#پیٹرول
Explore tagged Tumblr posts
Text
اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول مہنگاڈیزل سستا ہونےکا امکان
(ویب ڈیسک)16 دسمبر سے اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرنے جارہا ہے ،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ آئی ایم ایف معاہدے کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں0.81 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.94 روپے فی لیٹر کی معقول کمی متوقع…
0 notes
Text
پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافےکااعلان
حکومت نےآئندہ15 روزکےلیے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافےکا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول 3 روپے72 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت3 روپے29 پیسے فی لیٹربڑھائی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سےجاری نوٹی فکیشن کےمطابق3 روپے72 پیسےفی لیٹر اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت252 روپے10 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل3 روپے29 پیسے فی لیٹر اضافے…
0 notes
Text
اوگرا کی پیٹرول پمپس اور آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا منافع مزید بڑھانے کی تجویز
(اویس کیانی )مہنگائی سے پریشان شہریوں پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں ، اوگرا نےپیٹرول پمپس اورآئل مارکیٹنگ کمپنیزکا منافع مزید بڑھانےکی تجویز دے دی۔ ذ��ائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نےاو ایم سی اور ڈیلرز مارجن بڑھانے کے لیےپیٹرولیم ڈویژن کو خط لکھ دیا ،پیٹرول اور ڈیزل پرتیل کمپنیوں کامنافع1روپے 35پیسے فی لیٹر بڑھانےکی تجویز ،پیٹرول اورڈیزل پر او ایم سی مارجن 7.87 سے بڑھاکر9.22 روپے فی لیٹر کرنےکی…
0 notes
Text
0 notes
Text
ملاوٹی پیٹرول دینے پر پمپ مالک سمیت پانچ افراد پر ایف آی آر
0 notes
Text
ٹھٹھہ کے شیرازی برادران بہنوں کو وراثتی حصے دینے سے انکاری، سندھ ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کردیا
پیپلز پارٹی ٹھٹھہ کے رہنما ریاض شاہ شیرازی کی بہنوں نے والد کی وراثت سے حصہ لینے کے لیے سندھ ہائیکورٹ کا دروازہ کھٹکھٹا دیا۔ ریاض شاہ شیرازی اور فیاض شاہ شیرازی کی بہنوں ناہید اور آمنہ نے سندھ ہائیکورٹ میں دیوانی مقدمہ دائر کیا ہے۔ شیرازی برادران کی بہنوں کا موقف ہے کہ والد کی ملکیت سے شرعی حصہ دیا جائے،زمین، پلاٹ، پیٹرول پمپس سمیت دیگر ملکیت میں حصہ نہیں دیا جا رہا، شرعی طور پر والد کی ملکیت میں…
View On WordPress
0 notes
Text
پاکستان - ایران کشیدگی، دنیا کدھر جا رہی ہے؟
دنیا بدقسمتی سے ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں بہت سے ریاستیں اپنے ممالک سے باہر مقیم ان شدت پسندوں کے خلاف کارروائیوں کا حق جتلا رہی ہیں جو وطن سے باہر رہتے ہوئے بھی اپنے ہی ممالک کے خلاف سرگرم ہیں۔ یہ صورت حال نے ناصرف دنیا کو منقسم بلکہ عدم استحکام کی جانب دھکیل رہی ہے۔ اپنے دشمنوں کے خلاف یک طرفہ کارروائیوں کی داغ بیل حالیہ وقتوں میں امریکہ اور اسرائیل نے ہی ڈالی جو بڑی ڈھٹائی سے اس حق کا دفاع بھی کرتے آئے ہیں۔ چاہے افغانستان ہو یا غزہ کسی ملک یا علاقے کی سرحد اور خودمختاری ان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی۔ دوسری جانب شدت پسند بھی ممالک کی کمزوریوں کا فائدہ اٹھانے میں ماہر ہو گئے ہیں۔ اس سلسلے میں ایک نیا محاذ ایران اور پاکستان کے درمیان کھل گیا ہے۔ ایران نے مغربی دنیا خصوصاً امریکہ کو دکھانے کے لیے کہ وہ اپنے خلاف کسی خطرے کو برداشت نہیں کرے گا بین القوامی قوانین کو پس پشت پر رکھتے ہوئے پہلے عراق اور شام اور پھر پاکستان پر چڑھ دوڑا ہے۔ عالمی سطح پر پہلے ہی تنہا ایران کے لیے ایسی کارروائیاں آگے چل کر کوئی اچھا فیصلہ ثابت نہیں ہو گا اور اس کی آئسولیشن مزید بڑھے گی۔
ایران مخالف شدت پسندوں کا خاتمہ کرنے کے لیے عسکری طاقت کے استعمال کی راہ اختیار کر کے تہران نے اب ایک اچھے دوست اور ہمسائے پاکستان کو بھی دشمن بنا لیا ہے۔ ایران پر عالمی پابندیوں کے باوجود اسلام آباد تہران سے اقتصادی سرگرمیوں اور تجارت کے ذریعے پڑوسی ملک کی مدد کر رہا تھا۔ ایرانی پیٹرول کی پاکستان میں سمگلنگ پر ناصرف اسلام آباد بلکہ امریکہ کو بھی شدید تحفظات ہیں۔ امریکہ کو یقین ہے کہ ایران عالمی پابندیوں کے باوجود ایندھن کی خریدوفروخت سے جو رقم کما رہا ہے اسے وہ یمن اور عراق سمیت کئی ممالک میں عسکریت پسندوں کی مدد کے لیے استعمال کر رہا ہے۔ چین بھی ایران سے تیل کے خریداروں میں ایک بڑا خریدار ہے۔ یہ پاکستان ہی تھا جس نے ایران کی سعودی عرب کے ساتھ کشیدگی میں کمی لانے کی متعدد کوششیں کیں۔ یہ زیادہ کامیاب ثابت نہیں ہوئیں لیکن اس سے پاکستان کی نیک نیتی ظاہر ہوتی ہے۔ پاکستان کی ایران کے ساتھ تقریباً ایک ہزار کلومیٹر طویل مشترکہ سرحد حالیہ کارروائی سے سیکورٹی اعتبار سے مستحکم نہیں بلکہ غیرمستحکم ہو گئی ہے۔ دونوں ممالک کو چاہیے کہ وہ سرحدوں کی سلامتی پر سنجیدگی کے ساتھ توجہ دیں اور اس میں خلل پیدا کرنے والے گروہوں کے خلاف یک طرفہ نہیں بلکہ مشترکہ کارروائیاں کریں۔
دونوں مسلم ہمسایہ ممالک کو ایک دوسرے سے شکایت ہے کہ وہ سرحدی سلامتی کو یقینی نہیں بنا رہے ہیں۔ اسی قسم کے صورت حال پاکستان کو افغانستان کے ساتھ طویل عرصے سے دوچار ہے۔ افغان طالبان کے اقتدار میں آنے سے بھی کچھ نہیں بدلا۔ پاکستان کی جانب سے سرحد پار ایک آدھ حملے کی اطلاعات بھی تھیں لیکن ان کی کبھی سرکاری سطح پر تصدیق نہیں ہوئی۔ لیکن ایران میں کارروائی کر کے پاکستان نے کسی ہمسایہ ملک میں پہلی باضابطہ اعلان شدہ فوجی کارروائی کا اعزاز اس ملک کے نام کر دیا ہے۔ پاکستان اپنے بڑے شہروں جیسے کہ کراچی اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں تسلسل سے جاری حملوں میں ملوث ان عسکریت پسندوں کے خلاف ایران سے مطالبہ کرتا رہا ہے جن کی پناہ گاہیں اور اڈے پڑوسی ملک میں ہیں۔ دوسری جانب ایران بھی بعض ایران مخالف شدت پسند تنظیموں کی بلوچستان میں موجودگی اور ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتا رہا ہے۔ شکایات تو دونوں کو تھیں لیکن کسی حد تک تعاون بھی جاری تھا۔ یہ پاکستان ہی تھا جس نے جنداللہ کے رہنما عبدالمالک ریگی کی گرفتاری میں مدد کی تھی۔ پاکستان کی معلومات کی بنیاد پر اسے دوبئی سے کرغستان جانے والی ایک فلائٹ پر سے اتار کر پکڑا گیا۔
جیش العدل نے 17 جنوری کو ایک بیان میں ان کے اڈوں پر ڈرون اور میزائل حملے کی تصدیق کی ہے تاہم کہا کہ ان کے خاندان کے لوگوں کو نشانہ بنایا گیا۔ پاکستانی اور ایرانی سکیورٹی فورسز کی صلاحیت کے پیش نظر ایسا نہیں لگتا کہ دونوں ملکوں کے لیے اپنے سرحدی علاقوں میں شدت پسند تنظیموں کے خلاف کارروائیاں کرنا زیادہ سخت اور پیچیدہ کام ہو گا۔ لیکن دونوں ممالک کے سرحدی، سکیورٹی اور پولیس کے اعلی عہدیداروں کی ملاقاتوں کے نتیجے میں دہشت گردی کے خلاف مشترکہ مہم اور سرحدوں پر سکیورٹی بڑھانے کے لیے مشترکہ کوششوں کے کئی معاہدوں کے باوجود ایسا لگتا ہے کہ فریقین نے ان پر سنجیدگی کے ساتھ عمل نہیں کیا ہے۔ ایران کی جانب سے اس موقع پر پاکستان کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کی وجہ واضح نہیں لیکن شاید وہ مغربی دنیا کو اپنے ہمسایوں کے ذریعے یہ پیغام دینا چاہتا تھا کہ وہ کسی قسم کا دباؤ برداشت نہیں کرے گا۔ چاہے ان حملوں سے دوست ناراض ہوں تو ہوں، بڑے دشمن کو پیغام دینا ضروری ہے۔ غزہ میں تین ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری اسرائیلی بربریت پر دنیا کو لگتا ہے کہ آہستہ آہستہ ایک بڑی جنگ کی جانب دھکیل رہی ہے۔
بحرہ احمر میں بھی آگ لگی ہوئی ہے اور امریکہ نے چوتھی بار حوثی ملیشیا پر حملے کیے ہیں۔ امریکہ، برطانیہ اور دیگر مغربی حامی ممالک اسرائیل کو نا تو جنگی جنون سے نہیں روک پا رہے ہیں اور نا ہی عالمی عسکری حدت کو قابل قبول سطح پر رکھنے میں کامیاب نہیں ہو پا رہے ہیں۔ لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ کئی عالمی عناصر یہی چاہتے تھے جو اس وقت پاک ایران سرحد پر ہو رہا ہے۔ وہ چاہتے ہیں کہ یہ دو مسلمان ممالک بھی گتھم گتھا ہو جائیں تاکہ ان کی معیشتیں اور معاشرے انتشار کا شکار رہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان اس قسم کی کشیدگی سے نمٹنے کے طریقہ کار موجود ہیں انہیں بروکار لانے کی ضرورت ہے۔ مزید جنگی جنون اس خطے کے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کرسکتا ہے۔ چین جس کی پاکستان اور ایران دونوں بات اگر مانتے نہیں تو سنتے ضرور ہیں ثالثی کا اس وقت کردار ادا کر سکتا ہے۔ اس کے ایران اور خاص طور پر پاکستان کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں۔ تاہم پاکستان کی وزارت خارجہ نے ابھی کسی ملک کی جانب سے ثالثی کی کوشش کی اطلاع نہیں دی ہے۔
ہارون رشید
بشکریہ انڈپینڈنٹ اردو
0 notes
Text
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی حکومت نے ا��گرا کی سفارش پر آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ حالیہ کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 259.34 پیسے ہوجائے گی۔ اس کے علاوہ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی یا…
View On WordPress
0 notes
Text
جسمانی یا ذہنی مشقت کے بغیر ’دن بھر تھکن‘ کا احساس، وجوہات کیا ہو سکتی ہیں؟
بعض افراد مسلسل تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں اگرچہ کہ ان کی روز مرہ کی مصروفیات جسمانی یا ذہنی مشقت پرمبنی نہیں ہوتیں اس کے باوجود انہیں تھکاوٹ کا احساس رہتا ہے۔ اس حوالے سے ’ہیک اسپرٹ‘ میگزین میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں ان عادات کا ذکر کیا گیا ہے جن کے باعث دائمی تھکاوٹ کا احساس غالب رہتا ہے۔
ناشتہ نہ کرنا صبح کے ناشتے کا شمار دن بھر کے اہم کھانوں میں ہوتا ہے اس کے باوجود بعض لوگ ناشتہ کیے بغیرہی کام پر نکل جاتے ہیں۔ انسانی جسم کی ضروریات کے لیے اگر گاڑی کی مثال دی جائے تو بے جا نہ ہو گا، جس طرح گاڑی کو رواں رکھنے کے لیے پیٹرول کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح اگر صبح بیدار ہونے کے بعد ناشتہ نہ کیا جائے تو خون میں شوگر لیول گر جاتا ہے جس سے جسم میں تھکاوٹ کے اثار ظاہر ہونے لگتے ہیں۔ کم از کم کوئی ایک پھل یا دہی کا ایک کپ لینے سے جسم کو کافی حد تک توانائی میسر آ سکتی ہے جو جسم کی ضروریات کو کافی حد تک پورا کر سکتی ہے۔
کافی کے استعمال کی کثرت اگرکوئی شخص دن بھر کافی کے متعدد کپ پینے کا عادی ہے تو اس صورت میں یہ اس کے لیے فائدے کے بجائے نقصان کا باعث ہو سکتا ہے۔ اگرچہ کافی فوری طور پر جسم کو طاقت بخشتی ہے، تاہم یہ توانائی عارضی ہوتی ہے۔ دوسرا کپ لینے پر جسم کو تھکاوٹ کا احساس ہوتا ہے۔ یہ ضروری ہے کہ یومیہ بنیاد پرکافی پینے کے دورانیہ کو تقسیم کیا جائے۔ اس کے ساتھ ساتھ پانی کی بھی مناسب مقدار لی جائے تاکہ جس میں پانی کی کمی نہ ہو۔
ورزش کا فقدان یومیہ بنیاد پرجسم کی توانائی بحال رکھنے اور دوران خون کی روانی اور اینڈروفین کی مقدار کو مناسب رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ ورزش کی عادت کو اپنایا جائے۔ اینڈروفین جسم میں خوشگواری احساس کو اجاگر کرنے والا ہارمون ہے، جبکہ رات کی نیند کے لیے بھی یہ اہم ہوتا ہے۔ اس لیے یومیہ بنیاد پرورزش کے ذریعے آپ بے پناہ فوائد حاصل کر سکتے ہیں خواہ دن میں 15 منٹ ہی کیوں نہ چہل قدمی کریں۔
شب بیداری انسانی جس ایک کلاک کی مانند کام کرتا ہے جو کہ 24 گھنٹے کے مطابق سیٹ ہوتا ہے۔ یہ گھڑی نیند اوربیداری کے درمیان وقفے کا تعین کرتی ہے۔ رات دیر تک جاگنے کی وجہ سے آپ کا جسمانی نظام بگڑ جاتا ہے جو تھکاوٹ کا باعث بنتا ہے۔
ذاتی نگہداشت کا فقدان موجودہ دور میں جب کہ انسان روزمرہ کے معمولات میں اس قدر الجھ جاتا ہے کہ اسے کام، گھر اور اہل خانہ کی مصروفیات کی وجہ سے اپنے لیے وقت نکالنا دشوار ہو جاتا ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ خود پرتوجہ دینا جسم کی اہم ضرورت ہے، یہ کوئی عیاشی نہیں۔ انسانی جسم کو ضرورت کے مطابق آرام بھی درکار ہوتا ہے تاکہ وہ جسمانی نظام کو راحت پہنچا سکے۔
شوگرکا زیادہ استعمال میٹھا کھانے سے جسم کو فوری توانائی کا احساس تو ہوتا ہے مگر اس کی کثرت جسمانی صحت کے لیے مضر ہوتی ہے اس لیے بہتر ہے کہ کثرت سے میٹھا کھانے سے اجتناب برتیں۔ اس کی جگہ متبادل کے طور پر قدرتی مٹھائی یعنی پھل وغیرہ استعمال کریں جو زیادہ توانائی بخشتے ہیں۔
مثالی حد کے حصول کی خواہش اگرکوئی شخص مسلسل یہی سوچتا ہے کہ اسے مثالی زندگی گزارنے کے لیے جملہ سہولتیں حاصل کرنا ہوں گی اور وہ اس سوچ کو خود پر سوار کر لیتا ہے جس کی وجہ سے وہ نفسیاتی طور پر دباو کا شکار ہو جاتا ہے، جس سے ہمیشہ تھکاوٹ کا شکار رہتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ حقیقت پسندانہ طرز زندگی کو اپنایا جائے۔
دن بھربیٹھے رہنا موجودہ ڈیجیٹل دور میں بیشترافراد دن کا بیشترحصہ بیٹھ کر گزارتے ہیں۔ ان کا کام کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ پر ہوتا ہے۔ جسمانی مشقت زیادہ نہیں ہوتی جس کی وجہ سے ان کا جسم کسل مندی کا شکار ہونے لگتا ہے۔
تناو سے اجتناب یہ بھی حقیقت ہے کہ بعض افراد اوقات تناو کی کیفیت کا شکار ہوتے ہیں۔ تناو سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ حالات اور پریشر کو لمبے ��رصے کے لیے خود پر مسلط نہ ہونے دیں۔ پریشانی کو زندگی کا معمول سمجھیں ہرلمحہ ایک ہی فکر میں مبتلا نہ رہیں کیونکہ مستقل ایک ہی فکر میں پریشان رہنے سے تھکاوٹ اور جسمانی توانائی میں گراوٹ محسوس ہوتی ہے۔ فکروں کو مثبت رخ دیں، ورزش کی عادت کو اپنائیں اورسوچ کو بہتر کرنے کے لیے اچھے مشغلوں میں خود کو مصروف کریں تاکہ توجہ بٹ سکے۔
بشکریہ اردو نیوز
0 notes
Text
آرمی چیف کی کیمبرین پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالی پاک فوج کی ٹیم سے ملاقات
(24نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے برطانیہ میں کیمبرین پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی پاکستان آرمی کی ٹیم سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اکتوبر میں ہونے والی مشقوں میں 143 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں پاک فوج کی ٹیم نے غیر معمولی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹی بار یہ اعزاز حاصل کیا، کیمبرین پیٹرول کو عالمی سطح پر سب سے زیادہ چیلنجنگ فوجی مشقوں میں سے…
0 notes
Text
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں6روپے 17پیسے کمی کی گئی۔ڈیزل کی قیمت میں 10روپے 86پیسے کمی کی گئی۔مٹی کے تیل کی قیمت میں 6روپے 32پیسے کمی،لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 72پیسے کمی کردی گئی۔
0 notes
Text
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپےلیٹر تک اضافے کا امکان
(24 نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت 3 روپے 95 پیسے تک بڑھ سکتی ہے۔ اوگرا 14 اکتوبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اپنی ورکنگ مکمل کرے گا اور آئندہ 15 روز کے…
0 notes
Text
0 notes
Link
0 notes
Text
ایک نئی صبح کی تلاش عطا محمد تبسم
صبح فجر کے بعدایک سفر درپیش تھا ، نماز کے بعد میں نے چائے کی فرمائش کی تو اہلیہ نے گیس نہ آنے کی نوید سنائی ۔ صبح سویرے گھروں میں گیس نہیں آتی ۔ شام کو بھی گیس کے لیے انتظار کرنا پڑتا ہے۔ ہماری زندگیوں میں دیکھتے ہی دیکھتے کتنی تبدیلی آگئی ، سحر خیزی کی جگہ اب دن چڑھے گھروں میں چولہے جلتے ہیں، اکثر بچوں کو بغیر ناشتہ یا ڈبل روٹی اور دودھ چائے پر ہی اسکول بھیج دیا جاتا ہے۔ پیٹرول کے دام بڑھتے…
View On WordPress
0 notes
Text
کراچی : کورنگی میں تیز رفتار ٹرالر نے ماں،بیٹی کو کچل کر ماردیا
کراچی کے علاقے کورنگی میں تیزرفتار ٹرالر نے ماں اور بیٹی کو کچل ڈالا،جاں بحق ہونے والی ماں کی شناخت 43 سالہ نازیہ اور بیٹی کی شناخت 15 سالہ سمیرا کے ناموں سے ہوئی۔ واقعہ کورنگی ڈیڑھ نمبر پیٹرول پمپ کے قریب پیش آیا،حادثے میں باپ سمیت دو بچےمعجزانہ طور پر محفوظ رہے�� حادثے میں بچ جانے والے شخص نیاز نے بتایا کہ وہ شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد اپنی بیوی اور تین بچوں کے ہمراہ موٹر سائیکل پر گھر…
View On WordPress
0 notes