#ریپبلکن
Explore tagged Tumblr posts
Text
جب بھی ریپبلکن صدر آتاہے پاکستان سے تعلقات بہتر ہوتے ہیں: ساجد تارڑ
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )سربراہ مسلمز فار ٹرمپ ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ جب بھی ری پبلکن صدر آتاہے پاکستان سے تعلقات بہتر ہوتے ہیں۔ساجد تارڑ کا کہنا تھاکہ 52 فیصدامریکی مسلمان ٹرمپ کی توثیق کر رہے ہیں، ٹرمپ امن قائم کریں گے، جنگیں ختم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ تین سال امریکی جسٹس ڈیپارٹمنٹ سویارہا جیسے ہی ٹرمپ نے امیدوار بننے کا اعلان کیا ان کے خلاف کیس بنادیے گئے، ٹرمپ پراتنے زیادہ سیاسی کیس…
0 notes
Text
امریکی ریپبلکن اگلے دو سالوں میں ایوان کا انتظام کیسے کریں گے؟ | سیاست
امریکی ریپبلکن اگلے دو سالوں میں ایوان کا انتظام کیسے کریں گے؟ | سیاست
منجانب: اندر کی کہانی کیون میکارتھی نے 15 راؤنڈز ووٹنگ کے بعد امریکہ میں ایوان نمائندگان کے اسپیکر کا کردار جیت لیا۔ 100 سے زائد سالوں میں پہلی بار، امریکہ ووٹنگ کے پہلے مرحلے میں ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر کا انتخاب نہیں کر سکا۔ کیون میکارتھی کو سخت گیر ریپبلکنز پر جیت کے لیے کئی رعایتیں دینی پڑیں، جنہوں نے 15 راؤنڈز میں ان کے خلاف ووٹ دیا۔ ایوان اسپیکر کے انتخاب تک اراکین کی حلف برداری سمیت…
View On WordPress
0 notes
Text
ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدر بننے کے بعد امریکا کیسا ہو گا؟
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی جماعت ریپبلکن پارٹی کی شاندار کامیابی کے بعد اب امریکا کیسا ہو گا؟ یہ سوال امریکا سمیت دنیا بھر میں گردش کر رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت نے امریکی اور بین القوامی سیاسی منظر نامے میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ امریکی صدارتی انتخابات میں عوام کی بڑی تعداد نے ڈونلڈ ٹرمپ کے جارحانہ طرزِ سیاست اور تبدیل شدہ امریکی پالیسیوں کو واپس لانے کی خواہش ظاہر کی۔
صدارتی الیکشن جیتنے والے ٹرمپ سے متعلق دلچسپ حقیقت امریکا میں ووٹرز کی اکثریت معاشی مسائل، امیگریشن قوانین کی سختی اور امریکی حکومت میں ڈرامائی تبدیلیا�� چاہتی تھی، جسے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے منشور میں جگہ دی اور پھر کامیابی سے ہم کنار ہوئے۔ اس کامیابی کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ ایک ایسی حکومت کی تشکیل کا ارادہ رکھتے ہیں جو ان کے مخالفین پر کڑی نظر رکھے، بڑے پیمانے پر تارکینِ وطن کو نکالے اور امریکی اتحادیوں کے لیے سخت پالیسی بنائے۔ مذکورہ اقدامات کے ذریعے ٹرمپ ایک مضبوط امریکی قوم کا جو نظریہ پیش کر رہے تھے وہ نوجوان ووٹرز میں مقبول ہوا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی کہا تھا کہ ان کی حکومت میں کوئی روایتی رکاوٹ نہیں ہو گی کیونکہ انہوں نے پہلے سے ہی اپنی ایڈمنسٹریشن میں وفادار افراد کو اہم عہدوں پر تعینات کرنے کا عندیہ دیا ہے جو ان کے ہر حکم کو نافذ العمل کریں گے۔ اب صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی کامیابی کے بعد امریکی سیاست کے مستقبل پر کئی سوالات اٹھ رہے ہیں اور یہ دیکھنا دلچسپ ہو گا کہ وہ اپنی پالیسیوں پر کس حد تک عمل کروانے میں کامیاب ہوتے ہیں۔
صدارتی انتخابات کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 295 الیکٹورل ووٹس کے ساتھ برتری حاصل کی ہے جبکہ کملا ہیرس کو صرف 226 الیکٹورل ووٹس ملے۔ یہاں اس بات کا ذکر کرنا بھی اہم ہے کہ امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے کسی بھی امیدوار کو 270 الیکٹورل ووٹس حاصل کرنے ہوتے ہیں۔ ریپبلکن پارٹی نے سینیٹ کی 52 نشستوں پر کامیابی حاصل کی اور ڈیموکریٹس پارٹی 43 نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی، یوں اب ریپبلکن پارٹی کو سینیٹ میں اکثریت حاصل ہے۔ ایوان نمائندگان کانگریس میں ریپبلکن پارٹی نے 222 نشستیں حاصل کیں جبکہ ڈیموکریٹس پارٹی کو 213 نشستوں پرکامیابی ملی یعنی ریپبلکن پارٹی کو معمولی برتری حاصل ہے۔ ریاستی سطح پر گورنرز کی تعداد دیکھیں تو ریپبلکن پارٹی کے 27 امیدوار بطور گورنر منتخب ہوئے جبکہ ڈیموکریٹس پارٹی کے 23 امیدوار کامیاب ہوئے۔
جب ریپبلکن پارٹی نے ایوانِ نمائندگان کانگریس میں اکثریت حاصل کر لی ہے تو قانون سازی میں ان کا غلبہ متوقع ہے اور سینیٹ میں بھی ان کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، اس لیے ڈیموکریٹس پارٹی کے لیے کسی بھی بل کی منظوری میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔ اسی طرح گورنرز کی تعداد میں بھی ریپبلکن پارٹی کی برتری برقرار ہے، لیکن ڈیموکریٹس پارٹی نے واشنگٹن، ڈیلاویئر اور نارتھ کیرولائنا جیسی اہم ریاستوں میں کامیابی حاصل کر لی ہے اور گورنرز ریاستوں کی سطح پر اہم فیصلوں میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں جن میں تعلیم، صحت اور گن ک��ٹرول جیسے موضوعات شامل ہیں تو یہ ترتیب ڈونلڈ ٹرمپ کے آئندہ ایجنڈے پر اثر ڈال سکتی ہے۔ حالیہ صدارتی انتخابات کے بعد امریکی عوام کو ریپبلکن پارٹی کی حکمتِ عملی سے جو توقعات ہیں ان میں معاشی اصلاحات، امیگریشن کنٹرول اور امریکا کی عالمی پوزیشن کو دوبارہ مضبوط کرنا شامل ہیں۔
کانگریس اور سینٹ میں اکثریت ہونے کی وجہ سے ریپبلکن پارٹی کو اپنے قوانین اور پالیسیز نافذ کرنے میں ڈیموکریٹس پارٹی کی مخالفت کا سامنا کم کرنا پڑے گا۔ ان پالیسیوں کے نتیجے میں امریکی عوام ٹیکس میں چھوٹ، قومی سلامتی میں سختی اور عالمی اتحادیوں کے ساتھ محتاط رویہ اختیار کیے جانے کی توقع کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ڈیموکریٹس پارٹی شکست کے بعد اب ایک چیلنجنگ پوزیشن میں آ گئی ہے جہاں انہیں ایوان میں اپنے ایجنڈے کو برقرار رکھنے کے لیے کوئی زبردست حکمتِ عملی اپنانی ہو گی کیونکہ وہ مستقبل میں اپوزیشن کی حیثیت سے کام کریں گے اور ہو سکتا ہے کہ وہ ممکنہ طور پر بعض اقدامات کو روکنے کے لیے مختلف فورمز پر اپنی آواز بھی بلند کریں۔ حالیہ صدارتی انتخابات امریکی سیاسی نظام کے مستقبل کو ایک نئی سمت کی طرف لے گئے ہیں اور عوام کے لیے یہ تبدیلی کئی اہم معاملات پر اثر انداز ہو گی۔
ٹرمپ کی پالیسیاں ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کا مرکز سب سے پہلے امریکا ہے اور ان کی معاشی پالیسی امریکا میں کاروبار اور ملازمتوں کو فروغ دینے کے لیے ٹیکس کٹوتیاں اور تجارتی معاہدوں میں ترامیم ہیں جن کا مقصد ملک کی معیشت کو مضبوط بنانا ہے۔
ٹرمپ کی خارجہ پالیسی ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسی میں نیٹو اور عالمی اداروں میں امریکی اخراجات پر نظر، چین کے ساتھ تجارتی جنگ، ایران پر دباؤ ڈالنا اور مشرق وسطیٰ میں امریکا کی موجودگی کو کم کرنا ہے۔ وہ امیگریشن پالیسی میں سرحدی حفاظت اور غیر قانونی امیگریشن روکنے کے لیے سخت اقدامات اور دیوار کی تعمیر پر زور بھی دیتے ہیں۔
ماحولیاتی پالیسی ماحولیاتی پالیسی میں ڈونلڈ ٹرمپ صنعتی ترقی کے لیے ماحولیاتی پابندیوں کو کم کر کے اور پیرس معاہدے سے علیحدگی اختیار کرناچاہیں گے، یہ تمام پالیسیاں بقول ان کے امریکی معیشت، سماج، اور دفاع کو مستحکم بنانے کے لیے ہیں۔
ٹرمپ کے مسلمانوں کے بارے میں خیالات ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات کی روشنی میں یہ پتہ چلتا ہے کہ وہ مسلمان کاروباری افراد اور نوجوانوں کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی کوشش کریں گے۔
ٹرمپ سپریم کورٹ پر کیسے اثر انداز ہو سکتے ہیں؟ ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت دہائیوں تک سپریم کورٹ میں قدامت پسند اکثریت کو یقینی بنا سکتی ہے، ویسے وہ اپنے پہلے پچھلے دورِ اقتدار میں 3 سپریم کورٹ کے ججز تعینات کر چکے ہیں جبکہ اب اپنے دوسرے دورِ اقتدار میں انہیں مزید 2 ججز نامزد کرنے کا بھی موقع مل سکتا ہے جس سے ایک ایسی سپریم کورٹ تشکیل پائے گی جس میں ان کے تعینات کردہ ججز کی اکثریت دہائیوں تک قائم رہے گی۔ یہ فیصلہ کن نتیجہ عدالت کو انتخابی تنازعات میں الجھنے سے محفوظ رکھے گا اور اس سے امیگریشن جیسے اہم معاملات کے مقدمات کی نوعیت بھی تبدیل ہو سکتی ہے۔ اس وقت امریکی سپریم کورٹ میں 2 معمر ترین ججز موجود ہیں جن میں 76 سالہ جسٹس کلیرنس تھامس اور دوسرے 74 سالہ جسٹس سیموئل الیٹو ہیں گو کہ امریکا میں ججز کی تعیناتی تاحیات ہوتی ہے لیکن یہ دونوں اپنی عمر کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ریٹائر بھی ہو سکتے ہیں۔ یوں ڈونلڈ ٹرمپ کو اگر 2 نئے ججز تعینات کرنے کا موقع ملا تو وہ ایسے ججز نامزد کریں گے جو جسٹس کلیرنس تھامس اور جسٹس سیموئل الیٹو سے تقریباً 3 دہائیاں کم عمر ہوں اور اس طرح سپریم کورٹ پر طویل عرصے تک قدامت پسندانہ ججز کا غلبہ یقینی ہو گا۔
