#رشید
Explore tagged Tumblr posts
Text
لوگ مہنگائی سے مر رہے کسی کو کوئی پرواہ نہیں: شیخ رشید احمد
(24 نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ لوگ مہنگائی سے مر رہے ہیں اور کسی کو پرواہ نہیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کی کال پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا، اصل مسائل کی طرف آئیں۔ شیخ رشید احمد نے مزید کہا ہے کہ میرے اوپر 14 مقدمات ہیں، اسلام آباد میں ایک…
0 notes
Text
اعدام ۹ زندانی در زندانهای تربت جام، فرخشهر، ارومیه، شیروان، تبریز و قزوین
Continue reading اعدام ۹ زندانی در زندانهای تربت جام، فرخشهر، ارومیه، شیروان، تبریز و قزوین
#and Qazvin.#Execution of 9 prisoners in the prisons of Torbat-e Jam#Farrokhshahr#human rights#Human rights organization MKN#MKN314#Shirvan#Tabriz#The cry of human rights mkn#Urmia#فرخشهر#قزوین#نعمت#والی حشمتزاده#والی حشمتزاده (حشمتپور)#امیر سلیمانی#ایران-Iran#ارومیه#اعدام#اعدام ۹ زندانی در زندانهای تربت جام، فرخشهر، ارومیه، شیروان، تبریز و قزوین#تبریز#تربت جام#جنایات جمهوری اسلامی-The crimes of the Islamic Republic#حقوق بشر - human rights#حاجی رحمت رحیمپور#حشمتپور#خبر فوری#رشید عطایی#رضا کریمی زراسوند#سازمان حقوق بشرmkn
0 notes
Text
طویل القامت شخص ضیا رشید خالق حقیقی سے جاملے
پاکستان کے طویل القامت شخص ضیا رشید طویل علالت کے باعث خالق حقیقی سے جاملے۔ تفصیلات کے مطابق طویل القامت شخص ضیا رشید کئی عرصے سے گھٹنوں کی بیماری میں مبتلا تھے تاہم آج ان کا انتقال ہوگیا۔ ضیا رشید کی عمر 26 سال اور قد 8 فٹ 3 انچ تھا، دنیا کے دوسرے طویل القامت شخص کا اعزاز ضیا رشید کے حصے میں آیا تھا۔
View On WordPress
0 notes
Text
شیخ رشید جیل سے رہا، یہ میرا تیسرا چلہ تھا، سربراہ عوامی مسلم لیگ
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کواڈیالہ جیل سے رہاکردیاگیا۔شیخ رشید کی رہائی پر کارکنوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ میڈیاسے گفتگومیں شیخ رشید نے کہاکہ یہ میرا تیسرا چلہ ہےجس کی وجہ سے انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکا،میں جیل میں تھا مجھے کچھ پتا نہیں ملک میں کیا ہو رہا ہے۔
View On WordPress
0 notes
Text
معمول ۔۔۔ رشید سندیلوی
ڈاؤن لوڈ کریں پی ڈی ایف فائلورڈ فائلٹیکسٹ فائلای پب فائلکنڈل فائل …. مکمل کتاب پڑھیں معمول رشید سندیلوی سن اشاعت۔۔ جنوری ۲۰۲۴ء مشاورت۔۔ ضمیر قیس انتساب اپنی بیٹی مروا رشید کے نام 1 میں رستے میں کھو سکتا تھا ��نستے ہنستے رو سکتا تھا قد سے او��چی تھیں دیواریں زنداں میں کیا ہو سکتا تھا خار و خس تھے چاروں جانب گل کیسے میں بو سکتا تھا چل سکتا تھا کانٹوں پر بھی پتھر بھی میں ڈھو…
View On WordPress
0 notes
Text
جئناك تحمل حيرة الظلماء … فاسكب لنا قبساً من الأضواء
وارحم ضلال التائهين بأرضهم … فهمو أحق برحمة الغرباء
أوطانهم! لكنهم في ظلها … ضاعوا، بلا ثمر ولا أفياء
متكابرين على جراح بلادهم … متدابرين لسطوة الدخلاء
متناهشين على تمزق حالهم … وهوائه في ألسن الأعداء
يتراشقون، وقيدهم متربص … تقتات قبضته من الشحناء
نفث الدخيل بهم سموم سياسة … يدري الدهاة سطورها في الماء
عبد القادر رشید الناصری
#القدس عاصمة فلسطين#فلسطين#غزة الحبيبة#غزة العزة#نسائم الجنة#نسائم#نسمات الجنة#غزة تحت القصف#قطاع غزة#غزة تقاوم#الله كريم#حكاية صورة
4 notes
·
View notes
Text
با تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس قصور
محکمہ تعلقات عامہ حکومت پنجاب
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر کی ہدایات‘اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنایت مدنی کی سموگ کی روک تھام کیلئے بھرپور کاروائیاں جاری
فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر 14افراد کیخلاف مقدمات درج‘خلاف ورزی پر 3پٹرول پمپس کو ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ عائد
