصلوں کے بقیہ کو آگ لگانے والے 05 افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے ہیں ، دیگر کو 45 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ 01 شخص کو موقع سے گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ محکمہ ماحولیات کی جانب سے ضلع کے 72 مختلف انڈسٹریل یونٹس پر چھاپے مارے گئے ، خلاف ورزی کرنے پر 01 انڈسٹریل یونٹ کو سیل اور 01 پر پرچہ بھی درج کروایا گیا ہے جبکہ دیگر کو 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی ہیں کہ سموگ کا باعث بننے اور ماحول میں خرابی پیدا کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہ کیا جائے انہوں نے کسان حضرات سے اپیل کرتے ہوئے کہا فصلوں کے بقیہ کو آگ نہ لگائیں ، ماحول کو صحت مند بنانے کیلئے انتظامیہ کا ساتھ دیں اور حکومتی ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔انہوں نے کہا کہ کرشنگ سیزن کے دوران ریونیو ، زراعت ، پولیس ، نمبرداران اور دیگر اداروں پر مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جا رہی ہیں جہاں فصلوں کے بقیہ کو آگ لگانے کی نشاندھی ہوئی ان کے خلاف موقع پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔انہوں نے کہا عوام الناس سموگ کا باعث بننے والے عوامل کی نشاندھی کریں اور ماحول دوست شہری ہونے کا ثبوت دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی ادارے اور شہری ملکر ماحول کو سازگار بنا سکتے ہیں۔
0 notes
googlynewstv · 5 months ago
Text
بجلی پیدا کرنے والی کمپنیاں عوام کو کیسے لوٹ رہی ہیں؟
رواں ماہ آنے والے بجلی کے بلوں نے عوام کی چیخیں نکلوا دی ہیں۔ پاکستان کے بیشتر شہروں میں عوام بجلی کے بلوں میں ’اوور بلنگ‘ کی شکایات کر رہے ہیں اور بجلی کے بلوں میں استعمال شدہ یونٹس کی تعداد اور اس کے عوض واجب الادا رقم سے مطمئن نہیں ہیں۔ جہاں ایک طرف وزیر اعظم نے نیپرا کو اوور بلنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایات جاری کر دی ہیں وہیں دوسری طرف ایف آئی اے بھی بلوں میں زائد یونٹ شامل…
0 notes
urduchronicle · 10 months ago
Text
سندھ میں پولیس وینز کے نجی استعمال کی شکایات پر تمام گاڑیوں میں ٹریکر لگا دیئے گئے
سندھ میں پولیس کی موبائل وینز ذاتی کاموں میں استعمال کی شکایات پر اعلی صوبے بھر کے تھانوں اور اسپیشل یونٹس کے زیر استعمال گاڑیوں میں ٹریکرز لگا دیئے گئے۔ سندھ پولیس کے مطابق مجموعی طور پر ساڑھے پانچ ہزار گاڑیوں میں ٹریکرز لگانے کا کام شروع کیا گیا ہے، تاحال چار ہزار گاڑیوں اور موبائلز میں ٹریکرز کی تنصیب مکمل کی جاچکی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سرکاری موبائل وینز کے بے جا استعمال اور ایندھن کے ضیاع…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
risingpakistan · 1 year ago
Text
اقتصادی ترقی : چین سے کیا سیکھیں؟
Tumblr media
عوامی جمہوریہ چین کے 74ویں یوم تاسیس پر جہاں پاکستان کی حکومت، سیاسی جماعتیں اور اہم شخصیات دونوں ممالک کی لازوال دوستی کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کر رہی ہیں۔ وہیں ہمیں یہ سوچنے کی بھی ضرورت ہے کہ وہ کیا عوامل ہیں جن کی وجہ سے چین آج دنیا میں ایک ابھرتی ہوئی سپر پاور بن چکا ہے اور ہم دیوالیہ ہونے سے بچنے کیلئے عالمی مالیاتی اداروں کے د��ت نگر بنے ہوئے ہیں۔ چین نے گزشتہ چند دہائیوں کے دوران غیر معمولی اقتصادی ترقی کا تجربہ کیا ہے، جس سے وہ پاکستان سمیت بہت سے ترقی پذیر ممالک کیلئے ایک ماڈل بن گیا ہے۔ اس حوالے سے خوش آئند بات یہ ہے کہ پاکستان کی سیاسی جماعتوں اور عوام میں نظریاتی اختلافات کے باوجود چین سے تعلقات کے معاملے پر کوئی اختلاف نہیں ہے۔ اسی طرح چین نے بھی ہر مشکل وقت میں پاکستان کی بھرپور مدد کی ہے۔ چین نے پاکستان کے ساتھ سی پیک کا منصوبہ بھی اسی لئے شروع کیا تھا کہ دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے معاشی تعلقات میں اضافہ کیا جائے۔ 
64 ارب ڈالر کی لاگت سے شروع کئے جانے والے اس منصوبے کے تحت چین کے شہر سنکیانگ کو گوادر سے سڑکوں، ریلوے اور پائپ لائن کے ذریعے کارگو، تیل اور گیس کی ترسیل کیلئے ملایا جا چکا ہے۔ علاوہ ازیں پاکستان میں جاری توانائی کے بحران پر قابو پانے اور لوڈشیڈنگ کے جن کو بوتل میں بند کرنے کیلئے متعدد بجلی گھر بھی کام شروع کر چکے ہیں جبکہ کچھ دیگر منصوبے تکمیل کے قریب ہیں۔ صنعتی تعاون کے اس منصوبے کا سب سے اہم حصہ پاکستان کے مختلف حصوں میں بننے والے نو خصوصی ترجیحی اکنامک زونز ہیں جہاں پر چینی کمپنیوں نے صنعتیں لگا کر پاکستان میں ٹیکنالوجی ٹرانسفر اور روزگار فراہم کرنا ہے۔ ان میں سے چار اکنامک زونز کو فاسٹ ٹریک پر مکمل کیا جا رہا ہے۔ سی پیک کے تحت پنجاب کا واحد اکنامک زون علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیصل آباد میں بنایا جا رہا ہے جس کا 35 فیصد سے زائد کام مکمل ہو چکا ہے جبکہ رشاکائی اسپیشل اکنامک زون خیبر پختونخواپر 30 فیصد، بوستان اسپیشل اکنامک زون بلوچستان پر 20 فیصد اور دھابیجی اسپیشل اکنامک زون سندھ پر پانچ فیصد سے زائد کام مکمل ہو چکا ہے۔ 
Tumblr media
اس سلسلے میں طے شدہ اہداف کے مطابق تمام اکنامک زونز 2020ء تک مکمل ہونے تھے تاہم کورونا کی وبا کے باعث ان کی تکمیل تاخیر کا شکار ہوئی لیکن اب یہ امید کی جا رہی ہے کہ یہ اکنامک زونز جلد سے جلد مکمل ہو جائیں گے جس سے پاکستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو گا۔ چین کے سرمایہ کار پاکستان کی ترقی اور دونوں ممالک کے اقتصادی تعلقات کو مضبوط سے مضبوط تر بنانے کے حوالے سے جو اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس کا بطور چیئرمین فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (فیڈمک) میں خود مشاہدہ کر چکا ہوں۔ فیڈمک کے زیر انتظام بننے والے سی پیک کے سب سے بڑے ترجیحی اسپیشل اکنامک زون علامہ اقبال انڈسٹری سٹی کا سنگ بنیاد جنوری 2020ء میں رکھا گیا تھا۔ اس اکنامک زون میں چین کی 150سے زائد کمپنیاں اور سرمایہ کار تقریباً ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کر چکے ہیں۔ اس سلسلے میں فیڈمک کی طرف سے سرمایہ کاروں کو دس سال کی ٹیکس چھوٹ بھی دی گئی ہے جس کی وجہ سے اس اکنامک زون میں بعض صنعتی یونٹس کی جانب سے پروڈکشن یونٹس لگا کر پیداوار بھی شروع کر دی گئی ہے۔ چینی سرمایہ کار اس اکنامک زون سمیت ملک بھر میں ترقیاتی منصوبوں میں ترجیحی بنیادوں پر سرمایہ کاری کر رہے ہیں۔
چین سے صنعتی تعاون کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے بھی چین کی پیروی کرنے کی اشد ضرورت ہے کیونکہ چین نے 40 سال کی مدت میں 80 کروڑ چینی عوام کو غربت سے نجات دلا کر انسانی تاریخ کا منفرد کارنامہ سرانجام دیا ہے۔ یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ چین نے پاکستان سے دو سال بعد آزادی حاصل کی تھی اور اس وقت ایک ارب 40 کروڑ کی آبادی کا یہ ملک دنیا کی دوسری بڑی فوجی اور اقتصادی قوت ہے۔ اس لئے اگر ہم بھی چینی تعاون سے استفادہ کرتے ہوئے ان کے نقش قدم پر چلیں تو کوئی شک نہیں کہ پاکستان نہ صرف غربت سے نجات حاصل کر سکتا ہے بلکہ صنعتی ترقی کی حقیقی منزل سے بھی ہمکنار ہو سکتا ہے۔ اس حوالے سے یہ بات خوش آئند ہے کہ چین تخفیف غربت کیلئے پاکستان سے تعاون کر رہا ہے اور اس سلسلہ میں دونوں ممالک کے مابین مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط ہو چکے ہیں اور امید کی جا سکتی ہے کہ پاکستان غربت کے خاتمے کیلئے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکے گا۔ اسی طرح پاکستان کو چین کے ماڈل کی پیروی کرتے ہوئے تعلیم اور افرادی قوت کی ترقی میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔ 
ملک میں بہتر ہنرمند افرادی قوت پیدا کرنے کیلئے ہمیں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، اور ریاضی کی تعلیم پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے اپنے تعلیمی نظام کو بہتر بنانا چاہیے تاکہ پاکستان کو ایک ترقی پذیر ملک سے جدید معیشت بنایا جا سکے۔ چینی ماڈل کے مطابق ہمارے لئے دوسرا اہم قومی ہدف گرین انرجی اور پائیدار ترقی کا فروغ ہونا چاہیے۔ ملک میں قابل تجدید توانائی کو فروغ دینے، آلودگی کم کرنے اور ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ہم چین کے تجربات سے بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ اگر پاکستان نے حقیقی معنوں میں عالم اسلام اور اقوام عالم کا ایک اہم رکن بننا ہے تو یہ ہدف ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ کے بغیر حاصل کرنا ممکن نہیں ہے کیونکہ ٹیکنالوجی میں ترقی کے ذریعے ہی چین نے ای کامرس، ٹیلی کمیونیکیشن اور مینوفیکچرنگ سمیت مختلف شعبوں کو فروغ دیا ہے۔
کاشف اشفاق
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
urdunewsfunplannetblog · 1 year ago
Text
ایپل نے آئی فون 12 کے لیے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ جاری کردی
پیرس: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے شعاعوں کے متعلق تحفظات کو دور کرنے کے لیے فرانسیسی حکام کو اپنے آئی فون 12 کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ فراہم کر دیا۔ گزشتہ ہفتے فرانس نے آئی فون 12 کے الیکٹرومیگنیٹک شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک میں فون کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی۔ فرانس کی جانب سے ایپل کو اس مسئلے کو حل کرنے میں ناکامی پر ملک میں موجود تمام یونٹس واپس منگوانے کا حکم دیا تھا۔ جبکہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 2 years ago
Text
آکاشوانی اورنگ آباد‘ علاقائی اُردو خبریں: بتاریخ: 15 اپریل 2023‘ وقت: صبح 09:00 تا 09:10
 Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 15 April-2023
Time: 09:00-09:10 am
آکاشوانی اورنگ آباد
علاقائی خبریں 
تاریخ:۵۱ / اپریل - ۳۲۰۲ء؁
وقت: ۰۱:۹-۰۰:۹
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
چند اہم خبروں کی سرخیاں سماعت کیجیے:
٭ سرکاری اسکیموں کا جاترا پروگرام آج سے شروع؛ ایک ہی مقام پر کم سے کم عرصے میں مختلف اسکیموں کا فائدہ حاصل ہوگا۔
٭ طلبہ کی شکایتوں کو حل کرنے کیلئے یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کی جانب سے نئے ضابطے جاری۔
