#پاکستان سٹاک ایکسچینج
Explore tagged Tumblr posts
Text
غیریقینی سیاسی صورتحال، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1878 پوائنٹس کمی
ملک میں غیر یقینی سیاسی صورتحال کے باعث سرمایہ کار محتاط ہوگئے، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے کو ملا۔ کے ایس سی 100 انڈیکس میں 1878 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آج ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مندی سے ہوا جو دن بھر جاری رہا، کاروبار کے دوران مارکیٹ 2200 پوانٹس کمی کے ساتھ 61 ہزار 647 پوائنٹس پر بھی ٹریڈ ہوئی، کاروبار کے اختتام پر کے ایس سی…
View On WordPress
0 notes
Text
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان
(احسن عباسی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا۔ مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 172 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،100 انڈیکس 90 ہزار 459 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔ انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کمی واقع ہوئی ہے،ڈالر 277.79 روپے سے کم ہوکر 277.75 روپے پر ٹریڈ ہوا ہے ۔ Source link
0 notes
Text
سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس87 ہزار پوائنٹس کی حد عبورکرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایس ای-100 انڈیکس 602 پوائنٹس بڑھ کر تاریخ میں پہلی بار87 ہزار کی نفسیاتی حد عبورکر گیا۔ کے ایس ای-100 انڈیکس727 پوائنٹس یا 0.84 فیصداضافے کےبعد87 ہزا 194 پر پہنچ گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد مسلسل دوسرے کاروباری روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست اضافے کا رجحان برقرار رہا تھا اور کے ایس ای-100 انڈیکس643 پوائنٹس یا0.75 فیصد اضافے کے بعد86…
0 notes
Text
سٹاک ایکسچینج میں تیزی ڈالر بھی سستا
(24نیوز)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی کا رجحان رہا جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار مثبت زون میں شروع ہوا ، جس میں تھوڑی دیر بعد تیزی دیکھنے میں آئی ، سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 243 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 86 ہزار 448 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 86 ہزار 205 پوائنٹس پر بند…
0 notes
Text
نواز شریف کی مقدمات سے بریت مشروط ہے
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جونہی انتخابی شیڈول جاری کیا، نگران حکومت آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت الیکشن کمیشن کی معاونت کرتے ہوئے لازماً عام انتخابات کروائے گی اور کسی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے باہر نہیں رکھا جائے گا۔ اصولی طور پر تمام سیاسی جماعتوں کو یہ آئینی حق حاصل ہے کہ وہ انتخابات میں اپنے امیدوار سامنے لائیں، کسی رجسٹرڈ سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے باہر نہیں رکھا جا سکتا۔ نو مئی کے قانون شکن واقعات کے بعد درپیش صورت حال یہ ہے کہ تحریک انصاف پر ان واقعات کی وجہ سے اب تک آئین کے آرٹیکل 17 اور الیکشن ایکٹ کی دفعہ 212 کی وجہ سے پابندی عائد کی گئی اور نہ ہی آئندہ اس کا کوئی امکان اس لیے نظر آ رہا ہے کہ نگران حکومت اپنے محدود مینڈیٹ کے تحت ایسا کرنے کی مجاز نہیں ہے۔ جہاں تک تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی انتخابی عمل میں شرکت کی بات ہے تو ان کے خلاف قائم مقدمات کا فیصلہ عدالتوں کو کرنا ہے اور قانون اس معاملے میں اپنا راستہ خود بتائے گا۔
پاکستان تحریک انصاف کے آئینی ماہرین نے سائفر کیس میں آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت وزیراعظم کو حاصل اختیارات کے تحت عدالت سے استثنیٰ مانگنے کی استدعا کی ہے۔ آئینی ماہرین نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی دفعہ 5 کے اطلاق نہ ہونے کی وجہ سے مقدمے کے اخراج کی استدعا کر دی ہے اور اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی درخواست کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا ہے۔ اس کے برعکس میری رائے میں آئین کا آرٹیکل 248 اس صورت میں لاگو ہوتا ہے جب وزیراعظم اپنے عہدے پر فائز رہے۔ وزارتِ عظمیٰ سے سبکدوشی کے بعد اس نوعیت کے مقدمات عام شہری کی حیثیت کے زمرے میں آتے ہیں۔ میاں نواز شریف کو چار سال بعد وطن واپسی پر اپنے خلاف قائم مقدمات کا سامنا کرنا ہو گا۔ جس کیس میں وہ سزا یافتہ ہیں، اس میں ان کے جیل جانے کے امکانات بھی موجود ہیں۔ انتخابی عمل میں ان کی شرکت مقدمات میں بریت سے مشروط ہے۔ تاہم ان کی جماعت کے لیے انتخابات میں شریک ہونے میں کوئی رکاوٹ حاصل نہیں ہے۔
قانونی ماہرین کا اتفاقِ رائے یہی ہے کہ نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری فوراً ہو گی، تاہم توقع ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نواز شریف کو ایک ہفتے کی حفاظتی ضمانت دے گی۔ پاکستان کا معاشی سفر بہتری کی طرف جا رہا ہے۔ شرح نمو 3.5 فیصد ہو گئی ہے، سٹاک ایکسچینج نے چھ سال کا ریکارڈ توڑا ہے۔ اس پیش رفت میں پاکستان کے لیے بہت اچ��ے مواقع ہیں۔ شرط یہ ہے کہ اس کے پالیسی ساز اور عوام کی غالب تعداد، جو نوجوانوں پر مشتمل ہے، کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔ نوجوان ہونے کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہ جذباتی اور قومی وژن سے عاری ہی ہوں۔ عوام کو یہ بات ذہن نشین کرنا ہو گی کہ جمہوریت میں پارٹیاں اور لیڈر آتے جاتے رہتے ہیں۔ ملک و قوم کو مضبوط معیشت کے لیے معاشی ترقی اور سیاسی نظام میں تسلسل کی ضرورت ہے۔ نئی نسل کے سیاست دان میدان میں ہیں اور ان کے لیے ایک بہترین موقع ہے وہ ماضی کے تنازعات پر نظرِثانی کریں۔ سوچیں کہ پاکستان کیسے دوسرے ممالک کی ترقی سے ہم آہنگ ہو سکتا ہے۔
ایشیا تو آگے بڑھ رہا ہے، اب فیصلہ ہمیں کرنا ہے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کے لیے سیاسی سطح پر سندھ حکومت کے اعلیٰ حکام کو 17 اکتوبر کو الیکشن کی ابتدائی تیاریوں کے حوالے سے طلب کر لیا ہے اور اگلے مرحلے پر پنجاب، بلوچستان اور صوبہ خیبر پختونخوا کے اعلیٰ حکام سے یہ بریفنگ لیں گے۔ میری اطلاع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن کی راہ میں حائل تمام رکاوٹوں کو عبور کر لیا ہے اور الیکشن کا شیڈول 30 نومبر کے بعد فوری طور پر جاری کر دیا جائے گا۔ فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے اثرات پاکستان پر بھی پڑیں گے۔ امریکہ نے جس طرح سے کھل کر اسرائیل کی پشت پناہی کی ہے اور اپنے فوجی اثاثے اس کے حوالے کرنے کے لیے آمادہ ہے، اس سے شہ پا کر اس تنازع کا دائرہ کار سرحدوں سے باہر پھیلا کر دوسرے ملکوں تک لے جایا جا سکتا ہے۔ اگر ایسا ہوا تو اس کے عالمی معیشت پر تو خطرناک اثرات مرتب ہوں گے ہی اور اگر جنگ کے شعلے پاکستانی سرحدوں تک پہنچے اور جنگ کا دائرہ وسیع ہوتا چلا گیا تو پاکستان میں الیکشن موخر ہو سکتے ہیں۔ اس تمام صورتِ حال میں نگران حکومت کو تمام پہلوؤں پر غور کرنا ہو گا اور ہر قدم پھونک پھونک کر رکھنا ہو گا۔
کنور دلشاد
بشکریہ انڈپینڈنٹ اردو
0 notes
Photo
وزیراعظم کراچی کے مسائل کے حل کے لیے آج ٹرانسفارمیشن پلان کا اعلان کریں گے #ImranKhan #Karachi #Sindh #aajkalpk اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے کراچی پہنچیں گے، وہ کراچی ٹرانسفارمیشن کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے اور ٹرانسفارمیشن پلان کا اعلان کریں گے،
0 notes
Text
مارکیٹ واچ: رینج باؤنڈ سیشن میں بورس کا اختتام منفی | ایکسپریس ٹریبیون
مارکیٹ واچ: رینج باؤنڈ سیشن میں بورس کا اختتام منفی | ایکسپریس ٹریبیون
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج نے بدھ کے روز رینج باؤنڈ ٹریڈنگ سیشن کو برداشت کیا کیونکہ بینچ مارک KSE-100 انڈیکس کو تیزی اور مندی دونوں دباؤ کا سامنا تھا لیکن دن کا اختتام منفی نوٹ پر ہوا۔ تجارتی سیشن کا آغاز ایک مثبت نوٹ پر ہوا لیکن دوپہر کے قریب اس میں زبردست گراوٹ درج کی گئی کیونکہ سرمایہ کاروں نے عالمی ایکویٹی سیل آف کے اثرات کا وزن کیا۔ بین بینک قرضے کی بڑھتی ہوئی شرح – کبور – جو کہ 14.1…
View On WordPress
0 notes
Text
سٹاک ایکسچینج میں 228 پوائنٹس اضافہ، روپے کی قدر کم، سونا مزید مہنگا
سٹاک ایکسچینج میں 228 پوائنٹس اضافہ، روپے کی قدر کم، سونا مزید مہنگا
کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 228 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، دوسری جانب روپے کی قدر میں کمی جبکہ سونا مزید مہنگا ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں حصص کے خریداروں کا پلڑا بھاری رہا۔ اختتام پر مارکیٹ 228 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 46 ہزار 625 پوائںٹس کی سطح پر آگیا۔ آج انڈیکس میں ہونے والے اضافے کے سبب حصص کی مالیت 35 ارب روپے سے زائد بڑٰھ گئی۔ تجزیہ کاروں کے…
View On WordPress
0 notes
Text
مسلسل دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس میں 931 پوائنٹس کمی
رواں ہفتے مسلسل دوسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان رہا، کاروبار کے اختتام پر کے ایس سی 100 انڈیکس 931 پوائنٹس کی کمی سے 61 ہزار 841 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ میں کاروبار کے دوران 1.4 فیصد کی کمی ہوئی، آج مارکیٹ میں 15 ارب روپے مالیت 42 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔ اس دوران 76 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 249 کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی۔ سرمایہ کاروں کے مطابق مجموعی سیاسی صورتحال،…
View On WordPress
0 notes
Text
پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین حد کو چھو لیا
(اشرف خان) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی ریکارڈ تیزی کا رجحان برقرار ہے، ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 738 پوائنٹس اضافے سے تاریخ کی بُلند ترین سطح پر موجود ہے۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 10 بج کر 10 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 738 پوائنٹس یا 0.82 فیصد بڑھ کر 90 ہزار 732 پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ 25 اکتوبر کو بینچ…
0 notes
Text
سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باوجود ڈالرکے دام گر گئے
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باوجود ڈالر کے دام گر گئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 8پیسے سستا ہو کر 278.59سے کم ہو کر 278.51 روپے پربند ہواجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے 25 پیسے پر مستحکم رہا۔ واضح رہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے کاروبار کے اختتام پر نئی بلند ترین سطح 77 ہزار 310 پوائنٹس قائم کر لی ۔ہنڈرڈانڈیکس…
View On WordPress
0 notes
Text
ڈالر سستا سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رد عمل
(آئمہ خان)انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری رہا۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 277.66 روپے سے کم ہوکر 277.60 روپے پر ٹریڈ ہوا۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ 277 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں ملا جلا رجحان دیکھنے…
0 notes
Text
روس پھر آگے
چھ عشرے قبل روس نے دنیا کا پہلا مصنوعی سیارہ خلا میں بھیج کر دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ سرد جنگ کے دور میں یہ انقلابی پیش رفت سوویت یونین کی بہت بڑی کامیابی بن گئی تھی۔ گزشتہ روز کورونا وائرس پر ویکسین بنانے کا اعلان کر کے روس نے دنیا کو ایک مرتبہ پھر پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اس ویکسین اور خلا میں پہلے سیارے کے حوالے سے بہت سی باتیں مشترک ہیں؛ مثلاً یہ کہ روس نے اس ویکسین کا نام سپٹنک فائیو رکھا ہے جبکہ خلا میں جو سیارہ بھیجاگیا تھا اس کا نام بھی سپٹنک تھا۔ سوویت یونین کا پہلا مصنوعی خلائی سیارہ‘ جو ایک خلائی جہاز تھا‘ صرف چند ماہ میں تیار کیا گیا تھا جبکہ کورونا ویکسین بھی چند ماہ کے قلیل عرصے میں ایجاد کر لی گئی۔ روسی صدر پیوٹن کے مطابق انہوں نے یہ ویکسین اپنی ایک بیٹی کو بھی دی ہے جس کے حوصلہ افزا نتائج آئے ہیں۔ شروع میں ان کی بیٹی کو تھوڑا تیز بخار ہوا لیکن اگلے دن بخار اتر گیا اور وہ بہتر ہو گئی اور اینٹی باڈیز بھی بننے لگیں۔
روس نے ویکسین جنوری میں مارکیٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس شاندار کامیابی پر سعودی عرب‘ بھارت سمیت کئی ممالک نے ایک ارب ویکسین کے آرڈر بھی دے دیے ہیں۔ دوسری طرف امریکہ شدید تنقید کی زد میں ہے کہ وہ ابھی تک اس معاملے میں پیچھے کیوں ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور عالمی ماہرین نے اس اقدام کو جلد بازی قرار دیا ہے اور ویکسین کے معیار پر سوالات اٹھائے ہیں۔ ان کے مطابق اس ویکسین کو ابھی کئی تجرباتی مراحل سے گزرنا چاہیے۔ امریکہ بھی یہی سمجھتا ہے کہ ویکسین ایک خاص مدت تک ٹیسٹ نہ کر لی جائے تو اسے مارکیٹ میں لانا مناسب نہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ دنیا کے کئی ممالک‘ جن کی طرف سے ویکسین تیار کرنے کے دعوے گزشتہ مہینوں میں دیکھنے کو ملے‘ وہ اس کا مناسب دورانیہ گزرنے کے انتظار میں ہیں؛ تاہم روس کی اس ایجاد کو بالکل نظر اندا ز اس لئے نہیں کیا جا سکتا کیونکہ روس اس سے قبل بھی بہت سی ایجادات کے معاملے میں پہل کر چکا ہے اور یہ درست بھی ثابت ہوئی ہیں۔
روس کی یہ ویکسین کتنی کارآمد ہے‘ یہ تو آئندہ چند ماہ میں معلوم ہو جائے گا لیکن اس کی تیاری کی خبر نے پوری دنیا کی معیشت میں ایک جان پیدا کر دی ہے۔ دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹس اس خبر سے قبل مندے کا شکار تھیں۔ انٹرسٹ ریٹ کی شرح امریکہ سمیت دیگر ممالک میں تاریخ کی کم ترین سطح پر آ چکی تھی اور سرمایہ کاروں نے اپنا پیسہ رئیل سٹیٹ‘ بینکوں اور دیگر کاروباروں سے نکال کر سونے کی خریداری میں لگا دیا تھا۔ چند روز قبل سونے کی فی اونس عالمی قیمت دو ہزار ڈالر کی سطح کو کراس کر گئی تھی جس کی وجہ سے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ تیس ہزار تک پہنچ گئی تھی۔ لوگ حیران تھے کہ ہر جانب کورونا کی وجہ سے معیشت زوال پذیر ہے‘ لوگوں کے پاس کھانے پینے کو پیسے ختم ہو چکے ہیں تو پھر یہ سونا کیسے اوپر ہی اوپر جا رہا ہے۔
اس کی کئی وجوہات تھیں جن میں سب سے اہم کورونا کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی کی صورت حال تھی۔ امریکہ اور یورپی ممالک کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے جس کی وجہ سے لوگوں نے سونے میں سرمایہ کاری شروع کر دی۔ جدید ممالک میں سونا سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ترین سمجھا جاتا ہے جبکہ پاکستان‘ بھارت جیسے ممالک میں لوگ خالص سونے کے بجائے جیولری میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔ آپ نے شاید ہی کسی گوری میم کو سونے چاندی کے ہار‘ کڑے اور چوڑیاں پہنے دیکھا ہو۔ وہاں انگوٹھی یا معمولی سا ہار کبھی کبھار جیولری کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ سونے کی قیمتوں میں اضافے کی دوسری بڑی وجہ چین امریکہ تنازع تھا جو کورونا وائرس اور اس سے قبل فائیو جی کے معاملے پر ایک دو سال سے چل رہا تھا۔ امریکہ نے چینی کمپنی ہواوے پر اپنے ملک میں پابندی لگا دی تھی۔
آپ کو یاد ہو گا کہ جب کورونا آیا اور اس سے امریکہ کو زیادہ جانی نقصان پہنچنا شروع ہوا تو یہ افواہیں بھی گردش کرنے لگی تھیں کہ یہ وائرس چین نے جان بوجھ کر بنا کر پھیلایا ہے تاکہ امریکہ سے فائیو جی ٹیکنالوجی اور چینی کمپنی کی امریکی بندش کا بدلہ لیا جا سکے۔ امریکہ نے چین کی معروف موبائل ایپ ٹک ٹاک پر بھی اپنے ملک میں پابندی عائد کر دی جس کی وجہ سے چین کو اربوں ڈالر کا نقصان ہوا۔ کورونا کے دوران امریکی سٹاک ایکسچینج انہی خبروں کے باعث تنزلی کا شکار رہی۔ لیکن روس کے ویکسین کے اعلان پر امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی آ گئی اور سرماریہ کاروں نے سونے سے اپنا پیسہ نکالنا شروع کر دیا۔ ایک روز قبل وہی سونا جو فی اونس دو ہزار ڈالر سے اوپر جا چکا تھا‘ ایک ہی دن میں اس ایک خبر کی وجہ سے ریکارڈ ایک سو انتیس ڈالر پر آ گیا۔ اب اگر روس کے بعد کسی اور ملک سے بھی ویکسین کی تیاری کی خبر آ جاتی ہے تو یہ پوری دنیا کی معیشت کیلئے اچھا شگون ہو گا۔
بھارت کی نسبت پاکستان پر اس کے زیادہ خوشگوار اثرات مرتب ہو ں گے کیونکہ پاکستان میں حکومت نے بڑی دانشمندی سے اس وبا کا مقابلہ کیا اور سمارٹ اور سیلیکٹو لاک ڈائون کے ذریعے نہ صرف جانی نقصان کم ہوا بلکہ ساتھ ہی ساتھ معیشت کا پہیہ بھی چلتا رہا۔ جون جولائی میں پاکستان کے ایکسپورٹ آرڈر خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں زیادہ رہے۔ کنسٹرکشن انڈسٹری کیلئے حکومت نے بہت سے پیکیج دیے جس کے بعد تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا اور جون میں سیمنٹ اور سریے کی پیداوار میں تیزی آئی۔ مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے بھی پاکستان کی کورونا پر قابو پانے کی حکمت عملی کی تعریف کی ہے اور اسے دنیا کے لئے مثال قرار دیا ہے۔ دوسری جانب بھارت میں کیسز کی تعداد اب بھی تشویش ناک ہے۔ بھارت میں پچھلے دو ہفتوں سے نئے آنے والے کیسز کی تعداد پچاس ہزار روزانہ سے زیادہ ہے جبکہ پاکستان میں یہ تعداد چھ سات سو تک محدود ہو گئی ہے۔
یہ کہنا درست نہیں کہ کورونا وائرس کا خطرہ مکمل ٹل گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر میں دوبارہ کورونا نے سر اٹھایا ہے جس پر وہاں دوبارہ لاک ڈائون کر دیا گیا ہے۔ کئی مغربی ممالک سے بھی ایسی ہی خبریں آ رہی ہیں۔ پاکستان میں کیسز کی شرح انتہائی کم ہو چکی ہے اور اسی وجہ سے ملک میں لاک ڈائون عملی طور پر ختم ہو چکا ہے۔ ہزاروں‘ لاکھوں لوگ سیاحتی مقامات کی جانب نکل گئے ہیں؛ اب اس کے نتائج کیا نکلیں گے یہ خدا ہی بہتر جانتا ہے کیونکہ بہت سے لوگ تو کورونا کی شدت کے دوران بھی احتیاط نہیں کرتے تھے اور اسے عالمی سازش قرار دیتے تھے۔ روس کی ویکسین آنے میں ابھی وقت لگے گا اس لئے بد احتیاطی کا مظاہرہ کرنا کوئی بہادری نہیں۔ ویسے بھی اربوں کی تعداد میں ویکسین کی جلد تیاری ممکن نہیں۔ پھر اس کی قیمت کیا طے پاتی ہے‘ اس کا بھی کسی کو اندازہ نہیں۔
پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں ہر کسی کے لئے مہنگی ویکسین افورڈ کرنا آسان نہیں۔ یہاں تو والدین بچوں کو ضروری ٹیکے بھی مہنگے ہونے کی وجہ سے نہیں لگوا پاتے۔ ہو سکتا ہے کہ پاکستان میں شاید ہرڈ امیونٹی مکمل ہو چکی ہے جس کی وجہ سے کیسز کم ہو رہے ہیں لیکن اس بارے میں حتمی رائے دینا ممکن نہیں۔ کچھ لوگ وبا کے دوسرے حملے کی بات کر رہے ہیں جو سردیوں میں متوقع ہے لیکن فی الوقت یہ سب افواہیں ہیں۔ ویسے بد احتیاطی میں ہماری قوم کا کوئی ثانی نہیں کہ حکومت کی جانب سے بار بار تنبیہ کے باوجود عوام نے احتیاط کا دامن تار تار کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔ یہ تو خدا کا خاص کرم ہے کہ پاکستان اس وبا سے دنیا کی نسبت بہت زیادہ محفوظ رہا وگرنہ گندا پانی‘ ناخالص دودھ‘ مضر صحت کھانے‘ ملاوٹ شدہ ادویات اور بدترین فضائی آلودگی کے ساتھ زندگی گزارنے والی قوم کا انتہائی خطرناک وائرس سے بچ نکلنا غیر معمولی کارنامے سے کم نہیں۔
عمار چوہدری
بشکریہ دنیا نیوز
1 note
·
View note
Photo
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 1300 سے زائد پوائنٹس کی کمی #Pakistan #stock #points #Aajkalpk کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک ہفتے میں دوسری بار کریش کرگیا۔ اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی مندی کا رجحان برقرار رہا اور 100 انڈیکس میں 1640 پوائنٹس کی کمی ہوگئی جس کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔
0 notes
Text
ڈالر کی قیمت میں اضافہ سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیسی ہے؟ جانئے
ڈالر کی قیمت میں اضافہ سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیسی ہے؟ جانئے
ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیسی ہے؟ جانئے
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کارروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان سامنے آیا ہے۔
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں34 پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے جس کے بعدڈالر 166روپے 30پیسے کا ہوگیا ۔
دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے، 100انڈیکس 107پوائنٹس اضافے سے 47473پر ہے۔
مزید :
بزنس –
window.fbAsyncInit = function() FB.init( appId : 388666161164782, xfbml : true, version : "v2.12" ); FB.AppEvents.logPageView(); ; (function(d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "https://connect.facebook.net/ur_PK/sdk.js"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, "script", "facebook-jssdk")); Source link
0 notes
Text
مارکیٹ واچ: آئی ایم ایف پیکج کے بارے میں وضاحت کی وجہ سے اسٹاک میں تیزی | ایکسپریس ٹریبیون
مارکیٹ واچ: آئی ایم ایف پیکج کے بارے میں وضاحت کی وجہ سے اسٹاک میں تیزی | ایکسپریس ٹریبیون
کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کو اس وقت تیزی رہی جب سرمایہ کاروں نے قرض پروگرام کے بارے میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کی کامیاب تکمیل کی خبر پر خوشی کا اظہار کیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف نے اصولی طور پر تعطل کا شکار بیل آؤٹ پروگرام کو ایک سال تک بڑھانے اور قرض کا حجم 8 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا۔ اس کے بعد، سرمایہ کاروں کی شرکت پورے بورڈ میں صحت مند رہی…
View On WordPress
0 notes