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar
Date: 07 November-2024
Time: 09:00-09:10 am
آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ: ۷/ نومبر ۴۲۰۲ء
وقت: ۰۱:۹-۰۰:۹
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
٭ ریاستی اسمبلی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کی تشہیری مہم تیز۔
٭ مہاوِکاس آگھاڑی کے مشترکہ تشہیری جلسے میں کانگریس کے پانچ نکاتی منشور کا اجراء۔
٭ باصلاحیت طلباء کی مالی اعانت کیلئے پی ایم - وِدّیا لکشمی اسکیم کو منظوری۔
٭ انتخابی نشان گھڑی عدالت میں زیرِ سماعت ہونے کا اعلان تمام اخبارات میں کرنے کا راشٹروادی کانگریس کو عدالت ِ عظمیٰ کا حکم۔
اور۔۔۔٭ رائے دہندگان میں بیداری پیدا کرنے کیلئے مختلف اقدامات کا سلسلہ جاری۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
ریاستی اسمبلی انتخابات کیلئے تشہیری مہم میں اب تیزی آگئی ہے اور مختلف جماعتوں کے اہم رہنماؤں کے عام جلسوں کا انعقاد عمل میں آرہا ہے۔ مہاوِکاس آگھاڑی کا مشترکہ اجتماع کل باندرہ- کُرلا کمپلیکس میں منعقد ہوا۔ کانگریس صدر ملک ارجن کھرگے، لوک سبھا میں قائد ِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی‘ راشٹروادی شرد چندر پوار پارٹی کے سربراہ شرد پوار‘ شیوسینا اُدّھو باڑا صاحب ٹھاکرے پارٹی کے صدر اُدّھو ٹھاکرے اور مہاوِکاس آگھاڑی کی رُکن جماعتوں کے دیگر قائدین بھی اس جلسے میں شریک ہوئے۔ اسمبلی انتخابات کیلئے کانگریس کا پانچ نکاتی منشور بھی اس موقع پر جاری کیا گیا۔ خواتین کو ماہانہ تین ہزارر روپئے مالی امداد دینے سے متعلق مہالکشمی یوجنا اور بے روزگاروں کو چار ہزار روپئے امداد دینے کے وعدے بھی اس میں شامل ہیں۔ اس اجتماع میں مہاوِکاس آگھاڑی کے رہنماؤں نے بی جے پی کی زیرِ قیادت قومی جمہوری اتحاد حکومت کی پالیسیوں اور پروگراموں پر سخت تنقید کی۔
***** ***** *****
اسی دوران کانگریس کے رہنماء‘ راہل گاندھی نے کل صبح ناگپور میں ”سنویدھان سمّیلن“ میں بھی شرکت کی۔ اس پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دستورِ ہند محض ایک کتاب نہیں بلکہ زندگی گذارنے کا ایک طریقہ اور ایک فلسفہ ہے۔ اس سے قبل انھوں نے ناگپور کی دِکشا بھومی ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی یادگار کا دورہ کرکے معمارِ آئین کو خراجِ عقیدت بھی پیش کیا۔
***** ***** *****
��مہاراشٹر نونرمان سیناکے سربراہ ��اج ٹھاکرے نے کل لاتور ضلع کے ریناپور میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کیا۔ لاتور دیہی حلقہئ انتخاب سے مہاراشٹر نونرمان سیناکے امیدوار سنتوش ناگرگوجے کی تشہیر کیلئے یہ جلسہ منعقد کیا گیا تھا۔ اپنے خطاب میں راج ٹھاکرے نے کہا کہ ریاست کے مسائل کے حل کیلئے ایک بار اقتدار مہاراشٹر نونرمان سینا کے ہاتھ میں دیا جائے۔ مراٹھواڑہ میں ایم این ایس کے تشہیری اجتماع سے راج ٹھاکرے کا یہ پہلا خطاب تھا۔ اورنگ آباد مشرق حلقے سے مہایوتی کے امیدوار اتل ساوے نے کل بھارت نگر میں پدیاترا کرکے رائے دہندگان سے بات چیت کی۔
***** ***** *****
ممبئی کے ماہم اسمبلی حلقے میں مہایوتی کے امیدوار سداسروَنکر اور مانخورد- شیواجی نگر حلقے کے امیدوار سریش پاٹل کی ریپبلکن پارٹی نے باضابطہ حمایت کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی صدر اور مرکزی وزیرِ مملکت برائے سماجی انصاف رام داس آٹھولے نے کل یہ اطلاع دی۔ انھوں نے کہا کہ ریپبلکن کارکنوں کو ریاست میں اقتدار میں حصہ دلوانے کیلئے ریپبلکن پارٹی مہایوتی کی حمایت کررہی ہے۔
***** ***** *****
اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں رائے دہندگان میں بیداری پیدا کرنے کیلئے انتخابی کمیشن کی جانب سے آئندہ 8 نومبر سے موبائل وینس چلائی جائیں گی۔ ان وینس کے ذریعے رائے دہندگان میں بیداری پیدا کرنے سے متعلق معلومات دی جائیں گی۔ یہ گاڑیاں ریاست کے 15 اضلاع میں رائے دہی سے متعلق بیداری پیدا کرنے کیلئے کام کریں گی۔
***** ***** *****
ضابطہئ اخلاق کے نفاذ کے دوران ریاست بھر سے C-Vigil اَیپ پر کُل دو ہزار 833 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ جن میں سے 819 شکایات انتخابی کمیشن کے ذریعے نمٹائی جاچکی ہیں۔ چیف انتخابی افسر کے دفتر سے یہ اطلاع دی گئی۔ ریاست اور مرکزی حکومت کی ضابطے کے نفاذ کی ذمہ دار مشنریوں کی جانب سے کی گئی کارروائیوں میں بے قاعدہ پیسہ، شراب، منشیات اور قیمتی دھاتوں کی شکل میں مجموعی طور پر 218 کروڑ 78 لاکھ روپئے کی اشیاء ضبط کیے جانے کی اطلاع ذرائع نے دی ہے۔
***** ***** *****
سامعین! اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں ”آڑھاوا وِدھان سبھا متدار سنگھاچا“ کے عنوان سے ایک پروگرام روزانہ شام سات بجکر 10منٹ پر آکاشوانی سے نشر کیا جارہا ہے۔ اس پروگرام میں آج آکولہ اور واشم ضلع کے حلقہئ انتخاب کا جائزہ آپ سماعت کرسکتے ہیں۔
***** ***** *****
یہ خبریں آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر سے نشر کی جارہی ہیں۔
***** ***** *****
باصلاحیت طلبہ کو مالی امداد دینے کیلئے مرکزی حکومت نے پی ایم- وِدّیا لکشمی اسکیم کو منظوری دی ہے۔ مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو نے کل ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ کل مرکزی کابینہ کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ انھوں نے بتایا کہ معاشی کمزوری کے باعث ذہین طلبہ اعلیٰ تعلیم کے حصول سے محروم نہ رہیں‘ اس مقصد سے اہل طلبہ، بلاضمانت یہ قرض حاصل کرسکتے ہیں۔ انھوں نے مزید بتایا کہ فوڈ کارپوریشن آف انڈیا کیلئے سال 2024-25 میں 10 ہزار سات سو کروڑ روپئے کے شیئر کیپٹل کو بھی کابینہ نے منظوری دی۔ جس سے کارپوریشن کی کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔
***** ***** *****
عدالت ِ عظمیٰ نے راشٹروادی کانگریس اجیت پوار گروپ کو حکم دیا ہے کہ انتخابی نشان گھڑی کا معاملہ سرِدست عدالت میں زیرِ سماعت ہونے سے متعلق آئندہ 36 گھنٹوں میں تمام اخبارات میں اعلان جاری کیا جائے۔ راشٹروادی کانگریس پارٹی کے دونوں گروپوں میں انتخابی نشان کے تنازعے پر کل عدالت میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے دونوں گروپوں کو مشورہ دیا کہ عین انتخابات کے وقت اپنی توانائی عدالتی تنازعات میں صرف کرنے کی بجائے تشہیری مہم چلانے پر لگائیں۔
***** ***** *****
قومی انتخابی کمیشن کے ڈپٹی کمشنر ہردیش کمار نے انتخابی مشنریوں کو ہدایت کی ہے کہ انتخابی عمل کے دوران کوئی ابہام نہ رہے، اس بات کو انتخابی افسران یقینی بنائیں‘ نیز انتخابی عمل کی شفافیت کو سب سے زیادہ ترجیح دی جائے۔ چھترپتی سمبھاجی نگر‘ ناگپوراور امراوتی ڈویژن کے تمام حلقوں میں انتخابات کی تیاریوں کے جائزے کیلئے کل چھترپتی سمبھاجی نگر میں منعقدہ ایک اجلاس سے وہ خطاب کررہے تھے۔ اجلاس میں ریاست کے چیف انتخابی افسر ایس چوکّ لنگم اور ضلع کلکٹر دلیپ سوامی نے بھی شرکت کی۔
***** ***** *****
اسمبلی انتخابات میں EVM ہیک کرکے فتح دلانے کا دعویٰ کرتے ہوئے ناسک کے شیوسینا اُدّھو باڑا صاحب ٹھاکرے پارٹی کے امیدوار سے 42 لاکھ روپئے کا مطالبہ کرنے والے ایک شخص کو ناسک پولس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اس شخص کا نام بھگوان سنگھ چوہان بتایا گیا ہے۔ ناسک وسطی اسمبلی حلقے کے امیدوار وسنت گیتے کے ممبئی ناکہ دفتر پر جاکر اس ملزم نے یہ مطالبہ کیا تھا۔
***** ***** *****
ناندیڑ ضلع لائبریری آفیسر دفتر اور رُگن سیوا منڈل عام لائبریری کے مشترکہ تعاون سے رائے دہندگان میں بیداری پیدا کرنے کیلئے سیلفی پوائنٹ کا افتتاح کل میونسپل کمشنر ڈاکٹر مہیش کمار ڈوئی پھوڑے کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ رائے دہندگان کو ترغیب دینے کیلئے ”رائے دہی کی روشنائی لگی اُنگلی دکھائیں اور آنکھوں کی مفت جانچ کرائیں“ یہ پروگرام چلایا جارہا ہے۔ اس موقع پر بڑے پیمانے پر عوام کو رائے دہی سے متعلق معلومات دی گئی۔
***** ***** *****
چھترپتی سمبھاجی نگر ضلع میں معذور اور 85 برس سے زائد عمر کے شہریوں کیلئے آئندہ 13 نومبر سے گھر سے ووٹنگ کا عمل شروع ہورہا ہے۔ ضلع میں چار ہزار 424 ایسے رائے دہندگان ہیں۔ سلوڑ حلقے میں 13 تا 16 نومبر‘ پیٹھن- گنگاپور اور کنڑ حلقوں میں 15 تا 17نومبر‘ پھلمبری میں 14 تا 17‘ اورنگ آباد وسطی اور مغربی حلقے میں 13 تا 15‘ اور اورنگ آباد مشرق میں 13 تا 18 اور ویجاپور حلقے میں 14 تا 16 نومبر کے دوران گھر سے رائے دہی کا یہ عمل ہوگا۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
٭ ریاستی اسمبلی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کی تشہیری مہم تیز۔
٭ مہاوِکاس آگھاڑی کے مشترکہ تشہیری جلسے میں کانگریس کے پانچ نکاتی منشور کا اجراء۔
٭ باصلاحیت طلباء کی مالی اعانت کیلئے پی ایم - وِدّیا لکشمی اسکیم کو منظوری۔
٭ انتخابی نشان گھڑی عدالت میں زیرِ سماعت ہونے کا اعلان تمام اخبارات میں کرنے کا را��ٹروادی کانگریس کو عدالت ِ عظمیٰ کا حکم۔
اور۔۔۔٭ رائے دہندگان میں بیداری پیدا کرنے کیلئے مختلف اقدامات کا سلسلہ جاری۔
***** ***** *****
0 notes
Text
ٹرمپ کے جیتنے پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی
امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن امیدوارڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت نمایاں کمی واقع ہوگئی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد سےزیادہ کمی ہوگئی جبکہ ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوگیا۔برینٹ خام تیل کی قیمت1.32فیصد کے لحاظ سے ایک ڈالر کم ہوکر74.53 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ تیل کی قیمت1.29 فیصد کی شرح سے1.11 ڈالر کم ہوکر71.06 ڈالر فی بیرل…
0 notes
Text
سیاہ فام مرد یا خاتون، ٹرمپ کے ساتھ نائب صدر کے امیدوار کی فہرست میں کون کون ہے؟
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلکن صدارتی نامزدگی کے لئے اپنی مہم میں نائب صدر کے امیدوار کے بارے میں دوستوں سے مشورے کر رہے ہیں اور روئٹرز کے مطابق اس مشاورت سے آگاہ پانچ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دوست اور اتحادی انہیں زیادہ تر خواتین اور سیاہ فام مردوں کے نام دے رہے ہیں۔ رائٹرز سے بات کرنے والے ٹرمپ کے ایک اتحادی نے کہا کہ ایک عورت یا ایک سیاہ فام مرد ٹرمپ کے لیے “مددگار” ثابت ہوں گے۔ ناموں کی…
View On WordPress
0 notes
Text
ہندوستانی نژاد نکی ہیلی کا امریکی صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان - Siasat Daily
واشنگٹن : ہندوستانی نژاد نکی ہیلی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2024 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی طرف سے حصہ لیں گی۔ ‘میں نکی ہیلی ہوں۔ میں صدارت کے لئے انتخاب لڑ رہی ہوں۔‘‘ نکی ہیلی نے کہا کہ جو بائیڈن دوسر�� میعاد کے لئے اہل نہیں ہیں۔سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ وہ ری پبلکن پارٹی کی جانب سے انتخاب لڑیں گے۔اس کے ساتھ ہی نکی ہیلی ری پبلکن پارٹی سے ڈونالڈ ٹرمپ کی…
View On WordPress
0 notes
Text
ہندوستانی نژاد نکی ہیلی کا امریکی صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان - Siasat Daily
واشنگٹن : ہندوستانی نژاد نکی ہیلی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2024 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی طرف سے حصہ لیں گی۔ ‘میں نکی ہیلی ہوں۔ میں صدارت کے لئے انتخاب لڑ رہی ہوں۔‘‘ نکی ہیلی نے کہا کہ جو بائیڈن دوسری میعاد کے لئے اہل نہیں ہیں۔سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ وہ ری پبلکن پارٹی کی جانب سے انتخاب لڑیں گے۔اس کے ساتھ ہی نکی ہیلی ری پبلکن پارٹی سے ڈونالڈ ٹرمپ کی…
View On WordPress
0 notes
Text
ہندوستانی نژاد نکی ہیلی کا امریکی صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان - Siasat Daily
واشنگٹن : ہندوستانی نژاد نکی ہیلی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2024 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی طرف سے حصہ لیں گی۔ ‘میں نکی ہیلی ہوں۔ میں صدارت کے لئے انتخاب لڑ رہی ہوں۔‘‘ نکی ہیلی نے کہا کہ جو بائیڈن دوسری میعاد کے لئے اہل نہیں ہیں۔سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ وہ ری پبلکن پارٹی کی جانب سے انتخاب لڑیں گے۔اس کے ساتھ ہی نکی ہیلی ری پبلکن پارٹی سے ڈونالڈ ٹرمپ کی…
View On WordPress
0 notes
Text
ہندوستانی نژاد نکی ہیلی کا امریکی صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان - Siasat Daily
واشنگٹن : ہندوستانی نژاد نکی ہیلی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2024 میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی طرف سے حصہ لیں گی۔ ‘میں نکی ہیلی ہوں۔ میں صدارت کے لئے انتخاب لڑ رہی ہوں۔‘‘ نکی ہیلی نے کہا کہ جو بائیڈن دوسری میعاد کے لئے اہل نہیں ہیں۔سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ وہ ری پبلکن پارٹی کی جانب سے انتخاب لڑیں گے۔اس کے ساتھ ہی نکی ہیلی ری پبلکن پارٹی سے ڈونالڈ ٹرمپ کی…
View On WordPress
0 notes
Text
امریکی صدارتی انتخابات ٹرمپ نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی
نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ نے ایری زونا میں بھی فتح حاصل کرلی جس کے بعد ٹرمپ کے الیکٹورل ووٹس کی تعداد 312 ہو گئی ہے جبکہ کملا ہیرس 226 حاصل میں کرنے میں کامیاب ہوئیں ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے آخری سوئنگ اسٹیٹ ایری زونا میں بھی فتح اپنے نام کرلی۔ ریاست ایری زونا میں ووٹوں کی گنتی 4 دن جاری رہی جب کہ…
0 notes
Text
آکاشوانی اورنگ آباد‘ علاقائی اُردو خبریں: بتاریخ: 03 مارچ 2023‘ وقت: صبح 09:00 تا 09:10
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 03 March-2023
Time: 09:00-09:10 am
آکاشوانی اورنگ آباد
علاقائی خبریں
تاریخ: ۳/مارچ ۳۲۰۲ء
وقت: ۰۱:۹-۰۰:۹
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
سب سے پہلے خاص خبروں کی سرخیاں:
٭ شمال مشرقی بھارت کی دو ریاستوں میں BJP اور اتحادی جماعتوں کو اکثریت؛ جبکہ میگھالیہ میں نیشنل پیوپلز پارٹی کو سب سے زیادہ 26 نشستیں۔
٭ پونے کے کسبا پیٹھ سے کانگریس اور چنچوڑ سے BJP اُمیدوار کامیاب۔
٭ مرکزی انتخابی کمیشن میں کمشنرس کی نامزدگی کیلئے انتخابی کمیٹی تشکیل دینے کی سپریم کورٹ کی ہدایت۔
٭ حزبِ اختلاف کے قائدین کو ملک دشمن نہیں کہا؛ وزیرِ اعلیٰ کی قانون ساز کاؤنسل میں وضاحت۔
٭ بازار کمیٹیوں میں پیاز خریدی مراکز شروع کرنے کی ہدایت دینے کا نائب وزیرِ اعلیٰ کا تیقن۔
٭ ریاست میں جونیئر کالجس کے اساتذہ کی جانب سے بارہویں جماعت کے جوابی پرچوں کی جانچ کا بائیکاٹ لیا گیا واپس۔
اور۔۔ ٭ آسٹریلیاء کے خلاف تیسرے ٹسٹ کرکٹ مقابلے میں بھارت ہا رنے کی کگار پر۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
شمال مشرقی بھارت کی تین ریاستوں میں ہوئے اسمبلی انتخابات میں سے تریپورہ اور ناگا لینڈ میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور اتحادی جماعتوں نے اکثریت حاصل کرلی ہے؛ وہیں میگھالیہ میں برسرِاقتدار جماعت نیشنل پیپلز پارٹی کو سب سے زیادہ 26 نشستوں پر کامیابی حاصل ہو��ی ہے۔ 60 نشستوں والی تریپورہ اسمبلی میں BJP کو واضح اکثریت حاصل ہوئی ہے۔ اُس کے 32 نمائندے کامیاب ہوئے ہیں‘ جبکہ تریپورہ موٹھا پارٹی کو 13‘ مارکس وادی کمیونسٹ پارٹی 11‘ اور کانگریس پارٹی کو 3 نشستیں ملی ہیں۔ ناگالینڈ کی 60 نشستوں میں نیشنل ڈیموکریٹک پروگریسیو پارٹی نے 25‘ بی جے پی 12‘ اور راشٹروادی کانگریس پارٹی نے 7 سیٹوں پر بازی ماری۔ ساتھ ہی مرکزی وزیر رام داس آٹھولے کی ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کے 2 امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔ 59 ممبران پر مشتمل میگھالیہ قانون ساز اسمبلی میں برسرِاقتدار نیشنل پیوپلز پارٹی کے سب سے زیادہ 26 امیدواروں نے جیت درج کی۔ اسی کے ساتھ یونائٹیڈ ڈیموکریٹک پارٹی نے 11 نشستیں حاصل کیں۔ کانگریس اور ترنمول کانگریس نے فی کس 5حلقوں میں‘ جبکہ BJP نے 2 مقامات پر کامیابی درج کی۔
پونے کے 2 اسمبلی حلقوں میں ہوئے ضمنی انتخابات میں کسبا پیٹھ سے کانگریس کے رویندر دھنگیکر اور چنچوڑ سے BJP کی اشونی جگتاپ نے کامیابی حاصل کی۔ دھنگیکر 11 ہزار 40 ووٹوں سے جبکہ اشونی جگتاپ 36 ہزار ووٹوں سے چن کر آئی ہیں۔ کسبا پیٹھ انتخابی حلقے سے کانگریس کے دھنگیکر کو 73 ہزار 309‘ جبکہ ان کے مخالف امیدوار BJPکے ہیمنت راسنے کو 62 ہزار 394 ووٹ ملے۔ چنچوڑ میں اشونی جگتاپ کو ایک لاکھ 35 ہزار 603 ووٹ ڈالے گئے، جبکہ ان کے مخالف امیدوار نانا کاٹے نے 99 ہزار 435 ووٹ حاصل کیے‘ ساتھ ہی آزاد امیدوار راہل کلاٹے کے حق میں 44ہزار 112 افراد نے رائے دہی کی۔
***** ***** *****
سپریم کورٹ نے مرکزی انتخابی کمیشن میں کمشنرس کی نامزدگی کیلئے انتخابی کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلے میں داخل درخواست پر کل عدالت نے یہ ہدایت دی۔ اس کمیٹی میں وزیرِ اعظم‘ لوک سبھا میں حزبِ اختلاف کے قائد اور سپریم کورٹ کے چیف جسٹس شامل ہیں۔ عدالت ِعظمیٰ نے انتخابی کمشنرس کی نامزدگی کیلئے پارلیمنٹ میں قانون سازی کی ہدایت دی ہے اور کہا ہے کہ جب تک اس خصوص میں قانون وضع نہیں کیا جاتا تب تک انتخابی کمیٹی کے ذریعے انتخابی کمشنرس کی نامزدگی عمل میں آئیگی۔ عدالت کے اس فیصلے کا ریاست کے سابق وزیرِ اعلیٰ اُدّھو ٹھاکرے نے خیرمقدم کیا ہے۔ انھوں نے ممبئی میں کل میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ ملک میں جمہوریت کو زندہ رکھنے والا ہے۔
***** ***** *****
وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کل قانون ساز کاؤنسل میں حزبِ اختلاف کے قائد امباداس دانوے اور دیگر مخالف اراکین کی جانب سے ان کے خلاف حق تلفی کی تجویز پر اپنے پہلو کی وضاحت کی۔ اس سے قبل انیل پرب اور دانوے نے وزیرِ اعلیٰ کے بیان دینے پر اعتراض کیا اور مطالبہ کیا کہ اس تجویز کو فیصلے کیلئے حق تلفی سے متعلق کمیٹی کو سونپا جائے۔ تاہم ڈپٹی چیئرپرسن نیلم گورہے نے اس اعتراض کو مسترد کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ کو اپنا مؤقف پیش کرنے کی اجازت دی۔ جس کے بعد وزیرِ اعلیٰ نے وضاحت کی کہ انھوں نے حزبِ اختلاف کے رہنماء سمیت مخالف اراکین کو ملک دشمن نہیں کہا۔ وزیرِ اعلیٰ نے بتایا کہ انھوں نے نواب ملک کو غدار کہا ہے جن کے داؤد ابراہیم سے تعلقات ثابت ہوچکے ہیں۔ انھوں نے واضح کیا کہ اجیت پوار کو انھوں نے ملک دشمن نہیں کہا۔
***** ***** *****
قانون ساز کاؤنسل میں کل بھارتیہ جنتا پارٹی کے گروپ لیڈر پروین دریکر نے حزبِ اختلاف کے رہنماؤں کی جانب سے ریاستی حکومت کو مہاراشٹر دشمن کہنے پر اسمبلی میں حزبِ اختلاف کے قائد اجیت پوار اور کاؤنسل میں مخالف جماعتوں کے رہنماء امبا داس دانو ے کے خلاف حق تلفی کی تجویز پیش کی۔ انھوں نے کہا کہ مخالف جماعتوں کی جانب سے اس قسم کی بیان بازی نامناسب ہے۔
***** ***** *****
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قائد رام شندے نے قانون ساز کاؤنسل میں کل راجیہ سبھا کے رُکن سنجے راؤت کے ذریعے دیئے گئے اسمبلی سے متعلق متنازعہ بیان پر حق تلفی کی تجویز پیش کی۔ اس موقع پر ڈپٹی چیئرپرسن نیلم گورہے نے کہا کہ اس تعلق سے تحقیقات کرکے سچائی جاننا ضروری ہے، اس لیے تجویز کو حق تلفی سے متعلق کمیٹی کو بھیجی جائیگی اور اندرونِ ہفتہ راؤت سے تحریری خلاصہ طلب کیا جائیگا۔ گورہے نے ایوان کو یہ بھی بتایا کہ کسی پارلیمنٹ کے خلاف حق تلفی کی تجویز داخل کیے جانے کے بعد اسے ایوان کے چیئرمین کو بھیجنے کا رواج ہے۔
***** ***** *****
نیشنل ایگریکلچر کوآپریٹیو مارکیٹنگ فیڈریشن (نافیڈ) نے تین کسان کمپنیوں کے ذریعے ریاست میں 10 مقامات پر پیاز کی خریدی شروع کی ہے۔ نائب وزیرِ اعلیٰ دیویندر پھڑنویس نے کل قانون ساز اسمبلی میں بتایا کہ اگر ان کمپنیوں نے بازار کمیٹی میں پیاز کی خریدی کا مرکز شروع نہیں کیا ہے تو ہم انھیں ایسا کرنے کا حکم دیں گے۔ چھگن بھجبل کے ذریعے اسمبلی میں اٹھائے گئے اس مسئلے کا نائب وزیرِ اعلیٰ جواب دے رہے تھے۔ انھوں نے بتایا کہ NAFED کی معرفت اب تک 18 ہزار 743 کوئنٹل پیاز خریدی جاچکی ہے۔ اسی دوران اسمبلی میں ممبئی سمیت ریاست کی دیگر میونسپل کارپوریشنز میں منظور شدہ اراکین کی تعداد پانچ سے بڑھا کر زیادہ سے زیادہ 10 کرنے کا بل منظور کرلیا گیا۔
***** ***** *****
راشٹروادی کانگریس کے قومی صدر شرد پوار نے کہا ہے کہ مجھے اس بات کی اُمید تھی کہ ٹھاکرے گروپ کے رکنِ پارلیمنٹ سنجے راؤت کے خلاف حق تلفی کی کارروائی سے متعلق ازسرِ نو تشکیل دی گئی کمیٹی آزاد اور غیر جانبدار ہوگی۔ پوار نے کہا کہ رکنِ پارلیمان راؤت کی جانب سے دیا گیا بیان ایک خصوصی گروپ پر تبصرہ تھا، جس کے معنی واضح تھے۔ انھوں نے اس خصوص میں سوشل میڈیا پر کل اپنا ردِعمل ظاہر کیا۔ پوار نے کہا کہ حق تلفی کیے جانے کی شکایت پر کارروائی کا مطالبہ کرنے والوں کو ہی اس خصوصی کمیٹی میں شامل کرنا ایسا ہی ہے جیسے شکایت کنندہ کو جج بنادینا۔ انھوں نے سوال کیا کہ اب انصاف کی اُمید کیسے کی جائے؟
***** ***** *****
ریاست میں اقتدار کی رسّہ کشی سے متعلق سپریم کورٹ میں داخل درخواست پر کل مسلسل تیسرے دِن بھی سماعت کی گئی۔ اس مقدمے میں آئندہ سنوائی 14 مارچ کو ہوگی۔ کل شندے گروپ کی جانب سے نیرج کول ا��ر سینئر وکیل ہریش سالوے نے بحث میں حصہ لیا۔ 14 مارچ کو سالوے دوبارہ عدالت میں اپنا مؤقف رکھیں گے‘ وہیں شندے گروپ کی جانب سے مہیش جیٹھ ملانی اور منندر سنگھ بحث میں حصہ لیں گے۔ گورنر کی جانب سے اس کیس میں ایڈوکیٹ جنرل دلائل دیں گے۔ اس کے بعد کپل سبل مخالف وکلاء کی بحث کا جواب دیں گے۔
***** ***** *****
اسکولی تعلیم کے ریاستی وزیر دیپک کیسرکر نے بتایا کہ ریاست کے جونیئر کالجس کے اساتذہ کے مختلف مطالبات پر مثبت بات چیت کے بعد انھوں نے بارہویں جماعت کے جوابی پرچوں کی جانچ کا بائیکاٹ واپس لے لیا ہے۔ وزیرِ موصوف کل ممبئی میں صحیفہ نگاروں سے مخاطب تھے۔ انھوں نے کہا کہ بارہویں جماعتوں کے امتحانات کے نتائج کا اعلان وقت پر کیا جائیگا۔
***** ***** *****
پیداواری محصول یعنی ایکسائز کے ریاستی وزیرِ مملکت شمبھو راج دیسائی نے کل قانون ساز کاؤنسل کو بتایا کہ ہنگولی ضلع میں غیر قانونی شراب سازی‘ اس کی فروخت اور حمل و نقل کی روک تھام کی خاطر خصوصی فلائنگ اسکواڈ تشکیل دیکر سخت کارروائی کی جائیگی۔ کاؤنسل کی رُکن ڈاکٹر پرگیا ساتو کی جانب سے اس خصوص میں پوچھے گئے سوال کا وزیرِ موصوف جواب دے رہے تھے۔
***** ***** *****
بارڈر-گاوسکر کپ سیریز کے تحت اندور میں جاری تیسرے ٹسٹ کرکٹ مقابلے میں بھارت ہارنے کی کگار پر ہے۔ کل دوسرے دِن بھارت کی اننگ 163 رنوں پر سمٹ گئی، جس کے بعد آسٹریلیاء کو یہ میچ جیتنے کیلئے صرف 76 رن درکار ہے۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
٭ شمال مشرقی بھارت کی دو ریاستوں میں BJP اور اتحادی جماعتوں کو اکثریت؛ جبکہ میگھالیہ میں نیشنل پیوپلز پارٹی کو سب سے زیادہ 26 نشستیں۔
٭ پونے کے کسبا پیٹھ سے کانگریس اور چنچوڑ سے BJP اُمیدوار کامیاب۔
٭ مرکزی انتخابی کمیشن میں کمشنرس کی نامزدگی کیلئے انتخابی کمیٹی تشکیل دینے کی سپریم کورٹ کی ہدایت۔
٭ حزبِ اختلاف کے قائدین کو ملک دشمن نہیں کہا؛ وزیرِ اعلیٰ کی قانون ساز کاؤنسل میں وضاحت۔
اور۔۔ ٭ آسٹریلیاء کے خلاف تیسرے ٹسٹ کرکٹ مقابلے میں بھارت ہا رنے کی کگار پر۔
***** ***** *****
0 notes
Text
نیا امریکی صدر ٹرمپ بنے یا کمیلا، پاکستان سے دوستی ممکن کیوں نہیں؟
امریکہ میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ جیتیں یا کمیلا ہیرس، پاکستان کے ساتھ امریکی رویے یا تعلقات میں بہتری کی کوئی امید نہیں کی جا سکتی۔ وجہ یہ ہے کہ اب چاہے وہ ڈیموکریٹک پارٹی ہو یا ریپبلکن پارٹی، امریکی اسٹیبلشمنٹ اب پاکستان کو بطور چینی اتحادی دیکھتی ہے۔ لہازا چین، افغانستان اور پاکستان بارے امریکی پالیسی تقریباً ایک جیسی ہوگی۔ اس کا اندازہ اس بات سے بھی۔لگایا جا سکتا…
0 notes
Text
صدارتی دوڑ میں ٹرمپ کے قدم مضبوط ہونے کے ساتھ امریکی اتحادیوں میں تشویش کا احساس
ڈونلڈ ٹرمپ ریپبلکن صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں اپنی برتری کو مضبوط کر رہے ہیں، اس کے ساتھ ہی امریکہ کے کچھ اتحادی امریکا کے ایک بار پھر تنہائی پسندی کی طرف مڑنے کے بارے میں فکر مند ہیں۔ لیکن امریکی ووٹروں کے لیے اندرونی معاملات زیادہ اہم ہیں۔ ایڈیسن ریسرچ کے ایک سروے کے مطابق اس کا اندازہ آئیووا میں پولنگ کے دوران ہوا جہاں ٹرمپ نے پیر کو زبردست فتح حاصل کی، ریاست کے کاکس میں 10 میں سے صرف ایک کے…
View On WordPress
0 notes
Text
جارجیائی ریپبلکن جو کیوون سازشی تھیوری کی حمایت کرتا ہے ، نے امریکی ایوان نمائندگان کی نشست جیت لی
جارجیائی ریپبلکن جو کیوون سازشی تھیوری کی حمایت کرتا ہے ، نے امریکی ایوان نمائندگان کی نشست جیت لی
ریپبلکن مارجوری ٹیلر گرین ، جنہوں نے نسل پرستانہ خیالات کا اظہار کیا اور آن لائن ویڈیوز کی ایک سیریز میں کیوون سازش کے نظریات کی حمایت کی ، وہ شمال مغربی جارجیا کی نمائندگی کرنے والے امریکی ایوان نمائندگان میں ایک نشست جیت گئے۔
ان کی امیدواریت کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت حاصل تھی ، جنہوں نے انہیں “آئندہ ریپبلکن سپر اسٹار” قرار دیا تھا۔
قدامت پسند ضلع میں گرین کا پختہ حمایت حاصل تھا یہاں تک کہ…
View On WordPress
0 notes
Text
��مریکی صدر بائیڈن کے گرد شکنجہ مزید تنگ
امریکی صدر جو بائیڈن کے لیے اوباما دور کی خفیہ دستاویزات درد سر بن گئیں اور ایوان نمائندگان نے بائیڈن کے گھر آنے والوں کی فہرست طلب کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہاؤس کمیٹی کے امریکی صدر جو بائیڈن کے لیے اوباما دور کی خفیہ دستاویزات درد سر بن گئیں اور ایوان نمائندگان نے بائیڈن کے گھر آنے والوں کی فہرست طلب کرلی ہے۔ جس کے لیے ہاؤس کمیٹی کے ریپبلکن چیئرمین جیمز کومر نے وائٹ ہاؤس کو فہرست کیلیے…
View On WordPress
0 notes