#انگلش
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 20 days ago
Text
انگلش بیٹرز کے چھکے چھڑا نیوالے ساجد خان کو ٹیم میں کس نام سے پکارا جاتا ہے؟
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان کا کہنا ہے کہ انھیں سابق کپتان بابر اعظم گجر اور موجودہ کپتان شان مسعود سجو کہہ کر پکارتے ہیں۔حال ہی میں ساجد خان نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے جس دوران میزبان تابش ہاشمی نے ساجد خان سے سوال کیا کہ ٹیم میں فخر زمان کو فوجی جبکہ دیگر کھلاڑیوں کے بھی کئی نام ہیں آپ کو ٹیم میں کس نک نیم سے بلایا جاتا…
0 notes
pinoytvlivenews · 1 month ago
Text
سابق انگلش کپتان مائیکل وان بابر کو ڈراپ کرنے پر پی سی بی پر پھٹ پڑے
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے بابر اعظم کو انگلینڈ کے خلاف ڈراپ کیے جانے کے فیصلے پر سخت تنقید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلئے پاکستان سکواڈ کا اعلان کیا گیا جس میں سے بابر اعظم، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کو ڈراپ کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اس فیصلے پر مائیکل وان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کی اور پی سی بی کو…
0 notes
googlynewstv · 3 months ago
Text
سرکاری سکولوں میں انگلش سپوکن کلاس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے سرکاری سکولوں میں انگلش سپوکن کلاس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت کمشنر آفس ڈیرہ غازی میں ساڑھے چار گھنٹے طویل اجلاس ہوا ۔ڈیرہ غازی خان  کے ارکان اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی خصوصی شرکت کی ۔ ڈیرہ غازی خان کے ارکان اسمبلی نےروٹی اورآٹا سستا  کرنے پر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو خراج تحسین کیا۔ ارکان اسمبلی نے فیلڈ ہسپتالوں اور کلینک…
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
انگلش پریمیئر لیگ سیزن: دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی کا فاتحانہ آغاز، برنلی کو تین صفر سے شکست
انگلش پریمیئر لیگ سیزن24-2023 کا آ غاز ہو چکا ہے، دفاعی چیمپئن مانچسٹر سٹی نے پہلا میچ جیت کر تین پوائنٹس اپنے نام کر لئے ہیں۔ مانچسٹر سٹی نے ٹرف مور گراؤنڈ میں ہونے والے میچ میں برنلی کی ٹیم کو شکست سے دوچار کر دیا ،سٹی کی جانب سے میچ کے چوتھے اور 36 ویں منٹ میں سٹار سٹرائیکر ارلینگ ہالینڈ نے گول اسکور کر کے سٹی کو برتری دلا دی،میچ کا تیسرا گول مانچسٹر سٹی کی جانب سے روڈری نے 75 ویں منٹ میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mediazanewshd · 2 months ago
Text
1 note · View note
dpr-lahore-division · 3 months ago
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب
لاہور، فون نمبر:99201390
ڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آر او ٹو سی ایم
ہینڈ آؤٹ نمبر 965
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی عوام سے رابطے بہتر بنانے کیلئے افسران کو کھلی کچہری لگانے کا حکم
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت کمشنر آفس ڈیرہ غازی خان میں ساڑھے چار گھنٹے طویل اجلاس،وزراء،ارکان اسمبلی اورٹکٹ ہولڈرز کی شرکت
سرکاری سکولوں میں انگلش سپوکن کلاس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ، کمشنر اورڈپٹی کمشنروں کو سکولوں کے متواتر وزٹ کرنے کی ہدایت
نکاسی آب میں بہتری لانے کیلئے پنجاب بھر میں واسا کے ادارے قائم کریں گے:مریم نوازشریف
ڈرون کے ذریعے صفائی کے عمل کی ڈیجیٹل نگرانی کی جائے،بس اڈوں پر مسافروں کیلئے سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائیں
لاہور 5ستمبر:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت کمشنر آفس ڈیرہ غازی خان میں ساڑھے چار گھنٹے طویل اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزراء،ارکان اسمبلی اورٹکٹ ہولڈرز نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے عوامی رابطے بہتر بنانے کیلئے افسروں کو کھلی کچہریاں لگانے کا حکم دیا۔ سرکاری سکولوں میں انگلش سپوکن کلاس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کیاگیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کمشنر، ڈپٹی کمشنر کو سکولوں اور ہسپتالوں کے متواتر وزٹ کرنے کی ہدایت کی۔ڈیرہ غازی خان کے ارکان اسمبلی نے روٹی اورآٹا سستا کرنے پر وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو خراج تحسین پیش کیا ہے اورارکان اسمبلی نے فیلڈ ہسپتالوں اور کلینک آن وہیل پراجیکٹ کو سراہا۔ چیف منسٹر انیشیٹوز پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈی جی خان میں روٹی، آٹا اور سبزیوں کے نرخ دریافت کئے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ نکاسی آب میں بہتری کیلئے پنجاب بھر میں واسا قائم کریں گے۔دفاتر میں جو لوگ کام نہیں کرتے، ان سے نجات حاصل کرلی جائے۔ ڈورن کے ذریعے صفائی کے عمل کی ڈیجیٹل نگرانی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ بس اڈے پر مسافروں کی سہولت کے پیش ضروری سہولیات فراہم کی جائیں۔ کسان کارڈ پراجیکٹ میں کاشتکاروں کی دلچسپی قابل قدر ہے۔ شہروں میں مویشی رکھنے کی ممانعت ہے۔ جانور باہر منتقل کئے جائیں۔ سڑکوں میں پڑے گڑھے فوری طور پر مرمت کئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ شہروں میں ویران اور بنجر ایریاز پر شجرکاری کی جائے۔ پولیس اور انتظامیہ کا اصل فیڈ بیک عوام کے ذریعے سامنے آتا ہے۔ پولیس افسران خود فون کرکے عوام سے مسائل کے حل کے بارے میں دریافت کریں۔ انہوں نے کہاکہ کرائم سے نمٹنے کیلئے پوری تیاری ہونی چاہیے۔ یکساں ڈیزائن کی ریڑھیوں کو مقررہ مقام پر رہنے کا پابند بنا یا جائے۔ ”ستھرا پنجاب“پر پیش رفت کا جائزہ،ارکان اسمبلی نے تجاویز پیش کیں۔ڈی جی خان میں ایجوکشن رینکنگ اور ہیلتھ انڈیکیٹر کا بھی جائزہ لیاگیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ہسپتالوں سے ادویات کی چوری اور ڈاکٹروں کی غیر حاضری کی شکایات پر برہمی کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ ہسپتالوں سے میڈیسن چوری کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ فنکشنل واٹر فلٹر یشن پلانٹ سٹریٹ لائٹس کے بارے میں رپورٹ پیش کی گئی۔ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں جاری ڈویلپمنٹ پراجیکٹ سے آگاہ کیاگیا۔آر پی او ڈیرہ غازی خان نے امن و امان کی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے جرائم میں کمی کے رحجان کو سراہا۔سینئر منسٹر مریم اورنگزیب،صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی زاہد بخاری، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات،وزیر معدنیات شیر علی گورچانی،ایم پی اے ثانیہ عاشق،معاون خصوصی ذیشان ملک،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، ہوم سیکرٹری نور الامین مینگل،اے سی ایس ساؤتھ فواد ربانی،اے آئی جی کامران خان،سیکرٹری سکولز،کمشنر،آر پی او اوردیگر حکام بھی موجود تھے۔
٭٭٭٭
0 notes
nuktaguidance · 6 months ago
Text
اسلام ون ایپلی کیشن
اسلام ون ایپلی کیشن پلے سٹور پر ہزاروں اسلامی ایپس موجود ہیں لیکن یہ واحد ایسی ایپ ہے جو مجھے بہت پسند ہے، اور میں بھی ہزاروں لوگوں کو یہ مشورہ دے چکا ہوں کہ اس ایپ کو انسٹال کریں، یہاں تک کہ اپنی اس ویب سائٹ نکتہ گائیڈنس کے علاوہ اپنے یوٹیوب چینل اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے علاوہ میں اپنی ایپس میں بھی اس کا لنک دیتا ہوں۔ اسلام ون ایپلی کیشن کی خوبی یہ ہے کہ اس میں اردو انگلش میں کئی تراجم…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
minhajbooks · 8 months ago
Text
Tumblr media
🔰 شیخ الاسلام ڈاڪٹر محمد طاہرالقادری ڪی ڪتب کا عظیم ذخیرہ
📲 کتب فری پڑھنے کیلئے ابھی منہاج بڪس موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ ڪریں https://get.minhajbooks.com
اردو، انگلش اور عربی زبان میں سیکڑوں کتب پر مشتمل منہاج بکس موبائل ایپلی کیشن، جہاں آپ کسی بھی کتاب کو مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، پڑھ سکتے ہیں، کسی دوست کو شیئر کر سکتے ہیں، گھر بیٹھے آن لائن خرید سکتے ہیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے علاوہ دیگر مصنفین کی کتب بھی اس ایپ کا حصہ ہیں۔ کتابوں کو کسی مخصوص مصنف یا کیٹگری کے حساب سے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ یورز اپنی دلچسبی کی مناسبت سے اپنی سلیکشن بنا سکتا ہے۔ یہ موبائل ایپ apple اور android دونوں پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے۔
🛒 کتب گھر بیٹھے حاصل کریں 🚚 فری ہوم ڈیلیوری 👇 آرڈر کرنے کیلئے یہاں کلک کریں! https://minhaj.biz
💬 وٹس ایپ لنک / نمبر 👇 https://wa.me/923224384066
0 notes
topurdunews · 21 days ago
Text
انگلش کپتان بین سٹوکس کے گھر چوری کرنے والا ایک شخص گرفتار 
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کرنے کے الزام میں برطانوی پولیس نے ایک 32 سالہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات 17 اکتوبر ہوئی تھی، اسوقت انکی فیملی گھر پر ہی موجود تھی تاہم انہیں کوئی نقصان نہیں ہوا۔ ڈرہم کانسٹیبلری نے فیس بک پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ…
