#WazaifoAzkar
Explore tagged Tumblr posts
Text
Minhaj-ul-Quran Publications (MQP) stands as a prominent publishing house dedicated to the dissemination of authentic knowledge and wisdom, firmly rooted in the profound philosophy of the Qur’an and the Sunna. MQP’s distinguished range prominently features the intellectual and spiritual works of renowned scholars like Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri, Dr Hassan Mohi-ud-Din Qadri, and Prof Dr Hussain Mohi-ud-Din Qadri. MQP’s diverse portfolio encompasses academic publications that cater to a broad spectrum of readers. These publications encompass a wide range of materials, including magazines, journals, books, advertising materials, and educational resources. In a world marked by diversity, Minhaj-ul-Quran Publications serves as a bridge, connecting people with the rich tapestry of Islamic thought and spirituality.
🛒 Get your favorite 📚 books at home, just a click away! ✨ https://www.minhaj.biz/
💬 WhatsApp 👇 https://wa.me/923224384066
#WazaifoAzkar#books#TahirulQadri#IslamicBooks#islamicbookstore#MinhajBooks#BooksbyDrQadri#UrduBooks#MinhajulQuran#IslamicLibrary
0 notes
Text
رمضان المبارک، شہر اعتکاف 2024 کے موقع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری اور شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کی نئی شائع ہونے والی کتب
🛒 کتب گھر بیٹھے حاصل کریں 🚚 ہوم ڈیلیوری 👇 آرڈر کرنے کیلئے یہاں کلک کریں! https://minhaj.biz
💬 وٹس ایپ لنک / نمبر 👇 https://wa.me/923224384066
#Itikaf2024#Ramadan#Roza#Zakat#WazaifoAzkar#Sadaqat#Fitrana#ShabeQadr#books#TahirulQadri#IslamicBooks#MinhajBooks#BooksbyDrQadri#UrduBooks#MinhajulQuran#IslamicLibrary
0 notes
Text
🔰 حسن اعمال اِسلام صرف عمل کی تاکید نہیں کرتا بلکہ حسنِ عمل پر زور دیتا ہے کیوں کہ محض عمل عادت اور روٹین ہوتی ہے اور حسنِ عمل عبادت اور بندگی۔
🛒 کتاب آرڈر کرنے کیلئے کلک کریں👇 🚚 ہوم ڈیلیوری https://www.minhaj.biz/item/husn-e-aamal-bh-0001
توبہ استغفار، ذکر الٰہی، نماز، قیام اللیل، تلاوت قرآن، درود و سلام، صدقہ و خیرات، فاقہ و کم خوری، خاموشی، خلوت اور دعوت و تبلیغ سمیت ہر عمل کا حسن اپنے اندر ایک جہاں بسائے ہوئے ہے۔ حسن اعمال کتاب کا ہر پہلو ظاہری و باطنی گوشوں کو محیط ہے جس کو شریعت مطہرہ کے نگینوں سے سجایا گیا ہے۔ جس میں ہر زاویہ سے حسن و جمال ایزدی کی رعنائی جھلکتی ہے۔ ابتداء سے انتہاء تک قلب و باطن کی دنیا میں جمالیاتی حسن کا پرتو حسن اعمال کے قالب میں ڈھلتا ہوا نظر آتا ہے۔
اِسلام صرف عمل کی تاکید نہیں کرتا بلکہ حسنِ عمل پر زور دیتا ہے کیوں کہ محض عمل عادت اور روٹین ہوتی ہے اور حسنِ عمل عبادت اور بندگی۔ دورِ فتن کی دیگر قباحتوں میں ایک یہ بھی ہے کہ ہمارے اَعمال اِنفرادی اور معاشرتی فیوضات کا باعث نہیں رہے۔ نماز، روزہ، حج، ذِکرِ الٰہی وغیرہ جیسے اَعمال کا اَثر فرد پر بھی نظر آنا چاہیے اور معاشرے پر بھی۔ صالحیت کا نور زمین پر تب برستا ہے جب خلوص، تقویٰ اور خیر خواہی کا حسن اُس کی نیت کا محرک ہو۔ تاریخ میں اَنبیاء کے بعد طبقۂ صوفیاء حسنِ عمل کے اِس پیمانے پر پورے اُترتے رہے۔ چناں چہ اب بھی انہی محسنین نفوس کے نقوشِ پا سے ہی ہم اپنے اَعمال کو حسن کی نعمت سے سرفراز کر سکتے ہیں۔
''حسنِ اَعمال'' کا یہ کتابی مجموعہ ایک کوشش، ایک آرزو اور ایک تحریک ہے جو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ کے حسنِ باطن کا اِظہار اور طلب ہے۔ آپ کی خواہش دراَصل ایسی مؤثر کتاب کی تدوین تھی جو بے عملوں کو عمل اور عمل والوں کو حسنِ عمل کی نعمت سے سرفراز کر سکے۔ اللہ تعالیٰ اُن کی اِس حسنِ طلب کو عالم اِسلام کے ہر فرد کا مقدّر بنائے۔
یہ کتاب درج ذیل 12 ابواب پر مشتمل ہے
🔹 باب 1: توبہ و استغفار 🔹 باب 2: ذکر الٰہی 🔹 باب 3: نماز کی اہمیت و فضیلت 🔹 باب 4: قیام اللیل 🔹 باب 5: تلاوت قرآن 🔹 باب 6: درود و سلام کے فضائل 🔹 باب 7: دعا اور آداب دعا 🔹 باب 8: فضائل صدقات و خیرات 🔹 باب 9: فاقہ اور کم خوری 🔹 باب 10: خاموشی اور کم گوئی 🔹 باب 11: خلوت اور کم آمیزی 🔹 باب 12: دعوت و تبلیغ
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری 📄 صفحات: 736 🔖 قیمت: 850 روپے 🧾 زبان: اردو 📕 اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ 🚚 ہوم ڈیلیوری
💬 وٹس ایپ لنک / نمبر 👇 https://wa.me/923224384066
#HusneAamal#Ramadan#Roza#WazaifoAzkar#ShabeQadr#books#TahirulQadri#IslamicBooks#islamicbookstore#MinhajBooks#BooksbyDrQadri#UrduBooks#MinhajulQuran#IslamicLibrary
0 notes
Text
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے ہدایاتِ زندگی کا جامع نصاب ’سلسلہ تعلیماتِ اِسلام‘ جس میں عبادات، فرائض و واجبات، حقوق و معاملات، اخلاق و تصوف، سیرت النبی ﷺ اور اسلامی افکار سے متعلق موضوعات اور روز مرہ زندگی میں پیش آنے والے مسائل کو عام فہم انداز میں تیار کیا گیا ہے۔ یہ کتب اپنی افادیت کے اعتبار سے ہر شخص کے لیے خصوصی اہمیت کی حامل ہیں۔
🛒 کتب گھر بیٹھے حاصل کریں 🚚 فری ہوم ڈیلیوری 👇 آرڈر کرنے کیلئے یہاں کلک کریں! https://www.minhaj.biz/category/Islamic-Teachings-Series
💬 وٹس ایپ لنک / نمبر 👇 https://wa.me/923224384066
#Ramadan#Roza#Zakat#TarawihPrayer#WazaifoAzkar#Sadaqat#Fitrana#ShabeQadr#books#TahirulQadri#IslamicBooks#MinhajBooks#BooksbyDrQadri#UrduBooks#MinhajulQuran#IslamicLibrary
0 notes
Text
🔰 اسرار قرآن (رشد و ہدایت کا الوہی نصاب)
🛒 کتاب آرڈر کرنے کیلئے کلک کریں👇 🚚 ہوم ڈیلیوری https://www.minhaj.biz/item/asrar-e-quran-rushd-o-hidayat-ka-uluhi-nisab-bza-0001
قرآنِ مجید تاجدارِ کائنات حضرت محمد ﷺ کا ایک عظیم معجزہ ہے۔ تمام سائنسی و تکنیکی، سیاسی و معاشی، سماجی اور بین الاقوامی علوم اجمالی طور پر قرآن میں موجود ہیں۔ اس کتاب کے اوامر و نواہی پر عمل سے دنیا اور عقبیٰ سنور جاتے ہیں اور اس کی تلاوت قلب و رُوح کو جلا بخشتی ہے۔ ہر دور میں اَہل علم نے اس بحرِ بیکراں میں غواصی کرکے گوہرِ تابدار حاصل کیے ہیں۔
یہاں یہ بات بھی اہم ہے کہ حقائق و معارفِ قرآنی سے آگاہی بھی قرآن کے مطالعہ سے ہی ممکن ہے۔ جو شخص قرآن سے جتنی دوستی کرتا ہے، اس سے جتنی محبت کرتا ہے اور جس قدر مضبوط رشتہ قائم کرتا ہے، قرآن اُسی قدر اُس پر اُلوہی اَسرار منکشف کرتا ہے۔
رُشد و ہدایت کے انہیں اَسرار کو امت تک پہنچانے کی سعادت اللہ تعالیٰ نے صدر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو نصیب فرمائی ہے۔ آپ نے اس اہم موضوع پر اُمت مسلمہ کو رہنمائی فراہم کرنے کا فریضہ ادا کیا ہے۔
مصنف : پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری 📄 صفحات: 316 🔖 قیمت: 900 روپے 🧾 زبان: اردو 📕 اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ 🚚 ہوم ڈیلیوری
💬 وٹس ایپ لنک / نمبر 👇 https://wa.me/923224384066
#Ramadan#Roza#Zakat#TarawihPrayer#WazaifoAzkar#Sadaqat#Fitrana#ShabeQadr#books#TahirulQadri#IslamicBooks#Islamicbookstore#MinhajBooks#BooksbyDrQadri#UrduBooks#MinhajulQuran#IslamicLibrary
0 notes
Text
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے ہدایاتِ زندگی کا جامع نصاب ’سلسلہ تعلیماتِ اِسلام‘ جس میں عبادات، فرائض و واجبات، حقوق و معاملات، اخلاق و تصوف، سیرت النبی ﷺ اور اسلامی افکار سے متعلق موضوعات اور روز مرہ زندگی میں پیش آنے والے مسائل کو عام فہم انداز میں تیار کیا گیا ہے۔ یہ کتب اپنی افادیت کے اعتبار سے ہر شخص کے لیے خصوصی اہمیت کی حامل ہیں۔
🛒 کتب گھر بیٹھے حاصل کریں 🚚 فری ہوم ڈیلیوری 👇 آرڈر کرنے کیلئے یہاں کلک کریں! https://www.minhaj.biz/category/Islamic-Teachings-Series
💬 وٹس ایپ لنک / نمبر 👇 https://wa.me/923224384066
#Ramadan#Roza#Zakat#TarawihPrayer#WazaifoAzkar#Sadaqat#Fitrana#ShabeQadr#books#TahirulQadri#IslamicBooks#MinhajBooks#BooksbyDrQadri#UrduBooks#MinhajulQuran#IslamicLibrary
0 notes
Text
مخدومۂ کائنات سیدہ فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل و مناقب پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتب
🛒 کتب گھر بیٹھے حاصل کریں 🚚 ہوم ڈیلیوری 👇 آرڈر کرنے کیلئے یہاں کلک کریں! https://www.minhaj.biz/buy-books/B8T2797RTU
💬 وٹس ایپ لنک / نمبر 👇 https://wa.me/923224384066
#SayyidaKainat#FatimaZahra#Ramadan#Roza#Zakat#TarawihPrayer#WazaifoAzkar#Sadaqat#Fitrana#ShabeQadr#books#TahirulQadri#IslamicBooks#MinhajBooks#BooksbyDrQadri#UrduBooks#MinhajulQuran#IslamicLibrary
0 notes
Text
🔰 شیخ الاسلام ڈاڪٹر محمد طاہرالقادری ڪی ڪتب کا عظیم ذخیرہ
📲 کتب فری پڑھنے کیلئے ابھی منہاج بڪس موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ ڪریں https://get.minhajbooks.com
اردو، انگلش اور عربی زبان میں سیکڑوں کتب پر مشتمل منہاج بکس موبائل ایپلی کیشن، جہاں آپ کسی بھی کتاب کو مفت ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں، پڑھ سکتے ہیں، کسی دوست کو شیئر کر سکتے ہیں، گھر بیٹھے آن لائن خرید سکتے ہیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے علاوہ دیگر مصنفین کی کتب بھی اس ایپ کا حصہ ہیں۔ کتابوں کو کسی مخصوص مصنف یا کیٹگری کے حساب سے بھی حاصل کیا جا سکتا ہے۔ یورز اپنی دلچسبی کی مناسبت سے اپنی سلیکشن بنا سکتا ہے۔ یہ موبائل ایپ apple اور android دونوں پلیٹ فارمز پر دستیاب ہے۔
🛒 کتب گھر بیٹھے حاصل کریں 🚚 فری ہوم ڈیلیوری 👇 آرڈر کرنے کیلئے یہاں کلک کریں! https://minhaj.biz
💬 وٹس ایپ لنک / نمبر 👇 https://wa.me/923224384066
#Ramadan#Roza#Zakat#TarawihPrayer#WazaifoAzkar#Sadaqat#Fitrana#ShabeQadr#books#TahirulQadri#IslamicBooks#MinhajBooks#BooksbyDrQadri#UrduBooks#MinhajulQuran#IslamicLibrary
0 notes
Text
پڑھئے! کتاب اٹھائیے سیکھئے! ادھورا نہیں پورا علم اسلامی کتابوں کی آن لائن خریداری کا مرکز منہاج القرآن پبلی کیشنز
🛒 کتب گھر بیٹھے حاصل کریں 🚚 ہوم ڈیلیوری 👇 آرڈر کرنے کیلئے یہاں کلک کریں! https://minhaj.biz
💬 وٹس ایپ لنک / نمبر 👇 https://wa.me/923224384066
#books#TahirulQadri#IslamicBooks#Ramadan#Roza#Zakat#TarawihPrayer#WazaifoAzkar#Sadaqat#Fitrana#ShabeQadr#MinhajBooks#BooksbyDrQadri#UrduBooks#MinhajulQuran#IslamicLibrary
0 notes