#یواےای
Explore tagged Tumblr posts
urduchronicle · 1 year ago
Text
وزیراعظم کاکڑ عرب امارات کے دورے پر روانہ، توانائی، پورٹ اینڈ شپنگ سمیت کئی شعبوں میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط ہوں گے
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج یواےای کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو گئے۔ نگران وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران یواے ای کے صدرشیخ محمد بن زاید سے ملاقات کریں گے۔  اقتصادی،سرمایہ کاری، ثقافتی، دفاع کےامورپرتبادلہ خیال ہوگا۔مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید سے ملاقات سیاسی،…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
پلازما کی تیاری، یواےای اور پاکستان میں معاہدہ
صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے متحدہ امارات سے اچھی خبر آگئی۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق پاکستان اور یواےای کےدرمیان پلازما کی تیاری کے ایم او یو پر دستخط کر دیے گئے۔ وفاقی وزیر صحت قادرپٹیل نے ایم اویو پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کا مقصد پاکستان کے پلازما سیکٹر کو مرحلہ وار طریقے سے فروغ دینا ہے۔ وفاقی وزیرصحت قادر پٹیل کا کہنا ہے کہ حکومت پلازما پر مبنی علاج کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
aomarkarim · 6 years ago
Photo
Tumblr media
#photobyme📷 #aomar_karim #aljazeeraalhamra #aljazeerarak #alhamra #rasalkhimah #iphonephotography #shotoniphone #shotoniphone8 #iphone8photography #rasalkhaimah #الامارات #یواےای (at Ras al Khaima) https://www.instagram.com/p/BwSE5ckgeDY/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=1016gjlczjw2f
1 note · View note
urduinspire · 4 years ago
Text
اسرائیل میں اماراتی سیاحوں کے پاسپورٹس پر مہر نہیں لگے گی: وزارتِ خارجہ
Tumblr media
اسرائیل میں متحدہ عرب امارات سے آنے والے سیاحوں کے پاسپورٹس پر مہر نہیں لگے گی۔ اسرائیلی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان نزار عمر نے کہا ہے کہ اسرائیل میں آنے والے سیاحوں کے پاسپورٹس پر بالعموم بارڈر کنٹرول (ہوائی اڈوں )پرمہر نہیں لگائی جاتی ہے بلکہ انھیں ایک کارڈ کے طور پر مجاز کاغذ کا ٹکڑا دیا جاتا ہے جس کو دکھا کر وہ ملک داخل ہوسکتے ہیں۔ ان سے یہ سوال پوچھا گیا تھا کہ کیا امارات سے آنے والے سیاحوں کے پاسپورٹس پر دخول اور خروج کی مہر لگائی جائے گی۔اس کے جواب میں انھوں نے مزید کہا کہ اس موضوع پر دونوں ملکوں کے درمیان آیندہ بات چیت میں مزید تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ (adsbygoogle = window.adsbygoogle || ).push({}); اسرائیل میں یو اے ای کے پاسپورٹس پر مہر لگانے کا معاملہ اس لحاظ سے اہمیت کا حامل ہے کہ بعض عرب ممالک اسرائیلی مہر زدہ پاسپورٹس کے حاملین کو اپنے ہاں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیتے ہیں۔ اسرائیل کا پڑوسی لبنان بھی ایسے ممالک میں شامل ہے۔ (adsbygoogle = window.adsbygoogle || ).push({}); متحدہ عرب امارات نے پہلے ہی اسرائیلی مہر زدہ پاسپورٹس کے حاملین کو ملک میں آنے کی اجازت دے رکھی ہے۔اسرائیلی شہری اگر اپنے ملک کے علاوہ کسی اور ملک کے جاری کردہ پاسپورٹس استعمال کریں تو انھیں بھی داخلے کی اجازت دے دی جاتی ہے۔واضح رہے کہ اسرائیل کے شہریوں کی اکثریت امریکا سمیت مغربی ممالک کی شہریت بھی رکھتی ہے۔ (adsbygoogle = window.adsbygoogle || ).push({}); یو Read the full article
0 notes
malik2895 · 4 years ago
Text
متحدہ عرب امارات میں عرب دنیا کا پہلا جوہری پلانٹ فعال ہو گیا ہے
Tumblr media
متحدہ عرب امارات نے باراکا میں عرب دنیا کے پہلے جوہری پلانٹ کی ابتدائی کارروائی کامیابی کے ساتھ شروع کی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ڈبلیو اے ایم(وام) کے مطابق ، متحدہ عرب امارات کی نیوکلیئر انرجی کارپوریشن کے ذیلی ادارہ ، نواب انرجی کمپنی نے برکا ایٹمی بجلی گھر کے یونٹ ون کو کامیابی کے ساتھ لانچ کیا ہے۔ دبئی کے حکمران ، شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا: "ٹیم نے کامیابی کے ساتھ ریفیوئلنگ کا عمل مکمل کیا ہے اور جامع ٹیسٹ کیے ہیں۔ میں اس کامیابی پر اپنے بھائی محمد بن زید کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق ، متحدہ عرب امارات کے پرامن جوہری توانائی پروگرام کے لئے باراکا کے کسی ایک یونٹ کی سرگرمی ایک تاریخی سنگ میل ہے کیونکہ یہ اس عمل کا ایک حصہ ہے جو اگلے 60 برسوں تک ملک میں بجلی پیدا کرے گا۔ ۔ یونٹ ون متحدہ عرب امارات کے گرڈ اسٹیشن سے منسلک ہوگا ، جو رہائشی علاقوں اور دفاتر کو کئی ٹیسٹوں کے بعد بجلی فراہم کرے گا۔ امارات نیوکلیئر انرجی کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد ابراہیم الحمدی کا کہنا ہے کہ 'آج حقیقی معنوں میں متحدہ عرب امارات کے لیے تاریخی لمحہ ہے۔ یہ ایک دہائی سے زیادہ کے وژن، سٹریٹیجک منصوبہ بندی اور اس پروگرام کے مضبوط انتظام کا نتیجہ ہے۔ 'اب ہم ملک کو بجلی کی ضروریات کا ایک چوتھائی تک فراہم کرنے کے ہدف کے ایک اور قدم قریب پہنچ گئے ہیں۔' متحدہ عرب امارات صاف اور محفوظ بجلی پیدا کرنے کے لیے جوہری توانائی پلانٹ چلانے والا عرب دنیا کا پہلا اور دنیا کا 33 واں ملک بن جاۓ گا ۔ شکریہ اردو نیوز مزید پڑھیں پاکستان نے کورونا ویکسین کے ٹرائل کے لئے رضاکاروں کی بھرتی شروع کردی Read the full article
0 notes
ijazmilansblog · 3 years ago
Text
UAE نے نئی آسان ویزا پالیسی متعارف کروا دی
  یواےای۔ نےنئی ویزاسکیم متعارف کرادی,سپانسر کےبغیرکام کی اجازت۔
اماراتی حکومت نےملک کی گولڈن جوبلی کی تقریبات کے موقع پر’گرین ویزا‘کے عنوان سے ایک نئی ویزا اسکیم متعارف کرائی ہے۔جس کے تحت بغیرسپانسر کام کیا جاسکتاہے ۔ یعنی کہ آپ اپنے کفیل خود ہوں گے۔ اس کے علاوہ جن لوگوں کی نوکری ختم ہوجاتی ہے یاریٹائرہوجائیں ا ن کے لئے بھی رعایتوں کا اعلان کیاگیاہے۔
پہلے آپ کو سمجھنا ہوگا کہ اب یواے ای کے’گرین ویزا‘ورک پرمٹ اور اقامتی ویزا کے درمیان فرق ہے۔اس سے قبل یو اے ای میں کام کرنے والے غیرملکیوں کی رہائش ان کی ملازمت سے مشروط ہوتی تھی اوریو اے ای کے آجر اپنے ہاں ملازم تارکین وطن کے اسپانسر ہوتے تھے۔ ایسے لوگوں کوملازمت کھوجانے کی صورت میں ملک چھوڑنا 
پڑتا تھا یا ملک میں رہنے کے لیے نیا روزگارتلاش 
کرنے کی ضرورت ہوتی تھی۔
اب یواے ای نےگرین ویزاانتہائی ہنرمند افراد، سرمایہ کاروں، کاروباری افراد اور اعلیٰ تعلیمی ریکارڈ کے حامل طلبہ اور گریجوایٹس کے لیے متعارف کرایا ہے۔ اس کے تحت دیگرچیزوں کے علاوہ فری لانسروں ، بیواؤں اورطلاق یافتہ 
مردوخواتین کے لیے ویزے کی پابندیاں نرم کی جارہی ہیں۔
یواےای کے غیرملکی تجارت کےوزیرمملکت ثانی الزیودی نے میڈیا کو بتایا کہ گرین ویزے کا حامل شخص خود کفیل ہوگا اور اس کے ویزے کو کمپنیوں سے منسلک نہیں کیا جائے گا۔وہ اب 18 سال کی بجائے 25 سال تک والدین اور اپنے بچّوں کی کفالت کر سکتا ہے۔اس سے پہلے والدین اپنی بیٹی کے رہائشی ویزے کی کفالت اس وقت تک کرسکتے تھے جب تک کہ وہ شادی نہ کر لے، تاہم انھیں اپنے بیٹوں کو صرف 18 سال کی عمرتک اسپانسرکرنے کی اجازت تھی۔والدین کی کفالت کے قابل ہونے کی نئی صلاحیت بھی اہمیت کی حامل ہے۔
اس سے پہلےملک میں سخت شرائط نافذالعمل تھیں۔ان کے تحت تارکین وطن کواپنے والدین کی کفالت کے لیے بعض شرائط کو پورا کرنا پڑتا تھا۔ان میں کم سے کم تن خواہ اورخاندان کے لیے کافی بڑے اپارٹمنٹ کے کرائے کا معاہدہ بھی شامل ہوتا تھا۔دیگر نئی تبدیلیوں میں کاروباری سفر کے اجازت ناموں میں تین ماہ سے چھے ماہ تک توسیع ،ملازمت سے محرومی یا ریٹائرمنٹ کے بعد ملک چھوڑنے کی مہلت کی مدت کو 30 کی بجائے 190 دن تک بڑھانا شامل ہے۔آزاد کاروباروں کے مالکان یا خودروزگار کے حامل افراد کوفری لانس ویزے جاری کیے جائیں گے۔
ثانی الزیودی کے بقول فری لانسروں کو خصوصی ویزے جاری کیے جائیں گے۔ان کا مقصد تارک وطن ماہرین ، ریٹائرافراد اور مختلف شعبوں کے ماہرافراد کو یواے ای میں کام کے لیے راغب کرنا ہے۔گرین ویزا حاصل کرنے کا مکمل معیار کیا ہوگا اور یہ کب سے دستیاب ہوگا،اس سے متعلق ابھی مزید تفصیل جاری ہونا باقی ہے۔
from Blogger https://ift.tt/3zQFgk3 via IFTTT
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years ago
Text
او آئی سی کے وفد کا آزاد کشمیر کا دورہ
او آئی سی کے وفد کا آزاد کشمیر کا دورہ
Tumblr media Tumblr media
اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے آزاد کمیشن برائےانسانی حقوق کا 13 رکنی وفد 2 روزہ دورے پر مظفرآباد روانہ ہوگیا۔
وفد میں سعودی عرب، یواےای، ترکی، تیونس، مراکش، آذربیجان، ملائشیا، گیبن، نائیجیریا، یوگنڈا کے ارکان شامل ہیں۔
وفد صدر آزاد کشمیر ، آل پارٹیز حریت کانفرنس کے ارکان، کشمیری مہاجرین سے ملاقاتیں کرے گا، وفد اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے عہدیداران سے بھی ملاقاتیں کرے گا۔
اوآئی سی کا مستقل آزاد کمیشن برائےانسانی حقوق کمیشن کا وفد کل لائن آف کنٹرول کا بھی دورہ کرے گا، بھارت مقبوضہ کشمیر میں کسی بھی عالمی انسانی حقوق کی تنظیم کو دورہ کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔
بھارت نے 5 اگست 2019 کے بعد اپنے سیاست دانوں کو بھی مقبوضہ وادی کا دورہ کر نےسےروک دیا تھا۔
setTimeout(function() !function(f,b,e,v,n,t,s) if(f.fbq)return;n=f.fbq=function()n.callMethod? n.callMethod.apply(n,arguments):n.queue.push(arguments); if(!f._fbq)f._fbq=n;n.push=n;n.loaded=!0;n.version='2.0'; n.queue=[];t=b.createElement(e);t.async=!0; t.src=v;s=b.getElementsByTagName(e)[0]; s.parentNode.insertBefore(t,s)(window,document,'script', 'https://connect.facebook.net/en_US/fbevents.js'); fbq('init', '836181349842357'); fbq('track', 'PageView'); , 6000); /*setTimeout(function() (function (d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.11&appId=580305968816694"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, 'script', 'facebook-jssdk')); , 4000);*/ Source link
0 notes
asraghauri · 4 years ago
Text
اسرائیلی بائیکاٹ ختم کرنے پر امریکا کا امارات کو 'تحفہ'
اسرائیلی بائیکاٹ ختم کرنے پر امریکا کا امارات کو ‘تحفہ’
امریکا نےیواےای کواسرائیل کابائیکاٹ کرنےوالےممالک کی فہرست سےنکال لیا۔ امریکا میں متحدہ عرب امارات کےسفارتخانےکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن نے امارات کو اسرائیلی بائیکاٹ والے ممالک کی فہرست سے نکال لیا ہے۔ یواےای سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکی کمپنیوں کیلئےابراہام معاہدوں سےفائدہ اٹھانےمیں آسانی ہوگی۔ یواےای نےاگست 2020 میں اسرائیل کا مالی بائیکاٹ ختم کردیاتھا۔ امارات کے صدر نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
informationtv · 4 years ago
Text
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ، ٹرائل غیرتجارتی بنیادپرمحدود ماحول میں کیا گیا
پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ، ٹرائل غیرتجارتی بنیادپرمحدود ماحول میں کیا گیا
پی ٹی سی ایل گروپ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کرلیا، سفیر یواےای نے فائیو جی ٹیسٹ خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا یو اے ای آئی ٹی ٹیلی کام میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل گروپ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا، فائیو جی کا ٹرائل غیرتجارتی بنیادپرمحدود ماحول میں کیا گیا۔فائیوجی ٹیکنالوجی کے ذریعے ریموٹ سرجری کابھی عملی مظاہرہ کیا گیا ، فائیو جی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 4 years ago
Text
'پاکستان یواےای کیساتھ مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کیلئےپرعزم ہے'
‘پاکستان یواےای کیساتھ مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کیلئےپرعزم ہے’
Tumblr media Tumblr media
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کےلئے پرعزم ہے۔
وزیرخارجہ نے یہ بات نائیجر میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس موقع پر متحدہ عرب امارات کی وزیرمملکت ریم الہاشمی سے ملاقات کے دوران کہی۔
وزیرخارجہ نے کہاکہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مذہب اورثقافتی ہم آہنگی کی بنیاد پر برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔
ملاقات…
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
یواےای نے 2 ارب ڈالر ڈیپازٹس رول اوور کر دیئے
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر ڈیپازٹس رول اوور کر دیئے۔ اپنے ٹوئٹر بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ وزیراعظم نے دورہ یواےای میں 2 ارب ڈالر رول اوور کرنے کا کہا تھا۔ اسحاق ڈار نے ٹوئٹ میں لکھا کہ پاکستان متحدہ عرب امارات دوستی زندہ باد! Abu Dhabi Fund for Development (ADFD) has rolled over their deposit of $2billion with State Bank of Pakistan, as discussed by…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paktoday · 4 years ago
Photo
Tumblr media
انقرہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے متحدہ عرب امارات(یواےای) کےساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے انقرہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے متحدہ عرب امارات(یواےای) کےساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
0 notes
urduinspire · 4 years ago
Text
متحدہ عرب امارات میں عرب دنیا کا پہلا جوہری پلانٹ فعال ہو گیا ہے
Tumblr media
متحدہ عرب امارات نے باراکا میں عرب دنیا کے پہلے جوہری پلانٹ کی ابتدائی کارروائی کامیابی کے ساتھ شروع کی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ڈبلیو اے ایم(وام) کے مطابق ، متحدہ عرب امارات کی نیوکلیئر انرجی کارپوریشن کے ذیلی ادارہ ، نواب انرجی کمپنی نے برکا ایٹمی بجلی گھر کے یونٹ ون کو کامیابی کے ساتھ لانچ کیا ہے۔ دبئی کے حکمران ، شیخ محمد بن راشد المکتوم نے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا: "ٹیم نے کامیابی کے ساتھ ریفیوئلنگ کا عمل مکمل کیا ہے اور جامع ٹیسٹ کیے ہیں۔ میں اس کامیابی پر اپنے بھائی محمد بن زید کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اماراتی نیوز ایجنسی کے مطابق ، متحدہ عرب امارات کے پرامن جوہری توانائی پروگرام کے لئے باراکا کے کسی ایک یونٹ کی سرگرمی ایک تاریخی سنگ میل ہے کیونکہ یہ اس عمل کا ایک حصہ ہے جو اگلے 60 برسوں تک ملک میں بجلی پیدا کرے گا۔ ۔ یونٹ ون متحدہ عرب امارات کے گرڈ اسٹیشن سے منسلک ہوگا ، جو رہائشی علاقوں اور دفاتر کو کئی ٹیسٹوں کے بعد بجلی فراہم کرے گا۔ امارات نیوکلیئر انرجی کارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد ابراہیم الحمدی کا کہنا ہے کہ 'آج حقیقی معنوں میں متحدہ عرب امارات کے لیے تاریخی لمحہ ہے۔ یہ ایک دہائی سے زیادہ کے وژن، سٹریٹ��جک منصوبہ بندی اور اس پروگرام کے مضبوط انتظام کا نتیجہ ہے۔ 'اب ہم ملک کو بجلی کی ضروریات کا ایک چوتھائی تک فراہم کرنے کے ہدف کے ایک اور قدم قریب پہنچ گئے ہیں۔' متحدہ عرب امارات صاف اور محفوظ بجلی پیدا کرنے کے لیے جوہری توانائی پلانٹ چلانے والا عرب دنیا کا پہلا اور دنیا کا 33 واں ملک بن جاۓ گا ۔ Read the full article
0 notes
khouj-blog1 · 6 years ago
Text
اجلاس میں شرکت نہ کرنےکا فیصلہ
New Post has been published on https://khouj.com/pakistan/111669/
اجلاس میں شرکت نہ کرنےکا فیصلہ
Tumblr media
بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کو مدعو کرنےپرپاکستان نے احتجاجاً اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس کا بائیکاٹ کردیا۔
اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایوان میں خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان او آئی سی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریگا۔شاہ محمود قریشی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ آج او آئی سی کے وزیر خارجہ کا ابوظبی میں اجلاس ہے،بھارت او آئی سی کا نہ ممبرہے اورنہ ہی مبصرہے۔
انہوں نے کہا کہ یواے ای نے مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا،یو اے ای کودرخواست کی تھی کہ بھارتی وزیرخارجہ کوبلانے کے فیصلے پرنظرثانی کرے،یواےای کےوزیرخارجہ نےکہا کہ بھارت کودعوت نامہ پلوامہ واقعےسےپہلےبھیجاتھا اور کہا تھا کہ بھارتی وزیرخارجہ کو بلانےکےفیصلےپرنظرثانی کریں یااجلاس ملتوی کردیں۔
0 notes
zoyajehanbeen-blog · 6 years ago
Photo
Tumblr media
قطر نے یواےای کوشکست دیکر ایشیا کپ فٹبال کے فائنل میں جگہ بنالی قطر نے میزبان یواےای کو چار صفر سے شکست دے کر ایشیا کپ فٹبال کے فائنل میں جگہ بنالی۔ قطر نے میزبان یواے ای کو 0-4 سے شکست دے کر ایشیا کپ فٹبال کے فائنل میں جگہ بنالی جہاں اس کا مقابلہ جمعے کو جاپان سے ہوگا۔ دونوں ممالک میں سیاسی کشیدگی کی وجہ سے ابوظہبی میں ایشین کپ فٹبال کے اس دوسرے سیمی فائنل میں میزبان یواے ای اور قطر کےمیچ میں ماحول خاصا گرم رہا، کھیل کے بائیس ویں منٹ میں بولیم خوکھی نے قطر کے لیے پہلا گول کرکے سبقت دلائی۔ سینتیس ویں منٹ میں زین العابدین نے دوسرا گول کرکے قطر کی برتری کو ڈبل کردیا۔ ہاف ٹائم تک قطر کی ٹیم دو صفر سے جیت رہی تھی، دوسرے ہاف میں قطر کے جارحانہ کھیل کا سلسلہ جاری رہا، اسی ویں منٹ نےحسن نے بال کو جال میں پھینک کر تیسرا گول کردیا۔ حامد نے انجری ٹائم میں قطر کی جانب سے چوتھا گول کرکے یواے ای کو آوٹ کلاس کیا۔میچ کے دوران گول کاجشن منانے پر قطری کھلاڑیوں پر بوتل اور جوتے بھی پھینکے گئے۔ دوسری جانب قطر کے شائقین نے بڑی اسکرین پر یہ میچ دیکھا اور پہلی بار ایشیا کپ کے فائنل میں رسائی پانے پر انہوں نے خوب جشن منایا۔
0 notes
healthzigzag · 6 years ago
Photo
Tumblr media
سعودی عرب اور یواےای نے پاکستان میں اربوں ڈالرسرمایہ کاری کی پیشکش کردی : امریکی اخبار کا دعویٰ نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب اور یواے ای نے پاکستان میں اربوں ڈالرسرمایہ کاری کی پیشکش کردی ہے ، دوست خلیجی ممالک 30 ارب ڈالر کے قرضے اور سرمایہ کاری کے لئے تیار ہے ، سعودی ولی عہد معاہدوں پر دستخط کیلئےفروری میں پاکستان آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی کی معیشت کی بہتری کے لئے دوست ممالک میدان میں آگئے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور یو اے ای پاکستان میں تیس ارب ڈالرکی سرمایہ کاری اورقرضےفراہم کریں گے، یہ ڈیل پاکستان کیلئے بڑا بریک تھرو ثابت
0 notes