0 notes
pinoytvlivenews · 1 month ago
Text
مسئلہ بابراعظم، شاہین آفریدی یا نسیم شاہ کا نہیں بلکہ کرکٹ کو چلانے کے انداز کا ہے، سابق انگلش کپتان کا بیان
لندن(ڈیلی پاکستان لائن)انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین  نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے انتظامی معاملات پر تبصرہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ اتنی تبدیلیوں کے ساتھ کوئی بھی ادارہ کامیاب نہیں ہوسکتا۔ناصر حسین کا کہنا ہےکہ عدم تسلسل ایسا ہے کہ یہ نہیں معلوم کہ آگے کیا ہونا ہے، پاکستان میں چند سال میں27 سلیکٹرز بدلے، سربراہان بدلے،کپتان بھی بدلے، اتنی تبدیلیوں کے ساتھ کوئی بھی ادارہ کامیاب نہیں…
0 notes
googlynewstv · 2 months ago
Text
پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز،انگلینڈ کے سکواڈ کااعلان
پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز  کے لیے انگلینڈ کے17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیاگیا۔  بین اسٹوکس انگلینڈ ٹیسٹ سکواڈ کی قیادت کریں گے۔زیک کرالے،بین ڈکٹ،اولی پاپ،جو روٹ اور جورڈن کاکس اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ ہیری بروک،جیمی اسمتھ،کرس ووکس، گس آٹکنسن،اولی سٹون اور بریڈن کرس سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔انگلش ٹیم میں 3 سپنرز  کوبھی شامل کیاگیاہے۔ پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز  اگلے ماہ شیڈول۔میچز  ملتان اور راولپنڈی…
0 notes
urduintl · 9 months ago
Text
چیمپئنز لیگ، ڈیاز کے گول کی بدولت ریال میڈرڈ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن
چیمپئنز لیگ، ڈیاز کے گول کی بدولت ریال میڈرڈ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے امکانات روشن
Tumblr media
چیمپئنز لیگ کے آخری 16 ناک آؤٹ مرحلے کے ڈرازمیں دو انگلش کلبوں کی توقعات
0 notes
urdu-poetry-lover · 10 months ago
Text
انگلش میں کہتے ہیں
“Lost interests in everything"
مگر اردو میں ہم اس کیفیت کو کچھ اس انداز سے بیان کرتے ہیں ؛
وہ سلسلے وہ شوق وہ نسبت نہیں رہی
اب زندگی میں ہجر کی وحشت نہیں رہی
پھر یوں ہوا کہ کوئی اپنا نہیں رہا
پھر یوں ہوا کہ درد میں شدت نہیں رہی
پھر یوں ہوا کہ ہو گیا مصروف وہ بہت
اور ہم کو یاد کرنے کی فرصت نہیں رہی
اب کیا کسی کو چاہیں کہ ہمکو تو ان دنوں
خود اپنے آپ سے بھی محبت نہیں رہی
1 note · View note
globalknock · 11 months ago
Text
��ی 20 ورلڈکپ، بابراعظم سے ٹیم کو فتح دلانے کی امیدیں وابستہ ہونے لگیں - ایکسپریس اردو
پاکستان نے گزشتہ ٹی 20 ورلڈکپ میں بابرکی غیرمعمولی پرفارمنس کی وجہ سے بہترین نتائج دیے تھے، سابق انگلش کپتان۔ فوٹو: ایکسپریس ویب لندن: پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم سے ٹی 20 ورلڈکپ میں ٹیم کو فتح دلانے کی امیدیں ظاہر کی جانے لگیں۔ سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے قومی کپتان بابراعظم اور بھارتی اسٹار ویراٹ کوہلی کے نئے سال میں بہترین پلیئرز رہنے کی پیشگوئی کردی۔ یہ بھی پڑھیں: 2023 ورلڈکپ؛ ناقص…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 11 months ago
Text
امپائر کو دھمکانے پر ٹام کرن بگ بیش کے4 میچوں کے لیے بین
سڈنی سکسرز کے آل راؤنڈر ٹام کرن پر بگ بیش لیگ کے ایک کھیل سے پہلے امپائر کو دھمکانے پر چار میچوں کی پابندی عائد کر دی گئی۔ 28 سالہ انگلش انٹرنیشنل پر کرکٹ آسٹریلیا کے ضابطہ اخلاق کے تحت 11 دسمبر کو لانسسٹن میں ہوبارٹ ہریکینز کے ساتھ سکسرز کے تصادم سے قبل ایک پریکٹس سیشن کے دوران آفیشل کے ساتھ جھگڑا کرنے پر “لیول 3” کے جرم کا الزام عائد کیا گیا۔ . کرن کو ایک سماعت میں اس جرم کا قصوروار پایا گیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 1 year ago
Text
اسکالرشپ نہیں ملی؟ ہمت نہ ہاریئے
Tumblr media
ہر سال بہت بڑی تعداد میں طالب علم اسکالرشپس کےلیے اپلائی کرتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کو اسکالرشپ مل جاتی ہے اور اکثریت کو نہیں ملتی۔ اس بار بھی بہت سے نتائج آگئے ہیں اور میرے اردگرد بہت سارے دوست پریشان ہیں۔ یہ تحریر ان سب کے نام ہے۔ سب سے پہلی بات یہ ہے کہ جتنے لوگ بھی اپلائی کرتے ہیں، سب کو اسکالرشپ نہیں مل سکتی۔ کچھ ہی لوگوں کو مل�� گی۔ یہ ایسے ہی ہے کہ آپ دوڑ لگاتے ہیں تو جیتتا کوئی ایک ہی ہے لیکن پھر بھی بارہ پندرہ لوگ دوڑ لگاتے ہیں۔ اس ڈر سے رک نہیں جاتے کہ ہم ہار جائیں گے۔ اور جو ایک مرتبہ نہیں جیت پاتے، وہ اگلی مرتبہ اپنی خامیوں کو دور کر کے دوبارہ دوڑ لگاتے ہیں اور کئی مرتبہ ہوا کہ پھر وہ جیت بھی گئے، اس لیے آپ کا عزم آپ کا حوصلہ ٹوٹنے نہ پائے کہ اسکالرشپ نہیں ملی۔ بس اس بار نہیں ملی، کیا معلوم اگلی باری آپ کی ہو۔ لہٰذا محنت اور کوشش جاری رکھیے۔ ہاں یہ سمجھنا بھی ضروری ہے کہ کیوں نہیں ہوئی؟ کہاں پر کمی رہ گئی تھی؟ اس کےلیے لازمی ہے کہ جس اسکالرشپ کے لیے اپلائی کریں پہلے لازمی اس اسکالرشپ کے پرانے ونرز سے بات کریں۔
اسکالرشپس کی گائیڈ لائنز پڑھیں، اور پھر جو بھی ضروری باتیں ہیں ان کے مطابق اپنی درخواست دوبارہ سے ترتیب دیں۔ بغیر سوچے سمجھے مناسب منصوبہ بندی کے بغیر ایسے اپلائی کیے جانا بھی مناسب نہیں ہے۔ مثال کے طور پر چین میں جو سائنس کے طالب علم اچھی یونیورسٹیز میں اپلائی کرتے ہیں، وہاں ریسرچ پیپرز کا ہونا بہت ضروری ہے۔ اگر آپ کے پاس نہیں ہیں تو متبادل میں آپ نے کیا تیاری کی ہے؟ کہیں اگر IELTS چاہیے تو صرف پاسنگ بینڈز ہیں آپ کے یا بہت اچھے بینڈز ہیں؟ آپ نے ساری تیاری بہت اچھی کی ہے، پھر بھی ممکن ہے کہ رہ جائیں۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ قابلیت میں کوئی کمی تھی۔ ہوسکتا ہے یونیورسٹی والوں نے محض diversity کے لیے آپ کو چھوڑ دیا ہو۔ لہٰذا خود پر بھروسہ ہر گز نہ ختم ہونے دیجئے۔ یقین کیجیے کہ ساری دنیا آپ کو ہرانا چاہے تو بھی آپ نہیں ہار سکتے لیکن جس دن آپ خود سے ہار گئے، اور آپ نے خود ہی یہ سوچ لیا کہ آپ ایک ناکام انسان ہیں تو ساری دنیا کے انسان مل کر بھی آپ کو کامیاب نہیں کر سکتے۔ اور جب آپ خود سے ہار جائیں گے تو کچھ بھی کرنے کے قابل نہیں رہیں گے۔ لہٰذا اپنی ہمت و حوصلہ جمع رکھیے اور دوبارہ سے پھر کوشش کیجئے۔
Tumblr media
ایک اور بات یہ کہ سوشل میڈیا کی کہانیوں پر زیادہ یقین نہ کیا کیجئے۔ یہاں لوگ صرف اپنی جیت کی خوشیاں مناتے ہیں لیکن یہ ہرگز نہیں بتاتے کہ وہ کتنی مرتبہ ناکام بھی ہوئے ہیں۔ بہت ہی کم خوش نصیب ہوں گے جن کا پہلی مرتبہ ہی داخل�� ہوجائے۔ 90 فیصد سے زیادہ لوگوں کو ایک مرتبہ یا اس سے بھی زیادہ مرتبہ مسترد کیا جاچکا ہوتا ہے، پھر کہیں جا کر داخلہ ہوتا ہے۔ میرا ایک دوست بی ایس میں گولڈ میڈلسٹ ہے، برطانیہ سے اس نے امتیازی پوزیشن کے ساتھ ایم ایس کیا (ایسی یونیورسٹی سے جو ٹاپ 50 میں ہے) اس کے باوجود پچھلے دنوں وہ بتا رہا تھا کہ تقریباً 10 جگہ سے ریجکٹ ہوچکا ہے۔ اس کا پروفائل بہترین ہے۔ ایک جاننے والی طالب علم جو 2 بچوں کی ماں بھی ہیں اور خود ہی کما بھی رہی ہیں، تین سال سے کوششیں کر رہی تھیں اور سچی بات یہ ہے کہ وہ اتنے برے حالات میں کوشش کر رہی تھیں کہ میرے پاس تو انہیں حوصلہ دینے کے الفاظ نہیں ہوتے تھے۔ ان کا انتخاب اس مرتبہ ہوا۔ بتانا یہ تھا کہ ہم سارے لوگ ہی گرتے پڑتے یہاں تک آئے ہیں اور اگر آپ کو بھی کوئی ٹھوکر لگ گئی ہے تو پریشان نہیں ہونا۔ بس اٹھیے اور پہلے سے بہتر تیاری سے پھر کوشش کیجئے۔
بہت سے لوگ تو بس اس فکر میں ہوتے ہیں کہ کہیں gap نہ آجائے۔ گیپ آ بھی گیا تو کیا ہو گا؟ میرے ایف ایس سی سے بی ایس میں داخل ہونے میں ایک سال کا گیپ ہے، اسی طرح بی ایس کے بعد ایم ایس میں داخل ہونے میں ایک سال کا گیپ ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑا بلکہ الٹا مجھے فائدہ ہی ہوا۔ گیپ کئی مرتبہ تو جان بوجھ کر لے لینا چاہیے، تاکہ آپ ایک سال میں اپنا پروفائل زیادہ بہتر بناسکیں۔ جو کچھ کمیاں رہ گئی تھیں انہیں دور کرسکیں۔ کسی جگہ کوئی ساف ویئر استعمال ہوتے ہیں، وہ سیکھیے۔ انگلش صحیح نہیں ہے، اسے بہتر بنائیے۔ کسی مضمون کی تیار میں مشکل ہے تو آن لائن کورسز کیجئے۔ اپنے لیے ایک سے زیادہ آپشن رکھیے، کم از کم تین تو ہونے چاہئیں۔ شاید ایک جگہ نہ ہوا تو دوسری جگہ ہو جائے۔ اگر گنجائش ہو تو پاکستان میں بھی کسی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیجئے تاکہ آپ کو وقت ضائع کرنے کا زیادہ خوف نہ ہو۔ اسی طرح اگر مالی مسائل ہیں تو کہیں چھوٹی موٹی نوکری کر لیجئے جس سے تھوڑا بہت خرچہ نکلتا رہے اور گھر والے باتیں نہ سنائیں۔
خیر ساری کہانی کا نتیجہ یہ ہے کہ یہ جنگ آپ کی ہے اور آپ نے ہی لڑنی ہے، لہٰذا خود پر بھروسہ رکھیے۔ خود سے نہ ہاریں۔ بار بار کوشش کیجئے، لوگوں کی باتوں پر کان نہ دھریں اور اپنے آپ کو مسلسل بہتر بنانے کی کوشش میں لگے رہیں۔ آج کا دن آپ کے لیے اگر برا ہے تو شاید کل کا دن اچھا ہو۔ بس اتنا سا انتظار کرنا ہے۔
کامران امین  
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes