#انیل کپور کی بیٹی
Explore tagged Tumblr posts
Text
انگریزی میں تازہ ترین تفریحی خبریں، ویڈیوز، تصاویر

سونم کپور نے انیل کپور کو نیک خواہشات کا اظہار کیا: بالی ووڈ کے ‘جھکا کنگ’ یعنی انیل کپور 24 دسمبر 2022 بروز ہفتہ اپنی 66 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس خاص دن پر فالوورز کے ساتھ تفریحی دنیا کی مشہور شخصیات بھی اداکار کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ اسی وقت، ان کی بیٹی سونم کپور نے اداکار کو واقعی ایک خاص سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ اداکارہ کو بچپن کی تصاویر شیئر کرکے اپنے والد کے ساتھ…
View On WordPress
0 notes
Text
ایشوریا کی نئی فلم مختلف موضوع پر مبنی ہے

بولی وڈ کی نامور اداکارہ ایشوریا رائے بچن کی اگلی فلم ’فینی‘ جسمانی خدوخال کا مذاق اڑانے کے موضوع پر مبنی ہے۔ اس فلم میں ایشوریا یے علاوہ انیل کپور بھی کام کرتے نظر آئیں گے، وہ ایک ایسی 16 سالہ نوجوان لڑکی کے والد بنیں گے جو مقبولیت حاصل کرنا چاہتی ہے۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق پروڈیوسر راکیش اوم پراکاش مہرا کا کہنا تھا کہ یہ فلم ایک نوجوان لڑکی کی کہانی پر مشتمل ہے جسے اس کی جسمانی ہیئت…
View On WordPress
#Aishwariya Rai#ہمارا دل آپ کے پاس ہے#فینی#نوجوان لڑکی#ڈائریکٹر ، اتل منجریکر#پروفیشنل آرٹسٹ#پروڈیوسر#انیل کپور#انیل کپور کی بیٹی#ایشوریا رائے بچن#باڈی شیمنگ#تال#جسمانی ہیئت#راکیش اوم پراکاش مہرا
0 notes
Text
انیل کپور کی اپنی بیٹی ریا کپور کے ساتھ ڈانس ویڈیو وائرل

بھارتی اداکار انیل کپور کی اپنی بیٹی فلم پروڈیوسر ریا کپور کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ بالی وڈ کی نامور ڈائریکٹر اور کوریوگرافر فرح خان کی جانب سے ویڈیو انسٹاگرام پر کچھ گھنٹے قبل شیئر کی گئی ہے۔ مذکورہ ویڈیو ریا کپور کی شادی کی ایک پارٹی کی ہے جو انیل کپور نے اپنے جوہو والے گھر میں منعقد کی تھی جب کہ ویڈیو میں دونوں باپ بیٹی سونم کپور کے گانے ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے پر رقص کررہے…
View On WordPress
0 notes
Text
انیل کپور کی بیٹی فلم ساز ریا کپور نے شادی کرلی

بالی وڈ کے مقبول اداکار انیل کپور کی چھوٹی صاحبزادی اور اداکارہ سونم کپور کی بہن فلم ساز ریا کپور نے دیرینہ دوست سے شادی کرلی۔یہ خبریں پہلے ہی تھیں کہ ریا کپور دیرینہ دوست سے 14 اور 15 اگست کی درمیانی شب رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گی۔ ریا کپور نے دیرینہ دوست فلم ساز کرن بولانی سے 14 اور 15 اگست کی درمیانی شب شادی کی۔شادی کی تقریب ممبئی کے علاقے جوہو میں واقع انیل کپور کے گھر پر منعقد کی گئی، جس…
View On WordPress
0 notes
Text
اداکارہ سونم کپور کی بہن ریحا کپور شادی کے بندھن میں بندھ گئیں - اردو نیوز پیڈیا
اداکارہ سونم کپور کی بہن ریحا کپور شادی کے بندھن میں بندھ گئیں – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین بالی ووڈ کے اداکار انیل کپور کی بیٹی اور سونم کپور کی بہن پروڈیوسر ریحا کپور شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریحا کپور اپنے دیرینہ دوست کرن بولانی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ View this post on Instagram A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) شادی انیل کپور کے جوہو والے بنگلے میں ہوئی جس میں گھر کے افراد کے علاوہ…
View On WordPress
0 notes
Text
ہندوستانی اداکار میرے ساتھ کام کرنے تیار نہیں تھے اس لئے پاکستانی ایکٹر فواد خان کو خوبصورت میں ہیرو بنایا: سو نم کپور
نئی دہلی: بالی وڈ سپر اسٹار انیل کپور کی بیٹی اور اداکارہ سونم کپورنے انکشاف کیا ہے کہ فلم ’خوبصورت‘
0 notes
Photo
انیل کپور اور سونم کپور کی فلم’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ کے نامور اداکار انیل کپور اور بیٹی سونم کپور کی نئی فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘ سینماء گھروں میں نمائش کیلئے پیش کردی گئی ۔شیلے چوپڑا کی ہدایتکاری اور ودھو ونود چوپڑا کی پروڈیوس کردہ فلم ’ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا‘میں انیل کپور اور سونم کپورپہلی بار سلور سکرین پرساتھ جلوہ گر ہوئے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں جوہی چانولہ اور راج کمار راؤ بھی شامل ہیں۔دونوں باپ بیٹی فلم کی کامیابی کیلئے پرامید ہیں اور کہا ہے کہ امید ہے فلم دیکھنے والوں کو ضرور پسند
0 notes
Text
قاضی واجد : ٹی وی کا ایک بے مثال اداکار
سرکاری ٹی وی کا جب آغاز ہوا تو اسے شروع سے ہی بڑے شاندار اداکار میسر آئے۔ ان میں محمد قومی خان علی اعجاز قمر چوہدری افضال احمد ظفر مسعود اور ایسے کئی اور نام لیے جا سکتے ہیں۔ سرکاری ٹی وی سے بہت سے اداکاروں نے شہرت پائی۔ ان میں بہت سے اداکار ایسے تھے جنہوں نے فلموں میں بھی کام کیا اور بہت شہرت حاصل کی ایک نام اور بھی ہے نہیں کبھی نظرانداز نہیں یا جا سکتا ان کا نام ہے قاضی واجد… قاضی واجد نے ریڈیو پر بہت کام کیا بلکہ انہیں پاکستان کی ریڈیو صنعت کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
ریڈیو پاکستان پر پچیس سال تک کام کرنے کے بعد وہ مستعفی ہو گئے اور ایک اداکار کی حیثیت سے اپنے فن کے جوہر دکھانے لگے۔ انہوں نے بے شمار ایسے ڈراموں میں کام کیا جو بے حد مقبول ہوئے۔ ان کے سب سے زیادہ مشور ڈراموں میں ’’خدا کی بستی‘ حوا کی بیٹی‘ پاگل تنہائیاں‘ پل دو پل‘ کرن کہانی‘ ننگے پائوں‘ شمع‘ سوتیلی‘ مہندی‘ دوراہا اور تنہائیاں‘‘ شامل ہیں۔ قاضی واجد کی اداکاری کی سب سے بڑی خوبی ان کے مکالموں کی برجستگی ہے۔ اس کے علاوہ ان کے چہرے کے تاثرات بھی بڑے متاثر کن ہوتے ہیں انہوں نے ہمیشہ ح��یقت کے قریب رہ کر اداکاری کی۔
وہ ایک ورسٹائل اداکار ہیں انہوں نے ہر طرح کے کردار ادا کیے۔ سلیم ناصر مرحوم کی طرح ان کے اداکاری میں بھی بڑی گہرائی تھی ان کو دیکھ کر لگتا تھا کہ واقعی وہ اداکاری کے لیے ہی پیدا ہوئے ہیں. ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے کردار میں اتنے ڈوب جاتے تھے کہ لگتا تھا کہ یہ کردار ان کے لیے ہی لکھا گیا ہے۔ خدا کی بستی نے ظفر مسعود کی طرح انہیں بھی بہت شہرت دی۔ انہوں نے کمال کی اداکاری کی۔ شوکت صدیقی کے ناول پر لکھی گئی اس ڈرامہ سیریل کو سب سے پہلے بلیک اینڈ وائٹ میں پیش کیا گیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اس وقت رنگین ٹیلی ویژن کا آغاز نہیں ہوا تھا۔ اس ڈرامہ سیریل میں ظہور احمد اور ذہین طاہرہ نے بھی بڑی شاندار اداکاری کا مظاہرہ کیا تھا لیکن سب سے ز یادہ ظفر مسعود اور قاضی واجد کی اداکاری کو پسند کیا گیا۔
خود ظفر مسعود نے بھی اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ قاضی واجد کے ساتھ کام کرنا آسان نہیں تھا۔ وہ بڑے اداکار ہیں پھر ان جیسے اداکار کے ساتھ کام کرنے کا اپنا ہی ایک مزا ہے۔ قاضی واجد کے بارے میں ایک اور بات کرنا ضروری ہے کہ ان کی اداکاری کو بھارت میں بھی بہت پسند کیا جاتا ہے۔ جس زمانے میں پونا انسٹی ٹیوٹ میں بھارتی ڈرامے دکھائے جاتے تھے اور پاکستانی ٹی وی اداکاروں کو بہت پسند کیا جاتا تھا تو ان میں قاضی واجد کا نام بھی شامل تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارت میں پاکستانی ٹی وی اداکاروں کا ایک زمانے میں طوطی بولتا تھا جن اداکارائوں کو سب سے زیادہ پسند کیا جاتا تھا۔ ان میں فردوس جمال، عثمان پیرزادہ، ثمینہ پیرزادہ، روحی بانو، خالدہ ریاست، ننھا، کمال احمد رضوی، اسماعیل تارا، ماجد جہانگیر، راحت کاظمی اور کئی دوسرے اداکار شامل ہیں لیکن ان میں ایک نام قاضی واجد کا بھی تھا۔
قاضی واجد کے بارے میں بھارتی اداکار انیل کپور کا کہنا ہے کہ وہ قاضی واجد کی برجستہ اداکاری سے بڑے متاثر ہوئے۔ بعض اوقات مجھے یہ خیال آتا ہے کہ ان کے ادا کئے گئے کردار وہ ادا کرتے۔ اسی طرح جانی لیور سریش اوبرائے اور کرن کمار نے شہنائیاں میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا۔ خ��ص طور پر جس طرح وہ اس ڈرامے میں بہروزسبزواری کو قباچہ کہہ کر بلاتے تھے وہ اتنا متاثر کن تھا کہ اس کی مثال کم ہی ملے گی۔ اس ڈرامے میں آصف رضا میر اور شہناز شیخ نے بھی کام کیا تھا لیکن حقیقت یہ ہے جتنی مقبولیت قاضی واجد کو ملی وہ بہت کم لوگوں کو ملتی ہے ’’خدا کی بستی‘‘ کے بعد یہ وہ ڈرامہ سیریل تھی جس میں قاضی واجد کا فن ایک بار پھر اوج کمال کو پہنچ گیا تھا۔ ان کے بارے میں دیگر پاکستانی اداکاروں کی رائے بھی بڑی زبردست ہے ان کا خیال ہے کہ قاصی واجد چھوٹی سکرین کا بڑا اداکار ہے۔ یہ وہ اداکار ہے جو ورسٹائل ہے اور مشکل سے مشکل کردار ادا کرنے میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتا۔
ویسے یہ بات حیران کن بات ہے کہ انہوں نے فلموں میں کام نہیں کیا فلمی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ اگر وہ فلموں کی طرف آ جاتے تو ان کی کامیابی یقینی تھی جس طرح مرحوم شفیع محمد کو بھی بارہا کہا گیا کہ وہ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں پہلے تو وہ فلموں ہی میں اداکاری کے مخالف تھے لیکن بعد میں وہ اس طرف آ گئے اور ان کا فلموں میں اداکاری کا فیصلہ کچھ اتنا غلط بھی نہیں تھا لیکن ان کی اداکاری کو فلموں میں بھی پسند کیا گیا خیر اس سوال کا جواب تو قاضی واجد ہی بہتر طور پر دے سکتے ہیں قاضی واجد کے مشہور ڈراموں میں’’ تنہا تنہا‘ دوراہا‘ میرے سانوریا کا انعام سوتیلی بے چینی یہ کیسی محبت ہے کنارا مل گیا ہوتا‘ شمع‘ ان کہی‘ کسک‘ پرفیوم چوک‘ تنہائیاں‘ ہوائیں‘ مرزا غالب بند روڈ پر‘ تعلیم بالغاں‘ دھوپ کنارے‘ آنگن ٹیڑھا‘ مہندی‘ شہہ زوری‘ بے باک‘ وہ رشتے وہ ناطے‘ خالہ خیراں‘ سدا سہاگن‘ تمہیں کچھ یاد ہے جاناں‘ آپریشن 1965ء اور پرچھائیاں‘‘ شامل ہیں۔ قاضی واجد اب ایک طویل عرصے سے ڈراموں میں کام نہیں کر رہے بہرحال ان کا کام داد کے مستحق ہے۔
عبدالحفیظ ظفر
0 notes
Text
قاضی واجد : ٹی وی کا ایک بے مثال اداکار
سرکاری ٹی وی کا جب آغاز ہوا تو اسے شروع سے ہی بڑے شاندار اداکار میسر آئے۔ ان میں محمد قومی خان علی اعجاز قمر چوہدری افضال احمد ظفر مسعود اور ایسے کئی اور نام لیے جا سکتے ہیں۔ سرکاری ٹی وی سے بہت سے اداکاروں نے شہرت پائی۔ ان میں بہت سے اداکار ایسے تھے جنہوں نے فلموں میں بھی کام کیا اور بہت شہرت حاصل کی ایک نام اور بھی ہے نہیں کبھی نظرانداز نہیں یا جا سکتا ان کا نام ہے قاضی واجد… قاضی واجد نے ریڈیو پر بہت کام کیا بلکہ انہیں پاکستان کی ریڈیو صنعت کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
ریڈیو پاکستان پر پچیس سال تک کام کرنے کے بعد وہ مستعفی ہو گئے اور ایک اداکار کی حیثیت سے اپنے فن کے جوہر دکھانے لگے۔ انہوں نے بے شمار ایسے ڈراموں میں کام کیا جو بے حد مقبول ہوئے۔ ان کے سب سے زیادہ مشور ڈراموں میں ’’خدا کی بستی‘ حوا کی بیٹی‘ پاگل تنہائیاں‘ پل دو پل‘ کرن کہانی‘ ننگے پائوں‘ شمع‘ سوتیلی‘ مہندی‘ دوراہا اور تنہائیاں‘‘ شامل ہیں۔ قاضی واجد کی اداکاری کی سب سے بڑی خوبی ان کے مکالموں کی برجستگی ہے۔ اس کے علاوہ ان کے چہرے کے تاثرات بھی بڑے متاثر کن ہوتے ہیں انہوں نے ہمیشہ حقیقت کے قریب رہ کر اداکاری کی۔
وہ ایک ورسٹائل اداکار ہیں انہوں نے ہر طرح کے کردار ادا کیے۔ سلیم ناصر مرحوم کی طرح ان کے اداکاری میں بھی بڑی گہرائی تھی ان کو دیکھ کر لگتا تھا کہ واقعی وہ اداکاری کے لیے ہی پیدا ہوئے ہیں. ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے کردار میں اتنے ڈوب جاتے تھے کہ لگتا تھا کہ یہ کردار ان کے لیے ہی لکھا گیا ہے۔ خدا کی بستی نے ظفر مسعود کی طرح انہیں بھی بہت شہرت دی۔ انہوں نے کمال کی اداکاری کی۔ شوکت صدیقی کے ناول پر لکھی گئی اس ڈرامہ سیریل کو سب سے پہلے بلیک اینڈ وائٹ میں پیش کیا گیا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اس وقت رنگین ٹیلی ویژن کا آغاز نہیں ہوا تھا۔ اس ڈرامہ سیریل میں ظہور احمد اور ذہین طاہرہ نے بھی بڑی شاندار اداکاری کا مظاہرہ کیا تھا لیکن سب سے ز یادہ ظفر مسعود اور قاضی واجد کی اداکاری کو پسند کیا گیا۔
خود ظفر مسعود نے بھی اس بات کا اعتراف کیا تھا کہ قاضی واجد کے ساتھ کام کرنا آسان نہیں تھا۔ وہ بڑے اداکار ہیں پھر ان جیسے اداکار کے ساتھ کام کرنے کا اپنا ہی ایک مزا ہے۔ قاضی واجد کے بارے میں ایک اور بات کرنا ضروری ہے کہ ان کی اداکاری کو بھارت میں بھی بہت پسند کیا جاتا ہے۔ جس زمانے میں پونا انسٹی ٹیوٹ میں بھارتی ڈرامے دکھائے جاتے تھے اور پاکستانی ٹی وی اداکاروں کو بہت پسند کیا جاتا تھا تو ان میں قاضی واجد کا نام بھی شامل تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارت میں پاکستانی ٹی وی اداکاروں کا ایک زمانے میں طوطی بولتا تھا جن اداکارائوں کو سب سے زیادہ پسند کیا جاتا تھا۔ ان میں فردوس جمال، عثمان پیرزادہ، ثمینہ پیرزادہ، روحی بانو، خالدہ ریاست، ننھا، کمال احمد رضوی، اسماعیل تارا، ماجد جہانگیر، راحت کاظمی اور کئی دوسرے اداکار شامل ہیں لیکن ان میں ایک نام قاضی واجد کا بھی تھا۔
قاضی واجد کے بارے میں بھارتی اداکار انیل کپور کا کہنا ہے کہ وہ قاضی واجد کی برجستہ اداکاری سے بڑے متاثر ہوئے۔ بعض اوقات مجھے یہ خیال آتا ہے کہ ان کے ادا کئے گئے کردار وہ ادا کرتے۔ اسی طرح جانی لیور سریش اوبرائے اور کرن کمار نے شہنائیاں میں ان کی اداکاری کو بہت پسند کیا۔ خاص طور پر جس طرح وہ اس ڈرامے میں بہروزسبزواری کو قباچہ کہہ کر بلاتے تھے وہ اتنا متاثر کن تھا کہ اس کی مثال کم ہی ملے گی۔ اس ڈرامے میں آصف رضا میر اور شہناز شیخ نے بھی کام کیا تھا لیکن حقیقت یہ ہے جتنی مقبولیت قاضی واجد کو ملی وہ بہت کم لوگوں کو ملتی ہے ’’خدا کی بستی‘‘ کے بعد یہ وہ ڈرامہ سیریل تھی جس میں قاضی واجد کا فن ایک بار پھر اوج کمال کو پہنچ گیا تھا۔ ان کے بارے میں دیگر پاکستانی اداکاروں کی رائے بھی بڑی زبردست ہے ان کا خیال ہے کہ قاصی واجد چھوٹی سکرین کا بڑا اداکار ہے۔ یہ وہ اداکار ہے جو ورسٹائل ہے اور مشکل سے مشکل کردار ادا کرنے میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتا۔
ویسے یہ بات حیران کن بات ہے کہ انہوں نے فلموں میں کام نہیں کیا فلمی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ اگر وہ فلموں کی طرف آ جاتے تو ان کی کامیابی یقینی تھی جس طرح مرحوم شفیع محمد کو بھی بارہا کہا گیا کہ وہ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں پہلے تو وہ فلموں ہی میں اداکاری کے مخالف تھے لیکن بعد میں وہ اس طرف آ گئے اور ان کا فلموں میں اداکاری کا فیصلہ کچھ اتنا غلط بھی نہیں تھا لیکن ان کی اداکاری کو فلموں میں بھی پسند کیا گیا خیر اس سوال کا جواب تو قاضی واجد ہی بہتر طور پر دے سکتے ہیں قاضی واجد کے مشہور ڈراموں میں’’ تنہا تنہا‘ دوراہا‘ میرے سانوریا کا انعام سوتیلی بے چینی یہ کیسی محبت ہے کنارا مل گیا ہوتا‘ شمع‘ ان کہی‘ کسک‘ پرفیوم چوک‘ تنہائیاں‘ ہوائیں‘ مرزا غالب بند روڈ پر‘ تعلیم بالغاں‘ دھوپ کنارے‘ آنگن ٹیڑھا‘ مہندی‘ شہہ زوری‘ بے باک‘ وہ رشتے وہ ناطے‘ خالہ خیراں‘ سدا سہاگن‘ تمہیں کچھ یاد ہے جاناں‘ آپریشن 1965ء اور پرچھائیاں‘‘ شامل ہیں۔ قاضی واجد اب ایک طویل عرصے سے ڈراموں میں کام نہیں کر رہے بہرحال ان کا کام داد کے مستحق ہے۔
عبدالحفیظ ظفر
0 notes
Text
انیل کپور نے فواد خان کو فلم ’خوبصورت‘ میں شامل کرنے کی وجہ بتا دی

ممبئی: معروف اداکار و فلمساز انیل کپور نے کئی عرصے بعد فلم ’خوبصورت‘ میں اپنی بیٹی سونم کپور کے مد مقابل فواد خان کو شامل کرنے کی وجہ بتا دی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل کپور نے ایک چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں فواد خان سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ فلم ’خوبصورت‘ کے دوران جہاں ہمیں بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا وہاں ہمارے لئے سب سے بڑی پریشان سونم کپور کے مد مقابل ہیرو کا مرکزی…
View On WordPress
0 notes
Text
ازدواجی زندگی سمیت سری دیوی سے متعلق وہ باتیں جو آپ کو شاید معلوم نہیں جان کر حیران رہ جائیں گے اور انکے کاموں بارے داد دیںگے
بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی دل کا دورہ پڑنے کے باعث گزشتہ روز دبئی میں انتقال کر گئیں جہاں وہ اپنے شوہر بونی کپور اور بیٹی خوشی کے ہمراہ شادی کی ایک تقریب میں شریک تھیں. سری دیوی 13اگست 1963ءکو بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر سوا کاسی میں پیدا ہوئیں.ان کے فلمی کیریئر کا آغاز 1967ءمیں چار سال کی عمر میں بطور چائلڈ آرٹسٹ ہوا اور
4سال کی عمر میں ہی انہیں بہترین چائلڈ سٹار کا کیرالہ سٹیٹ فلم ایوارڈ مل گیا.1975ءتک انہوں نے کئی فلموں میں چائلڈ سٹار کے طور پر کام دیا اور 1975ءمیں انہوں نے بطور ہیروئن فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا. 1982ءتک وہ جنوبی بھارتی کی تامل، ملیالم اور تیلگو فلم انڈسٹریز پر راج کرتی رہیں. اس دوران انہوں
نے رجنی کانت اور کمل ہاسن جیسے سپرسٹارز کے ساتھ کام کیا.1981ءمیں انہیں تیلگو فلم میں بہترین کردار ادا کرنے پر فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا.سری دیوی نے 1979ءمیں اپنی پہلی ہندی فلم ”سولہواں سال“ کے ذریعے بالی ووڈ میں قدم رکھا لیکن ان کی یہ فلم قبول عام نہ ہو سکی. اس کے چار سال بعد 1983ءمیں وہ فلم ”ہمت والا“ میں جتنیدر کی ہیروئن بنیں. یہ فلم بلاک بسٹر رہی اور سری دیوی کا سکہ بالی ووڈ میں بھی جم گیا.اگلے سال 1984ءمیں ان کی فلم ”تحفہ“ نے خوب دھوم مچائی اور اس کے بعد بالی ووڈ کی ”ہوا ہوائی گرل“ نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا. 1997ءتک بالی ووڈ پر انہی کا راج رہا اور وہ بالی ووڈ کی پہلی اداکارہ ہیں جنہیں ”فی میل سپراسٹار“ کہلانے کا اعزاز حاصل ہوا. سری دیوی نے اپنا دوسرا فلم فیئر ایوارڈایسی فلم سے جیتا
جو باکس آفس پر بری طرح ناکام ناکام ہوئی تھی. یہ فلم ”لمحے“تھی. یش چوپڑا کی اس فلم میں انیل کپور ان کے مقابل ہیروتھے.فلم تو ناکام ہو گئی لیکن اس میں سری دیوی نے کے کام کو ناقدین نے خوب سراہا اور وہ اس پر ایوارڈ بھی لے اڑیں. سری دیوی کے بہن بھائیوں میں ایک بہن اور دو سوتیلے بھائی تھے.انہوں نے پہلی شادی خفیہ طور پر متھن چکرورتی سے کی. ان کی محبت کا چرچا ہدایت کار اور پروڈیوسر راکیش روشن کی فلم ”جاگ اٹھا انسان“ کی شوٹنگ کے دوران ہونا شروع ہواجو بالآخر 1985ءمیں خفیہ شادی پر منتج ہوا. دونوں اس شادی سے انکاری رہے لیکن ایک سال بعد ایک میگزین نے ان کی شادی کا سرٹیفکیٹ شائع کر دیا جس پر متھن چکرورتی نے حقیقت تسلیم کر لی. تاہم ان کی شادی 1988ءمیں ٹوٹ گئی.8سال بعد 1996ءمیں سری دیوی نے معروف پروڈیوسر بونی کپور سے دوسری شادی کر لی.انیل کپور اور سنجے کپور کے بڑے بھائی بونی کپور بھی پہلے سے شادی شدہ تھے. سری دیوی کی یہ شادی کامیاب رہی اور اس سے ان کے دو بیٹیاں جھانوی اور خوشی ہوئیں.
شادی کے بعد سری دیوی نے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی کر لی لیکن ٹیلی ویژن سیریز اور اور دیگر پروگرامز میں دکھائی دیتی رہیں. 2012ء میں فلم ”انگلش ونگلش“ کے ذریعے انہوں نے واپس بالی ووڈ میں قدم رکھا اورشاندار اداکاری سے ایک بار پھر اپنے مداحوں کے دل جیت لیے. 2017ءمیں انہوں نے فلم ”مام“ میں کام کیا جو ان کی آخری فلم ثابت ہوئی. ان کی اس آخری فلم میں پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور اداکارہ سجل علی نے بھی کام کیا تھا.سری دیوی کی معروف فلموں میں صدمہ، ہمت والا، تحفہ، نگینہ، چال باز، چاندنی، لمحے، مسٹر انڈیا، گمراہ، روپ کی رانی، چوروں کا راجا، خدا گواہ، جدائی و دیگر شامل ہیں.سری دیوی نے اپنے طویل فلمی کیریئر میں بے شمار ایوارڈ اور اعزازات حاصل کیے. انہیں 2013ءمیں پدماشری ایوارڈ بھی دیا گیا. نیوزویب سائٹ ہم سب کے مطابق اس کے علاوہ انہوں نے 5بار فلم فیئر ایوارڈ جیتا.1982ءمیں تامل فلم ”میڈوم کوکیلا“ ، 1991ءمیں تیلگو فلم ”کشاناکشنم“، 1990ءمیں فلم ”چال باز“، 1992ءمیں فلم ”لمحے“ اوردو فلموں”نگینہ“ اور ”مسٹرانڈیا“پر مشترکہ طور پر فلم فیئرایوارڈ دیا گیا.
(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = 'https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v3.2&appId=779689922180506&autoLogAppEvents=1'; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));
The post ازدواجی زندگی سمیت سری دیوی سے متعلق وہ باتیں جو آپ کو شاید معلوم نہیں جان کر حیران رہ جائیں گے اور انکے کاموں بارے داد دیںگے appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2Buu7td via
#jang news today#jang akhbar today#pakistan urdu newspapers online#pakistan papers#daily jang pk#dail
0 notes
Text
ریا کپور کی بھابھی نے اسے بولانی خاندان میں کیسے خوش آمدید کہا۔

کرہ بولانی کے ساتھ ریا کپور (بشکریہ cookieboolani)
جھلکیاں۔
ریا کپور نے ہفتہ کو کرن بولانی سے شادی کی۔
کرشمہ بولانی نے لکھا ، “وہ میرے ہیرو ہیں ، میرے نمبر ہیں۔”
ریا کپور نے جواب دیا ، “لو یو کک”۔
نئی دہلی:
فلم پروڈیوسر ریا کپور۔ دیرینہ بوائے فرینڈ کرن بولانی نے ہفتے کی رات ممبئی میں ایک مباشرت کی تقریب میں شادی کی۔ شادی ان کے والد انیل کپور کے جوہو میں واقع بنگلے میں ہوئی اور اس میں خاندان کے افراد اور چند قریبی دوستوں نے شرکت کی۔ کچھ دن بعد ، اس کی بھابھی کرشمہ بولانی ، جو کہ ایک کھیل سائنسدان اور کاروباری شخصیت ہیں ، نے ریہ کو بولانی خاندان میں ایک خاص عہدے کے ساتھ خوش آمدید کہا۔ اس نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام ہینڈل پر شادی کی تقریبات سے ریا اور کرن کی تصویر شیئر کی اور اس میں ایک جذباتی کیپشن بھی شامل کیا۔ تبصرے کے سیکشن میں ، ریا کپور نے لکھا: “لو یو کوکس” (کوکی بولانی کرشمہ کی انسٹاگرام مانیکر ہے)۔
کرشمہ بولانی نے نوبیاہتا جوڑے کے لیے اپنے نوٹ میں لکھا: “کہا جاتا ہے کہ محبت کا مطلب دنیا پر ایک نعمت ہونا ہے ، کیونکہ یہ ایک ایسا سیاق و سباق ہے جس میں دو افراد اس سے کہیں زیادہ ہو سکتے ہیں جو وہ اکیلے ہوتے۔ مزید ، نہ صرف ایک دوسرے کے لیے ، بلکہ ان کے آس پاس کے لوگوں کے لیے بھی۔ دو لوگوں کے درمیان صحیح قسم کی محبت پوری دنیا کو ایک بہتر جگہ بنانے کی طاقت رکھتی ہے اور یہی کرن بولانی اور ریا کپور۔ ہمیشہ کے بارے میں رہا ہے. وہ میرے ہیرو ہیں ، میرے نمبر ہیں ، میری سب سے بڑی نعمت ہیں۔ “
کرشمہ بولانی کی پوسٹ یہاں پڑھیں:
ریا کپور اور کرن بولانی کی شادی کی ایک تصویر:
ریا کپور بالی ووڈ کے تجربہ کار انیل کپور کی بیٹی ہیں۔ اور زیو��ات کے ڈیزائنر سنیتا کپور۔ اداکارہ سونم کپور اور ہرشوردھن کپور ریا کے بہن بھائی ہیں۔ فلم پروڈیوسر ہونے کے علاوہ ، وہ ایک سٹائلسٹ بھی ہیں (زیادہ تر اپنی بہن سونم کپور کے لیے)۔ اس نے مشترکہ فلمیں بنائی ہیں جیسے۔ عائشہ ، خیریت۔ اور ویرے دی ویڈنگ۔، تینوں اداکار سونم کپور۔ بہن جوڑی ایک ملبوسات کا برانڈ بھی چلاتی ہے جسے ریسن کہتے ہیں ، جسے 2017 میں لانچ کیا گیا تھا۔
کرن بولانی نے 2010 میں ریا کپور کے ساتھ بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کام کیا۔ عائشہ، جس میں سونم کپور نے مرکزی کردار ادا کیا۔ اس نے کئی مواقع پر کپوروں کے ساتھ فوٹو گرافی کی ہے ، بشمول فیم جام اور خاندانی تقریبات۔
. Source link
0 notes
Text
ازدواجی زندگی سمیت سری دیوی سے متعلق وہ باتیں جو آپ کو شاید معلوم نہیں جان کر حیران رہ جائیں گے اور انکے کاموں بارے داد دیںگے
بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی دل کا دورہ پڑنے کے باعث گزشتہ روز دبئی میں انتقال کر گئیں جہاں وہ اپنے شوہر بونی کپور اور بیٹی خوشی کے ہمراہ شادی کی ایک تقریب میں شریک تھیں. سری دیوی 13اگست 1963ءکو بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر سوا کاسی میں پیدا ہوئیں.ان کے فلمی کیریئر کا آغاز 1967ءمیں چار سال کی عمر میں بطور چائلڈ آرٹسٹ ہوا اور
4سال کی عمر میں ہی انہیں بہترین چائلڈ سٹار کا کیرالہ سٹیٹ فلم ایوارڈ مل گیا.1975ءتک انہوں نے کئی فلموں میں چائلڈ سٹار کے طور پر کام دیا اور 1975ءمیں انہوں نے بطور ہیروئن فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا. 1982ءتک وہ جنوبی بھارتی کی تامل، ملیالم اور تیلگو فلم انڈسٹریز پر راج کرتی رہیں. اس دوران انہوں
نے رجنی کانت اور کمل ہاسن جیسے سپرسٹارز کے ساتھ کام کیا.1981ءمیں انہیں تیلگو فلم میں بہترین کردار ادا کرنے پر فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا.سری دیوی نے 1979ءمیں اپنی پہلی ہندی فلم ”سولہواں سال“ کے ذریعے بالی ووڈ میں قدم رکھا لیکن ان کی یہ فلم قبول عام نہ ہو سکی. اس کے چار سال بعد 1983ءمیں وہ فلم ”ہمت والا“ میں جتنیدر کی ہیروئن بنیں. یہ فلم بلاک بسٹر رہی اور سری دیوی کا سکہ بالی ووڈ میں بھی جم گیا.اگلے سال 1984ءمیں ان کی فلم ”تحفہ“ نے خوب دھوم مچائی اور اس کے بعد بالی ووڈ کی ”ہوا ہوائی گرل“ نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا. 1997ءتک بالی ووڈ پر انہی کا راج رہا اور وہ بالی ووڈ کی پہلی اداکارہ ہیں جنہیں ”فی میل سپراسٹار“ کہلانے کا اعزاز حاصل ہوا. سری دیوی نے اپنا دوسرا فلم فیئر ایوارڈایسی فلم سے جیتا
جو باکس آفس پر بری طرح ناکام ناکام ہوئی تھی. یہ فلم ”لمحے“تھی. یش چوپڑا کی اس فلم میں انیل کپور ان کے مقابل ہیروتھے.فلم تو ناکام ہو گئی لیکن اس میں سری دیوی نے کے کام کو ناقدین نے خوب سراہا اور وہ اس پر ایوارڈ بھی لے اڑیں. سری دیوی کے بہن بھائیوں میں ایک بہن اور دو سوتیلے بھائی تھے.انہوں نے پہلی شادی خفیہ طور پر متھن چکرورتی سے کی. ان کی محبت کا چرچا ہدایت کار اور پروڈیوسر راکیش روشن کی فلم ”جاگ اٹھا انسان“ کی شوٹنگ کے دوران ہونا شروع ہواجو بالآخر 1985ءمیں خفیہ شادی پر منتج ہوا. دونوں اس شادی سے انکاری رہے لیکن ایک سال بعد ایک میگزین نے ان کی شادی کا سرٹیفکیٹ شائع کر دیا جس پر متھن چکرورتی نے حقیقت تسلیم کر لی. تاہم ان کی شادی 1988ءمیں ٹوٹ گئی.8سال بعد 1996ءمیں سری دیوی نے معروف پروڈیوسر بونی کپور سے دوسری شادی کر لی.انیل کپور اور سنجے کپور کے بڑے بھائی بونی کپور بھی پہلے سے شادی شدہ تھے. سری دیوی کی یہ شادی کامیاب رہی اور اس سے ان کے دو بیٹیاں جھانوی اور خوشی ہوئیں.
شادی کے بعد سری دیوی نے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی کر لی لیکن ٹیلی ویژن سیریز اور اور دیگر پروگرامز میں دکھائی دیتی رہیں. 2012ء میں فلم ”انگلش ونگلش“ کے ذریعے انہوں نے واپس بالی ووڈ میں قدم رکھا اورشاندار اداکاری سے ایک بار پھر اپنے مداحوں کے دل جیت لیے. 2017ءمیں انہوں نے فلم ”مام“ میں کام کیا جو ان کی آخری فلم ثابت ہوئی. ان کی اس آخری فلم میں پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور اداکارہ سجل علی نے بھی کام کیا تھا.سری دیوی کی معروف فلموں میں صدمہ، ہمت والا، تحفہ، نگینہ، چال باز، چاندنی، لمحے، مسٹر انڈیا، گمراہ، روپ کی رانی، چوروں کا راجا، خدا گواہ، جدائی و دیگر شامل ہیں.سری دیوی نے اپنے طویل فلمی کیریئر میں بے شمار ایوارڈ اور اعزازات حاصل کیے. انہیں 2013ءمیں پدماشری ایوارڈ بھی دیا گیا. نیوزویب سائٹ ہم سب کے مطابق اس کے علاوہ انہوں نے 5بار فلم فیئر ایوارڈ جیتا.1982ءمیں تامل فلم ”میڈوم کوکیلا“ ، 1991ءمیں تیلگو فلم ”کشاناکشنم“، 1990ءمیں فلم ”چال باز“، 1992ءمیں فلم ”لمحے“ اوردو فلموں”نگینہ“ اور ”مسٹرانڈیا“پر مشترکہ طور پر فلم فیئرایوارڈ دیا گیا.
(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = 'https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v3.2&appId=779689922180506&autoLogAppEvents=1'; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));
The post ازدواجی زندگی سمیت سری دیوی سے متعلق وہ باتیں جو آپ کو شاید معلوم نہیں جان کر حیران رہ جائیں گے اور انکے کاموں بارے داد دیںگے appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2Buu7td via Today Urdu News
0 notes
Text
شوبز کی وجہ سے تعلیم ادھوری چھوڑنے والی بھارتی سٹارز

معروف بالی ووڈ اداکار انیل کپور کی اداکارہ بیٹی سونم کپور نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ انہیں زندگی میں ایک بات کا ہمیشہ افسوس رہے گا کہ وہ گریجویشن نہ کرسکیں، تاہم 32 سالہ سونم کپور کو یہ یقین ضرور ہے کہ وہ ایک نہ ایک دن گریجویشن ضرور کرلیں گی۔ مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ صرف سونم ہی نہیں دنیا کی بڑی بڑی جانی پہنچانی شوبز شخصیات اتنی کامیابی حاصل کرنے کے باجود گریجویشن کرنے میں ناکام رہیں۔ سلمان…
View On WordPress
0 notes
Text
سونم کپور کی بہن ریحا کپور شادی کے بندھن میں بندھ گئیں - اردو نیوز پیڈیا
سونم کپور کی بہن ریحا کپور شادی کے بندھن میں بندھ گئیں – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین ممبئی: بالی ووڈ اداکار انیل کپور کی بیٹی اور سونم کپور کی بہن پروڈیوسر ریحا کپور شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریحا کپور اپنے دیرینہ دوست کرن بولانی کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ دونوں کی شادی انیل کپور کے جوہو والے بنگلے میں ہوئی جس میں گھر کے افراد کے علاوہ دولہا اور دلہن کے دوستوں نے شرکت کی۔ کپور خاندان کی جانب سے فی الحال شادی کی تصاویر…
View On WordPress
0 notes
Text
ازدواجی زندگی سمیت سری دیوی سے متعلق وہ باتیں جو آپ کو شاید معلوم نہیں جان کر حیران رہ جائیں گے اور انکے کاموں بارے داد دیںگے
بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی دل کا دورہ پڑنے کے باعث گزشتہ روز دبئی میں انتقال کر گئیں جہاں وہ اپنے شوہر بونی کپور اور بیٹی خوشی کے ہمراہ شادی کی ایک تقریب میں شریک تھیں. سری دیوی 13اگست 1963ءکو بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر سوا کاسی میں پیدا ہوئیں.ان کے فلمی کیریئر کا آغاز 1967ءمیں چار سال کی عمر میں بطور چائلڈ آرٹسٹ ہوا اور
4سال کی عمر میں ہی انہیں بہترین چائلڈ سٹار کا کیرالہ سٹیٹ فلم ایوارڈ مل گیا.1975ءتک انہوں نے کئی فلموں میں چائلڈ سٹار کے طور پر کام دیا اور 1975ءمیں انہوں نے بطور ہیروئن فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا. 1982ءتک وہ جنوبی بھارتی کی تامل، ملیالم اور تیلگو فلم انڈسٹریز پر راج کرتی رہیں. اس دوران انہوں
نے رجنی کانت اور کمل ہاسن جیسے سپرسٹارز کے ساتھ کام کیا.1981ءمیں انہیں تیلگو فلم میں بہترین کردار ادا کرنے پر فلم فیئر ایوارڈ سے نوازا گیا.سری دیوی نے 1979ءمیں اپنی پہلی ہندی فلم ”سولہواں سال“ کے ذریعے بالی ووڈ میں قدم رکھا لیکن ان کی یہ فلم قبول عام نہ ہو سکی. اس کے چار سال بعد 1983ءمیں وہ فلم ”ہمت والا“ میں جتنیدر کی ہیروئن بنیں. یہ فلم بلاک بسٹر رہی اور سری دیوی کا سکہ بالی ووڈ میں بھی جم گیا.اگلے سال 1984ءمیں ان کی فلم ”تحفہ“ نے خوب دھوم مچائی اور اس کے بعد بالی ووڈ کی ”ہوا ہوائی گرل“ نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا. 1997ءتک بالی ووڈ پر انہی کا راج رہا اور وہ بالی ووڈ کی پہلی اداکارہ ہیں جنہیں ”فی میل سپراسٹار“ کہلانے کا اعزاز حاصل ہوا. سری دیوی نے اپنا دوسرا فلم فیئر ایوارڈایسی فلم سے جیتا
جو باکس آفس پر بری طرح ناکام ناکام ہوئی تھی. یہ فلم ”لمحے“تھی. یش چوپڑا کی اس فلم میں انیل کپور ان کے مقابل ہیروتھے.فلم تو ناکام ہو گئی لیکن اس میں سری دیوی نے کے کام کو ناقدین نے خوب سراہا اور وہ اس پر ایوارڈ بھی لے اڑیں. سری دیوی کے بہن بھائیوں میں ایک بہن اور دو سوتیلے بھائی تھے.انہوں نے پہلی شادی خفیہ طور پر متھن چکرورتی سے کی. ان کی محبت کا چرچا ہدایت کار اور پروڈیوسر راکیش روشن کی فلم ”جاگ اٹھا انسان“ کی شوٹنگ کے دوران ہونا شروع ہواجو بالآخر 1985ءمیں خفیہ شادی پر منتج ہوا. دونوں اس شادی سے انکاری رہے لیکن ایک سال بعد ایک میگزین نے ان کی شادی کا سرٹیفکیٹ شائع کر دیا جس پر متھن چکرورتی نے حقیقت تسلیم کر لی. تاہم ان کی شادی 1988ءمیں ٹوٹ گئی.8سال بعد 1996ءمیں سری دیوی نے معروف پروڈیوسر بونی کپور سے دوسری شادی کر لی.انیل کپور اور سنجے کپور کے بڑے بھائی بونی کپور بھی پہلے سے شادی شدہ تھے. سری دیوی کی یہ شادی کامیاب رہی اور اس سے ان کے دو بیٹیاں جھانوی اور خوشی ہوئیں.
شادی کے بعد سری دیوی نے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی کر لی لیکن ٹیلی ویژن سیریز اور اور دیگر پروگرامز میں دکھائی دیتی رہیں. 2012ء میں فلم ”انگلش ونگلش“ کے ذریعے انہوں نے واپس بالی ووڈ میں قدم رکھا اورشاندار اداکاری سے ایک بار پھر اپنے مداحوں کے دل جیت لیے. 2017ءمیں انہوں نے فلم ”مام“ میں کام کیا جو ان کی آخری فلم ثابت ہوئی. ان کی اس آخری فلم میں پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور اداکارہ سجل علی نے بھی کام کیا تھا.سری دیوی کی معروف فلموں میں صدمہ، ہمت والا، تحفہ، نگینہ، چال باز، چاندنی، لمحے، مسٹر انڈیا، گمراہ، روپ کی رانی، چوروں کا راجا، خدا گواہ، جدائی و دیگر شامل ہیں.سری دیوی نے اپنے طویل فلمی کیریئر میں بے شمار ایوارڈ اور اعزازات حاصل کیے. انہیں 2013ءمیں پدماشری ایوارڈ بھی دیا گیا. نیوزویب سائٹ ہم سب کے مطابق اس کے علاوہ انہوں نے 5بار فلم فیئر ایوارڈ جیتا.1982ءمیں تامل فلم ”میڈوم کوکیلا“ ، 1991ءمیں تیلگو فلم ”کشاناکشنم“، 1990ءمیں فلم ”چال باز“، 1992ءمیں فلم ”لمحے“ اوردو فلموں”نگینہ“ اور ”مسٹرانڈیا“پر مشترکہ طور پر فلم فیئرایوارڈ دیا گیا.
(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = 'https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v3.2&appId=779689922180506&autoLogAppEvents=1'; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));
The post ازدواجی زندگی سمیت سری دیوی سے متعلق وہ باتیں جو آپ کو شاید معلوم نہیں جان کر حیران رہ جائیں گے اور انکے کاموں بارے داد دیںگے appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2Buu7td via Urdu News
0 notes