#منجریکر
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 4 days ago
Text
بھارتی باؤلر محمد شامی نے سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کی سوشل میڈیا پر ’بےعزتی‘ کر دی
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے سابق بھارتی  کرکٹر سنجے منجریکر کو جواب دیتے ہوئے سوشل میڈیا پر دبے لفظوں میں کھری کھری سنا ڈالیں۔ سابق بھارتی کرکٹر نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں پیشگوئی کی تھی کہ رواں برس شیڈول انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) ڈرافٹس میں فاسٹ بولر محمد شامی کی کم بولی لگ سکتی ہے۔ سنجے منجریکر نے کمی بولی لگنے  کاجواز پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ محمد شامی سرجری کے بعد…
0 notes
45newshd · 5 years ago
Text
بھارت میں شہریت کے قانون کیخلاف آواز اٹھانے والے معروف کمنٹیٹر سنجے منجریکر کو بھارتی کرکٹ بورڈ نے سخت سزا سنا دی
نئی دہلی ( آن لائن)  بھارت میں شہریت کے قانون کے خلاف آواز اٹھانے والے کمنٹیٹر سنجے منجریکر کو بھارتی کرکٹ بورڈ نے نوکری سے فارغ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنجے منجریکر نے شہریت کے نئے قانون کے حوالے سے سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا جس کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے چئیرمین نے انہیں کمنٹری پینل سے ہٹا دیا ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے منجریکر کو بھارتی کرکٹ بورڈ کے کمنٹری پینل سے ہٹا دیا گیا…
View On WordPress
0 notes
omega-news · 3 years ago
Text
سلمان خان کے ہاتھ وال آف فیم ریاض کی زینت بنیں گے،اداکار کو تاریخی اعزاز سے نوازا گیا
سلمان خان کے ہاتھ وال آف فیم ریاض کی زینت بنیں گے،اداکار کو تاریخی اعزاز سے نوازا گیا
بھارتی اداکار سلمان خان کو سعودی عرب ریاض میں اہم اعزااز سے نوازا گیا ۔ تفصیل کے مطابق سلمان خان ان دنوں سعودی دارالحکومت ریاض میں موجود ہیں جہاں ان کے ہمراہ شلپا شیٹھی، سائی منجریکر، گرو رندھاوا، سنیل گروورسمیت کئی بڑے نام شامل ہیں. سلمان خان آج ریاض میں میوزک کنسرٹ میں لائیو پرفارم کریں گے جس کیلئے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔گزشتہ روز سلمان خان نے اس حوالے سے پریس کانفرنس بھی کی اور سعودی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 4 years ago
Text
بالی ووڈ کے معروف اداکار مہیش منجریکر قانون کی گرفت میں - اردو نیوز پیڈیا
بالی ووڈ کے معروف اداکار مہیش منجریکر قانون کی گرفت میں – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین  ممبئی: بھارتی پولیس نے مشہور اداکار و ہدایت کار مہیش منجریکر کے خلاف شہری کو مارنے اور گالیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔ بھارتی ہدایت کار و اداکار مہیش منجریکر کے خلاف شہری کو مارنے اور گالیاں دینے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پونے پولیس اسٹیشن میں شہری کیلاش کی جانب سے شکایت درج کرائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ 15 جنوری کی رات سولاپور ہائی وے پر مہیش…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
qaumisafeer · 5 years ago
Photo
Tumblr media
سنجے منجریکر: نے کوہلی کی قیادت کا عمران خان سے موازنہ کردیا۔ سابق بھارتی کرکٹر اور مشہور مبصر سنجے منجریکر نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا قومی ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم آل راؤنڈر عمران خان سے موازنہ کردیا۔
0 notes
weaajkal · 5 years ago
Photo
Tumblr media
آج سے 30 سال پہلے ٹنڈولکر نے عمران خان کے متعلق کیا کہا تھا ؟ @sachin_rt @ImranKhanPT #Cricket #Players #aajkalpk لاہور: معروف بھارتی کمنٹیٹر اور سابق مڈل آرٖڈر بلے باز سنجے منجریکر بتاتے ہیں کہ 1989میں ٹنڈولکر صرف 16سال کی عمر میں پاکستان کے خلاف راولپنڈی میں اپنا پہلا ٹیسٹ میچ کھیل رہے تھے۔
0 notes
cidnewspk · 5 years ago
Text
کاش ویرات کوہلی میرے دور میں کرکٹ کھیلے ہوتے: شعیب اختر
کاش ویرات کوہلی میرے دور میں کرکٹ کھیلے ہوتے: شعیب اختر
ویب ڈیسک — 
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ کاش بھارتی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز ویرات کوہلی اُن کے دور میں کرکٹ کھیلے ہوتے تو دنیائے کرکٹ کو زبردست مقابلہ دیکھنے کو ملتا۔
بھارت کے سابق کرکٹر سنجے منجریکر کو دیے گئے انٹرویو میں شعیب اختر نے کہا ہے کہ اگر ویرات کوہلی اُن کا سامنا کرتے تو وہ اُنہیں نفسیاتی طور پر دباؤ میں لانے کی کوشش کرتے۔
شعیب اختر کا کہنا تھا کہ…
View On WordPress
0 notes
dailyswail · 5 years ago
Text
معروف بھارتی کمنٹیٹر سنجے منجریکر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا
معروف بھارتی کمنٹیٹر سنجے منجریکر کو نوکری سے فارغ کیوں کیا گیا وجہ سامنے ا گئی ۔۔۔مو��ی سرکار کے کالے قانون کے خلاف آواز اٹھانے کی پاداش میں منجریکر کو کمنٹری پینل سے فارغ کر دیا گیا
مودی سرکار کا کالا قانون اور بھونڈی حرکتیںْ۔۔۔شہریت بل کے خلاف آواز کیوں اٹھائی ۔۔سنجے منجریکر کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا
سنجے منجریکر انڈیا اور ساوتھ افریقہ سیریز میں کمنڑی پینل کا حصہ نہ تھے اور نہ ہی ائی پی ایل…
View On WordPress
0 notes
gcn-news · 5 years ago
Text
شہریت قانون کیخلاف آواز اٹھانا سنجے منجریکر کو مہنگا پڑ گیا
نئی دہلی (جی سی این رپورٹ) : بھارت میں شہریت کے قانون کے خلاف آواز اٹھانے والے کمنٹیٹر سنجے منجریکر کو بھارتی کرکٹ بورڈ نے نوکری سے فارغ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سنجے منجریکر نے شہریت کے نئے قانون کے حوالے سے سی اے اے کے خلاف احتجاج کیا جس کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے چئیرمین نے انہیں کمنٹری پینل سے ہٹا دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے منجریکر کو بھارتی کرکٹ بورڈ کے کمنٹری پینل سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سنجے منجریکر ان چند لوگوں میں سے تھے جو سی اے اے کے شہریت کے قانون کے خلاف احتجاج کر رہے تھے، اور اسی وجہ سے انہیں ہٹایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ واضح رہے کہ بھارت میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے لئے شہریت کے نئے قانون متعارف کروائے ��ئے ہیں،بھارت کے ایسے فیصلوں کے خلاف بھارت کے اندر سے کئی تحریکیں جنم لے رہی ہیں اور نریند ر مودی کو اس کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے لئے پیدا ہونے والی مشکلا ت کا اندازہ ہم حال ہی میں ہونے والے دہلی الیکشن سے لگا سکتے ہیں جس میں نریندر مودی کو بری شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اس قبل امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ بھی بھارت کو کہہ چکے ہیں کہ بھارت اس حوالے سے اقدامات کرے، 4 امریکی سینیٹرز نے بھارتی وزیرخارجہ کو ایک خط بھی لکھا تھا جس میں انہوں نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا، سینیٹرز نے مسئلہ کشمیر اور بھارتے کے متنازع شہریت کے قانون کے خلاف اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کو کہا ہے کہ وہ بھارت جا کر ان موضوعات پر بات کریں کیونکہ یہ مسائل انسانیت کے خلا ف ہیں۔بھارت تاحال ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہا ہے اور اب بھارتی کرکٹ بورڈ نے سنجے منجریکر کو بھارتی کرکٹ بورڈ نے نوکری سے فارغ کردیا ہے۔ Read the full article
0 notes
45newshd · 5 years ago
Text
پاکستان کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بادشاہت،بھارتی کمنٹیٹرسنجے منجریکر کا اظہار حیرانگی،جانبداری نہ چھپا سکے،دلچسپ صورتحال
پاکستان کی ٹی ٹونٹی رینکنگ میں بادشاہت،بھارتی کمنٹیٹرسنجے منجریکر کا اظہار حیرانگی،جانبداری نہ چھپا سکے،دلچسپ صورتحال
لاہور( آن لائن)بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کمنٹری کرنے آئے تو براڈکاسٹر نے آئی سی سی کی ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگز کا گرافک سکرین پر چلایا۔ سنجے منجریکر پاکستان کو پہلے نمبر پر دیکھ کر حیران رہ گئے اور کہا کہ میں حیران ہوں پاکستان کی ٹیم پہلے نمبر پر کیسے موجود ہے۔شاید سنجے منجریکر یہ بھول گئے کہ پاکستان ٹیم نے ریکارڈ…
View On WordPress
0 notes
classyfoxdestiny · 3 years ago
Text
آئی پی ایل 2022 نیلامی: ممبئی انڈینز نے ایشان کشن، جوفرا آرچر کو حاصل کرنے کے لیے بہت سے سمجھوتے کیے، سنجے منجریکر کہتے ہیں #کھیل
New Post has been published on https://mediaboxup.com/%d8%a2%d8%a6%db%8c-%d9%be%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%84-2022-%d9%86%db%8c%d9%84%d8%a7%d9%85%db%8c-%d9%85%d9%85%d8%a8%d8%a6%db%8c-%d8%a7%d9%86%da%88%db%8c%d9%86%d8%b2-%d9%86%db%92-%d8%a7%db%8c%d8%b4%d8%a7/
آئی پی ایل 2022 نیلامی: ممبئی انڈینز نے ایشان کشن، جوفرا آرچر کو حاصل کرنے کے لیے بہت سے سمجھوتے کیے، سنجے منجریکر کہتے ہیں
Tumblr media Tumblr media
ایشان کشن اس وقت آئی پی ایل 2022 کی نیلامی میں سب سے مہنگے خریدار ہیں۔© BCCI/IPL
بھارت کے سابق بلے باز سنجے منجریکر نے کہا ہے کہ ممبئی انڈینز نے ایشان کشن اور جوفرا آرچر کو حاصل کرنے کے لیے بہت سمجھوتہ کیا تھا۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی میگا نیلامی. ممبئی انڈینز نے ایشان کشن کو 15.25 کروڑ میں لیا اور پھر پیس سنسنیشن آرچر کو 8 کروڑ روپے میں خریدا گیا۔ “جوفرا آرچر صرف ایک شاندار باولر ہے اور اس نے یہ کام پہلے بھی آئی پی ایل میں کیا ہے۔ وہ آپ کا ‘سپر اوور’ بولر ہے، درحقیقت دونوں کے درمیان اس بات پر لڑائی ہو سکتی ہے کہ سپر اوور کون کرائے گا۔ بے نقاب کیا گیا – ممبئی انڈینز اس قدر محتاط اور بیل آؤٹ کیوں کر رہے تھے – کیوں کہ دو کھلاڑیوں ایشان کشن اور جوفرا آرچر پر 23 کروڑ خرچ ہوئے تھے۔ جوفرا آرچر ایک حقیقی مشتبہ تھا، جس نے سوچا ہوگا کہ کون ایسا سوچے گا،” منجریکر نے کہا۔ سٹار اسپورٹس کا شو ‘کرکٹ لائیو – آئی پی ایل آکشن اسپیشل۔
“کہ یہ وہ لڑکا ہے جو اس سیزن میں دستیاب نہیں ہے، لیکن وہ جانتے تھے کہ اگر ہم ابھی اس کے لیے بولی لگائیں تو آپ اسے 2023 اور 2024 کے لیے بہت سستی قیمت پر حاصل کر سکتے ہیں لیکن آدھا پرس دو کھلاڑیوں پر خرچ ہوا اور اس لیے دوسروں کے ساتھ احتیاط نتیجتاً، ہم ممبئی انڈینز کی ستاروں سے بھری ٹیم کو نہیں دیکھ رہے ہیں، عام طور پر آپ کو اس ٹیم میں کچھ بڑے نام نظر آتے ہیں، لیکن انہوں نے ایشان اور جوفرا کو حاصل کرنے کے لیے کافی سمجھوتے کیے،” انہوں نے مزید کہا۔
اتوار کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میگا نیلامی کے تیز حصے کے دوران انگلینڈ کے تیز گیند باز جوفرا آرچر کو ممبئی انڈینز نے 8 کروڑ روپے میں خرید لیا۔
ویسٹ انڈیز کے بلے باز روومین پاول کو دہلی کیپٹلز نے 2.8 کروڑ روپے میں فروخت کیا جبکہ نیوزی لینڈ کے بلے باز ڈیون کونوے کو چنئی سپر کنگز نے 1 کروڑ روپے میں منتخب کیا۔
آسٹریلیا کے آل راؤنڈر ڈینیئل سامس کو بھی لکھنؤ سپر جائنٹس کے ساتھ زبردست بولی کی جنگ کے بعد ممبئی انڈینز کو 2.6 کروڑ روپے میں فروخت کیا گیا۔
ترقی دی گئی۔
پنجاب کنگز نے آل راؤنڈر رشی دھون کو 55 لاکھ روپے میں چھین لیا اور دوسری جانب رائل چیلنجرز بنگلور نے فن ایلن کو 80 لاکھ میں خرید لیا۔
آل راؤنڈر راج وردھن ہنگرگیکر کو چنئی سپر کنگز نے 1.5 کروڑ روپے میں خریدا جبکہ انڈر 19 کے کپتان یش دھول کو دہلی کیپٹلز نے 50 لاکھ روپے میں فروخت کیا۔
اس مضمون میں جن موضوعات کا ذکر کیا گیا ہے۔
Source link
0 notes
urdunewspedia · 4 years ago
Photo
Tumblr media
ساؤتھمپٹن ٹیسٹ؛ محمد رضوان کی بیٹنگ سے سنجے منجریکر بیحد متاثر – اردو نیوز پیڈیا اردو نیوز پیڈیا آن لائین ممبئی: ساؤتھمپٹن ٹیسٹ میں محمد رضوان کی بیٹنگ سے بھارت کے سابق کرکٹر سنجے منجریکر کافی متاثر ہوئے ہیں۔
0 notes
qaumisafeer · 7 years ago
Text
ایشوریا کی نئی فلم مختلف موضوع پر مبنی ہے
ایشوریا کی نئی فلم مختلف موضوع پر مبنی ہے
بولی وڈ کی نامور اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی اگلی فلم ’فینی‘ جسمانی خدوخال کا مذاق اڑانے کے موضوع پر مبنی ہے۔ اس فلم میں ایشوریا یے علاوہ انیل کپور بھی کام کرتے نظر آئیں گے، وہ ایک ایسی 16 سالہ نوجوان لڑکی کے والد بنیں گے جو مقبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق پروڈیوسر راکیش اوم پراکاش مہرا کا کہنا تھا کہ یہ فلم ایک نوجوان لڑکی کی کہانی پر مشتمل ہے جسے اس کی جسمانی ہیئت…
View On WordPress
0 notes
news6tvpakistan · 5 years ago
Link
Tumblr media
لاہور(سپورٹس رپورٹر)بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر کمنٹری کرنے آئے تو براڈکاسٹر نے آئی سی سی کی ٹی ٹونٹی ٹیم رینکنگز کا گرافک سکرین پر چلایا۔ سنجے منجریکر پاکستان کو پہلے نمبر پر دیکھ کر حیران رہ گئے اور کہا کہ میں حیران ہوں پاکستان کی ٹیم پہلے نمبر پر کیسے موجود ہے۔شاید سنجے منجریکر یہ بھول گئے کہ پاکستان ٹیم نے ریکارڈ لگاتار 11سیریز میں فتح سمیٹ کر پہلی پوزیشن اپنے نام کی ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم 283 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر 
براجمان ہے ، انگلینڈ 266 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کیے ہوئے ہے جب کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم سیریز ڈرا کرنے کے بعد 262پوائنٹس کے ساتھ بھارت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسرے نمبر پر آگئی ہے ، بھارتی ٹیم 263 پوائنٹس کے ساتھ اب چوتھے نمبر پر 
موجود ہے جب کہ آسٹریلیا 261 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر براجمان ہے ۔یاد رہے کہ سنجے منجریکر کو ایک جانب دار کمنٹیٹر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جو بھارتی ٹیم اور بالخصوص دھونی اور کوہلی کی تعریف کرتے ہوئے بعض اوقات ایسی باتیں بھی کرجاتے ہیں جو سمجھ سے بالاتر ہوتی ہیں ۔
0 notes
dragnews · 6 years ago
Text
امپائر کے فیصلے پر غصہ دھونی کو مہنگا پڑ گیا
کراچی — 
میچ کے دوران امپائر کے فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنانے پر سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی پر میچ فیس کا پچاس فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔
جے پور میں انڈین پریمئیر لیگ کے میچ کے آخری لمحات میں لیگ امپائر بروس اوکسنفورڈ نے نو بال کا فیصلہ مسترد کیا تھا۔ جس پر دھونی گراونڈ میں آ گئے اور دونوں امپائرز سے وضاحت مانگ لی۔
دھونی کی زیر قیادت چنائی سپر کنگز راجستھان رائلز کا مقابلہ کر رہی تھی۔
آئی پی ایل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انڈین پریمئر لیگ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر دھونی پر میچ فیس کا 50 فیصدجرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ دھونی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا اعتراف کرتے ہوئے جرمانے کی سزا کو قبول کر لیا ہے۔
دھونی کو آئی اپی ایل کے ضابطہ اخلاق کی شق 2 اعشاریہ 20 کے تحت جرمانہ عائد کیا گیا ہے جو کم سے کم سزا ہے۔ دھونی پہلی بار اس خلاف وزری کے مرتکب ہوئے ہیں۔
واقعے کے وقت دھونی میدان سے باہر بیٹھے میچ دیکھ رہے تھے۔ میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا تھا اور انگلش آل راونڈر بین اسٹوک کا آخری اوور جاری تھا۔
چنائی سپر کنگ کو تین گیندوں پر 8رنز کی ضرورت تھی،بین اسٹوک نے سلو گیند کرانے کی کوشش کی لیکن وہ فل ٹاس ہوگئی جسے وکٹ پر موجود امپائر الہاس گاندھے نے نو بال قرار دے دیا۔
چنئی سپر کنگ کے بیٹسمین مشیل سینٹنر اور رویندرا جدیجا دوسرے رن کے لئے دوڑ رہے تھے جس کے بعد ہدف کم ہوکر 3گیندوں پر 5رنز رہ جاتا۔ لیکن لیگ امپائر اوکسنفورڈ نے نو بال کے اصل فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا جس پر چنائی سپر کنگ کے کھلاڑی طیش میں آگئے۔
کپتان دھونی بھی غصے کی حالت میں میدان میں آگئے اور تصاویر میں ہاتھ کے اشاروں سے نو بال کے بارے میں بات کرتے دیکھے گئے۔ امپائرز نے ت��رڈ امپائر کو معاملہ بھیجے بغیر فیصلہ کیا کہ فل ٹاس گیند بیٹسمین کی کمر سے اوپر نہیں تھی۔
امپائرز کے فیصلے کے بعد چنئی سپر کنگ کو جیت کے لئے دو گیندوں پر چھ رنز کی ضرورت تھی، مچل سینٹنر نے آخری گیند پر چھکا لگا کر دھونی کی ٹیم کو میچ جتوا دیا۔
چنائی سپرکنگ نے میچ تو اپنے نام کرلیا لیکن کپتان مہندرا سنگھ دھونی کے غصے نے انہیں میچ فیس کی 50فیصد رقم سے محروم کردیا۔
دھونی کے اس عمل پر سابق کرکٹرز سجنے منجریکر اور مائیکل وان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دھونی کو پچ پر آکر غصے کا ہرگز اظہار نہیں کرنا چاہئے تھا ۔
مائیکل وان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ کرکٹ کے لئے اچھی علامت نہیں۔
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2X3kNVf via Today Pakistan
0 notes
gcn-news · 5 years ago
Text
دھونی کی درگت ۔۔۔
لندن (جی سی این رپورٹ)انگلینڈ کےخلاف اختتامی لمحات میں بھارتی بلے بازوں کی سست رفتار بیٹنگ نے کئی سوالات کھڑے کردیے ہیں اور سوشل میڈیا پر شائقین نے بھارتی بلے بازوں بالخصوص دھونی کی کارکردگی پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی کارکردگی کو مشکوک قرار دے دیا۔انگلینڈ نے برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کو فتح کے لیے 338 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں روہت شرما کی سنچری اور ویرات کوہلی کی نصف سنچری کی بدولت بھارت نے اچھی بیٹنگ کا مظاہرہ کیا۔جب ریشابھ پانٹ آؤٹ ہوئے اور مہندرا سنگھ دھونی کی میدان میں آمد ہوئی تو بھارت کو میچ میں فتح کے لیے 65 گیندوں پر تقریباً 10 کی اوسط سے 112رنز درکار تھے اور بھارت کی 6 وکٹیں باقی تھیں۔جہاں ایک طرف ہردک پانڈیا تیزی سے رنز کرنے کی کوشش میں نظر آئے وہیں مہندرا سنگھ دھونی نے اپنے مزاج کے برخلاف آرام سے بلے بازی کی جس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے اپنی اننگز کی ابتدائی 24 گیندوں پر صرف 29 رنز بنائے تھے۔ہردک پانڈیا کے آؤٹ ہونے کے بعد بھی ہدف کا تعاقب زیادہ مشکل نہ تھا اور بھارتی ٹیم کو 31 گیندوں پر 71 رنز درکار تھے لیکن دھونی اور ان کے نئے ساتھی کیدار جادھو نے کسی بھی موقع پر ہدف حاصل کرنے کی کوشش نہ کی جس کے سبب بھارت کو میچ میں 31 رنز سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔اس شکست پر جہاں پاکستانی شائقین نے مایوسی کا اظہار کیا وہیں دھونی کی بیٹنگ پر بھارتی مداحوں نے بھی انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ سابق بھارتی اور دیگر انٹرنیشنل کھلاڑی بھی اس طرز عمل پر حیران نظر آئے۔سابق کپتان سارو گنگولی نے دھونی کی بیٹنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس اس طرح کی بیٹنگ کے لیے کوئی وضاحت نہیں ہے جبکہ ناصر حسین نے بھی بیٹنگ پر حیرانی ظاہر کی۔سابق بھارتی کرکٹر اور مایہ ناز کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے کہا کہ اگر کوئی ٹیم انڈیا کے اس فتوحات کے تسلسل کو ختم کر سکتی تھی تو وہ انگلینڈ تھی البتہ اختتامی اوورز میں دھونی کی بیٹنگ کا طریقہ کار سمجھ سے بالاتر تھا۔معروف بھارتی کرکٹ مبصر ہرشا بھوگلے نے بھی میچ کے اس طرح اختتام پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح اسے آپ میچ نہیں جیت سکتے۔ٹوئٹر صارف بروکن کرکٹ نے تحریر کیا کہ سمجھ نہیں آیا کہ کیدار اور دھونی کیا کرنا چاہ رہے تھے، صرف میچ جیتنے کی بات نہیں بلکہ میچ جیتنے کی کوشش کرنا بھی اہمیت رکھتا ہے۔رونق کپور نے لکھا کہ یہ پہلا موقع نہیں کہ ہم نے دھونی کو اس طرح کھیلتے ہوئے دیکھا ہو اور جب تک ان کا احتساب نہیں کیا جائے گا، ایسا ہوتا رہے گا۔ایک اور صارف نے لکھا کہ دھونی کو ٹیسٹ کرکٹ سے اتنی جلدی ریٹائر نہیں ہونا چاہیے تھا بلکہ وہ اب بھی اچھی ٹیسٹ اننگز کھیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔نونیت مندھرا نے لکھا کہ پاکستانی دوست چاہ رہے تھے کہ دھونی اپنا کام دکھائے لیکن اس نے مصباح والی حرکت کردی۔اعجاز حسن بھی برہم نظر آئے اور انہوں نے لکھا کہ دھونی کو جیت کی کوشش نہ کرتے دیکھنا انتہائی قابل تحقیر عمل تھا، ایسا لگا میچ ��کس ہے، بھارت ٹیم شرم کرے۔انور مور نے لکھا کہ اب تو ہم پاکستان کو یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ ہم نے کوشش کی۔ Read the full article
0 notes