قصور(02 اکتوبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی کی سموگ کی روک تھام کیلئے بھرپور کاروائیاں جاری‘فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر 14افراد کیخلاف مقدمات درج‘پٹرول پمپس کے پیمانوں میں ہیرا پھیری پر ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ عائد۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی کا سموگ کی روک تھام کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ۔نور پور، تارا گڑھ اورجگیاں گاؤں میں فضلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر 14افراد واجد علی ولد حاجی اکبر علی ڈوگر‘سردار محمد منور ولد حاکم علی ڈوگر، محمود حسین ولد محمد انور ڈوگر، سردار رشید احمد ولد محمد دین ڈوگر، عمیر ولد یوسف، شفیق و��د قدیر احمد، محمد عباس ولد ظہیر علی، شکور ولد ہستا ڈوگر، نعیم علی ولد نذیر احمد اور دیگر کیخلاف متعلقہ تھانو ں میں مقدمات درج کروا دیئے گئے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ سموگ سے بچاؤ کے لئے عوام الناس کو ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کر کے اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔سموگ کے پیش نظرحکومتی احکامات پر سوفیصد مکمل عملدرآمد کروایا جائے گا۔فصلوں کی باقیات کو جلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا تا ہم ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والوں کے خلاف بھرپور کاروئیاں عمل میں لائی جائینگی اور اس سلسلے میں زیر و ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔ علاوہ ازیں اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی نے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس کے پیمانوں کی چیکنگ کی۔ خلاف ورزی کرنیوالے 3پٹرول پمپس کو 1لاکھ 20ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت‘ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد محمود کی قبضہ مافیاکے خلاف بڑی کاروائی‘
پتوکی شوگر مل کے قبضہ سے 50کروڑ مالیت کی 301کنال سرکاری زمین واگزار
قصور(02 اکتوبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پتوکی رانا امجد محمود کی قبضہ مافیاکے خلاف بڑی کاروائی‘پتوکی شوگر مل کے قبضہ سے 50کروڑ روپے مالیت کی 301کنال سرکاری زمین واگزار۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پتوکی رانا امجد محمود نے ریونیو اور متعلقہ پولیس افسران کے ہمراہ چک 68پتوکی سے شوگر مل پتوکی کے قبضہ سے 301کنال سرکاری زمین واگزار کروا لی ہے۔ واگزا کروائی گئی زمین پر پتوکی شوگر مل کا گزشتہ 30سال سے قبضہ تھا۔ واگزار کروائی گئی زمین پر لگائی گئی فصل بحق سرکار ضبط کر کے تقریباً 1کروڑ روپے تاوان عائد کر دیا ہے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ واگزار کروائی گئی زمین کی مالیت کروڑوں روپے بنتی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی سرکاری زمینوں پر قبضہ کرنیوالوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں اور قبضہ مافیا کے خلاف کسی بھی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی
٭٭٭٭٭
اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنایت مدنی کا بے نظیر انکم سپورٹ سینٹرکا دورہ‘خواتین میں رقوم کی تقسیم سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا
قصور(02 اکتوبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر قصور کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر زقصور عطیہ عنایت مدنی کا بے نظیر انکم سپورٹ سینٹرکا دورہ‘مستحقین خواتین میں رقوم کی تقسیم سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی نے شہبازشریف سپورٹس کمپلیکس میں قائم بی آئی ایس پی سینٹر کادورہ کر کے وہاں پر مستحق خواتین میں رقوم کی تقسیم سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سینٹر انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ سینٹر پر مستحقین میں منظم و شفاف انداز میں رقوم کی تقسیم کا عمل جاری رکھیں اور سینٹر پر پینے کے ٹھنڈے پانی، سائے اور بیٹھنے کیلئے مناسب انتظامات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت‘اسسٹنٹ کمشنرز کے عام مارکیٹوں اور ہسپتالوں کے دورے
عام مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور ہسپتالوں میں طبی سہولیات کو چیک کیا
قصور(02 اکتوبر 2024ء) وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر قصور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز کے عام مارکیٹوں اور ہسپتالوں کے دورے‘اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور ہسپتالوں میں طبی سہولیات کو چیک کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ز قصور عطیہ عنایت، پتوکی رانا امجد محمود، چونیاں طلحہ انور اور کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید نے اپنی اپنی تحصیلوں میں عام مارکیٹوں کا دورہ کر کے پھلوں، س��زیوں، روٹی و نان، بریڈ اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کی نمایاں جگہوں پر موجودگی کو چیک کیا تا ہم ناجائز منافع خوری پر بھاری جرمانے عائد کئے۔ اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی نے بنیادی مرکزصحت تارا گڑھ اور اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد محمود نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کر کے وہاں پر ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری، صفائی ستھرائی، میڈیسن کی دستیابی سمیت دیگر طبی سہولیات کو چیک کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے گورنمنٹ بوائز سکول پتوکی کا بھی دورہ کر کے وہاں پر صفائی ستھرائی، اساتذہ کی حاضری اور تدریس کے عمل کو چیک کیا۔
٭٭٭٭٭
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید کے زیر صدارت انسداد ڈینگی کے حوالے سے اجلاس
قصور(02 اکتوبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید کے زیر صدارت تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس انکے آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام متعلقہ محکموں کے تحصیل افسران نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر محمد انس سعید نے تمام محکموں کی کارکردگی کا تفصیلاً جائزہ لیا۔ انہو ں نے ہدایت کی کہ موجودہ موسم میں ڈینگی لاروا کی افزائش گاہوں کا صفایا ناگزیر ہے۔ڈینگی ٹیمیں فیلڈ میں نکلیں اور سازگار مقامات کو باربار چیک کرکے کیمیکل ٹریٹمنٹ کریں۔انہوں نے ہدایت کی کہ اینٹی ڈینگی ٹیمیں ہاٹ سپارٹس کی چیکنگ کے عمل کو سو فیصد یقینی بنائیں اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی سستی و غفلت کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔
٭٭٭٭٭
0 notes
Text
مراکز تست زردی نوزاد با دستگاه در شرق تهران: بهترین گزینههای شما
زردی نوزادان، یک وضعیت پزشکی شایع است که نیازمند تشخیص سریع و درمان مناسب میباشد. والدین در شرق تهران به دنبال راهکارهایی برای تشخیص و درمان زردی نوزاد خود هستند. در این مقاله قصد داریم به معرفی مراکز تست زردی نوزاد با دستگاه در شرق تهران بپردازیم و راهکارهایی برای مدیریت این شرایط ارائه دهیم.
اهمیت تست زردی نوزاد در منزل
زردی نوزادان اغلب به دلیل افزایش سطح بیلیروبین در خون رخ میدهد و میتواند در صورت عدم درمان به موقع، به مشکلات جدیتر منجر شود. با توجه به این موضوع، استفاده از خدمات تست زردی نوزاد در منزل میتواند به کاهش استرس والدین و راحتتر کردن فرآیند تشخیص کمک کند. انجام این تستها در منزل، نه تنها زمان صرفشده برای رفت و آمد به مراکز درمانی را کاهش میدهد، بلکه ��رامش بیشتری را برای نوزاد و خانوادهاش فراهم میآورد.
برترین مراکز تست زردی نوزاد با دستگاه در شرق تهران
در شرق تهران، مراکزی مجهز به دستگاههای پیشرفته برای تست زردی نوزاد وجود دارند که میتوانند با دقت بالا و بهصورت غیرتهاجمی سطح بیلیروبین خون نوزاد را اندازهگیری کنند. این مراکز تست زردی نوزاد با دستگاه در شرق تهران شامل:
پاتو بیولوژی فروغ
تهرانپارس-بین فلکه سوم وچهارم بین ۲۱۲و۲۱۴ شرقی پلاک ۴۳۷
77388095
سبز
تهرانپارس – خ گلبرگ (۱۴۲)بین رشید و۱۱۳ پلاک ۱۳۰
77707015
جشنواره
فلکه تهرانپارس خ جشنواره چهارراه کادوس پ ۹۰
77880505
و...
چرا استفاده از دستگاه زردی در منزل به شما توصیه میشود؟
انتخاب مناسب برای درمان زردی نوزادان اجاره دستگاههای فتوتراپی در منزل است. زردیگرام به عنوان پیشرو در ارائه این خدمات، دستگاههای استاندارد و مؤثری را با قیمتهای مقرون به صرفه در اختیار خانوادهها قرار میدهد. استفاده از این دستگاهها نه تنها کاهش سطح بیلیروبین را تسهیل میکند، بلکه نیازی به بستری شدن نوزاد در بیمارستان نیز نیست، که از نظر مالی و روانی به نفع خانواده است.
مراحل اجاره دستگاه در مجموعه زردیگرام به گونهای ساده و شفاف طراحی شده است تا والدین بتوانند به راحتی و بدون دغدغه دستگاه مناسب را انتخاب و استفاده کنند. با بهرهگیری از این خدمات، والدین میتوانند اطمینان داشته باشند که در کوتاهترین زمان ممکن، نوزادشان به بهبودی کامل خواهد رسید.
چرا مراکز تست زردی نوزاد با دستگاه در شرق تهران اهمیت دارند؟
وقتی صحبت از سلامت نوزادان میشود، تشخیص سریع و دقیق زردی بسیار حیاتی است. مراکزی که در شرق تهران با دستگاههای پیشرفته برای تست زردی نوزاد مجهز شدهاند، به والدین این امکان را میدهند که بدون نیاز به انتظار طولانی و با کمترین میزان استرس، وضعیت زردی نوزاد خود را بررسی کنند. این مراکز با برخورداری از تجهیزات غیرتهاجمی، میتوانند سطح بیلیروبین را با دقت بالا اندازهگیری کنند. این اندازهگیریها برای تعیین نیاز به درمان و انتخاب روشهای مناسب برای کاهش سطح بیلیروبین ضروری است.
تست زردی نوزاد در منزل: راهکار آسان و مقرونبهصرفه
از دیگر راهکارهای مقرونبهصرفه و بسیار مفید برای والدین، استفاده از خدمات تست زردی نوزاد در منزل است. انجام این تست در منزل علاوه بر راحتی، مزایای دیگری نیز دارد:
کاهش هزینهها: والدین نیازی به مراجعه مکرر به مراکز درمانی ندارند، که این موضوع به کاهش هزینههای رفت و آمد کمک میکند.
کاهش استرس برای نوزاد: نوزادان معمولاً در محیط خانگی آرامتر هستند و انجام تست در خانه باعث میشود که از مواجهه با محیطهای شلوغ درمانی جلوگیری شود.
سرعت بالا: با خدمات تست در منزل، نتایج به سرعت در دسترس قرار میگیرد و والدین میتوانند به سرعت اقدامات لازم برای درمان را انجام دهند.
در این زمینه، مجموعه زردیگرام یکی از بهترین گزینهها برای ارائه این خدمات در شرق تهران است. با تماس با زردیگرام، تکنسینهای مجرب به خانه شما مراجعه کرده و با استفاده از تجهیزات مدرن، وضعیت زردی نوزاد شما را بررسی میکنند.
اجاره دستگاه زردی از مجموعه زردیگرام: درمان خانگی مؤثر
یکی از بزرگترین مزایای همکاری با زردیگرام، امکان اجاره دستگاههای فتوتراپی است که برای درمان زردی نوزادان بسیار مؤثر هستند. والدین میتوانند با اجاره این دستگاهها، به راحتی و در محیط امن خانه، درمان نوزاد خود را آغاز کنند. این دستگاهها به نحوی طراحی شدهاند که به راحتی قابل استفاده باشند و نیازی به دانش تخصصی پیچیدهای ندارند.
مزایای استفاده از دستگاههای فتوتراپی در خانه عبارتند از:
راحتی و دسترسی آسان: والدین نیازی به ترک خانه یا بستری کردن نوزاد در بیمارستان ندارند. این موضوع باعث کاهش نگرانیها و آرامش بیشتر خانوادهها میشود.
هزینههای پایینتر: بستری شدن نوزاد در بیمارستان هزینههای سنگینی به دنبال دارد. اما با اجاره دستگاه از زردیگرام، میتوانید با هزینهای مقرونبهصرفهتر درمان را انجام دهید.
