#iKarachiTimes
Explore tagged Tumblr posts
Text
سیکیورٹی پلان: کراچی میں 9 اور 10 محرم کو ضلع وسطی اور جنوبی میں جمعہ اور جمعرات کی درمیانی شب 12 بجے سے اتوار اور پپر کی درمیانی رات 12 بجے تک سروس مکمل معطل رہے گی۔ ضلع غربی میں ہفتے کی صبح 10 بجے سے اتوار کی شام 8 بجے ٹاورز بند رہیں گے۔ https://t.co/XbvOq9HuTz
سیکیورٹی پلان: کراچی میں 9 اور 10 محرم کو ضلع وسطی اور جنوبی میں جمعہ اور جمعرات کی درمیانی شب 12 بجے سے اتوار اور پپر کی درمیانی رات 12 بجے تک سروس مکمل معطل رہے گی۔ ضلع غربی میں ہفتے کی صبح 10 بجے سے اتوار کی شام 8 بجے ٹاورز بند رہیں گے۔ pic.twitter.com/XbvOq9HuTz
— Karachi_Times (@Karachi_Times) August 28, 2020
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
محکمہ موسمیات نے سندھ، بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہفتےکی صبح مون سون ہواؤں کا نیا سسٹم سندھ میں داخل، ہفتے سے پیر تک کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ، تھرپارکر اور دیگر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات #KarachiRain https://t.co/YFHakwcrxC
محکمہ موسمیات نے سندھ، بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہفتےکی صبح مون سون ہواؤں کا نیا سسٹم سندھ میں داخل، ہفتے سے پیر تک کراچی، حیدرآباد، ٹھٹہ، تھرپارکر اور دیگر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات#KarachiRain pic.twitter.com/YFHakwcrxC
— Karachi_Times (@Karachi_Times) August 28, 2020
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
کراچی :نیشنل ہائی وے کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا، قائد آباد سے گلشن حدید،لانڈھی اورداؤدچورنگی جانے والے راستے پر ٹریفک کا دباؤ، دفاتر جانے والے شہریوں کو کافی مشکلات کا سامنا #karachiNeedsJustice https://t.co/Bb26zp2TcT
کراچی :نیشنل ہائی وے کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا، قائد آباد سے گلشن حدید،لانڈھی اورداؤدچورنگی جانے والے راستے پر ٹریفک کا دباؤ، دفاتر جانے والے شہریوں کو کافی مشکلات کا سامنا#karachiNeedsJustice pic.twitter.com/Bb26zp2TcT
— Karachi_Times (@Karachi_Times) August 26, 2020
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
کراچی: تیزبارشوں سےلتھ اورٹھڈوڈیم میں گنجائش سےزیادہ پانی، لتھ ڈیم سےآنےوالاسیلابی ریلہ ناردرن بائی پاس سے کا ٹکرایا، متاثرہ آبادی کی مددکےلیےپاک فوج اوررینجرزکی70ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف، آئی ایس پی آر https://t.co/7Ql4ucrAwz
کراچی: تیزبارشوں سےلتھ اورٹھڈوڈیم میں گنجائش سےزیادہ پانی، لتھ ڈیم سےآنےوالاسیلابی ریلہ ناردرن بائی پاس سے کا ٹکرایا، متاثرہ آبادی کی مددکےلیےپاک فوج اوررینجرزکی70ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف، آئی ایس پی آر pic.twitter.com/7Ql4ucrAwz
— Karachi_Times (@Karachi_Times) August 25, 2020
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
کراچی: ملیرندی میں بھی شدیدطغیانی سےپانی کابہاؤقائدآباد کی طرف ہوگیا، قائدآباد، مرغی کھانا، ماروی گوٹھ، گوشت گلی سمیت کئے علاقوں میں سمندر کا منظر ملیر ندی کا سارا پانی ��ھروں میں داخل علاقوں میں خوف حراس
کراچی: ملیرندی میں بھی شدیدطغیانی سےپانی کابہاؤقائدآباد کی طرف ہوگیا، قائدآباد، مرغی کھانا، ماروی گوٹھ، گوشت گلی سمیت کئے علاقوں میں سمندر کا منظر ملیر ندی کا سارا پانی گھروں میں داخل علاقوں میں خوف حراس
— Karachi_Times (@Karachi_Times) August 25, 2020
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
PM Imran Khan Declared Man Of The Year For 2020, 4 Pakistanis are in Top 50 Most Influential Muslims of 2020 published by @500muslim are as under: 1. Justice Sheikh M. Taqi Usmani 16. PM Imran Khan 36. Maulana Tariq Jameel 50. Maulana Nazir Rahman https://t.co/9uVPG4maAi
PM Imran Khan Declared Man Of The Year For 2020, 4 Pakistanis are in Top 50 Most Influential Muslims of 2020 published by @500muslim are as under: 1. Justice Sheikh M. Taqi Usmani 16. PM Imran Khan 36. Maulana Tariq Jameel 50. Maulana Nazir Rahman pic.twitter.com/9uVPG4maAi
— Karachi_Times (@Karachi_Times) August 24, 2020
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
کراچی: مون سون بارشوں کا سلسلہ، پاک فوج کی امدادی ٹیمز سول انتظامیہ کے ساتھ متاثرہ علاقوں میں مصروف عمل نشیبی علاقوں سے واٹر ڈرینج کا عمل جاری ہے۔ https://t.co/k0u6UldM8G
کراچی: مون سون بارشوں کا سلسلہ، پاک فوج کی امدادی ٹیمز سول انتظامیہ کے ساتھ متاثرہ علاقوں میں مصروف عمل نشیبی علاقوں سے واٹر ڈرینج کا عمل جاری ہے۔ pic.twitter.com/k0u6UldM8G
— Karachi_Times (@Karachi_Times) August 22, 2020
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
شادمان سے سخی حسن جانے والے راستہ پر بارش کا پانی جمع شہریوں نے دوسری طرف جانے کیلئیے میٹرو بس کے ٹریک پر لگائی گئی گرل توڑدیں. #کراچی #KarachiRain https://t.co/iWYLkyUb3G
شادمان سے سخی حسن جانے والے راستہ پر بارش کا پانی جمع شہریوں نے دوسری طرف جانے کیلئیے میٹرو بس کے ٹریک پر لگائی گئی گرل توڑدیں.#کراچی #KarachiRain pic.twitter.com/iWYLkyUb3G
— Karachi_Times (@Karachi_Times) August 22, 2020
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
Food Panda riders can be seen helping a female at Nagan Chowrangi amid flood-like waves of rainwater passing from the area. #Karachi #KarachiRains https://t.co/yUfUt4JLkZ
Food Panda riders can be seen helping a female at Nagan Chowrangi amid flood-like waves of rainwater passing from the area. #Karachi #KarachiRains pic.twitter.com/yUfUt4JLkZ
— Karachi_Times (@Karachi_Times) August 22, 2020
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
کراچی :محرم الحرام ۱۴۴۲ کا چاند نظر آگیا، کل بروز جمعہ یکم محرم الحرام اور یوم عاشور 30 اگست بروز اتوار کو ہوگا، مفتی منیب الرحمان https://t.co/yvhAawEnaK
کراچی :محرم الحرام ۱۴۴۲ کا چاند نظر آگیا، کل بروز جمعہ یکم محرم الحرام اور یوم عاشور 30 اگست بروز اتوار کو ہوگا، مفتی منیب الرحمان pic.twitter.com/yvhAawEnaK
— Karachi_Times (@Karachi_Times) August 20, 2020
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
سندھ کابینہ نے کراچی میں ساتویں ضلع کیماڑی کے قیام کی منظوریدے دی، کیماڑی ضلع، سائٹ، بلدیہ، کیماڑی اور ہاربر سب ڈویژنز پر مشتمل ہوگا، ایم کیو ایم، پی ٹی آئی پی ایس پی نے کیماڑی کو ضلع بنانے کا فیصلہ مسترد کردیا۔ #Karachi https://t.co/JRyF9TRaCM
سندھ کابینہ نے کراچی میں ساتویں ضلع کیماڑی کے قیام کی منظوریدے دی، کیماڑی ضلع، سائٹ، بلدیہ، کیماڑی اور ہاربر سب ڈویژنز پر مشتمل ہوگا، ایم کیو ایم، پی ٹی آئی پی ایس پی نے کیماڑی کو ضلع بنانے کا فیصلہ مسترد کردیا۔#Karachi pic.twitter.com/JRyF9TRaCM
— Karachi_Times (@Karachi_Times) August 20, 2020
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات نہ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب یواےای کی طرح سےامن معاہدہ نہیں کرےگا جب تک کہ اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ امن معا��دہ نہیں کرتا۔ وزیرخارجہ سعودی عرب، فیصل بن فرحان https://t.co/sCDulhQo29
سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات نہ قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ سعودی عرب یواےای کی طرح سےامن معاہدہ نہیں کرےگا جب تک کہ اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ امن معاہدہ نہیں کرتا۔ وزیرخارجہ سعودی عرب، فیصل بن فرحان pic.twitter.com/sCDulhQo29
— Karachi_Times (@Karachi_Times) August 19, 2020
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
محرم الحرام 1442ھ کاچاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا، مفتی منیب الرحمٰن چاند کی رویت کا اعلان کریں گے۔ چاند نظر آنے کی صورت میں یکم محرم 21 اگست بروز جمعہ اور یوم عاشور 30 اگست بروز اتوارکو ہوگا۔ https://t.co/9hccOZcKVs
محرم الحرام 1442ھ کاچاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل کراچی میں ہوگا، مفتی منیب الرحمٰن چاند کی رویت کا اعلان کریں گے۔ چاند نظر آنے کی صورت میں یکم محرم 21 اگست بروز جمعہ اور یوم عاشور 30 اگست بروز اتوارکو ہوگا۔ pic.twitter.com/9hccOZcKVs
— Karachi_Times (@Karachi_Times) August 19, 2020
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
کراچی:آج مطلع جزوی ابرآلودرہےگا، آج رات اورکل صبح کےاوقات میں بونداباندی کاامکان ہے، زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت۳۴_۳۶ 'C تک جانےکاامکان، ہوا میں نمی کا تناسب ۷۸٪ ہے، محکمہ موسمیات https://t.co/mBjbF2LRbe
کراچی:آج مطلع جزوی ابرآلودرہےگا، آج رات اورکل صبح کےاوقات میں بونداباندی کاامکان ہے، زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت۳۴_۳۶ 'C تک جانےکاامکان، ہوا میں نمی کا تناسب ۷۸٪ ہے، محکمہ موسمیات pic.twitter.com/mBjbF2LRbe
— Karachi_Times (@Karachi_Times) August 18, 2020
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
کراچی:کورنگی انڈس چورنگی کےقریب نامعلوم گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، حادثےمیں2افراد جاں بحق،جاں بحق افراد کی شناخت کا عمل جاری، https://t.co/JJg3GFoccw
کراچی:کورنگی انڈس چورنگی کےقریب نامعلوم گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، حادثےمیں2افراد جاں بحق،جاں بحق افراد کی شناخت کا عمل جاری، pic.twitter.com/JJg3GFoccw
— Karachi_Times (@Karachi_Times) August 18, 2020
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes
Text
آرمی چیف سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے، کمانڈر جوائنٹ فورسز سعودی عرب فہد بن ترکی آل سعود اور چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد آل رویلے سے اہم ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر #COAS #ISPR https://t.co/mhcgpm05ws
آرمی چیف سرکاری دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے، کمانڈر جوائنٹ فورسز سعودی عرب فہد بن ترکی آل سعود اور چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد آل رویلے سے اہم ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر#COAS #ISPR pic.twitter.com/mhcgpm05ws
— Karachi_Times (@Karachi_Times) August 17, 2020
from Twitter https://twitter.com/Karachi_Times
0 notes