#ہاتھوں
Explore tagged Tumblr posts
Text
کرکٹر راشد خان نے افغان طالبان کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کابل (ویب ڈیسک) افغانستان کرکٹ ٹیم کے سپن بولر راشد خان نے طالبان حکومت کی جانب سے خواتین کے طبی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کے فیصلے پر سخت مؤقف اختیار کرلیا۔ آج نیوز کے مطابق طالبان کی قیادت نے افغانستان میں خواتین کے لیے طبی کورسز فراہم کرنے والے نجی اور سرکاری اداروں کو بند کرنے کی ہدایت دی ہے، جس کے نتیجے میں خواتین کی طبی تعلیم تک رسائی ختم ہو گئی ہے، یہ آخری شعبہ تھا جو ان کے…
0 notes
Text
انگلش ٹیم کے سابق کرکٹر نے بابراعظم کو ٹیم سے نکالنے پر پی سی بی کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلش ٹیم کے سابق کپتان و کمنٹیٹر مائیکل وان نے بابراعظم سمیت اہم کرکٹرز کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سابق انگلش کرکٹر و کمنٹیٹر مائیکل وان نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے طنزیہ لہجہ اپنایا کہ پاکستان انگل��نڈ سے پہلا میچ نہیں جیت سکا تو بورڈ نے ملک کے بہترین کھلاڑی کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ مائیکل وان نے بابراعظم کو…
0 notes
Text
میرے والد کے ہاتھوں کے نشان
✋🏽 🖐🏽 🤚🏽میرے والد بوڑھے ہو گئے تھے اور چلتے ہوئے دیواروں کا سہارا لیتے تھے۔ جہاں جہاں وہ ہاتھ لگاتے، وہاں دیواریں میلے نشانوں سے بھر جاتی تھیں۔میری بیوی نے یہ بات نوٹ کی اور اکثر گندی دیواروں کی شکایت کرتی رہتی۔ایک دن، والد صاحب کو سر میں درد تھا، تو انہوں نے سر پر تیل لگایا۔ چلتے ہوئے دیواروں پر تیل کے دھبے پڑ گئے۔ یہ دیکھ کر میری بیوی غصے میں چلانے لگی۔ میں نے بھی غصے میں والد صاحب کو سخت لہجے…
0 notes
Text
دیر سے ایک ناسمجھ بچہ
اک کھلونے کے ٹوٹ جانے پر
اس طرح سے اداس بیٹھا ہے
جیسے میت قریب رکھی ہو
اور مرنے کے بعد ہر ہر بات
مرنے والے کی یاد آتی ہو
جانے کیا کیا ذرا توقف سے
سوچ لیتا ہے اور روتا ہے
لیکن اتنی خبر کہاں اس کو
زندگی کے عجیب ہاتھوں میں
یہ بھی مٹی کا اک کھلونا ہے
13 notes
·
View notes
Text
ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت ، وہ باتیں ، وہ زمانہ دل کا
نہ سنا اس نے توجہ سے فسانہ دل کا
عمر گزری ، مگر درد نہ جانا دل کا
کچھ نئی بات نہیں حُسن پہ آنا دل کا
مشغلہ ہے یہ نہایت ہی پرانا دل کا
وہ محبت کی شروعات ، وہ بے تہاشہ خوشی
دیکھ کر ان کو وہ پھولے نہ سمانا دل کا
دل لگی، دل کی لگی بن کے مٹا دیتی ہے
روگ دشمن کو بھی یارب ! نہ لگانا دل کا
ایک تو میرے مقدر کو بگاڑا اس نے
اور پھر اس پہ غضب ہنس کے بنانا دل کا
میرے پہلو میں نہیں ، آپ کی مٹھی میں نہیں
بے ٹھکانے ہے بہت دن سے ،ٹھکانا دل کا
وہ بھی اپنے نہ ہوئے ، دل بھی گیا ہاتھوں سے
“ ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا دل کا “
خوب ہیں آپ بہت خوب ، مگر یاد رہے
زیب دیتا نہیں ایسوں کو ستانا دل کا
بے جھجک آ کے ملو، ہنس کے ملاؤ آنکھیں
آؤ ہم تم کو سکھاتے ہیں ملانا دل کا
نقش بر آب نہیں ، وہم نہیں ، خواب نہیں
آپ کیوں کھیل سمجھتے ہیں مٹانا دل کا
حسرتیں خاک ہوئیں، مٹ گئے ارماں سارے
لٹ گیا کوچہء جاناں میں خزانہ دل کا
لے چلا ہے مرے پہلو سے بصد شوق کوئی
اب تو ممکن نہیں لوٹ کے آنا دل کا
ان کی محفل میں نصیر ! ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ، ہاتھ سے جانا دل کا
پیر سیّد نصیر الدین نصؔیر گیلانی ؒ
10 notes
·
View notes
Text
وصال
وُہ نہیں تھی تو دل اِک شہرِ وفا تھا جس میں
اُس کے ہونٹوں کے تصور سے تپش آتی تھی
اُس کے اِنکار پہ بھی پُھول کِھلے رہتے تھے
اُس کے انفاس سے بھی شمع جلی جاتی تھی
دن اِس اُمید پہ کٹتا تھا کہ دِن ڈھلتے ہی
اُس نے کچھ دیر کو مل لینے کی مُہلت دی ہے
اُنگلیاں برق زدہ رہتی تھیں جیسے اُس نے
اپنے رُخساروں کو چُھونے کی اِجازت دی ہے
اُس سے اِک لمحہ الگ رہ کے جُنوں ہوتا تھا
جی میں تھی اُس کو نہ پائیں گے تو مر جائیں گے
وہ نہ ہوگی تو دَرک جائے گا پیمانہِ ماہ
تیرگی میں کسے ڈھونڈیں گے کِدھر جائیں گے
پھر ہ��وا یہ کہ لپکتے ہوئے انگاروں میں
ہم تو جلتے تھے مگر اُس کا نشیمن بھی جلا
بجلیاں جس کی کِنیزوں میں رہا کرتی تھیں
دیکھنے والوں نے دیکھا کہ وُہ خِرمن بھی جلا
اُس میں اِک یوسفِ گم گشتہ کے ہاتھوں کے سِوا
اِک زلیخائے خُود آگاہ کا دامن بھی جلا
- مصطفیٰ زیدی
13 notes
·
View notes
Text
اپنے دلوں کو ان لوگوں کے ہاتھوں سے چھین لو جو اس کے مستحق نہیں ہیں
Wrest your hearts from those who don't deserve them
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/afe7bc520e6c4c872c33768ce0b30b19/ceaad3c08cbdda46-73/s540x810/a9c6f55e1502e1a75b48458bab14c4a8c31cb571.jpg)
19 notes
·
View notes
Text
اپنے دِل کو اُن لوگوں کے ہاتھوں سے چھین لو جو اسکے
مستحق نہیں ہیں 🥀
13 notes
·
View notes
Text
تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ،
میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں، بات سمجھ
میرے علاو�� ہیں چھ لوگ منحصر مجھ پر
میری ہر ایک مصیبت کو ضرب سات سمجھ
فلک سے کٹ کے زمیں پر گری پتنگیں دیکھ
تُو ہجر کاٹنے والوں کی نفسیات سمجھ
شروع دن سے اُدھیڑا گیا ہے میرا وجود
جو دِکھ رہا ہے اسے میری باقیات سمجھ
کتابِ عشق میں ہر آہ ، ایک آیت ہے
اور آنسوؤں کو حروفِ مقطعات سمجھ
کریں یہ کام تو کنبے کا دن گزرتا ہے
ہمارے ہاتھوں کو گھر کی گھڑی کے ہاتھ سمجھ
دل و دماغ ضروری ہیں زندگی کے لئے
یہ ہاتھ پاؤں اضافی سہولیات سمجھ
(عمیر نجمی)
9 notes
·
View notes
Text
اور پھر دعائیں نصیب سے جیت جاتی ہیں وہ الوھاب ہے اٹھتے ہاتھوں کو خالی نہیں موڑتا۔
7 notes
·
View notes
Text
پھدے کے موٹے ہونٹوں میں موجود لیس دار مشروب کا نشہ دنیا کےباقی سب نشوں سے زیادہ لذیذ لگتا ہےجب ایک بھرپور اور بھرے ہوئے جسم کی عورت اپنے ہاتھوں سے اپنے پھدے کےموٹے ہونٹوں کو کھول کر لیس دار پانی کی دھار نکالتی ہےتو مرد کی آدمی سے زیادہ بیماریاں اس مشروب کے پینے سے ختم ہو جاتی ہیں
4 notes
·
View notes
Text
جائیداد کے تنازع پر پوتے کے ہاتھوں داداقتل
(شہزاداحمد)عارف والا میں جائیداد کے تنازع پر پوتے کے ہاتھوں دادا قتل ہو گیا۔ پولیس کے مطابق عارف والا میں گاؤں 69 ای بی اگرو میں جائیداد کے تنازع پر پوتے نے دادا پر ٹریکٹر چڑھا دیا، 75 سالہ اصغر علی ولد سلطان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا،ملزم موقع سے فرارہو گیاجس کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق مقتول کی لاش تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دی گئی جبکہ پولیس تھانہ سٹی مصروف تفتیش ہے۔ یہ بھی…
0 notes
Text
ڈالر کے ہاتھوں درگت روپے نے کسر دیگر کرنسیوں پر نکال دی
(اشرف خان )معیشت کی بحالی کیلئے حکومتی اقدامات نا کافی ہو گئے، آئی ایم ایف سے قرض منظوری کے باوجود ڈالر کی پرواز میں کمی نہ آسکی ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر آج 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 277.74 روپے سے بڑھ کر 277.84 روپے پر بند ہوا،ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل کی طلب پر روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ اوپن مارکیٹ کی بات کریں تو امریکی ڈالر 3 پیسے اضافے سے 279 روپے 28 پیسے…
0 notes
Text
وہ بھی اپنے نہ هوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے
3 notes
·
View notes
Text
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/d52c183eda29fdeb28ab052402782a64/5e19e0d86a07a539-4c/s640x960/b066965c393ba74678d11b28a0da64ed29d6b924.jpg)
میں سردیوں کی ٹھٹھرتی شاموں کے سرد لمحوں میں سوچتا ہوں — وہ سرخ ہاتھوں کی گرم پوریں نجانے اب کس کو راس ہوگی.
In the frosty moments of the shivering winter evenings,often I think — who knows who would pleasured with those warm fingertips of red hands now.....
9 notes
·
View notes
Text
کاش اپنے درد سے بیتاب ہوتے اے فراقؔ
دوسرے کے ہاتھوں یہ حال پریشاں کچھ
نہیں
فراق گورکھپوری
7 notes
·
View notes