٭ ریاست میں کل کووِڈ کے ایک ہزار 152نئے مریض؛ تاہم چار مریض فوت۔
٭ بھارت رَتن ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی 132 ویں جینتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔
٭ مراٹھواڑہ میں مختلف پروگرام کے ذریعے سے عظیم شخصیت کو خراجِ عقیدت۔
اور۔۔ ٭ چھترپتی سنبھاجی نگر ضلع کے پاٹودا گرام پنچایت کو 2023 کے قومی پنچایت ایوارڈ میں دوسرا مقام۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
”جاترا سرکاری اسکیموں کی‘ عوام کی ترقی کی“ سرکاری اسکیموں کا راست فائدہ دینے والا یہ پروگرام ریاست میں آج سے شروع ہورہا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سیکریٹریٹ کے عوامی بہبود یونٹ کی معرفت چلائے جانے والے اس پروگرام میں شہریوں کو ایک ہی مقام پر کم از کم عرصے میں حکومت کی مختلف اسکیموں کا فائدہ دیا جائیگا۔ یہ جاترا 15 جون تک جاری رہے گی۔ اس میں ریاست کے 27 لاکھ مستحقین کو راست فائدہ دیا جائیگا۔ یہ پروگرام کامیاب کرنے کیلئے بہترین منصوبہ بندی کرنے کی ہدایت وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے دی ہے۔ اس کیلئے ضلعی سطح پر اسی طرح تعلقے کے سطح کے عوامی بہبود یونٹس تشکیل دئیے جائیں گے۔ ضلع کلکٹر کی قیادت میں فی کس دو یوم سرکاری اسکیموں سے ملحق نمائندوں‘ افسران اور ملازمین ایک چھت ہی کے نیچے مختلف اسکیموں کا فائدہ دیں گے۔
***** ***** *****
یونیورسٹی گرانٹ کمیشن UGC- نے طلبہ کی شکایتوں کو حل کرنے کیلئے نئے ضابطے جاری کیے ہیں۔ اس میں شکایتیں حل کرنے کی کمیٹی کا قیام اور تمام تعلیمی اداروں کے ذریعے سے لوک پال کا تقرر کرنے کی گنجائش کی گئی ہے۔ طلبہ نے شکایت حل کرنے کیلئے دیگر تمام اُصول و ضوابط پر عمل کرنے کے بعد ہی لوک پال طلبہ کی شکایتوں کی درخواستوں پر سماعت کریگا۔ اس کیلئے طلبہ شکایتوں کے حل کیلئے ہر کالج کے پاس ایک آن لائن پورٹل ہونا ضروری ہے۔ اس ضابطے میں یہ بات ظاہر کی گئی ہے۔
***** ***** *****
ریاست میں ٹائیگر پروجیکٹ کی طرز پر ہاتھی پروجیکٹ شروع کرنے کے ضمن میں مرکزی حکومت سے فوراً خط و کتابت کرنے کی ہدایت وزیرِ جنگلات سدھیر منگنٹیوار نے افسران کو دی ہے۔ وہ کل ممبئی میں ایک میٹنگ سے مخاطب تھے۔ ہاتھیوں کو گاڑی تک اسی طرح کھیتوں تک آنے سے روکنے کیلئے ہاتھیوں سے رابطہ قائم کرکے انھیں کنٹرول کرنے والے ماہرِ حیوانات آنند شندے کے کاموں کو اس موقع پر پیش کیا گیا۔ جنگلات کے درختوں کو کاٹنے کی اجازت دیتے وقت ضابطوں کی پامالی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے اور آف لائن اجازت نامے بند کرنے کی ہدایت منگنٹیوار نے اس موقع پر دی۔
***** ***** *****
مہاراشٹر میں قدم رکھنے سے قبل کانگریس رہنماء راہل گاندھی مجاہد ِ آزادی ساورکر سے معافی طلب کریں۔ ایسا مطالبہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر چندر شیکھر باون کوڑے نے کیا ہے۔ وہ کل ناگپور میں مخاطب تھے۔ راہل گاندھی نے مجاہد ِ آزادی ساورکر کی پانچ مرتبہ توہین کی۔ ساورکر کے ضمن میں ان کا موقف تبدیل نہیں ہوا۔ ساورکر پر تنقید کرنے کا گاندھی کا قد نہیں ہے۔ تاہم وہ بار بار توہین کرتے ہیں‘ اس جانب باون کوڑے نے توجہ مبذول کرائی۔ 