پشتیبانی حرفهای: زردیگرام پشتیبانی کامل از مشتریان خود را تضم��ن میکند. در طول دوره اجاره، کارشناسان زردیگرام در دسترس هستند تا به هر سوال یا نگرانی والدین پاسخ دهند و در صورت لزوم، راهنماییهای لازم را ارائه کنند.
نتیجهگیری: زردیگرام، انتخاب برتر والدین در شرق تهران
در نهایت، اگر به دنبال مراکز تست زردی نوزاد با دستگاه در شرق تهران هستید و میخواهید از راحتی تست زردی نوزاد در منزل و اجاره دستگاه زردی برای درمان نوزاد خود بهرهمند شوید، زردیگرام بهترین گزینه برای شماست. این مجموعه با ارائه خدمات تست زردی، اجاره دستگاه فتوتراپی و پشتیبانی تخصصی، تجربهای بینظیر و بیدغدغه برای والدین فراهم میکند.
پیشنهاد ما این است که برای کسب اطلاعات بیشتر و بهرهمندی از خدمات زردیگرام، به وبسایت این مجموعه مراجعه کنید یا با مشاورین آنها تماس بگیرید. این انتخاب میتواند به شما کمک کند تا با خیالی آسوده و در محیط امن خانه، نوزاد خود را به بهترین نحو ممکن درمان کنید.
امیدوارم این مقاله بتواند نیازهای شما را به خوبی برطرف کند. اگر سوال یا نکتهای دارید، خوشحال میشوم که به شما کمک کنم!
0 notes
Text
نت آهنگ رشید خان برای تار و سه تار
نت آهنگ رشید خان برای تار و سه تار
نت دونی , نت سه تار , نت متوسط سه تار , نت سه تار موسیقی فولکلور , notdoni , نت های سه تار موسیقی فولکلور , نت های سه تار , سه تار , موسیقی فولکلور , نت موسیقی فولکلور , نت های موسیقی فولکلور , نت های داود شیرزادخانی , نت های متوسط سه تار , نت سه تار متوسط
پیش نمایش نت آهنگ رشید خان برای تار و سه تار
نت آهنگ رشید خان برای تار و سه تار
دانلود نت آهنگ رشید خان برای تار و سه تار
خرید نت آهنگ رشید خان برای تار و سه تار
جهت خرید نت آهنگ رشید خان برای تار و سه تار روی لینک زیر کلیک کنید
نت آهنگ رشید خان برای تار و سه تار
نت ترانه محلی قوچان "رشید خان"
تنظیم برای تار و سه تار
کوک دو سل دو
متن آهنگ رشید خان
امروز دو روزه للو، فردا سه روزه لو رشید نیومد للو، دلم می سوزه لو
های های رشید خان – سردار کل قوچان های های رشید خان – سردار کل قوچان
رفتی نگفتی للو، یه یاری دارم لو در شهر غربت للو، دلداری دارم لو
های های رشید خان – سردار کل قوچان های های رشید خان – سردار کل قوچان
کلمات کلیدی : نت دونی , نت سه تار , نت متوسط سه تار , نت سه تار موسیقی فولکلور , notdoni , نت های سه تار موسیقی فولکلور , نت های سه تار , سه تار , موسیقی فولکلور , نت موسیقی فولکلور , نت های موسیقی فولکلور , نت های داود شیرزادخانی , نت های متوسط سه تار , نت سه تار متوسط
#نت دونی#نت سه تار#نت متوسط سه تار#نت سه تار موسیقی فولکلور#notdoni#نت های سه تار موسیقی فولکلور#نت های سه تار#سه تار#موسیقی فولکلور#نت موسیقی فولکلور#نت های موسیقی فولکلور#نت های داود شیرزادخانی#نت های متوسط سه تار#نت سه تار متوسط
0 notes
Text
انتشار ۵ مرکز سرکوب اطلاعاتی نظام پلید آخوندی قسمت ۸۷
‼️#راسویاب افشاء میکند : انتشار ۵ مرکز سرکوب اطلاعاتی نظام پلید آخوندی قسمت ۸۷ ۴۳۶- قرارگاه ۴۷ سلمان سبزوار۴۳۷- قرارگاه رشید نیروی قدس سپاه بلور فجر۴۳۸- قرارگاه ابوذر کاشان۴۳۹- لشگر عملیاتی فجر فارس۴۴۰- لشگر ۱۶ قدس سپاه رشت لطفا همه مراکز و اماکن سرکوب نظام پلید آخوندی را به راسویاب معرفی کنید . دوشنبه ۶ فروردین ۱۴۰۳ efshagar_rasu rasuyab 🔴 این #انقلابیستتاپیروزی🆔 @Rasuyab🆔…
View On WordPress
0 notes
Text
شیخ رشید صدر زرداری کے قتل کی سازش کے کیس سے بری
(24نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے صدر آصف علی زرداری کیخلاف قتل کی سازش کرنے کے کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسرمحمود نےشیخ رشید کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ یاد رہے کہ شیخ رشید کے خلاف تھانہ آبپارہ میں 2023 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، شیخ رشید کے خلاف سازش، عوام کو اکسانے کی دفعات مقدمہ میں لگائی گئی تھیں۔ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن…
0 notes
Text
شیخ رشید بھی بجلی ،گیس کا زائد بل آنے پر بول پڑے
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ��جلی ،گیس کا زائد بل آنے پرحکومت کو کھری کھری سنادیں۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ میں صبح کا ناشتہ ریڈی پر کرتا ہوں کھوکے پر کرتا ہوں اپنے محلے میں کرتا ہوں۔جب سے میرے اسلامی دوست مجھے 40 دن چلے پر لے کے چلے گئے اس دن سے میں نے دوپہر کی روٹی نہیں کھائی اور دوپہر کو چلا نہیں جلا۔شام کو میں کھانا بناتا ہوں اور میرا سٹاف بھی اگلے…
View On WordPress
0 notes
Text
شیخ رشید کی ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہائی کا حکم
حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملے کے مقدمے میں شیخ رشیداحمد کی ضمانت منظور کر لی گئی۔ درخواست ضمانت کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز اصف نے ان کیمرہ ٹرائل میں کی۔ شیخ رشید کو دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے داخل کرانے کی ہدایت کر دی۔۔ ضمانتی مچلکے داخل کرانے پر شیخ رشید کو اڈیالہ جیل سے رہا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ شیخ رشید کے خلاف تھانہ نیو ٹاون راولپنڈی میں مقدمہ درج…
View On WordPress
0 notes
Text
بچپن کےدودوست4سال میں300افرادکو روزگار دینے میں کامیاب
جموں کشمیر کی آبادی کو کورئیر سروس میں راحت پہنچانے کیلئے فاسٹ بیٹل (FastBeetle)نے2019میں ایک سٹارٹ اپ شروع کیا جو فی الوقت ایک ایسے مضبوط نیٹ ورک کے طور پر کام کرتا ہے جہاں صارفین کیلئے دوائیوں سے لیکر کوئی بھی پارسل منزل تک پہنچانے کی خدمات انجام دی جارہی ہیں۔ مقامی طور پر بیٹلز کے نام سے مشہورفاسٹ بیٹل ( FastBeetle)ڈیجیٹل لاجسٹک پلیٹ فارم کو شروع کرنے میں شیخ سمیع اللہ اور عابد رشید لون نے…
View On WordPress
0 notes
Text
قصہ سرکلر ریلوے کی بحالی کا
سندھ کے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کا بیڑا اٹھا لیا۔ جسٹس مقبول باقر بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کے لیے نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کے وفد میں شامل تھے۔ وزیر اعلیٰ نے اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کے سی آر کے فوائد بیان کرتے ہوئے کہا کہ کراچی سرکلر ریلوے کی بحالی کا بنیادی مقصد تجارت و صنعت کو فروغ دینا ہے اور کے سی آر صرف ٹریکس اور اسٹیشنوں کا قیام ہی نہیں بلکہ معاشی فوائد کو کراچی سے پاکستان کے اہم شہروں تک پہنچانا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اگر سرکلر ریلوے بحال ہو گئی تو روزانہ لاکھ سے زیادہ مسافر ان ریل گاڑیوں میں سفر کریں گے۔ نگران وزیر اعلیٰ نے فورم کے شرکاء کو بتایا کہ اس منصوبہ پر 2 بلین ڈالر کی لاگت آئے گی اور سرکلر ریلوے کی لائن 43 کلومیٹر طویل ہو گی۔ کے سی آر شہر کے خاصے علاقوں سے گزرے گی۔ پھر یہ بھی کہا کہ سندھ کی نگراں حکومت اس منصوبہ کی تکمیل کے لیے پرعزم ہے۔ جب میاں نواز شریف کے دور اقتدار میں سی پیک منصوبہ پر دستخط کرنے کی تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی تو اس وقت کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ بھی وزیر اعظم کے وفد میں شامل تھے۔ انھوں نے واپسی پر کراچی آکر اعلان کیا کہ چین کے سی آر کی بحالی کے لیے تیار ہے۔
میاں نواز شریف کے اس وفد میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف بھی شامل تھے، انھوں نے لاہور پہنچنے پر اعلان کیا کہ سی پیک کے منصوبہ میں لاہور کی اورنج ٹرین کی تعمیر کا منصوبہ بھی شامل کیا گیا ہے، یوں لاہور میں اورنج ٹرین کی تعمیر شروع ہوئی۔ یہ منصوبہ تکمیل کے قریب تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت وفاق اور پنجاب میں قائم ہوئی تو منصوبہ کئی مہینوں کے لیے التواء کا شکار ہوا، مگر یہ منصوبہ مکمل ہوا۔ سندھ کے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ پھر تحریک انصاف کے وزیر اعظم کے ساتھ بیجنگ گئے اور واپسی پر یہ بری خبر سنائی کہ چین کو اس منصوبے میں دلچسپی نہیں رہی۔ سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کراچی بد امنی کیس میں سماعت کے دوران ایمپریس مارکیٹ سے تجاوزات کے خاتمہ کا حکم دیا۔ ان کی توجہ کے سی آر کے التواء کے منصوبہ پڑ گئی۔ انھوں نے اس منصوبے کی عدم تکمیل پر سندھ حکومت کی کارکردگی پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔ اس وقت کے بلدیہ کراچی کے ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب کو طلب کیا گیا اور یہ احکامات جاری کیے گئے کہ سرکلر ریلوے پر قائم تجاوزات کو ہنگامی طور پر ہٹایا جائے، یہ رمضان کا مہینہ تھا۔ سرکاری مشینری نے فوری طور پر آپریشن شروع کیا۔ سرکلر ریلوے کی لائن پر سیکڑوں بستیاں، اسپتال اور سرکاری دفاتر حتیٰ کہ تھانے قائم تھے۔
حکومتی عملے نے سپریم کورٹ کے طے شدہ وقت کے مطابق کام مکمل کیا۔ اس وقت کے ریلوے کے وفاقی وزیر شیخ رشید نے یہ فیصلہ صادر کیا کہ پاکستان ریلوے زبوں حالی کا شکار ہے اس بناء پر حکومت سندھ کو کے سی آر کی بحالی کا فریضہ انجام دینا چاہیے۔ میاں شہباز شریف کی قیادت میں وفاق میں مختلف جماعتوں پر مشتمل مخلوط حکومت قائم ہوئی۔ مسلم لیگ ن کے احسن اقبال کو پلاننگ کی وزارت کی سربراہی سونپی گئی۔ احسن اقبال کی قیادت میں اس منصوبہ کی تکمیل کے لیے دوسری فزیبلٹی تیار کی گئی جس پر 2.027 ملین ڈالرکا تخمینہ لگایا گیا۔ اس فزیبلٹی کے مطابق یہ منصوبہ 38 مہینوں میں مکمل ہونا تھا۔ احسن اقبال کی صدارت میں ہونے والے اجلاس کے شرکاء کو بتایا گیا کہ چین کی حکومت پھر اس منصوبہ میں دلچسپی لے رہی ہے اس بناء پر نئی فزیبلٹی تیار کرنا ضروری ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ سرکلر ریلوے 43.13 کلومیٹر طویل ہو گی، جس میں سے 17.74 کلومیٹر ریلوے لائن زمین پر تعمیر ہو گی اور 25.51 کلومیٹر ایلی ویٹر پر تعمیر ہو گی۔
اس فزیبلٹی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ پہلے کے سی آر کی ملکیت وفاقی حکومت ہو گی اور پھر یہ بتدریج حکومت سندھ کو منتقل ہو جائے گی مگر یہ معاملہ محض فزیبلٹی تک محدود ہو گیا۔ یہ خبریں بھی ذرایع ابلاغ کی زینت بنیں کہ چین کی حکومت پشاور سے کراچی کے لیے تعمیر ہونے والی نئی ریلوے لائن ایم۔ ون پر فوری طور پر سرمایہ کاری نہیں کرے گی۔ اب نگراں وزیر اعظم بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کے لیے چین کے دار الحکومت بیجنگ گئے تو پھر دونوں منصوبوں کی تجدید ہوئی۔ سرکلر ریلوے جنرل ایوب خان کے دورِ اقتدار میں تعمیرکی گئی، اس وقت شہر میں کئی نئی بستیاں آباد ہوئیں۔ S.I.T.S میں بہت سے کارخانے قائم ہوئے یوں سرکلر ریلوے ایک نیم دائرہ کی شکل میں چلنے لگی۔ یہ سرکلر ریلوے پپری سے کراچی آنے کے لیے کم وقت میں سب سے زیادہ مناسب سواری تھی۔ اسی طرح وزیر منشن کیماڑی سے سائٹ، ناظم آباد، لیاقت آباد، یونیورسٹی روڈ سے سی او ڈی تک کے علاوہ سے ہوتی ہوئی مرکزی ریلوے سے منسلک ہوجاتی تھی۔ پھر مضافات کے علاقوں سے روزانہ علیٰ الصبح ہزاروں مسافر آدھے گھنٹہ میں (لانڈھی اور ملیر سٹی سے ) سٹی اسٹیشن پہنچ جاتے تھے۔
اس وقت تمام مالیاتی ادارے سرکاری ادارے، اسکول اور دیگر کاروباری اداروں کے دفاتر میکلوروڈ، آئی آئی چندریگر روڈ اور اطراف کے علاقوں میں پھیلے ہوئے تھے۔ یہ مسافر سرکلر ریلوے کے ذریعے اپنے گھروں تک آرام دہ سفر کے ذریعے واپس پہنچ جاتے تھے۔ اس زمانے میں اندرون شہر میں ٹرام وے چلتی تھی۔ سٹی اسٹیشن سے کینٹ اسٹیشن، سولجر بازار اور چاکیواڑہ تک ٹرام سفر کے لیے بہترین سواری تھی مگر پیپلز پارٹی کی حکومت میں ٹرانسپورٹ مافیا ارتقاء پذیر ہوئی۔ بیوروکریسی نے ساری دنیا کی طرح الیکٹرک ٹرام میں تبدیلی کرنے کے بجائے اس بناء پر بند کرنے کا فیصلہ کیا کہ ٹرام کی پٹری ٹریفک میں رکاوٹ بنتی ہے۔ ٹرام کی جگہ چھوٹی منی بسوں نے لے لی جن میں مسافر مرغا بن کر سفر کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ سرکلر ریلوے 1984 میں بند ہو گئی۔ سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں سندھ کے گورنر عشرت العباد نے اس وقت کے وزیراعظم شوکت عزیز کو کراچی بلا کر سرکلر ریلوے کے افتتاح کی تقریب منعقد کی۔
یہ سرکلر ریلوے چنیسر ہالٹ تک جاتی تھی مگر کچھ عرصے بعد یہ بھی بند ہو گئی، بعد ازاں شیخ رشید کے پاس ریلوے کا محکمہ آگیا۔ انھوں نے ریلوے کے ملازمین کو صبح پپری مارشلنگ یارڈ لے جانے والی ریل گاڑی کو سرکلر ریلوے کا نام دیا مگر یہ تجربہ ناکام ہوا۔ ناقص پبلک ٹرانسپورٹ کی بناء پر 80ء کی دہائی میں کراچی خون ریز ہنگاموں کا شکار ہوا مگر کسی حکومت نے کراچی میں جدید ماس ٹرانزٹ منصوبہ پر کام نہیں کیا۔ پیپلز پارٹی کی حکومت نے گزشتہ سال کراچی والوں پر ایک احسان کیا۔ پیپلز بس سروس کے نام پر 250 بسیں چلنے لگیں۔ اس سروس سے مسافروں کو خاصا فائدہ ہوا مگر نگران صوبائی وزیر منصوبہ بندی کے وزیر یونس دھاگہ کا تجزیہ ہے کہ شہر میں کم از کم 5 ہزار بسیں چلنی چاہئیں۔ اب نگران وزیر اعلیٰ نے سرکلر ریلوے کو متحرک کرنے کا عزم کیا ہے مگر کوئی شہری اس خبر پر توجہ دینے کو تیار نہیں ہیں۔ کراچی کے شہریوں کو ممبئی، کلکتہ، دہلی اور ڈھاکا کی طرز پر انڈر گراؤنڈ ٹرین، الیکٹرک ٹرام اور جدید سفر کی سہولتیں سے اس صدی میں مستفید ہونے کا موقع ملے گا؟ اس سوال کا جواب کسی کے پاس نہیں ہے۔
ڈاکٹر توصیف احمد خان
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes