#اوگرا
Explore tagged Tumblr posts
googlynewstv · 1 month ago
Text
اوگرا نے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نےرواں مالی سال کے لیے گیس کی قیمت بڑھانے کی منظوری دے دی۔ اوگرا کی جانب سےجاری اعلامیےکےمطابق سوئی نادرن کیلئےگیس کی قیمت میں 8.71 فیصد جبکہ  سوئی سدرن کیلئےگیس کی قیمت میں25.78 فیصد اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔ اوگرا کےمطابق سوئی ناردرن کے لیے گیس کی اوسط قیمت 1778روپے 35 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی منظوری دی گئی۔ سوئی سدرن کے لیے گیس کی اوسط قیمت…
0 notes
pinoytvlivenews · 3 months ago
Text
اوگرا کی پیٹرول پمپس اور آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا منافع مزید بڑھانے کی تجویز
(اویس کیانی )مہنگائی سے پریشان شہریوں پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں ، اوگرا نےپیٹرول پمپس اورآئل مارکیٹنگ کمپنیزکا منافع مزید بڑھانےکی تجویز دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نےاو ایم سی اور ڈیلرز مارجن بڑھانے کے لیےپیٹرولیم ڈویژن کو خط لکھ دیا ،پیٹرول اور ڈیزل پرتیل کمپنیوں کامنافع1روپے 35پیسے فی لیٹر بڑھانےکی تجویز ،پیٹرول اورڈیزل پر او ایم سی مارجن 7.87 سے بڑھاکر9.22 روپے  فی لیٹر کرنےکی…
0 notes
topurdunews · 3 months ago
Text
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ? اوگرا نے سفارش کردی
(اویس کیانی) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 16 اکتوبر  سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کردی۔ ذرائع کے مطابق  پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے اضافہ کیا جائے گا جبکہ  اوگرا نے پٹرولیم کی قیمتوں میں 8 روپے سے زائداضافے کی سفارش کر دی۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعدوزیرخزانہ آج قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں :جائیں تو جائیں کہاں۔۔۔؟ گھی…
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ٹیرف میں 35.1 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
اوگرا نے سوئی گیس ٹیرف میں بڑا اضافہ کر دیا۔اوگرا نے 2 فروری سے سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ٹیرف میں 35.1 فیصد کا بڑا اضافہ کر دیا۔ اوگرا نے اضافے کا نوٹیفیکیشن منظوری کیلئے وفاقی حکومت کو اطلاق کیلئے بھجوا دیا۔ اوگرا نے 2 فروری سے سوئی ناردرن کے ٹیرف میں 35.1 فیصد کا بڑا اضافہ کر دیا، جبکہ سوئی سدرن کے ٹیرف میں 8.5 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن سسٹم پر گیس کی اوسط قیمت 1238.68 روپے سے بڑھا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
shiningpakistan · 8 months ago
Text
بجلی، گیس کی قیمتیں اور عوام
Tumblr media
گزشتہ چند سال سے پاکستان کے عوام کو نا کردہ گناہوں کا کفارہ ادا کرنے کی بار بار ضرورت پڑ رہی ہے۔ بجلی اور گیس چوری کوئی اور کرتا ہے، نقصان حکومت کا ہوتا ہے اور پھر اس نقصان کا ازالہ بڑی آسانی سے کر دیا جاتا ہے، قیمتیں بڑھا کر۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو نقصان ہو تو بھی عوام ذمہ دار، حکومت کو نقصان ہو تو بھی عوام ذمہ دار۔ آخر کیوں ؟ پچھلے چند سال میں بجلی کا فی یونٹ 2 روپے سے 50 روپے تک پہنچ گیا ہے مگر پھر بھی بجلی کمپنیوں کا مالی خسارہ کم نہیں ہو رہا۔ فی یونٹ بجلی 100 روپے بھی ہو گئی تب بھی ان کمپنیوں کا مالی خسارہ کم نہیں ہو گا۔ لائن لاسز اور فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر حکومت اور یہ کمپنیاں عوام پر بوجھ ڈالتی ہیں۔ حکومت چاہے عمران خان کی ہو یا شہباز شریف کی، سب حکومتیں صرف بجلی مہنگی کرتی آئی ہیں۔ کسی حکومت نے بجلی چوری اور لائن لاسز کو ختم کرنے پر توجہ نہ دی۔ گیس کے شعبے میں بھی یہی مسئلہ رہا کہ حکومتیں بجائے گیس کی چوری پر توجہ دیتیں انھوں نے گیس مہنگی کرنے میں عافیت جانی ۔ 
چند دن پہلے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے اگلے مالی سال کیلئے دو پبلک یوٹیلیٹز کی آمدنی کی ضروریات کے پیش نظر SNGPL کی اوسط تجویز کردہ گیس کی قیمتوں میں 10pc اور SSGC میں 4pc کی کمی کی۔ اوسطاً، SNGPL صارفین کو اگلے مالی سال کے دوران 179.17 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کم ادا کرنا چاہیے، جبکہ ایس ایس جی سی کے صارفین کو 59.23 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کا ریلیف ملنا چاہیے۔ تاہم، جہاں ایس این جی پی ایل کے صارفین کا تعلق ہے ایسا نہیں ہو گا، کیونکہ حکومت ان سے 581 بلین روپے کا ٹیرف ڈیفرنس وصول کرنا چاہتی ہے جو گزشتہ چھ سال کے دوران انہیں نہیں دیا گیا۔ مالی سال 19 سے مالی سال 24 کے درمیان اوسط قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ایس این جی پی ایل کے مالی نقصانات کا اوگرا کا تعین، جسے حکومت نے سیاسی ردعمل کے خوف سے صارفین کو مکمل طور پر منتقل نہیں کیا، اگلے سال کمپنی کی گیس کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافہ کرنے پر مجبور کر دے گا۔ 
Tumblr media
اس بات کے امکانات ہیں کہ حکومت مہنگائی سے متاثرہ گیس صارفین سے ایک سال میں پوری رقم وصول کرنے کے بجائے اسے چند سال میں پھیلا دے۔ ایک طرف حکمراں پہلے ہی نئے مالی سال سے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے منصوبے تیار کیے بیٹھے ہیں دوسری طرف آئی ایم ایف بھی ڈو مور کا مطالبہ کر رہا ہے۔ عوام تو عوام صنعتکاروں کی بھی چیخیں نکل رہی ہیں۔ لگتا ہے کہ آنے والے مہینوں میں آئی ایم ایف پوری کوشش کرے گا کہ بجلی اور گیس کی قیمتیں اتنی زیادہ کروانے میں کامیاب ہو جائے جس سے صنعتکار اپنے کارخانے بند کر دیں اور ہر طرف بھوک افلاس کے ڈیرے ہوں، جس سے کسی کو فائدہ ہو نہ ہو آئی ایم ایف اور ہمارے دشمنوں کو فائدہ ضرور ہو گا۔ ہمیں ہندوستان سے کم از کم یہ سبق سیکھنے کی ضرورت ہے کہ اس نے کس طرح آئی ایم ایف کے دروازے ہندوستان میں ہمیشہ کیلئے بند کیے۔ ہم ایسا کیوں نہیں کر سکتے مگر وہاں کا مسئلہ یہ ہے کہ ہندوستان میں واجپائی ہو یا منموہن سنگھ یا پھر مودی سب کے سب عام آدمی تھے نہ کہ صنعتکار، چوہدری، سردار یا وڈیرے۔ 
انھیں اندازہ تھا کہ اگر ملک ہو گا تو وہ ہوں گے مگر ہمارے حکمرانوں کا تو سب کچھ ملک سے باہر ہوتا ہے لہٰذا انھیں کوئی فکر نہیں ہم غریبوں کی۔ ��اکستان میں توانائی کی قیمتیں گزشتہ چند سال میں روزمرہ کی زندگی پر اتنی اثر انداز ہوئی ہیں کہ عام آدمی دو وقت کے کھانے سے بھی محروم ہو گیا ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ جگہ جگہ خیراتی ادارے لوگوں کو کھانا کھلاتے نظر آتے ہیں۔ دوسری طرف حکومت یہ دعویٰ کر رہی ہے کہ مہنگائی میں کمی ہو رہی ہے۔ کمی مہنگائی میں نہیں ہورہی بلکہ کمی خریداری میں ہو رہی ہے، لوگوں کی قوت خرید ختم ہو چکی ہے۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ اگلے مالی سال کے دوران یقینی ہے کیوں کہ بجلی اور گیس کمپنیوں کو اپنے اربوں روپے کے نقصانات پورے کرنے ہیں۔ حکومت نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اپنے منصوبے بھی آئی ایم ایف کو دے دیئے ہیں۔ اسکے علاوہ، حکومت کو اپنی آمدنی کو جی ڈی پی کے 1.5 فیصد تک بڑھانے کیلئے ٹیکسوں میں اضافہ کرنا ہو گا۔ ان اقدامات سے مہنگائی پھر بڑھے گی اور عوام پر مزید اخراجات کا بوجھ پڑے گا۔ ایسا نہ ہو کہ عوام کا صبر جواب دے جائے اور ملک میں مظاہرے شروع ہو جائیں۔ ضروری ہے کہ حکومت فی الفور بجلی اور گیس چوری پر قابو پائے کیونکہ پاکستان اب مزید مظاہروں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
محمد خان ابڑو
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
umeednews · 1 year ago
Text
پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے آئندہ پندرہ روز کیلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے تک کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وفاقی حکومت نے اوگرا کی سفارش پر آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔ حالیہ کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 259.34 پیسے ہوجائے گی۔ اس کے علاوہ حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی کمی یا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
globalknock · 1 year ago
Text
نئے سال کے پہلے دن ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ - ایکسپریس اردو
  کراچی: اوگرا نے نئے سال کا پہلے دن ہی ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 1 روپے 56 پیسے اضافے کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 256 روپے 42 پیسے فی کلو مقرر ہوگئی۔ ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے مزید مہنگا ہونے کے بعد 3 ہزار 25 روپے 87 پیسے کا ہوگیا۔ دسمبر میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 7 روپے 52 پیسے…
View On WordPress
0 notes
risingpakistan · 2 years ago
Text
کیا مشکل وقت اور ڈیفالٹ کا خطرہ ختم؟
Tumblr media
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملک کی 10 سرکردہ کاروباری شخصیات سے ملاقات کی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی موجودگی میں انہیں یقین دہانی کرائی کہ پاکستان مشکل معاشی حالات سے کامیابی سے باہرنکل آئے گا، ڈیفالٹ کا خطرہ ٹل چکا ہے، ملک ترقی کرے گا اور ہم ایک خوشحال قوم بن کر اب��ریں گے۔ ملاقات کے حوالے سے باضابطہ طور پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا لیکن ذرائع کا کہنا ہے کہ آرمی چیف پوری ملاقات کے دوران پُرامید نظر آئے اور اس اعتماد کا اظہار کیا کہ موجودہ معاشی مشکلات پر قابو پا لیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ پُرعزم اور پراعتماد رہیں اور قوم پر مشکلات آتی ہیں اور ہمیں مشکل حالات کا سامنا ہے، بدتر حالات کو ہم پیچھے چھوڑ چکے ہیں اور ہم قائم و دائم رہیں گے۔ جنرل عاصم نے اسلامی تعلیمات کا حوالہ دیا اور شرکاء کو یقین دہانی کرائی کہ پاکستان موجودہ امتحان میں کامیاب ہو جائے گا۔ ملاقات میں شامل ایک شخص نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا کہ کاروباری افراد نے آرمی چیف سے ملاقات کی درخواست کی تھی۔ آرمی چیف نے وزیرِ خزانہ کو سیشن میں شرکت کیلئے مدعو کیا تھا۔ کاروباری افراد نے اس ملاقات کو انتہائی کامیاب قرار دیا۔ 
آرمی چیف اور وزیر خزانہ نے کاروباری افراد کو بتایا کہ آئی ایم ایف کی تمام پیشگی شرائط کو پورا کر دیا گیا ہے اور چند روز میں معاہدہ ہو جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے یہ بھی کہا ہے کہ معیشت میں بہتری لانے کیلئے دوست ممالک سے کئے جانے والے معاہدوں کو بھی دستاویزی شکل دی جائے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دوست ممالک نے بھی وعدے کئےہیں کہ وہ زراعت، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کریں گے۔ حکومت کو توقع ہے کہ ان ممالک سے پیشگی سرمایہ (ایڈوانس ایکوئٹی) ملے گا۔ یہ کہا گیا کہ سول اور ملٹری قیادت نے مل کر دوست ممالک کو اس سرمایہ کاری کیلئے قائل کیا ہے۔ آرمی چیف سے کاروباری افراد نے سوال کیا کہ اسٹیبلشمنٹ سیاست دانوں کو ایک جگہ بٹھانے کیلئے کوشش کیوں نہیں کر رہی تاکہ ملک کو درپیش سنگین چیلنجز کا مقابلہ کیا جا سکے، قوم توقع کرتی ہے کہ فوج معاشرے میں مزید افرا تفری اور تفریق کی اجازت نہ دے۔ 
Tumblr media
آرمی چیف سے ملاقات کیلئے آئے ان 10 کاروباری افراد میں سے پانچ کا تعلق کراچی جب کہ پانچ کا لاہور سے تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر سے ڈیفالٹ کا خطرہ کیسے ٹلے گا، صرف وقتی ریلیف ملے گا جس کی تائید سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بھی کی ہے۔ اس وقت ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے ذخائر کے حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ ملک میں اوسطاً 21 دن کے پیٹرول کا ذخیرہ موجود ہے، ملک میں 4 لاکھ 17 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول اور ڈیزل کا 5 لاکھ ٹن سے زائد کا اسٹاک ہے۔ دوسری جانب اوگرا کا کہنا ہے کہ ملک میں فیول سپلائی چین میں خلل یا رکاوٹ کی اطلاعات درست نہیں۔ یہ بہت اچھا ہے کہ ہمارے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے خود اہم کاروباری افراد سے ملاقات کی لیکن صرف وزیر خزانہ کو بٹھا کر تسلی دینے سے عملی طور پر کیا فائدہ ہو گا، جب تک ٹھوس اقدامات نہ کئے جائیں؟ اس وقت ٹیکسٹائل ملیں، گاڑیاں بنانے والی کمپنیاں بند، ادویات فروش، سریا اور سیمنٹ غائب ہونے جا رہا ہے، ملک میں اگرچہ سبزیوں کی پیداوار بہت ہے مگر کہاں ایکسپورٹ ہو رہی ہیں، یہ بھی پتہ نہیں لگ رہا۔ پیٹرول کے ریٹ آئے دن بڑھ رہے ہیں ۔ 
ڈالر مارکیٹ سے غائب ہے، یہ جو اتنے بحران ہیں ان پر پاکستان عملی طور پر کیسے قابو پائے گا ؟ سیاستدان صرف نعرے لگا رہے ہیں مگر معیشت کیلئے آپس میں مل بیٹھنے پر کوئی تیار نہیں ہے اور نہ ہی ساتھ بیٹھ کرالیکشن کی تاریخ کا تعین کرنے پر تیار ہے، عوام مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں جن میں معاشی بدحالی ، بیروزگاری اور ڈاکہ زنی نمایاں ہیں، یہ سب قابل توجہ ہیں۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر محسن عزیز نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے اسٹیٹ بینک کو خودمختاری دی مگر اس نے اس کا استعمال نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ بینکوں سے قرض حکومت لیتی ہے، آج ملک میں 41 فیصد افراطِ زر ہے جو 1971 کی جنگ کے وقت بھی نہیں تھی اسٹیٹ بینک کے گورنر نے کہا ہے کہ معیشت کو اس وقت کئی بیرونی اور اندرونی چیلنجز کا سامنا ہے، یوکرین جنگ کے باعث اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جس سے پاکستان میں بھی مہنگائی ہوئی، اس سال کرنٹ اکائونٹ خسارہ 10 ارب ڈالر رہنے کا تخمینہ تھا۔ گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ حکومت اور اسٹیٹ بینک کے پالیسی اقدامات کی وجہ سے کرنٹ اکائونٹ خسارہ اس وقت کافی کم ہے، رواں مالی سال کے اختتام تک کرنٹ اکائونٹ خسارہ 7 ارب ڈالر تک رہے گا۔ 
انہوں نے کہا کہ گزشتہ مالی سال امپورٹ بل 9.7 ارب ڈالر تھا، رواں مالی سال کے پہلے7 ماہ میں امپورٹ بل 11.3 ارب ڈالر رہا ہے، 2 ماہ میں 60 کروڑ ڈالر کا خوردنی تیل امپورٹ کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد ڈالر انفلو بہتر ہونے سے فارن ریزرو زمیں بہتری آئے گی، آئندہ ہفتے کے اختتام تک اسٹیٹ بینک کے ذخائر 4.3 ارب ڈالر ہوں گے، رواں سال مہنگائی کی شرح 26.5 فیصد تک رہنے کا تخمینہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ رواں سال ترسیلات زر میں 2 ارب ڈالر کی کمی آئی ہے، ترسیلات زر 18 ارب ڈالر سے کم ہو کر 16 ارب ڈالر ہو گئی ہیں۔
خلیل احمد نینی تا ل والا
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
cryptoguys657 · 2 years ago
Text
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر بھی مہنگا، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات اور سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مزید27روپے مہنگا کردیا گیا۔ اس حوالےسے اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق گھریلو سلنڈرپر سیلز ٹیکس17سے بڑھا کر18فیصد کردیا گیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیلزٹیکس میں اضافے کے بعد ایل پی جی فی کلو قیمت3روپے21بڑھا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 2 months ago
Text
آئی ایم ایف نے گیس قیمتوں میں اضافے کیلئے 15 فروری کی ڈیڈلائن دیدی
آئی ایم ایف نےگیس کی قیمتوں میں اضافےکےلیےحکومت کو 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔ تفصیلات کےمطابق آئی ایم ایف نےحکومت سےمطالبہ کیا ہے کہ  15 فروری 2025 تک گیس کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیاجائے۔ ذرائع کےمطابق اوگرا نےگیس کی قیمتوں سےمتعلق فیصلہ تاحال وفاقی حکومت کونہیں بھجوایا،اوگراکےمتعین کردہ ٹیرف کی روشنی میں وفاقی حکومت فیصلہ کرےگی اور وفاقی حکومت کی منظوری کےبعد ہی اوگرا گیس…
0 notes
pinoytvlivenews · 3 months ago
Text
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپےلیٹر تک اضافے کا امکان
(24 نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔  ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی 16 اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت 3 روپے 95 پیسے تک بڑھ سکتی ہے۔ اوگرا 14 اکتوبر کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے اپنی ورکنگ مکمل کرے گا اور آئندہ 15 روز کے…
0 notes
topurdunews · 3 months ago
Text
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
(ویب ڈیسک)گوجرانوالہ میں راتوں رات ڈیلرز نے ایل پی جی کی قیمت میں 40 سے 50 روپے کا خود ساختہ اضافہ کردیا۔ اوگرا کی جانب سے فی کلو ایل پی جی کی قیمت251روپے مقرر ہے جبکہ شہر میں ایل پی جی کی 280 سے 290 روپے میں فروخت جاری ہے۔  عام آدمی کی سواری رکشہ کے کرایوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ Source link
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
پٹرول قیمت کم ہو گی یا زیادہ؟ قیاس آرائی سے گریز کیا جائے، سپلائی چین متاثر ہوسکتی ہے، اوگرا
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے قیاس آرائیوں پر سخت ردعمل میں کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو گی یا نہیں کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے،قیاس آرائیوں سے سپلائی چین متاثر ہو سکتی ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری ردعمل میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قمتوں میں اضافے یا کمی کے بارے میں کوئی بھی قیاس آرائی قبل از وقت ہے،ایسی قیاس آرائیوں سےممکنہ طور پر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 2 years ago
Text
گیس کی قیمت میں 113 فیصد تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاری
 اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمت میں 113 فیصد تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق صرف جنوری کے مہینے کیلیے ہوگا۔   حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمت میں سولہ فیصد ��ے 113فیصد تک اضافہ کر دیا ہے جبہک 25 کیوبک میٹرماہانہ گیس استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو اضافے سے مستثنیٰ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years ago
Text
گیس کی قیمت میں 113 فیصد تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاری
 اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمت میں 113 فیصد تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق صرف جنوری کے مہینے کیلیے ہوگا۔   حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمت میں سولہ فیصد سے 113فیصد تک اضافہ کر دیا ہے جبہک 25 کیوبک میٹرماہانہ گیس استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کو اضافے سے مستثنیٰ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
globalknock · 1 year ago
Text
آر ایل این جی مہنگی، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری - ایکسپریس اردو
قیمت میں اضافہ دسمبر کے لیے کیا گیا ہے:فوٹو:فائل اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ اوگرا نے آر ایل این جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق سوئی نادرن گیس کمپنی کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں ایک ڈالر31 سینٹ فی ایم ایم بی ٹٰ یو کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سوئی سدرن کے لیے آر ایل این جی کی قیمت ایک ڈالر 41 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھائی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں سوئی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes