#پاک آرمی
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 4 months ago
Text
آرمی چیف کا پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ
( احمد منصور)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پاک فضائیہ کے آپریشنل ایئر بیس کا دورہ، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کثیر القومی مشق انڈس شیلڈ 2024 کا جائزہ لیا۔ سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آرمی چیف کا استقبال کیا،نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف بھی موجود تھے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق انڈس شیلڈ-2024 خطے کی سب سے بڑی کثیر القومی مشق ہےجس میں 24 فضائی افواج شریک ہیں۔ آرمی…
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
چین کے ساتھ تعلقات علاقائی، امن، خوشحالی کی مشترکہ فہم پر مبنی ہیں، آرمی چیف
پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے چین کے نائب وزیر خارجہ سن وی ڈونگ نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چینی نائب وزیر خارجہ نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف سے ملاقات کی جس میں  باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ معاملات پر بات چیت کی گئی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جب کہ ملاقات میں دفاعی شراکت داری پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دفاعی شراکت داری پر بھی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 6 days ago
Text
پاک فوج ملکی خودمختاری،سالمیت کے دفاع کیلئےتیار ہے،آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ پاکستان آرمی ملکی خود مختاری اور سالمیت کے دفاع کیلئےپوری طرح تیارہے۔بھارتی فوج کےکھوکھلے بیانات ان کی بڑھتی ہوئی مایوسی کی نشاندہی کرتے ہیں جب کہ پاکستان کسی بھی مہم جوئی کا مکمل طاقت کےساتھ جواب دے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 267ویں کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی۔ ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ کور کمانڈرز کانفرنس میں شرکا نے شہدا…
0 notes
shiningpakistan · 1 year ago
Text
صدر پاکستان کا حیران کن ٹویٹ
Tumblr media
آئین کا آرٹیکل 75 صدر مملکت کے بلوں کے حوالے سے اختیارات سے متعلق ہے۔ صدر آئین کے آرٹیکل 75 شق (1) کے تحت پارلیمان سے بھیجے گئے بل کی منظوری دیتے ہیں۔ دستخط نہ کرنے پر ��در پاکستان بل کی شق پر اعتراض تحریری طور پر 10 دن کے اندر واپس پارلیمان کو بھجوانے کا اختیار رکھتے ہیں۔ آئین پاکستان آرٹیکل 75 کے مطابق صدر مملکت کوئی بھی پارلیمان سے پاس کردہ بل پارلیمان کو بھیجتے ہیں تو اس کے پاس دو اختیار ہوتے ہیں۔ ایک یہ کہ وہ اس پر دستخط کر دیں، دوسرا آئینی اختیار یہ ہے کہ وہ 10 دن کے اندر مشاہدات، اعتراضات لگا کر اپنے دستخط کے ساتھ پارلیمنٹ کو واپس بھیج دیں۔ لیکن اب صدر مملکت نے دستخط سے انکار اور معافی کا ذکر کر کے آئین پاکستان کی تاریخ میں حیران کن طور پر رات گئے ایک ٹویٹ کر دیا کہ انہوں نے تو پارلیمنٹ سے آئے بل کو دستخط کیے بغیر سٹاف کو واپس کر دیا تھا اور یہ کہ وہ اس بل سے متفق نہیں تھے۔ یہ آئین پاکستان کے مطابق ایک غیر آئینی عمل ہے اور کچھ سنجیدہ سوالوں کو جنم دیتا ہے۔ وہ یہ ہیں کہ صدر مملکت وضاحت کریں کس اسٹاف کو انہوں نے کب اور کیسے بلز واپس کیے تھے؟