***** ***** *****
کانگریس صرف بھارتیہ جنتا پارٹی کے خلاف مہا فرنٹ قائم نہیں کررہی ہے بلکہ ملک کو بچانے کا کام بھی کررہی ہے۔ یہ بات کانگریس ریاستی صدر نانا پٹولے نے کہی ہے۔ وہ کل ناگپور میں مخاطب تھے۔ مہاوِکاس آگھاڑی کے ناگپور کے اجلاس میں کانگریس کے تمام رہنماء موجود رہیں گے۔ اجلاس نہ ہو اس لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کوشش کررہی ہے، ایسی تنقید پٹولے نے کی۔
***** ***** *****
ممبئی پولس کے کنٹرول یونٹ کو ممبئی میں تین دہشت گرد گھس گئے ہیں۔ ایسی غلط معلومات فون پر دینے والے شخص کو دہشت گرد مخالف وفد نے کل حراست میں لے لیا۔ یاسین سیّد اس شخص کا نام ہے۔ اُسے احمد نگر ضلع میں حراست میں لیا گیا۔ سیّد نے سات اپریل کو ممبئی پولس کے کنٹرول یونٹ پر فون کرکے کہا تھا کہ دبئی سے تین دہشت گرد آئے ہیں۔ ایسی غلط اطلاع دی تھی۔ ذاتی دشمنی کی وجہ سے یہ غلط معلومات دی گئی ہے ایسا جانچ میں ظاہر ہوا ہے۔
***** ***** *****
ریاست میں کل کووِڈ سے متاثرہ ایک ہزار 152 مریضوں کی شناخت ہوئی۔ تاہم چار مریض اس بیماری کی وجہ سے چل بسے۔ ریاست میں فی الحال کووِڈ سے متاثرہ جملہ مریضوں کی تعداد 928 ہیں۔ مراٹھواڑہ میں دھارا شیو ضلع میں سب سے زیادہ 133 کووڈ متاثرہ مریض ہیں۔ اس کے بعد چھترپتی سنبھاجی نگر ضلع میں 50‘ ناندیڑ 28‘ لاتور 26‘ بیڑ 16‘ تاہم ہنگولی ضلع میں فی الحال 3 کووِڈ سے متاثرہ مریض ہیں۔ پربھنی ضلع میں فی الحال کووِڈ سے متاثرہ ایک بھی مریض نہیں ہے۔
***** ***** *****
بھارت رَتن ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی 132 ویں جینتی کل تمام ملک میں جوش و خروش سے منائی گئی۔صدرِ جمہوریہ دروپدی مُرمو‘ نائب صدرِ جمہوریہ جگدیپ دھنکڑ، وزیرِ اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ کے احاطے میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مجسّمے کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ممبئی میں چیتیہ بھومی پر گورنر رمیش بئیس‘ وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے اور نائب وزیرِ اعلیٰ دیوی��در پھڑنویس نے ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ بابا صاحب کے مختلف موضوعات پر کیے گئے کام آج بھی ریاستی کام کاج میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ ان الفاظ کے ذریعے سے وزیرِ اعلیٰ نے بابا صاحب کے کارناموں کی ستائش کی۔ نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس نے اس موقع پر مخاطبت میں اِندو مل احاطے میں بابا صاحب کی یادگار آئندہ ایک سال میں مکمل کرنے کا تیقن دیا۔
***** ***** *****
ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر جینتی کے ضمن میں ”ایک بھارت‘ شریشٹھ بھارت“ اسکیم کے تحت کل بھارت گورو سیاحت گاڑی ”امبیڈکر یاترا“ اس ریلوے گاڑی کا آغاز ہوا۔ کل نئی دہلی سے روانہ ہوئی یہ ریلوے گاڑی کل صبح ناگپور پہنچے گی اور مسافر دِکشا بھومی جائیں گے۔
***** ***** *****
چھترپتی سنبھاجی نگر میں بھڑکل گیٹ دروازے کے علاقے میں امبیڈکر کے مجسّمے کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ مختلف پارٹیوں اور تنظیموں اسی طرح شہریوں کا صبح سے ہی ہجوم تھا۔ امبیڈکر کے قدِآدم مجسّمے اور ٹی وی سینٹر کے چھترپتی سنبھاجی مہاراج کے مجسّمے کی تزئین کاری کی جائیگی۔ اس کا اعلان سرپرست وزیر سندیپان بھومرے نے کیا۔ بھڑکل گیٹ پر بابا صاحب کے مجسّمے کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے بعد وہ مخاطب تھے۔ وزیرِ اعلیٰ نے اس تزئین کاری کے کام کو منظوری دے دی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے ان دونوں کام کیلئے فی کس پانچ کروڑ اس طرح جملہ دس کروڑ روپئے منظور کیے گئے ہیں۔ یہ بات بھومرے نے کہی۔
***** ***** *****
ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی میں ”ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے تعلیمی خیالات اور کارنامے“ اس موضوع پر سینئر محقق پروفیسر ایم آر کامبڑے کے مذاکرے کا اہتمام کیا گیا تھا۔ جالنہ، ناندیڑ، دھاراشیو، لاتور، ہنگولی، اضلاع میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی جینتی کے ضمن میں مختلف پروگرامس کا اہتمام کیا گیا تھا۔
***** ***** *****
چھترپتی سنبھاجی نگر ضلع کے پاٹودہ گرام پنچایت نے 2023 کے قومی پنچایت ایوارڈس کے تحت کاربن نیوٹرل خاص پنچایت زمرے میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔ اس نمایاں کارکردگی کے ضمن میں ریاست کے دیہی ترقیاتی وزیر گریش مہاجن نے پاٹودہ گرام پنچایت کے سرپنچ‘ نائب سرپنچ‘ تمام اراکین‘ گرام سیوک‘ اسی طرح شہریوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ 
***** ***** *****
کاچی گوڑہ سے روٹے گاؤں کے درمیان دوڑنے والی ریلوے گاڑی اب نگرسول تک جائیگی۔ 17 اپریل سے یہ تبدیلی کی جائیگی۔ یہ بات جنوب وسطی ریلوے ذرائع نے کہی ہے۔ یہ ریلوے ہر روز صبح چار بجکر پچاس منٹ پر کاچی گوڑہ سے روانہ ہوگی اور اسی دِن شب نو بجے کے قریب نگر سول پہنچے گی۔ 
***** ***** *****
IPL کرکٹ مقابلے میں کل سن رائزر حیدرآباد ٹیم نے کولکتہ نائٹ رائیڈرس ٹیم کو 23 رنز سے شکست دی۔ کولکتہ میں ایڈن گارڈن میدان پر ہوئے اس مقابلے میں حیدرآباد کی ٹیم نے مجوزہ 20  اوورس میں چار وِکٹس کے نقصان پر 228 رنز بنائے۔ تاہم کولکتہ کی ٹیم 20  اوورس میں سات وِکٹس کے نقصان پر 205 رنز بناسکی۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں چند اہم خبروں کی سرخیاں دوبارہ سماعت کیجیے:
٭ سرکاری اسکیموں کا جاترا پروگرام آج سے شروع؛ ایک ہی مقام پر کم سے کم عرصے میں مختلف اسکیموں کا فائدہ حاصل ہوگا۔
٭ طلبہ کی شکایتوں کو حل کرنے کیلئے یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کی جانب سے نئے ضابطے جاری۔
٭ ریاست میں کل کووِڈ کے ایک ہزار 152نئے مریض؛ تاہم چار مریض فوت۔
٭ بھارت رَتن ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی 132 ویں جینتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔
٭ مراٹھواڑہ میں مختلف پروگرام کے ذریعے سے عظیم شخصیت کو خراجِ عقیدت۔
اور۔۔ ٭ چھترپتی سنبھاجی نگر ضلع کے پاٹودہ گرام پنچایت کو 2023 کے قومی پنچایت ایوارڈ میں دوسرا مقام۔
***** ***** *****
0 notes
cryptoguys657 · 2 years ago
Text
برقی خریداری کیلئے یومیہ 50 کروڑ روپئے کے مصارف - Siasat Daily
15 فروری کو ریکارڈ 27.82 کروڑ یونٹس برقی کا استعمال ، 500 ٹرانسفارمرس تیارگرما میں بلا وقفہ برقی سربراہی یقینی بنانے 250 کروڑ کا خصوصی ایکشن پلانحیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں بلا وقفہ برقی کی سربراہی کو یقینی بنانے ڈسکام روزانہ 50 کروڑ روپئے سے زیادہ خرچ کرکے انڈین انرجی ایکسچینج (IEX) سے برقی خرید رہی ہیں جس کی قیمت فی یونٹ 5 روپئے تا 12 روپئے ہے ۔ جاریہ ماہ 15 فروری کو 51…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
برقی خریداری کیلئے یومیہ 50 کروڑ روپئے کے مصارف - Siasat Daily
15 فروری کو ریکارڈ 27.82 کروڑ یونٹس برقی کا استعمال ، 500 ٹرانسفارمرس تیارگرما میں بلا وقفہ برقی سربراہی یقینی بنانے 250 کروڑ کا خصوصی ایکشن پلانحیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں بلا وقفہ برقی کی سربراہی کو یقینی بنانے ڈسکام روزانہ 50 کروڑ روپئے سے زیادہ خرچ کرکے انڈین انرجی ایکسچینج (IEX) سے برقی خرید رہی ہیں جس کی قیمت فی یونٹ 5 روپئے تا 12 روپئے ہے ۔ جاریہ ماہ 15 فروری کو 51…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 2 years ago
Text
برقی خریداری کیلئے یومیہ 50 کروڑ روپئے کے مصارف - Siasat Daily
15 فروری کو ریکارڈ 27.82 کروڑ یونٹس برقی کا استعمال ، 500 ٹرانسفارمرس تیارگرما میں بلا وقفہ برقی سربراہی یقینی بنانے 250 کروڑ کا خصوصی ایکشن پلانحیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں بلا وقفہ برقی کی سربراہی کو یقینی بنانے ڈسکام روزانہ 50 کروڑ روپئے سے زیادہ خرچ کرکے انڈین انرجی ایکسچینج (IEX) سے برقی خرید رہی ہیں جس کی قیمت فی یونٹ 5 روپئے تا 12 روپئے ہے ۔ جاریہ ماہ 15 فروری کو 51…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
topurdunews · 18 days ago
Text
بجلی کا ونٹر پیکیج عوام کی آ��کھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے:حافظ نعیم الرحمٰن
(24نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحم�� نے حکومت کی جانب سے سردیوں میں اضافی بجلی کے استعمال پر ریلیف کے اعلان پر کہا ہے کہ ونٹر پیکیج گھن چکر اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔  امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ اضافی بجلی پر نہیں براہ راست تمام یونٹس پر بجلی کی قیمت کم کی جائے۔  ونٹر پیکیج گھن چکر اور عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف…
0 notes
dpr-lahore-division · 2 months ago
Text
بہ تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر حکومت پنجاب ننکانہ صاحب فون نمبر056-9201028
ہینڈ آوٹ نمبر401
ننکانہ صاحب:( )15 ستمبر 2024۔۔۔۔۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر عوام الناس کو صاف ماحول کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو کی زیرصدارت اجلاس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مزمل الیاس، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل رائے ذوالفقار علی، تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات عبدالروف، سی او ضلع کونسل عامر اختر بٹ، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع محمد اشرف، ڈی ایس پی ٹریفک سمیت دیگر ضلعی افسران بھی اجلاس میں شریک تھے۔ضلعی افسران کی جانب سے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے کیے جانے والے اقدامات پر اجلاس کو بریفنگ دی گئی۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوام الناس کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔انہوں نے محکمہ ٹرانسپورٹ اور ڈی ایس پی ٹریفک کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ سموگ کا باعث بننے اور اوور لوڈنگ کرنے والی ٹرانسپورٹ کو روڑز پر نہ آنے دیا جائے، خلاف ورزی کرنے والی ٹرانسپورٹ کو غیر معینہ مدت کے لیے تھانوں میں بند کر دیا جائے اور ان پر مقدمات کا انداز بھی کروایا جائے۔انہوں نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت اور ریونیو افسران کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کے نقصانات بارے کسانوں میں آگاہی مہم چلائی جائے اور ان کو فصلوں کے بقیہ کو آگ لگانے سے سختی سے منع کیا جائے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔انہوں نے کہا کہ ہارویسٹنگ کے لیے مشینوں کی تعداد کو بڑھایا جائے اور موٹروے کے اطراف میں اپنی نگرانی میں فصلوں کی ہارویسٹنگ کروائی جائے تاکہ کسان حضرات فصلوں کے بقیہ کو آگ نہ لگا سکیں۔انہوں نے کہا کہ موٹروے اور دیگر شاہراہوں کے قریب فصلوں کے بقیہ کو آگ لگانے سے ایکسڈنٹ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جس سے انسانی جانوں کا ضیاع ہو سکتا ہے اس لیے تمام ادارے موٹروے اور ضلع کی مین شاہراہوں پر پٹرولنگ کے لیے ٹیمیں تشکیل دیں اور آگ لگانے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائیں۔انہوں نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر چلنے والے بھٹوں اور انڈسٹریل یونٹس کو سیل کر دیا جائے تاکہ وہ ماحول میں بگاڑ پیدا نہ کر سکیں۔ڈپٹی کمشنر نے اجلاس میں شریک تمام افسران کو ہدایت جاری کیں کہ زیادہ سے زیادہ شجرکاری کی جائے تاکہ آنے والی نسلوں کو سرسبز و شاداب ماحول کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے اور وہ صاف ماحول میں سانس لے سکیں۔
0 notes
cryptoking009 · 2 years ago
Text
برقی خریداری کیلئے یومیہ 50 کروڑ روپئے کے مصارف - Siasat Daily
15 فروری کو ریکارڈ 27.82 کروڑ یونٹس برقی کا استعمال ، 500 ٹرانسفارمرس تیارگرما میں بلا وقفہ برقی سربراہی یقینی بنانے 250 کروڑ کا خصوصی ایکشن پلانحیدرآباد ۔ 18 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ریاست میں بلا وقفہ برقی کی سربراہی کو یقینی بنانے ڈسکام روزانہ 50 کروڑ روپئے سے زیادہ خرچ کرکے انڈین انرجی ایکسچینج (IEX) سے برقی خرید رہی ہیں جس کی قیمت فی یونٹ 5 روپئے تا 12 روپئے ہے ۔ جاریہ ماہ 15 فروری کو 51…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 11 months ago
Text
بجلی کمپنیوں کی نگرانی کے لیے فوجی افسر تعینات کرنے کا فیصلہ
خسارے میں چلنے والی 5 پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے لیے پاک فوج کے حاضر افسران کی سربراہی میں پرفارمنس مینجمنٹ یونٹس (پی ایم یوز) قائم کرنے کا کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نگراں وزیر توانائی و پٹرولیم کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ خسارے میں چلنے والی پانچ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) میں پاک فوج کے حاضر سروس بریگیڈیئرز کی سربراہی میں پرفارمنس مینجمنٹ یونٹس (پی ایم یوز) کے قیام کی منظوری…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years ago
Text
واپڈا نے اپنی کرکٹ ٹیم بحال کرنے احکامات جاری کردیئے
تمام یونٹس کو اپنی ٹیمیں بنانے کی ہدایت کردی گئی (فوٹو: فائل)  لاہور: ڈومیسٹک کرکٹ بحالی کے بعد پاکستان واپڈا نے اپنی کرکٹ ٹیم بحال کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔ ذرائع کے مطابق واپڈا نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام آئندہ ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں حصہ لینے کی تصدیق کرتے ہوئے تمام یونٹس کو اپنی ٹیم تشکیل دینے کے احکامات بھی جاری کردیئے ہیں۔ واپڈا کے تمام یونٹس نے انٹریونٹ کی تیاریوں کا بھی آغاز…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes