#رجنی کانت
Explore tagged Tumblr posts
urduchronicle · 1 year ago
Text
جنوبی ہندوستان میں ایک فلم کی ریلیز پر جشن، کمپینیوں نے سٹاف کو ٹکٹ کے ساتھ ایک دن کی چھٹی دے دی
لوگوں کے سڑکوں پر رقص کرنے اور پٹاخے چلانے کے ساتھ، خوشی کے مناظر ہر ہندوستانی فلم کا حصہ ہوتے ہیں، لیکن جنوبی ہندوستان کی سڑکوں پر ایسے مناظر حقیقی زندگی میں  بھی نظر ۤ رہے ہیں اور یہ خوشی ملک کے سپر سٹارز کی ایک نئی فلم کے استقبال کے ہیں۔ ہندوستان کے معروف اداکار رجنی کانت کی تامل زبان میں ایکشن تھرلر فلم ‘ جیلر؛ جمعرات کو سینما کی زینت بنی جس کے بعد سے تامل علاقوں میں خوشی سے ایک ہنگامہ برپا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdu-e24bollywood · 2 years ago
Text
رجنی کانت پیڈا درگاہ پر جائیں: تروپتی مندر کے بعد، رجنی کانت اے آر رحمان کے ساتھ پیڈا درگاہ پہنچے، تصاویر دیکھیں

رجنی کانت پیڈا درگاہ پر جائیں: ساؤتھ کی مشہور شخصیت رجنی کانت آج صبح اپنی بیٹی ایشوریہ کے ساتھ تروپتی مندر پہنچے۔ خدا کا کرم لینے کے بعد اب وہ میوزک کمپوزر اے آر رحمان کے ساتھ آندھرا پردیش کے کڈپاہ میں واقع امین درگاہ پہنچ گئے ہیں۔ اس کی کچھ فوٹیج اور فلمیں بھی سوشل میڈیا پر آئی ہیں۔ فالورز ان کی فلموں کے بہت شوقین ہیں۔ تھلائیوا کڑپہ درگاہ پہنچے زیادہ عرصہ نہیں گزرا، رجنی کانت کو اے آر رحمان کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdu-poetry-lover · 5 years ago
Text
Tumblr media
رجنی کانت ہندی سینما کا ایک بڑا نام ہے. منفرد سٹائل اور ایکشن نے اسے بہت شہرت دی. 1977 میں فلم کیریئر کی شروعات میں ساوتھ کے مشہور فلم سٹوڈیو AVM پر ایک فلم میں سائیڈ رول ملا. رجنی کانت کا معاوضہ ہزار روپے طے ہوا. رجنی نے تین دن کام کیا اور تین دن فلم مینجر سے کچھ پیسے ایڈوانس مانگتے گزارے. کیونکہ اس کی جیب خالی تھی.
تیسرے دن بھی یہ مینجر سے یہی بات کررہا تھا کہ فلم پروڈیوسر اپنی ایمبسڈر گاڑی میں سٹوڈیو میں داخل ہوا. رجنی کو مینجر سے بات کرتے دیکھ کر وجہ پوچھی اور وجہ نے اسے آگ لگا دی. کہا ایک تو چانس دیا اوپر سے بڑے ہیرو کی طرح ایڈوانس مانگ رہے ہو. کھڑے کھڑے فلم سے نکال دیا. رجنی نے کہا مجھے کم از کم شہر تک تو چھوڑ آو کیونکہ اے وی ایم سٹوڈیو شہر سے باہر تھا. پروڈیوسر نے کہا شُکر کر ہم تم سے شہر سے یہاں تک لانے کا کرایہ نہیں مانگ رہے.
ڈھائی سال بعد رجنی کانت مشہور اور کامیاب ہوچکا تھا. پہلی سپر ہٹ فلم کے پیسوں سے پہلے دن اس نے ایک امپورٹڈ گاڑی خریدی. ایک شوفر رکھا اور کہا اے وی ایم چلو. جہاں پروڈیوسر نے گاڑی کھڑی کی تھی عین اسی مقام پر ڈرائیور سے کہا گاڑی روکو. باہر نکل کر سٹائل سے گھوما کر عینک لگائی. 555 کا سگریٹ پیکٹ نکالا. گاڑی سے ٹیک لگا کر اطمینان سے ایک سگریٹ پیا. واپس بیٹھا اور شوفر سے کہا واپس چلو.
دیکھیں مسئلہ غصہ کبھی نہیں ہوتا. مسئلہ ہمیشہ غصے کا غلط اظہار ہوتا ہے. غصہ تو ایک توانائی ہے جو ہم اکثر غلط وقت غلط مقام اور غلط افراد پر ضائع کردیتے ہیں. سر ایڈمنڈ ہیلری نے جب پہلی بار ماونٹ ایورسٹ سر کی تب انسانیت کا وہاں پہلا قدم تھا. لیکن یہ اب ہر سال جان جوکھوں کا یہ سفر مختلف انسان کیوں کر رہے ہیں.؟
اس ہر کیوں کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے. کیا آپ کے سفر کے پیچھے بھی کوئی کہانی ہے.؟ آپ کی منزل آپ کی یہ کہانی سنائے جانے یا دکھائے جانے کی منتظر ہے.
6 notes · View notes
zimalsheikh-blog · 7 years ago
Photo
Tumblr media
رجنی کانت نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا تیلگوا اور ہندی فلموں کے مشہور و معروف اداکار رجنی کانت نے باقاعدہ سیاست کرنے کا اعلان کردیاہے۔انہوں نے کہاہے کہ وہ اپنی سیاسی جماعت بنارہے ہیں نیز وہ 2021 کے انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ بھی لیں گے۔اطلاعات ہیں کہ اداکار رجنی کانت تامل ناڈو سے آئندہ انتخابات کا حصہ بنیں گے۔ بالی وڈاداکار امیتابھ بچن نے سماجی رابطے کے ذریعے رجنی کانت کے اس اعلان کو سراہتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ رجنی کانت نے عام آدمی کے مسائل پر آواز اٹھاکر موجودہ نظام ٹھیک کرنے کیلئے اپنی علیحدہ سیاسی جماعت بنانے کا عندیہ تھا۔
0 notes
urdunewspedia · 3 years ago
Text
2021 میں بالی ووڈ کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار - اردو نیوز پیڈیا
2021 میں بالی ووڈ کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین بالی ووڈ کے اداکار عامر خان سے لے کر پربھاس تک 2021 میں کسی نے 150 کروڑ کمائے اور کسی نے 125 کروڑ فیس کی فلم بنائی ہیں۔ کورونا وباء کے سائے کے درمیان 2021 بالی ووڈ کے لیے 2020 کے مقابلے میں کچھ بہتر تصور کیا گیا ہے، اکشے کمار کی ‘بیل باٹم’ سے لے کر ‘سوریاونشی’ اور ‘رجنی کانت’ کی ‘اناتھے’ جیسی فلمیں ریلیز ہوئیں اور ان فلموں نے خوب کمائی کی ہے۔ ان فلموں میں کام کرنے والے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 3 years ago
Text
کوویڈ سے متاثرہ ہندوستان کے سنیما ہجوم کو بحال کرنے کے لئے تاخیر سے بلاک بسٹروں پر شرط لگاتے ہیں۔

مداح بالی ووڈ اسٹار رجنی کانت کو اپنی فلم ‘اناتھے’ کی ریلیز سے قبل ایک بل بورڈ کے ساتھ سیلفیز لے رہے ہیں۔ اے ایف پی ممبئی: بالی ووڈ کی ایکشن فلم “سوریا ونشی” نے جمعہ کو چھٹیوں کے سیزن کی بلاک بسٹر ریلیز کی شروعات کی کیونکہ ہندوستان کے کوویڈ سے متاثرہ سینما گھروں میں شائقین کو دوبارہ تھیٹروں میں راغب کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور آن لائن اسٹریمنگ سروسز کو فروغ دینے سے دور رہتے ہیں۔ سینما گھروں کو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 4 years ago
Text
Regional News Urdu Text  Bulletin, Aurangabad. Dated : 07.11.2020, Time : 09.00 to 09.10 AM
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad. Date: 07 November-2020 Time: 09:00-09:10 am آکاشوانی اورنگ آباد علاقائی خبریں تاریخ: ۷؍ نومبر ۔۲۰۲۰؁ وقت: ۱۰:۹-۰۰:۹ ***** ***** ***** ::::: سرخیاں:::::: سب سے پہلے خاص خبروںکی سرخیاں۔ ٭ مہاراشٹر میں آج سے 20 نومبر تک دی جائیں گی دیوالی کی چھٹیاں؛ ریاستی حکومت نے پہلے اعلان کی گئی 5 دِنوں کی چھٹیوں کو بڑھاکر کیا 14 دِن۔ ٭ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے ملک بھر کے کالجوں اور یونیورسٹیوں کو دوبارہ شروع کرنے کیلئے جاری کیے رہنما خطوط؛ متعلقہ ریاستوں کی اجازت کے بعد سبھی احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے شروع ہوں گے اعلیٰ تعلیمی ادارے۔ ٭ مہاراشٹر حکومت کی تینوں حلیف جماعتوں کی جانب سے گورنر کو پیش کی گئی MLC امیدواروں کے ناموںکی فہرست۔ جلد فیصلہ متوقع۔ اور ٭ مراٹھواڑہ میں کل ہوئی 8کورونا مریضوں کی موت؛ 416 نئے معاملوں کا انکشاف۔ ***** ***** ***** اب خبریں تفصیل سے۔۔۔ مہاراشٹر حکومت نے اسکو��و ںمیں جاری آن لائن تعلیم کے دوران اعلان کی گئی پانچ دِنوں کی چھٹیوں کو بڑھاکر 14 دِنوں کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے پہلے پانچ دِنوں کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اساتذہ کی تنظیموں کے مطالبے کے بعد آج سے 20 نومبر تک دیوالی کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔ اسکولوں کی آن لائن کلاسیز اب 20 نومبرکے بعد ہی شروع ہوں گی۔ اس بیچ اسکولی تعلیم کی ریاستی وزیر ورشا گائیکواڑ نے کہا ہیکہ نویں سے بارہویں جماعت کی کلاسیز 23 نومبر سے شروع کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ تاہم انھوں نے کہا کہ اس بارے میں آخری فیصلہ وزیرِ اعلیٰ کی اجازت کے بعد ہی ہوگا۔ وزیرِ تعلیم نے واضح کیا کہ نویں سے بارہویں جماعت کی کلاسیز شروع کرنے کے بارے میں محکمۂ تعلیم نے رہنما خطوط تیار کرلیے ہیں اور سرپرستوں کی اجازت اور احتیاطی تدابیر پر عمل آوری یقینی بنانے کے بعد ہی اسکول شروع کیے جائیں گے۔ دریں اثناء ورشا گائیکواڑ نے واضح کیا کہ اگلے سال دسویں اوربارہویں جماعت کے امتحانات کا انعقاد مئی کے مہینے سے پہلے ممکن نہیں ہوگا۔ ہر سال فروری اور مارچ کے مہینوں میں یہ امتحانات منعقدہوتے تھے لیکن اس مرتبہ کورونا وائرس کی صورتحال کی وجہ سے اگلے سال ان کے انعقاد میں تاخیر ہوگی۔ گائیکواڑ نے بتایا کہ کابینی اجلاس میں اس بارے میں تبادلۂ خیال ہوا ہے اور آخری فیصلہ وزیرِ اعلیٰ اُدّھو ٹھاکرے کا ہوگا۔ ***** ***** ***** یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGCنے ملک بھر کے کالجوں اور یونیورسٹیوں کو دوبارہ شروع کرنے کے مقصد سے رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔ ان کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلائو والے علاقوں کو چھوڑ کر دیگر علاقوں میں واقع کالجوں اور یو نیورسٹیوں کو متعلقہ ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کی اجازت کے بعد مرحلہ وار طریقے سے دوبارہ شروع کیا جائیگا۔ رہنما خطوط میں کہا گیا ہیکہ ضروری جسمانی دوری قائم رکھنے کیلئے کلاس میں طلبہ کی تعداد مختصر رکھی جائے۔ مرکزی وزیرِ تعلیم رمیش پوکھریال نشنک نے سبھی اداروں سے اپیل کی ہیکہ وہ مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتوں کی جانب سے جاری کی گئی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔ ***** ***** ***** مہاراشٹر حکومت کی تینوں حلیف جماعتوں کانگریس‘ NCP اور شیوسینا نے گورنر کی جانب سے نامزد کیے جانے والے قانون ساز کونسل کے اپنے 12  اُمیدواروں کے ناموںکی فہرست کل گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کو پیش کردی۔ تینوں سیاسی جماعتوں نے اپنے 4-4  امیدواروں کے نام گورنر کو پیش کیے ہیں۔ شیوسینا کی جان�� سے اداکارہ اُرمیلا ماتونڈکر‘ نتن پاٹل‘ وجئے کرنجکر اور چندر کانت رگھو ونشی کے نام دئیے گئے ہیں۔ وہیں کانگریس نے رجنی پاٹل‘ سچن ساونت‘ انیردّھ بنکر اور مظفر حسین کے نام پیش کیے ہیں۔ اسی طرح NCP نے ایکناتھ کھڑسے‘ کسان رہنما راجو شیٹی‘ یشپال بھنگے اور آنند شندے کو MLC بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ناموں کی یہ فہرست اقلیتی اُمور کے وزیر نواب ملک اور ٹرانسپورٹ کے وزیر انیل پرب نے گورنر سے ملاقات کرکے انہیں پیش کی۔ انیل پرب نے اُمید ظاہر کی ہیکہ گورنر جلد ہی اس فہرست کو منظوری دیں گے۔ نواب ملک نے بھی کہا کہ سبھی تقاضوں کی تکمیل کے بعد یہ فہرست تیار کی گئی ہے اور اسے گورنر کی منظوری مل��ے کے بارے میں وہ پُرامید ہیں۔ ***** ***** ***** مہاراشٹر کے تعمیراتِ عامّہ کے وزیر اور مراٹھا ریزرویشن سے متعلق کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے صدر اشوک چوہان نے سپریم کورٹ کے سرکاری وکیل کو ہدایت دی ہیکہ مراٹھا ریزرویشن کے مسئلے کا قانون حل نکالنے کی کوششوں میں کوئی کسر باقی نہ رکھیں۔ چوہان نے کل نئی دِلّی میں سرکاری وکیل سے ملاقات کی اور سپریم کورٹ میں چل رہے معاملے کے قانونی پہلوئوں کا جائزہ لیا۔ چوہان نے کہا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے مراٹھا ریزرویشن پر لگائی گئی عبوری روک سے ملازمتوں اور تعلیمی شعبے میں سماجی اور تعلیمی لحاظ سے پسماندہ طبقے کے طلبہ بڑی تعداد میں متاثر ہوئے ہیں۔ ***** ***** ***** اعلیٰ اور تکنیکی تعلیم کے ریاستی وزیر اُدئے سامنت نے کہا ہیکہ مہاراشٹر کی غیر زرعی یونیورسٹیوں کے آخری سال کے آخری سمسٹر کے امتحانات سپریم کورٹ کی ہدایات کے مطابق کامیابی سے اختتام پذیر ہوئے ہیں اور کچھ امتحانوں کے نتیجوںکا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔ سامنت نے کل منترالیہ سے سبھی وائس چانسلروں کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میٹنگ کی، جس کے بعد منعقدہ اخباری کانفرنس میں انھوں نے یہ اطلاع دی۔ امتحانی عمل کو کامیابی سے مکمل کرنے پر انھوں نے متعلقہ انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی۔ سامنت نے بتایا کہ جو طلبہ کورونا وائرس یا دوسری کسی قدرتی آفت کی وجہ سے امتحان میں شرکت نہیں کرپائے ہیں ایسے طلبہ کیلئے دیوالی کے بعد 15 دِنو ںکے اندر دوبارہ امتحان لینے کیلئے منصوبہ بندی کرنے کی یونیورسٹیوں کو ہدایت دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ امتحان میں ناکام رہے طلبہ کا دوبارہ امتحان لینے کے بارے میں ایک مہینے میںمنصوبہ بندی کرلی جائیگی۔ سامنت نے بتایا کہ سبھی امتحانوں کی تفصیلی رپورٹ گورنر کو روانہ کی جائیگی۔ ***** ***** ***** سپریم کورٹ نے کل اَرنب گوسوامی معاملے میں مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے سیکریٹری کو وجہ بتائو نوٹس جاری کیا ہے۔ اسمبلی کے سیکریٹری نے اَرنب گوسوامی کی جانب سے تحریک ِ استحقاق سے متعلق نوٹس کو عدالت میں پیش کرنے پر اَرنب سے سوال پوچھا تھا۔ سپریم کورٹ نے سیکریٹری سے پوچھا ہیکہ ان کے خلاف توہین ِ عدالت معاملے کے تحت کاروائی کیوں نہ کی جائے؟ نوٹس کا جواب دینے کیلئے سیکریٹری کو دوہفتوں کی مہلت دی گئی ہے۔ واضح ہو کہ اَرنب گوسوامی کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ اُدّھو ٹھاکرے کیخلاف غیر مہذب زبان کے استعمال کا الزام لگاتے ہوئے شیوسینا کے رکنِ پارلیمنٹ پرتاپ سرنائیک نے ستمبر کے مہینے میں تحریک استحقاق پیش کی تھی۔ جس کے بعد اَرنب کو نوٹس دی گئی تھی۔ عدالت نے اس معاملے میں گرفتاری سے کل اَرنب کو راحت دے دی۔ دوسری جانب آرکیٹیکٹ کو خودکشی کیلئے مجبور کرنے کے معاملے میں گرفتار اَرنب گوسوامی کی درخواست پر آج پھر سنوائی ہوگی۔ جسٹس ایس ایس شندے اور جسٹس ایم ایس کرنِک پر مشتمل بینچ اس معاملے کی سماعت کریگی۔ واضح رہے کہ علی باغ عدالت‘ جمعرات کے روز اَرنب گوسوامی کو 18 نومبر تک عدالتی تحویل میں بھیج چکی ہے۔ ***** ***** ***** مہاراشٹر میں کل ایک دِن میں 5027 کورونا پازیٹیو معاملوں کا انکشاف ہوا‘ جس کے بعد ریاست میںکورونا پازیٹیو مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 17 لاکھ 10 ہزار 314 ہوگئی۔ کل دِن بھر میں ریاست میں 161 کورونا مریضوں کی موت درج کی گئی۔ اس طرح اس بیماری سے اب تک مرنے والوں کی تعداد 44 ہزار 965 ہوگئی ہے۔ دوسری جانب کل ریاست کے مختلف اسپتالوں سے 11,062 کورونا مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد گھر بھیج دیا گیا۔ مہاراشٹر میں اب تک 15 لاکھ 51 ہزار 342  افراد کورونا وائرس سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔ فی الحال مہاراشٹر میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی درج شدہ مجموعی تعداد ایک لاکھ 2099 ہے جن کا ریاست کے مختلف اسپتالوں میں علاج کیا جارہا ہے۔ ***** ***** ***** مراٹھواڑہ میں کل 8 کورونامریضوں کی موت ہوگئی اور 416 نئے معاملوں کا انکشاف ہوا۔ اورنگ آباد اور ناندیڑ ضلعوں میں 2-2 کورونا مریضوںنے کل جان گنوائی۔ اورنگ آباد ضلعے میں 86  اور ناندیڑ ضلعے میں 41 نئے کورونا مریضوں کا کل پتہ چلا۔ لاتور‘ بیڑ‘ پربھنی اور ہنگولی ضلعوں میں سے ہر ایک میں کل ایک ایک مریض کی موت کا اندراج ہوا۔ گذشتہ کل لاتور میں 49‘ بیڑ میں 73‘ پربھنی میں 10‘ اور ہنگولی میں 4 لوگوں کو کورونا پازیٹیو پایا گیا۔ جالنہ ضلعے میں کل دِن بھر میں 98  افراد کو جبکہ عثمان آباد میں 55 لوگوں کو کورونا پازیٹیو قرار دیا گیا۔ ***** ***** ***** پربھنی کی وسنت رائو نائیک مراٹھواڑہ زرعی یونیورسٹی کے سبھی افسران اور ملازمین نے کل کالے فیتے باندھ کر ایک دِن کا اجتماعی رُخصت احتجاج کیا۔ یونیورسٹی کے ملازمین اپنے لیے پرگتی یوجنا اور ساتویں پے کمیشن کے نفاذ کامطالبہ کررہے ہیں۔ ملازمین کا کہنا ہیکہ ان کا احتجاج تب تک جاری رہے گا جب تک انکے مطالبات منظور نہیں کرلیے جاتے۔ ملازمین نے آج سے قلم بند آندولن کا انتباہ دیا ہے۔ ***** ***** ***** اورنگ آباد ضلع کانگریس کمیٹی کے وفد نے کل ڈویژنل کمشنر سنیل کیندریکر سے ملاقات کی اور اپنے مختلف مطالبات پیش کیے۔ اس دوران پیش کیے گئے محضر میں مطالبہ کیا گیا ہیکہ اورنگ آباد میں منظور کی گئی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی شاخ شروع کی جائے اور مہاراشٹر میں اُردو زبان کو دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیا جائے۔ ***** ***** ***** بیڑ ضلعے کے ماجل گائوں کی نگر پالیکا کے صدر کے عہدے پر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے شیخ منظور بلا مقابلہ منتخب ہوئے ہیں۔ کل آخری دِن BJP امیدوار ریشما مینڈکے کی جانب سے درخواست واپس لیے جانے کے بعد شیخ منظور کو بلا مقابلہ چنا گیا ہے۔ ***** ***** ***** ::::: سرخیاں:::::: ٭ مہاراشٹر میں آج سے 20 نومبر تک دی جائیں گی دیوالی کی چھٹیاں؛ ریاستی حکومت نے پہلے اعلان کی گئی 5 دِنوں کی چھٹیوں کو بڑھاکر کیا 14 دِن۔ ٭ یونیورسٹی گرانٹس کمیشن نے ملک بھر کے کالجوں اور یونیورسٹیوں کو دوبارہ شروع کرنے کیلئے جاری کیے رہنما خطوط؛ متعلقہ ریاستوں کی اجازت کے بعد سبھی احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے شروع ہوں گے اعلیٰ تعلیمی ادارے۔ ٭ مہاراشٹر حکومت کی تینوں حلیف جماعتوں کی جانب سے گورنر کو پیش کی گئی MLC امیدواروں کے ناموںکی فہرست۔ جلد فیصلہ متوقع۔ اور ٭ مراٹھواڑہ میں کل ہوئی 8کورونا مریضوں کی موت؛ 416 نئے معاملوں کا انکشاف۔ ***** ***** *****
0 notes
urdu-e24bollywood · 2 years ago
Text
انگریزی میں تازہ ترین تفریحی خبریں، ویڈیوز، تصاویر

رجنی کانت: جنوبی سنیما کے معروف اداکار رجنی کانت اپنی بڑی بیٹی ایشوریا کے ساتھ تروملا کے اوپر واقع سری وینکٹیشور مندر پہنچے۔ اس نے وہاں عبادت کی اور پادریوں کے ساتھ مختلف رسومات ادا کیں۔ مزید برآں، اداکار نے مندر پر اپنی عقیدت کے مطابق دیوتا سے آشیرواد لیا۔ اب اس کی چند تصاویر اور فلمیں منظر عام پر آئی ہیں، جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ تھلائیوا وینکٹیشور مندر پہنچے وائرل ہونے والی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
swstarone · 4 years ago
Photo
Tumblr media
اداکارہ میرا کی رجنی کانت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کی دھمکی  ادکارہ وماڈل میرا متھن نے معروف اداکار رجنی کانت کے خلاف چارہ جوئی کی دھمکی دائر کر دی ہے۔
0 notes
gcn-news · 5 years ago
Text
رجنی کانت کو کیا دھمکی موصول ہو گئی؟
Tumblr media
نئی دہلی (جی سی این رپورٹ) : Read the full article
0 notes
party-hard-or-die · 6 years ago
Text
بھارت میں انتخابات، دوسرے مرحلے کی پولنگ مکمل
Tumblr media
بھارت میں انتخابات، دوسرے مرحلے کی پولنگ مکمل
Tumblr media
نئی دہلی — 
بھارت میں جاری انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران 11 ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام خطے پڈوچیری میں لوک سبھا کی 95 نشستوں کے لیے جمعرات کو ووٹ ڈالے گئے۔
پہلے مرحلے میں 11 اپریل کو ووٹ ڈالے گئے تھے جب کہ پولنگ کا آخری مرحلہ 19 مئی کو ہو گا۔ بھارت کا الیکشن کمشن 23 مئی کو ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا اعلان کرے گا۔
پولنگ کے دروان مغربی بنگال کے تین حلقوں میں کچھ پرتشدد واقعات ہوئے۔ چوپرہ اسمبلی حلقے میں نیشنل ہائی وے کو جام کرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے چھوڑے۔ ذرائع کے مطابق پولیس دستے پر دستی بم پھینکے گئے۔
اسلام پور میں سی پی آئی ایم کے امیدوار محمد سلیم کی گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی اپنی انتخابی مہم کے دوران عوام سے ملک میں ایک مضبوط حکومت کے قیام کی اپیل کر رہے ہیں۔
بی جے پی صدر دفتر میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران ایک شخص نے رکن پارلیمنٹ اور بی جے پی کے ترجمان جی وی ایل نرسمہا راؤ پر جوتا پھینکا۔ جس وقت یہ واقعہ پیش آیا، جی وی ایل بی جے پی کے ذریعے سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو امیدوار بنائے جانے کے فیصلے کا دفاع کر رہے تھے۔
بی جے پی نے مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزم سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو بھوپال سے کانگریس کے سینئر رہنما دگ وجے سنگھ کے مقابلے میں امیدوار بنایا ہے۔ سادھوی کو خرابی صحت کی وجہ سے ضمانت ملی ہوئی ہے۔
اسی درمیان الیکشن کمشن نے اڑیسہ کے سمبل پور میں وزیر اعظم کے ہیلی کاپٹر کی جانچ کرنے پر آئی اے ایس افسر محمد محسن کو معطل کر دیا۔ کمشن کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو اسپیشل پروٹیکشن گروپ ایس پی جی کی سیکورٹی حاصل ہے اور ایسے افراد جانچ سے مستثنیٰ ہوتے ہیں۔
کانگریس کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی قانون نہیں ہے جو انتخابات کے دوران کسی کو جانچ سے استثنیٰ دیتا ہو۔
ریاست تامل ناڈو کی 39 میں سے 38 نشستوں کے لیے بھی جمعرات کو ووٹ ڈالے گئے، البتہ تمل ناڈو کے حلقے ویلور میں الیکشن کروڑوں روپے کی رقم پکڑے جانے کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
تامل ناڈو کے علاوہ کرناٹک میں 24، مہاراشٹر میں 10، اتر پردیش میں 8، آسام، بہار اور اڑیسہ میں پانچ پانچ، چھتیس گڑھ اور مغربی بنگال میں تین تین، بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں دو اور منی پور اور پڈوچیری میں ایک ایک نشست کے لیے پولنگ ہوئی۔ اڑیسہ کے 35 اسمبلی حلقوں کے لیے بھی ووٹ ڈالے گئے۔
دوسرے مرحلے میں 1600 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔ اس مرحلے میں کل 15 کروڑ 80 لاکھ ووٹر اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔
مزید پانچ مرحلوں میں 23 اور 29 اپریل، 6، 12 اور 19 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
جو اہم شخصیات اس مرحلے میں میدان میں ہیں ان میں مرکزی وزرا جتیندر سنگھ، سدا نند گوڑا، بی جے پی کی امیدوار ہیما مالنی، سابق وزیرِ اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا، اے راجہ، کنی موژی، راج ببر، فاروق عبداللہ اور ویرپا موئلی قابل ذکر ہیں۔
پولنگ شروع ہونے کے ابتدائی گھنٹوں میں متعدد مقامات سے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور پیپر ٹریل مشینوں میں خرابی کی شکایات موصول ہوئیں جس کی وجہ سے کئی بوتھ پر پولنگ میں تاخیر ہوئی۔
جمعرات کو پولنگ کے آغاز پر جن اہم شخصیات نے اپنے ووٹ ڈالے ان میں تامل سپر اسٹار رجنی کانت، کمل ہاسن، پی چدمبرم، سشیل کمار شنڈے، منی پور کی گورنر نجمہ ہیبت اللہ اور وزیرِ دفاع نرملا سیتا رمن قابل ذکر ہیں۔
پولنگ اسٹیشنز پر غیر معمولی حفاظتی انتظامات کیے گئے۔ حساس سمجھے جانے والے 8200 بوتھوں پر سیکورٹی اہل کاروں کی اضافی نفری تعینات کی گئی تھی۔
Urdu Khabrain
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2IpqmKF via Daily Khabrain
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years ago
Text
کتاب ایس پی بالاسبرہمنیم کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

کمل ہاسن ، رجنی کانت اور چتھرہ کی طرف سے گانے کی پہلی برسی کے موقع پر جاری کی جانے والی کتاب میں خراج عقیدت
پچھلے سال 25 ستمبر کو ، بھارتی موسیقی نے ایس پی بالاسوبرہمنیم کی موت سے اپنے ایک عظیم گلوکار کو کھو دیا۔ ہوسکتا ہے کہ اس نے اپنے بیشتر مقبول گانوں کو تامل میں پیش کیا ہو ، لیکن کیرالہ میں بھی ان کی بہت بڑی فین فالونگ تھی۔
ان کے ایک مداح ، ملیالم میں افسانہ لکھنے والے ، کے پی سدھیرا �� بہت پسند کیے جانے والے گلوکار کے بارے میں ایک کتاب لے کر آئے ہیں۔ یہ ہفتہ کو ان کی پہلی برسی کے موقع پر جاری کیا جائے گا۔
ایس پی بی: پٹنٹے کدالازم۔، ہنی کومب پبلشرز کی طرف سے نکالا گیا ، 400 سے زیادہ صفحات پر مشتمل ہے اور اس میں ایس پی بی کی سوانح عمری ہے ، ان کے ساتھ کام کرنے والوں کی طرف سے ان کو خراج عقیدت ، جیسے اداکار کمل ہاسن اور رجنی کانت ، گیت نگار ویراموتو اور سری کماران تھامپی اور گلوکاروں کے ایس چترا اور منو ، اس کے ساتھ ساتھ ان کے کچھ گانوں کا تامل اور ہندی میں ترجمہ۔
سدھیرا کا کہنا ہے کہ “ایس پی بی میرے پسندیدہ گلوکاروں میں سے ایک رہا ہے اور ہم فون پر بات کرتے تھے۔ “یہ میرا افسوس ہے کہ میں اس سے کبھی نہیں مل سکا ، حالانکہ میں اسے ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے جانتا تھا۔ جب پچھلے سال اس کا انتقال ہوا تو میں نے محسوس کیا کہ مجھے اس کے بارے میں لکھنے کی ضرورت ہے۔ میں پچھلے 11 ماہ سے کتاب پر کام کر رہا ہوں۔
وہ کہتی ہیں کہ ایس پی بی کے بہت سے دوست اور ساتھی ان کے ساتھ لیجنڈ کی یادیں شیئر کرتے ہوئے خوش تھے۔ وہ کہتی ہیں ، “کمال ، رجنی کانت ، ویراموتھو اور چترا جیسے لوگ آسانی سے مجھ سے فون پر بات کرنے پر راضی ہوگئے۔” “میں ان سے ذاتی طور پر ملنا پسند کرتا ، لیکن یہ COVID-19 وبائی امراض کی وجہ سے ممکن نہیں تھا۔ ایس پی بی کے قریبی دوست جی وی مرلی نے میری بہت مدد کی جب میں نے کتاب پر کام کیا۔
کتاب کی خاص باتوں میں کمل ، چترا اور ویراموتھو کی طرف سے ادا کیے گئے چمکتے ہوئے خراج تحسین ہیں۔ ہر کوئی جانتا ہے کہ ایس پی بی نے بہت سے گانے کمال کے ساتھ گائے ، لیکن کمال بولتا ہے کہ کس طرح گلوکار نے اپنے مصروف شیڈول کے باوجود تلگو فلموں میں اداکار کے لیے ڈب کیا۔
چترا کے متحرک خراج تحسین میں ، وہ ایس پی بی کے ساتھ اسٹیج شیئر کرنے کے اپنے تجربات اور اس کی عاجزی ، مہربانی ، اور مزاح کے احساس کے ساتھ ساتھ COVID-19 کے معاہدے کے بعد اس کی موت سے کچھ دیر پہلے اس کے ساتھ اس کی بات چیت کے بارے میں بات کرتی ہے۔
. Source link
0 notes
urdunewspedia · 3 years ago
Text
رجنی کانت نے رنویر سنگھ کی ’’فلم 83‘‘دیکھنے کے بعد کیا کہا؟؟؟ - اردو نیوز پیڈیا
رجنی کانت نے رنویر سنگھ کی ’’فلم 83‘‘دیکھنے کے بعد کیا کہا؟؟؟ – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار رنویر سنگھ کی ’’فلم 83‘‘ میں عمدہ پرفارمنس پر ہر کوئی انہیں داد دے رہا ہے تاہم تامل انڈسٹری کے سپر اسٹار رجنی کانت نے بھی فلم دیکھی جس پر انہوں نے کیا کہا؟ رنویر سنگھ کی ’’فلم 83‘‘  24 دسمبر کو بھارتی سینما گھروں کی زینت بنی اور فلم سب کو متاثر کر رہی ہے۔ رنویر اور دیپیکا پڈوکون نے اپنے بالی ووڈ دوستوں کے لیے ایک عظیم الشان پریمیئر کی میزبانی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
dani-qrt · 6 years ago
Text
بھارت میں انتخابات، دوسرے مرحلے کی پولنگ مکمل
Tumblr media
بھارت میں انتخابات، دوسرے مرحلے کی پولنگ مکمل
Tumblr media
نئی دہلی — 
بھارت میں جاری انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کے دوران 11 ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام خطے پڈوچیری میں لوک سبھا کی 95 نشستوں کے لیے جمعرات کو ووٹ ڈالے گئے۔
پہلے مرحلے میں 11 اپریل کو ووٹ ڈالے گئے تھے جب کہ پولنگ کا آخری مرحلہ 19 مئی کو ہو گا۔ بھارت کا الیکشن کمشن 23 مئی کو ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا اعلان کرے گا۔
پولنگ کے دروان مغربی بنگال کے تین حلقوں میں کچھ پرتشدد واقعات ہوئے۔ چوپرہ اسمبلی حلقے میں نیشنل ہائی وے کو جام کرنے پر پولیس نے لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے چھوڑے۔ ذرائع کے مطابق پولیس دستے پر دستی بم پھینکے گئے۔
اسلام پور میں سی پی آئی ایم کے امیدوار محمد سلیم کی گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا۔
وزیر اعظم نریندر مودی اپنی انتخابی مہم کے دوران عوام سے ملک میں ایک مضبوط حکومت کے قیام کی اپیل کر رہے ہیں۔
بی جے پی صدر دفتر میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران ایک شخص نے رکن پارلیمنٹ اور بی جے پی کے ترجمان جی وی ایل نرسمہا راؤ پر جوتا پھینکا۔ جس وقت یہ واقعہ پیش آیا، جی وی ایل بی جے پی کے ذریعے سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو امیدوار بنائے جانے کے فیصلے کا دفاع کر رہے تھے۔
بی جے پی نے مالیگاؤں بم دھماکے کی ملزم سادھوی پرگیہ ٹھاکر کو بھوپال سے کانگریس کے سینئر رہنما دگ وجے سنگھ کے مقابلے میں امیدوار بنایا ہے۔ سادھوی کو خرابی صحت کی وجہ سے ضمانت ملی ہوئی ہے۔
اسی درمیان الیکشن کمشن نے اڑیسہ کے سمبل پور میں وزیر اعظم کے ہیلی کاپٹر کی جانچ کرنے پر آئی اے ایس افسر محمد محسن کو معطل کر دیا۔ کمشن کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو اسپیشل پروٹیکشن گروپ ایس پی جی کی سیکورٹی حاصل ہے اور ایسے افراد جانچ سے مستثنیٰ ہوتے ہیں۔
کانگریس کا کہنا ہے کہ ایسا کوئی قانون نہیں ہے جو انتخابات کے دوران کسی کو جانچ سے استثنیٰ دیتا ہو۔
ریاست تامل ناڈو کی 39 میں سے 38 نشستوں کے لیے بھی جمعرات کو ووٹ ڈالے گئے، البتہ تمل ناڈو کے حلقے ویلور میں الیکشن کروڑوں روپے کی رقم پکڑے جانے کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا ہے۔
تامل ناڈو کے علاوہ کرناٹک میں 24، مہاراشٹر میں 10، اتر پردیش میں 8، آسام، بہار اور اڑیسہ میں پانچ پانچ، چھتیس گڑھ اور مغربی بنگال میں تین تین، بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں دو اور منی پور اور پڈوچیری میں ایک ایک نشست کے لیے پولنگ ہوئی۔ اڑیسہ کے 35 اسمبلی حلقوں کے لیے بھی ووٹ ڈالے گئے۔
دوسرے مرحلے میں 1600 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہونا ہے۔ اس مرحلے میں کل 15 کروڑ 80 لاکھ ووٹر اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔
مزید پانچ مرحلوں میں 23 اور 29 اپریل، 6، 12 اور 19 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔
جو اہم شخصیات اس مرحلے میں میدان میں ہیں ان میں مرکزی وزرا جتیندر سنگھ، سدا نند گوڑا، بی جے پی کی امیدوار ہیما مالنی، سابق وزیرِ اعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا، اے راجہ، کنی موژی، راج ببر، فاروق عبداللہ اور ویرپا موئلی قابل ذکر ہیں۔
پولنگ شروع ہونے کے ابتدائی گھنٹوں میں متعدد مقامات سے الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور پیپر ٹریل مشینوں میں خرابی کی شکایات موصول ہوئیں جس کی وجہ سے کئی بوتھ پر پولنگ میں تاخیر ہوئی۔
جمعرات کو پولنگ کے آغاز پر جن اہم شخصیات نے اپنے ووٹ ڈالے ان میں تامل سپر اسٹار رجنی کانت، کمل ہاسن، پی چدمبرم، سشیل کمار شنڈے، منی پور کی گورنر نجمہ ہیبت اللہ اور وزیرِ دفاع نرملا سیتا رمن قابل ذکر ہیں۔
پولنگ اسٹیشنز پر غیر معمولی حفاظتی انتظامات کیے گئے۔ حساس سمجھے جانے والے 8200 بوتھوں پر سیکورٹی اہل کاروں کی اضافی نفری تعینات کی گئی تھی۔
Urdu Khabrain
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2IpqmKF via Urdu News
0 notes
thebestmealintown · 6 years ago

from Urdu Khabrain http://bit.ly/2IpqmKF via India Pakistan News
0 notes
cleopatrarps · 6 years ago

from Urdu Khabrain http://bit.ly/2IpqmKF via Today Urdu News
0 notes