#مراد سعید
Explore tagged Tumblr posts
urduchronicle · 11 months ago
Text
کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس، اسلم اقبال، حماد اظہر، مراد سعید، اعظم سواتی سمیت 10 ملزموں کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم
9 مئی کور کمانڈر ہاوس پر حملہ اور جلاو گھیراو کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے مفرور ملزموں کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت  کےایڈمن جج  جج محمد نوید اقبال نے فیصلہ سنایا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ کیس میں مطلوب ملزم میاں اسلم اقبال ،حماد اظہر،مراد سعید،اعظم سواتی،حافط فرحت ،علی امین گنڈا پور  سمیت 10 ملزم روپوش پوچکے ہیں۔ عدالت نے ملزموں کی جائیدادیں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 21 days ago
Text
چکنا مراد سعید پشاور میں چھپا ہے یا افغانستان میں روپوش ہے؟
پی ٹی آئی کی شرپسند ٹولے سمیت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پر یلغار کے بعد عمران خان کا دست راست مراد سعید ایک بار پھر خبروں میں ان ہے۔ جہاں ایک طرف وفاقی حکومت کی جانب سے دعوی کیا جا رہا ہے کہ پی ٹی آئی کی اسلام آباد میں غارت گری کا ماسٹر مائنڈ مراد سعید ہے جس نے وزیر اعلی ہاؤس میں بیٹھ کر وفاق پر حملے کی پوری پلاننگ کی جبکہ دوسری جانب پی ٹی آئی حلقوں کا وفاقی حکومت کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے…
0 notes
shiningpakistan · 22 hours ago
Text
عمران خان کا آخری کارڈ
Tumblr media
تحریک انصاف کی تقریباً پوری قیادت حیران ہے کہ جیل میں قید اُن کے رہنما اور بانی چیئرمین نے اب یہ کیا اعلان کر دیا ہے۔ بغیر کسی سے مشاورت کیے عمران خان نے سول نافرمانی کا اعلان سوشل میٖڈیا کے ذریعے کر دیا اور پہلے مرحلے میں اگر اُن کے مطالبات نہ مانے گئے تو وہ بیرون ملک پاکستانیوں سے اپیل کریں گے کہ وہ پاکستان پیسے بھیجنا یعنی ترسیلات زر کو محدود کر دیں اور بائیکاٹ مہم چلائیں۔ اُنہوں نے یہ بھی اعلان کیا کہ دوسرے مرحلے میں اس سے بھی آگے جائیں گے۔ دو مطالبات جو عمران خان نے حکومت کے سامنے رکھے، اُن میں ایک مطالبہ یہ ہے کہ انڈر ٹرائل سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے جبکہ دوسرا مطالبہ ہے کہ 9 مئی اور 26 نومبر کے واقعات کی شفاف تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ ان مطالبات کے ماننے کیلئے عمران خان نے 14 دسمبر تک کا وقت بھی دے دیا۔ تحریک انصاف کے کسی رہنما سے مشاورت کیے بغیر اس اعلان پر پارٹی رہنما پریشان ہیں کہ خان صاحب نے یہ پھر کیا کر دیا۔ ایک تو گلہ یہ تھا کہ اتنا اہم اعلان کیا گیا اور بغیر کسی کی مشاورت اور بغیر کسی کو بتائے اور دوسرا ان رہنمائوں کا تقریباً اس بات پر اتفاق تھا کہ سول نافرمانی کی جس تحریک کا عمران خان نے اعلان کر دیا اُس پر عمل درآمد نہیں ہو سکتا اور ماضی کی طرح سول نافرمانی کی یہ تحریک بھی ناکام ہی ہو گی۔ 
Tumblr media
عمران خان نے سوچا ہو گا کہ اُن کے اعلان کے بعد بیرون ملک بسنے والے پاکستانی پیسہ بھیجنا کم کر دیں گے جس سے پاکستان کی ترسیلات زر میں کمی ہو گی اور یوں ملک معاشی مشکلات کا شکار ہو گا جس سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے مطالبات ماننے پر مجبور ہو جائیں گی۔ ترسیلات زر کا تعلق اُن اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ہے جو ہر ماہ یا کچھ عرصہ کے بعد پاکستان میں بسنے والے اپنے بیوی بچوں، ماں باپ یا خاندان کے دوسرے افراد اور رشتہ داروں کو خرچہ بھیجتے ہیں۔ اب اگر عمران خان یہ چاہتے ہیں کہ باہر کام کیلئے جانے والوں کی بڑی تعداد یا بیرون ملک بسنے والے پاکستانی اپنے بیوی بچوں، ماں باپ اور دوسرے رشتہ داروں کو بھیجا جانے والا خرچہ کم کر دیں تو ایسا تو ممکن نہیں ۔ نہ ہی کوئی اور اوورسیز پاکستانی جو یہاں اپنے لیے زمین اور گھر بنانا چاہ رہا ہے یا کوئی کاروبار کرنا چاہ رہا ہے وہ عمران خان کی بات سنے گا۔ ویسے جن اوورسیز پاکستانیوں خصوصاً امریکا، برطانیہ اور یورپ میں بسنے والے، جن کے پاس بہت پیسہ ہے وہ زیادہ تر اپنا پیسہ ملک سے باہر ہی رکھتے ہیں۔ 
عمران خان نے اپنی حکومت کے دوران ایسے پاکستانیوں سے توقع لگائی تھی کہ وہ اپنا پیسہ پاکستان لے کر آئیں گے۔ مراد سعید نے تو کہا تھا کہ بیرون ملک رہنے والے عمران خان کی حکومت میں اتنا پیسہ لائیں گے کہ سو ارب ڈالر کا بیرونی قرضہ اُن کے منہ پر ماریں گے۔ یہ بھی توقع تھی کہ جب عمران خان کی حکومت کا خاتمہ ہو گا تو بیرون ملک سے ترسیلات زر میں کمی ہو گی لیکن اس کے برعکس ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنمائوں کا بھی یہی خیال ہے کہ نہ تو اوورسیز پاکستانی پاکستان پیسہ بھیجنا بند کریں گے اور نہ ہی یہاں رہنے والے اپنے بجلی اور گیس کے بل جلائیں گے کیوں کہ ایسا نہ 2014 میں ہوا نہ اب ممکن ہے۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رہنمائوں نے اپنی مشاورت کے دوران یہ بھی کہا کہ بجلی و گیس کے بل نہ دینا تو پارٹی رہنما ئوں کیلئے بھی ممکن نہیں ہو گا۔ 2014 کے دھرنے کے دوران عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک کا اعلان کیا، بجلی گیس کے بل جلائے اور عوام سے مطالبہ کیا کہ اس تحریک میں بھرپور حصہ ڈالیں لیکن بنی گالہ کے اپنے گھر کے بل جمع کرا دیے۔ وہ تحریک بھی ناکام ہوئی اور اب بھی ایسی کسی تحریک کا نتیجہ مختلف نہیں ہو گا۔ اب پارٹی رہنما عمران خان کو سمجھانے اور اس اعلان کو واپس لینے کیلئے جیل میں اُن سے ملاقات کریں گے۔ خان صاحب مانتے ہیں کہ نہیں اس کا کسی کو کوئی اندازہ نہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ عمران خان نے یہ اپنا آخری کارڈ کھیلا ہے۔ یہ جو بھی ہے عمران خان اپنا نقصان کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
انصار عباسی
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
topurdunews · 12 days ago
Text
ن لیگ کا آفس جلانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار
(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کا دفترجلانے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، مراد سعید اور دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا گیا۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے سے متعلق پولیس کی درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر، مراد سعید، میاں اسلم اقبال، واثق قیوم، زبیرخان اور دیگر کو اشتہاری قرار…
0 notes
dpr-lahore-division · 3 months ago
Text
با تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس قصور
محکمہ تعلقات عامہ حکومت پنجاب
٭٭٭٭٭
چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی قیادت میں بچوں سے بدسلوکی‘استحصال کی روک کیخلاف آگاہی واک کا انعقاد
بچوں کے استحصال اور زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے آگاہی فراہم کرنا نہایت ضروری ہے‘ چیئرپرسن سارہ احمد
قصور(24ستمبر 2024ء)چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کی قیادت میں بچوں سے بدسلوکی‘استحصال کی روک اور بھیک منگوانے کیخلاف آگاہی واک میونسپل کمیٹی آفس سے بلدیہ چوک تک کی گئی۔ آگاہی واک میں اراکین صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری، صفیہ سعید،اسسٹنٹ کمشنر قصورعطیہ عنایت مدنی، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ملک اصغر علی، چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجو کیشن اتھارٹی ملک انور ندیم، ڈی ایس پی سٹی سیف اللہ بھٹی دیگر ضلعی محکموں کے افسران و ملازمین اور سول سوسائٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ آگاہی واک میں بچوں نے کتبے اٹھا کر بچوں پر ظلم بند کرو کے نعرے لگائے۔ بچوں کو تعلیم دو‘ بچوں پر تشدد نامنظور نا منظور‘بچوں کو تحفظ دو کے نعرے کتبو ں پر درج تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے کہا کہ آگاہی مہم کا مقصد قصور میں عوام کو بچوں سے بدسلوکی اور استحصال کی روک تھام، چائلڈ ٹریفکنگ اور بچوں سے بھیک منگوانے کے خلاف آگاہی فراہم کرنا ہے۔ آگاہی مہم میں بچوں کے استحصال اور بدسلوکی سے پیدا ہونے والے اثرات کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔ بچوں کے استحصال اور زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے آگاہی فراہم کرنا نہایت ضروری ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد نے مزید کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ بچوں کے استحصال اور زیادتی کی روک تھام کیلئے فعال کردار ادا کر رہا ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن کی جانب سے عوامی آگاہی مہم کی بدولت قصور میں بچوں کے استحصال اور زیادتی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ بچوں کے استحصال، بدسلوکی اور چائلڈ ٹریفکنگ کے بارے میں چائلڈ ہیلپ لائن 1121پر اطلاع دیں۔
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر کی��ٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کا قصور چیمبر آف کامرس کا دورہ
ضلعی انتظامیہ اور چیمبر کے درمیان روابط کی مضبوطی اور تاجروں کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا
قصور(24ستمبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کا قصور چیمبر آف کامرس کا دورہ‘ضلعی انتظامیہ اور چیمبر کے درمیان روابط کی مضبوطی اور تاجروں کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری بھی ہمراہ تھے۔ اس موقع پر صدر قصور چیمبر کاشف کھوکھر اور ایگزیکٹو کمیٹی ممبران نے ڈپٹی کمشنر کا استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) اورنگزیب حیدر خان نے قصور چیمبر آف کامرس کے عہدیداران کو ضلعی انتظامیہ کے درمیان روابط کو مزید مضبوط کرنے اور درپیش مسائل کے فوری حل کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ اس موقع پر قصور لیدر سٹی کا قیام، انڈسٹریل زونز کا قیام، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں درپیش مسائل اور بنیادی سہولیات کا فقدان، واپڈا کی طرف سے درپیش مسائل، لیبر کیلئے سکِل ڈویلپمنٹ پروگرام کیساتھ پراڈکٹ ویلیو ایڈیشن اور مختلف کاروباری شعبوں کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال اور ضلعی انتظامیہ کیساتھ ملکر مشترکہ طور پر فوری ضروری اقدامات اٹھانے بارے لائحہ عمل طے کیا گیا۔ صدر قصور چیمبر اور دیگر ممبران نے ڈپٹی کمشنر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کو اعزازی شیلڈ زبھی پیش کیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر صدر کاشف کھوکھر‘سینئر نائب صدر حاجی محمد اکرم ذکی، نائب صدر جنید حسنین کھوکھر، سیکرٹری جنرل سجاد علی، ایگزیکٹو کمیٹی ممبران حاجی مقصود احمد، حافظ منیر احمد، ظفر اقبال کھوکھر، ڈاکٹر ندیم اسلم، چوہدری منظور قادر، ایاز چوہدری اوردیگر نے شرکت کی۔
٭٭٭٭٭
اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنایت مدنی کا غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ اورمنی پٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈاؤن‘
5ایل پی جی گیس ریفلنگ شاپس‘6منی پٹرول پمپس سیل جبکہ ذمہ داران کیخلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج
قصور(24ستمبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر و کنٹرولر سول ڈیفنس کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی کا غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ شاپس اورمنی پٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈاؤن‘5ایل پی جی گیس ریفلنگ شاپس‘6منی پٹرول پمپس سیل جبکہ ذمہ داران کیخلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی نے سول ڈیفنس آفیسر سیف اللہ اور دیگر ٹیم کے ہمراہ شہر میں شہیداں والا چوک، کوٹ مراد خان،بستی چراغ شاہ، سہاری روڈ، کچری روڈ، قصور بائی پاس اور دیگر علاقوں میں غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ شاپس اور منی پٹرول پمپس اور ایجنسیوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کر کے 5ایل پی جی گیس ریلفنگ شاپس‘6منی پٹرول پمپس و ایجنسیوں کو موقع پر سیل کر دیا جبکہ ذمہ داران عبدالقادر‘کامران‘حسن فاروق کیخلاف تھانہ صدر اور بی ڈویژن میں مقدمات کیلئے استغاثے جمع کروا دیئے ہیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر قصور نے غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کو سخت تنبہ کی ہے کہ وہ اس غیر قانونی کام سے باز رہیں بصورت دیگر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ گیس ریفلنگ اور جگہ جگہ پٹرول کی فروخت کی وجہ سے ہونیوالے حادثات سے بچاؤ کے پیش نظر یہ کاروائیاں جاری ہیں۔ شہریوں کے مال و جان کی حفاظت کیلئے کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی اجازت نہیں دی جاسکتی اور اس سلسلے میں غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔
٭٭٭٭٭
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد محمود کا ٹی ایچ کوی ہسپتال کا دورہ‘مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کو چیک کیا
قصور(24ستمبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد محمود کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ‘طبی سہولیات کی فراہمی کو چیک کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد محمود نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی کا دورہ کر کے ڈاکٹرز وپیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری، صفائی ستھرائی، میڈیسن کی دستیابی سمیت دیگر طبی سہولیات کو چیک کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مریضوں سے بھی فراہم کردہ طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔ انہوں نے ڈاکٹرز و عملے کو ہدایت کی کہ وہ مریضوں کو بہتر ین طبی سہولیات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنائیں۔
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر کی ہدایات‘ مسافروں سے اوور چارجنگ کرنیوالے پبلک ٹرانسپورٹرز کیخلاف ایکشن‘
18گاڑیاں تھانوں میں بند جبکہ 30ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد
قصور(24ستمبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن (ر) اورنگزیب حیدر خان کی خصوصی ہدایات پر مسافروں سے اوور چارجنگ کرنیوالے پبلک ٹرانسپورٹرز کیخلاف ایکشن‘18گاڑیاں تھانوں میں بند جبکہ 30ہزار سے زائد جرمانہ عائد۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی حافظ عثمان احمد اور موٹر وہیکل ایگزامنر محمد کاشف نے مختلف جگہوں پر ناکے لگا کر پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے کرایہ ناموں اور سفر کرنیوالے مسافرین سے کرایہ جات کی وصولی بارے دریافت کیا تا ہم اوور چارجنگ اور کرایہ نامہ نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے پر 18گاڑیوں کو تھانوں میں بند کر کے 30ہزار روپے سے زائد کر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
٭٭٭٭٭
0 notes
mediazanewshd · 7 months ago
Link
0 notes
efshagarrasusblog · 11 months ago
Text
‼️#کلیپ_مزدوران #تهران شماره ۵۷ (قیام آبان ۹۸)
‼️#کلیپ_مزدوران #تهران شماره ۵۷ (قیام آبان ۹۸)۱. محمد رحمانی۲. سید مهدی موسوی نیا۳. فرجی۴. محسن محمدی۵. حسین مراد زاده۶. حسن اکبری۷. حسین فرخی۸. حمید محمدی۹. رضا طارمی۱۰. احمد بختیاری۱۱. سید محمود حسینی۱۲. امیر رضایی۱۳. محسن خادمی۱۴ . رضا اصغری۱۵. رامین صحرایی۱۶. فرشاد امیری۱۷. کاشانی۱۸. علی شریفی۱۹. فرامرز بابازاده۲۰. پرویز نیک پی۲۱. امیر بهشتی۲۲. محمد رضا برزویی۲۳. سعید اصلانی۲۴. حسین معینی۲۵.…
View On WordPress
0 notes
thespellir · 11 months ago
Text
 کتاب تسخیر همزاد
کتاب تسخیر همزاد یکی از چند کتابی هست که در باب آموزش احضار و تسخیر همزاد نوشته شده است این کتاب نیز به شما راه های تسخیر همزاد را آموزش میدهد، چله نشینی ، مندل ، ذکر ها برای تسخیر همزاد و… در بعضی از روایات یاد شده است که همزاد یک نوع جن میباشد که در زمان تولد نوزاد او هم متولد میشود، کاملا شبیه انسان است فقط پیدایشش از آتش می باشد، که میتوان آن را تسخیر و برای انجام امور از او استفاده کرد.
کتاب تسخیر همزاد به زبان اردو نوشته شده است تالیف آن توسط صوفی سعادت علی مراد آبادی و ریاض الدین احمد دهلوی که در پاکستان نوشته شده است که 106 صفحه میباشد.
دانلود کتاب در لینک زیر دانلود کتاب https://spiritual777.ir/downloads/hamzads-conquest-book/
همزاد پنداری,همزاد در جدول,همزاد نی نی سایت,همزاد به انگلیسی,همزاد یاب,همزاد یعنی چی,همزاد بد چه میکند نی نی سایت,همزاد پنداری یعنی چه,همزاد پنداری یا همذات پنداری,همزاد یاب رایگان,همزاد به چه معناست,همزاد چیست نی نی سایت,همزاد پنداری به انگلیسی,همزاد داستایوفسکی,همزاد چیست و چگونه دفع میشود نی نی سایت تسخیر جنات,تسخیر جن نی نی سایت,تسخیر جنات کتاب,تسخير جنود الله احضار روح چارلی,احضار روح ۲,احضار روح ۱,احضار روح سعید والکور,احضار روح ۳,احضار روح ۴,احضار روح به انگلیسی,احضار روح کامرانی,احضار روح در ماین کرافت,احضار روح با سعید والکور,احضار روح فیلم,احضار روح دوبله فارسی,احضار روح در ساکورا اسکول,احضار روح ملیس و مجتبی,احضار روح خنده دار
Tumblr media
1 note · View note
minhajbooks · 1 year ago
Text
🔰 قَرَابَۃُ النَّبِيّ ﷺ
اس کتاب میں مستند دلائل و براہین کی روشنی میں جامع انداز کے ساتھ رسولِ مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اَہلِ بیتِ اَطہار علیھم السلام اور قرابت داران کی طہارت و پاکیزگی اور ان کامقام و مرتبہ بیان کیا گیا ہے۔ اَہلِ بیتِ اَطہار علیھم السلام کی شان میں نازل ہونے والی مختلف آیات مبارکہ اور ان کے اطلاق پر مختلف اقوال کا تفصیلی بیان اس کتاب کی زینت ہے۔ مختلف نصوص اور اَقوال کی روشنی میں اَہلِ بیت اَطہار علیھم السلام کے مفہوم پر بحث کرتے ہوئے ثابت کیا گیا ہے کہ اَہلِ بیت اَطہار علیھم السلام سے مراد اُمہات المومنین اور اَہلِ کساء یعنی فاتحِ خیبر حضرت علی، سیدۃ نساء العالمین حضرت فاطمۃ الزہراء اور نوجوانانِ جنت کے سردار حضرات حسنین کریمین علیھم السلام ہی ہیں۔ نیز اس تصنیف میں عظمتِ اَہلِ بیت اَطہار علیھم السلام بیان کرنے کے ساتھ ساتھ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اَئمہ سلف صالحین کی اَہلِ بیت اَطہار علیھم السلام سے حد درجہ محبت اور وارفتگی کی کیفیات بھی اِحاطۂ تحریر میں لائی گئی ہیں۔ ان کیفیات کو تحریر کرنے کا مقصدِ سعید یہ ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اَہلِ بیتِ اَطہار علیھم السلام کے درمیان استوار محبت، الفت، عقیدت اور باہمی احترام سے آگہی حاصل ہو اور اس حوالے سے پھیلائی گئی ذہنی پراگندگی اور بدعقیدگی کا اِزالہ ممکن کیا جا سکے۔ کتاب کے آخر میں اَہلِ بیت اَطہار علیھم السلام اور قرابت دارانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فضائل و مناقب پر منتخب احادیث کو جامع انداز سے مرتب کیا گیا ہے۔ اَہلِ بیت اَطہار علیھم السلام کے فضائل اور ان کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے تعلقات کے حوالے سے یہ کتاب اپنی مثال آپ ہے۔
🔹 آیت تطہیر سے متعلق بیان 🔹 اہل بیت اطہار سے متعلق آیت مودّت کا بیان 🔹 اہل بیت اطہار علیہم السلام کی شان میں وارد ہونے والی دیگر آیات کا بیان 🔹 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور ائمہ کا اہل بیت اطہار علیہم السلام کی حد درجہ تعظیم و محبت کا بیان 🔹 اہل بیت اطہار علیہم السلام اور رسول ﷲ ﷺ کے اقرباء کے فضائل
مصنف : شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری زبان : اردو صفحات : 266 قیمت : 500 روپے
🌐 پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں https://www.minhajbooks.com/urdu/book/594/Qaraba-al-Nabi
💬 رابطہ خریداری https://wa.me/9203097417163
Tumblr media
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
#Muradsaeed مراد سعید کے کے پی عوام سے بڑی اپیل
پشاور: رہنما پی ٹی آئی مراد سعید نے سیاسی وابستگی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کے پی عوام کو امن کی کال دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں مراد سعید نے کہا کہ سیاسی وابستگی سے بالا تر امن کیلئے کال دے رہا ہوں، کل انشااللہ بعد از نماز جمعہ کےپی عوام امن کیلئےنکلیں گے تمام شرکا کے ہاتھوں میں سفید جھنڈے ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنوں سے اپیل ہے نظریہ بعد میں پہلے امن ہے۔ مراد…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
نومئی جلاؤ گھیراؤ کیس، مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب، عمر ایوب سمیت 51 ملزموں کی جائیداد ضبطی کا حکم
گوجرانوالہ کینٹ پر نو مئی کو ہوئے حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے کیس میں عدالت نے 51 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالتی حکم پر مذکورہ 51 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی جاری ہے۔ مذکورہ 51 ملزمان کی فہرست میں پی ٹی آئی کے مراد سعید، حماد اظہر، فرخ حبیب، عمر ایوب،علی امین گنڈا پور اور زرتاج گل کے نام بھی شامل ہیں۔ عدالتی حکم پر ملزمان کے گھروں اور شہروں کے اہم مقامات پر اشتہار آویزاں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 3 days ago
Text
ن لیگ سندھ کے سینئر نائب صدرکی پیپلزپارٹی میں شمولیت
مسلم لیگ ن سندھ کےسینئر نائب صدر رانا احسان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پیپلزپارٹی کےرہنماؤں سعید غنی، وقار مہدی اور سلمان مراد نے پریس کانفرنس کی جس میں سعید غنی نے اعلان کیا کہ مسلم لیگ ن سندھ کے سینئر نائب صدررانا احسان نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیربلدیات سعیدغنی نے کہا کہ رانا احسان کے باقی عہدیدار اس تقریب میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ عمران خان نے…
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years ago
Text
مئیر کے لیے جماعت اسلامی سے بات ہوسکتی ہے پی ٹی آئی سے نہیں، سعید غنی
(فوٹو : ایکسپریس)  کراچی: پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر و صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ مئیر کراچی کوئی ایک جماعت نہیں لاسکتی البتہ یہ بات حتمی ہے کہ پیپلز پارٹی تحریک انصاف سے کسی صورت مئیر کے لیے بات نہیں کرے گی۔ یہ بات انہوں نے پیر کو سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری، نجمی عالم، سلمان مراد، آصف خان و…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
topurdunews · 2 months ago
Text
پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
(24 نیوز)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات کی سماعت ہوئی، اس حوالے سے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تھانہ گلبرگ اور دیگر مقدمات میں ورانٹ گرفتاری جاری کیے ہیں۔ عدالت نے مراد سعید، میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، فرحت عباس، واثق قیوم، زبیر نیازی اور حامد رضا گیلانی کے…
0 notes
alhaqnews12 · 11 months ago
Text
الیکشن 2024: ملک کے مختلف حصوں سے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی پی سندھ اسمبلی کی 3 نشستوں پر کامیابپاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی چوتھی نشست جیت لی۔سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 61 حیدرآباد 2 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شرجیل میمن بھی کامیاب ہوگئے۔غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 61 حیدرآباد 2 کے تمام135 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں پیپلز پارٹی کے شرجیل میمن63638 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔جے یو آئی ایف کے سعید احمد تالپور 11719 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔پی ایس 60سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 60 حیدرآباد 1 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے جام خان شورو کامیاب ہوگئے۔غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 60 حیدرآباد 1 کے تمام 105 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں پیپلز پارٹی کے جام خان شورو 35352 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے ایاز لطیف پلیجو 6735 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔پی ایس 27 سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 27 خیر پور میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ہالار وسان کامیاب ہوگئے۔غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 27 خیر پور 2 کے تمام 145 پولنگ اسٹیشنز  کے نتائج میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ہالار وسان 93421 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے ہیں۔جے یو آئی ایف کے محمد شریف بررو 14897 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔پی ایس 77سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 77 جامشورو میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پی پی کے رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کامیاب ہوگئے۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی پی کے مراد علی شاہ 66100 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جی ڈی اے کے روشن علی برڑو 6150 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
weaajkal · 4 years ago
Text
اپوزیشن ارکان اپنے لیڈرز کی طرح قبضہ مافیا ہیں، مراد سعید
اپوزیشن ارکان اپنے لیڈرز کی طرح قبضہ مافیا ہیں، مراد سعید @MuradSaeedPTI @ImranKhanPTI #pakistan #government #economy @CMShehbaz @NawazSharifMNS @MaryamNSharif #opposition @MoulanaOfficial @BBhuttoZardari #Aajkalpk
وفاقی وزیر مراد سعید نے استعفے نہ دینے پراپوزیشن ارکان پر طنز کے تیر برسا دیے۔  قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا اپوزیشن نے کہا تھا استعفے منہ پر ماریں گے، آج بھی یہاں بیٹھے ہیں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن ارکان اپنے لیڈرز کی طرح قبضہ مافیا ہیں، یہ ایوان کو ذاتی مفادات کے تحفظ کے لیے استعمال کرتے ہیں، اِن کی چوری بچانے اور قبضہ مافیا کے تحفظ کےلیے ہاؤس نہیں چل…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes