#بھارتی فلم انڈسٹری
Explore tagged Tumblr posts
Text
بالی وڈ نےلیجنڈ گلوکارہ ریشما کا گاناچوری کرلیا
بالی وڈ میں پاکستانی گانوں کوچرانےکارواج کافی پراناہےاوراب بھارتی انڈسٹری نے ایک اورمشہورپاکستانی گاناچوری کرلیاجس پرپاکستانی شوبزاسٹارناراض نظر آتے ہیں۔ بالی وڈ فلم ‘دو پٹی’ کا ٹیلرمنظرعام پرآگیاہے جس میں سینئراداکارہ کاجول کےساتھ ساتھ اداکارہ کریتی سینن ڈبل رول کرتی نظرآئی ہیں جبکہ اس فلم میں اداکار شہیرشیخ بھی اپنی اداکاری کےجوہر دکھائیں گے۔ اس فلم کو رواں ماہ کی25تاریخ کو نیٹ فلیکس…
0 notes
Text
70 کی دہائی فلم جس نے بھارتی فلم انڈسٹری کو ہالی وڈ کے برابر کھڑا کیا
ہالی ووڈ کی ایک دو نہیں بلکہ چارفلموں کی کہانیوں سے مماثلت رکھتی بلاک بسٹر فلم شعلے نے سن 70کی دہائی میں ہندی سینما اورفلمی تاریخ کا جغرافیہ بدلا،فلم ڈائریکٹر رمیش سپی کی فلم شعلے نے بالی وڈ کو ہالی وڈ کے برابر لاکھڑا کیا. 2کروڑروپے کے سرمائے سے بنی فلم نے باکس آفس پراپنی اصل لاگت سےکئی سوگنا زیادہ بزنس کیا،ریلیزکے بعد ایک بھارتی سینما گھرمنرواپرمسلسل 5سال زیرنمائش رہی، سالانہ 800فلموں کا…
View On WordPress
0 notes
Text
اہلیہ اور ملازمہ کے الزامات؛ نواز صدیقی کا ردعمل سامنے آگیا
نواز صدیقی کی اہلیہ اور ملازمہ نے ان پر سنگین الزامات لگائے تھے، فوٹو: فائل ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی پر ان کی اہلیہ اور ملازمہ کی جانب سے تواتر کے ساتھ الزامات عائد کیے جا رہے تھے جس پر اسٹار ایکٹر نے پہلی بار ردِعمل دیا ہے۔ بالی ووڈ کے معروف اداکار نواز الدین صدیقی اور فلم پروڈیوسر انجانا کشور پانڈے کئی عرصے تک لو ان ریلشن شپ کے بعد 2010 میں شادی کے بندھن میں…
View On WordPress
0 notes
Text
’’پٹھان‘‘ نے وہ کر دکھایا جو بھارت میں آج تک کسی نے نہیں کیا؟
بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان نے وہ کر دکھایا جو آج تک بھارت میں کوئی اور فلم نہیں کرسکی ہے۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں تین دہائیوں سے راج کرنے والے شاہ رخ خان جنہیں دنیا کنگ خان کے نام سے بھی جانتی ہے۔ ان کی فلم پٹھان گزشتہ ماہ بھارت سمیت دنیا بھر میں ریلیز ہوئی اور پھر اس فلم نے وہ کیا جو آج تک کوئی اور بھارتی فلم نہ کرسکی ہے۔ شاہ رخ خان کی پٹھان ہندی سینما کی تاریخ میں دنیا…
View On WordPress
0 notes
Text
بھارتی اداکار مندیپ رائے عارضہ قلب کے باعث جان کی بازی ہار گئے
کرناٹکا: بھارتی اداکار مندیپ رائے عارضہ قلب کے باعث جان کی بازی ہار گئے. ان کی عمر 72 برس تھی اور انہیں گزشتہ دنوں ایک شدید قسم کا دل کا دورہ پڑا تھا۔ انہوں نے کناڈا فلم انڈسٹری میں متعدد دہائیوں پر مشتمل اپنے کیریئر میں 200 سے زائد فلموں میں کام کیا۔ ان کی موت نے فلم انڈسٹری کو سوگوار کردیا جس پر ان کے ساتھی اداکار اور مداح افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔ وہ چار اپریل 1949 کو کرناٹکا کے ایک گاؤں میں…
View On WordPress
0 notes
Text
دنیائے فٹبال کے بادشاہوں سے بالی ووڈ شہنشاہ کی ملاقات، ویڈیو دیکھیں
سعودی عرب میں نمائشی میچ سے قبل بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن نے دنیائے فٹبال کے دو بادشاہوں میسی اور رونالڈو سے ملاقات اور مصافحہ کیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض ��یں گزشتہ شب فرانسیسی کلب پی ایس جی اور رونالڈو کی سعودی آل اسٹار الیون کے درمیان نمائشی میچ کھیلا گیا۔ میچ سے قابل بھارتی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے شہنشاہ کہلائے جانے والے عالمی شہرت یافتہ اداکار امیتابھ بچن نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے…
View On WordPress
0 notes
Text
fatima effendi ’میرے کچھ دائرہ کار ہیں‘ فاطمہ آفندی نے بھارتی فلم ٹھکرا دی
fatima effendi ’میرے کچھ دائرہ کار ہیں‘ فاطمہ آفندی نے بھارتی فلم ٹھکرا دی
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ فاطمہ آفندی نے معروف بھارتی ڈائریکٹر انیس بزمی کی فلم کی آفر ٹھکرا دی۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’بیٹیاں‘ میں ’فضا‘ کا مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ فاطمہ آفندی نے برطانوی خبررساں ادارے کو انٹرویو کے دوران بالی ووڈ فلم کی پیشکش سے متعلق ذکر کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ ’مجھے بالی ووڈ فلم کی آکر ہوئی تھی لیکن میں نے یہ بات کسی کو نہیں بتائی تاہم فلم…
View On WordPress
0 notes
Text
گلزار
مختصر تعارف
مشہور بھارتی شاعر گلزار کا پیدائشی نام سمپورن سنگھ کلرا ہے۔آپ 18اگست1939میں ڈسٹرکٹ جہلم،دینا(موجودہ پاکستان)میں پیدا ہوئے۔ گلزار صاحب نے بھارتی فلم انڈسٹری کی یاد گار فلمیں لکھیں اور ڈائرکٹ بھی کیں۔گلزار نے اپنے کیرئر کے آغاز میں موٹر مکینک کا کام بھی کیاتا ہم بعد ازاں اپنی محنت ��ور لگن کے باعث آسام یونیورسٹی کے چانسلر بھی تعینات کئے گئے۔ گلزار کو متعدد بار حکومتی اور فلمی اعزازات سے نوازا جا چکا ہے ۔فلم ڈایئلاگ لکھاری کی حیثیت سے ان کی ایوارڈ یافتہ مشہور فلموں میں "نمک حرام،کوشش،آنند"اور بطورہدایتکار"آندھی،موسم ،ماچس"جیسی یادگار اور بے مثال فلمیں شامل ہیں۔ حکومت ہندوستان کی طرف سے انہیں پدما بھوشن، ساہیتیااکیڈمی ایوارڈاور اندرا گاندھی جیسے اعزازات سے نوازا جا چکا ہے ۔جبکہ بھارتی فلم انڈسٹری کی جانب سے انہیں دادا صاحب پھالکے،متعدد فلم فئیر اور کئی بار نیشنل فلم ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے ۔ان کے لکھے گئے گانے "جے ہو "کو گریمی ایوارڈ بھی دیا جا چکا ہے ۔
گلزار کی شاعری
وادی کشمیر ( کتاب - رات پشمینے کی )
الجھن ( کتاب - رات پشمینے کی )
کھلونے ( کتاب - رات پشمینے کی )
سدھارتھ کی ایک رات ( کتاب - رات پشمینے کی )
شام سے آنکھوں میں نمی سی ہے ( کتاب - رات پشمینے کی )
سکیچ ( کتاب - رات پشمینے کی )
سانس لینا بھی کیسی عادت ہے ( کتاب - رات پشمینے کی )
ریڈ ( کتاب - رات پشمینے کی )
رات کی تعمیر ( کتاب - رات پشمینے کی )
قرآن ہاتھوں میں لے کے ( کتاب - رات پشمینے کی )
وغیرہ
1
خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں
ایک پرانا خط کھولا انجانے میں
شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں
چاند نے کتنی دیر لگا دی آنے میں
رات گزرتے شاید تھوڑا وقت لگے
دھوپ انڈیلو تھوڑی سی پیمانے میں
جانے کس کا ذکر ہے اس افسانے میں
درد مزے لیتا ہے جو دہرانے میں
دل پر دستک دینے کون آ نکلا ہے
کس کی آہٹ سنتا ہوں ویرانے میں
ہم اس موڑ سے اٹھ کر اگلے موڑ چلے
ان کو شاید عمر لگے گی آنے میں
2
زندگی یوں ہوئی بسر تنہا
قافلہ ساتھ اور سفر تنہا
اپنے سائے سے چونک جاتے ہیں
عمر گزری ہے اس قدر تنہا
رات بھر باتیں کرتے ہیں تارے
رات کاٹے کوئی کدھر تنہا
ڈوبنے والے پار جا اترے
نقش پا اپنے چھوڑ کر تنہا
دن گزرتا نہیں ہے لوگوں میں
رات ہوتی نہیں بسر تنہا
ہم نے دروازے تک تو دیکھا تھا
پھر نہ جانے گئے کدھر تنہا
4 notes
·
View notes
Text
راحت اندوری : لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں، یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
تقسیم ہند اور قیام پاکستان کے بعد تقریباً پچاس برس اُردو زبان پر بہت بھاری گزرے ہیں کہ اس کو برصغیر کی مشترکہ زبان کے بجائے صرف مسلمانوں اور پاکستانیوں کی زبان قرار دے دیا گیا اور یوں بھارت میں اُردو والوں کے لیے زمین تنگ سے تنگ تر ہوتی گئی۔ اس ابتلا کے دور میں چند اُردو کے رسالے اور کتابیں تو چھپتی رہیں مگر عمومی طور پر جن دو چیزوں نے عوام اور خواص دونوں سطحوں پر اُردو کو زندہ رکھا، وہ بھارت کی فلم انڈسٹری اور مشاعروں کی روائت ہے، اگرچہ اب گزشتہ کچھ برسوں سے فلم انڈسٹری میں بھی اُردو کے نام پر زیادہ تر ایک جناتی سی زبان استعمال ہوتی ہے مگر اس سے قبل کی فلمی شاعری نے بلاشبہ اُردو کو عوا می سطح پر زندہ اور مقبول رکھا ہے لیکن جہاں تک اُردو مشاعروں کی روائت کا تعلق ہے وہ ’’کوی سب ملن‘‘ کے ہندی مشاعرہ نما پروگراموں کے باوجود شروع سے آج تک نہ صرف فروغ پذیر ہیں بلکہ اس میں کچھ ایسے شاعر بھی سامنے آئے ہیں جن کی وجہ سے اس روائت کی مقبولیت میں بے حد اضافہ ہوا ہے۔
حال ہی میں ہم سے جدا ہونے والے راحت اندوری کا شمار بھی ایسے ہی شعرا کی پہلی صف میں ہوتا ہے، وہ اپنے سادے برجستہ، طنزیہ اور عوامی انداز کی وجہ سے پورے مشاعرے کو اپنے پیچھے لگا لیتا تھا اور بلاشبہ اُس کی موجودگی کسی بھی مشاعرے کی کامیابی اور مقبولیت کی ضامن سمجھی جاتی تھی ۔ شروع شروع میں وہ خود بھی ترنم سے بڑھتا تھا جو بھارتی مشاعروں کی عام اور مقبول روش ہے لیکن بہت جلد اُس نے اس بونس کے لینے سے انکار کرتے ہوئے تحت اللفظ میں شعر خوانی کا ایک ایسا انداز متعارف کرایا جس میں ایک خاص طرح کی غیر سنجیدگی کے باوجود ایسی اپیل اور کشمکش تھی کہ وہ سب شاعروں میں الگ اور منفرد نظر آتا تھا۔ مجھے اس کے ساتھ گزشتہ چالیس برس میں کئی بار بھارت، پاکستان، خلیجی ممالک، سعودی عرب، امریکا اور کینیڈا وغیرہ میں مشاعرے پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے اور میں نے ہر جگہ اُسے مشاعرہ لُوٹتے ہی دیکھا ہے اب یہ بحث الگ ہے کہ صرف مشاعروں کی مقبولیت سے کسی شاعر کا مقام متعین کرنا درست ہے یا نہیں لیکن راحت پر یہ اصول اس لیے لاگو نہیں ہوتا کہ اُس کے کلام نے کتابی صورت میں چھپ کر بھی معقول حد تک مقبولیت حاصل کی ہے البتہ مشاعرے کے اسٹیج کی حد تک وہ اپنی مثال آپ ہی تھا۔
پاکستان کے چار ایسے شاعر اس وقت میرے ذہن میں آ رہے ہیں جن کے مشاعرہ پڑھنے کا انداز نہ صرف عام شعرا سے مختلف تھا بلکہ وہ اس میں راحت اندوری کی طرح ادائیگی کے ڈرامائی پینتروں سے بھی کام لیتے تھے، ان میں اُستاد دامن (پنجابی)، صہبا اختر، دلاور فگار اور ساقی فاروقی شامل ہیں۔ بھارت میں راحت کے علاوہ بھی بہتوں نے اس اداکارانہ انداز کو اپنانے کی کوشش کی ہے مگر کسی کو بھی راحت جیسی مقبولیت حاصل نہیں ہوئی شاید اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو کہ اُسے مائیکروفون کی زبان سے نسبتاً زیادہ آگاہی تھی اور یوں اس کی ڈلیوری کا انداز بھرپور انداز میں سامعین پر اثر کرتا تھا اور سونے پر سہاگہ اُس کی شاعری کے وہ مضامین تھے جن کا براہ راست تعلق عوام کے عمومی جذبات سے ہوتا تھا۔ مجھے یاد ہے کوئی دس بارہ برس قبل حیدر آباد دکن کے ایک مشاعرے میں اُسے تین بار عوام کے پُرزور اصرار پر مزید پڑھنے کے لیے بلایا گیا بطور انسان بھی میں نے اُسے کم از کم پاکستانی دوستوں اور مہمانوں کی حد تک ہمیشہ بہت مہذب اور محبتی پایا اُس کی اس محبت ا ور احترام کی کئی یادیں میرے دل میں محفوظ ہیں لیکن کالم کی گنجائش کے پیش نظر میں انھیں آیندہ کے لیے محفوظ رکھتا ہوں اور اُس کی مغفرت کی دعاکے ساتھ اُس کے چند ایسے اشعار آپ سے شیئر کرتا ہوں جو مجھے بہت پسند ہیں سب سے پہلے ایک نعت کے چند اشعار دیکھئے:
امینِ حرف و صدا بھی یہیں کہیں ہو گا شفیعِ روزِ جزا بھی یہیں کہیں ہو گا
یہ ذاتِ پاکِ رسولِ خداؐ کی محفل ہے مجھے یقیں ہے خدا بھی یہیں کہیں ہو گا
اور اب کچھ متفرق اشعار:
میرے حُجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو آسماں لائے ہو، لے آئو، زمین پر رکھ دو …… افواہ تھی کہ میری طبیعت خراب ہے لوگوں نے پوچھ پوچھ کے بیمار کر دیا لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
جو آج صاحبِ مسند ہیں کل نہیں ہوں گے کرائے دار ہیں ذاتی مکان تھوڑی ہے
سبھی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹی میں کسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہے
جھوٹوں نے جھوٹوں سے کہا ہے سچ بولو سرکاری اعلان ہوا ہے سچ بولو
گھر کے اندر جھوٹوں کی اک منڈی ہے دروازے پر لکھا ہوا ہے سچ بولو ایک چنگاری نظر آئی ہے بستی میں اُسے وہ الگ ہٹ گیا آندھی کو اشارا کر کے
منتظر ہوں کہ ستاروں کی ذرا آنکھ لگے چاند کو چھت پہ بلا لوں گا اشارا کر کے بچا کے رکھنا محبت کے پھیر سے خود کو یہ اچھے اچھوں کی حالت بگاڑ دیتی ہے
امجد اسلام امجد
بشکریہ ایکسپریس نیوز
5 notes
·
View notes
Text
شاہ رخ اداکار ٹام کروزکے مداح نکلے
بھارتی اداکار شاہ رخ خان ہالی وڈ کھلاڑی ٹام کروز کی فلموں کے مداح نکلے۔ ادکار شاہ رخ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ٹام کروز کی فلم مشن امپاسیبل بہت زبردست ہے۔میں اکثر ان کی مخلف موویز دیکھتا ہوں۔جب وہ فلموں سے تھوڑا دور ہوئے تو انہیں خیال آیا کہ انہوں نے کوئی ایکشن فلم کیوں نہیں کی، اسی لئے انہوں نے ایک ساتھ دوایکشن فلموں کے ساتھ انڈسٹری میں واپسی کی۔ شاہ رخ نے بتایا کہ ب وہ فلمیں دیکھتے…
0 notes
Text
کیا ہریتھک روشن خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں؟
کیا ہریتھک روشن خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں؟
ہریتھک روشن کچھ سال قبل شوٹ��گ کے دوران حادثے کا شکار ہوئے تھے:فوٹو:انٹرنیٹ ممبئی: بالی وڈ کے سپر فٹ ہیرو ہریتھک روشن کے بارے میں یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ کیا وہ کسی خطرناک بیماری کا شکار ہوگئے ہیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں فٹنس کی علامت سمجھے جانے والے ہریتھک روشن ممبئی میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے کلینک پہنچ گئے۔ ہریتھک روشن کو بون میرو ٹرانسپلانٹ کلینک جانے کی ضرورت کیوں پیش آئی اس بارے میں…
View On WordPress
0 notes
Text
بھاری معاوضہ وصول کرنے والے بالی ووڈ کے چائلڈ ایکٹرز
بھاری معاوضہ وصول کرنے والے بالی ووڈ کے چائلڈ ایکٹرز
ہرشلی ملہورترا، ہرش مائر، دیا چلواد، سارہ ارجن اور درشیل کمار کا شمار بالی ووڈ کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے چائلڈ ایکٹرز میں ہوتا ہے۔
بھارتی فلم انڈسٹری کی فلمیں پوری دنیا میں پسندیدگی سے دیکھی جاتی ہیں۔ بالی ووڈ فلموں کی کامیابی کی ضمانت سمجھے جانے والے سپر سٹارز کا معاوضہ کروڑوں میں ہے تاہم ان کے ساتھ اداکاری کرنے والے ساتھی ایکٹرز بھی بھاری معاوضہ طل�� کرتے ہیں۔ بالی ووڈ کی اکثر فلموں میں…
View On WordPress
0 notes
Text
سارو گنگولی کی زندگی پر فلم، قرعہ کس اداکار کے نام نکلے گا؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سربراہ بی سی سی آئی سارو گنگولی کی زندگی پر فلم بننے جا رہی ہے تاہم ابھی تک مرکزی کردار کے لیے اداکار کا تعین نہیں ہوسکا ہے۔ بالی ووڈ انڈسٹری بھارتی کرکٹ ٹیم کے دو سابق کپتانوں اظہر الدین اور ایم ایس دھونی کے بعد اب ایک اور سابق کپتان سارو گنگولی کی زندگی پر فلم بنانے جا رہی ہے جس کی تصدیق خود گنگولی نے بھی کردی ہے تاہم فلم میں ان کا کردار کون ادا کرے گا اس کے…
View On WordPress
0 notes
Link
1 note
·
View note
Text
ہواوے پاکستان میں 5 جی ٹیکنالوجی لانے کی خواہشمند
امریکا اور جنوبی کوریا میں موبائل فونز کے لیے نئی 5 جی ٹیکنالوجی کو متعارف کرا دیا گیا ہے مگر پاکستان میں اس مہنگی ٹیکنالوجی کی کم داموں میں آمد کیسے ممکن ہو گی؟ تو اس کا جواب چین کی کمپنی ہواوے کے پاس موجود ہے جو جنوبی ایشیائی ممالک میں کم قیمت 5 جی ٹیکنالوجی کو متعارف کرانا چاہتی ہے جس کو امریکا اور یورپ میں اس ٹیکنالوجی کے نیٹ ورک قائم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ امریکا کی جانب سے ہواوے کو چینی حکومت کا جاسوس قرار دے کر اس کے فائیو جی ٹیکنالوجی نیٹ ورکس کی مختلف ممالک کی تشکیل میں رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔
اس کا توڑ ہواوے نے ایشیائی ممالک میں فائیو جی کو پھیلانے کی شکل میں نکالا ہے جہاں پاکستان، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں اس کمپنی کو پہلے ہی کافی مضبوط پوزیشن حاصل ہے جبکہ یہ بھارتی تحفظات دور کرنے کے لیے بھی کام کر رہی ہے جہاں فائیو جی کی آزمائش رواں سال کے آخر میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ جاپانی روزنامے نکائی ایشین رویو سے بات کرتے ہوئے جنوبی مشرقی ایشیا کے لیے ہواوے کے ایک ترجمان نے کہا ' سیاست نہیں، بس ڈیجیٹل، یہ وہ ا��تخاب ہے جس میں تمام اسٹیک ہولڈرز کا فائدہ ہے، ہم اپنے صارفین کے لیے ٹرائل مکمل کرنے کی کوشش کریں گے اور فائیو جی ٹیکنالوجی کو آگے بڑھانے میں انڈسٹری کے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کریں گے'۔
رپورٹ کے مطابق پاکستان، سری لنکا اور بھارت فائیو جی سروسز کو کمرشل بنیادوں پر اگلے سال کی دوسری ششماہی کے دوران متعارف کرانے کے خواہشمند ہیں جبکہ بنگلہ دیش میں فائیو جی نیٹ ورک کا قیام 2021 تک ممکن ہو سکے گا۔ جنوبی ایشیا میں دنیا کی کل آبادی کا 25 فیصد حصہ رہائش پذیر ہے اور یہاں موبائل انٹرنیٹ کے استعمال کی شرح 2025 تک 61 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے اور یہی وجہ ہے کہ فائیو جی آلات بنانے والے کمپنیوں جیسے ہواوے کے لیے یہ کسی سونے کے کان سے کم نہیں۔ اس کمپنی نے 2018 کے دوران 105 ارب ڈالرز کمائے حالانکہ اسے امریکا کی جانب سے فائیو جی نیٹ ورکس کے حوالے سے مشکلات کا بھی سامنا ہے اور کیرئیر بزنس میں 1.3 فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔
رپورٹ میں پی ٹی اے کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے حوالے سے بتایا گیا کہ ہواوے پہلے ہی پاکستانی مارکیٹ میں مضبوطی سے قدم جما چکی ہے، جس کا اسے فائدہ ہو گا'۔ چین اور پاکستان کے قریبی تعلقات بھی اس کمپنی کو فائیو جی کے پھیلاﺅ کے عزائم کے حوالے سے ممکنہ طور پر مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ ہواوے کا کہنا ہے کہ وہ جنوبی ایشیا اور جنوبی مشرقی ایشیا میں اگلے 5 برسوں کے دوران 1.2 ٹریلین ڈالرز کے اقتصادی مواقعوں کو فراہم کرے گی۔ کمپنی کے مطابق فائیو جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ سے تجاوز کر جائے گی، انٹرنیٹ ٹریفک میں مجموعی طور پر 5 گنا اضافہ ہو گا جبکہ بیس سے زائد اسمارٹ سٹی قائم ہوں گے، وائرلیس، ڈیجیٹل اور انٹیلی جنٹ آلات سماجی ترقی کو اوسطاً 4 سے 8 فیصد بہتر کر دیں گے۔
مگر ہواوے کے لیے ایک بڑی مشکل جنوبی ایشیا میں اس مہنگی ٹیکنالوجی کو مناسب داموں میں صارفین تک پہنچانا ہو سکتی ہے کیونکہ پرکشش ٹیرف ہی زیادہ تعداد میں لوگوں کو فائیو جی کی جانب لے کر جائیں گے۔ پاکستان کی ٹاپ لائن سیکیورٹی انویسٹرز ایڈوائزری کے سربراہ محمد سہیل کے مطابق پاکستان میں اس وقت انٹرنیٹ ڈیٹا چارجز دیگر ترقی پذیر ممالک سے کافی زیادہ ہیں، فائیو جی کی زائد قیمت سے لاگت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ خیال رہے کہ فائیو جی نیٹ ورک موجودہ موبائل انٹرنیٹ کنکشنز سے سو گنا جبکہ گھروں کے براڈ بینڈ کنکشنز سے 10 گنا تیز ہو گا۔ فائیو جی کے ذریعے ڈھائی سے تین گھنٹے کی فلم محض ایک سیکنڈ میں ڈاؤن لوڈ کی جا سکے گی۔ فائیو جی ٹیکنالوجی کو جدید انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب قرار دیا جا رہا ہے یہ ٹیکنالوجی آرٹیفیشل انٹیلی جنس، خود کار گاڑیوں، بجلی گھروں، ہسپتالوں کے آلات سمیت دفتری امور کے دیگر آلات میں بھی استعمال کی جا سکے گی اور اس سے کام کا معیار حالیہ معیار سے 100 فیصد بہتر ہونے کا امکان ہے۔
بشکریہ ڈان نیوز
1 note
·
View note
Text
ماضی میں جو ہوا وہ ہو گیا، اسے بھول کر آگے بڑھنا ہوگا
ماضی میں جو ہوا وہ ہو گیا، اسے بھول کر آگے بڑھنا ہوگا
بھارتی فلم نگری پر اقربا پروری کا الزام ہمیشہ سے ہی لگتا رہا ہے لیکن اب اداکارہ یامی گوتم ( Yami Gautam ) نے بھی اس بارے میں بات کی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم (Yami Gautam ) نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر اپنے مداحوں کے لئے ’’آسک می اینی تھنگ سیشن‘‘ رکھا اور ان کے سوالوں کے جواب دیئے۔ بالی ووڈ اور ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری (ٹولی ووڈ) کے درمیان مقابلے کے حوالے سے یامی گوتم نے کہا کہ یہاں کوئی مقابلہ…
View On WordPress
0 notes