#نئی فلم
Explore tagged Tumblr posts
Text
اجے دیوگن اور تبو کی نئی رومینٹک فلم ریلیز
بھارتی اداکار اجے دیوگن اور اداکارہ تبو کی نئی رومینٹک فلم ’اوروں میں کہاں دم تھا‘ ریلیزکردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فلم کی ریلیز پانچ جولائی کو شیڈول تھی لیکن پرابھاس کی سائنس فکشن فلم ’کالکی2898‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اس کی ریلیز ملتوی کی گئی۔ فلم میں ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو دہرے قتل کے جرم میں 23 برس قید کاٹ کر جیل سے رہا ہوتا ہے۔فلم کی کہانی رشتوں کی پیچیدگی اور انسانی نفسیات کا…
0 notes
Text
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر علاقائی خبریں تاریخ : 9؍ اکتوبر 2024 ء وقت : صبح 09.00 سے 09.10 بجے
پہلے خاص خبروں کی سر خیاں ...
٭ وزیر اعظم آج ہنگولی اور جالنہ میڈیکل کالج سمیت دیگر منصبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں
گے
٭ ریاست میں آبپاشی اسکیمات کو شم��ی توانائی سے چلانے کے لیے 29؍ ہزار کروڑ روپئےکا فنڈ موصول
٭ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے طلباء کے لیے ریاست کا پہلا ہاسٹیل سلوڑ میں قائم کیا جائے گا
٭ 70؍ ویں قومی فلم ایوارڈ صدر جمہوریہ کے ہاتھوں تقسیم
اور
٭ لڑ کیوں کےT-20 ؍ کرکٹ ورلڈ کپ ٹور نا منٹ میں آ ج بھارت کا مقابلہ شری لنکا سے
اب خبریں تفصیل سے...
وزیر اعظم نریندر مودی آج ریاست کے لیے 7؍ ہزار 600؍ کروڑ روپیوں کےمنصبوں کا سنگ بنیاد اور افتتاح کریں گے ۔ اِس میں وہ جالنہ اور ہنگولی سمیت ممبئی ‘ ناسک ‘ بلڈھانہ ‘ واشم ‘ امرا وتی ‘ بھنڈا را ‘ گڈ چِرولی اور امبر ناتھ کے میڈیکل کالجوں کا آن لائن افتتا ح کریں گے ۔
اِسی طرح ناگپور بین الاقوامی ہوائے اڈے کی توسیع اور شر ڈی ہوائی اڈے کے نئے ٹر مِنل کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے ۔
***** ***** *****
ریاست میں اگر مہا وِکاس آ گھاڑی کی حکو مت قائم ہو تی ہے تو وزیر اعلیٰ کون ہو گا اِس کی وضاحت کی جائے ۔ شیو سینا اُدھو باڑا صاحیب ٹھاکرے پارٹی کے سر براہ اُدھوٹھاکرے نے اپنا یہ مطالبہ دہرا یا ہے ۔ وہ کل ممبئی میں پارٹی کی جانب سے منعقدہ کانفرنس میں اظہار خیال کر رہے تھے ۔ اِس موقعے پر انھوں نے مزید کہا کہ کانگریس پارٹی اور راشٹر وادی کانگریس شرد چندر پوار پارٹی وزیر اعلیٰ عہدے کے امید وار کا اعلان کریں ہم اُس کی حمایت کریں گے ۔
***** ***** *****
ریاست کے سبھی آبپاشی منصبوبے اب شمسی توانائی سے چلائے جائیں گے ۔ اِس کے لیے مرکزی حکو مت نے ریاست کو تقریباً 29؍ ہزار کروڑ روپئے کا فنڈ دیا ہے ۔ وزیر توانائی دیویندر پھڑ نویس نے یہ بات بتائی ۔ وہ کل شولا پور میں وزیر اعلیٰ میر ی لاڈ لی بہن یو جنا کے جلسے میں اظہار خیال کر رہے تھے ۔ انھوں نے بتا یا کہ فی الحال اِس پرو جیکٹ کے پہلے مرحلے میں 12؍ ہزار کروڑ روپئے اور دوسرے مرحلے میں 3؍ ہزار کروڑ روپیوں کے اخراجات پر مشتمل کام جاری ہیں ۔
اِس جلسے میں نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار بھی موجود تھے ۔ اِس موقعے پر دونوں وزراء اعلیٰ نے اپنی اپنی مخاطبت میں کہا کہ وزیر اعلیٰ میری لاڈ لی بہن یوجنا کسی صورت میں بند نہیں کی جائے گی ۔ انھوں نے کہا کہ اِس بارے میں مخالفین کے جھوٹے پروپیگنڈے پر کوئی دھیان نہ دیں ۔
***** ***** *****
مرکزی وزیر برائے اقلیتی بہبود کِرن ریجی جو نے کہا ہے کہ مرکزی حکو مت اپنی مختلف اسکیمات اور مہمات کے ذریعے اقلیتی برادری کی فلاح و بہبود اور تر قی کے لیے کوشاں ہیں ۔ وہ کل چھترپتی سنبھا جی نگر ضلعے کے سلوڑ میں اقلیتی طلباء کے لیے قائم کیے جا رہے ہاسٹل کا سنگِ بنیاد رکھنے کے بعد اظہار خیال کر رہے تھے ۔ خیال رہے کہ یہ ہاسٹیل وزیر اعظم عوامی ترقیا�� پروگرام تحت قائم کیا جا رہا ہے ۔ اِس موقعے پر جناب ریجی جو نے مزید کہاکہ خصوصی طور پر اقلیتی طلباء کے لیے قائم کیاجا رہا یہ ریاست کا پہلا ہاسٹیل ہے ۔ وزیر موصوف نے بتا یا کہ اِس ہاسٹیل کی تعمیر کے لیے 36؍ کروڑ روپئے کا فنڈ مہیا کیاگیا ہے ۔
***** ***** *****
گور نر سی پی رادھا کرشنن آج بیڑ اور جالنہ کا دورہ کریں گے ۔ وہ اب سے ٹھیک دیڑ ھ گھنٹہ بعد یعنی ساڑھے دس بجے چھتر پتی سنبھا جی نگر سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے بیڑ کے لیے روانہ ہوں گے۔وہاں وہ مختلف شعبوں کی سر کر دہ شخصیات کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے ۔ اِس کے بعد دو پہر تقریباً سووا دو بجے وہ بیڑ سے جالنہ کے لیے روانہ ہوں گے ۔
***** ***** *****
70؍ ویںقومی فلم ایوارڈس کل صدر جمہوریہ محتر مہ درو پدی مُر مو کے ہاتھوں تقسیم کیے گئے ۔ یہ تقریب نئی دِلّی میں منعقدہ کی گئی تھی ۔ اِس موقعے پر اپنے خطاب میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ خواتین کی قیادت کو فروغ دینے کے لیے فلمی دنیا کو مزید اقدام کرنے چاہیے ۔ اِس تقریب میں مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشر یات اَشوِنی ویشنو اور مملیکتی وزیر ایل مُر گن سمیت کئی نامور شخصیات موجود تھیں ۔ اِس موقعےپر صدر جمہوریہ نے مزید کہا کہ ...
''
ادھیکانش اُچ شکشن سنستھا میں پُرسکار پراپت کرنے والے چھاترائوں کی سنکھیا چھاتروں سے ادھیک ہو تی ہے ۔ ایسا ہی بدلائو روزگار اور اُدیوگ جگت میں بھی ہونا چاہیے ۔ فلم اُدیوگ دوارا وومینیڈ ڈیولپمنٹ کی دِشا میں اور ادھیک پر یاس کیا جا سکتا ہے ۔ فلم اور سوشل میڈیا سماج کو بدلنے کا سب سے ادھیک مضبوط مادھیم ہے ۔ لوگوں میں جاگرُکتا پیدا کرنے کےلیے جتنا اثر اُن مادھیمو سے پڑتا ہے اُتنا کسی اور مادھیم سے سنبھو نہیں ہے ۔‘‘
اِس مرتبہ بزرگ اداکار مِتھون چکر ورتی کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے سرفراز کیاگیا۔ اِسی طرح دیپک دعا کو بہترین فلمی نقاد کے لیے سونے کا کمل دے کر اُن کی ستائش کی گئی۔ اِس کے علاوہ فلمی دنیاسے متعلق بہترین کتاب کا ایوارڈ اَنی رُدھ بھٹا چاریہ کی کتاب ’’ کشورکمار دی ال ٹیمیٹ بایو گرافی ‘‘ کو دیاگیا ۔فلم ’’ کانتارا ‘‘ میں بہترین اداکاری کا مظاہرہ کرنے والے رُشبھ شیٹی کو ایوارڈ سے نوازا گیا ۔ بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ پر مود پُن ہا نا کو دیاگیا ۔ بہترین فلم کا ایوارڈ ملیا لم فلم ’’ آٹم ‘‘ کو دیاگیا ۔
’’ مر مرس آف دی جنگل ‘‘ نامی مراٹھی دستا ویزی فلم کے لیے سہیل ویدیہ کو اور ’’ وارثا ‘‘ مراٹھی نامی فلم کے لیے سچن سوریہ ونشی کو نقرئی کمل سے نوازا گیا ۔
اپنے خطاب میں صدر جمہوریہ نے اِس مرتبہ قومی فلم ایوارڈ پانے والے سبھی فنکاروں کو مبارکباد پیش کی ۔
***** ***** *****
دبئی میں کھیلےجا رے لڑ کیوںکے
T-20
؍ کرکٹ ورلڈ کپ میں آج بھارت کا مقابلہ شری لنکا سے ہوگا ۔ بھارتی وقت کے مطابق یہ مقابلہ شام ساڑھے سات بجے شروع ہو گا ۔
دوسری جانب بھارت اور بانگلہ دیش کے لڑ کوں کی کرکٹ ٹیم کے ما بین جاری تین T-20؍کرکٹ مقابلوں کی سیریز کا دوسرا مقابلہ آج دِلّی میں کھیلا جائے گا ۔ خیال رہے کہ سیریز کا پہلا مقابلہ بھارت نے جیتا تھا ۔
***** ***** *****
ہنگولی ضلع کلکٹر ابھینو گوئل نے آئندہ اسمبلی چن��ئو کی تیاریوں کا کل جائزہ لیا ۔ اِس موقعے پر انھوں نے سبھی نوڈل افسران کو انتخاب کا اطلاع نامہ جاری ہونے کے بعد سے نتائج کا اعلان ہونے تک سبھی مراحل کے کام کاج بہترین طریقے سے پور ے کرنے کی ہدایت دی۔
***** ***** *****
ریاستی کمیشن برائے عوامی حقوق کےکمشنر کِرن جا دھو نے متعلقہ افسران کو ہدایت دی ہے کہ وہ شہر یان کو دی جانے والی خدمات کی شفافیت میں مزید اضا فہ کریں اور جلد از جلد خدمات کی فراہمی کو یقینی بنائیں ۔ وہ کل چھتر پتی سنبھا جی نگر میں عوامی خدمات حقوق ایکٹ پر عمل آوری کے جائزہ اجلاس میں اظہار خیال کرر ہے تھے ۔ اِس موقعے پر انھوں نے متعلقہ افسران کو کہا کہ وہ تمام خدمات آن لائن مہیا کرنے کو تر جیح دیں ۔ جناب کرن جا دھو نے کہا کہ آف لائن سروِسیس کو بھی جلد از جلد آن لائن کیا جائے ۔
***** ***** *****
ریاستی فوڈ کمیشن کے صدر نشین سُبھاش رائوت نے کل پر بھنی ضلع عوامی نظام تقسیم کے سرکاری گوداموں ‘ راشن دکانوں اور شعبہ کے کام کاج کا جائزہ لیا ۔ اِس موقعے پر انھوں نے متعلقہ افسران کو اناج کے سرکاری گو داموں ‘ راشن دکانوں ‘ اسکولوں اور آنگن واڑیوں کا دورہ کرکے خوراک کی تقسیم کا معائنہ کرنے کی ہدایت دی ۔
***** ***** *****
ریاست کا پہلا ٹیکنیکل ٹیکسٹائل پارک دھارا شیو میں قائم کیا جائے گا ۔ اِس کے پہلے مرحلے میں راستوں کی تعمیر کی جائے گی ۔ اِس کے لیے کل ساڑھے سوبیس کروڑ روپئے منظور کیے گئے ہیں۔اِس موقعے پر رکن اسمبلی رانا جگجیت سنگھ پاٹل نے بتا یا کہ مختلف بنیادی سہو لیات مہیا کرنے کے لیے 114؍ کروڑ روپئے کے اخراجات پر مشتمل تخمینی خاکہ تیار کیاگیا ہے ۔
***** ***** *****
چھتر پتی سنبھا جی نگر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ڈِجیٹل ڈوم تھیٹر Planetarium تعمیر کیاگیا ہے ۔ کل اِس ڈِجیٹل ڈوم تھیٹر Planetarium میں پہلا شو دکھا یا گیا ۔ ساتھ ہی اِس موقعے پر Planetarium کے چو تھے ہال کا افتتاح میونسپل منتظم جی شریکانت کے ہاتھوں کیاگیا ۔
***** ***** *****
ناندیڑ شہر سمیت کل ضلع بھر میں زور دار بارش ہوئی ۔ اِسی دوران کندھار تعلقے میں آباد مسلگ کے مقام پر بجلی گر نے سے ایک خاتون کی موت واقع ہو گئی جبکہ 2؍ خواتین شدید زخمی ہوئی ہیں ۔
چھتر پتی سنبھا جی نگر میں بھی کل رم جھم بارش ہوئی ۔ محکمہ موسمیات نے آج لاتور ‘ جالنہ اور بیڑ شہر میں رم جھم بارش ہونے کی امید ظاہر کی ہے۔
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے ...
٭ وزیر اعظم آج ہنگولی اور جالنہ میڈیکل کالج سمیت دیگر منصبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے
٭ ریاست میں آبپاشی اسکیمات کو شمسی توانائی سے چلانے کے لیے 29؍ ہزار کروڑ روپئےکا فنڈ موصول
٭ اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے طلباء کے لیے ریاست کا پہلا ہاسٹیل سلوڑ میں قائم کیا جائے گا
٭ 70؍ ویں قومی فلم ایوارڈ صدر جمہوریہ کے ہاتھوں تقسیم
اور
٭ لڑ کیوں کےT-20 ؍ کرکٹ ورلڈ کپ ٹور نا منٹ میں آ ج بھارت کا مقابلہ شری لنکا سے
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
Text
فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی، ہیروئن کون؟
فواد خان نے سال 2014 میں فلم ‘خوبصورت’ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کیا تھا : فوٹو : فائل پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف اداکار فواد خان اپنی نئی فلم کے ساتھ آٹھ سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کررہے ہیں۔ فواد خان کا شمار پاکستان کے میگا اسٹارز میں ہوتا ہے، اُنہوں نے نہ صرف ڈراموں بلکہ فلموں میں بھی اپنی شاندار اداکاری سے خود کو منوایا، اُنہوں نے بالی ووڈ میں…
0 notes
Text
یمنیٰ زیدی کا شادی تقریب میں رقص، ویڈیو وائرل
پاکستان کی مقبول اداکارہ یمنیٰ زیدی کے شادی کے موقع پر کیے گئے رقص نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پراپنے رقص کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں سرخ جوڑے میں ملبوس خوبصورت یمنیٰ زیدی کو خاندان کی ایک شادی پر رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ اداکارہ نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’یہ میری نئی آنے والی فلم ”نایاب“ کا میرا نیا پسندیدہ دیسی ڈانس ہے‘۔ اداکارہ…
View On WordPress
0 notes
Text
مولا جٹ کی طرح گنڈاسا اٹھانے والے ’ارجن ویلی‘ جن کا ذکر رنبیر کی نئی فلم ’اینیمل‘ میں ہوا
http://dlvr.it/SzjWkn
0 notes
Text
’پٹھان‘ ڈائریکٹر اور سیف علی خان کا نئے فلمی پروجیکٹ کیلئے اشتراک
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سیف علی خان اور بلاک بسٹر ’پٹھان‘ کے ڈائریکٹر سدھارتھ آنند 2007 کے بعد دوبارہ ایک نئے پروجیکٹ کیلئے مل کر کام کررہے ہیں۔ سدھارتھ آنند اپنے پروڈکشن ہاؤس ’مارفلکس‘ کے زیر اہتمام ایک فلم کو پروڈیوس کررہے ہیں جن کو ان کا ایک اسسٹنٹ ہدایت کاری دے گا۔ سیف علی خان کی نئی فلم کے حوالے سے تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں لیکن وہ ایکشن سے بھرپور ہوگی اور اس کی کہانی جکڑ لینے والی…
View On WordPress
0 notes
Text
شہناز گل نے سلمان خان کا موبائل نمبر بلاک کیوں کیا؟ خود ہی وجہ بتا دی
پی این آئی کے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں ۔ ممبئی(پی این آئی)بھارتی اداکارہ شہناز گِل نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سلمان خان کی جانب سے پہلی کال موصول ہونے پر اُن کا نمبر بلاک کر دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ سٹار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم” کسی کا بھائی…شہناز گل نے سلمان خان کا موبائل نمبر بلاک کیوں کیا؟ خود ہی وجہ بتا دی
View On WordPress
0 notes
Text
’باہو بلی‘ کی دیو سینا کی نئی تصاویر دیکھ کر لوگ حیران -
بھارت کی مقبول ترین پین انڈین فلم باہو بلی کی ہیروئن دیو سینا (انوشکا شیٹھی) اپنی نئی تصاویر کی وجہ سے انٹرنیٹ پر ٹرولنگ کا شکار ہوگئیں۔ تامل اداکارہ انوشکا شیٹھی نے مہا شیوراتری کے موقع پر مندر میں جاری رسومات میں حصہ لیا اور اس موقع پر کھینچی گئی ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ سفید لباس میں ملبوس اداکارہ کا وزن بڑھا ہوا دکھائی دے رہا ہے جس کے بعد انٹرنیٹ پر ان کی ٹرولنگ شروع…
View On WordPress
0 notes
Text
سیکیورٹی حصار توڑنے والے مداح کو اکشے کمار نے گلے سے لگالیا
فوٹو : اکشے کمار/انسٹاگرام ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے سیکورٹی رکاوٹ کو پھلانگ کر ملنے کیلئے آنے والے مداح نوجوان کو گلے لگالیا۔ واقعہ ممبئی میں پیش آیا ��ہاں بھارتی اداکار اپنی نئی فلم ’سیلفی‘ کی تشہیری مہم کیلئے ایک تقریب میں شرکت کیلئے آئے تھے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اکشے کمار اپنے مداحوں کے سلام کا جواب دے رہے ہیں اور اچانک ایک نوجوان رکاوٹ کو پھلانگ…
View On WordPress
0 notes
Text
کارتک آریان کی فلم بری طرح فلاپ، آن لائن لیک بھی ہوگئی
حال ہی میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان ریلیز ہوئی جس نے کمائی کے ریکارڈ توڑ دیے اور جس کی ریلیز سے پہلے ہی پری بکنگ کروڑوں روپے تک جا پہنچی تھی، لیکن دوسری طرف ایسی فلمیں بھی ہیں جن پہ بھارتی شائقین پیسہ خرچ کرنا نہیں چاہ رہے اور انہیں غیر قانونی طور پر ڈاؤن لوڈ کر رہے ہیں۔ معروف بھارتی ادکار کارتک آریان اور کیرتی سنن کی نئی فلم شہزادہ ریلیز کے اگلے ہی دن پائریسی کا شکار ہو کر آن لائن…
View On WordPress
0 notes
Text
سنگھم اگین اوربھول بھلیاں3 کی ریلیزپرپابندی لگ گئی
بالی ووڈ کی آنےوالی نئی فلم سنگھم اگین اوربھول بھلیاں3 کی ریلیزپرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ رپورٹ کےمطابق کارتک آریان کی بھول بھلیاں3 اوراجےدیوگن کی سنگھم اگین کو سعودی عرب میں ریلیز کی اجازت نہیں مل سکی ہےاوراسےحساس موادپرمبنی فلمیں قراردےکرریلیزپرپابندی عائد کردی گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ سنگھم اگین کوہندو مسلم مذہبی تنازعہ جبکہ بھول بھلیاں3 کوہم جنس پرستی پرمبنی مواد کےباعث ریلیز سےروکا…
0 notes
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar Date: 22 August-2024 Time: 09.00 to 09.10 AM آکاشوانی چھترپتی سنبھاجی نگر علاقائی خبریں تاریخ: ۲۲ / اگست ۴۲۰۲ء وقت: 09.00 سے 09.10/ بجےسب سے پہلے خاص خبروں کی سرخیاں
٭ سویا بین اور کپاس کو فی ہیکٹر پانچ ہزار روپئے امداد کے لیے ای -فصل جانچ کی شرط ختم کرنے کا وزیر اعلیٰ کا اعلان ٭ ریاست میں پیاز ‘ کپاس اور سو یا بین کے مسائل پر جلد یہ دِلّی میں میٹنگ کا انعقاد ‘ مرکزی وزیر زراعت شیو راج سنگھ چو ہان کی یقین دہا نی ٭ خواتین کی حفاظت کے لیے ریاستی حکو مت کار بند وزیر اعلیٰ کا اعلان جبکہ بدلا پور حادثہ کی مذمت میں 24/ تاریخ کو اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے مہا راشٹر بند کی اپیل اور ٭ مہا راشٹر حکو مت کی جانب سے دیے جانے والے مراٹھی فلم ایوارڈ کی کل ممبئی تقسیم
اب خبریں تفصیل سے… سو یا بین اور کپاس کو فی ہیکٹر پانچ ہزار روپئے امداد دینے کے لیے ای فصل جانچ کی شرط کو ختم کرنے کا اعلان وزیر اعلیٰ نے کل پر لی ویجناتھ میں ریاستی سطح کے زرعی فیسٹیول کے افتتاح کے موقع پر کیا۔ ریاستی حکو مت نے NDRF کے اصول بالائے طا ق رکھتے ہوئے دوگنی نقصان بھر پائی دینے کا فیصلہ گزشتہ برس سو یا بین اور کپاس فصلوں کو نرخ کم ملنے کی وجہ سے کسانوں کو دو ہیکٹر کی حد میں فی ہیکٹر پانچ ہزار روپئے دینے کا فیصلہ کیا۔ اِس کے لیے ضروری ای فصل جانچ رپورٹ کئی کسانوں کے پاس نہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کی وجہ سے اب ای فصل جانچ روپورٹ کی شرط ختم کر کے سات بارہ اندراج کے مطابق امداد تقسیم کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ نے اِس موقع پر کسانوں کے ساڑھے سات ہارس پاور کے زرعی پمپوں کے بجلی بل کو مکمل طور پر معاف کرنے کا اعلان کیا۔ مرکزی وزیر زراعت شیو راج سنگھ چوہان کے ہاتھوں اِس نمائش کا افتتاح عمل میں آ یا۔ ریاست کے پیاز ‘ کپاس اور سو یا بین سے متعلق مسائل کو حل کرنے کے لیے جلد ہی نئی دِلّی میں میٹنگ منعقد کی جانے کی اطلاع انھوں نے دی۔ انھوں نے کہا کہ تر قی یافتہ بھارت کا خواب زراعت پر ہی پورا ہو سکتا ہے۔ فصل بیمہ کی زیر التواء ‘ رقو مات جلد ہی کسانوں میں تقسیم کی جائے گی۔ اِس بارے میں چوہان نے مزید کہا کہ….. ” آج جب میں آ رہا تھا تو راستے میں کسان اُنھوں نے مجھے بتا یا کہ فصل بیمہ یو جنا کے پیسے نہیں ملے۔ میں آپ کو آشواشِست کر تا ہوں میں نے وہیں سے فون کیا میرے ادھی کاریوں کو اور آپ کو میں وچن دیتا ہوں مہاراشٹر کے کسانوں کے ساتھ اننیائے ہو گا۔ فصل بیمہ یو جنا کا بچہ پیسہ پائی پائی دلوائی جائے گی۔ کسانوں کی آ ئی دوگنی کرنے کے لیے ہم کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ ہر سنبھو اُپائے کریں گے۔“مراٹھواڑہ کے قحط کو دور کرنے کے لیے ریاستی حکو مت کو شش کرنے کی پا بند ہونے کے یقین کا اظہار نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے کیا۔ سمندر میں بہہ جانے والا 50/ ٹی ایم سی پانی گودا وری طاس میں موڑ نے کا فیصلہ لیا گیا۔ اِس ضمن میں اسکیم آخری مرحلہ میں ہونے اور بیڑ ضلع کے آشٹی تک یہ پانی پہنچنے کی اطلاع پھڑ نویس نے دی۔وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کہا کہ ریاستی حکو مت خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور تشددکرنے والے ملزمین کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ وہ کل رتنا گیری میں وزیر اعلیٰ میری لاڈ لی بہن اسکیم کی میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بد لا پور واقعہ پر سیاست کرنا غلط ہے لیکن اپوزیشن اِسے بھول گئی ہے۔ انھوں نے یہ بھی الزام لگا یا کہ بدلا پور ریلوے اسٹیشن پر ہونے والا احتجاج سیاسی طور پر محرک تھا۔ ہمارے نمائندے نے بتا یا کہ پولس اِس امکان کی جانچ کر رہی ہے کہ بد لا پور میں ہونے والا احتجاج پہے سے منصوبہ بند تھا۔اِس معاملے میں کچھ فون کال اور وائس ریکارڈنگ پولس کے ہاتھ لگی ہے۔ اب تک 300/ افراد کے خلاف مقدمہ درج کیاگیاہے اور 62/ افراد کو گرفتار کیاگیا ہے۔ گزشتہ روز 28/ افراد کو عدالت میں پیش کیاگیا جن میں سے 22/ افراد کو 14/ دنوں کی عدالتی تحویل میں بھیج دیاگیا۔ دریں اثناء عدالت نے تشدد کے اِس معاملہ کے ملزم اکشئے شندے کی پولس حراست میں 26/ اگست تک توسیع کر دی ہے۔ بتا یا جا تا ہے کہ وکلاء نے اُس کا وکیل نامہ لینے سے انکار کر دیا۔بدلا پور واقعہ کے پیش نظر ریاست میں اپو زیشن پارٹیوں نے آئندہ 24/ تاریخ کو مہاراشٹر بند کی اپیل کی ہے۔ کانگریس کے ریاستی صدر نا نا پٹو لے نے یہ ��طلاع دی۔ دریں اثناء شیو سینا اُدھو با لا صا��ب ٹھاکرے گروپ کی جانب سے کل مختلف مقامات پر اِس واقعہ کے خلاف اور ریاستی حکو مت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ چھتر پتی سنبھا جی نگر اور بیڑ میں احتجاج کرتے ہوئے مظاہرین نے چوڑیاں تور کر حکو مت کے خلاف نعرے بازی کی۔ریاست میں لاڈلی بہن اسکیم کی بجائے محفوظ بہن چاہیے اِس مطالبے کیلے وِدھان پریشد کے حزب اختلاف کے قائد امبا داس دانوے کی سر پرستی میں شیو سینا اُدھو بالا صاحب ٹھاکرے گروپ کی لیڈر اور یووا سینا کے عاملہ کے ارکین نے کل ڈائریکٹر جنرل آف پولس ڈاکٹر رشمی شکلاء سے ملا قات کی بد لا پور واقعہ کے ملزمین کے خلاف سخت کارروائی کیے جانے کے محضر اِس موقع پر دیے گئے۔
یہ خبریں آکاشوانی چھترپتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جارہی ہیں خواتین اور بچوں پر ہونے والے تشدد کو روکنے کے نقطہ نظر سے ریاست کے تمام صنعتی تر بیتی اِدارے اور ممبئی مضا فات کے ہر کالج میں آئندہ مہینہ سے خود کی حفاظت کی تربیت کی جائے گی۔ اِسکل ڈیو لپمنٹ وزیر منگل پر بھات لوڈھا نے کل ممبئی کے ایک پروگرام میں یہ اطلاع دی۔
انھوں نے کہا کہ اسکول اور کالج کے خواتین بیت الخلاء میں خاتون ملازمہ ہی کا تقرر کیا جائے گا۔کولکاتہ میں ایک ڈاکٹر پر تشدد اور قتل کے خلاف کل لاتور میں طلباء نے کینڈل مارچ نکالا۔ لاتور شہر میں ٹیو شن کلاس اسیو سی ایشن RCC کلاسیس اور مختلف سماجی تنظیموں کی جانب سے منعقد کیے گئے اِس مارچ میں بد لاپور واقعہ کے خلاف بھی شدید احتجاج کیاگیا۔ریاستی حکو مت کے مراٹھی فلم ایوارڈس کل ممبئی میں تقسیم کیے گئے۔اِس دوران 2024ء کا ملکہ تر نم لتا منگیشکر ایوارڈ گلو کارہ انورادھا پوڈوال کو اور گلو کا ری کے لیے سُدیش بھوسلے کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اِسی طرح سال2023ء کا وی شانتا رام لائف ٹائم اچیو منٹ ایوارڈ شیواجی ساٹم اور وی شانتا رام خصوصی تعاون ایوارڈ دِگپال لانجیکر کو تفویض کیاگیا۔ سال2023ء کا آنجہا نی راج کپور لائف ٹائم اچیو منٹ ایوارڈ آشا پاریکھ کو اور راج کپور خصوصی تعا ون ایوارڈ ہدات کار این چندرا کو دیاگیا۔وزیر اعلیٰ یوتھ ورک تر بیتی اسکیم کے تحت ہنگولی ضلع میں اب تک 2/ہزار810/ امید واروں نے آن لائن اندراج کر وا یا ہے اور
93/ اِداروں کے ذریعے ایک ہزار373/ اسا میوں کو مطلع کیاگیا ہے۔ اب تک97/ امید واروں کو تقرر نامے دیے جا چکے ہیں اور یہ تمام امدی وار رجوع بہ کار ہو چکے ہیں۔ اِس اسکیم کے تحت بارہویں کامیاب ٹرینٹر کو چھ ہزار روپئے۔ آئی ٹی آئی ‘ گریجویٹ ٹرینر کو آٹھ ہزار روپئے اور گریجویٹ ‘ پوسٹ گریجویٹ ٹرینر کو دس ہزار روپئے ما ہا نہ ملیں گے۔چھتر پتی سنبھا جی نگر کے میونسپل کمشنر و ایڈ منسٹریٹر جی شری کانت کی ایماء پر اسمارٹ اسکول بیسٹ اسکول اِس منصوبہ کے تحت کل ہر سول میں میونسپل مرکزی و ثانوی اسکول میں ” دوستی زندگی کی “ یہ ایک لیکچر کا انعقاد کیاگیا۔ پروفیسر گیانیشور کلکر نی نے اِس موضوع پر خطاب کیا۔بزرگ ادیب مہا دیو مورے کل کرناٹک کے نپا نی میں ��نتقال کر گئے۔ وہ86/ برس کے تھے۔ گزشتہ پچاس سالوں میں مراٹھی ادب کے میدان میں انھوں نے اپنا ایک منفرد مقاما بنا یا تھا۔ مہاراشٹر اور کرنا ٹک حکو مت کی مختلف ایوارڈس سے انھیں نوازا گیا تھا۔ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے اُن کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں گہرے رنج و غم کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ ریاستی حدی علاقوں کے مراٹھی عوام کے لیے اُن کی تحریریں ایک شمع کی مانند ہمیشہ روشن رہیں گی۔ناندیڑ کی سوامی راما نند تیرتھ مراٹھواڑہ یو نیور سٹی کے تحت کل ہنگولی ضلعے کے آکھا ڑا باڑا پور میں واقع نا رائن راؤ واگھما رے کالج میں انٹر کالج کراس کنٹری مقابلے منعقد ہوئے۔ اِن مقابلوں میں نا رائن راؤ واگھمارے کالج نے جنرل ایوارڈ حاصل کیا جبکہ سین گاؤں کے توشنیوال کالج کو دوسرا اور پر بھنی ضلعے کے رانی ساور گاؤں کے پُنیہ شلوک اہلیہ دیوی ہولکر کالج کو تیسرا مقام حاصل ہوا۔ڈاکٹر نریندر دابھولکر کے گیار ہویں یادگاری دن کی کی منا سبت سے پر بھنی کی انسداد اندھی تقلید کمیٹی اور گیانو پاسک کالج کے مشترکہ تعا ون سے ڈاکٹر نریندر دا بھولکر کی کتابوں کی رو نمائی تقریبل پر بھنی میں منعقد کی ہوئی۔ اِس تقریب سے خطاب کر تے ہوئے ماہر نفسیات ڈاکٹر دِ بھا جو شی نے کہا کہ سائنسی نقطہ نظر سے بھائی چارے کے جذبات پر وان چڑھا نے اور قومیت کا احساس بیدار کرنے کا پیغام آنجہا نی ڈاکٹر دا بھولکر کی کتابوں سے ملتا ہے۔راجیہ سبھا کے ضمنی انتخابات کے لیے راشٹر وادی کانگریس پارٹی کی جانب سے کل نتن پاٹل کے نام کا اعلان کیاگیا۔ اِس سے قبل بی جے پی نے رائے گڑھ کے سابق رکن اسمبلی دھیریہ شیل پاٹل کے نام کا اعلان کیا تھا۔ اُن دونوں نے اپنے اپنے پر چے داخل کیے۔آخرمیں خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سُن لیجیے...
٭ سویا بین اور کپاس کو فی ہیکٹر پانچ ہزار روپئے امداد کے لیے ای -فصل جانچ کی شرط ختم کرنے کا وزیر اعلیٰ کا اعلان ٭ ریاست میں پیاز ‘ کپاس اور سو یا بین کے مسائل پر جلد یہ دِلّی میں میٹنگ کا انعقاد ‘ مرکزی وزیر زراعت شیو راج سنگھ چو ہان کی یقین دہا نی ٭ خواتین کی حفاظت کے لیے ریاستی حکو مت کار بند وزیر اعلیٰ کا اعلان جبکہ بدلا پور حادثہ کی مذمت میں 24/ تاریخ کو اپوزیشن پارٹیوں کی جانب سے مہا راشٹر بند کی اپیل اور ٭ مہا راشٹر حکو مت کی جانب سے دیے جانے والے مراٹھی فلم ایوارڈ کی کل ممبئی تقسیم علاقائی خبریں ختم ہوئیں آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سُن سکتے ہیں۔ ٭٭٭٭
0 notes
Text
کارتک آریان کو گاڑی غلط جگہ کھڑی کرنا مہنگا پڑ گیا Kartik Aaryan
ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار کارتک آریان کو سڑک پر گاڑی غلط جگہ پارک کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کارتک آریان جمعہ کے روز اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’شہزادہ‘ کی کامیابی کے لیے سدھی وینائک مندر پہنچے۔ ممبئی ٹریفک پولیس نے کارتک آریان کو جرمانہ کر دیا کیونکہ انہوں نے اپنی لیمبوروگھینی سڑک پر غلط جگہ کھڑی کی تھی جس کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹریفک پولیس…
View On WordPress
0 notes
Text
جنوبی ہندوستان میں ایک فلم کی ریلیز پر جشن، کمپینیوں نے سٹاف کو ٹکٹ کے ساتھ ایک دن کی چھٹی دے دی
لوگوں کے سڑکوں پر رقص کرنے اور پٹاخے چلانے کے ساتھ، خوشی کے مناظر ہر ہندوستانی فلم کا حصہ ہوتے ہیں، لیکن جنوبی ہندوستان کی سڑکوں پر ایسے مناظر حقیقی زندگی میں بھی نظر ۤ رہے ہیں اور یہ خوشی ملک کے سپر سٹارز کی ایک نئی فلم کے استقبال کے ہیں۔ ہندوستان کے معروف اداکار رجنی کانت کی تامل زبان میں ایکشن تھرلر فلم ‘ جیلر؛ جمعرات کو سینما کی زینت بنی جس کے بعد سے تامل علاقوں میں خوشی سے ایک ہنگامہ برپا…
View On WordPress
0 notes
Text
کارتک آریان کو گاڑی غلط جگہ کھڑی کرنا مہنگا پڑ گیا Kartik Aaryan
ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار کارتک آریان کو سڑک پر گاڑی غلط جگہ پارک کرنا مہنگا پڑ گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کارتک آریان جمعہ کے روز اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم ’شہزادہ‘ کی کامیابی کے لیے سدھی وینائک مندر پہنچے۔ ممبئی ٹریفک پولیس نے کارتک آریان کو جرمانہ کر دیا کیونکہ انہوں نے اپنی لیمبوروگھینی سڑک پر غلط جگہ کھڑی کی تھی جس کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹریفک پولیس…
View On WordPress
0 notes
Text
کارتک آریان نے فلم ’شہزادہ‘ کیلئے اداکاری کی فیس واپس کردی
ممبئی: بھارتی اداکار کارتک آریان نے اپنی نئی فلم ’شہزادہ‘ میں اداکاری کی فیس واپس کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کو ایک تازہ انٹرویو میں اداکار کا کہنا تھا کہ میری فلم بحران سے گزر رہی ہے اس لئے میں نے اداکاری کا معاوضہ واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں بتایا ��ہ فلم ’شہزادہ‘ کو زیادہ نقصان سے بچانے کیلئے وہ اس کے کو- پروڈیوسر بھی بنے تھے۔ ’شہزادہ‘ کو روہت دھون نے ڈائریکشن دی ہے جبکہ اس فلم کے ساتھ کارتک…
View On WordPress
0 notes