کیا صدر مملکت نے آئین پاکستان کے آرٹیکل 75 کے تقاضوں کو پورا کیا ؟ اور اگر ایسا کیا تو کیسے انہوں نے بغیر دستخط کیے بلز سٹاف کو واپس کر دیے تھے اور کس قانون کے مطابق انہوں نے یہ عمل کیا؟ ملک کے صدر نے اپنے سٹاف پر ان کی بات نہ ماننے کا الزام لگایا ہے تو صدر مملکت اپنا سرکاری بیان تحریری ثبوت کے ساتھ پارلیمنٹ کے سامنے پیش کریں۔ انہوں نے دیگر باقی بلز اعتراضات کے ساتھ واپس کیے ویسے ہی یہ بل بھی واپس کیے تھے۔ آفیشل ایکٹ ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر صدر مملکت کے دستخط جس کے بعد یہ دونوں بل باقاعدہ قانون کی حیثیت سے نافذ ہو گئے ہیں اور سائفر کے حوالے سے سرکاری رازوں کے افشا کے الزام میں تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی گرفتاری گذشتہ روز پیش آنے والے دو ایسے واقعات ہیں جو ملک کے سیاسی ماحول کو بہت متاثر کریں گے۔ دوسری جانب بعض قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ بات ثابت ہو جاتی ہے کہ صدر نے ان فائلوں پر دستخط ہی نہیں کیے تھے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ دونوں قوانین منظور ہی نہیں ہوئے۔ 
Tumblr media
آئین کے آرٹیکل 75 کے مطابق اگر صدر کے پاس دس دن کا وقت ہوتا ہے، اس کے دوران کسی بل کو واپس بھیج دیں تو اسے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے مشترکہ اجلاس میں دوبارہ پیش کیا جاتا ہے اور اس کے ��ق میں اکثریتی ووٹ آ جائے تو یہ قانون بن جاتا ہے۔ لیکن موجودہ صورت میں چونکہ قومی اسمبلی ہی نہیں ہے اس لیے مشترکہ اجلاس بلانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اس لیے ان قوانین کے منظور ہونے کا معاملہ مشتبہ بن جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ صدر کے ٹویٹ نے ایک آئینی بحران پیدا کر دیا ہے۔ بات صرف یہی نہیں ہے بلکہ سائفر کے معاملے نے بھی صورتِ حال کو مزید کشیدہ بنا دیا ہے۔ عمران خان کا سائفر بیانیہ بھی اعترافِ جرم ہی ہے کیوں کہ خفیہ خط کا متن اور اس کا مفہوم یعنی معلومات پبلک کرنا بھی سیکرٹ ایکٹ کے تحت آتا ہے۔ یہ معاملہ اتنا حساس ہوتا ہے کہ اس کو پڑھنے والا حیران ہو جاتا ہے۔ یہ حساس معلومات اپنے عہدے تک ہی رکھیں۔ سائفر خفیہ پیغام ہوتا ہے جس کو خفیہ رکھنا ضروری ہے۔ عمران خان نے سائفر کو ’لیک‘ کر کے اس کے کوڈ کو خفیہ رکھنے کی سرکاری رازداری کو نقصان پہنچایا۔
وزارت خارجہ کے رولز آف بزنس کے تحت سائفر صرف وزارت خارجہ کے پاس رہتا ہے اور جو وزیراعظم، صدر مملکت، آرمی چیف کے پاس جاتا ہے وہ سائفر نہیں جاتا بلکہ جو سائفر ہوتا ہے وہ اپنے لفظوں میں لکھ کر اس کا مفہوم وزارت خارجہ بھجواتا ہے۔ سائفر کو وزیراعظم سمیت کوئی نہیں دیکھ سکتا کیوں کہ یہ سائفر سکیورٹی کا قانون ہے۔ اب سائفر کیس کے حوالے سے جو اہم گرفتاریاں ہو رہی ہیں تو تمام حساس نوعیت کے معاملات عدالت کے روبرو پیش ہو جائیں گے۔ ایف آئی اے نے سائفر کے راز افشا کرنے پر ہی شاہ محمود قریشی کو حراست میں لیا ہے اور ان کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی دفعات 5 اور 9 کے علاوہ تعزیرات پاکستان کے سیکشن 34 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے اور یہ بھی واضح کر دیا ہے کہ عام انتخابات کا انعقاد 90 روز میں ممکن نہیں کیوں کہ 14 دسمبر کو حلقہ بندیوں کے گزٹ نوٹیفیکیشن کے بعد الیکشن ایکٹ 2017 کی دفعہ 23 اور 36 کے تحت انتخابی فہرستوں کو ازسر نو غلطیوں سے پاک کیا جایے گا اور حلقہ بندیوں کے مطابق ترتیب دیا جائے گا اور ماضی کے اہم فیصلے جو سپریم کورٹ نے اس حوالے سے نافذ کیے تھے ان فیصلوں کی روشنی میں انتخابی فہرستیں ازسرنو مکمل کرنے میں تین ماہ کا عرصہ درکار ہو گا جس میں نئی انتخابی فہرستوں کی پرنٹنگ بھی شامل ہے۔ لہٰذا قانون کے مطابق تمام مراحل مکمل ہونے پر ہی الیکشن کمیشن الیکشن ایکٹ کی دفعہ 57 کے تحت الیکشن شیڈول جاری کرے گا اور اس کے لیے ابھی خاص تاریخ کا تعین کرنا قبل از وقت ہے۔
کنور دلشاد  
بشکریہ انڈپینڈنٹ اردو
0 notes
emergingpakistan · 2 years ago
Text
پی ٹی آئی سے میرا اعلانِ لاتعلقی
Tumblr media
میں وسعت اللہ خان نو مئی کے وحشت ناک واقعات کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ جو جو بھی ملوث ہے اسے بلاامتیازِ طبقہ و جنس عبرت ناک سزا ملنی چاہیے تاکہ کسی کو م��تقبل میں ایسے واقعات دہرانے کی جرات نہ ہو۔ حکومتِ وقت اور پاکستان کے سکیورٹی اداروں کی بیدار مغز بہادر قیادت اس وقت شرپسند عناصر سے جس جوش و جذبے اور تندہی سے نپٹ رہی ہے میں اسے فرشی سلام پیش کرتا ہوں۔ پنجاب پولیس زندہ باد، پاک رینجرز زندہ باد، آئی ایس آئی ہماری ریڈ لائن، پاک فوج پائندہ باد، پاکستان بھی زندہ باد۔ جب تک سورج چاند رہے گا حافظ تیرا نام رہے گا۔ بلاشبہ نو مئی کی بے نظیر واردات چونکہ 1971 کے افسوس ناک واقعات اور اے پی ایس پشاور کے قتلِ عام کے تقابل میں بھی عظیم ترین قومی سانحہ ہے لہذا بحیثیت ایک سچے محبِ وطن پاکستانی کے طور پر میں سمجھتا ہوں کہ اس سانحے کا کوئی براہ راست یا بلاواسطہ مجرم ماضی کے برعکس بچ کے جانے نہ پائے۔ وقت کا تقاضا ہے کہ شرپسندی کی بیخ کنی کے لیے سویلین عدالتی نظام کو عارضی طور پر لپیٹ کر آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ اس ملک کے 24 کروڑ عوام پر بھی لاگو کرنا پڑے تو دریغ نہ کیا جاوے۔
میرا اگرچہ تحریکِ انصاف یا عمران خان سے دور دور کا واسطہ نہیں اور نہ ہی کبھی عملی سیاست میں حصہ لیا، اس کے باوجود میں قومی یکجہتی میں اپنا حقیر سا حصہ ڈالتے ہوئے پی ٹی آئی اور اس کی سیاست سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں اور یقین دلاتا ہوں کہ ایسی نفاقیہ و پرتشدد سیاست سے میرا مستقبل میں بھی کوئی لینا دینا نہیں ہو گا۔ اگر کوئی یہ مطالبہ کرے کہ کریک ڈاؤن کے ساتھ ساتھ نو مئی کے واقعات کی تہہ تک پہنچنے اور سیاق و سباق کے تعین کے لیے ایک اعلی سطح غیر جانبدار عدالتی کمیشن قائم کیا جائے تاکہ واقعی پتہ چل سکے کہ شرپسند مجمع لاہور کینٹ کو خالہ جی کا باڑہ سمجھ کے اتنی آسانی سے کیسے پیدل پیدل جنرل صاحب کی رہائش گاہ میں بلا مزاحمت داخل ہونے میں کامیاب ہوا؟ تو فی الحال ایسے کسی بھی مطالبے کو اصل کام سے توجہ بٹانے کا ایک اور گھٹیا حربہ سمجھ کے مسترد کر دیا جائے۔ پی ٹی آئی اور اس کی اوپری قیادت براہِ راست ان واقعات میں ملوث نہ ہوتی تو احساسِ جرم کے بوجھ تلے دبے پی ٹی آئی کے اعلی تا ادنی رہنما کاہے کو جوق در جوق پریس کانفرنسیں بلا کے پارٹی سے رضاکارانہ لاتعلقی کا کھل کے اعلان کر رہے ہوتے۔ حالانکہ ان پر نہ تو اوپر سے کوئی دباؤ ہے اور نہ ہی نیچے سے۔
Tumblr media
کتنے احسان فراموش نکلے یہ لوگ۔ بھلا بتاؤ: اسی ہاتھ پر دانت گاڑ دیے جس ہاتھ نے ووٹ کا ماس کھلا کھلا کے اور جمہوریت کا دودھ پلا پلا کے پالا پوسا۔ ایسی کم ظرفی کے بعد اب کون سا ادارہ بھلا کسی متبادل سیاسی قوت کو عظیم تر قومی مفاد میں ابھرنے کے لیے بھرپور سازگار فضا فراہم کرنے کی ہمت کرے گا۔ ایک سیاسی جماعت کے بھیس میں چھپی دہشت گردی ؟ توباں توباں۔۔ اس سے تو بہتر تھا پی ٹی آئی، ٹی ٹی پی کی طرح کھلی دہشت گرد تنظیم ہوتی۔ پھر ہمیں کوئی شکوہ نہ ہوتا کہ فلاں تنصیب پر کیوں حملہ کیا، فلاں مقام پر قتلِ عام کیوں کیا؟ فلاں جگہ پر فوجی گاڑیوں پر پتھراؤ کیوں کیا؟ فلاں سکول کو آگ کیوں لگائی؟ فلاں عبادت گاہ کو کیوں بم سے اڑا دیا، فلاں چوکی پر خودکش حملہ کیسے ہو گیا؟ تب ہم پی ٹی آئی سے بھی مختلف طریقے سے نپٹتے۔ ان سے بات چیت کرتے، کسی معتبر شخصیت یا ملک یا حکومت کو سمجھوتے کے لیے بیچ میں ڈالتے۔ ہتھیار ڈالنے کے عوض عام معافی کا اعلان کرتے، انھیں قومی سیاسی دھارے میں شامل ہونے کے لیے واپس آبائی علاقوں میں بسانے کی کوشش کرتے، ان کے بچوں کو پڑھانے کی پیشکش کرتے، ان کی قیادت کو راہداری دیتے جیسا کہ کسی بھی گمراہ بھائی کو راہِ راست پر لانے کے لیے بادلِ ناخواستہ کرنا پڑتا ہے۔
مگر پی ٹی آئی تو ٹی ٹی پی کے برعکس آستین کا سانپ نکلی۔ لہذا وہ یا اس سے وابستہ کوئی بھی شہری بلا جنس و طبقہ ہرگز کسی رو رعائیت کا مستحق نہیں۔ مجھے وزیرِ دفاع خواجہ آصف کی اس تجویز سے پورا اتفاق ہے کہ ایسی سیاسی جماعت کی سرگرمیوں پر قانوناً پابندی لگائی جائے تاکہ اس سے وابستہ اگر کچھ جوشیلوں کے دماغ میں مسلح جدوجہد جیسا خناس کلبلانے لگے تو ہر خاص و عام کو لگ پتہ جائے کہ پی ٹی آئی کی سیاسی کھال کے نیچے دراصل اصل ایجنڈہ کیا تھا میں بحیثیت ایک وفادار شہری نا صرف ریاستی سند یافتہ نظریہ پاکستان کی غیر مشروط تائید کرتا ہوں بلکہ موجودہ جہاں دیدہ قابل ترین حکومتِ وقت اور اس کی معاون سکیورٹی ایجنسیوں کو تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ انھوں نے بروقت آگے بڑھ کے ایک بار پھر ملک بچا لیا۔ ہر اندرونی دشمن کو ایسا ہی منہ توڑ جواب دینا چاہیے کہ ہر بیرونی دشمن کی کانپیں ٹانگ جائیں۔ آئین اور عدلیہ کا احترام ہم سب پر لازم ہے لیکن تالی کبھی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔ اگر آئین اور عدلیہ کو ہماری طرف سے احترام درکار ہے تو ان دونوں کو ہماری خواہشات و اقدامات کا بھی احترام کرنا چاہیے۔
غیر معمولی حالات غیر معمولی اقدامات کے متقاضی ہوتے ہیں۔ ایسے میں بنیادی شہری حقوق نہ بھی ملیں تو چلے گا۔ الیکشن تو کبھی بھی ہو سکتے ہیں۔ بھاڑ میں جائیں ایسے الیکشن جن میں کوئی نوسر باز معصوم عوام کے ووٹوں سے جیت کے ملک کو دوبارہ داؤ پر لگا دے۔ اصل اہمیت قومی سالمیت اور اس سالمیت کا تحفظ کرنے والے اداروں کی ہے۔ وہ ہیں تو ہم ہیں۔ ہم نہ بھی ہوں تو وہ ہیں۔
تو خدا کا نور ہے ، عقل ہے شعور ہے تیرے ہی وجود سے ملک کی نجات ہے
تو ہے مہرِ صبحِ نو ، تیرے بعد رات ہے بولتے جو چند ہیں، سب یہ شرپسند ہیں
ان کی کھینچ لے زباں، ان کا گھونٹ دے گلا (حبیب جالب)
وسعت اللہ خان 
بشکریہ بی بی سی اردو
0 notes
weaajkal · 4 years ago
Photo
Tumblr media
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے میں 6 فوجی شہید #PakistanArmy #DGISPR #NorthWaziristan #Bombblast #Aajkalpk  آئی ایس پی آر کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں پیش آیا۔ بزدل امن دشمنوں نے چھپ کر وار کرتے ہوئے بارودی سرنگ کا دھماکا کیا جس میں پاک فوج کے سپوتوں نے جام شہادت نوش کر لیا۔
0 notes
nowpakistan · 5 years ago
Text
پاکستانی خواتین دنیا کے لیےعزم و ہمت کی مثال
پاکستانی خواتین دنیا کے لیےعزم و ہمت کی مثال
پاکستانی خواتین دنیا کے لیےعزم و ہمت کی مثال بن گئیں۔ مسلح افواج میں خدمات انجام دینے والی خواتین کا بھی حوصلہ بلند ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کی خواتین جرات اور بہادی کی مثال بن گئیں۔ وہ پاکستان سے لے کر اقوام متحدہ کے کے امن مشن تک قابل فخر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ اقوام متحدہ خود پاکستانی خواتین کے کردار کا اعتراف کرچکی ہے۔
Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media Tumblr media
آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ تینوں مسلح افواج کی…
View On WordPress
0 notes
topurdunews · 2 months ago
Text
آرمی چیف کی کیمبرین پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرنیوالی پاک فوج کی ٹیم سے ملاقات
(24نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے برطانیہ میں کیمبرین پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والی پاکستان آرمی کی ٹیم سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اکتوبر میں ہونے والی مشقوں میں 143 ٹیموں نے حصہ لیا جس میں پاک فوج کی ٹیم نے غیر معمولی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھٹی بار یہ اعزاز حاصل کیا، کیمبرین پیٹرول کو عالمی سطح پر سب سے زیادہ چیلنجنگ فوجی مشقوں میں سے…
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
مسلح افواج کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، جنرل عاصم منیر
پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس پر انڈکشن اینڈ آپریشنلائزیشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پروقار تقریب میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے بیس آمد پر آرمی چیف کا استقبال کیا۔ تقریب میں پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل کردہ نئے ویپن سسٹمز اور دفاعی اثاثہ جات نمائش کے لیئے پیش کئے گئے۔ چیف آف آرمی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 3 months ago
Text
پاکستان نے چینیوں کی سکیورٹی چین کو دینے سے کیوں انکار کیا؟
چین کی جانب سے پاکستان میں سی پیک پراجیکٹس پر کام کرنے والے اپنے ورکرز اور انجینئیرز کی سیکیورٹی خود چینی فوج کو دینے کا مطالبہ اس لیے رد کیا گیا یے کہ اس سے یہ تاثر جائے گا کہ پاکستان آرمی اپنی سرزمین پر غیر ملکیوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو گئی یے۔ یاد رہے کہ پاک فوج کے 50 ہزار سے زائد جوان سی پیک پروجیکٹس پر کام کرنے والے چینی بشندوں کی سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ چینی باشندوں کی…
0 notes
jobupdatepk · 4 years ago
Text
Pak Army Fixed Communication Signal Company Jhelum Jobs | پاک آرمی بھرتی 2021
Pak Army Fixed Communication Signal Company Jhelum Jobs | پاک آرمی بھرتی 2021
Pak Army Fixed Communication Signal Company Jhelum has Announced the latest Jobs for Posts in Jhelum Cantt for Technician, LineMan, Driver. Interested Candidates can Apply for Pak Army Fixed Communication Signal Company Jhelum Jobs 2021. Pak Army require qualified, highly talented, and self-motivated Pakistani Nationals against the Pak Army Kala Depot Jhelum Latest Jobs 2021. The Complete…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
naveed46 · 4 years ago
Link
Pak Army Jobs 2020(سولجر) اور جونیئر کمیشنڈ آفیسر جے سی او نائب خطیب آن لائن رجسٹریشن کا اعلان joinpakarmy.gov.pk کے ذریعہ کیا گیا ہے۔
0 notes
urdunewspost · 4 years ago
Text
آسٹریلیائی آر ایم سی نے پاک آرمی کیڈٹ کو بہترین غیر ملکی قومی فوجی کیڈٹ کا اعلان کردیا
آسٹریلیائی آر ایم سی نے پاک آرمی کیڈٹ کو بہترین غیر ملکی قومی فوجی کیڈٹ کا اعلان کردیا
فائل فوٹو راولپنڈی ، 02 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیائی رائل ملٹری کالج (آر ایم سی) ڈنٹرون نے بدھ کے روز آسٹریلیا میں منعقدہ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پاک فوج کے کیڈٹ محمد حارث معراج کو مجموعی طور پر بہترین غیر ملکی قومی فوجی کیڈٹ قرار دے دیا۔ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے ایک ٹویٹ میں کہا: “یہ پاک فوج کی سرشار اور پرعزم جونیئر قیادت کے اعلی تربیت کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nowpakistan · 5 years ago
Photo
Tumblr media
شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک، 2 جوان شہید
0 notes
topurdunews · 2 months ago
Text
قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی آرمی چیف
(منصور احمد) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی۔ پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور سیالکوٹ میں ٹریننگ فیلڈ کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر گوجرانوالہ اور آئی جی ٹریننگ نے استقبال کیا، آرمی چیف کو مشق کے حوالے سے جامع بریفنگ دی گئی آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا…
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
آرمی چیف کی اہم امریکی عہدیداروں سے ملاقاتیں، دوطرفہ تعاون کی ممکنہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکہ کے دوران اہم امریکی حکومت اور فوجی حکام وزیر خارہ انٹنی جے بلنکن، وزیر دفاع جنرل ریٹائرڈ لائیڈ آسٹن، ڈپٹی سیکریٹری آف اسٹیٹ وکٹوریہ نولینڈ، ڈپٹی نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جوناتھن فائنر، اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل چارلس کیو براؤن سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقاتوں میں دوطرفہ دلچسپی کے امور، عالمی اور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes