Tumgik
#معجزہ
googlynewstv · 3 months
Text
توجہ کا معجزہ
تحریر:جاوید چودھری۔۔۔۔۔۔۔روزنامہ ایکسپریس ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی کرشمہ‘ کوئی معجزہ نہیں‘ میں دوائیں بھی بازار سے خریدتا ہوں‘ اپنی کوئی دواء نہیں بناتا اور نسخے بھی پرانے ہیں لیکن اس کے باوجود اللہ کا کرم ہے لوگوں کو مجھ سے شفاء ہو جاتی ہے‘‘میں نے پوچھا ’’لیکن کیسے؟ اگر ساری چیزیں نارمل ہیں‘ آپ کی اسٹڈی بھی نارمل ہے‘ ادویات بھی مارکیٹ کی ہیں اور آپ خود بھی مکمل دنیا دار ہیں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
my-urdu-soul · 3 months
Text
جو اتر کے زینۂِ شام سے تیری چشم ِخوش میں سما گئے
وہی جلتے بجھتے سے مہر و ماہ میرے بام و در کو سجا گئے
یہ عجیب کھیل ہے عشق کا میں نے آپ دیکھا یہ معجزہ
وہ جو لفظ میرے گماں میں تھے وہ تیری زبان پر آگئے
وہ جو گیت تم نے سنا نہیں میری عمر بھر کا ریاض تھا
میرے درد کی تھی داستاں جسے تم ہنسی میں اڑا گئے
وہ چراغ ِجاں کبھی جس کی لو نہ کسی ہوا سے نگوں ہوئی
تیری بیوفائی کے وسوسے اسے چپکے چپکے بجھا گئے
وہ تھا چاند شام ِوصال کا کہ تھا روپ تیرے جمال کا
میری روح سے میری آنکھ تک کسی روشنی میں نہا گئے
یہ جو بندگان ِنیاز ہے یہ تمام ہیں وہ لشکری
جنہیں زندگی نے اماں نہ دی تو تیرے حضور میں آ گئے
تیری بے رخی کے دیار میں میں ہوا کے ساتھ ہَوا ہوا
تیرے آئینے کی تلاش میں میرے خواب چہرہ گنوا گئے
تیرے وسوسوں کے فشار میں تیرا شرار ِرنگ اجڑ گیا
میری خواہشوں کے غبار میں میرے ماہ و سال ِوفا گئے
وہ عجیب پھول سے لفظ تھے تیرے ہونٹ جن سے مہک اٹھے
میرے دشتِ خواب میں دور تک کوئی باغ جیسے لگا گئے
میری عمر سے نہ سمٹ سکے میرے دل میں اتنے سوال تھے
تیرے پاس جتنے جواب تھے تیری اک نگاہ میں آ گئے
- امجد اسلام امجد
15 notes · View notes
uma1ra · 10 months
Text
Amazing miracle of nature. An unborn child was found after 37 days in the rubble of a house destroyed by bombing in Gaza.
قدرت کا حیران کن معجزہ ۔۔۔ غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مسمار شدہ گھر کے ملبہ سے 37 دن بعد نومولود بچہ زندہ مل گیا ۔۔۔ کیا تاریخ انسانی کے ان بدترین وحشیانہ مظالم کے باوجود مسلمان خواب غفلت میں مدہوش رہیں گے ؟
12 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 4 months
Text
یہی مختصر عشق کی داستاں ہے
جو ہے بات ہم میں وہ تم میں کہاں ہے
سر حسن چوکھٹ پہ میری جھکا ہے
یہ زندہ میرے عشق کا معجزہ ہے
3 notes · View notes
hasnain-90 · 2 months
Text
معجزہ ہے کہ دل کی نگری میں لوگ مر کے بھی جیتے رہتے
ہیں 🥀
3 notes · View notes
sufiblackmamba · 9 months
Text
آنکھوں سے خواب دل سے تمنا تمام شد
تم کیا گئے کہ شوقِ نظارہ تمام شد
کل تیرے تشنگاں سے یہ کیا معجزہ ہوا
دریا پہ ہونٹ رکھے تو دریا تمام شد
دنیا تو ایک برف کی سِل سے سوا نہ تھی
پہنچی دکھوں کی آنچ تو دنیا تمام شد
شہرِ دلِ تباہ میں پہنچوں تو کچھ کھلے
کیا بچ گیا ہے راکھ میں اور کیا تمام شد
ہم شہرِ جاں میں آخری نغمہ سنا چکے
سمجھو کہ اب ہمارا تماشا تمام شد
4 notes · View notes
0rdinarythoughts · 2 years
Text
"جب کہ آپ مجھے عام کے طور پر دیکھتے ہیں، کسی اور کی نظر میں، میں ایک معجزہ ہوں. "
“While you see me as ordinary, in someone else’s eyes, I’m a miracle. "
- In the name of peace
13 notes · View notes
smartonlinepk · 29 days
Video
youtube
"حضرت سلیمانؑ کا معجزہ اور جدید سائنس: قرآن میں ٹیلیپورٹیشن کا راز"
0 notes
moizkhan1967 · 3 months
Text
Tumblr media
جو اُتر کے سینہِ شام سے میری چشمِ خوش میں سما گئے
وہی جلتے بجھتے سے مہروماہ میرے بام و در کو سجا گئے
یہ عجیب کھیل ہے عشق کا، میں نے آپ دیکھا یہ معجزہ
جو لفظ میرے گماں میں تھے، وہ تیری زباں پہ آگئے
وہ چراغِ جاں کبھی جسکی لو، نہ کسی ہوا سے نگوں ہوئی
تیری بے وفائی کے وسوسے اُسے چپکے چپکے بجھا گئے
وہ تھا چاند شامِ وصال کا کہ تھا رُوپ تیرے جمال کا
میری رُوح سے میری آنکھ تک، کسی روشنی میں نہا گئے
یہ جو بندگانِ ناز ہیں، یہ تمام ہیں وہی لشکری
جنہیں زندگی نے پناہ نہ دی، تو تیرے حضور میں آگئے
تیری بے رُخی کے دیار میں، میں ہَوا کے ساتھ ہَوا ہُوا
تیرے آئینے کی تلاش میں میرے خواب چہرا گنوا گئے
تیرے وسوسوں کے فشار میں، تیرا شرارِ رنگ اُجڑ گیا
میری خواہشوں کے غُبار میں، میرے ماہ و سال وفا گئے
میری عمر سے نہ مٹ سکے، میرے دل میں اِتنے سوال تھے
تیرے پاس جتنے جواب تھے، تیری اِک نگاہ میں آگئے
وہ جو گیت تم نے سُنا نہیں، میری عمر بھر کا ریاض تھا
میرے درد کی تھی وہ داستاں، جسے تم ہنسی میں اُڑا گئے
امجد اسلام امجد
1 note · View note
Text
اللہ کی حکمت
تھا مسکن زمیں بہشت میں پیدا کیا شرف بخشا ایسا ملائکہ نے سجدہ کیا لفظ اے کن  میں خود کوئی طاقت نہیں لفظ کن کو رب اے کعبہ نے برگزیدہ کیا دیکھ کر عظمت اے مریم کو اسلام میں نجاشی نے نصرانیت سے خود توبہ کیا ہے عظمت اے اسلام روز اے اوّل سے امام اے مسلمان کو  عیسٰی کا امام کیا تھا مغرور بہُت  دولت اے دنیا پر دھنسا کر زمیں میں نشان اے عبرت کیا معجزہ اے ماہتاب دیکھ بو جہل بن گیا دے کر سزا بدر…
View On WordPress
0 notes
minhajbooks · 6 months
Text
Tumblr media
🔰 اسرار قرآن (رشد و ہدایت کا الوہی نصاب)
🛒 کتاب آرڈر کرنے کیلئے کلک کریں👇 🚚 ہوم ڈیلیوری https://www.minhaj.biz/item/asrar-e-quran-rushd-o-hidayat-ka-uluhi-nisab-bza-0001
قرآنِ مجید تاجدارِ کائنات حضرت محمد ﷺ کا ایک عظیم معجزہ ہے۔ تمام سائنسی و تکنیکی، سیاسی و معاشی، سماجی اور بین الاقوامی علوم اجمالی طور پر قرآن میں موجود ہیں۔ اس کتاب کے اوامر و نواہی پر عمل سے دنیا اور عقبیٰ سنور جاتے ہیں اور اس کی تلاوت قلب و رُوح کو جلا بخشتی ہے۔ ہر دور میں اَہل علم نے اس بحرِ بیکراں میں غواصی کرکے گوہرِ تابدار حاصل کیے ہیں۔
یہاں یہ بات بھی اہم ہے کہ حقائق و معارفِ قرآنی سے آگاہی بھی قرآن کے مطالعہ سے ہی ممکن ہے۔ جو شخص قرآن سے جتنی دوستی کرتا ہے، اس سے جتنی محبت کرتا ہے اور جس قدر مضبوط رشتہ قائم کرتا ہے، قرآن اُسی قدر اُس پر اُلوہی اَسرار منکشف کرتا ہے۔
رُشد و ہدایت کے انہیں اَسرار کو امت تک پہنچانے کی سعادت اللہ تعالیٰ نے صدر تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو نصیب فرمائی ہے۔ آپ نے اس اہم موضوع پر اُمت مسلمہ کو رہنمائی فراہم کرنے کا فریضہ ادا کیا ہے۔
مصنف : پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری 📄 صفحات: 316 🔖 قیمت: 900 روپے 🧾 زبان: اردو 📕 اعلیٰ پیپر اینڈ پرنٹنگ 🚚 ہوم ڈیلیوری
💬 وٹس ایپ لنک / نمبر 👇 https://wa.me/923224384066
0 notes
my-urdu-soul · 1 year
Text
دَرد کم ہونے لگا ــــ آؤ ، کہ کُچھ رات کٹے
غَم کی معیاد بڑھا جاؤ کہ کُچھ رات کٹے
ہِجر میں آہ و بُکا رسمِ کُہن ہے ، لیکن
آج یہ رَسم ہی دُہراؤ کہ کُچھ رات کٹے
یُوں تو تم روشنئِ قلب و نظر ہو، لیکن
آج وُہ معجزہ دِکھلاؤ کہ کُچھ رات کٹے
دِل دُکھاتا ہے وُہ مِل کر بھی مگر آج کی رات
اُسی بے دَرد کو لے آؤ کہ کُچھ رات کٹے
دَم گُھٹا جاتا ہے اَفسردہ دِلی سے یارو
کوئی اَفواہ ہی پَھیلاؤ ، کہ کُچھ رات کٹے
مَیں بھی بیکار ہُوں ، اور تم بھی ہو وِیران بہت
دوستو ! آج نہ گھر جاؤ ، کہ کُچھ رات کٹے
چھوڑ آئے ہو سرِ شام اُسے کیوں ناصرؔ
اُسے پِھر گھر سے بُلا لاؤ کہ کُچھ رات کٹے
- ناصرؔ کاظمی
19 notes · View notes
craftyladyconnoisseur · 9 months
Text
میں نے اسےاس سے بھی نہیں مانگا میں اسے اللہ سے مانگا ہے اور مجھے یقین ہے کہ وہ ضرور میری دعاوں کو قبول کرے گا ضرور کوئی معجزہ ہوگا کیونکہ مجھے اللہ پاک کی زات پر پورا بھروسہ ہے
1 note · View note
urdu-poetry-lover · 5 months
Text
میں معجزہ ہوں وفاؤں کی بیکرانی کا
ابھی ہے وقت ، ابھی اور آزماؤ مجھے
اداؔ جعفری
3 notes · View notes
mnaasilveira · 1 year
Text
فاطمہ، 13 اکتوبر 1917
______________________________________________________________ ______________________________________________________________ کنواری مریم نے 13 اکتوبر 1917 کو اپنے آخری ظہور کے موقع پر دیکھنے والوں سے وعدہ کیا تھا کہ ظاہری شکلوں کے بارے میں بہت زیادہ شکوک و شبہات کی وجہ سے۔ “سورج کا معجزہ” Cova da Iria میں اخباری رپورٹروں اور فوٹوگرافروں سمیت 70,000 لوگوں کے ہجوم کے اندازے سے پہلے پیش آیا۔ عینی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
shahananasrin-blog · 1 year
Link
[ad_1] 7 hours ago AsiaNet, Pakistan, Press Release, Urdu تائی یوان، چین، 4 ستمبر 2023ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– شانشی فینجیو کو مسلسل پانچ مرتبہ قومی الکوحل کی تشخیص کے میلے میں قومی شہرت یافتہ شراب قرار دیا گیا ہے۔ چین میں “چار مشہور بائی جیو (چینی شراب کی ایک قسم)” میں سے ایک کے طور پر، فینجیو واحد چینی بائیجیو ہے جو 6،000 سالوں سے مسلسل گزر رہا ہے، جو عالمی شراب ثقافت کی تاریخ میں ایک عظیم معجزہ ہے. 6,000 سال قبل، فینجیو صوبہ شانسی کے ژنگ ہواکون میں پیدا ہوا تھا ، جس کے آباؤ اجداد نے “چھوٹے منہ اور تیز نچلے کلش” کے ساتھ ابتدائی اناج الکوحل تیار کیا تھا۔ فینجیو کی شراب سازی کی ٹیکنالوجی دوسرے چینی بائیجیو کی پیداوار کی بنیاد ہے۔ شانسی فینجیو فینجیو نہ صرف مشہور چینی بائیجیو کا ایک شاندار نمائندہ ہے ، بلکہ صاف ذائقے والی شراب بنانے والا قومی معیار بھی ہے۔ اپنی طویل شراب سازی کی تاریخ، شاندار شراب سازی کی تکنیک، عمدہ معیار کے ساتھ، فینجیو دنیا میں “سب سے صاف، خالص ترین، صحت مند اور سب سے زیادہ تہذیب یافتہ” مشہور شراب بن گیا ہے. ماخذ: فین جیو گروپ تصویری منسلکات لنکس:          Check Also تائی یوان، چین، 4 ستمبر 2023ء/سنہوا-ایشیانیٹ/– شانشی فینجیو کو مسلسل پانچ مرتبہ قومی الکوحل کی تشخیص کے میلے میں قومی شہرت یافتہ شراب قرار دیا گیا ہے۔ چین میں “چار مشہور بائی جیو (چینی شراب کی ایک قسم)” میں سے ایک کے طور پر، فینجیو واحد چینی بائیجیو ہے جو 6،000 سالوں سے مسلسل گزر […] [ad_2]
0 notes